00:00محبت کی ایک انوکھی داستان شیخو پورا میں واقع ہرن منار
00:05ہرن منار مغل دور کی ایک منفرد یادگار ہے
00:08جسے شہنشاہ جہانگیر نے اپنے پسندیدہ ہرن کی یاد میں تعمیر کروایا
00:12یہ خوبصورت مقام ایک وسیع جھیل کے درمیان کھڑا ہے
00:16جہاں ایک بلند منار اور دلکش بارہ دری اس کی شان بڑھاتے ہیں
00:21پانی میں جلکتا ہوا یہ منظر دیکھنے والوں کو محصور کر دیتا ہے
00:25ہرن منار صرف ایک تاریخی عمارت نہیں
00:30فطرت اور سکون کا حسین امتزاج ہے
00:32یہاں کی خاموش فضاء، ہریالی اور پرندوں کی چہچہاہٹ
00:37انسان کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جاتی ہے
00:40اگر آپ لاہور کے قریب کسی پرسکون اور خوبصورت جگہ کی تلاش میں ہیں
00:44تو ہرن منار ضرور جائیں
00:46کیونکہ یہاں تاریخ صرف دیکھی نہیں بلکہ محسوس کی جاتی ہے
Comments