Skip to playerSkip to main content
#Cloudburst #azadkashmir #neelumvalley #iran #usa #iranuswar #saudiarabia #trump #mojtabakhamenei #usiranwar #petrolprice #headlines

UN chief condemns attacks on civilian infrastructure in Iran

US hits bridges and airport in Iran

Iran restricts trains from Bandar Abbas after US attacks

Kuwait says water desalination plant damaged in Iranian attacks

Petrol price in Pakistan – July 18, 2026

Over 2,000 electric vehicles arrive at Karachi port

7.3-magnitude earthquake hits Mexico, tsunami alert issued

Petrol price hike on cards as notification awaited

Petrol pump owners reject proposed deregulation policy, warn of strike

Petrol price may rise further in Pakistan

UAE 5-year tourist visa explained: Stay up to 180 days a year

KP CM announces abolition of taxes in merged districts, Malakand

Farooq Sattar says he is shocked by Maulana Fazlur Rehman’s statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈرلان
00:58ڈرلان
01:04ڈرلان
01:05ایران کی جوابی کارروائی اردن میں
01:07الزرک ائر بیس کو میزائل اور جران سے نشانہ بنایا
01:11حملے میں بیس پر دو فارٹڈ جیتس اور تین امریکی تیاریں تباہ کیے
01:16فارٹڈ جیت شلٹرز پارکنگ رامپ کو بھی نشانہ بنا گیا
01:19کوئیت میں دو امریکی فوجی اردو پر جران حملے میں
01:22اسلحہ ڈپو اور ایڈار سباہ کرنے کا دعویٰ پانستارانے انقلاب کا کہنا ہے
01:34ایرانی حملوں سے کوئیت کی امریکی اڈو پر آگ بھڑک اٹھی
01:37ایرانی فوج کا کہنا ہے یہ حملے ایران پر امریکی حملوں کے جواب بھی کیے
01:41جن میں سیول انٹرسٹرکچر اور شہل علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
01:50سعودی عرب کی کوئیت، وہرین اور رونڈن پر ایرانی حملوں کی مضامت
01:55سعودی وزارت فارجہ نے کہا ایران کے جارہانہ اقدامات
01:58وینال اقوامی کبانین کی خلاف ورزی ہیں
02:00بیجلی گھروں، وارٹر پلانٹس، اہم شہری تنصیبات پر حملے مسترد کرتے ہیں
02:05امنوی سے احکام برقرار رکھنے کے لیے ہر قسم کی فوجی کاروائیاں روکی جائیں
02:09قلیج ملکوں اور یورپی یونین نے ایرانی حملوں کی مضامت کرتے ہوئے کہا
02:13آب نائے ہرمز کو بغیر کسی شرط یا فیس کے کھلا رکھا جائے
02:27ایران کا امریکہ سے مہدہ مہتل کرنے کا اعلان
02:30پاکستان میں ایرانی صفیر رضا امیری مقدم نے ایکس پر لکھا
02:34دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے صدر ٹرامپ آبامن کی بات کرتے ہیں
02:38ٹرامپ نے ایم او یو پر دستخط کے بیس دن سے بھی کم ارسے میں اسے ختم کر دیا
02:43امریکہ نے بین الاقوامی اصول پامال کیے
02:46بین الاقوامی برادری کو امریکی اقدامات کی مضامت کرنی شاہیے
02:49ابراہیم عزیزی نے کہا
02:51امریکی افواج کو ایران کے ممکنہ جوابی اقدامات سے بچنے کے لیے فوری طور پر نکل جانا چاہیے
02:56اگر امریکی فوجی واقعی یہ سمجھتے ہیں
02:59کہ ہمارے دانشمند سپرین گیڈر کے ناقابل فراموج سبق سے کیا مراد ہے
03:03تو وہ ایک لمحہ بھی ضائع کیے بغیر فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں
03:18ایرانی وزیر خالجہ عباد سراکشی کا عراقی ہم منصف عباد حسین سے ٹیلیفون پر رابطہ
03:24کہا چند افراد کے بیانات سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہیں
03:28باتشیت میں امریکہ کی جانب سے مفاہمتی یا عداشت کے خلاف ورزیوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
03:34دونوں رہنماوں نے خطے میں آمنو اس تحکام کے لیے مشابرت جاری رکھنے پر زور دیا
03:44نائد وزیر اعظم عساق ڈار کا ونیزولا کے وزیر خالجہ سے ٹیلیفون اکرابطہ
03:49عساق ڈار نے فیلکس پلاسن سیا کو ونیزولا کا وزیر خالجہ بننے پر مبارک بات دی
03:55ترجمان دفتر خالجہ کا کہنا ہے
03:57عساق ڈار نے ونیزولا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا
04:02پاکستان اس مشکل گھڑی میں ونیزولا کی حکوموں تر عوام کے ساتھ کھڑا ہے
04:09اور ایک ٹروفی دو داوے دار
04:11دنیا فوٹبال پر حکملانے کی جنگ کھلاری تیار
04:14فینز بے قرار بس چند گھنٹوں کا اور انتظار
04:17فوٹبال کے سب سے بڑے مقابلے میں آج ارجنٹینہ ٹائٹل کے دفاع کے لئے
04:20اسپین کے مدے مقابل آئے گی
04:22میسی مسلسل دوسا ٹائٹل جیت کر
04:25کریئر کو یادکار بنانے کے خواہش مند
04:28میسی یا ایم باپے گولڈن بوٹ کا کون بنے گا حق دار
04:31ایم باپے نے راوہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ دس گول سکور کیے
04:34میسی کو گولڈن بوٹ جیتنے کے لئے فائنل میں سپیشل پرفارمنس دکھانا ہوگی
04:39ایم باپے نے میسی سے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کا ریکارڈ بھی چھیل لیا
04:43بائیس گول کے ساتھ ٹاپ سکورر بن گئے
04:46میسی کا اکیس گول کے ساتھ دوسرا نمبر ہے
04:54بارہ سیٹوں کا معاملہ زیادہ عام ہے یا انسان کی جان
04:57اگر ہم نے کچھ غلط کیا ہے ریاست کو سزا مد دو
05:01احتجاج کرنے والے سزا ریاست کو نہیں بلکہ عام کشمیریوں کو دے رہے ہیں
05:06وفاق سے مطالبہ ہے کہ الیکشن سے پہلے انٹرنیٹ پر پابندی ہٹائیں
05:09چیرمن پی پی بلاول بھٹو کا کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب
05:13کہا کل ادم کمیٹی نے کردار ادا کرنے کے لئے خط لکھا تھا
05:16کمیٹی کو اگلے ہی دن جواب دیا
05:18وزیراعظم کو ٹرط کمیشن کی تجویز دی
05:21کل ادم ایکشن کمیٹی اور وزیراعظم کی طرف سے جواب نہیں آیا
05:24بلاول بھٹو کے نون لیگ پر بھی وار
05:27کہا ستائیس جلائے کو تیروں سے شیر کا وہ شکار ہوگا جو تاریخ یاد رکھے گی
05:32اب ہم فیصلہ کریں گے کشمیر میں کس کی حکومت ہوگی
05:35کیا ان کی حکومت ہوگی جو میر پورو اور رابلا کوٹ کو کشمیر کا حصہ نہیں دکھانا چاہتے
05:39وفا کی حکومت بتائیں
05:41سیال کورٹ صرف نے اسمبلی نے جو بیان دیا
05:43کیا وہ حکومتی پالیسی ہے
05:45یہ وزیر آپ کی کابینہ میں رہے گا اور یہ پالیسی رکھے گا
05:48تو آپ کے لیے نقصان دیں
05:50کوئی وزیر سمجھتا ہے کشمیر کی دس سیٹیں ان کی جیب میں ہیں
05:54تو سن لیں کشمیری کسی کے غلام نہیں
06:12کشمیر کاؤس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے
06:15چند ہزار بندے اکھٹے کر کے لشکر کشی کرنے والے کوئی ماہی نہیں رکھتے
06:19حجرت کرنے والے بھی اتنے ہی کشمیری ہیں جتنے آپ ہیں
06:22کسی کو یہ حق نہیں کہ بھجرک کرنے والوں کی سیٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کریں
06:26سیٹیں ختم کرنے کی نہیں
06:28پاکستان سے کشمیر کا رشتہ کمزور کرنے کی سازش تھی
06:31وفا کی وزیر اطلاع اتا تارکہ لاہور میں تقریب سے خطاب
06:35کہا منفی ہتکنڈے استعمال کرنے والوں کی سیاست دفن ہو چکی
06:39نورین نیازی کے بیان پر عوام میں انتہائی غم و غصہ پایا جاتا ہے
06:43اب انہوں نے مارکہ حق پر سوال اٹھانا شروع کر دیئے
06:46مارکہ حق پر پاکستان کی پتہ ان سے حضم نہیں ہوئی
06:49وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو پوری دنیا میں عزت ملی
06:52پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ایسی باتیں کرنے سے سیاست چمکے گی
06:56پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی
06:58آپس میں دستو گرے باہیں
07:14آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کلاوڈ برڈز
07:17کٹھا پیرہ نالے میں تغیانی
07:19پانچ مکان بیس دکانیں اور دو سپولز تباہ
07:21تین گاڑیاں اور موٹر سائیکل نالے میں بہ گئی
07:24مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد
07:26سلاب نے تباہی مچا دی
07:28دس افراد جان سے گئے
07:29متعدد لا پتہ ہیں
07:30ظلہ راجواری میں ندی نالے بپھر گئے
07:33نشیبی علاقے ڈوب گئے درجنوں گھر ملیا میں
07:35سیکڑوں گاڑیاں بہ گئیں
07:37مانسیرہ کی وادیہ کاغان
07:38وادیہ سرن اور دیگر علاقوں میں شدید بارشیں
07:41جب وڑی اور ورگئی سچ میں
07:43کلاوڈ بسٹ متعدد ہوتلز اور مکانوں
07:45کو نقصان پہنچا
07:46ندی نالوں اور دریاؤں میں تغیانی
07:48متعدد مقامات پر لینڈ سلائڈنگ اور شاراہوں پر
07:51پانی آنے سے ٹرافک متاثر
07:53ناران جانے والی کار
07:55کیوائی کے مقام پر کھائی میں گر گئی
07:57دو قوتین سمیت چار افراد جانبہاق
07:59ایک زخمی جانبہاق سیاہوں کا تعلق
08:01سیالکورٹ سے تھا
08:16مارکہ حق پاکستان کی تاریخی کامیابی ہے
08:19اس سے متعلق نورین نیازی کا بیان
08:22قابل مضمت اور افسوسناک ہے
08:24وفاقی وزید تارک فضل چودری کہتے ہیں
08:26بانی پی ٹی آئی اور ان کی فیملی پاکستان
08:29مخالق بیانات کو کوئی موقعات سے نہیں جانے دیتے
08:32وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چودری نے کہا
08:35نورین نیازی کے بیان سے ثابت ہوا
08:37کہ یہ پاکستان کے خلاف پروکسیز ہیں
08:39ان کا حدف صرف ادارے نہیں بلکہ پاکستان ہے
08:42نورین نیازی کے خلاف قانونی کارروائے شروع کی گئی ہے
08:45وزیر مملکت بلال ازرکیانی نے کہا
08:48نورین نیازی کا بیان پی ٹی آئی کے پاکستان
08:50مخالف ازائم کا تسلسل ہے
08:52ایسی بیانبازی ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے
09:00بارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازے بیان کو
09:03پاکستان کے خلاف پروپاگینڈے کا ہتھیار بنا لیا
09:06گودی میڈیا نورین نیازی کے مارکہ حق سے
09:09مطارق بیان کو خبروں کی زینت بنا رہا ہے
09:11بانی پی ٹی آئی کی بہن نے انٹرویو میں مارکہ حق پر
09:14افواج پاکستان کو بیجا تنقید کا نشانہ بنایا تھا
09:17متنازے بیان پر ان سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو
09:20کالے سامو بار طلب کر لیا
09:21نوٹیس میں کہا گیا نورین نیازی نے سوشل میڈیا پر جھوٹی
09:25توہین آمیز اور اشتیال انگیز باتیں کی
09:27جس کا مقصد ریاستی ایداروں کو بدنام کرنا تھا
09:31نورین نیازی نے اعظام نگایا ہے
09:32مارکہ حق پاکستان اور موڈی کا گھر جوڑ تھا
09:35موڈی چاہتا تو دو میلٹ میں پاکستان کو فکس کر دیتا
09:38بارت نے اسرائیل کے کہنے پر پاکستان پرہمدہ نہیں کیا
09:46ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیم
09:48دوہزار چھپس میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشوز
09:51قومی سلامتی دہشتگردی اور چالنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی
09:55طلبہ و طالبات نے کہا ہمیں پاکستان کو درپیش
09:58داقوی و بیرونی سیکیروٹی چالنجز سے متعلق
10:00موثر آگاہی حاصل ہو
10:02بلوچستان میں فتنہ ہندوستان فتنہ قوارج کی دہشتگردی کے
10:05ناپاک کردار سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا
10:07موجودہ دور میں غلط معلومات اور پرپاگنڈا تیزی سے پھیل رہا ہے
10:11آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں اٹھارہ سے زائد شہروں کے چار ہزار سے زائد
10:16طلبہ و طالبات شریک ہوئے
10:29نائف وزیراعظم اسحاق دار سے نیشنل پارٹی کے صدر
10:32ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی ملاقات
10:34اسحاق دار نے کہا
10:35وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ترقی کے لئے پرحصد ہیں
10:39بلوچستان کے عوام کی جائز موشی ترقی اور خوشحالی آئین کے دائرے میں یقینی بنائی جائے گی
10:45عبد المالک بلوچ نے کہا
10:47بلوچستان کے باقیوں کو عوام کی حمایت
10:49یا کوئی اختلافی جواز حاصل نہیں ہے
11:03وزیر اطلاعات اتا تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فارنگ کرنے والا گرفتار
11:07کار سوار ملزمہ اسامہ نے
11:09لاہور ڈیفنس میں اتا تارڑ کی گاڑی کو اوور ٹیک کیا اور پھر فارنگ کی
11:13ملزم سے اسلحہ برامت گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی
11:16ایر وائی نیو سے گفتگو میں وفاقی وزیر اتا تارڑ کا کہنا تھا
11:19گاڑی نے بائے جانب سے ایک روس کیا اور پانچ ہوائی فائر کیے گئے
11:23یہ کوئی شرپسندی کا باقیہ نہیں تفریحی مجغلہ تھا
11:26پولیس کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے
11:38شیخ اپورا میں تھیٹر میں اسٹی ایج اتا تارہ پر تشدود کرنے والا ملزم گرفتار
11:42وزیر اطلاعات پنجاب اسما بخاری نے بتایا
11:45ملزم راجہ زین کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی
11:48تھیٹر میں سیکیورٹی اور تحفظ فراہم کرنا مالکان کے ذمہ داری ہے
11:52کسی کو بھی خواتین سے بدسلوکی اور تذہیر کی اجازت نہیں دی جائے گی
12:00پنکی گانگ اب بھی مختلف علاقوں میں سرگرم
12:02کراچی پولس نے پنکی کے بھائی کامران مراد کو گرفتار کر لیا
12:05اس اس پی ایسٹ کا کہنا ہے گھوڑا چورنگی کے قریب سے ملزم کو دھڑ لیا گیا
12:09دو کلو چرس اور آدھا کلو آئیس برامت کی گئی
12:12ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا
12:15ملزم کامران منشیات فروشی کے مقدمات میں پہلے بھی جیل جا چکا ہے
12:20ملزم کے خلاف تھانہ جمشید کارچرز میں منشیات کے دو مقدمات درچ کر لیا گیا
12:32نائب وزیر آزم ساتھ دار کا وینزبلہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
12:37وینزبلہ میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار
12:40کہا پاکستان اس مشکل گھڑی میں وینزبلہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے
12:45وینزبلہ میں شدید زلزلوں کے نتیجے میں ہلاک افراق کی تعداد پانچ ہزار ایک سو اننس تک پہنچ گئی
12:50مختلف شہروں میں ہزاروں امارت ملبکہ جھے ریسکیو آپریشن تحال جاری
12:55حکام کے مطابق زلزلوں کی وجہ سے صوبے سوکرے اور قریبی ساحلی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے
13:01شہریوں کو خوراک عدویات اور پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سانگی
13:15آئی جی فن نے سرکاری نمبر پلیٹس کے غیر قانونی استعمال کے خلاف
13:19ٹریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی آئی جی سن کا کہنا ہے افسران
13:22سرکاری نمبر پلیٹس سرکاری الوٹ گاڑیوں پر لگانے جی گاڑی پر سرکاری
13:27نمبر پلیٹ لگانے کی اجازت نہیں ہوں
13:30اور معروف اداکار ندیم بیک پچھانسی برس کے ہو گئے ان کا سہر انگیز پنی
13:35فیریر فن چکوری سے شروع ہوا فلموں میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا شاک بھی پورا کیا
13:41ندیم اور شبنم کی خوبصورت جوڑی نفل میں دنیا کو کئی سوپر ہٹسل میں بھی
Comments

Recommended