00:12ڈرانی مزائل اور ڈرون سائٹس پر حملوں پر بریفنگ دی
00:15امریکی صدر کو بتایا گیا پیٹاکون نے ایران کے خلاف خوجی مهم کی تیاریاں مکمل کرنی ہیں
00:27فی الحال امریکہ سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کا ارادہ نہیں
00:31ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بخائی نے کہا
00:33اس وقت پوری توجہ ملک دفاع پر مرکوز ہے
00:35امریکہ نے مہاہدے کی خلاف فرضی کی
00:37وعدت ابھی یہ موثر ہے جب تک دوسری جانب سے ان کی تکمیل کی جائے
00:48اور سرکاری وسائل کا درست استعمال نہ کرنا زیادتی ہے
00:52نوجوانوں کو پورس کے لیے چین بھیجنا شروع کیا
00:54میرٹ کی دھجیاں اڑائی گئیں
00:56سفارشی لوگ بھیجے جا رہے تھے
00:58وزیراعظم شہباز شریف کا انکشاف
01:00اسلام آباد میں لائف سٹاک سے متعلق تکریب سے خطاب میں کہا
01:03زراعت اور لائف سٹاک پر محنت کریں تو ایک سال میں اپنی معیشت بحال کر سکتے ہیں
01:09پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ان کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے
01:13چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ادنے عمل
01:17الفاظ کے درست چناؤ کا مشورہ دے دیا
01:20کہا سیاستدانوں کو موجودہ حالات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
01:29مولانا فضل الرحمان معافی مانگے
01:31وفاقی وزیروں کا متعلقہ
01:32وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا
01:34شہداء ہمارے سرکتاد ہیں
01:36مولانا بیان پر قومر شہداء کے خاندانوں سے معافی مانگے
01:39وفاقی وزیر رضا حیات فراج نے کہا
01:41مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بے حرمتی کی
01:44فوج کی قربانیوں کو سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہیے
01:47سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا
01:50مولانا فضل الرحمان کا شہداء سے متعلق بیان افسوسناک ہے
01:53ان کی باتیں سیاسی اخلاقی یا اصولی طور پر درست نہیں
01:56ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے
01:59مولانا فضل الرحمان کا بیان سے سب کی دلازاری ہوئی
02:02گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے بھی مطالبہ کیا
02:05مولانا پوری قوم اور شہداء کی لمحقین سے فوری معافی مانگے
02:09شرجیل میمن نے کہا
02:10سب کو اپنی گفتگو میں شائستگی اختیار کرنی چاہیے
02:13ایسی بات نہ کریں جس سے کسی کی دلازاری ہو
02:16گلگت ملتسان اسمبلی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف
02:19مضمتی قراردات جمع
02:34امریکہ کی ایرانی فوجی تنصیبات اور ساحلی علاقوں میں بمباری
02:37امریکی سینٹ قوم نے بیان میں بتایا
02:40نوے منٹ تک جیاری آپریشن میں
02:41تمبے بزرگ ززیرے پر دفاعی نظام
02:44کروز مزائل کے مراکز اور لانچنگ سائٹس کو نشانہ بنایا
02:47حملوں کا مقصد ایران کی آبنہ غرمس میں
02:50تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے
02:53امریکی حملوں میں سات فوجی شہید متعدد زخمی ہوئے
02:56ایرانی فوج کا کہنے
02:58امریکہ نے سیستان بلچستان کے علاقے بامپور میں چھاؤنی پر حملہ کیا
03:02ایک بیرک کو تیرہ مزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
03:05ایران کا اردن کوئت اور بہرین میں
03:08امریکی اڈو پر وار
03:10فاسدارہ نے انقلاب کا کہنے
03:12بہرین کے شیخ عیسیٰ ایر بیس پر دشمن کے قئی دیپو تباہ کر دیئے
03:15فوج کے علیہ السلام ایر بیس پر
03:18ٹرونز کے لانچنگ ریمپ کو نشانہ بنایا
03:20اردن میں
03:21الارزق فضائی اڈے پر ٹرونٹ حملے کیے
03:40امریکی صادر نے میناف سکول پر حملہ اے آئی قرار دے دیا
03:43فاکس نیوز پر انٹیویو میں کہا
03:45مجھے نہیں لگتا میناف سکول پر کوئی حملہ ہوا تھا
03:48سکول کی جو تصویریں سامنے آئیں وہ اے آئی سے بنی ہوئی تھی
03:51ایران کے سکول پر حملے میں 168 بچے شہید ہوئے تھے
03:59امریکہ نے دوبارہ ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کر دی
04:02سینٹکوم کے مطابق اس وقت مشرق وسطہ میں
04:04امریکی بحریہ کے بیس سے زیادہ جنگی جہاز اور سیکڑوں فوجی تیار تائینات ہیں
04:08امریکی افعاد چوکس اور مہرک کاروائی کے لیے تیار ہیں
04:11ایران نے آب ناہ رموس کو پھر بند کر دیا
04:13پاس زارانے انقلاب کا کہنا ہے کہ آب ناہ رموس اس وقت تک بند رہے گی
04:18جب تک دشمن اپنی کاروائیاں بند نہیں کرتا
04:20پاس زارانے انقلاب کا امریکی اتحادیوں کے توانائی ترسلیل کو نشانہ بنانے کا انتباہ
04:24کہا تنازہ جاری رہا تو تیل اور گیس کے برامدی راستے خطرے میں پڑھ سکتے ہیں
04:29خطے سے توانائی کے برامدات سب کے لیے ہوں گی
04:32یا کسی کے لیے نہیں
04:45امریکہ نے ایران سے منسلک کرپٹو والٹس میں موجود
04:47ایک سو تیس ملین ڈالر منجمت کر دیئے
04:50امریکی محقہ خزانہ کے مطابق ایران کے مرکزی بینک سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندی آئیت کر دی ہیں
04:56نئی پابندیوں کے تحت ایک سو تیس ملین ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیچل اساسیں منجمت کیے
05:01ایران کی غیر قانونی مالیاتی سرگرمیوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی
05:06ایرانی حکومت کو غیر قانونی آمدنی تک رسائی سے روکنے کے لیے پر حسم ہے
05:17ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے نیوکلئر پاور پلانٹ کوڈن کولم کا ڈیٹا چورا لیا
05:22انیس ہزار فائلیں چوری کی گئی
05:24پروائیٹرز کے مطابق رینسوم ویئر گروپ ورلڈ ڈیکس نے بھارتی نیوکلئر پاور پلانٹ کی ہزاروں فائلیں ڈارک ویب پر اپلوڈ
05:30کر دی
05:31فائلیں پلانٹ کی ٹھیکے دار انیل امبانی کی ریلائنس گروپ کی ہے
05:34ڈارک ویب پر اپلوڈ فائلوں میں انجینئرنگ نقشے اور انچورنس دستاویزات شامل ہیں
05:46احتجاج کی ناکامی کے بعد کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی اوچی حدکنڈو پر اتر آئی
05:51راولا کوٹ میں اسلام آباد پولیس کے ملازم احتشام مسیح پر تشدد
05:55گمراہ کن ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلا دی
05:57آزاد کشمیر پولیس کا کہنے تشدد اور ویڈیو بنانے والوں کی شناخت کا عمل اور تحقیقات جاری ہیں
06:03کسی بھی شخص کے اگروں کو اداروں کے خلاف اشتیال پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
06:15پاک فوج ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شابان جاری
06:19فتنہ خوارج کے مزید تین دہشتگرد مارے گئے
06:22سیکیروٹی زرائع کا کہنا ہے آپریشن شابان میں حلاق ہونے والے دہشتگردوں کی مجبورت آداد اٹھاسی ہو گئی
06:27پانچ جولائی سے اب تک مختلف آپریشنز میں ایک سو چھبیس دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا گیا
06:32افاقی وزیر داقلہ کا دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر پورسز کو خرادت حسین
06:37موسیم نقمی نے کہا ام کے دشمن کسی ریائت کے مستحق نہیں
06:41سیکیروٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پورا زمین
06:55موسیم نقمی
06:59بلوچستان میں شابان کے علاقے سے چار افراد کی لاشیں ملی
07:02پولس کا کہنا ہے چاروں افراد توجہ ستا دنوں دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا
07:06جان بھا کفراد میں اے ایس ایف انسپیکٹر زبیر احمد اور سابق کارکورر خلیل رحمان شامل
07:12نیجی اسپیتال کا سیکیورٹی ملازم محمد صادق اور پولس کانسبل شامل ہیں
07:17چاروں افراد کی لاشیں شابان میں ریس ہاؤس سے ملی
07:20پولس کانسبل فرید اللہ زیارت کے علاقے کو خواس کا رہائشی تھا
07:25اہل خانہ کے مطابق فرید اللہ 25 جون کو ڈیوٹیو پر جاتے ہوئے اغوا ہوا تھا
07:33ہمارے کسان دن رات محنت کر کے ملکی ترقی میں حصہ ڈال رہے ہیں
07:37زراعت اور لائف سٹاک میں محنت کرے تو ایک سال میں معیشت مہتر ہو سکتی ہے
07:41وزیر اعظم شہواز شریف کا لائف سٹاک سے متعلق تقریب سے خطاب
07:45پہاب نفاق اور صوبائی حکومتوں نے ملکہ لائف سٹاک کی بہتری کا سفر طے کرنا ہے
07:49باتوں سے نکل کر عمل کی طرف پر نہ ہوگا
07:52جدید ٹیکنالوجی کی کمی کے باعث خطے کے دیگر ممالک کی نصفت لائف سٹاک شعبے میں ہم بہت پیچھے ہیں
08:09کاروباری برادری زیادہ پیداوار اور برامداد کے فروغ کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں
08:14وزیر اعظم شہواز شریف کی افدی آر اصلاحات پر جائزہ ایڈلاف میں گفتگو کہاں افدی آر کے سینئر افسران ہر
08:20ماہ کراچی کا دورہ کریں
08:22اور کاروباری برادری سے رابطہ کر کے ان کے مسائل بلا تاخیر حل کریں
08:26ٹیکس نظام کو مزید شفاف آسان بنانا ہے تاکہ کاروباری برادری کا اعتماد بڑھیں
08:36وزیر اعلا پنجاب مریم نواز نے سیال کو ٹوکارا سمیت پانچ شہروں میں الیکٹرک بسوں کا ورچول افتتا کر دیا
08:42کہا ای گرین بس حوام کے لئے تقریباً مفتر لجری سوالی ہے
08:45صوبے میں ای گرین بسوں کا یہ منصوبہ مجبوری طور پر دو سو ارب روپائے کا ہے
08:49عوام کو اب تک اسی ارب روپائے کی بسیں دی جا چکی ہیں
08:53مریم نواز نے پنگ سالٹ ویلیو ایڈیشن فائننسنگ سکیم کا بھی اجرا کر دیا
08:57کہا فائننسنگ سکیم سے روزگار کے مواقع اور ریونیو بڑھے گا
09:01پنگ سالٹ پر اب میڈن پاکستان لکھا جائے گا
09:04قدرتی وسائل قوم کی امانت ہے
09:06پوری امانداری سے حفاظت کریں گے
09:21ڈاکٹر آکاش کمار قتل کیس میں ملوث تین ملزمان کرسہ
09:24سوریش، رامچنت اور انیل آدی جرائن پیشا ہیں
09:27کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا
09:29ڈی آئی جی ساؤت اسد رزا کی میڈیا پریفنگ بتایا
09:32ڈاکٹر آکاش کو ڈگیتی مضامت پر قتل کیا گیا
09:35تینوں گریفتان ملزمان کا تعلق اندرونیسن سے ہے
09:37ملزمان تک سی سی ٹی وی کی مدد سے پہنچے
09:49کوئی بھی پاکستانی تنسیق شدہ یا زائد المیاد نائکوپ پر پاکستان نہیں آسکتا
09:54دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری
09:57وزارت داخلہ نے امیگریشن حکام کو آگاہ کر دیا
10:01غیر ملکی پاسپورٹ کے ساتھ پاکستانی ویزا یا کارامت نائکوپ کو لازمی قرار دے دیا گیا
10:08بڑھتی ہوئی آبادی بڑا چالنج ہے آبادی میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلی کے چالنجز سے نمٹنا وقت کی اہم ضرورت
10:14ہے
10:14ففاقی وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کا سیمینار سے خطاب کہا آبادی کنٹرول کرنے کے لئے جہاں تک ممکن ہوا
10:21حکومت مسلسل مدد تعاون اور معاونت پرہم کرتی رہے گی
10:25وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہم پانچ سال میں آسٹریلیا جتنی آبادی پیدا کر رہی ہیں
10:30آبادی اور وسائل میں توازن نہ گزیر ہے
10:32ماں اور بچے کی صحت حکومت کی اولین ترجی ہے
10:35عوامی آگئی سے آبادی پر قابو پایا جا سکتا ہے
10:46نعرے سب لگاتے ہیں لیکن مسئلہ حل نہیں ہوتا
10:49مقامی حکومتوں کو اختیارہ ملنے چاہیے
10:51شہر وفاق کی حوالے کرنا حل نہیں
10:53امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
10:56کراچی میں مسائل کی ذمہ دار وفاق اور صبائی حکومت ہے
10:59چالیس سال سے لوگوں کو لڑایا تقسیم کیا گیا
11:02نفاق سے ملنے والے تین ہزار تین سو ساٹھ عرب روپے صبائی حکومت نے کراچی کو نہیں دیئے
11:15کساکی آئینی عدالت نے سن پبلک سروس کمیشن کے خلاف انکوری کا حکم موطل کر دیا
11:20کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز روکنے کا سن ہائی کورٹ کا حکم بھی موطل
11:24عدالت نے ناکام امیدواروں کے پیپر دوبارہ چیک کرنے کا حکم بھی موطل کر دیا
11:29سن پبلک سروس کمیشن کی اپیر پر درکین کو نوٹس چاری جسس باکر نشبی نے نمارکس دیئے
11:34سن ہائی کورٹ نے عبوری حکم نامے میں حد کی ریلیف دیا
11:43اور تھریز انٹرچینمنٹ کی پیش کش درامہ سیریل در نجات کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا
11:48درامے کے پروڈیوسر سلمان اقبال سونیا خان اور شہریار منور ہیں
11:53میگا سٹارکاس کے ٹیزر نے ہی ناظرین کی توجہ حاصل کر لی
11:57شہریار منور دورے فشان سلیم سہر حاشمین امیر خان ثانیہ سعید اور سبا حمید جوامے کی نمائے کردار
12:03جوامہ در نجات کو عمیر احمد نے تحریر کیا
12:06ہدایاتکار ساخب خان ہے
12:09تو دیکھنا نہ بھولیے جوامہ در نجات مہت جلد صرف اے آر وائٹ ڈیجیٹل پر
Comments