00:28ڈیزل
00:30تاریخ اس حکومات وزیراعظم اور فیل مارشل کو اچھی الفاظ میں یاد رکھے گی
00:34اتتارہ نے کہا سب چاہتے ہیں جنگ کے شولے تھنڈے ہو
00:37دنیا میں معاشی استحکام آئے
00:39روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤں میں قیمتیں کم ہو
00:42تو عوام کو بھی فوری ریلیف ملے گا
00:44یہ تاثر غلط ہے کہ آئل مارکٹنگ کمپنیز ناجائز منافع کمارہی ہیں
00:48منافع کمانا ہر کسی کا حق لیکن کسی کو زخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہیں
01:12تیل مارکٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپ مالکان نے حکومتی اعلان مسترد کر دیا
01:16او ایم سیز کا کہنا ہے حکومت نے مشابرت کی ناعتماد میں لیا
01:20جلد بازی سے نقصان ہوگا آزمائشی مرحلے اب بوری مدت کے بعد ہی روزانہ قیمتوں کا نظام لائے جائے
01:26چیمن پیٹرول پمپ اونرز اسوئی اشن نے کہا کہ حکومتی فیصلے سے آئل ٹینکرز تحصیل اور قیمتوں کا نظام متاثر
01:33ہوگا
01:33رات و رات ایسی تبدیلی کیسے ممکن ہے فیصلہ واپس نہ لیا تو ہرٹال کریں گے
01:45اہم خبر دیں گے آپ کو پیٹرول پانچ روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
01:50آپ کو اپڈیٹ کریں ہائی سپیڈ ڈیزل میں تیس روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
01:56بھاو روز کھلے گا اور حکومت کا پیٹرولیم مسنوات کی قیمتوں کا تائین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا اعلان
02:02بھی کیا گیا ہے
02:03تفصیلات جانیں گے علیم ملک سے
02:05علیم پانچ روپے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ہے تفصیلات دیجئے گا
02:09جی اب تک کہ میں جو ذرائع نے بتایا ہے وہ یہی بتایا ہے کہ آج جو کہ تائین ہونا
02:13تھا
02:14لیکن یہ اب تک کنفارم نہیں تھا کہ کسی کسی کسی آنوس کیا جائے گا
02:19کیونکہ آج حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اوگرہ جائے یومیہ بنیاد پر جائے وہ اعلان کرے گا
02:23لیکن ذرائع نے یہ کنفارم کیا ہے کہ حکومت نے جو پیٹرول ہے اس کی قیمت میں پانچ روپے فی
02:30لٹر اضافہ کیا جا رہا ہے
02:31جبکہ جو آئی سپی ڈیزل ہے اس کی قیمت میں تیس روپے فی لٹر ایک بڑا اضافہ
02:35کیونکہ ایک پرکٹ بھی کیا جا رہا تھا ذرائع یہ بتا رہے تھے کہ آج دیزل کی قیمت میں بڑا
02:39اضافہ متوقع ہے
02:52حالیہ بہران نے صرف خطے نہیں پوری دنیا کو متاثر کیا پاکستان نے خطے میں ام کے لیے اہم کردار
02:58ادا کیا
02:58ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی آداشت میں سالس بنا
03:02مسالیت عمل میں فیل مارشل کی انتھک کوششیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
03:07وزیراعظم شہباز شریف کا پاک چین فارمسوٹیکل بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس خطاب
03:12کہا حالیہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا صحت کے شعبے میں چوالیس کروڑ ڈالرز کے معایدے خوش آئند ہیں
03:19حالیہ سرمایہ کاری اسی پیک ٹو کے فروغ کے جانب ایک اور اہم قدم ہے
03:23چینی سفین نے کہا بزنس ٹو بزنس تابن کا وزیراعظم شہباز شریف نے پیش کیا
03:28انہوں نے چینی کاروباری داروں پر خصوصی توجہ دی
03:31مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے روزگار کے بیس ہزار سے زائد مواقع پیدا ہوں گے
03:54خوجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں
03:57بلاول گھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ شیرمن پی پی نے کہا
04:00یہ کون سا شیر ہے جس نے کئی علاقوں کو کشمیر کا حصہ مانے سے انکار کر دیا
04:05وزیراعظم وضاحت کریں یا وفاقی وزیر کا بیان حکومتی پالسی ہے
04:09اگر یہ پالسی نہیں تو وزیر دفاع کو کابینہ سے لات مار کر باہر نکالا جائے
04:14ڈڈیال آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا
04:17ریاست پاکستان آپ نہ ہرمز کھلوا سکتی ہے
04:20تو درخواست ہے میرا کشمیر بند ہے اسے کھولیں
04:23جب سیاسی بہران بڑھتا ہے تو غیر جمہوری قوتوں کو دخل اندازی کا موقع مل جاتا ہے
04:28احتجاج کرنے والے باتچیت کو تیار ہیں
04:31تو وفاق بھی کاروائیاں روکے
04:32کشمیر کی صورتحال کا نقصان صرف کشمیری اٹھا رہے ہیں
04:37امریکہ نے ایرانی شہر چاہ بہار میں نیول واش ٹاور اڑا دیا
04:41امریکی سنٹرل کمانڈ نے واش ٹاور اڑانی کی ویڈیو جاری کر دی
04:44واش ٹاور جہازوں کی رہنمائی اور علاقے کی نگرانی میں اہم کردار ادا کرتا تھا
04:49امریکی حملوں میں پانچ پل بھی ملی امیٹ
04:51حملوں کے بعد بندر عباس، بندر قمیر، لار شاہرہ سمیت متعددہ ہم سڑکے بند کر دی گئیں
04:56جنوبی ایران کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
04:59حکام نے شہریوں سے ائر کنڈیشن اور غیر ضروری بجلی کے استعمال سے گریز کی اپیل کر دی
05:04مختلف شہروں پر حملوں میں گیارہ فراش شہید اور درجن و زخمی ہوئے
05:08ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے
05:10امریکی فوج نے رہائشی علاقوں، ائرپورٹ، پل اور ریلوے جنکشن کو بھی نہیں بخشا
05:35ایران کا جوابی وار خلیج میں امریکی اردوں پر بزائلوں کی برسات
05:39ایران کا پہلی بار شام میں بھی حملہ
05:41امریکی فوج کے قوانٹ سینٹر کو ملیا میٹ کر دیا
05:45حملے میں ہیلیکاپٹرز کی تباہی اور فوجیوں کی حلاقت کا بھی دعویٰ
05:48سینٹ قوم نے ایرانی دعویٰ مسرط کر دیا
05:51الٹنف اڈے حملے اور فوجی حلاقتوں کی تردی
05:53ایران کا کوئت میں بجلی گھر اور سمندری پانی میٹھا کرنے کے پلانٹ پر حملہ
05:58حملے کے بعد بجلی گھر میں آگ بھڑک اٹھی
06:00کوئتی حکام کی عوام کو بجلی کم سے کم استعمال کرنے کی ہدایت
06:04پاس داران انقلاب کا کہنا ہے
06:06قطر کے الودیت ائر بیس پر حملے میں ریڈار سسٹم اور
06:09امریکی فضائیہ کے اندھن بردار تیارے تباہ کر دیا گئے
06:13اردن اور امان میں بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
06:17ایران کا اراک کے علاقے
06:18سلمانیہ میں قرد باغیوں پر حملہ
06:20ایرانی حکام نے بتایا
06:22حملے میں آٹھ قرد علیدگی پسند حلاف
06:24متعدد زخمی ہو گئے
06:26ایرانی حکام کا دعویٰ ہے
06:27کہ باغی قرد زمینی حملے کی منصوبندی کر رہے تھے
06:34سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے
06:36پاکستان نے ایران کو عالی ترین سطح پر واضح کر دیا
06:39پاکستانی اور عددار کی روائٹر سے گفتگو بتایا
06:42ہوسیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں نے
06:44پاکستان میں شدید تشویش پیدا کی
06:46ہماری عالی سیاسی اور فوجی کا عادت نے ایران کو واضح کر دیا
06:50سعودی عرب پر ہونے والا کوئی بھی حملہ
06:52پاکستان پر حملہ تصور ہوگا
06:55روائٹر سے کہنا ہے پاکستان نے رواسان
06:57سعودی عرب پر ایران کے حملوں پر بھی ناراضی کا اظہار دیا تھا
07:08ایران پر حالیہ حملے مقامتی آداز کی خلاف ورزی پر کیے
07:12کجمان بائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کہتی ہیں
07:14ایران نے اپنے حمص سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا
07:18جو اسلام آباد مقامتی آداز کی کھلی خلاف ورزی ہے
07:21سادر ٹرمپ ایسے دہشت گردانہ اقتامات ہرگز بداشت نہیں کریں گے
07:26ایران کو اس کی قیمت چکانا ہوگی
07:28اس کے باوجود سادر ٹرمپ نے سفارتکاری کے دروازے بند نہیں کیے
07:32ایران معایدہ کرنا چاہتا ہے
07:33بات چیت اب بھی جاری ہے
07:45چین اور پاکستان کا امریکہ ایران سے فوری جنگ بند کر کے
07:49مذاکرہ شروع کرنے کا مطالبہ
07:50چینی وزارت قارجہ نے چینی اور پاکستانی وزرائی قارجہ کی ملاقات کا علامیہ جاری کر دیا
07:55کہا فرقین وادوں اور مفاہمتی آداز کی پاسداری کریں
07:59چینی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائی قارجہ نے بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
08:04مذاکرات کے ذریعے جامعان معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کریں
08:08نائے وزرائی اعظم اساق جار کی شنگھائی میں یون سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی ملاقات
08:14علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلے خیال کیا
08:17مشترکہ چالنجز سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی تعاون کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا
08:32سیکیورٹی فورسز کے بنوں میں فتنہ خوالیچی خلاف انٹالیجنس بیسٹ آپریشن
08:36چوبیس گھنٹے میں چوبیس خارجی حالات
08:38فتنہ خوالیچ سے بھالی مقدار میں اسلیاں گولہ بارود برامد ہوا
08:41آئی ایس پی آر کا کہنہ بیرونی سپرستی میں ہونے والی دہشت گھڑی کا خاتمہ کیا جائے گا
08:46دہشت گھڑی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہیں گے
08:50صدر آصف زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقفی کا کامیاب کاروائیوں پر
08:55فورسز کو خراج تحسین
08:57صدر آصف زرداری نے کہا فتنہ خوالیچ اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف
09:01کاروائیاں منطقی انجام تک پہنچائی جائیں گی
09:04وزیر آزم نے کہا پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے
09:25راولہ کورٹ میں سابق وزیر آزم آزاد کشمیر کے قافلے پر فاری
09:28سردار تنبیر علیہ السلام کا گارڈ جان بہا
09:30قافلے پر حملے میں گارڈ محمد آصف زخمی ہوا تھا
09:33سردار تنبیر علیہ السلام مہم کے سلسلے میں اسلام آباز سے راولہ کورٹ جا رہے تھے
09:37سردار تنبیر کے ترجمان نے الزام لگایا
09:40کہ اس تحقہ میں پاکستان پارٹی کے قافلے پر کل ادم ایکشن کمیٹی کے شرپ پسندوں نے حملہ کیا
09:51کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر ہیں
09:53کل ادم ایکشن کمیٹی نے غلط راستہ اپنایا
09:55آئینی معاملات دھڑنے یا احتجاد سے حل نہیں ہوتے
09:58مشیر وزیر آزم رانہ سناولہ کہتے ہیں
10:01مسلم لگنون کی قیادت آزاد کشمیر کی ترقی کے لئے پوراظم ہیں
10:04انجینئر امیر مقام نے کہا مسلم لگنون آزاد کشمیر کے عوام کو مایوس نہیں کرے گی
10:17میکسکو کے ساحل کے قریب ساتھ اشاریہ تین شدت کا زلزلہ
10:20سنامی کی وارننگ جاری
10:22اوجو مادیروں کے قریب شدید زلزلے نے ساحلی لاکوں کو ہلا کر رکھ دیا
10:26زلزلے کے بعد بلند مارتیں جھونکی نظر آئی
10:34برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سہبرہ کا اعلان انڈی برنہم
10:37لیبر پارٹی کے نئے سہبرہ منتخب
10:39انڈی برنہم کیر سٹارمر کی جگہ برطانیہ کے نئے وزیر آزم ہوں گے
10:43انڈی برنہم کا کہنا تھا
10:45لیبر ارکان پارلمنٹ نے فراموش علاقوں کی عوام کی پکار سن لی
10:48سیاست میں امید کی واپسی کا انتظار کرنے والے علاقوں کی تقدیر بدلیں گے
10:53لیبر پارٹی مکمل طور پر متحد ہے اور ہم اس اتحاد کی طاقت عوام کو دکھائیں گے
11:04پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں کھل رہی ہیں
11:08آج پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے
11:10وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
11:13پاکستان نے ویکسین کی تیاری میں انقلاب آنے والا ہے
11:20سندھ میں دولات پچھتر ہزار غریب خاندانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا منصوبہ
11:26وزیراعلا سندھ نے سولر سسٹم کی تقسیم اور تنصیب مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی
11:30مراد علی شاہ نے کہا
11:32سستی اور پائیدار توانائی غریب خاندانوں کا میار زندگی بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے
11:37سولر کٹس کی تقسیم ہر صورت شفاف منصفانہ اور موثر انداز میں یقینی بنائی جائے
11:42دور دراز علاقوں کے مستحق خاندانوں کو ترجیح دی جائے
11:45سینئے وزیر شرجلی نامیمن کی زیر صدارت
11:48ریڈ لائن بی آچی بنصوبے سے متعلق اجلاس
11:50سندھ حکومت کا یونیورسٹی روڈ کے مکس ٹرافک لین جلد کھولنے کا فیصلہ
12:05اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت لوگوں کو اپنی چھت فراہم کی جا رہی ہے
12:10دو لاکھ خاندان اپنی گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں
12:13وزیر اعلیٰ پنجاب عجب نواز کا اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام کی تتاہی تقریب سے خطاب
12:18کہا نو سال کے لیے پانچ لاکھ روپے تک بلا سوک کرز دیا جا رہا ہے
12:22ہر ماہ چار ہزار سات سو روپے قسط ادا کرنا ہوگی
12:33امریکی سادر ٹرامپ کا الیکشن سے متعلق خوفیہ دفتاویزار ڈی کلاسفائی کرنے کا اعلان
12:38قوم سے خطاب نے کہا سی آئی اے کی دستاویزات آج ریلیس کر رہا ہوں
12:42چین امریکی انتخابات میں مسلسل مداخلت کرتا رہا
12:44الیکشن ڈیٹا کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے
12:47امریکہ کا انتخابی نظام کمزور اور کرپ ہو چکا
12:50سیر دنرکہ ایکٹ کی منظوری سے انتخابی عمل محفوظ ہو جائے گا
12:54چین نے سادر ٹرامپ کے دعوے کو مفترد کر دیا
12:56واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے بیان میں کہا
12:59چین دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں
13:01ادھا مداخلت کے اصول پر کاربند ہے
13:03چین نے امریکی الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں کی
13:06اور نہ ہی کرے گا
13:20امریکی سادر ٹرامپ کی تقریب پر جوہ کھیلنے والا
13:23وائل تھاؤس کا اہلکار مواطل
13:25بغیر تنخواہ جبری رخصت پر بھیج بیا گیا
13:27ترجمان بائی ٹاؤس کیرولین لیوچ کے مطابق
13:30گیبریل پرس ادھا ٹرامپ کی تقریب کا مصفدہ
13:33پہلے سے پڑھ لینے کا ایزام ہے
13:35وہ حساس معلومات کا استعمال کر کے
13:37آن لائن پیشگوئی مارکٹ میں خفیہ طور پر شرطے لگاتا تھا
Comments