- 1 week ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious
00:11If the reality is true, the reality is true
00:21There is no doubt that the reality is true
00:23In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious
00:29If the earth is in fulfillmentada, the Most Gracious
00:39اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں
00:46پھر غبار ہو کر اڑنے لگیں گے
00:53اور تم لوگ تین قسم کے ہو جاؤ گے
01:00تو دانے ہاتھ والے کیا کہنے دانے ہاتھ والوں کے
01:09اور بائیں ہاتھ والے افسوس
01:12بائیں ہاتھ والے کیا ہی برے ہیں
01:18اور جو آگے بڑھنے والے ہیں ان کا کیا کہنا
01:21وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
01:27وہی اللہ کے مقرب ہیں
01:33نعمت کی بہشتوں میں
01:37وہ بہت سے تو پہلے کے لوگوں میں سے ہوں گے
01:43اور تھوڑے سے باگ والوں میں سے
01:49لالو یا خوت وغیرہ سے جڑاؤ تختوں پر
01:56آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہوں گے
02:03نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ ایک ہی حالت میں رہیں گے
02:07ان کے آس پاس پھریں گے
02:15یعنی آپ خورے اور آفتابے اور صاف شراب کے جام لے لے کر
02:20لا يصدعون عنها ولا ينزفون
02:26اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائر ہوں گی
02:31وفاکہت مما یتخیرون
02:35اور میوے جس طرح کہ ان کو پسند ہوں
02:38ولحم طیر مما یشتہون
02:42اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
02:48اور بڑی بڑی آنکھوں ماری خوریں
02:54جیسے حفاظت سے رکھے ہوئے آبدار موطی
03:03یہ ان کے عمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
03:07لا يسمعون فيها لغوا ولا تأثیما
03:12وہاں نہ وہ بےہود آبات سنیں گے اور نہ گالی گلوج
03:16اللہ قیلا سلاما سلاما
03:21ہاں ان کا کلام سلام سلام ہوگا
03:25وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ
03:29اور دانے ہاتھ والے کیا کہنے ہیں دانے ہاتھ والوں کے
03:33فی صدر مخبود
03:36وہ بے کارٹوں کی بیریوں
03:38وَطَلْحٍ مَنْبُود
03:41اور تہب تہکیلوں
03:42وَضِلٍ مَمْدُود
03:45اور لمبے لمبے سائیوں
03:49وَمَائٍ مَسْكُوب
03:51اور بہتے پانی کے چشموں
03:53وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ
03:56اور بہت سے میووں کے باغوں میں ہوں گے
03:59لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ
04:03جو نہ کبھی ختم ہوں
04:04اور نہ ان پر کوئی روک دوک ہوگی
04:06وَفُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ
04:10اور اونچے اونچے بستروں پر آرام کریں گے
04:16إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنشَاءً
04:21ہم نے ہی ان ہوروں کو پیدا کیا
04:25فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا
04:27تو ان کو کواری بنایا
04:29عُرُبًا أَتْرَابًا
04:31اور شوہروں کی پیاری اور ہم عمر
04:36لِأَصْحَابِ الْيَمِينَ
04:37یعنی دانِ ہاتھ والوں کے لیے
04:39ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
04:43یہ بہت سے تو پہلے کے لوگوں میں سے ہوں گے
04:45وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
04:49اور بہت سے بعد والوں میں سے
04:51وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ
04:56اور بائیں ہاتھ والے
04:58افسوس بائیں ہاتھ والے
05:00کیا ہی عذاب میں ہوں گے
05:01فِي سَمُومٍ وَحَمِيمِ
05:05یعنی دوزف کی لپٹ
05:06اور کھولتے ہوئے پانی میں
05:08وَضِلٍ مِّنْ يَحْمُومِ
05:12اور سیاہ دھوئے کے سائے میں
05:14لَا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمِ
05:18جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ خوشنما
05:21اِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ
05:25یہ لوگ اس سے پہلے عیش میں پڑے ہوئے تھے
05:28وَكَانُوا يُصِرُونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ
05:33اور بڑے گناہ یعنی کفر پر
05:35اڑے ہوئے تھے
05:36وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا
05:40وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا
05:45اور کہا کرتے تھے
05:47کہ بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہو گئے
05:50اور ہڈیاں ہی ہڈیاں ہو گئے
05:52تو کیا ہمیں پھر اٹھنا ہوگا
05:57اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا کو بھی
06:04کہہ دو کہ بے شک پہلے اور بعد والے
06:12سب ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کیے جائیں گے
06:23پھر تم اے جھٹلانے والے گمراہ ہو
06:26لَآَاكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِن زَقُّونَ
06:31دھوہر کے درخت سے کھاؤ گے
06:33فَمَالِعُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
06:37پھر اسی سپید بھروگے
06:39فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ
06:43پھر اس پر کھولتا ہوا پانی پیوگے
06:46فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْحِيمِ
06:50پھر پیوگے بھی اس طرح جیسے پیاسے امٹ پیتے ہیں
06:54هَذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّين
06:59انصاف کے دن یہ ان کی زیاپت ہوگی
07:02نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ
07:08ہم نے تم کو پہلی بار بھی تو پیدا کیا ہے
07:10تو تم دوبارہ اٹھنے کو کیوں سچ نہیں سمجھتے
07:15أَفَرَأَيْتُمْ مَا تُمْنُونَ
07:17دیکھو تو کہ جس نطفے کو تم ڈالتے ہو
07:22أَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُ أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ
07:28کیا تم اس سے انسان کو بناتے ہو یا ہم بنا دیں
07:31نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
07:38ہم نے تمہارے لئے موت کو مقرر کر دیا ہے
07:42اور ہم اس بات سے عاجز نہیں
07:44عَلَىٰ أَن نُبَدِّلَ أَمْثَالَكُمْ وَنُنشِئَكُمْ فِي مَا لَا تَعْلَمُونَ
07:53کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں
07:56اور تم کو ایسے عالم میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
08:00وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الْأُولَى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُونَ
08:08اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے
08:11پھر تم سوچتے کیوں نہیں
08:14أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ
08:18بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
08:22أَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ
08:27تو کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگاتے ہیں
08:29لَوْنَ شَاءُ لَجْعَلْنَاهُ حُطَامًا فَضَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
08:38اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کر دیں
08:41تو تم باتیں بناتے رہ جاؤ
08:46اِنَّا لَمُغْرَمُونَ
08:47کہ ہائے ہم تو تاوان میں پھنس گئے
08:50بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
08:53بلکہ ہم بے نصیب رہ گئے
08:55اَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ
09:03بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
09:06اَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ
09:16کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے
09:18یا ہم نازل کرتے ہیں
09:20لَوْنَ شَاءُ جَعْلْنَاهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُونَ
09:28اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کر دیں
09:31پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے
09:35اَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ
09:38بھلا دیکھو تو جو آگ تم درف سے نکالتے ہو
09:45اَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنشِئُونَ
09:51کیا تم نے اس کے درف کو پیدا کیا ہے
09:53یا ہم پیدا کرتے ہیں
09:55نَحْنُ جَعْلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِلْمُقُوِينَ
10:03ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
10:07فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
10:11تو اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:14تم اپنے پروردگار عظیم کے نام کی تسبیح کرو
10:17فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النَّجُومِ
10:23سو ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
10:26وَإِنَّهُونَ قَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمِ
10:31اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
10:40کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
10:43جو کتاب محفوظ میں لکھا ہوا ہے
10:54اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہے
10:58تنزیل من رب العالمین
11:02یہ رب العالمین کی طرف سے اتارا گیا ہے
11:07أَفَبِهَادَ الْحَدِيثِ أَنتُمْ مُدْهِنُونَ
11:12کیا تم اس کلام کے ماننے میں دیر کرتے ہو
11:16وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ
11:22اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو
11:24کہ اسے جھٹلاتے رہتے ہو
11:26فَلَوْ لَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُونَ
11:31پھر جب جان گلے تک آ پہنچتی ہے
11:37وَأَنتُمْ حِينَئِذِنْ تَنْظُرُونَ
11:41اور تم اس وقت کی حالت کو دیکھا کرتے ہو
11:44وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلَاكِنْ لَا تُبْصِرُونَ
11:50اور ہم اس مرنے والے کے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں
11:55لیکن تم کو نظر نہیں آتے
11:57فَلَوْ لَا إِن كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
12:02پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
12:05تَرْجِعُونَ هَا إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
12:11تو اگر سچے ہو تو تم جان کو لوٹا کیوں نہیں لیتے
12:17فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ
12:21پھر اگر وہ اللہ کے مقربوں میں سے ہوا
12:24فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٌ
12:30تو اس کے لیے آرام اور روزی اور نعمت کے باغ ہوں گے
12:35وَأَمَّا إِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
12:40اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہوا
12:43فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
12:48تو کہا جائے گا کہ تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
12:53وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ
13:03الظَّالِينَ
13:04اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہوا
13:08فَنُزُلُمْ مِنْ حَمِيمٌ
13:11تو اس کے لیے کھولتے پانی کی زیافت ہوگی
13:14وَتَصْلِيَتُ جَحِيمٌ
13:18اور جہنم میں داقی کیا جانا
13:20اِنَّ هَادَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينَ
13:28یہ بات واقعی یقینی ہے
13:30فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
13:38تو اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:41تم اپنے پروردگارِ عظیم کے نام کی تسبیح کرتے رہو
Comments