00:01ڈراثم شہباز شریف کی سعودی عرب پر حوضیوں کے حملوں کی شدید مزمت کہا حملے سعودی عرب کی خودمختاری علاقائی
00:08سالمیت کی کھلی خلاف فرضی ہیں جو خطے کے امن اور استحکام کو مزید نقصان پہنچا سکتے ہیں
00:13پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے لیے غیر متزلزل حمایت کا عادہ کرتا ہے
00:18مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتا ہے
00:22خطے میں امن استحکام سلامتی باہمی مفاہمت کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے
00:37یمن کے حوسی باغیوں کا سعودی عرب میں ابہا ائرپورٹ پر حملہ سعودی عرب کا کہنا ہے
00:41ایران کی حمایت یافتہ حوسی ملیشیا کے حملے کو ناکام بنا دیا
00:44جنوبی علاقے کی طرف داغے نے بیلسٹک مزائروں کو روک دیا
00:48عرب اتحاد کے ترجمان نیجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے
00:51فضائی دفاعی نظام نے جنوبی علاقے کی جانب داغے گئے بیلسٹک مزائروں کو روک لیا
00:55خلیج ستاون کاؤنسل کی سعودی عرب پر حوسیوں کے حملے کی شدید مضمت
00:59بدر اخوامی برادری سے سخت کاروائی کا مطالبہ
01:17ترک صدر رجل طیب اردوان سے فیل مارشل سید عاصم منیر کے انقرہ ائرپورٹ پر
01:21ملاقات دو طرفہ امور پر تبادہ خیال
01:23ترک میڈیا ٹی آر ٹی کے مطابق ملاقات میں ترکیہ کے سیکیروٹی اور انٹیلیجنس
01:27حکام بھی شریک ہوئے نائب صدر جودت یلماس چیف آف جرنل سٹاف اور ترک
01:32میلٹری انٹیلیجنس کے سربراہ بھی ملاقات میں موجود تھے
01:46پاک فوج افسی بلوچستان اور پولس کا مشترک آپریشن شابان جاری
01:50تازہ کاروائیوں میں مزید چار خارجی مارے گئے آپریشن شابان میں
01:54حلاق دہشت گردوں کی مجموعی تعدا تیراسی ہو گئی
01:57پانچ جولائی سے اب تک ایک سو ایکیس دہشت گرد مارے گئے
02:00سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک
02:04بلوچستان میں آپریشن جاری رہے گا
02:06وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے
02:08پاک فوج افسی بلوچستان اور پولس کے آپریشن میں کامیابیاں قابل تحسین ہیں
02:13سیکیورٹی فورسز نے فتنہ تل ہندوستان کے دہشت گردوں کے
02:17ناپاک ازائن کو ناکام بنایا
02:30کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسل مائن
02:32قاری بشیر اور تمام سہولتکار گرفتار
02:34صوبائی وزیر داخلہ زیال انجار کی
02:36ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور اعلی پولیس حکام کے ساتھ پریس کانفرنس
02:39زیال انجار نے بتایا کہ رینجرز کیمپ پر حملہ کرنے والے
02:42تین دہشت گردوں کا تعلق افغانستان ایک کا با جو اسے تھا
02:45دہشت گردوں کو افغانستان سے ہدایات مل رہی تھی
02:48دہشت گردی میں افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے
02:51بھارت بھی منوث ہے
02:53ایس ایس پی سی ٹی ڈی ارفان بہادر نے کہا
02:55خودکش بمبال کا تعلق افغانستان کے صور فرح سے تھا
02:58حملے کا ماسل مائن قاری بشیر کو پاکستان سے افغانستان بلا کر ٹاسک دیا گیا
03:02دہشت گردوں کے اعترافی بیان میں افغانستان سے ہدایات
03:05اور دہشت گردی کا بواد دینے کا اعتراف کیا گیا
03:27چین کا امریکہ اور ایران سے اپنا ہرمز میں محفوظ جہازرانی بحال کرنے کا مطالبہ
03:32ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا
03:34بیجنگ کو خلیجی خطے میں دوبارہ بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش ہے
03:39تمام فرقیں تحمل کا مظاہرہ کریں
03:42کسی بھی نئی کشیدگی سے بے گناہ شہریوں کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے
03:46آپ نہ ہرمز ملہقہ ملکوں کے جائز حقوق اور مفادات کا احترام کیا جانا چاہیے
03:58کالادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا راولہ کورٹ میں فورسز اور شہریوں پر حملہ
04:02ایک رینجرز حیلکار شہید ایک زخمی
04:05مسلح جتھوں نے متیال میرہ بس ترمینل کے قریب آبادی پر بھی فائرنگ کی
04:08مسلح جتھوں نے بلوچ بازار میں شہرہ پر غیر قانونی رکاوٹیں کھڑی کر دی
04:13کورٹ لی تا ترار کھل شہرہ کی بحالی کیلئے کلیرنس آپریشن کے دوران
04:17بضائمت پر پورسز کے گیارہ جوان زخمی
04:19آزاد کشمیر حکومت نے کالادم ایکشن کمیٹی گیدانیت سے خانون شکنی کرنے والے
04:23ناصر کے خلاف زیرو ٹولرنس کا اعلان کر دیا
04:26کالادم کمیٹی کے ثابت مقدمات کی واپسی کا نوٹیفیکیشن منصوب
04:30سرغنہ مہران کے قریبی ساتھی ظہیر سمیت چھے ملزمان گرفتہ
04:46HIV کا معاملہ انتہائی سنگین ہے
04:49اب تک HIV کے 78 کیسز کنفرم ہو چکے ہیں
04:52انکوائری ریپورٹ کی روشنی میں
04:54ولی کا اسپیتال کے 37 ملازمین کو معتل کیا گیا
04:57سن کے وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی کی نیوز کانفرنس
05:01کہا متاثرہ بچوں کا علاج کے ساتھ انہیں سپلیمنٹس بھی پرام کیے جا رہے ہیں
05:05اس انتہائی حساس مسئلے کا کوئی شوٹ ٹم حل نہیں ہے
05:09اگر عملے میں کسی نے لا پروائی کی تو سخت ترین سزا یقینی بنائیں گے
05:20مولانا فضل الرحمان کے شہدہ سے متعلق بیان پر سیاسی قیادت کا شدید ودعمل
05:25وزیر دفاع خادہ عاصف نے ایکس پر لکھا
05:27فوجی جوانوں کی وطن کے لیے قربانی کو ان کی تنخواہ سے جوڑنا غیر ملصفانہ
05:31اور شہدہ کے خاندانوں کی دلازاری ہے
05:33کوئی شخص نحس تنخواہ کے لیے اپنی قیمتی جان کی قربانی نہیں دیتا
05:37رانہ صلاع اللہ نے کہا کہ شہیدوں کی قربانی کا راز تنخواہ داروں اور دنیا داروں کی چمت سے باہر
05:43ہے
05:43وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا اگر فوجی جوان قربانیاں نہ دیتے ہو تو آپ اپنے گھر میں محفوظ نہ
05:48ہوتے
05:49وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا تاریخ کے اہم موڑ پر مجاہدوں کی خدمات پر سوال اٹھانا مجھ سے
05:54زیادتی ہے
05:55سیاستدان ایسی زبان سے گریز کریں جس سے جوانوں کے حوصلے کو ٹھیس پہنچیں
06:14مولانا فضل الرحمان اپنے دونوں بیٹوں کو سرحد پر بھیجے ایک ایک کروڑ اپنی جیب سے دوں گا
06:19استحقام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاز الحسن چوہان کہتے ہیں چندے اور خیرات پر پلنے والوں کو قربانی کا کیا
06:26پتا
06:26شہدہ پر حرزہ سرائی کرنے پر معافی مانگو
06:29آئی پی پی نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی
06:34گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا شہیدوں کی زمین میں حصہ داری بھی اور تنخواہ کا تانہ بھی
06:40زیادتی ہے
06:41شرجیل میمن کہتے ہیں شہدہ اور غازیوں کی قربانیوں کو معمولی قرار دینا افسوسناک ہے
06:46وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری نے کہا جوانوں کی لا زبال قربانیوں کو پیسوں میں تولنا انتہائی تکلیف دے عمل
06:53ہے
06:53تنقید کرنے والے اپنے بیٹوں کو ڈبل تنقا پر بھی سرحدوں پر بھیج کر دکھائیں
06:57سابق گورنرس تین دمران اسماعیل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کو افسوسناک کرا دیا
07:15راولہ کوٹ میں شرپسندوں نے خودکار ہتیاروں سے کورسز پر حملہ کیا
07:19جدید ترین ہتیاروں اور بارود کا استعمال کالعدم کمیٹی کے نام نہاد پرام بیانیے کی نفی ہے
07:26پیکر ریٹریز آقلہ آزاد کشمیر چوہدری گفتار نے پریس کانفرنس میں بتایا
07:30یرغمال عوام کو شرپسندوں سے رجعت دلانے اور عم کی بحالی کے لیے آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے
07:36کالعدم کمیٹی 38 دن سے آزاد کشمیر کا عم سبوتاج کرنے میں مصروف ہے
07:41طلبہ، خواتین اور بچوں کو احتجاج میں انسانی دھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
07:46سیکرٹری تعلیم انائی تلی نے کہا
07:48تعلیم ادار طلبہ کو ہر قسم کی احتجاجی سرگرمیوں سے دور رکھیں
07:52محکمہ تعلیم نے راولہ کو
07:54اعوان اس صدر میں نائی وزیراعظم ساگدار اور بلاول بھٹوں کے ملاقات
07:57ملاقات میں ملکی صورت حال سمیت آزاد کشمیر کے عمور پر غور کیا گیا ہے
08:08وزیراعظم شہباز شریف کی زیرس ادارت کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے
08:13اجلاس وزیراعظم کا کہنا تھا
08:14ملکی بحیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے پائیدار معاشی ترقی ہوگی
08:19بینک اور مالیاتی ادارے کیش لیس معیشت کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کریں
08:24وزیراعظم کی مرچنٹس کو ڈیجیکل ادائیوں کے جانب راگب کرنے کے لیے
08:28آگاہی مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
08:38امریکی فوج کے ایران پر تیسے روز بھی فضائی حملے
08:40کئی شہر دھماکوں سے لازو اٹھے
08:42سینٹ کوم کا کہنا ہے کہ وہ شہر چاہ بہار جاسا کنارہ کمو گوسا اور مندر عباس میں ایرانی فوجی
08:47تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
08:48کاروائیہ پانچ گھنٹے تک جاری رہی
08:51جن نے مختلف اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
08:53صدر ٹرم دے کانگریز کو خطر کر آگاہ کر دیا
08:56کہا ایران میں کاروائیوں کا مقصد
08:58امریکی شہریوں اور امریکہ کی ملکیوں غیر ملکی مفادات کا تحفظ کرنا ہے
09:02امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا آپریشن نصر ٹو
09:05اردن اور بہرین میں امریکی ایڈو پر حملے
09:07بازارہ نے انقلاب نے اردن میں ائر بیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا
09:10دعویٰ کیا
09:12امریکہ کے زیر استعمال بیس ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہو رہی تھی
09:15بہرین میں تائنات امریکی ففت فلیٹ پر بھی میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا
09:21ایندھن کے زخائر کو آگ لگ گئی
09:23اردن کا ایران کے چار میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
09:28امریکہ نے پھر آب ناہرمز کی ناکبندی کا اعلان کر دیا
09:31سردہ ٹرمپ کا کہنا ہے
09:33امریکہ اب آب ناہرمز کا محافظ بنے گا
09:35امریکی سردہ ڈانلڈ ٹرمپ کہتے ہیں
09:37ایران کی ناکبندی بمباری سے زیادہ مفید ہے
09:40آب ناہرمز میں صرف ایرانی جہازوں اور ان کے گہاکوں کو روکیں گے
09:44دیگر ملکوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت ہوگی
09:47تمام کارگو پر امریکہ 20-30 فیس لے گا
09:51امریکی سینچ کوم کے مطابق ایرانی بندرگاہوں اور ساہری علاقوں کی ناکبندی
09:55آج رات ایک بجر شروع ہوگی
10:06ایران ہمیشہ سے آب ناہرمز کا اصل محافظ رہا ہے اور رہے گا
10:10ایرانی وزیر خارجہ باس ارابچی کہتے ہیں
10:13امریکی صد بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
10:15جو بھی آب ناہرمز سے تجارتی جہاز کو محفوظ راستہ پرہام کریں
10:18اس سے معاوضہ لینا چاہیے
10:2020% زیادہ ہے
10:22ایران منصفانہ رویہ اختیار کرے گا
10:24کم معاوضہ لے گا
10:26ایران کا امریکہ کو آب ناہرمز و مداخلت سے روکنے کا اعلان
10:29ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کرنل ابراہیم جن فقاری کا کہنا ہے
10:32امریکہ کو کسی صورت دخل اندازی کی اجازت نہیں دیں گے
10:36امریکی مداخلت کو ایران کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا
10:39جس کے مکمل ذمہ داری امریکہ پر آئیت ہوگی
10:53آب ناہرمز کی جنوبی گزرگاہ میں دو آئیل ٹینکرز پر ایرانی ٹروز میزائلوں کا حملہ
10:59امراتی وزارت دفاع کی مطابق آئیل ٹینکرز ممباسا اور باہریہ کو دو ایرانی ٹروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
11:05ٹینکر ممباسا پر حملے میں بھارتی نجاد عملے کا ایک رکن حلاق
11:10حملے میں عملے کے آٹھ افراد زخمی ہوئے
11:12امراتی وزارت دفاع کی قومی ٹینکرز پر حملے کی شدید مضمت
11:16کہا یہ حملہ بین الاقوامی قانون کی سنگین اور کھلی خلاف فرضی ہے
11:20ریاست اس کشیدگی کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتی ہے
11:31بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
11:35لندن گرنچ خام تیل قیمت تین اشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ
11:39فی بیرل 86 ڈالر ٹی سنٹ پر پہنچ گئی
11:42ویس ٹیکسس خام تیل کی قیمت تین اشاریہ چار ٹین فیصد اضافے سے
11:47فی بیرل 80 ڈالر اکیاسی سنٹ پر ٹریڈ کر رہی ہے
11:56مشرق بستہ میں کشیدگی کے باعث ایشیای سٹاک مارکیٹوں میں مندی
12:00ٹوکیو کا نیکہ انڈیکس سپر اشاریہ آٹھ پیصد سے
12:02ان کا کاسپی انڈیکس سین اشاریہ دو فیصد اور شنگھائی انڈیکس میں سپر اشاریہ چار پیصد کمی
12:07سنگھپور کے سٹیٹ ٹائمز інڈیکس میں سپر اشاریہ تین
12:11ممبئی کے سینسک انڈیکس میں سپر اشاریہ پانچ دو فیصد
12:14اور نیفٹی فٹی میں سپر اشاریہ چار ایک فیصد کی کمی دیکھی گئی
12:18نیو یورک سٹاک مارکیٹ میں نصدک انڈیکس ایک اشاریہ پانچ پانچ فیصد
12:23اور سی نپی 500 انڈیکس سپر اشاریہ سات نو فیصد گر گیا
12:27پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی
12:305384 points कमیس index 1044,542 points पर trade कर रहा है
12:47दियावर में मुस्ताधार बारिशों और सलाप से मुक्तलिफ मकामात पर तबाही
12:51मकानात, बागात, फसले, राबिता सड़के, पंचकिया, वाटर चैनल्स मतासे
12:55खरा, कद्वियात और साफ पानी नापैद होने से अवाम को मुश्किलात का सामना
12:59मतास्विन का विफाकी और सुभाई हुकुमत से रिलीफ आपरिशन तेज करने, फौरी माली इंदात परहम करने
13:05और मुस्तकिल हिफाज़ती और भाली के अपनावाद उठाने का मुतालिबा