00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:07جو شخص گبرائی کے جھنڈے تلے جنگ کرتا ہے
00:10لوگوں کو عصبیت کی دعوت دیتا ہے
00:13یا عصبیت کی بنیاد پر غصے میں آتا ہے
00:15تو اس کا قتل ہو جانا جاہلیت کی طرح ہے
00:20سننے ابن ماجہ حدیث نمبر 3948
00:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ
00:28حضرت صوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:34میرے لئے زمین سمیٹی گئی
00:36حتیٰ کہ میں نے اس کے مشرق اور مغرب دیکھ لئے
00:40اور مجھے دو خزانے دیئے گئے
00:42زرد یا سرخ سونا بھی اور سفید چاندی بھی
00:46اور مجھے کہا گیا
00:47آپ کی سلطنت وہاں تک ہوگی
00:50جہاں تک آپ کے لئے زمین سمیٹی گئی ہے
00:52اور میں نے اللہ عزب جل سے تین درخواستیں کی
00:56ایک یہ کہ میری عمت پر بھوک اور قہد مسلط نہ کرے
00:59جس سے ان کی اکثریت حلاق ہو جائے
01:02دوسری یہ کہ میری عمت پر بیرونی دشمن مسلط ہو کر
01:06انہیں ملیاں میٹ نہ کر دے
01:07اور تیسری یہ کہ ان کو گروہ گروہ کر کے
01:10باہمی جنگ میں مبتلا نہ کرے
01:12مجھے فرمایا گیا
01:14میں جب کوئی فیصلہ کر لیتا ہوں
01:16تو اسے رد نہیں کیا جا سکتا
01:18میں تری عمت پر بھوک مسلط نہیں کروں گا
01:21جو انہیں حلاق کر دے
01:22اور میں ان کے خلاف دنیا کے کناروں کے درمیان رہنے والے
01:26سب دشمنوں کو جمع نہیں کروں گا
01:28بلکہ وہ ایک دوسرے کو تباہ کریں گے
01:31اور ایک دوسرے کو قتل کریں گے
01:33اور جب میری عمت میں تلوار چل پڑی
01:35تو پھر قیامت تک اٹھائی نہیں جائے گی
01:37یعنی ہمیشہ چلتی رہے گی
01:40مجھے اپنی عمت کے بارے میں
01:41سب سے زیادہ گمراہ کرنے والے لیڈروں کا خوف ہے
01:45میری عمت کے کچھ قبیلیں
01:47عوثان
01:47یعنی بتوں کی پوجا کریں گے
01:50اور میری عمت کے کچھ قبائل
01:52مشرکوں سے مل جائیں گے
01:53قیامت سے پہلے تیس کے قریب جھوٹے دجال ہوں گے
01:57ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا
01:59کہ وہ نبی ہے
02:00میری عمت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی
02:03ان کی مدد کی جائے گی
02:05ان کے مخالف انہیں نقصان نہیں پہنچا سکیں گے
02:08حتیٰ کہ اللہ کا حکم آ جائے گا
02:11امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد
02:14ابو الحسن قطان رحمہ اللہ نے کہا
02:16جب امام ابو عبداللہ ابن ماجہ رحمہ اللہ
02:20یہ حدیث سنا کر فارغ ہوئے تو فرمایا
02:22کس قدر خوف صدا کرنے والی حدیث ہے
02:27سننے ابن ماجہ
02:28حدیث نمبر تین ہزار نو سو باون
02:32ام المومنین حضرت زینب بنت جہش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:37انہوں نے فرمایا
02:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:41ایک دن نیند سے بیدار ہوئے تو آپ کا جہرہ مبارک سرخ تھا
02:44اور آپ فرما رہے تھے
02:46ایک اللہ کی سوا کوئی حقیقی معبود نہیں
02:49عربوں کی تباہی ہے
02:51اس شر کی وجہ سے جو قریب ہے
02:53آج یاجود ماجود کی دیوار میں
02:55اتنا رخنا پیدا ہو گیا ہے
02:57اور یہ فرماتے ہوئے
02:59آپ نے ہاتھ سے دس کا اشارہ فرمایا
03:02ام المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہ نے فرمایا
03:06اے اللہ کے رسول
03:07کیا ہم تباہ ہو جائیں گے
03:09جبکہ ہمارے اندر نیک لوگ بھی موجود ہوں گے
03:12آپ نے فرمایا
03:14ہاں جب برائی زیادہ ہو جائے گی
03:18سننے ابن ماجہ
03:20حدیث نمبر تین ہزار نو سو ترے پن
Comments