Skip to playerSkip to main content
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu has revealed that he was diagnosed with early-stage prostate cancer—but the shocking part is that he kept it hidden during the Iran war. Why now? Is this just a health update… or a strategic move during a global crisis?

At the same time, the Iran–US conflict continues to shake the world. On April 8, 2026, a temporary ceasefire was announced between Iran and the United States, aiming to reopen the Strait of Hormuz and stabilize global oil supply.

But the situation quickly escalated again:

Naval pressure and blockades increased
Lebanon conflict continued despite ceasefire claims
Global oil routes remain under threat

Meanwhile, reports confirm Netanyahu delayed revealing his cancer to avoid it being used as wartime propaganda.

So what’s really happening behind the scenes?

👉 Is this about health… or politics?
👉 Why are negotiations between Iran and the US failing?
👉 What role is Pakistan playing in this crisis?
👉 Will the Strait of Hormuz reopen—or trigger a global economic collapse?

This video breaks down the hidden strategy, failed ceasefire, and the real power game shaping the future of the world.

⚠️ Topics Covered
Netanyahu cancer truth & timing
Iran–US ceasefire (April 8 breakdown)
Strait of Hormuz crisis & oil impact
Lebanon conflict & regional escalation
Pakistan’s role in global diplomacy
Future of war, peace & global economy

#netanyahu #iranuswar #straitofhormuz #middleeastcrisis #worldwar3 #oilcrisis #breakingnews #geopolitics #pakistan #irannews #waranalysis #imtinanahmad #foryou #facts #india #bangladesh #currentaffairs

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسرائیلی وزیر آزم بینجمن نتین یاہو مرنے والا ہے
00:03اسے پرو سٹیٹ کیانسر ہو گیا ہے
00:05اور سوشل میڈیا پہ دھوم بچی ہوئی ہے
00:07لوگ جگہ جگہ پر میمز لگا رہے ہیں
00:09خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
00:11یہ بات اپنی جگہ قائم ہے کہ اخلاق کا تقاضہ یہ ہے
00:14کہ کسی کی موت پر یا کسی کی بیماری پر خوشی نہیں منا رہی چاہیے
00:19I totally get that
00:20وہ کہتے ہیں نا کہ دشمن مرے تو خوشی نہ کریے
00:24سجڑ بھی ایک دن مر جانا ہے
00:25پڑ سوال یہ ہے کہ یہ وہ آدمی ہے
00:28کہ جس کے دور میں توفانیں اکسا ہوا
00:30کہ وہ آدمی ہے کہ جس کی وجہ سے لاکھوں جانے زائع ہوئی
00:34کہ وہ آدمی ہے جس کی وجہ سے غزہ میں
00:37ہزاروں کی تعداد میں بچوں کو شہید کیا گیا
00:40کہ وہ آدمی ہے جو آج بھی لیبانون کے اوپر اٹیک جاری کیے ہوئے ہیں
00:45کہ وہ آدمی ہے جس کی وجہ سے ایران کی دو بار جنگ مسلط ہوئی
00:49یہ وہ آدمی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اکنامک ٹرم آئل چل رہا ہے
00:54یہ وہ آدمی ہے جس نے پاکستان کو دھم کی دی
00:57یہ وہ آدمی ہے جس نے اپنی غلط نگاہیں اس وقت ترکی کی طرف رکھی ہوئی ہیں
01:03اس آدمی کی یہ جو پرو سٹیٹ کیانسر کی کہانی ہے
01:07یہ اس وقت منظریں ہم پر کیوں آ رہی ہے
01:09یہ خاموشی بھی تو رکھی جا سکتی تھی
01:11اگر بیماری کا علاج ہو چکا تھا
01:14تو اس کو چھپایا بھی جا سکتا تھا
01:16within اسرائیل sorry within fake state
01:19کہانی کیا چل رہی ہے
01:20that would be an important tangent to discuss
01:23لیکن ساتھ ہی ساتھ آپ یہ دیکھتے ہیں
01:25کہ ایران کے فورن منسٹر آباس عراق جی پاکستان میں
01:29اور آج ان کے ملاقات فیل مارشل آسین مونیر سے ہو چکی ہے
01:33اور اس کے بعد انہوں نے امان جانا ہے
01:36انہوں نے رشیا جانا ہے
01:38کیونکہ کچھ تو گارانٹیز ہیں
01:40جو صرف ایران نہیں مان رہا
01:42ایران چاہتا ہے کہ گارانٹیاں ملے
01:44لیکن ایران کے علاوہ
01:46گلف کنٹریز بھی ہیں
01:48جنہیں گارانٹیز چاہیے
01:49اب یہ گارانٹیز کس کو چاہیے
01:52کیوں چاہیے
01:53اور یہ کونسی گارانٹیز ہیں
01:54جو پاکستان بھی نہیں دے سکتا
01:57اور آنے والے دلوں میں آپ کو کیا لگتا ہے
01:59کہ کیا سیز فائر ہو جائے گا
02:01کیا اس دنیا میں
02:02ایک بار پھر امن ہو جائے گا
02:04کیا یہ دنیا سکون کا ساس لے گی
02:07کیا پیٹرول کے قیمتیں
02:08پوری دنیا میں نیچے آ جائیں گی
02:11کہانی کیا ہے آئیے سمجھتے ہیں
02:22ایران اور امرکہ کے درمیان
02:23سیز فائر کے فریمورک کی کہانی شروع ہوتی ہے
02:26آٹھ اپریل کو
02:26آٹھ اپریل کو دونوں ملکوں کے درمیان
02:29ایک فریمورک اگری ہو گیا
02:32جس کے بارے میں دنیا جہان کے میڈیا
02:34نے آپ کو ریپورٹ بھی کیا
02:35اس فریمورک کی تین امپورٹن کہانی ہے
02:37پہلی چیز یہ کہ ہوسٹیلیٹیز کو کم کیا جائے گا
02:41دوسری یہ کہ سریٹ آف ہرموز کو
02:43ری اوپن کیا جائے گا
02:45اور تیسری یہ کہ اگلے پندرہ سے بیس دن کے درمیان
02:48ڈگو سییشن کو فائنلائز کر لیا جائے گا
02:51لیکن پھر آپ نے دیکھا کہ ہوا کیا
02:53ینایٹڈ سٹیٹس آف امریکہ نے
02:55ڈانالڈ ٹرمپ کے کہنے پر
02:56یو ایس پریزیڈنٹ کے کہنے پر
02:58بلوکیٹ شروع کر دیا
03:00یعنی بلوکیٹ شروع کر کے
03:01اس دیل کی جو میجر پاتیں تھیں
03:04انہی کو وائلیٹ کرنا شروع کر دیا
03:06اور ایران نے زور دیا
03:08کہ اگر یہ نیول بلوکیٹ جاری رہے گا
03:11تو ہم ٹیبل ٹاکس کرنے کو تیار رہی ہیں
03:14جو کہ ٹیکنیکلی بڑی ماکول بات ہے
03:16کیونکہ جو آپ نے باتیں اگری کی ہوتی ہیں
03:18آپ ان سے منحرف نہیں ہوتے
03:21لیکن اس کے بعد آپ نے دیکھا
03:22کہ یو ایس سینٹرل کمارڈ نے کہا
03:24کہ اکتیس ویسلز کی ڈریکشن
03:26چینج کر دی گئی ہے
03:27ان کا course of action بدل دیا گیا ہے
03:30یعنی بلوکیٹ اپنی جگہ جاری ہے
03:33اور اس کو NPR نے بھی ریپورٹ کیا
03:35لیکن کتنے ہی ایسے جہاز ہیں
03:38جو اپنے responders بند کر کے
03:40امریکہ کے اس بلوکیٹ کے پاس سے
03:42امریکن جہازوں کے پاس سے نکل رہے ہیں
03:45یعنی جتنا effective
03:47straight of hormones کی بلوکیٹ ہے
03:49ایران کی طرف سے
03:51اتنی effective
03:52امریکہ کی بلوکیٹ نہیں ہے
03:54لیکن یہ پہلی غلطی تھی
03:56جو United States of America نے کی
03:58کہ جس کی وجہ سے یہ ڈیل
04:00ابھی تک نہیں ہو پاری
04:02لیکن اس کے بعد ایک اور غلطی ہے
04:04جو United States of America نے کی
04:06ایران نے زور دیا
04:08پاکستان کو میڈییٹر بنایا
04:10اس شرط پہ
04:11کہ لیبنان کے اندر بھی
04:13سیز فائر ہوگا
04:13لیکن الجزیرہ نے رپورٹ کیا
04:15کہ لیبنان کے اندر
04:17لڑائی تو ابھی بھی جاری ہے
04:18اور ابھی بھی
04:20missiles گرائے جارے ہیں
04:22یعنی اسرائیل
04:23sorry
04:23fake country
04:24اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا
04:26اور ایران نے زور دیا
04:28کہ جب تک لیبنان کے اندر
04:30بھی سیز فائر نہیں ہوگا
04:31کوئی ڈیل پائے
04:33تکمیل تک نہیں پہنچ سکتی
04:35اور یہ ہے
04:36United States of America کی
04:38اور
04:38fake state کی
04:39دوسری غلطی
04:40اس سارے فیاسکو کو لے کر
04:42جیٹم ہاؤس نے رپورٹ کیا ہے
04:44کہ اس پوری کہانی کے اندر
04:45اسرائیل
04:46sorry
04:47fake state
04:47انتہائی سکیپٹیکل ہے
04:49اور وہ کہتا ہے
04:50کہ یہ ڈیل کر کے تو دکھاؤ
04:51کیونکہ اسرائیل کو
04:53تین چیزیں چاہیے
04:54fake state کہتی ہے
04:56کہ پہلی چیز مجھے یہ چاہیے
04:58کہ ایران کا
04:59missile program
05:00پورے کا پورا
05:01dismantle کیا جائے
05:03well
05:03doesn't seem plausible
05:05دوسری چیز وہ چاہتا ہے
05:07کہ ایران کا
05:08جو nuclear program ہے
05:09نہ صرف وہ ختم ہو
05:10ان سے uranium بھی
05:12چھین لیا جائے
05:13جس پر ایران کا point ہے
05:14کہ یہ ہمارا بنیادی حق ہے
05:16اور تیسری چیز وہ یہ چاہتا ہے
05:18کہ جو regional reach ہے
05:20اسے intact کیا جائے
05:22یعنی access of resistance
05:23کو ختم کیا جائے
05:25اور یہ تینوں وہ باتیں ہیں
05:26جو نہ ہونے والی ہیں
05:28اس لئے آپ کو یاد ہوگا
05:30کہ میں نے اپنی اس ویڈیو کے اندر
05:32آپ کو تفصیل سے بتایا تھا
05:33کہ اگر negotiation کی
05:36کہانی ٹوٹتی ہے
05:37تو وہ ٹوٹے گی دو چیزوں پر
05:39access of resistance پر
05:41لیکن mainly
05:42uranium کی enrichment
05:44کے حوالے سے
05:45اب یہ United States of America
05:47تین غلطیاں کر چکا ہے
05:49ایران کے ساتھ
05:50اور پھر یہ کہتے ہیں
05:51کہ مذاقرات کیوں
05:53کامیاب نہیں ہو پا رہے
05:54اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آتا ہے
05:56کہ ایک لڑکا لڑکی کی شادی ہو گئی
05:58رشتہ از دواج میں بند گئے
05:59ہانی مون پر کسی پہاڑی
06:01علاقے میں چلے گئے
06:02وہاں جا کر دیکھا
06:03تو گھوڑوں کی سیرکر آ رہے تھے
06:04انہوں نے گھوڑے والے کو پیسے دیئے
06:06جو بیوی تھی
06:07وہ ایک گھوڑے پر بیٹھ گئی
06:08جو husband تھا
06:09وہ ایک اور گھوڑے پر بیٹھ گیا
06:10جس گھوڑے پر بیوی بیٹھی تھی
06:12وہ تھوڑا تیز تیز چلنا شروع ہو گیا
06:14تو بیوی نے گھوڑے کے کان میں کہا
06:16کہ یہ تمہاری پہلی غلطی ہے
06:18گھوڑے کو بات سمجھ رہی
06:19یہ گھوڑا تیز تیز دوڑنا شروع ہو گیا
06:21بیوی نے دوبارہ کہا گھوڑے کو
06:23یہ تمہاری دوسری غلطی ہے
06:26پھر گھوڑے سے اتری
06:27اپنا پرس کھولا
06:28بندوق نکالی
06:29اور گھوڑے کو گولی مار دی
06:31گھوڑا مر گیا
06:32اب یہ سب کچھ دیکھ کر
06:34جو husband تھا
06:35وہ پاگل ہو گیا
06:36کیا حرکت کیا کیا ہے
06:38اس نے گھوڑے کو مار دیا
06:39تو وہ اپنے گھوڑے سے اترا
06:40اور اپنی بیوی سے کہنے لگا
06:42کہ تم پاگل ہو
06:43کہ تم نے کیا کیا ہے
06:44اس پر اس کی بیوی نے کہا
06:46یہ تمہاری پہلی غلطی ہے
06:48اور اس کے بعد
06:49ان دونوں میہ بیوی میں
06:51زندگی بھر کبھی لڑائی نہیں ہوئی
06:53اب یونائٹیڈ سٹیٹس آف امریکہ
06:54تین غلطیاں کر چکا ہے
06:56اب دیکھنا ہے
06:58کہ کہانی میں امن
06:59کہاں انٹر ہوتا ہے
07:01اسی دوران
07:02فیک سٹیٹ کی پرائم منسٹر
07:03بینجمن نتنیاہو کی
07:05ٹویٹ آتی ہے
07:05اور میڈیا پر ریپورٹ ہوتی ہے
07:07کہ نتنیاہو کہتا یہ ہے
07:09کہ مجھے پرو سٹیٹ کیانسر ہو گیا تھا
07:11چھوٹا سا ٹیومبر تھا
07:12میں نے اپنا علاج کرا لیا ہے
07:14لیکن میں نے یہ خبر دبا کر رکھی ہے
07:15اور دو مہینے تک
07:17کسی کو پتا نہیں چلے دیا ہے
07:18تاکہ ایران
07:20اس کو پروپاگینڈا کے لیے
07:21استعمال نہ کر لے
07:22سوشل میڈیا پر دھوم بچی ہوئی ہے
07:24سوشل میڈیا پر لوگ
07:25سیلیبریٹ کر رہے ہیں
07:26کہ فائنلی یہ مرنے کے قریب پہنچ چکا ہے
07:29پہنے میرا ایک سوال ہے
07:31سرٹنلی
07:31ام ناٹ ٹاکنگ باؤو
07:32کہ کیانسر ہوا تھا
07:33یا کیانسر نہیں ہوا تھا
07:35کیانسر کیوں ہوا تھا
07:36مرنے والا ہے
07:37یا نہیں مرنے والا
07:38that's below our stature
07:39کہ ہم اس قسم کی بات کریں
07:40لیکن بات کے یہاں پر
07:42important یہ ہے
07:43کہ اگر تو آپ نے
07:44اپنا علاج کرا لیا تھا
07:45تو یہ بات
07:46اتنی شور کے ساتھ
07:48دنیا کو بتانے کی ضرورت
07:49کہ اب کیوں احسوس ہوئی
07:51اب کیا ضرورت تھی آپ کو
07:52اس کو highlight کرنے کی
07:54اس کے جو plausible reason
07:56سمجھ میں آتے
07:56وہ یہ
07:57کہ اس وقت
07:58Benjamin Netanyahu کو
07:59انتہا درجے کی
08:01opposition phase کرنی پڑ رہی ہے
08:03اپنے ہی ملک کے اندر
08:05الجزیرہ نے report کیا ہے
08:06کہ fake state کی آوام
08:08اس قدر ناراض ہے
08:10Benjamin Netanyahu سے
08:11کہ وہ کہتے
08:12کہ اسرائیل نے
08:13ایک کام کرنا تھا
08:15کہ ایران کو
08:16strategically تباہ و برباد کرنا تھا
08:18لیکن کیا کیا
08:19ایران کا
08:20ballistic missile program
08:22مزید مضبوط کر دیا
08:23سٹریٹ آف ہرموز کے اوپر
08:25ایران کی پکڑ کو
08:26مزید طاقت دے دی گئی
08:28اور ایران کا
08:29strategic leverage
08:30پوری دنیا پر
08:31establish کر دیا گیا
08:33یہ کرنے کے لیے آئے تھے
08:35یا یہ کرنے کے لیے
08:36ہم سے vote لیے تھے
08:37یہ کرنے کے لیے
08:38نتنیاہو
08:39وزیر آزم بنا تھا
08:41سخت قسم کی opposition ہے
08:43اور at the same times
08:44بی بی فائلز کا
08:45کیس بھی چل رہا ہے
08:46سو
08:47Benjamin Netanyahu
08:48according to me
08:49یہ میرا خیال ہے
08:50اور لازمی نہیں
08:51کہ آپ میری بات سے
08:51متفق ہو
08:52وہ یہ کہ
08:53Benjamin Netanyahu
08:54اس وقت sympathy
08:55vote gain کرنے کی
08:56کوشش کر رہا ہے
08:57اپنی آوان کے سامنے
08:59اسرائیل کے اندر
08:59جو اسرائیل کی
09:00opposition party ہے
09:01Lapid
09:02Lapid کہتے ہیں
09:03کہ یہ strategic war
09:04نہیں ہے
09:05یہ نتنیاہو کا
09:06strategic failure ہے
09:08اور یہاں پر
09:08ایک اور important report
09:09ہے جزیرہ کی
09:10جو آپ کے لیے
09:11بڑی matter کرتی ہے
09:12کہ اسرائیل کی
09:13fake state کی آوان
09:15کس قسم کی ہے
09:16وہاں پر ایک
09:17recently poll کر آیا گا
09:18اور 61 فیصد
09:20اسرائیلیز نے کہا
09:21کہ وہ
09:22oppose کرتے ہیں
09:23seize fire کو
09:2461 فیصد
09:26آبادی کہتی ہے
09:27کہ seize fire
09:28نہیں ہونا چاہیے
09:29ہمیں تو
09:29جنگ چاہیے
09:30اور تہتر فیصد
09:32لوگوں نے کہا ہے
09:33کہ ہمیں
09:34جنگ
09:34اسی سال چاہیے
09:35ہم پیچھے انتظار
09:37نہیں کر سکتے
09:37ہم اتنا
09:38wait نہیں کر سکتے
09:39اور یہ جنگ
09:40فوراں چلنی چاہیے
09:41اس کے علاوہ
09:4269%
09:4469% لوگ
09:45سپورٹ کر رہی ہیں
09:46کہ لیبانون کے اندر
09:48جو military operation
09:49fake state
09:50کر رہی ہے
09:51وہ جاری رہنا چاہیے
09:53کس قسم کے
09:54گھٹیا لوگ ہیں
09:55کس قسم کے
09:56نسل پرست لوگ ہیں
09:58کس قسم کے
09:59دہشتگرد
10:00کے لوگ ہیں
10:00کہ یہ
10:01بندوقیں
10:02لے کر
10:02اپنے
10:02public parks میں
10:04اپنی
10:04malls میں
10:05گھومتے ہیں
10:06اور کیسے
10:07یہ فلسطینیوں
10:08کو
10:08زودو
10:08کوپ کرتے ہیں
10:09اور یہاں پر
10:10آپ کے سامنے
10:11آج ہی کے دن میں
10:12ایک اور report بھی
10:13آ رہی ہے
10:13کہ جہاں پر
10:14آپ یہ دیکھتے ہیں
10:15کہ وہ
10:15indians
10:16جن کا تعلق
10:17ویتنام سے ہے
10:18فلپین سے ہے
10:19فاریز سے ہے
10:20ان لوگوں کو
10:21fake state
10:22ملایا جا رہا ہے
10:23اور شور کیا جا رہا ہے
10:24کہ جو
10:25promised land
10:26تھی
10:26اس میں
10:26اہلِ یہود
10:28واپس آ رہے ہیں
10:29یہ وہ غریب لوگ ہیں
10:30کہ جن کا
10:31فاریز میں
10:32کچھ نہیں
10:32بن پا رہا تھا
10:33جن کی زندگی میں
10:34ان کے پاس
10:35پیسے نہیں تھے
10:35زندگی گزارنے کے لیے
10:37ان کو
10:37لالا کر
10:38آپ
10:38جنگ میں
10:39جھونکتے ہیں
10:40اور دنیا
10:40کے سامنے
10:41کہتے ہیں
10:41کہ promised land
10:43کے اندر
10:43دنیا
10:44واپس آ رہی ہے
10:45تف ہے
10:46آپ کی
10:47سوچ پر
10:48اب آخر میں
10:49دیکھتے ہیں
10:49کہ کیا لگتا ہے
10:50کیا ہونے والا ہے
10:51آس ہوگی
10:52کیا آسرا ہوگا
10:53آنے والے
10:54دنوں میں
10:55کیا ہوگا
10:56اس وقت
10:56فارن میریسٹر
10:57عباس اراک
10:58چیئی
10:58ایران سے
10:59پاکستان میں ہے
11:00اور پاکستان میں
11:01ان کی مولاداد
11:01فیل مارشل
11:02آسین موریر سے
11:03ہو گئی ہے
11:03لیکن اس کے بعد
11:04انہوں نے
11:05امبان بھی جانا ہے
11:06اور انہوں نے
11:06رشیا بھی جانا ہے
11:08اور
11:08already
11:09United States of America
11:10کی
11:11logistics of security
11:12کی teams
11:12پاکستان میں ہیں
11:13جی ڈی وین
11:14سٹینڈ بائی پر ہیں
11:15اور کسی بھی
11:16لمحے
11:17اڑان بھریں گے
11:18لیکن
11:18سوال یہ ہے
11:19کہ اراکچی
11:20موسکو
11:21کیوں جا رہے ہیں
11:22کیونکہ
11:23کچھ تو ہے
11:23جو ایران کو
11:25چاہیے
11:25جو پاکستان
11:26نہیں دے سکتا
11:27اب اس کہانی کو
11:28سمجھنا آپ نے
11:28ایسے ہے
11:29اور یہ بڑا
11:30مزیدار ایک
11:30پیرامیڈ ہے
11:31ایک بڑی
11:32زبردست قسم کی
11:32oxymoron ہے
11:34کہ
11:34at the same time
11:36گلف کنٹریز
11:37کہتے ہیں
11:37کہ ہمیں
11:38گیارنٹی چاہیے
11:39کہ ہمارے
11:40انفرسٹرکچر پہ
11:41اور ہمارے
11:42شپنگ روٹس پر
11:43اٹاک نہیں ہوگا
11:44اور یہ گیارنٹی
11:45ہمیں ایران سے
11:46چاہیے
11:46ایران کہتا ہے
11:47وہ بات تو
11:48ٹھیک ہے
11:48لیکن جون
11:49دوہزار پچیس
11:50میں بھی
11:50مجھ پر
11:51اٹاک ہوا
11:51اس سال بھی
11:52یہ جنگ
11:52ابھی تک
11:53جاری ہے
11:53میری سرزمین
11:55پر دوبارہ
11:55اٹاک نہیں
11:56ہوگا
11:57مجھے یہ
11:57گیارنٹی چاہیے
11:58اور مجھے یہ
11:59گیارنٹی
12:00امریکہ سے
12:00چاہیے
12:01امریکہ کہتا ہے
12:02کہ ایران
12:03table talks
12:04کے لیے
12:05table پر
12:05موجود ہوگا
12:06مجھے یہ
12:07گیارنٹی
12:08پاکستان
12:09سے چاہیے
12:09پاکستان
12:10کہتا ہے
12:10کہ جب
12:11کوئی table
12:11talk کے لیے
12:12یہاں آئے
12:13میرے
12:13مہمان
12:14یہاں آئے
12:14تو ان پر
12:15اٹاک نہیں
12:16ہوگا
12:16مجھے یہ
12:17گیارنٹی
12:17اسرائیل
12:18سے چاہیے
12:18اسرائیل
12:19کہتا ہے
12:20کہ
12:20ہزباللہ
12:21انیکٹی
12:21ہوگا
12:22مجھے یہ
12:22گیارنٹی
12:23ایران
12:23سے چاہیے
12:24what a
12:24vicious
12:25circle
12:25we have
12:26created
12:26in this
12:27world
12:27اور
12:28اس کی
12:28oxymoron
12:29کا
12:29level
12:30یہاں
12:30سے
12:30چیک
12:30کریں
12:30کہ
12:31at
12:31the
12:31same
12:32time
12:32آپ
12:33یہ
12:33دیکھتے ہیں
12:33کہ
12:34ایران
12:34کہتا ہے
12:34کہ
12:35بلوکیڈ
12:36یونائیٹڈ
12:36سٹیٹس
12:37آف
12:37امریکہ
12:37ہٹائے گا
12:38تو
12:39نیگوسییشن
12:40ہوگی
12:40اور
12:40امریکہ
12:41کہتا ہے
12:41نیگوسییشن
12:42ہوگی
12:43تو
12:43میں
12:43بلوکیڈ
12:44ہٹاؤں
12:44گا
12:45what a
12:45vicious
12:46circle
12:46اور
12:46اس
12:46کو
12:57یہاں
12:57کر دیا
12:58لیکن
12:58اس
12:58سال
12:59مجھے
12:59ایران
13:00سے
13:00وہ
13:00یورینیم
13:01جو
13:01افزردہ
13:02ہو چکا
13:03ہے
13:03وہ
13:03واپس
13:03چاہیے
13:04کس
13:05بات
13:05پر
13:05یقین
13:06رکھیں
13:06اور
13:07کس
13:07بات
13:07پر
13:08یقین
13:08نہ
13:08کریں
13:09یہاں
13:09پر
13:09جو
13:09important
13:10detail
13:10ہے
13:10وہ
13:11ہے
13:11چیٹم
13:11ہاؤس
13:12کے
13:12حوالے
13:12سے
13:12چیٹم
13:13ہاؤس
13:13کا
13:13کہنا
13:14یہ
13:14کہ
13:16اپنی
13:17forces
13:17کو
13:18ریجن
13:19میں
13:19built
13:19up
13:19کر
13:20رہا
13:20ہے
13:20ایک
13:20renewed
13:21escalation
13:22کے
13:22لیے
13:22اور
13:23امریکہ
13:23time
13:24buy
13:24کرنے
13:24کی
13:25کوشش
13:25کر
13:25رہا
13:26ہے
13:26کہ
13:26وہ
13:26اپنی
13:27فوجیں
13:28ریجن
13:28میں
13:29پہنچا
13:29دے
13:29تو
13:30جہاں
13:30ہم
13:30سوچ
13:31رہے ہیں
13:31کہ
13:32اس
13:32دنیا
13:32میں
13:32امن
13:33ہو
13:33سکے
13:33گا
13:33وہ
13:34کون
13:34سا
13:35امن
13:35ہے
13:35جو
13:35ہو
13:35گا
13:36وہ
13:36کون
13:36سا
13:37امن
13:37ہے
13:48دیل
13:48تک
13:49سائن
13:49ہو
13:49جاتی
13:49ہے
13:50تو
13:50یہ
13:50کوئی
13:51گارنٹی
13:52نہیں
13:52ہے
13:52کہ
13:53امن
13:53قائم
13:54ہو
13:54سکے
13:54گا
13:55رہی
13:55بات
13:56دنیا
13:56جہان
13:56میں
13:57oil
13:57کی
13:57اور
13:57fuel
13:58prices
13:58کی
13:59اور
13:59مہنگائی
13:59کی
14:00تو
14:00وہ
14:00بڑھ
14:01رہی
14:01ہے
14:01اور
14:02اگلے
14:02دو
14:02سے
14:03تین
14:03ہفتے
14:03میں
14:04اگر
14:04یہ
14:05سپیس
14:05دیل
14:06سائن
14:06نہیں
14:06ہوتی
14:07تو
14:08دنیا
14:08جہان
14:09کی
14:09economies
14:09بولنا
14:11شروع
14:11ہو جائیں
14:11گی
14:12اور
14:12دنیا
14:12کے لئے
14:13سوایف
14:13کرنا
14:14انتہائی
14:15مشکل
14:15ہو جائے
14:16گا
14:16کیونکہ
14:16دنیا
14:17میں
14:17جتنے
14:17reserves
14:18تھے
14:18oil
14:19کے
14:19وہ
14:19ڈپلیٹ
14:20ہوتے
14:20جا رہے
14:21جس
14:21کو
14:21انشاءاللہ
14:22میں
14:22کور کروں
14:23گا
14:23اپنی آنے
14:23والی
14:23اگلی
14:24ویڈیو
14:24میں
14:24لہٰذا
14:25شایر
14:26جو
14:26کہتا ہے
14:27نا
14:27کہ
14:27کون
14:28کہتا ہے
14:28غریبوں
14:29کی
14:29بھلائی
14:30ہوگی
14:30یہ
14:31ہوائی
14:31کسی
14:32دشمن
14:32نے
14:32اڑائی
14:33ہوگی
14:33ہم
14:34غریبوں
14:34پہ
14:35امیروں
14:35کا
14:35ابھی
14:36تکیہ
14:36ہے
14:37ہم
14:38غریبوں
14:38کی
14:38ابھی
14:39اور
14:39پٹائی
14:40ہوگی
Comments

Recommended