Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00Allah تعالیٰ یہ خواب کیوں دکھاتا ہے بندوں کو
00:02اور یہ ایک ایسا عمل ہے
00:06کہ جو انسان جس پر قابو نہیں پاسکتا
00:11جو انسانی ڈسکوری سے باہر ہے
00:14کہ ایسا کیوں ہوا
00:17آپ دیکھیں کہ انسان دو چیزوں کا مجموعہ ہے
00:21ایک اس کا جسم ہے
00:23اور ایک اس کی روح ہے
00:25جہاں یہ دونوں آپس میں
00:28ایک دوسرے سے موافقت کرتے ہیں
00:32ایک دوسرے کے ساتھ کوارڈینیٹ کر رہے ہیں
00:35وہاں یہ ایک دوسرے سے کشمکش بھی کرتے ہیں
00:40بعض اوقات
00:42جسمانی خواہشات روح پر غالب آ جاتی ہیں
00:45بعض اوقات روحانی کیفیات جسم پر غالب آ جاتی ہیں
00:47عام طور پر دن میں جب ہم دنیا کے کام کر رہے ہوتے ہیں
00:51تو ہمارا جسم ایکٹیو ہوتا ہے
00:53اور اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
00:55کہ روح کی جو کارفرمائی ہیں وہ ذرا لو ہو جاتی
00:58رات کو جب ہم سوتے ہیں
01:00اور جسم ہمارا
01:02بلکل بے حص ہو جاتا ہے
01:04تو پھر روح جو ہے وہ
01:06اُبھر کر آتی ہے
01:08اس کی کارفرمائی بڑھتی ہے
01:10وہ زیادہ ایکٹیو ہو جاتی
01:14پھر آپ کو
01:15قرآن کی وہ آیت بھی یاد ہوگی
01:17جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:18کہ جب انسان سوتا ہے
01:20تو ہم اس کی ایک روح لے لیتے ہیں
01:24جس کو زندگی دینی ہوتی
01:25وہ واپس لٹا دیتے ہیں
01:26ورنہ جو دوسری باقی ہوتی
01:28وہ بھی لے لیتے ہیں
01:30اب یہ جو روح نکلتی ہے نا
01:32ایک ہمارے جسم سے
01:34تو یوں لگتا ہے
01:35کہ جیسے وہ مختلف جگہوں پر وانڈر کرتی
01:37یعنی گھومتی پھرتی
01:39اور بعض اوقات
01:40دور دراز پہنچ کے
01:41مثلاً کسی مردے سے جا ملاقات کرتی
01:44کیونکہ روح تو ایک لطیف چیز ہے نا
01:46جب ماں کے پیٹ میں
01:47بچے کے اندر آتی ہے
01:48تو کوئی پتہ نہیں چلتا
01:49جب نکل جاتی تو کوئی پتہ نہیں چلتا
01:51اسی طرح روح دیواروں کے پار بھی چلی جاتی ہے
01:54قرآن پاک میں آتا ہے کہ
01:55اینما تکونو یدرکم الموت
01:58ولو کنتم فی بروجم مشیدہ
02:00یعنی اگر
02:01بالکل ساؤنڈ پروف اور
02:03ہوا پروف جگہ پر
02:05بھی کوئی چیز رکھ دی جائے
02:08تو کیا ہوگا
02:09روح
02:11وہاں سے بھی نکل جائے گی
02:14یعنی روح کے لیے یہ
02:15مادی چیزیں رکاوٹ نہیں ہیں
02:17اب آپ دیکھیں جو لوگ مر جاتے ہیں
02:19بعض وقت آپ کی ان سے ملاقات ہوتی
02:22اور آپ کو یوں لگتا ہے
02:23جیسے آپ ان کو چھو کر آئیں
02:26اور ایسا ممکن ہے
02:27کہ وہ جو سوتے وقت
02:29ایک روح آپ کی نکلی وہ ٹریول کرتے
02:31کرتے اس مقام پہ جا پہنچی
02:33جہاں وہ مردہ روح تھی
02:35اور اس نے اس سے جا کر
02:38باتیں بھی کی
02:39کچھ میسج بھی لیے
02:42کچھ اور بھی
02:43تو اس سارے کو ہم واضح طور پر
02:45نہ جان سکتے ہیں
02:47اس کی حقیقت
02:47نہ سمجھ سکتے ہیں
02:49لیکن
02:50بعض خوابوں کو انٹرپرٹ کرنے میں
02:52یہ چیز آپ کو مدد دے گی
02:54کہ ایسا کس طرح پاسبل ہے
02:56آپ اپنے بستر پر لٹے ہوئے
02:58اور روحانی طور پر آپ
03:00خواب میں آ آپ
03:01کہیں اور پہنچے ہوئے
03:03بعض وقت آپ دیکھتے ہیں
03:04کہ میت آپ کو کوئی چیز دے رہی ہے
03:05میت رو رہی ہے
03:07میت خوش ہے
03:08آپ اس کو دیکھتے ہیں
03:09وہ بڑے باغ میں
03:10بیٹھی ہوئی ہے
03:11یہ آپ نے کہاں سے دیکھ لیا
03:12آپ تو بستر پر لٹے ہوئے تھے
03:14تو وہ جو ایک شعور
03:16سوتے وقت نکل جاتا ہے
03:18جسم سے الگ ہو جاتا ہے
03:19وہ ٹرابل کر رہا ہوتا
03:21ایک طرح سے
03:21اور وہ
03:23ایسی جگہوں پر
03:24اللہ کے ازن سے ہی
03:25پہنچ جاتا ہے
03:26اور اس کو وہاں کی معلومات
03:27مل جاتی ہیں
03:29اچھا آپ کو یاد ہوگا
03:30وہ قصہ
03:31جو شہیدوں کا واقعہ
03:32میں نے آپ کو سنایا تھا
03:33عراق میں جو
03:35صحابہ کرام کی قبروں میں سے
03:37ان کو نکال کر
03:38دوسری جگہ پر دفن کیا گئے
03:40آپ نے دیکھا کہ
03:41مستقل
03:41کنٹینیوسلی
03:42تین دن خواب آیا ہے ایک شخص
03:43جب اس نے اگنور کیا
03:45تو بادشاہ وقت کو خواب آیا
03:46مفتی آزم کو خواب آیا
03:48اور مسلسل خواب میں
03:49وہ اپنا میسیج کنوے کر رہے ہیں
03:51کہ ہمیں وہاں سے نکالو
03:53ہماری قبروں میں پانی آگئے
03:54اور یہ بالکل سچا واقعہ ہوا
03:55دنیا نے جس کا مشاہدہ بھی کیا
03:57تو پھر آپ اس کو
03:58کیسے انٹرپرٹ کریں گے
04:00وہ شہدہ کہاں ملے تھے
04:02تو بات یہ ہے
04:03کہ جیسے
04:05ہماری روح
04:06ٹریول کرتی ہے
04:07کہیں ایسی جگہ جا پہنچتی ہے
04:09تو
04:09ہو سکتا ہے کہ وہ اس مقام تک
04:11جا پہنچی ہو
04:12یہ شہیدوں کی روح
04:14تو آزاد ہوتی ہے
04:15ان کو اجازت مل گئی ہو
04:17کہ وہ
04:18ان لوگوں کی روح سے جا ملیں
04:21کیونکہ سجین قید خانے میں
04:22تو ہوتی ہے نا
04:23وہ روح جس کو
04:24مجرم روح جو ہوتی
04:26لیکن جو مومن کی روح
04:27یا خاصت پر شہدہ کی روح
04:29تو جنت میں کیا کر رہی ہوتی
04:30گھوم پھر رہی ہوتی
04:32کھا پی رہی ہوتی
04:34تو
04:34یہ بالکل ایک سچ ہے
04:36اور حقیقت ہے
04:37کہ بساوقات
04:38انسان خواب میں
04:41ایسے لوگوں سے
04:42ملاقات کر کے
04:43ان کے حالات کو
04:45جان لیتا ہے
04:47کہ ان پہ کیا گزر رہی
04:49مثلا ان کو عذاب ہو رہا ہے
04:51یہ عام بات ہے نا
04:52کہ
04:52میت کو جس حال میں دیکھو
04:54اسی حال میں ہوتی ہے
04:55یعنی اگر خواب میں دیکھیں
04:57کسی نے اپنے والدین کو دیکھا
04:59کہ وہ بہت رو رہے ہیں
05:01فوت ہونے کے بعد
05:02تو کیا کرنا چاہے
05:03ان کی طرف سے صدقہ
05:04دعا کرنی چاہے
05:05یہ بھی اللہ کی ایک رحمت ہوتی ہے
05:07کہ ان کو
05:08موقع دے دیا جاتا
05:09کہ وہ اپنا میسیج
05:10کھنوے کر دیں
05:11ایک طرح سے
05:13وہ اس کے دل کی بات نہیں ہوتی
05:14اللہ یہ کہ آپ کسی انسان کے بارے میں
05:16بہت برا گمان رکھتے ہیں
05:17اور آپ اسے
05:18دیکھتے ہیں
05:19کہ وہ رو رہا ہے یہ کچھ
05:20لیکن
05:21کئی اور لوگ دیکھتے ہیں
05:22کہ وہ ہنس رہا ہے
05:22کھیل رہا ہے
05:23تو اس کا مطلب یہ ہے
05:24کہ پھر آپ ان دو
05:25کو کنٹرڈکشن
05:26کیسے دور کریں گے
05:27تو پھر آپ یہ دیکھیں گے
05:28کہ جس نے خواب دیکھا ہے
05:30اس کا اپنا نظریہ
05:31اس شخص کے بارے میں کیا تھا
05:32کیونکہ اس کی
05:33اپنی بدگمانی
05:34تو نہیں اندر چھپی ہوئی تھی
05:35کہ جو
05:36سوتے وقت
05:37اوپر اُبھر آئی
05:38اور اس نے
05:39وہ روپ اس طرح کا دکھا دی
05:41اور پھر وہ حدیث نفس میں آ جائے گی
05:42دل کی بات میں وہ چیز آ جائے گی
05:44ٹھیک
05:45تو نبوت کا
05:47جیسے انبیاء علیہ السلام کو
05:49کچھ غیب کی خبریں دے دی جاتی تھی
05:51اسی طرح عام انسانوں کو
05:52خواب کے ذریعے
05:54کچھ غیب کی خبریں
05:55دے دی جاتی ہیں
05:57لیکن
05:59کسی بھی خواب
06:01کہ سچا ہونے کی آپ
06:05کوئی
06:06دلیل نہیں رکھتے
06:08اے سچ واضح
06:10بات یہ نہیں کہہ سکتے
06:12کہ میں نے جو خواب دیکھا
06:13وہ بالکل سچ ہو جائے گا
06:14یہ آپ دعویٰ نہیں کر سکتے
06:17نبوت کا تو دعویٰ کیا جا سکتا ہے
06:19لیکن آپ اپنے خواب کا دعویٰ نہیں کر سکتے
06:21کہ میں نے جو دیکھا ہے
06:23وہ بالکل سچ دیکھا
06:24ہو سکتا ہے آپ کو شیطان نے ڈرائیا ہو
06:27ہو سکتا ہے
06:28کہ آپ کے اپنے دل کی سوچیں
06:29اور خیالات آ
06:30اس میں آ رہے ہوں
06:32اور خصوصاً اس وقت
06:34جب دو متضاد
06:36آپ کو خبریں ملے
06:37مثلاً ایک شخص آپ کے پاس آتا ہے
06:40وہ کہتا ہے کہ
06:41میں نے آپ کے بارے میں
06:42بہت اچھا خواب دیکھتے
06:44دوسرا آتا ہے
06:45کہتا ہے کہ
06:46میں نے آپ کو اچھے حال بنی دیکھا
06:49اب یہ فرق کس چیز کا ہو گیا
06:52اس کے اپنے گمان کا فرق ہے
06:55ایک آپ کے بارے میں
06:56گمان اچھا رکھتا ہے
06:57وہ آپ کو اچھا دیکھنا چاہتا ہے
06:59لہٰذا وہ آپ کو اچھا دیکھ رہا ہے
07:01اور دوسرا
07:03آپ کسے حسد رکھتا ہے
07:04اور وہ آپ کو
07:06ہر قیمت پر ختم ہوتے دیکھنا چاہتا ہے
07:08وہ ویسے تو مار نہیں سکتا
07:09آپ کو لہذا خواب میں مار لیتا ہے
07:11خواب میں آپ کا حال برا دیکھ لیتا ہے
07:14تو وہ خواب دراصل کیا ہوتا ہے
07:15اس کی
07:16اپنے نفس کی بات ہوتی ہے
07:18اسی طرح
07:20بعض لوگ
07:21جو جھوٹ سے بچتے ہیں
07:24دھوکے سے بچتے ہیں
07:25جن کے اندر منافقت نہیں ہوتی
07:27جن کے دل بلکل صاف ہوتے ہیں
07:29ان کو بھی بعض وقت ایسے خواب آتے ہیں
07:32جو بلکل واضح حقیقت
07:33ایک طرح سے نظر آ جاتی ہے
07:35لیکن کوئی شخص
07:36یہ خود سے دعویٰ نہیں کر سکتا
07:38کہ جو میں نے دیکھا ہے
07:40وہ میرے دل کی بات نہیں
07:41اور وہ بلکل بڑی سچائی ہے
07:42جب تک کہ وہ چیز عملاً
07:44سامنے نہ آ جائے
07:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:49اچھا خواب
07:50اللہ کی طرف سے ہے
07:52اور برا شیطان کی طرف سے
07:54یعنی اگر آپ کسی کو برا دیکھ رہے ہیں
07:57یا کسی کی برائی دیکھ رہے ہیں
07:59تو وہ دراصل کیا ہے
08:01شیطان ہے آپ کے اندر
08:02جو آپ کو اس شخص کے خلاف
08:05یا کسی خاص واقعے کے خلاف
08:07بڑکا رہا ہے
08:08اور آپ اپنی
08:11تسلی کر لیتے ہیں خواب کے ذریعے
08:13فرمایا ہے
08:14پس جب کوئی شخص پسندیدہ خواب دیکھے
08:17تو اسے صرف اس شخص سے بیان کرے
08:19جس سے محبت اور اعتقاد ہے
08:21یہ میرا مشورہ نہیں
08:22نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
08:24آپ سب کے لیے
08:25بخاری اور مسلم کی روایت ہے
08:28کہ جب کوئی اچھا خواب آپ دیکھیں
08:30تو کیا کریں
08:31اس کو بتائیں
08:32جس سے آپ محبت رکھتے ہوں
08:34وہ آپ سے بھی رکھتا
08:35اور جس پر آپ کا اعتماد ہو
08:37جیسے حضرت یعقوب علیہ السلام
08:39نے کیا کہا تھا بیٹے کو
08:40کہ مجھے تو بتا دیئے
08:42بھائیوں کا نہیں بتانا
08:44اور جب مکروخ خواب دیکھیں
08:46تو حق تعالیٰ سے
08:47اس خواب کے شر
08:48اور شیطان کے فتنے سے پناہ مانگے
08:52جب برا خواب دیکھیں
08:55تو اس خواب کے شر
08:57اور شیطان کے فتنے سے پناہ مانگے
09:00کہ شیطان بہکانے لگا انسان کو
09:03اچھا آپ دیکھیں کہ
09:05بعض وقت یہ ہوتا ہے
09:07کہ جس سے ہمارا کسی سے اختلاف ہوا ہے
09:11عقیدے میں
09:12گھر کے جھگڑے میں
09:13کسی ذاتی
09:14اس میں
09:16تو ہم کمزور ہوتے ہیں
09:18مجبور ہوتے ہیں
09:19اس کو کچھ کہہ نہیں سکتے
09:20تو پھر ہم
09:20بعض وقت اپنی تسکین کیسے کرتے ہیں
09:23خوابوں میں کرتے ہیں
09:27مثلا ایک لڑکا
09:28کسی سے شادی کرنا چاہتا ہے
09:29اور وہ کر نہیں پاتا
09:31اس کو وہ رشتہ مل نہیں رہا
09:32تو وہ خواب میں دیکھتا ہے
09:34کہ اس کی شادی اس سے ہو گئی
09:35اس لڑکی سے
09:37تو بعض خوابوں کی نویت
09:38بس صرف اتنی ہوتی
09:41اس سے زیادہ
09:42اس کی حقیقت نہیں ہوتی
09:44اچھا بعض وقت
09:45جیسے کسی سے زد ہے
09:46اداوت ہے
09:47دشمنی ہے آپ کی
09:50اب آپ اس کو
09:51خواب میں برا دیکھ رہے ہیں
09:53اس کی برائی دیکھ رہے ہیں
09:54تو یہ دراصل کیا ہے
09:56شیطان کا شر ہے
09:57جو آپ پہ غالب آ گیا ہے
09:59آپ اس کی برائی چاہتے ہیں
10:01ویسے کچھ کرنے ہی پاتے
10:03مجبور ہیں آپ
10:03تو آپ خواب کے ذریعے
10:06وہ اپنی تسلی کر لیتے ہیں
10:08مجبور ہیں
10:09مجبور ہیں
10:09مجبور ہیں
Comments
jery jhonn
Creator
biyaan

Recommended