Skip to playerSkip to main content
In this video, we break down the hidden geopolitical game behind the rising tensions between Iran, the United States, Israel, and the Middle East. While the world debates whether there is war or peace, powerful nations are making strategic moves that reveal a deeper pattern.

From Pakistan’s unexpected diplomatic role to America’s military buildup, from Gulf countries questioning security guarantees to the shifting global economy nothing is as simple as it seems.

We also uncover:

The 4 major contradictions confusing the world right now
Why war and negotiations are happening at the same time
The truth behind “boots on the ground” strategy
How the global financial system is changing
The rise of CBDCs (Central Bank Digital Currencies) and digital control
And the deeper system that could be shaping the future of humanity

Is this chaos… or a carefully designed system?

Watch till the end to understand the pattern that most people are missing.

⚠️ Disclaimer

This video is for educational and analytical purposes. Viewers are encouraged to do their own research.

#iran #usa #israel #pakistan #middleeast #geopolitics #breakingnews #imtinanahmad #news #foryou #pakistan #india #currentaffairs #bangladesh #mohammedbinsalman

Category

🗞
News
Transcript
00:00اس وقت دنیا کے جیو پولیٹیکل فرنٹ پہ چار میجر کانٹرڈکشنز ہو رہی ہیں
00:04جس کی وجہ سے ہر انسان یہ پوچھنے پر مجبور ہو گیا ہے
00:07کہ کیا جنگ ہو رہی ہے یا نہیں
00:09امن ہو رہا ہے یا نہیں
00:11اور سٹریٹ آف ہرموز کھل رہی ہے یا نہیں
00:14پہلی میجر کانٹرڈکشن آتی ہے
00:16جب پاکستان اپنا زبردست سالسی کا رول پلے کرنے کے لیے
00:19چار مبالک کے وزراء خارجہ کو پاکستان میں دعوت دیتا ہے
00:23اور آپ نے ویکن پہ دیکھا کہ پاکستان، ترکیہ، ایجپٹ اور سعودی عربیہ کے وزراء خارجہ اسلام آباد آئے
00:30سو منٹ سے زیادہ میٹنگ جاری رہی
00:33تو ایک طرف تو امن کی بات ہو رہی ہے سالسی کی بات ہو رہی ہے
00:36اور وہی پر ایران یہ کہتا ہے
00:38کہ اگر امریکہ نے گراؤنڈ انویشن کرنے کی کوشش کی
00:42تو ایسا سبق سکھائیں گے جو وہ تاریخ میں کبھی نہیں بھولیں گے
00:45تو نیچرل ہی سوال بنتا ہے کہ جنگ ہو رہی ہے یا امن ہونے والا ہے
00:50دوسری میجر کانٹردیکشن دب آتی ہے
00:52جب ایران یہ سگنل دیتا ہے
00:54جسے پاکستان کے فورن میریسٹر اسحاق دار نے ٹویک بھی کیا ہے
00:57کہ ایران تیار ہو گیا ہے بیس پاکستانی جہازوں کو گزرنے دینے کے لیے
01:02اور دیلی کی بنیاد پر دو جہازوں کو اجازت ہوگی
01:05کہ وہ سٹریٹ آف ہرموز سے گزریں
01:07ایک طرف تو یہ چل رہا ہے
01:09اور دوسری طرف یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ
01:12میڈل ایسٹ کے اندر بوٹس آن ڈا گراؤنڈ اتار دیتا ہے
01:16تو پھر سوال بنتا ہے
01:17کہ جنگ ہو رہی ہے کیا امن ہونے والا ہے
01:20تیسری طرف آپ یہ دیکھتے ہیں
01:22کہ گلف کے وہ کنٹریز جن کو امریکہ نے وعدہ کر رکھا تھا
01:26کہ ہم سیکیورٹی پروائیڈ کریں گے
01:28اب جب وہ سیکیورٹی کا سوال کرتے ہیں
01:31تو ایسے میں یونائٹڈ سٹیٹس کی آواز ٹون ڈاؤن ہونی چاہیے تھی
01:35لیکن جو الفاظ
01:37یو ایس پریزیڈنڈ ڈانل ٹرمپ نے محمد بن سلمان کے بارے میں استعمال کیے ہیں
01:41وہ یہاں پر قابل ذکر تک نہیں ہیں
01:44ایسے میں امریکہ اتنی سخت بات کیوں کر رہا ہے
01:48جس پر پھر سوال بنتا ہے
01:50کہ جنگ ہو رہی ہے
01:51کیا امن ہونے والا ہے
01:53اور چوتھی طرف آپ نے یہ دیکھا
01:54کہ پاکستان کو اتنا زبردست رول ملا
01:57سالسی کا
01:58ہم چار ممالک کے وزراء خارجوں کو
02:01نہ صرف انوائٹ کرتے ہیں
02:02ایسے میں امریکہ کا ایجنڈہ ایران کو بھیجواتے ہیں
02:06ایران کا رسپونس امریکہ تک لے کر جاتے ہیں
02:10پر ایسے میں جہاں پر یہ امپریشن دیا جاتا ہے
02:13کہ امن ہونے والا ہے
02:15وہی پر آپ یہ دیکھتے ہیں
02:16کہ گارمنٹ لوگ ڈاؤن کے حوالے سے
02:19سمارٹ لوگ ڈاؤن کے حوالے سے
02:20پولیسی لانے کو تیار بیٹھی ہے
02:23ان سب کے پیچھے
02:24اصل کہانی کیا ہے اس پر بات کریں گے
02:27لیکن یہاں پر ایک اور پرسپیکٹیو بھی
02:29آپ سمجھیں گے جو پروفیسر جیانگ
02:31زوکوین کا پرسپیکٹیو ہے
02:32جن کی پرسپیکٹیو کی میں سو فیصد آئی
02:34تو نہیں کرتا لیکن یہ ایک
02:36ایمپورٹن پرسپیکٹیو ہے آپ کے سمجھنے کیلئے
02:38اور اس پرسپیکٹیو کے علاوہ
02:40یہ سمجھنا ضروری ہے کہ
02:42اس پوری جنگ کی کہانی سے
02:44ایک پیٹرن جو امرج کرتا ہے
02:46جو پوری دنیا فیس کرنے والی ہے
02:49وہ پیٹرن ہے کیا
02:51کہانی کیا ہے
02:52آئیے سمجھتے ہیں
03:02پچھلے چند دنوں میں
03:03جیو پولیٹکس کی جو کانٹر اڈکشنز آئی ہیں
03:05پہلے ان کو ڈی بانگ کرنے کی ضرورت ہے
03:07تو ککلی ان کو ڈی بانگ کرتے ہیں
03:09کیونکہ اس ویڈیو کو جو اگلا حصہ ہے
03:11جس میں میں آپ کو
03:12گلوبل پرسپیکٹیو سمجھانے کی کوشش کروں گا
03:15وہ آپ کے لیے زیادہ ضروری ہے
03:17کیونکہ اس سے نہ صرف آپ کی زندگی
03:19ہل کر رہ جائے گی
03:21میری اپنی زندگی پر اس پر
03:22امپیکٹ آ رہا ہے
03:23اور اس کے لیے میں کیا پلان کر رہا ہوں
03:27پہلے بات کرتے ہیں
03:28پہلی کانٹر اڈکشن کی
03:29کہ ایک طرف امریکہ چاہتا ہے
03:32کہ مزاکرات ہو جائیں
03:33اور دوسری طرف وہ boots on the ground
03:35بھی اتار رہا ہے
03:37اور اس کو work from hotel کا
03:39ایک بڑا زبردست slang دیا گیا ہے
03:41کیونکہ امریکن بیسز کے اندر فوجیوں کو
03:43رکھنے کی بجائے انہیں hotel میں رکھا جا رہا ہے
03:45اب یہاں پر سوال اس لیے بنتا ہے
03:47کہ امریکہ مزاکرات بھی چاہتا ہے
03:49اور فوجی بھی بھیج رہا ہے
03:51اور اس کے علاوہ USS boxer
03:53ایک اور جہاز چل پڑا ہے
03:54مزید دھائی ہزار فوجیوں کو لے کر
03:57سوال یہ ہے کہ یہ کوئی
03:59contradiction نہیں ہے
04:00اس کی وجہ یہ ہے
04:05کہ negotiation ہمیشہ کی ہی تب جاتی ہیں
04:08کہ قلم بھی رکھا جاتا ہے
04:10کاغذ بھی رکھا جاتا ہے
04:11لیکن ڈراوا بھی پیدا کیا جاتا ہے
04:13کہ ڈر موجود ہو
04:15کہ اگر ایران مزاکرات نہیں کرتا
04:18تو ہم حملہ کر دیں گے
04:19اور ایران بھی counter attack
04:21اسی طرح کا retaliation دے رہا ہے
04:23اپنے الفاظ کی صورت میں
04:25اپنی مزمت کی صورت میں
04:27اور اپنے حملوں کی صورت میں
04:29تو یہ کوئی contradiction نہیں ہے
04:31دوسری contradiction جو میجر آپ کو نظر آتی ہے
04:34وہ آپ کو تب نظر آتی ہے
04:36کہ گلف کانٹریز
04:37ایک طرف تو کہتے ہیں
04:38کہ ہمیں protection چاہیے
04:40کیونکہ امریکہ نے
04:41پچاس سال سے یہ agreement کر رکھا ہے
04:44کہ آپ پیٹرو ڈالر کے اندر بیچیں
04:46اپنا تیل
04:48بدلے میں امریکہ protection دے گا
04:49لیکن kingdom of Saudi Arabia
04:51کے محمد بن سلمان کے بارے میں
04:53جو Donald Trump نے
04:54الفاظ استعمال کیے ہیں
04:56شاید وہ Saudi Arabia کی طرف سے
04:58قابل مزمت ہو
05:00لیکن سوال یہ ہے
05:01کہ امریکہ نے ایسے الفاظ استعمال کیوں کیے
05:03یہ بات آپ کو تب سمجھ میں آئے گی
05:05جب آپ پرانا پرسپیکٹیو سمجھنے کی کوشش کریں گے
05:07Saudi Arabia کی
05:09اور United States of America کی دوستی
05:11ہمیشہ سے چلتی آئی ہے
05:13Trump نے
05:14کتنی تاریف کی
05:15محمد بن سلمان کی
05:17لیکن یہ سارا پرسپیکٹیو
05:19دو ہزار چھبیس
05:20شروع ہونے سے پہلے تھا
05:22اس سال کے آغاز میں آپ نے دیکھا
05:24کہ امریکہ نے سب سے پہلے
05:26وینز ویلا کیاپچر کے تھو
05:28اپنی سپلائی لائن کو انشور کیا
05:30اپنا تیل کو انشور کیا
05:32اور اپنے بلوک کو پرٹیکٹ کیا
05:34اور میں آپ سے کتنی ویڈیوز میں یہ بات کر چکا ہوں
05:37کہ دنیا بلوکز میں بڑھتی جا رہی ہے
05:39اب ایسے میں
05:41جب پرٹیکشن ازم کی بات آئے گی
05:43تو اب امریکہ نے صاف بتا دیا
05:45کہ پرٹیکشن اس کو ملے گی
05:47جو پرٹیکشن کا پیسہ دینے کو تیار ہوگا
05:50تین جنوری
05:51دو ہزار چھبیس سے پہلے
05:53وینز ویلا کیپچر سے پہلے تک
05:55امریکہ کی ذمہ داری تھی
05:57اب امریکہ کی ذمہ داری نہیں
05:59کیونکہ آپ بدلے میں جو آفر کر سکتے ہیں
06:02وہ تیل ہمارے پاس
06:04پہلے ہی موجود ہے
06:05اور یہ کانٹریڈکشن اس لیے نہیں ہے
06:08کیونکہ دنیا اسی بلوپرنٹ پہ چل رہی ہے
06:10جس کا میں اپنی ویڈیوز میں
06:12آپ سے ذکر کرتا آیا ہوں
06:14پھر چوتھی کانٹریڈکشن آپ کو تب محسوس ہوتی ہے
06:17جب آپ یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان میزبانی بھی کر رہا ہے
06:19پاکستان کا ڈپلوماتک کیپٹل
06:21پوری دنیا میں بڑھ چکا ہے
06:23پاکستان کی تعریفیں پاکستان کے دشمن تک کرنے کو تیار ہو چکے ہیں
06:27ایسے میں
06:28لوگ ڈاؤن کی طرف بھی پاکستان جا رہا ہے
06:31you need to understand
06:32کہ پاکستان کے بارے میں خود واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے
06:35کہ پاکستان نے پہل نہیں کی
06:37مذاکرات کروانے کے لیے
06:39پاکستان کو واشنگٹن کی طرف سے کہا گیا
06:42کہ آپ مذاکرات کے لیے
06:44والنٹیئر کریں
06:45کیونکہ پاکستان کی پوزیشن
06:47بڑی یونیک ہے
06:49پاکستان ایت سیم ٹائم نیوکلیئر پاور بھی ہے
06:51پاکستان کے زبردست تعلقات چائنا کے ساتھ بھی ہیں
06:55رشیا کے ساتھ بھی ہیں
06:56یونائٹیڈ سٹیٹس آف امریکہ کے ساتھ بھی ہیں
06:58کینگڈم آف سعودی اریبیا کے ساتھ بھی ہیں
07:00پاکستان کا ڈپلوماتک کیپٹل
07:03پاکستان کی بہترین پولیسیز کی وجہ سے
07:06آج تک یہاں تک پہنچا ہے
07:08لیکن یہاں پر سمجھنے کی ضرورت یہ ہے
07:10یہ یونیک پوزیشن
07:11ایران کا ہمسایہ ہونے کے باوجود پاکستان کے پاس ہے
07:15اور ایران نے پاکستان پر حملہ نہیں کیا
07:17اور اس کی وجہ یہ ہے
07:18کہ جب جنگ شروع ہوتی ہے
07:20تب آپ ہر ایک پر حملہ نہیں کرتے
07:22کچھ کو رکھتے ہیں نیگوسییشن کے لیے
07:25اور پاکستان اس وقت تک
07:27یو ایس بیسیز کو ہوسٹ نہیں کرتا
07:29اب یہ جو پاکستان کی یونیک پوزیشن ہے
07:31یہ پاکستان کے پاس ہے
07:33یہ انڈیا کے پاس نہیں ہے
07:35اور انڈیا کے پاس کیوں نہیں ہے
07:38ساتھ ہی ساتھ آپ یہ دیکھتے ہیں کہ جے شنکر کا انڈین فارن میریسٹر کا بیان آتا ہے
07:43وہ بہت سی باتیں کرتے ہیں اپنی پارٹی میٹنگ میں بیٹھ کر اور پاکستان کے لیے خاص لفظ بھی استعمال
07:48کرتے ہیں
07:49جس کا ذکر میں یہاں پر اس لیے نہیں کروں گا کیونکہ آپ سوشل میڈیا پر بہت کچھ دیکھ آئے
07:55ہیں
07:55لیکن یہاں پر میں آپ کو جے شنکر کی خاص ویڈیو دکھانا چاہوں گا
07:59اور یہ اس لیے دکھانی ضروری ہے تاکہ آپ کو ایک خاص بات میں سمجھا سکوں
08:18آپ نے ریسنٹلی دیکھا ہے کہ انڈین فارن میریسٹر جے شنکر نے پارٹی میٹنگ میں دلالی کا لفظ استعمال کیا
08:25پاکستان کے بارے میں
08:27اس بات کو میں یہاں پر اس لیے دسکس نہیں کرنا چاہوں گا کیونکہ سوشل میڈیا پر کافی لے دے
08:32ہو چکی اس معاملے پر
08:34اور اس معاملے سے بڑا ہونے کی ضرورت ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر میں بھی وہی باتیں
08:39کروں گا
08:44ان کی گالی کے مقابلے میں ہماری گالی اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
08:48لیکن جو کلٹ میں نے آپ کو جے شنکر کا دکھایا ہے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
08:53انہوں نے کہا ہے کہ ہم چھوٹی ایکانومی ہو کر ہم بڑی ایکانومی پر حملہ کیسے کر دیں
09:07یہ ہی غلطی ہے انڈیا کی فورن پالسی کی
09:11انڈیا جس وقت اولڈ ورلڈ آرڈر ٹوٹ رہا تھا
09:15نیا ورلڈ آرڈر بن رہا تھا دنیا بلوکس میں بٹ رہی تھی
09:19انڈیا اس کو وقت پر لیڈ ہی نہیں کر پایا
09:22اس لیے آپ نے دیکھا جب ساری دنیا کو کلیر تھا
09:26کہ جنگ ہونے والی ہے
09:27اس وقت انڈیا پرائی منسٹر نریندر موڈی پہنچ جاتے ہیں اسرائیل
09:31اور وہاں جا کر کہتے ہیں مادر لینڈ فادر لینڈ
09:34اور اس کے بعد آپ نے دیکھا کہ کیا ہوا
09:36جب ایران کا ساتھ دینا تھا
09:38تب انڈیا ایران کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا
09:41جس کے ساتھ ان کے ایکنومک ٹرمز تھے
09:43کلچرل ٹرمز تھے
09:45چار بہار کی پورٹ تھی
09:46اور جب ایران کے جہاز پر حملہ ہوا
09:48تو نریندر موڈی کی طرف سے زبان سے ایک لفظ نہیں نکلا
09:52پھر رشیہ کا تیل
09:53امریکہ کے حکم پر لینہ بند کر دیا
09:56پھر امریکہ ہی کے حکم پر لینے کا آغاز کر دیا
10:00انڈیا نے اپنے تعلقات اس طریقے سے
10:02رشیہ سے بھی خراب کر لیے
10:04اور انڈیا جو اس سال برکس کی
10:06پریزیڈنسی سنبھال کر بیٹھا ہے
10:08اس میں اس نے برکس کو بھی بتا دیا
10:10کہ ان بلوکس میں
10:12میں ایک پروکسی ہوں
10:14صرف امریکہ کی اور اسرائیل کی
10:16اس سے زیادہ میرا قد نہیں ہے
10:19اس سے زیادہ میری سوورینٹی نہیں ہے
10:21اور یہی انڈیا کی غلطی ہے
10:23اب یہ کلپ آپ کے لیے کیوں ضروری ہے
10:25یہ کلپ آپ کے لیے اس لیے ضروری ہے
10:28کہ زندگی میں جب موقع ملے
10:30حق بات کہنی ہے
10:31سچ بات کہنی ہے
10:33یہ نہیں دیکھنا ہے
10:34کہ کس کی ایکانومی بڑی ہے
10:36کون آپ سے زیادہ امیر ہے
10:38آپ سچ کا ساتھ دیں
10:40اور انڈیا نے یہی غلطی کی
10:42انڈیا کی فورن پولیسی
10:44انہی جگہوں پر پٹی ہے
10:45جس سے اس نے اپنے آپ کو
10:47رشیہ سے ایلینیٹ کر لیا
10:48چائنہ سے ایلینیٹ کر لیا
10:50ایران سے ایلینیٹ کر لیا
10:52مسلم دنیا سے ایلینیٹ کر لیا
10:54اور صرف اسرائیل کی پروکسی بن کر رہ گیا
10:57اب یہاں پر بات کرتے ہیں
10:59پروفیسر جیانگ زوکوین کی
11:01دوہزار چوبیس سے
11:02اپنے پریڈکشنز کے حوالے سے
11:04دنیا میں وائرل ہونے والے
11:05چائنیز کینیڈین پروفیسر جیان زوکوین
11:08بہت سی باتیں کرتے ہیں
11:10اس جنگ کو لے کر
11:11اور انہوں نے
11:12بوٹس آن دا گراؤنڈ کی بھی
11:13پریڈکشن کی تھی
11:14لیکن یہاں پر یہ سمجھنا ضروری ہے
11:16کہ کچھ چیزوں پر
11:17میرا ان سے نظریاتی اختلاف
11:19اس لیے ہے
11:20کہ جہاں وہ سب کی بات کرتے ہیں
11:22بہت سی باتیں گول کر دیتے ہیں
11:24چائنہ کے ڈیٹ کرائسیس کی بات نہیں کرتے
11:26چائنہ کی ڈیکلائننگ پاپلیشن کی بات نہیں کرتے
11:29چائنہ کی سدرن سی کے اندر
11:31جو انویجن چل رہی ہے
11:33جو اس کی جارہیت چل رہی ہے
11:35وہ اس پر بات نہیں کرتے
11:37اوئگر کے مسلمانوں کی بات نہیں کرتے
11:39تو وہ بہت سی باتیں جب غائب کر دیتے ہیں
11:42گول کر دیتے ہیں
11:43اور ان کی وہ پریڈکشنز
11:45جو صحیح ثابت نہیں ہوئیں
11:46ان پر بات نہیں کرتے
11:48تو he looks like a mouthpiece
11:50لیکن at the same time
11:51پروفیسر جیانگ زوکوین نے
11:53ٹکر کالسن کے ساتھ ایک پاڈکاست کی
11:55اس پاڈکاست سے تین باتیں جو آپ کے لیے سمجھنے ضروری ہیں
11:58اور اس بات کو آپ اپنے پرسپیکٹیو میں
12:01خود سمجھنے کی کوشش بھی کیجئے گا
12:04پہلی بات وہ کرتے ہیں
12:05کہ جو کچھ جیو پولیٹکس میں اس وقت چل رہا ہے
12:08اگر تیل کی سپلائی لائن ایسے ہی رکھتی رہی
12:13تو دنیا بڑی جلدی
12:14number one
12:15de-industrialization کی طرف بڑھے گی
12:18ان کا کہنا یہ ہے
12:20کہ de-industrialization کا مطلب یہ ہے
12:22آج دنیا میں جتنے شہر ہیں
12:24ان شہروں میں آبادی بڑھتی جا رہی ہے
12:26اور یہ شہروں کے آبادی دو چیزوں پر depend کرتی ہے
12:29پہلی food supply پر اور دوسری energy پر
12:33اب ذرا یہ سوچیں کہ
12:34اگر تیل کی supply line نہیں ہوگی
12:36تو بجلی پیدا نہیں ہوگی
12:38جب بجلی پیدا نہیں ہوگی
12:39تو بجلی کے علاوہ transportation نہیں ہوگی
12:42جو food crisis دنیا میں ہوگا
12:44وہ دوسرا element ہے
12:45اب اگر food بھی نہیں ہوگا
12:47energy بھی نہیں ہوگی
12:48تو factories نہیں چلیں گی
12:51لوگوں کو خوراک نہیں ملے گی
12:53تو لوگ کیا کرنے پر مجبور ہوں گے
12:55سب سے پہلے factories بند ہوں گی
12:57بے روزگاری پھیلے گی
12:59اور اس بے روزگاری میں شاید روزگار
13:01لوگوں کا perspective نہیں ہوگا
13:02لوگوں کا perspective ہوگا
13:04اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنا
13:06تو جب food نہیں ملے گا
13:08تو لوگ شہروں سے migrate کریں گے
13:10واپس کھیتوں کی طرف
13:12fields کی طرف
13:13گاؤں کی طرف
13:14اور وہاں پر دوبارہ
13:15وہ factor of production
13:17وہ food insecurity کو
13:19cover کرنے کی کوشش کریں گے
13:21یہ ایک major trend ہے
13:22دنیا میں آنے والے دنوں میں
13:25food insecurity بڑھے گی
13:27اور آپ یہ already دیکھ رہے ہیں
13:29کہ دنیا کے جتنے elitists ہیں
13:31دنیا کے billionaires
13:32یہ کھر کیا رہے ہیں
13:33یہ farm land دنیا سے ہتھیاتے جا رہے ہیں
13:36ایسے میں food crisis
13:38آپ کے گھر کو hit کریں
13:40آپ کو سوچنا چاہیے
13:41اور میری زندگی بھی اس سے impact ہوتی ہے
13:44میں بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں
13:46کہ چاہے ایک اکڑو
13:48دو اکڑو
13:49کچھ زمین ایسی ہونی چاہیے
13:51جو آپ کے اور آپ کے بچوں کی
13:53family کے لیے
13:54food security کا کام کرے
13:58سو دنیا
13:58number one
13:59de-industrialization کی طرف بڑھ رہی ہے
14:02دوسرا point جو انہوں نے raise کیا
14:04کہ دنیا re-militarization کی طرف بڑھ رہی ہے
14:07re-militarization کا مطلب
14:09آپ already operation صندور
14:11اور پاکستان کا بیان و مرسوس میں
14:13already دیکھ چکے ہیں
14:14پاکستان انڈیا کی war میں
14:16کہ دنیا کا کوئی ملک
14:18آپ کو protect کرنے کے لیے نہیں آنے والا
14:20آپ کو اپنے military muscle کے اوپر
14:23خود جنگ جیتنی ہوگی
14:25اور پاکستان نے یہ کر کے دکھایا ہے
14:27اب ذرا سوچیں
14:28کہ جتنی مو کی کھائی ہے
14:30امریکہ نے
14:31اس ایران war کے اندر
14:32کون یہ سوچے گا
14:34کہ امریکہ میری protection کیلئے آئے گا
14:36اگر آپ north korea اور south korea
14:38کا جھگڑا دیکھتے ہیں
14:39تو آپ نے دیکھا
14:40کہ south korea سے
14:41thard radar system کو
14:43move کر کے
14:44middle east move کیا گیا
14:45ایسے میں south korea سوچے گا
14:47کہ میری protection کدھر گئی
14:49north korea سے
14:50امریکہ نے مجھے protect کرنا تھا
14:51وہ تو نہیں آنے والا
14:52ایسے میں آپ نے یہ دیکھا
14:54کہ جیپین
14:55جس کی security کا
14:56contract امریکہ کے ہاتھ میں تھا
14:58جیپین نے
14:59اپنا military کا budget
15:01record high کر دیا
15:02کیونکہ اب
15:03اس کو بھی سمجھ میں آ چکا ہے
15:05کہ میری protection
15:06کے لیے
15:06کوئی نہیں آنے والا
15:08آپ نے یہ
15:09gulf countries میں بھی
15:10حال دیکھ لیا ہے
15:11کہ اب gulf countries
15:12بھی سوچنے پر
15:13مجبور ہو گئے ہیں
15:14کہ ہمیں اپنا پیسہ
15:15اپنی افواج پہ لگانا ہے
15:17تو جب دنیا کا
15:18ہر ملک
15:19اپنی military پہ
15:20focus کرے گا
15:21تو دنیا
15:21re-militarize
15:23ہونے کی
15:23کوشش کرے گی
15:24اور ہر ملک
15:25invincible بننا چاہے گا
15:27اپنی
15:28فوج کو
15:29لے کر
15:30تیسرا اور آخری
15:31point جو
15:31پروفیسر جیانگ
15:32زوکوین نے
15:33اٹھایا ہے
15:33وہ point ہے
15:34کہ اب دنیا
15:36mercantilism
15:37کی طرف
15:37بڑھے گی
15:38یعنی دنیا میں
15:39free trade
15:40کا دور
15:41ختم ہو گیا
15:41اور یہ چیز
15:42آپ نے
15:42already دیکھ لی ہے
15:43Trump کے
15:44tariffs کو لے کر
15:45اب دنیا
15:46free trade
15:47نہیں کرے گی
15:47اب ہر ملک
15:49مزید کچھ
15:50ممالک کے ساتھ
15:51مل کر
15:51اپنی supply line
15:52کو insure
15:53کرنے کی
15:53کوشش کرے گا
15:54اور آپ نے
15:55already
15:55اس سال کے
15:56آغاز میں
15:56کیا دیکھا
15:57کہ امریکہ نے
15:58وینز بیلا
15:59capture کر کے
15:59سب سے پہلے
16:00اپنی supply line
16:02کو insure کیا
16:03اب جب دنیا
16:04اپنی supply lines
16:05کو insure کرے گی
16:06تو دنیا
16:06مزید blocks میں
16:08چند ملکوں کے ساتھ
16:09کام کرنے کو
16:10تیار ہو جائے گی
16:11جس کا خمیازہ
16:12شاید جاپان جیسے
16:13ملکوں کو
16:14بہت بھگتنا پڑے گا
16:15کیونکہ ان کی
16:16ہر چیز
16:17import ہوتی ہے
16:18تب ان کی
16:19factories
16:19چلتی ہیں
16:20لہٰذا
16:21جیپین اور
16:22چائنہ کو لے کر
16:22آپس میں وہ
16:24رفٹ
16:24جو world war
16:25سے چل رہا ہے
16:26شاید مزید
16:27بڑھے گا
16:27شاید مزید
16:28problems آئیں گے
16:29لہٰذا
16:30پاکستان کو بھی
16:31ایسے موقع پر
16:32چاہیے
16:32کہ اپنی supply lines
16:34کو insure کرے
16:35اور ہماری
16:35supply line میں
16:36جو سب سے
16:37بڑا problem ہے
16:37وہ تیل اور
16:38gas کا ہے
16:39اس کے لیے
16:40ہمیں
16:40امت مسلمہ
16:41کے ساتھ
16:42مل کر
16:42GCC
16:43countries کے ساتھ
16:44مل کر
16:45چلنا پڑے گا
16:46and let me say this
16:47let's give the credit
16:48where it's due
16:49so far
16:50اس foreign policy
16:52کو لے کر
16:52پاکستان
16:53ٹھیک چل رہا ہے
16:54لیکن یہ
16:55foreign policy
16:56ہر آنے والے
16:57دن میں
16:57نئے
16:58رنگ
16:58دکھائے گی
16:59لیکن یہاں پر
17:00سب سے
17:01important بات ہے
17:02کہ اس پوری
17:03جنگ میں
17:03چاہے
17:04چاہے کتنی ہی
17:04contradictions ہوں
17:05چاہے کتنی ہی
17:06contradictions
17:07even
17:07clear ہو چکی ہوں
17:08ایک
17:09pattern
17:10continuously
17:10emerge
17:11کر رہا ہے
17:12یہ دنیا
17:13جہاں پر
17:13petro
17:14dollar پر
17:14کام کرتی تھی
17:15پچھلے
17:1650 سال سے
17:16اور پھر
17:17اس دنیا کے
17:18اندر
17:18ایران نے
17:19state of
17:19hormones
17:19بند کر کے
17:20صرف
17:21ان
17:21containers
17:22کو
17:22جانے کی
17:22اجازت دی
17:23جنہوں نے
17:24اپنی
17:24payments
17:25yuan
17:25میں کی تھی
17:26chinese
17:27currency
17:27میں کی
17:28تھی
17:28اور
17:28اب
17:29دنیا
17:29central
17:30bank
17:30digital
17:31currencies
17:32کی
17:32طرف
17:32بڑھ رہی ہے
17:33یہ
17:34کہانی
17:34کیا ہے
17:35سارا
17:35quickly
17:35اسے
17:36سمجھتے ہیں
17:36اب تک
17:37اس جنگ
17:37کو لے کر
17:38آپ نے
17:38دنیا
17:38کے جتنے
17:39analysis
17:39پڑے ہیں
17:40جتنی
17:40کہانیاں
17:41سنی
17:41ہیں
17:41جتنی
17:41memes
17:42دیکھی
17:42ہیں
17:42جتنی
17:43stories
17:43اس کو
17:43follow
17:44کیا
17:44ہے
17:44ایک
17:45pattern
17:45common
17:46ہے
17:46اور
17:47وہ
17:47pattern
17:47یہ
17:47ہے
17:47کہ
17:47جتنی
17:48بحث
17:48کرنا
17:49چاہیں
17:49آپ
17:49کر
17:49سکتے ہیں
17:50کہ
17:50امریکہ
17:50جنگ
17:51جیتا
17:51یا
17:52ہارا
17:52دونوں
17:52جواب
17:53آپ
17:53مل
17:53جائیں
17:53گے
17:54ایران
17:54جنگ
17:55جیت رہا
17:55یا
17:55ہار
17:56رہا
17:56وہ
17:56بھی
17:56آپ
17:56جواب
17:57مل
17:57جائیں
17:57گے
17:57اسرائیل
17:58جیت
17:58رہ
17:59یا
17:59ہار
17:59رہ
18:13کرتی
18:13تھی
18:14اس
18:14کا
18:14مطلب
18:15یہ
18:16ہے
18:16کہ
18:16اس
18:17کو
18:19weaken
18:19کیا
18:20جا
18:20رہا
18:20ہے
18:21اور
18:23وہ
18:23کہتے
18:24کہ
18:24اس
18:24جنگ
18:24سے
18:25ایک
18:25catalyst
18:25ملا
18:26ہے
18:26کہ
18:26ڈالر
18:27کی
18:27erosion
18:27شروع
18:28ہی
18:28اور
18:29ساتھ
18:30ہی
18:30ساتھ
18:31جو
18:31چیز
18:31بڑی
18:32ہے
18:32وہ
18:33چائنا
18:33کا
18:33یوان
18:34نہیں
18:34ہے
18:34جو
18:35چیز
18:35بڑی
18:35ہے
18:35وہ
18:36cbdc
18:37ہیں
18:37central
18:38bank
18:38digital
18:39currencies
18:40کیونکہ
18:41اب
18:41دنیا
18:41بڑی
18:42تیزی
18:42سے
18:42اس
18:43کی
18:43طرف
18:44جا
18:44رہی
18:44ہے
18:44کہ
18:47جس
18:48کے
18:48اوپر
18:48جس
18:49کا
18:49control
18:49ہے
18:50اس
18:50کے
18:50پاس
18:51programmable
18:52feature
18:52آ جاتا
18:53ہے
18:53کسی
18:54کی
18:54بھی
18:54purchasing
18:54روکی
18:55جا
18:55سکتی
18:55ہے
18:56کسی
18:56کو
18:56بھی
18:56control
18:57اپنے
18:57ہاتھ
18:58میں
18:58لیا
18:58جا
18:58سکتا
18:59ہے
18:59اگر
18:59آپ
18:59ڈالر
19:00کو
19:00دیکھیں
19:00تو
19:09ڈالر
19:10دیسی
19:10ہیں
19:10تو
19:11آپ
19:11currencies
19:11کا
19:12control
19:12اپنے
19:12ہاتھ
19:13میں
19:13رکھتے
19:13ہیں
19:13اور
19:14آپ
19:14نے
19:14یہ
19:14دیکھا
19:14کہ
19:15covid
19:15کے
19:15اندر
19:16پہلی
19:16چیز
19:16آپ
19:16کو
19:16بتائی
19:17گئی
19:17کہ
19:18cash
19:18is
19:19dangerous
19:19online
19:20digital
19:20payments
19:21کی
19:21جائیں
19:22پھر
19:22آپ
19:22نے
19:22Ukraine
19:23Russia
19:23war
19:24میں
19:24کیا
19:24دیکھا
19:24کہ
19:25جب
19:25Russia
19:25پہ
19:25sanctions
19:26لگی
19:26تب
19:27CBDC
19:27کا
19:27role
19:28بڑھ
19:28گیا
19:28اور
19:29آج
19:29Atlantic
19:30Council
19:30کی
19:31report
19:31ہے
19:31کہ
19:31دنیا
19:32کے
19:32114
19:33ملک
19:33جو
19:34اس
19:34پوری
19:34دنیا
19:35کا
19:3595%
19:36GDP
19:36ہیں
19:37وہ
19:38CBDC
19:38کو
19:39implement
19:39کر
19:39رہے
19:40اور
19:40آپ
19:40کو
19:40پتا
19:40ہے
19:41کس
19:41implementation
19:41کون
19:42دیکھ
19:42رہا
19:43ہے
19:43اس
19:43سب
19:43کی
19:44پوری
19:44دنیا
19:44میں
19:45implementation
19:45BIS
19:46دیکھ
19:47رہا
19:47ہے
19:47Switzerland
19:47کا
19:48ایک
19:48ادارہ
19:56کیا
19:56ہے
19:56اور
19:57سوال
19:57یہ
19:57ہے
19:58کہ
19:58یہ
19:58جو
19:59چیز
19:59کنٹرول
19:59کرتے
20:00ہیں
20:00یہ
20:01کیا
20:01ہے
20:01یہ
20:02ہے
20:02اصل
20:02power
20:03یہ
20:03جو
20:04power
20:04آپ
20:04سمجھتے
20:05ہیں
20:05کہ
20:05آپ
20:05کے
20:05local
20:06councillor
20:06کے
20:06پاس
20:07ہے
20:07آپ
20:07کے
20:08میر
20:08کے
20:08پاس
20:08ہے
20:09آپ
20:09کے
20:09leader
20:09یا
20:10شاید
20:10آپ
20:10کے
20:10prime
20:11minister
20:11کے
20:11پاس
20:11ہیں
20:12یہ
20:12ساری
20:13powers
20:13centralize
20:14ہوتی
20:14ہیں
20:15جس
20:15کے
20:15پاس
20:16وہاں
20:16سے
20:17رن
20:17ہوتا
20:17ہے
20:17سیٹن
20:18ازم
20:18کا
20:18ایجندہ
20:19جو
20:20پوری
20:20دنیا
20:20میں
20:21پھیلایا
20:21جاتا
20:22ہے
20:22آپ
20:22کو
20:22لگتا
20:23ہے
20:23کہ
20:23شاید
20:23آپ
20:23اس
20:24دجالی
20:24نظام
20:25سے
20:25باہر
20:25ہیں
20:26لیکن
20:26یہ
20:27CBDC
20:27کا
20:27رول
20:28آپ
20:28کی
20:29زندگیوں
20:29میں
20:29تھوپا
20:30جا
20:30رہا ہے
20:31اور
20:33آپ
20:34جتنا
20:34اس سے
20:34نکلنے
20:35کی
20:35کوشش
20:35کریں
20:36یہ
20:36آپ
20:36کے
20:36اردگرد
20:37آپ
20:38کی
20:38انوائرمنٹ
20:39میں
20:39آپ
20:39کی
20:40سراؤنڈنگز
20:40میں
20:40انٹریڈیوز
20:41کیا جا رہا ہے
20:42اسی لیے
20:43سیٹن ازم
20:44کی
20:44اور
20:45دجالی
20:45نظام
20:46کے
20:46ان
20:46فتنوں
20:47کے
20:47بارے
20:47میں
20:47بات
20:48کرنا
20:48اور
20:49آگاہی
20:49دینا
20:50اور
20:50لوگوں
20:51کی آنکھیں
20:51کھولنا
20:52اب
20:52ضروری
20:53ہے

Recommended