Skip to playerSkip to main content
#headlines #china #iranuswar #saudiarabia #usiranwar #iranuswar #iranwar #irannews #kuwait #qatar #jordan #bahrain #pakistan #newsheadlines #headlinestoday #breakingnews #arynews


Iran strikes eastern Syria, in first such attack during current war

Iran struck power generation, water desalination station in Kuwait: ministry

Vessel boarded by unauthorised personnel in Gulf of Aden, says UKMTO

Iran's Revolutionary Guards targeted US jets in Jordan: state media

Iran vows response over US strikes on civilian targets

Overnight US attacks killed 8 Iranians, injured 20: state media

Iran says attacked Al-Tanf military base in Syria: state broadcaster

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28security forces
00:33وزیراعظم شہباز شریف و وزیراعظم شہباز شریف و وزیراعظم نقفی کا کامیاب کاروائیوں پر فورسس کو خیرازی تحسین
00:39صدر آسیف علی زیداری نے کہا فتنہ خبارج اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کاروائیاں منطقی انجام تک پہنچائی جائیں
00:46گی
00:46وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے
00:51دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجی ہے
00:55وزیراعظم نقفی نے کہا بھارتی سپانسر دہشتگردوں کا صفایہ کرنے والے جنری ثبوتوں پر قوم کو فخر ہے
01:13حوزیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں پاکستان میں شدید تشریف ایک پاکستانی اہددار نے رویٹس گفتگو میں
01:21بتایا
01:21ہماری آلہ سیاسی اور فوج قیادت نے ایران کو آلہ ترین سطح پر واضح کر دیا ہے
01:26سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے
01:28اس پر ہونے والا کوئی بھی حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا
01:32رویٹس کا کہنا ہے اس سے پہلے بھی پاکستان نے رواسال سعودی عرب پر ایران کے حملوں پر ناراضی کا
01:37اظہار کیا تھا
01:47چین اور پاکستان کا امریکہ ایران سے فوری جنگ بند کر کے مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
01:52چینی وزارت خارجہ نے چینی اور پاکستانی وزارہ خارجہ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا
01:57کہا کاریکین وعدوں اور مفاہمتی آداز کی پاس تاری کریں
02:02چینی میڈیا کے مطابق دونوں وزارہ خارجہ نے بگردی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
02:07مذاکرات کے ذریعے جامعے امن معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کریں
02:11نائے وزیراعظم اسحاگرہ کی شنگھائی میں یو این سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتیرے سے بھی ملاقات
02:17علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
02:20مجھتر کا چالنجز سینیمنٹ کے لیے قصیر الجہتی تعاون کی احمدت پر اتفاق کیا گیا
02:34امریکہ کی ایران پر شدید بمباری گیارہ فراد شہید درجن و زخمی
02:38ایرانی میڈیا کے مطابق امریکہ نے رہائشی لانقے ائرپورٹ پل اور ریلوے جنکشن کو نشانہ بنایا
02:44بندر اباس احواس بو شہر بندر کمہر اور ایران شہر پر فضائی حملے کیے
02:49سیول انٹرسٹرکچر اور چاہ بہار میری ٹائم کنٹرول تاور تباہ پانچ پل مالیا میٹ ہو گئے
02:55حملوں کے بعد بندر اباس بندر خمیر لار شہرہ سمیت متعدد اہم سڑکے بند کر دی گئی
03:00جنوبی ایران کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا
03:03حکام نے شہریوں سے ایک انڈیشن اور غیر ضروری بجلی کے استعمال سے گریس کی اپیل کی ہے
03:16امریکی حملوں پر ایران کے جوابی بار
03:19اومان، اردن، قطر، بہرین پر میزائل اور ڈرانز تاکھ دیئے
03:23پاسدارہ نے انقلاب کو اومان میں میری ٹائم کنٹرول ریڈار تباہ کرنے کا دابہ
03:27قطر کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایران کے حملے میں ایک بچہ زخمی ہوا
03:31اردن نے بتایا ایرانی میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا
03:35کوئی جانی نقصہ نہیں ہوا
03:37سین کام کا کہنا ہے قلیج ملکوں پر ایرانی حملوں سے
03:40امریکی افواز کی آپریشنل صلاحیتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا
03:43امریکہ کے پچاس ہزار فوزی مشہ کے وسطہ میں موجود ہیں
03:47اور وہ کسی بھی مشن کو انجام دینے کے لیے تیار ہیں
04:05ایران کا کوئیت کے بجلی گھر اور ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حملہ
04:10کوئیتی وزارت پانیوں بجلی کا کہنا ہے
04:12حملے کے بعد بجلی گھر میں آگ بڑک اٹھی
04:14بجلی پیدا کرنے والے کا یونٹ کو نقصان پہنچا
04:17فائر پارٹرز نے آگ پر قابو پا لیا
04:20ٹیکنیکی ٹیمیں یونٹس کی بہالی کے لیے کام کر رہی ہیں
04:23پانس دارانے انقلاب کا کہنا ہے
04:25حملوں میں امریکی سپیشل پورسز کو نشانہ بنایا
04:27کوئیت میں ہائی موبیلٹی آٹلری راکٹ سسٹم تباہ کر دیا
04:33ایران کا شام میں امریکی سینٹر پر حملہ
04:36پانس دارانے انقلاب کا کہنا ہے
04:38شام کے علاقے التنف میں
04:40امریکی آپریشنل آپریشنز کمانڈ اینڈ سینٹر کو نشانہ بنایا
04:43حملے میں ایک ریڈار سسٹم
04:45اور خصوصی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے
04:48کئی ہیلیکاپٹر تباہ ہو گئے
04:49بڑی تعداد میں امریکی آہل کار بھی ہلاک ہوئے
04:52آبنا ہرموس پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار ہے
04:55جب تک امریکی حملے جاری رہیں گے
04:58ایران اس آبی گزرگاہ کے ذریعے
05:00تیل اور گیسی برامتات روکتا رہے گا
05:08ایران پر حالیہ حملے مفاہمتی آداشت کی خلاف ورزی پر کیے
05:12ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوچ کہتی ہیں
05:14ایران نے آبنا ہرموس سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا
05:18جو اسلام آباد مفاہمتی آداشت کی کھلی خلاف ورزی ہے
05:21سادر ٹرمپ پیسے دہشت گردانہ اقدامات ہرگز برداشت نہیں کریں گے
05:25ایران کو اس کی قیمت چکانہ ہوگی
05:27اس کے باوجود سادر ٹرمپ نے سفارتکاری کے دروازے بند نہیں کیے
05:31ایران موہدہ کرنا چاہتا ہے باتچی تب بھی جاری ہے
05:46جارید کشنر اور سٹیوٹ کوف نے ایران مذاکرات سے مالی فائدے نہیں اٹھائے
05:50امریکی نائف صادر نے دعویٰ بے بنیاد کرا دے دیا
05:53ایکسپر لکھا جارید کشنر اور سٹیوٹ کوف سادر ٹرمپ کی ٹیم کے قابل اعتماد ارکان ہیں
05:57یہ خیال کہ وہ اندرونی معاملہ سے مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں
06:01سرہ سر مذہب کا خیص ہے
06:02مجھے ایسا کوئی پیغام کبھی موصول ہی نہیں ہوا
06:05خطے میں آمن اور خوشحالی کے لئے جارید کشنر اور سٹیوٹ کوف سے بڑھ کر کسی نے کام نہیں کیا
06:20کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر ہے
06:22کال ادم ایکشن کمیٹی نے غلط راستہ اپنایا
06:25آئینی معاملہ دھرنے یا احتجاج سے حل نہیں ہوتے
06:28مشیر وزیر آزب رانہ سناؤلہ کہتے ہیں
06:31مسلم لیگ نون کی قیادت آزاد کشمیر کی ترقی کے لئے پرعظم ہے
06:34انجینی رمیر مقام نے کہا مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے عوام کو مایوس نہیں کرے گی
06:47دہشتگردی، فرقہ واریت، انتہا پسندی اور تشدد کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں
06:52علماء و مشاہد کے اسلاس کا متفقہ اعلامی اجاری
06:55دہشتگردی کے خلاف ریاستی اداروں سے مکمل یکچہتی کا اظہار
06:59وفاقی وزیر مذہبی امور سعداء یوسف کا کہنا تھا
07:03آج کا اجتماع شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہیں
07:06قوم پاک فوج کی قربانیوں کی مقروض ہے
07:09دنیا کی سوپر پاوہ نے پاکستان کی جد و جہت کا اعتراف کیا
07:13جنگ رکنے کی وجہ قومی قیادت وزیراعظم وفیل ماشا سید آسم منیر ہے
07:23شہدہ کے خلاف بیان پر افسوس ہوا
07:25آفواج پاکستان ہمارا فخر ہے
07:27جیئیمین پاکستان علماء کاؤنسل حافظ ساہیر شرفی کہتے ہیں
07:31پاکستان کو ہرمند شریفین کی حفاظت کی سعادت نصیب ہو
07:34محتمیم جامعہ تو رشید مفتی عدل رحیم نے کہا
07:38آفواج پاکستان سے لڑنے والے خوارج اور دہشتگرد ہیں
07:41آفواج پاکستان ملک کی محافظ ہیں
07:44جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے
07:52محمد نباز کا ڈوب ٹیسٹ مضبط آنے پر قومی کرکٹر نے غلطی کا اعتراف کر لیا
07:57آئیسیسی نے پردائی طور پر محمد نباز پر تین ماہ کی پابندی آئیت کی تھی
08:01غلطی کا اعتراف کرنے اور ریہاب پروگرام کا حصہ بننے کے بعد
08:04آئیسیسی نے پابندی ختم کر دی
08:06محمد نباز نے یکم مئی سے دھائی ماہ تک پابندی کا سامنا کیا
08:19اوکارا میں باپ کی دو بیٹوں کے ساتھ مبینہ خودکشی تینوں نے زہریلی گولیاں کھائیں
08:24تشویش ناکھالت میں اسپطال منتقل کیا گیا لیکن جامبر نہ ہو سکے
08:28اور اس نے واقعی تحقیقات شروع کر دی
08:32صادقہ بات میں خاتون کا چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگانے کا واقعہ
08:36ایک بچے کی تلاششاری گزشتہ روز خاتون نے گھرے لیو ناچاکی پر بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی
08:41خاتون کو بچا لیا گیا تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
08:45خاتون کے خلاف مقدمہ درج لاہور میں بند روڈ کے قریب دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین بچے روک گئے
08:50ایک جانبہ دو کو بچا لیا گیا
08:57پاکستان اور چین کے سنتکاروں کے دربیان چوالیس کروڑ ڈالر سے زائد کے موہدے خوشائن ہیں
09:02وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں پاک چین فارمسوٹیکل بزنس تو بزنس سرماکاری کانفرنس سے خطاب
09:08چینی سفیر نے کہا بزنس تو بزنس تعاون کا وزن وزیراعظم شہباز شریف نے پیش کیا
09:14انہوں نے چینی کاروباری داروں پر خصوصی توجہ دی مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے
09:19روزگار کے بیس ہزار سے زائد مواقع پیدا ہوں گے
09:22حارون اختر نے کہا گزشتہ دور کی مورلز پر چلتے ہوئے پائیدار خوشالی ممکن نہیں
09:27وزیراعظم کی رہنمائی سے فارمسوٹیکل سنت کو عالمی سطح پر نمائے کرنے کا منصوبہ پیش کیا
09:49اسلام آباد میں اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے پہلے اپنی ترتیب ٹھیک کرنا ہوگی
09:53دلیل سے مقدمہ لڑیں گے تو صوبے کو وفاق سے کچھ چیزیں ملیں گی
09:57گورنر قیبر پخت انخواہ فیصل کریم کنڈی کا ہری پور میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
10:02کہا ہم آئی ایم ایف سے ڈیڑھ ارب ڈالر لینے کے لیے نبافل پڑنا شروع کر دیتے ہیں
10:06ہم آور سیز پاکستانیوں کو سہولتیں دے تو ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی
10:18حکومت سن کا یونیورسٹی روڈ کی مکس ٹرافک لینجرل کھولنے کا فیصلہ
10:22سینئر وزیر شرجین میمن کی زیر صدارت ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے سے متعلق اشلاس
10:27شرجین میمن نے کہا ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ کراچی کے عوام کے لیے انقلابی سفری منصوبہ ہے
10:32بروقت تکمیل حکومت سن کی آبنی ترجیحات میں شامل ہے
10:36مطالقہ ادارہ مقررہ مدد میں کام مکمل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں دا کریں
10:51اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت لوگوں کو اپنی چھت پر اہم کی جا رہی ہے
10:55دو لاکھ خاندان اپنے گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں
10:58وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام کی اتتاہی تقریب سے خطاب
11:04کہاں نو سال کے لیے پانچ لاکھ روپے تک بلاسود قرض دیا جا رہا ہے
11:08ہر ماہ چار ہزار سات چھو روپے قصد ادا کرنا ہوگی
11:19پنجاب میں تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کی شعبوں میں انقلابی اقتامات کیا جا رہے ہیں
11:23طالبہ کو لابٹاپ، سکولرشپس اور الیکٹرک بائیکس مل رہی ہیں
11:26وزیر اطلاعات عظمہ بخاری کہتی ہیں
11:28آسلہ کے بعد تحصیل کی سطح تک گرین الیکٹرک بچوں کا جال بچھایا جا رہا ہے
11:32سطح گرمی میں ایسی والی بسیں عام آدمی کے لیے بہت بڑی نعمت ہیں
11:36مریم نواز نے حکومت وسائل کو پنجاب کے کونے کونے تک پہنچایا
11:40پہلے عوام حکومت کو ڈھونٹے تھے
11:42اب حکومت لوگوں کے پاس پہنچ رہی ہے
11:57اسلام آباد میں ڈیزل چھوڑی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12:00ایف آئی اے کا کہنا ہے ملزمان نے سہالہ میں زیر زمین پائپ لائن بنا رکھی تھی
12:05پی ایس او کا یومیاں بیس ہزار لیٹر ڈیزل چوری کرتے تھے
12:09قومی خزانے کو دس کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچایا
12:12کارروائی کے دوران آئل سے بھرے ڈرم اور دو گاڑیاں قبض میں لے لیتے ہیں
12:22امریکی سادہ ٹرم کا الیکشن سے مطالف خوفیہ دستاویزات
12:25ڈی کلاسفائیڈ کرنے کا اعلان
12:26قوم سے خطاب نے کہا سی آئی اے کی دستاویزات آج ریلیز کر رہا ہوں
12:30چین امریکی انتخابات میں مصرح کر مداخلت کرتا رہا ہے
12:34الیکشن ڈیٹا کو حیف کرنے کی کوشش کر رہا ہے
12:36امریکہ کا انتخابی نظام کمدور اور کرپ ہو چکا ہے
12:39سیو امریکہ ایکٹ کی موجودی سے انتخابی عمل محفوظ ہو جائے گا
12:43چین نے سادہ ٹرم کے دعوے کو مسترد کر دیا
12:46واشنگٹن میں چینی سفارتھانے نے بیان میں کہا
12:48چین دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصور پر کاربند ہے
12:52چین نے امریکی الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں کی اور نہ ہی کرے گا
13:07امریکی سادہ ٹرم کی تقریر پر جوہ کھیلنے والا وائٹ ہاؤس کا اہلکار معطل
13:12بغیر تنخواہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
13:14ترجمان بائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے مطابق گیبریل پرس
13:18سادہ ٹرم کی تقریر کا مصفدہ پہلے سے پڑھ لینے کا ایزام ہے
13:21وہ حساس معلومات کا استعمال کر کے
13:24آن لائن پیشگوئی مارکٹ میں خفیہ طور پر شرطے لگاتا تھا
13:32اور پاکستانی ٹیسٹ ایم کا دورہ ویس انڈیز پر پہلا پریکٹس سیشن
13:36کومی کھلاریوں نے کوئن سپارک پرکٹ کلاب میں تیاریوں کا آغاز کیا
13:40ہیڈ کوس فراز احمد اور بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی زیرے نگرانی بلے بازوں نے
13:44نیٹ پر لمبی بیٹنگ کی
13:46عمر گل نے بالرز کو پریکٹس کرائی
13:48پاکستانی ٹیم کل سے ٹروبا میں چار روزہ پریکٹس ماچ کھیلے گی
13:52ٹیسٹ سیریز کا آغاز پتریس جولائی سے ہوگا
14:00موسیقی
Comments

Recommended