Skip to playerSkip to main content
#headlines #lahoreincident #iran #qatar #straitofhormuz #islamabad #paf #pakairforce #abbasaraghchi #hezbollah #hamas #tehran #alikhamenei #funeral #donaldtrump #netanyahu #Earthquake #Venezuela #kahnaincident #pmshehbazsharif #iransupremeleader #iranuswar #iranuswar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLMs-v7TehihQ

Donald Trump says Netanyahu ‘knows who the boss is’: Axios

Lahore assault case: Foreign women’s medical report released

Saudi Arabia unveils new property ownership rules for foreigners

Reuse of syringes root cause of Valika Hospital HIV cases: report

Big relief for homebuyers as SECP expands PM Apna Ghar Program

Govt announces Rs1 million interest-free loans for house repairs

Russia says its forces captured Kostiantynivka in eastern Ukraine

Govt launches e-driving licence, ending need to carry physical licence

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنائی کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی تہران میں فضہ سوکبہ
00:09ہر آنکھ اشکبہ سپریم لیڈر کے ساتھ ان کی صاحبزادی دماد بہو اور نواسی کی بھی نماز جنازہ پڑھائی گئی
00:16شہید کے تین بیٹے ایرانی صدر مسعود فضلشکیان سپیکر باقر قالبہ وزیر قارج عباس اراکچی سمیت دیگر حکومتی شخصیات کی
00:24شرکت
00:24پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل احمد واہدی اور قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی بھی شرک ہوئے لگ بھگ ڈیر
00:31کروڑ افراد نماز جنازہ میں شرک ہوئے جمعے کو پاکستان سعودی عرب قدر ترکیہ سمیت سو ممالک کے قائدین اور
00:38بفود نے علی خامنائی کی تازیتی تقریب میں شرکت کی
00:52ایران کے شہید سپریم لیڈر اور ان کے اہل خانہ کے جسد خاکی آخری دیدار کے لیے مسلح امام خمینی
00:59کمپلیکس میں موجود رہیں گے
01:01کل شہید رہبر کا جسد خاکی بزریہ ہیلیکاپٹر تہران سے کم لے جایا جائے گا تتفین سے پہلے میت کو
01:07ایراک کے شہر نجف اور کربلا بھی لے جایا جائے گا
01:10نو جولائے کو مشہد میں تتفین کی جائے گی اے آوائی نیوز کی ٹیم تہران میں موجود شہید سپریم لیڈر
01:16کی آخری رسومات پر اے آوائی نیوز کی خصوصی کا ورش نو جولائے تک جاری رہے گی
01:29ایرانی عوام کو خامنائی کے لیے روتا دیکھ کر حیران ہو سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں
01:34صدر ٹرم کی امریکی نیوز ویب سائٹ ایک زیوز سے گفتگو کہا اگر چاہتے تو خامنائی کے جنازے میں موجود
01:40تمام افراد کو نشانہ بنا سکتے تھے
01:42لیکن ایسا نہیں کیا کیونکہ پھر مذاکرات کے لیے کوئی باقی نہیں رہتا
01:46ایران اور امریکہ نے باہمی اتفاق سے مذاکرات میں عارضی وقفہ کرنے کا فیصلہ کیا
01:50اسرائیلی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے لیے درخواست کی ہے
01:54نتن یاہو جانتے ہیں بوس کون ہے
01:56آرمینیا میں ایرانی سفارت خانے نے ایکسپر لکھا لوگوں کو قتل کیا جا سکتا ہے
02:01نظریات کو نہیں قامنائی کا قتل اترکی صرف ایک شیشی توڑنے کے مترادف ہے جس کی خوشبو ہر طرف پھیل
02:08گئی
02:08تمہارے پاس تہذیب ہے نہ تاریخ نہ ہی عزت و وقار ہے
02:26ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی سے تہران میں حماس اور حزباللہ کے وفوت کی ملاقات
02:31حماس شورا کانسل کے سبرہ محمد درویش نے خامنائی کے انتقال پر تازیت کی
02:36ایرانی وزیر خارجہ نے حزباللہ کی اسرائیل کے خلاف مضاحمت کو سراہا
02:40عباس عراقشی کا کہنا تھا ایران مضاحمتی قوتوں کی حمایت جاری رکھے گا
02:49ایران اور قطر کے درمیان سمندری تجارت بہت
02:52ایران کے دیر بندرگاہ اور قطر کی رویس بندرگاہ کے درمیان کارگو سروس کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا
02:59جنگ کے دوران دونوں مالک میں پانچ ماہ تک سمندری تجارت محتل
03:03ایرانی میجے کے مطابق بندر عباس ائرپورٹ پر چار ماہ بعد فضائی آپریشن بحال ہو گیا
03:09مشہد سے آنے والی پہلی مسافر پرواز بندر عباس ائرپورٹ پر اتری
03:13آئندہ دنوں تہران شراز اور یست کے لیے پروازوں کی عام دورہ بتدریج بحال ہو جائے
03:28مارکستان پانی کی حق کے لیے ہر فورم پر لڑے گا
03:30مہارت جنگ کرے گا تو اس کا نتیجہ وہی نکلے گا جو پہلے نکلا
03:35ٹھنگ ٹینکس کا مطلب صرف تجاویز کا تبادلہ نہیں بلکہ تحریک ہے
03:39اسلام آباد کانفرنس میں دنیا بھر سے لوگ آئے
03:41دنیا نے زندہ اس موائدے پر پاکستان کے موقع کی حمایت کی
03:45وفاقی وزیر مصدق ملک کہتے ہیں
03:47زندہ اس موائدہ صرف خطے کا نہیں بلکہ دنیا کا معاملہ ہے
03:51کوئی ملک انچائی پر ہو تو اس کو حق نہیں کہ دوسروں کا پانی رکے
03:55ایک ملک کو کروڑوں انسانوں کے قتل و نسل خوشی کے اجازت نہیں دی جا سکتی
03:59اقوام متحدہ صرف قرارداد منظور نہ کرے
04:02عمل درامت کا نظام بنائے
04:04اقوام متحدہ ملکوں کو بابند نہیں بنائے گا
04:06تو پھر اس کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی
04:09کوئی ملک کہے کہ زندگی کے ذرائع چھین لوں گا
04:11تو یہ اعلان جنگ ہے
04:25آزاد کشمیر قانون ساتھ اسمبلی کے انتخابات
04:28الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حق میں فیرس جاری کر دی
04:3145 حلقوں سے 852 امیدوار ایڈیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
04:3524 ریجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الارٹ کر دیے گئے
04:39آزاد امیدواروں کو اقل انتخابی نشانات الارٹ کیے جائیں گے
04:43320 سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
04:52نجی املاک مالکان کی مرضی کے بغیر استعمال نہیں ہوں گی
04:56ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کے لیے پابلک پراپٹی کا استعمال مفت کر دیا
05:00وزیر قانون کی وزیر آئیٹی کے ساتھ نیوز کانفرنس آزم نزیت آرن نے کہا
05:05کمیٹی نے بل میں تمام سقم دور کرنے کی ہدایت کی ہے
05:08بل کی آر میں وزیر آئیٹی اور سیکیریٹری پر مالی فائدے کے الزامات لگائے گئے
05:13شیزہ فاطمہ نے کہا ٹیلیکوم کا پرانا قانون موجودہ دور کی ضروریات سے مطابقت نہیں رکھتا
05:19ٹیلیکومیونکیشن ایکٹ میں ترامین وقت کا تقاضہ ہے قانون سازی اختفاق رائے سے کی جا رہی ہے
05:32کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانے ہیدر کی ستائیس وی برسی
05:36آئی جی فرنٹیر کورٹ کے پی نوٹ نے سوابی میں شہید کے مزار پر حاصلی دی پھول رکھے اور فاتحہ
05:42خانی تھی
05:42فیلڈ مارشل سید آسیم منی نیول چیف ایر چیف اور مسلح واج کا کیپٹن کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
05:49آئی ایس بی آر کا کہنا ہے
05:51کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل مارکے میں بے مثال جرت غیر متزلزل عظم کا مظاہرہ کیا
05:57شہید کی قربانی بہادری بے لاؤس خدمت کی ایسی مراز ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی
06:03صدر زرداری وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت
06:33غیر ملکی خواتین کے اقواع زیادتی کیس میں آٹھ ملزیمان گرفتار ہیں چار ریمانٹ پر ہیں
06:38گاڑی کی مدد سے مفروع ملزیم رسدار کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
06:42چاروں ملزیمان کو ہتھ کڑی میں عدالت میں بیش کر کے پانچ روزہ ریمانٹ لیا
06:46دو جولائی کو لڑکیوں کو بازیاب کروایا
06:48ڈی آئی جیو آپریشنز کامران فیصل کی پریس کانفرنس
06:51غیر ملکی خواتین 26 جون کو اسلام آباد 29 جون کو لاہور پہنچیں
06:56لڑکیوں کی بازیابی کے لیے سیف سٹی پر کال آئی تھی
06:59مغبی غیر ملکی لڑکیوں میں سے ایک کے والد کی کال پر پولیس حرکت میں آئی
07:03سرگودھا اور شہدرہ میں چھاپے مارے گئے
07:06ڈیفینس والے گھر گئے تو پتا چلا وہ یہاں تھے
07:08ایک فاملی نے بتایا وہ نائب وزیراعظم کے رشتہ دار ہیں
07:12میڈیکل کے بعد لڑکیوں نے 164 کا بیان ریکارڈ کروایا
07:15بیان کے وقت نیدرلینڈ کے کانسٹر بھی موجود تھے
07:18ڈی آئی جیو آپریشنز نے بتایا
07:20ایسے چو کو میجسٹریٹ کے گھر بھیجا
07:22گھر کھلا دیکھ کر پولیس حلکار اندر داخل ہوئے
07:25میجسٹریٹ کے گھر میں داخل ہونے پر ایسے چو کو معطل کیا گیا
07:45اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے
07:47پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن آسم تارک شہید
07:50پولیس کے مطابق اپتدائی تلات کے مطابق
07:53موٹر سائیکل سوار ملزم خاتون کا ہاتھ زبردستی کھینچ رہا تھا
07:56گروپ کیپٹن کے مداخلے پر ملزم ساد نے ان سے بدکلامی کی اور فائرنگ کر دی
08:01جس کے نتیجے میں گروپ کیپٹن آسم شہید ہو گئے
08:04خاتون نے بتایا ملزم دفتر کا کلیگ تھا
08:07جو ساتھ کام پر لے جانے کا کہہ کر لائیا تھا
08:09اور راستہ تبدیل کر کے کہیں اور لے جانا چاہتا تھا
08:12آسم شہید نے بروقت مداخلت کر کے مجھے محفوظ کیا
08:16پولیس ذرائقہ کہنا ہے ملزم ساد کو گرفتار کر کے
08:19نامالوں مقام منتقل کر دیا گیا
08:21وزیر داخلہ محسن نکوی کا گروپ کیپٹن آسم تارک کی شہادت پر
08:25اظہار افسوس واقعے کی رپورٹ طلب
08:39بھارتی شہر ممبئی میں تفانی بارش نے نظام زندگی مفلوچ کر دیا
08:43چند گھنچوں کے دوران تقریباً دو سو میلی میچر بارش نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا
08:47سڑکوں پر چار چار پٹ پانی انڈر پاسس سویمنگ پول کا منظر پیش کرنے لگے
08:52کئی گاڑیاں ڈھوک گئیں
08:53مختلف علاقوں میں سڑکیں دھس گئیں
08:55درخت اور دیواریں بھی گر گئیں
08:57ممبئی ائرپورٹ کا رنوے ایک گھنٹہ بند رہا
09:06وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں نہر پر نہاں نے پہنچ گئے
09:10چھتر سال کے خواجہ آصف نے موترا پل سے نہر میں چھلانگ لگائی
09:14دو سہباب اور کارکودان بھی ہم رہا تھے
09:17وزیر دفاع کو دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد پل پر جمع ہو گئی
09:25پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلنڈ کے لیے ٹیسٹ اسکارڈ کا اعلان
09:28شان مسود کی جگہ بابر آزم دوبارہ کپتان مقرر
09:31شاہین شاہ فریدی نسیم شاہ اور نومان علی ٹیم سے باہر
09:35علی اسمان عویز زفر اور عبیش شاہ
09:38پہلی بات ٹیسکارڈ میں شامل
09:40سوشکیل دورہ انگلنڈ کے لیے منتخب شمولیت فٹنس سے مشروع
09:46آخر جاوید کہتے ہیں بتوار سیلیکٹر تسلیم کرتا ہوں
09:49پاکستانی کھلاری پرفارم نہیں کر رہے
09:51اسی لیے کپتان اور فاس بولرز کو تبدیل کیا
09:54سیلیکٹر مزباہ الحق کا کہنا تھا
09:56شاہین اور نسیم شاہ فوس کلاس نہیں کھیل رہے
09:59جس کی وجہ سے انہیں ٹیسٹ ٹیم سے ڈراب کیا
10:01دونوں فاس بولر ڈومیسٹک کھیل کر پرفارم کریں
10:04تو ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں
10:09پانچ جولائی انیس سو ستتر کو ہمیشہ پاکستان کی جمہوری روح پر
10:14زقن کے طور پر یاد رکھا جائے گا
10:16شیئرمین پیپلز پانچی بلاول بھٹو نے کہا
10:18یہ وہ دن تھا جب عوامی مانڈیٹ چھینہ گیا
10:21آئین کو پامال اور جمہوریت کو زنجیروں میں جکڑا گیا
10:24شہید جلفقار علی بھٹو نے جامع شہادت نوش کیا
10:27لیکن عمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا
10:30قائد عوام کی شہادت کے بعد
10:32شہید محترمہ بین ازیر بھٹو نے عمریت کو شکست دینے کے لیے جدد جوہد کی
10:36ان بے شمار جلالوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
10:39جنہوں نے جمہوریت کی خاطر تشدد اور ظلم برداشت کیا
10:42سن کے سینئے وزیر شرجیل بیمن نے کہا
10:45انیس سو ستتر میں آج کے روز عوام کی حق حکمرانی پر شب خون مارا گیا
10:50غیر جمہوری عمل نے سیاست، معاشرے اور ملکی ترقی پر منفی اثرات مرتب کیا
11:00امریکہ کے یومی آزادی پر جشن، واشنگٹن میں ڈیرڈ لاکھ افراد کا اشتماع
11:05نیو یورک سے سییٹل تک شاندار آتش بازی
11:08واشنگٹن میں امریکی اے فوز کا فلائی پاس
11:11واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں سادر ٹرام نے کہا
11:14امریکہ آج دنیا بھر میں امید کی کرن ہے
11:17امریکی فوج اتنی طاقتور آج ہے پہلے کبھی نہ تھی
11:20ایران کی فوج کو مٹا کر رکھ دیا
11:23امریکہ عظیم ہے اور عظیم رہے گا
11:25اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے
11:27ایسا کوئی چیلنج نہیں جو امریکی پورا نہ کر سکے
11:30ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہم جا نہ سکے
11:33ایسا کوئی حدف نہیں جو ہم حاصل نہ کر سکے
11:36روسی صادق ولاد امیر پوچن کا امریکی ہاں منس اپ ٹرامپ سے رابطہ
11:40امریکہ کے دو سو پچاسوے یوم آزادی پر مبارک بات دی
11:52سفاقی حکومت کا روایتی سرنجوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
11:5531 دسمبر کے بعد روایتی سرنج کی تیاری درامپ اور بیچنے پر پابندی ہوگی
12:01ڈرگ ریگولیٹری آتھارٹی نے وزیراعظم کی ہدایت پر مراستہ جاری کر دیا
12:05اگلے سال سے ایک اور دس تی سی کے روایتی سرنج پر پابندی ہوگی
12:10ان کی جگہ آٹو لاک سرنج استعمال کی جائیں گی
12:17کسٹمز نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بھینسو کا دودھ بڑھانے والے ممنوع
12:21بوسٹن انجیکشن کی کھیپ پکڑ لی
12:23دوبائی سے اسلام آباد پہنچنے والے مسافر کے بیک سے
12:26آٹھ ہزار نو سو انجیکشنز برامت
12:28محکمہ کسٹمز کے مطابق انجیکشنز کی مالیت ایک کروڑ روپے بتائی جا دی ہے
12:33ماہرین کے مطابق انجیکشن کے استعمال سے بھینسو سے حاصل ہونے والا دودھ
12:37مزرے صحت ہو جاتا ہے
12:49لاہور ایکسپو سنٹر میں ٹیکسائل ایش انٹرنیشنل نمائش کا آغاز
12:52دو ہزار سے زائد عالمی برینڈز چار سو پچیز کامپنیوں
12:56اور آٹھ سے زائد ملکوں کے وفوت کی شرکت
12:58غیر ملکی نمائش کنندگان نے ایونٹ پاکستان میں سرماکاری
13:02سنتی تعاون کے لیے مواصف پلیٹ فارم قرار دیا
13:04ایسا ایف تی کے تعاون سے نمائش برامدات اور سنتی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے
13:12سبات کے دل فریب سیاہتی مقامات پر سیاہوں کی آمد چالی
13:16سیاہ حسین وادی کے دل کش نظاروں سے لطفندوز
13:19وادی چترال میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات
13:22گرمی کی شدت میں اضافہ
13:24ندینالوں میں تغیانی
13:26درائے چترال میں پانی کا بہاو تیز
13:28مخترح مقامات پر درائے کٹاؤ کا سلسلہ جائے
13:30موسیقا
Comments

Recommended