00:00اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے سان اور آپ دیکھ رہے ہیں مسان ٹیکنیکل
00:03تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں گاڑی ہے اوشان ایک سیمن ہے یہ نیو ویڈنٹ ہے گاڑی آپ چیک
00:08کر سکتے ہیں
00:09یہ دیکھیں ذرا یہ نیو ویڈنٹ گاڑی ہے تو اس کے اندر یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کا
00:13جو ہے نا وہ ایسی تو اون ہو رہا ہے لیکن بلوڈ نہیں اون ہو رہا
00:16ابھی میں آپ کو چیک کرواتا ہوں یہ ابھی میں گاڑی سٹارٹ کرتا ہوں یہاں سے میں بریک دبا کر
00:21پچھ بٹن گاڑی ہے ہم نے سٹارٹ کر لی ہوئی ہے گاڑی ہماری سٹارٹ ہے بلکل
00:27اب اس کا جو ہے نا وہ ایسی تو اون ہو رہا ہے لیکن اس کا جو ہے نا وہ
00:30بلوڈ نہیں اون ہو رہا ابھی میں چیک کرواتا ہوں یہ دیکھیں ذرا میں نے ایسی اون کر لیا
00:34ہوا اس کا لیکن اس کا جو ہے نا وہ بلور نہیں ہو رہا نا ہوا آ رہی ہے
00:38بالکل بھی آپ کو یہ دیکھیں ذرا ٹیشو رکھ کے چیک کر رہا رہا ہوں
00:41میں یہ ہوا بلکل بھی نہیں آ رہی تو آپ سے یہ کوئیشن ہے میرا
00:46کہ اس گاڑی کے اندر کیا مسئلہ ہو سکتا آپ مجھے کمنٹ سیکشن
00:49میں بتائیں یہ تو انشاءاللہ میں آپ مجھے انٹرسٹ دکھائیں یہ
00:54کمنٹ سیکشن میں تو میں اس کا جو ہے نا وہ بتاؤں گا کہ اس کا
00:57ویڈیو لانگ ویڈیو لے کے آنگا اس کے اندر کیا فال تھا
01:00کیا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے جو ہے نا اس کا ایسی تو ہون ہو رہا تھا
01:03لیکن بلور نہیں چال رہا تھا تو آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی
01:06بتائیں میں آپ کا جو ہے نا کمنٹس کا انتظار کروں گا شکریہ
Comments