Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03آج ہم بنائیں گے
00:04بہترین قسم کا خوشبودار
00:07سالن مسالہ
00:08کیونکہ صرف یہ ایک مسالہ
00:10آپ کے بہت سے کھانوں کو
00:11نہ صرف ذائقہ دار بنائے گا
00:13بلکہ خوشبودار بھی بنائے گا
00:15ایک کلو ہم نے ثابت لال مرچے لی ہیں
00:18جن کو ہم نے دو کر
00:19اچھی طرح سے دوپ میں خوشب کر لیا ہے
00:22اس کے لیے ہم نے دو قسم کی مرچے لی ہیں
00:24ایک گول اور ایک لمبی والی
00:26اس کے ساتھ ہم نے لی ہے
00:27ایک پاؤ حلدی 30 گرام زیرہ
00:3075 گرام خوشک دنیا
00:3210 گرام میتھے
00:34اور 10 گرام ہی ہم نے اور لی ہے
00:37اس کے ساتھ ہم نے لیے ہیں
00:38کچھ ثابت کرم مسالے
00:40یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
00:42ہم نے تقریباً
00:44ڈیر ٹیبل سپون لی ہے
00:45کالی مرچے لونگ لی ہے
00:47ہم نے ایک چھوٹی چمچ
00:49تین بڑی لائچی
00:51چھ سات دانے ہم نے چھوٹی لائچی کے لیے ہیں
00:54اور دو تین سٹک سامنے لی ہے
00:57دھرچینی کی
00:59اس کے علاوہ ہم نے لی ہے
01:01ہنگ اور ایک پاؤ سرسوں کا تیل
01:04ان مرچوں کو بنانے کا
01:05ایک خاص پروسیس ہے
01:06تو چلے ہم آپ کے ساتھ
01:07وہ شیئر کرتے ہیں
01:08سب سے پہلے ہم سرح مرچوں کا
01:11پوڈر بنوا لیں گے
01:15اب ہم یہ سب مسالے
01:17بھون لیں گے
01:21اب ہم اس مسالے کو
01:23دیمی آنس پر بھون لیں گے
01:28بس یہ پھون گے ہیں
01:29اب ہم اس میں دنیا بھی بھون لیں گے
01:34یہ میتھی دانا نہیں ہے
01:36یہ میتھرے ہیں
01:37میتھے بھی ان کو بولا جاتا ہے
01:39اور میتھرے بھی
01:39اس کو ہلکا سب بھوننا ہے
01:41زیادہ نہیں بھوننا ہے
01:42بنا جل جائیں گے
01:43اور بھی ہم اس کے ساتھ بھی بھون لیں گے
01:48ہلکا سبس گرم ہی کرنا ہے
01:51اب ہم نے دیسی نوک لیا تھوڑا سا
01:54اس میں ہم ہلدی کو بھونیں گے
02:00یہ اتنی دیر بھون لیا ہم نے
02:02کہ ہمیں ہلدی کی فشبرو آنا شروع ہن جائے گی
02:05اس کو ہلکی آنچ پر ہی بھوننا ہے
02:07تیز آنچ پر نہیں بنا جائے جائے گی
02:17یہ اچھی طرح سے چھاہا لائنا
02:19اب ہم ان سب کو مکس کھار کے فولڈر کر رہیں گے
02:24سب سے پہلے اب ہم اس میں ہلدی ڈالیں گے
02:31اب جو گرم سالے سارے ہم نے پیسے تھے وہ
02:37اب ہم اس میں ہنگ شامل کریں گے
02:40یہ ہنگ پودر ہے
02:43ایک ٹی سپون
02:44اس کے لیے ایک پاؤ تیل لیں گے
02:46اور اس کو ہم نے گرم کار دیا ہے
02:48تو گرم تیل ہی ہم ہنگ کے اوپر ڈالیں گے
02:51یہ سرسو کا تیل ہے
02:57باقی آم تھنڈ آگر کے ڈالیں گے
03:11اب یہ تیل نیم گرم ہو گیا ہے
03:13تو بکایا تیل بھی ہم اس میں شامل کر دیں گے
03:19اب ہم اس کو اچھی طرح سے مکس کریں گے
03:26اب ہم اس مسالے کو اچھی طرح سے ہاتھوں سے مکس کر لیں گے
03:30اور بلکل یکچان کر لیں گے
03:32سرسو کا تیل ڈالنے کا مقصد یہ ہے
03:34کہ اس سے مسالہ حراب نہیں ہوگا
03:37اور ایک سال سے بھی زیادہ عرصے تک
03:39آپ اس کو روم ٹمپریچر پر کسی بھی ایر ٹائٹ چار میں
03:42سیف رکھ سکتے ہیں
03:44تو یہ ہمارا بہترین سا مسالہ ریڈی ہو گیا ہے
03:47جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
03:48کہ ہم نے اس میں کوئی فوڈ کلر ایڈ نہیں کیا
03:51نہ ہی کوئی پریزرویٹیو ایڈ کیا ہے
03:53آپ چاہے مٹن کا سالن بنا رہے ہیں
03:56بیف کا سالن بنا رہے ہیں
03:58یا چکن کا سالن بنا رہے ہیں
03:59یا کیمہ بنا رہے ہیں
04:01یا پھر دال سبزی بنا رہے ہیں
04:03یہ آپ کے سبی کھانوں کو بہت ہی لذیذ بنا دے گا
04:07صرف ایک چمچ سالن مسالہ
04:09اور بہت سے مسالے ڈالنے کے جنجر تک چھٹی
04:13امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی ریسپی ضرور پسند آئے گی
04:17اللہ حافظ
Comments