00:00foreign
00:35foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:30foreign
02:30foreign
02:31foreign
02:31foreign
02:31foreign
02:31foreign
02:41foreign
02:43foreign
02:44foreign
02:45foreign
02:46ڈانے کے فیصلے سے سیکھڑوں لوگ بے گھر ہوئے جس نے غلط فیصلہ دیا وہی نقصان پورا کرے
02:51سندھ کے سینئے وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں پاکستان بدقسمتی سے جودیسرل ایکٹوزم کا بہت بڑا شکار رہا ہے
02:58جس کی وجہ سے بہت بڑے نقصانات بھی اٹھانے پڑے
03:01ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں
03:04سپریم کورٹ کے فیصلے سے نسلہ ٹاور کے رہائشی بے موت مارے گئے
03:08عدالت متاثرین کی نقصان کے ازالے کے لیے بھی احکم آتے
03:12نسلہ ٹاور کے معاملے پر صوبائی حکومت کو بھی معافی مانگنی شاہی ہے
03:24ایرانی وزیر خارجہ عباس راکشی کا خطے کی تازہ صورتحال پر سعودی ہم منصف سے ٹیلیفان اقراب تھا
03:30ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس راکشی نے سعودی وزیر خارجہ سے خطے کی سیکیورٹی
03:36اور حال یا پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
03:39کہا امریکہ اپنی مفاہمتی یا داشت پر عمل درامت کو یقینی بنائے
03:43اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے
03:56پاسرانے انقلاب کا امریکہ اور اسرائیل سے آیت الالی خامنائی کی شہادت کا انتقام لینے کا اعلان
04:01سہبرہ آئی آجی سی برگیڈی جورنل احمد وحیدی نے کہا
04:04رہبر معظم کے قتل کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی
04:08مزہ احمد کا پرجم ہرگز نہیں جھکایا جا سکتا
04:11شہادت کے خون کا بدلہ ذمہتاروں سے حساب ضرور لیں گے
04:16ایران کے مختلف شہروں میں راک گئے دھماکے
04:19ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس، بوشہر، جاسک، کرماند شاہ اور کنارک میں دھماکے ہوئے
04:25بوشہر اور چوغادک میں چھے دھماکے سنے گئے
04:28کنارک میں بھی تین دھماکوں کی اطلاعات موصل ہوئی
04:31بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے
04:33امریکہ نے ایران کے خلاف نئے حملوں کی تردید کر دی
04:36امریکی اہدے دار نے الجزیرہ کو بتایا
04:38امریکی فوج نے ایران پر کوئی نئے حملہ نہیں کیا
04:41نہ ہی گزشتہ چند گھنٹوں میں کوئی فضائی کارروائی کی گئی ہے
04:53ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی
04:57مشہد میں امام رضا کے روزے کے آہاتے میں سپر دکھا
05:00مشہد میں نماز جنازہ شہید کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنائی نے پڑھائی
05:04جنازے میں ایرانی کا عادت مختلف ملکوں کے نمائندے شریک ہوئے
05:08لاکھوں افراد بھی شہید رہبر معظم کو الودا کہنے پہنچے
05:11نماز جنازہ میں انتقام کے ناروں کی گونچ
05:14تہران سے شروع ہونے بارا شہید رہبر آیت اللہ علی خامنائی کا جلوس
05:18پانچ تازیتی تقریبات کے ساتھ مشہد میں منزل پر پہنچایا گیا
05:22ایرانی میڈیا کے مطابق شہید سپریم لیڈر کی نماز جنازہ
05:25اور تطفیم کی تقریبات میں چار کروڑ سے زیادہ افراد نے شرکت کی
05:28اے آوائی نیوز کی ٹیم نے ناظرین کو لمحہ بلمحہ باخبر رکھنے کے لیے
05:32ایران سے ایک خصوصی قبل
05:41ایران نے صدر ٹرم کو قتل کرنے کی نئی منصوبہ بندی شروع کر دی
05:44وال سویٹ جرنل کے رپورٹ میں کہا گیا ہے
05:46اسرائیل نے امریکہ کو نئی انٹیلیجنس معلومات فراہم کی ہیں
05:50جن کے مطابق ایران نے صدر ٹرم کو قتل کرنے کی نئی سازش تیار کر رکھی ہے
05:54اسرائیل کی فراہم کردہ معلومات سے امریکہ ایران کا شیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
06:08وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل کی عہدے کی امیدوار
06:12میکسال کی ملاقات عالمی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار
06:20وزیراعظم کا کہنا تھا
06:21اقوام متحدہ کی قیادت عالمی امن و سلامتی ترقی اور انسانی حقوق کے لیے موثر کردار ادا کرے گی
06:28میکسال نے اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کی دیرینہ اور گراہ قدر خدمات کو سراہا
06:34وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل کی امیدوار ریبیکہ گرین سپین کی بھی ملاقات
06:40ریبیکہ گرین سپین نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
06:52پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے ایزومیکس دو سو پچاس میلے گرام کا ایک بیچ جالی کرا دے دیا
06:58جولائی دوہزار ستائیس کی ایک سپائری والا بیچ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
07:02فارمیسیز، مادیگل سٹوز اور ڈسٹریبیوٹرز کو بیچ کی فروب فوری روپنے کا حکم
07:07سٹاک اور ریکارڈ فوری طور پر ڈرگ انسپیکٹر کے حوالے کرنے کی ہدایت
07:12ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے مطابق دوہ اصل کمپنی کی تیار کردان نہیں ہے
07:19وزیرالہ سحیل آفریدی نے خبر پخت انقواہ اوپن بائی فائی کا افتتہ کر دیا
07:23پشاور کے سرکاری اسپتالوں پابلک ٹرانسپورٹ کے مقامات پر بائی فائی کی سہولت مفت ہوگی
07:29سحیل آفریدی کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں پشاور کے اہم سرکاری مقامات پر مفت انٹرنیٹ ملے گا
07:35اگلے مرحلے میں منصوبے کو عویت آباد، مردان، سواد، کوہار تک توانسی بھی جائے گی
07:40ناجوان ای کامرس کی طرف جا رہے ہیں جو خوشائن ہے
07:43سوشل میڈیا کو محدود کرنے کے لیے انٹرنیٹ سوشت کرنا قابل مضمت ہے
07:53وزیرالہ پنجام مریم نواز کا زلقہ نوال میں الیکٹرو بس سروس کا اعلان
07:57زلے کے آراکی نے صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں کہا
08:00الیکٹرو بس، میاچنو، جہانیا، قبیر والا کے عوام کا حق ہے
08:04کوئی احسان نہیں
08:05صوبے بھر کے عوام کے لیے ڈیرھ ہزار الیکٹرو بسیں لا رہے ہیں
08:09وزیرالہ نے ارکان اسمبلی کے پیش کردہ عوامی مسائل کے حل کے لیے فور اقدامات کی ہدایت کر دی
08:14سینئر صوبائی وزی مریم اورنگزیب کہتی ہیں
08:16پنجاب میں اسموک کے خطرات کن کرنے کے لیے جدید مونیٹرنگ نظام مطارف کروا دیا
08:20وضائی آلودگی کے بھروقت نشاندہی اور موثر ردعمل یقینی بنایا جائے گا
08:38سین کے وزیرالہ ہاؤس میں مونسون سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے اجلاس
08:44سیند اور وفاق کا مونسون اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے
08:47تعبون بڑھانے پر اتفاق
08:49انڈی ایم نے بریفنگ میں بتایا
08:51پندرہ جولائی سے تیس اگز تک معمول سے زیادہ گرمی حبس اور فعل مونسون کا انکان ہے
08:56سیند میں مسلح فاج کے تعبون سے حفاظتی بندوں اور پشتوں کا سروی جاری
09:01اجلاس میں وفاقی وزیر مصدق مالک
09:04چیرمن انڈی ایم میں انام حیدر مالک
09:06سبائی وزیراں چیف سیکیریٹری میر کراچو اور دیگر حکام نے شرکت کی
09:22کرک اور کوہارٹ پولیس کی خٹک دیم کرک کوہارٹ بارڈر کے علاقے میں مشترکہ کاروائی
09:27پولیس آلکاروں کے قتل میں ملاوث چاہ دہشک گردہ لاک
09:30وزیر داخلہ موسیم نقمی کی دہشک گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر
09:33خائبہ پختونخواہ پولیس کی ستائش
09:36پیشہ بران مہارت کو سراہا کہا
09:38کے پی پولیس نے پھر بھارتی سپانسر دہشک گردوں کے مضموع مظائم کو ناکام بنایا
09:42دہشک گردی کے ناسور کو جر سے اکھار پینکٹک لیا فورسز پر آزم ہے
09:56پشاور سے بھی غیر قانونی مقیم افغان نکالنے کا فیصلہ
10:00افغان شہریوں کے ویزا اور ستیک ایسز پر کھاروائی ہوگی
10:03زل انتظامیہ نے پولیس اور انتظامی افسران کو مراسلہ بھیج دیا
10:07مراسلہ میں کہا گیا کہ اوور ستے افغان شہریوں کے خلاف کاروائی کی جائے
10:11پہراشی میں چھ سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا کیس
10:15ملزم حمزہ کے بھائی شہزاد اور عمران کا چار روزہ جسمانی ریمان ملزور
10:20حمزہ پہلے ہی گرفتار ہے ملزمان بچے کے پروشی ہے
10:23ملزم حمزہ نے بچے کی لاش پوری میں بند کر کے پھینک دی تھی
10:32گراشی میں ڈمپر نے مزید دو افراد کی جان لے لی
10:35لانڈھی اسپتال چارنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل
10:38سوائے دو افراد جان بھگ ایک زہر
10:48وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیشی حمد سب سلاہودین احمد کی
10:53نیو یورک میں ملاقات سائبر کرائمز اور آن لائن فراد روکنے کے لیے
10:56اس طرق بڑھانے پر اتفاق ایران امریکہ تنازو اور مشرق بستا کی
11:00موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال محسن نقوی نے کہا وزیر عظم
11:04اور فیلڈ مارشل نے امن کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا
11:08بنگلہ دیشی وزیر داخلہ نے قیام امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا
11:19حادثے کی شکار کارگو تیارے کے عملے کی تلاش جاری
11:22لاپتہ عملے کی تلاش کے لیے فضائی بحری وسائل استعمال کیا جا رہی ہے
11:26ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے تیارے کا ملنے والا ملبا
11:29بیورو آف ائر فراف سیفٹی انویسٹیگیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا
11:39اور سونا سستا چاندی معمول مہنگی
11:43فیتولہ سونا چودہ سا روپے کم ہو کر چار لاکھ بتیس ہزائے چار سو چھتیس روپے کا ہو گیا
11:47مینولا پوامی مارکت میں فیون سونا چودہ ڈالر کمی کے ساتھ اتالیس سو ڈالر کا ہو گیا
11:52فیتولہ چاندی گیارہ روپے اضافے کے ساتھ چھہ ہزار چار سو بتیس روپے کی ہو گئی
12:00اور کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
12:04میں تو دریاں ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
12:06معروف شائر اور عدیب احمد عدیب قاسمی کی آج بیس بھی برسی منائی جا رہی ہے
12:11اردو عدد کے لیے گراہ کا درخدمات کے اعتراف میں
12:14احمد عدیب قاسمی کو ستارتی تمقہ حسن کا اقدرگی
12:17پاکستان کا عدبیات کے لائف ایچیزمنٹ ایوارڈ اور سیول اعزاز ستارہ امتیاس سے نوازہ گیا
12:23PYM JBZ
Comments