• 4 months ago
Transcript
00:01ڈیزرٹ بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04السلام علیکم
00:05کیسے ہیں آپ لوگ
00:08آج میں آپ کے ساتھ ڈیزرٹ کی ایک بہت ہی ایزی اور ڈیلیشیس ریسپی شیئر کروں گی
00:16اس کے لیے ہمیں سب سے پہلے چاہیے فور ٹیبل سپون کسٹڈ پورڈر
00:22اس کو ہم ملک کے ساتھ مکس کر لیں گے
00:29اب ہم نے ایک لیٹر دودھ لیا ہے اور اس کو اوبال لیا ہے
00:34اب ہم اس میں پونہ کا شگر شامل کریں گے
00:39آپ اپنے ٹیسٹ کے اکارڈنگ شگر کام جا زیادہ کر سکتے ہیں
00:43اگر آپ تیس چینی کھاتے ہیں تو آپ اس میں مزید شگر ایڈ کر لیں
00:46اور اگر کام کھاتے ہیں تو اس کو کام کر سکتے ہیں
00:51اس ریسپی کے لیے ہم نے بنانا فلیور یوز کیا ہے
00:54آپ کو اس ابھی فلیور یوز کر سکتے ہو
00:58جب ہم نے کسٹڈ ایڈ کرنا ہے تو چمچ میں سلسل چلاتے رہنا ہے
01:02تاکہ کسٹڈ نیچے نہ لگ جائے
01:05یا اس میں گھٹلیاں نہ بان جائیں
01:09بس اب اس کو پانچ سے سات منٹ درمیانی آج پر پکانا ہے
01:17نہ زیادہ گاڑا رکھنا ہے اور نہ زیادہ پتلا
01:24اب ہم نے اس کو ٹھنڈا کر لینا ہے
01:28اب ہم اس میں فروٹس شامل کریں گے
01:30اس کے لیے ہم نے بنانا لیے ہیں
01:37اور کیوی
01:39اب اس کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے
01:41اب ہم اس کو بال میں ٹرانسفر کریں گے
01:57اور اس کے اوپر چاکلیٹ کیک لگائیں گے
02:00ہم نے اس کے کیوبز کاٹ لیے ہیں
02:10اب ہم اس کے اوپر چاکلیٹ سیرپ سپریڈ کریں گے
02:15اب ہم اس کے اوپر بنانا فلیور جیلی لگائیں گے
02:21اب ہم باقی کسٹڈ اس میں شامل کریں گے
02:39اور اس میں جیلی شامل کریں گے
02:52اب اس کے اوپر ہم پھر کیوی لگائیں گے
03:01اور چوکو چپس سے ڈیکوریٹ کر لیں گے
03:21اب ہم اس کو فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں گے
03:25اور اچھا ٹھنڈا کر کے اس کو کھائیں گے
03:27یہ بہت مزے کا ڈیزرٹ ہے
03:29آپ بھی اس کو ضرور ٹرائی کیجئے گا
03:32امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ریسپی ضرور پساند آئے گی
03:36اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو
03:39ہماری ویڈیو کو لائک کر دیں
03:41اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں
03:46اللہ حافظ