00:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17اے کملی میں لپٹنے والے
00:32رات کو قیام کیا کرو
00:34مگر تھوڑی سی رات
00:36یعنی نصف رات
00:38یا اس سے کچھ کن قیام کرو
00:46یا کچھ زیادہ
00:48اور قرآن کو
00:49اچھی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑا کرو
00:59ہم انقریب تم پر
01:01ایک باری فرمان نازل کریں گے
01:13کچھ شک نہیں
01:14کہ رات کا اٹھنا نفس کو
01:16سخت پامال کرتا ہے
01:18اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
01:34دن کے وقت تو تمہیں اور بھی بہت سے شگل ہوتے ہیں
01:38تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو
01:41اور ہر طرف سے پر تعلق ہو کر
01:44اسی کی طرف متوجہ ہو جاؤ
02:01وہی مشرق اور مغرب کا مالک ہے
02:04اس کے سوا کوئی محبود نہیں
02:06تو اسی کو اپنا کارساز بناو
02:18اور جو جو دل آزار باتیں یہ لوگ کہتے ہیں
02:21ان کو سہتے رہو
02:23اور خوبصورتی سے ان سے کنارہ کش رہو
02:35اور مجھے ان جٹلانے والوں سے جو دولت من ہیں
02:39سمجھ لینے دو
02:40اور ان کو تھوڑی سی محلت دے دو
02:52کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں
02:56اور بڑی زبردست آگ ہیں
02:58اور گلے میں اٹکنے والا کھانا ہے
03:09اور درد دینے والا عذاب ہے
03:21جس دن زمین اور پہاڑ کامپنے لگیں
03:24اور پہاڑ ایسے بربرے ہو جائیں گے
03:26جیسے ذیت کے ٹیلے
03:48اے اہل مکہ
03:49جس طرح ہم نے فیرون کے پاس
03:51موسیٰ کو پیغمبر بنا کر بیجا تھا
03:53اسی طرح تمہارے پاس بھی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:58ایک رسول بیجے ہیں
03:59جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے
04:21سو فیرون نے ہمارا کہا نہ مانا
04:24تو ہم نے اس کو بڑے دردناک انداز سے پکڑ لیا
04:27اگر تم بھی ان پیغمبر کو نہ مانو گے
04:30تو اس دن سے کس طرح بچو گے
04:32جو بچوں کو بڑا کر دے گا
04:46جس سے آسمان پھٹ جائے گا
04:48یہ اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا
05:03یہ قرآن تو نصیحت ہے
05:06سو جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ
05:10اختیار کر لے
05:11ان ربک يعلم انک تقوم ادنا من ثلثی اللیل ونصفه وثلثہ
05:26وطائفة من الذین معک
05:31واللہ یقدر اللیل والنہار
05:38علم ان لن تحصوه فتاب عليكم فقرعوا ما تیسر من القرآن
05:50علم ان سيكون منكم مرضا
05:56وآخرون يضربون في الارض
06:00يبتغون من فضل اللہ
06:07وآخرون يقاتلون في سبيل اللہ
06:15فقرعوا ما تیسر منه
06:18وآقیموا الصلاة وآتوا الزكاة
06:23وآقرضوا اللہ قرضا حسنا
06:27وما تقدموا لأنفسكم من خیر تجدوه عند اللہ
06:40هو خیرا وآقم اجرا
06:45واستغفر اللہ
06:51واستغفر اللہ
06:53ان اللہ غفور رحیم
07:03تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے
07:05کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ
07:07کبھی دو تہائی رات کے قریب
07:09اور کبھی آدھی رات
07:11اور کبھی تہائی رات
07:13قیام کیا کرتے ہو
07:14اور اللہ رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے
07:18اس نے معلوم کیا
07:19کہ تم اس کو نبھانا سکوگی
07:22تو اس نے تم پر مہروانی کی
07:25پس جتنا آسانی سے ہو سکے
07:27اتنا قرآن پڑھ لیا کرو
07:29اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے
07:32اور بعض اللہ کے فضل
07:34یعنی معاش کی تلاش میں
07:35ملک میں سفر کریں گے
07:37اور بعض اللہ کی راہ میں لڑیں گے
07:40تو جتنا آسانی سے ہو سکے
07:42اتنا قرآن پڑھ لیا کرو
07:43اور نماز قائم کرتے رہو
07:46اور زکاة ادا کرتے رہو
07:48اور اللہ کو نیک نیتی سے
07:50کرز دیتے رہو
07:51اور جو عملیں نیک
07:53تم اپنے لیے آگے بھیج ہوگی
07:54اس کو اللہ کے ہاں بہتر
07:56اور سیلے میں بہت عظیم پاؤگی
07:59اور اللہ سے بخشش مانگتے رہو
08:01بے شک
08:02اللہ بخشنے والا ہے
08:04مہربان ہے