Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03Alhamdulillahi Rabbil Alamin
00:38Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alamin
01:00Pیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ پر درود پاک پڑھنا انتہائی مفید عمل ہے
01:06اور یہ وہ عمل ہے کہ دنیا اور آخرت میں اس کی بھلائیاں ہی بھلائیاں ہمارے نام آمال میں الحمدللہ
01:13لکھی جاتی ہیں
01:15تو درود پاک سے کبھی بھی غافل نہیں ہونا چاہیے
01:19بالخصوص جب دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں رب کی بارگاہ میں
01:23یا کوئی وظیفہ پڑھے تو اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
01:28کہ انشاءاللہ تعالیٰ درود پاک کی برکت سے
01:31اللہ عز و جل ہماری تمام دعائیں اور وظائف اپنی بارگاہ میں انشاءاللہ قبول فرمائے گا
01:40تو ضرور بالضرور عمل کیا کریں انشاءاللہ تعالیٰ
01:44رب کریم آسانیہ عطا فرمائے
01:47پروغام روحانی دنیا میں کال سے پہلے آپ کی خدمت میں ارز کر دوں
01:50کہ جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو جائے
01:53ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر دیا کریں
01:55یا جہاں ٹیلی ویزن ٹی وی چلا آپ کا وہاں سے کہیں ہٹ جایا کریں
01:59دوسرے کمرے میں سہنے قومن میں چلے جایا کریں
02:02تاکہ آواز ٹی وی کی اور ہماری مکس نہ ہو
02:05تو پھر آپ کی گفتگو اچھی سے میں سمجھ پاؤں گا
02:07اور انشاءاللہ جواب بھی دوں گا
02:09وضائف بھی آپ کو لکھوا ہوا
02:10ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
02:13تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
02:16اور اہم بات یہ ہے کہ جس کے متعلق سوال ہو
02:20پوچھنا ہو
02:22کہ بھئی فلان کے متعلق بے اولادی کا پوچھنا ہے
02:25یا بیماری کا پوچھنا ہے
02:26یا روزگار کا پوچھنا ہے
02:27تو پہلے ان کا نام
02:29ان کی والدہ کا نام بتا دیا کریں
02:31تو پھر آسانی ہوگی
02:32انشاءاللہ جتنی دیر آپ گفتگو کریں گے
02:34اتنی دیر میں
02:35میں علم العادات کا حساب لگا کر
02:37آپ کو انشاءاللہ وضائف بتا پاؤں
02:40اور رب کریم آسانی عطا فرمائے
02:42تو پروام روحانی دنیا میں
02:44آج کے پہلے کالر کی طرف چلتے ہیں
02:46دیکھتے ہیں مصد کون کہا سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:48السلام علیکم
02:52السلام علیکم
02:53السلام
02:54میں فرنطانہ برات کر رہی ہوں
02:57اور میری والدہ کا نام
02:59جی جی ختیجہ ہے میری والدہ کا نام
03:01بھائی جن میں یہ کہنا چاہ رہی تھی
03:03میرا کافی سال سے ارادہ تھا
03:05کہ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
03:07یہاں سے چلی جاؤں سعودی عرب کے لیے
03:09تو میں چاہ رہی ہوں
03:11استخارہ کروائیں میرا کہ
03:13ہاں میرے لیے بہتری ہو
03:14اچھا عوید فیملی جانا چاہ رہے ہیں
03:16نہیں نہیں میں تو انمرد ہوں
03:18گھر میں کوئی بھی نہیں ہے
03:19میں چاہ رہی تھی کہ میں چلی جاؤں وہاں
03:21سعودی عرب کی سپیس پہ جانا چاہیں گی
03:24آپ مطلب بزنس پہ
03:26میں بس میں اللہ اللہ کروں گی
03:27ظاہر ہے ایج فیکٹر بھی
03:28میری بین مسئلہ یہ ہے
03:30کہ دنیا بھر کے قوانین
03:31ویزوں کے الگ الگ ہوتے ہیں
03:32آپ سعودی عرب میں
03:34بغیر اس کے تو
03:35پرمننٹ ویزا
03:36اس طرح بغیر محرم کے بھی
03:37ملنا مشکل ہے
03:38حج کے لیے
03:39یا عمرے کے لیے
03:40ٹریولنگ کریں گی
03:41تو بھی بغیر محرم کے جائز نہیں ہے
03:43تو یہ
03:50بہتری تو
03:51وہ صورت ہے
03:53بہتری آنے کی
03:54شرعی طور پر بھی
03:55تو جائز ہو ایک چیز
03:56اب جو چیز
03:57شرعی طور پر جائز نہیں ہے
03:59تو اس کے لیے
04:00استخارہ کیسے ہو سکتا ہے
04:02استخارہ کا مطلب یہ ہوتا ہے
04:04کہ اللہ سے مدد مانگنا
04:05یا اللہ والوں کے
04:06جو استخاروں کے طریقے ہیں
04:08ان کے مطابق
04:09سوال کر کے
04:10اس کا جواب لینا
04:11بہرحال یہ
04:12شرعی طور پر
04:13جو چیز
04:14ناجائز ہے
04:15اس کا استخارہ
04:16ہرگز
04:17نہ کیا جا سکتا ہے
04:18نہ میں کرتا ہوں
04:19اگر کوئی کرتا ہو
04:20تو واللہ والم
04:21میں نہیں کرتا
04:22اس طرح کے کام
04:23میں وہی کرتا ہوں
04:24جس کی شریعت
04:25اجازت دیتی ہے
04:27انشاءاللہ
04:28امید ہے
04:28آپ سمجھ گئی ہوں گی
04:30اور جو میری پوری دنیا میں
04:32میرے بہن بھائی سن رہے ہیں
04:33وہ بھی سمجھ گئے ہوں گے
04:34کہ گیر شرعی
04:35کسی بھی سوال کا جواب
04:37آپ سوال ہی نہ کریں
04:39تاکہ مجھے اس طرح کی تمہید
04:40باننی پڑھے
04:41رب کریم آسانی آتا فرمائے
04:43اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
04:44السلام علیکم
04:49ٹیلی ویزن کی آواز
04:50بند کر لیں
04:51ورنہ لائن ڈروپ ہو جائے گی
04:52اسلام علیکم
04:54علیکم السلام
04:57فرمائیے
05:00آپ اپنے ٹیلی ویزن کی آواز
05:02بند کر لیں
05:02ٹیلی ویزن کی آواز
05:03بند کر لیں
05:06اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
05:08السلام علیکم
05:09اسلام علیکم
05:10اسلام
05:13استخیارہ کروانا ہے بیٹی کے لئے
05:15what's your name
05:15oh
05:17man
05:17sister
05:18father
05:18okay
05:19pear
05:21My name is Rupi Nanaad.
05:26My name is Zayid.
05:28Zayid, my wife?
05:30My wife is Shainaz B'Gam.
05:32My wife is what?
05:34My wife is 6 years old.
05:37I can see if she is not.
05:39I'm asking for a lot of people.
05:41Yes, yes.
05:42Yes, I am.
05:43I'm going to tell you,
05:44Inshallah,
05:45Rupi Kariyab,
05:46Aufiyat,
05:48Aislamu alaykum.
05:51As-salamu alaykum
05:53Wa alaykum as-salam
05:55Jee, formayye
05:56You can hear your voice?
06:02No, you can hear your voice
06:04No, you can hear your voice
06:06No, you can hear your voice
06:08Jynneka maslila, unka nama
06:10Urwalda ka nama bataaye
06:11Television ke aawaz
06:12Urlaa ka waz te fadr akka karee
06:14Naam bataayye
06:18Naam to bataaye
06:19Jiske barae me puchna hai
06:21Mujhe tine baba ke barae me puchna hai
06:23Que unke sere pe bhoot zyada kardz hai
06:26Naam bataayye abu ka
06:28Mohamad imran alay
06:30Unki ami
06:32Unki ami rishida bhaegam
06:34But reek hai wap television ke aawaz sunye
06:36Min inshaAllah bataatao
06:38Kardz ke liye wazifah bhi
06:39Or hesab bhi chake katao
06:40Ek or kaller ki taraf chalatao
06:42As-salamu alaykum
06:45As-salamu alaykum
06:47Jee walaikum
06:49Assalam
06:49Jee fhrmaiye
06:51Naam ayyashik husayn shah
06:53Aashik husayn shah
06:56Walda ka nama ayyashik husayn shah
06:58Walda ka nama ayyashik mukaabirah bhi
06:59Mukaabirah bhi bhi
07:01Jee sir
07:02Mukaabirah bhi
07:03Mukaabirah bhi
07:03Pasal je sir ki joh
07:04Mulaizmat ke riyakir
07:05Banyak saari jaghani sriwi
07:07Trwai hai
07:08Hoi hai
07:08Lیکin saati
07:09Aksaar سے
07:10Khojee kama
07:11Kehinde
07:11I mean I'll tell you
07:14One more callers
07:15We'll talk about it
07:20Assalamualaikum
07:22Assalamualaikum
07:24Assalamualaikum
07:25My name is Sairah
07:26I'm going to be a protector
07:27My name is Halima
07:28My name is Halima
07:28I'm going to be a protector
07:30Sairah
07:30Bint Halima
07:32Rechthe
07:32Rechthe
07:32Rechthe
07:33Rechthe
07:34Rechthe
07:34Rechthe
07:34I'll tell you
07:40Inshallah
07:40Thank you for your attention.
08:10Now I have a problem with the problem of the problem.
08:13I will tell you my husband, you have a problem with the problem.
08:16I will give you a problem with the problem.
08:18As-salamu alikum.
08:21As-salamu alikum.
08:25As-salamu alikum.
08:26Wa-alikums-salam.
08:29You have a voice.
08:31Yes, it is.
08:32You have a voice.
08:33My name is Shahid Ali.
08:36And his wife's name is Belkisik.
08:38ڈاللہ مجھے بلکل ٹھیک مسئلہ کیا ہے
08:41اور ہم نے ایک گھر لیا ہوگا ہے
08:43اس کو بیچنا چاہ رہے لیکن وہ
08:44اتنی رہا
08:45کون سے علاقے میں ہے گھر آپ کا
08:48دو زیرو ٹی میں
08:49گھر آپ کا کون سے علاقے میں ہے
08:52مجھے آپ کی آواز نہیں آ رہی
08:54گھر کہاں ہے میں عرض کر رہا ہوں جو گھر
08:56سیل کرنا وہ ہے کہاں
08:58وہ حضہ بات لہور میں ہی ہے
09:01اچھا لہور میں
09:02میں انشاءاللہ وظیفہ بتاتا ہوں
09:04and I'll tell you any questions, answer his question,
09:07let us answer that a couple of questions.
09:09Hello, what is your question?
09:10Yes, welcome.
09:11Hello, my name is mine.
09:15My wife is the name of Dhanish and my wife is the name of Dhanish.
09:19And her wife is the name of Dhanish.
09:20She is the name of Dhanish.
09:21Yes, she is the name of Dhanish.
09:24She is the two months ago.
09:25It has been couldn't happen.
09:26She is the only one, two months.
09:29Sure, she is the one.
09:30I'll tell you that.
09:34. . . . . .
10:03. . . . .
10:34ڈاکٹر کیا بتا رہے ہیں
10:36?
10:38اچھا اللہ تھبارہ تعل
10:39اس کو صحت دیں
10:41میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
10:43ربِ قریم آفیت فرمائے
10:45ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
10:47سلام علیکم
10:49لولیکم سلام
10:50ٹیلی ویزن کے آواز بند کریں گی
10:54نا تو پھر کلئر آواز آجائیں گی
10:56ٹیلی ویزن کے آواز بندہ ہے
10:58وہ ٹھیک ہے پھر فرمائیے
10:59My name is Ahtiyah and my name is Rahila.
11:03Okay.
11:05My husband is my name is that my husband can't do it because I can't do it.
11:09Ahtiyah, please tell me.
11:11I'll tell you.
11:13Ali Hassan.
11:14Ali Hassan.
11:15Ali Hassan is your name.
11:16And your name is your name?
11:17It's your name?
11:19Tahira Taleb.
11:20Tahira Taleb.
11:22Yes.
11:23You can do it professionally.
11:27This is property.
11:58Property?
11:59I have no idea what I need to say.
12:05You do not understand what I mean.
12:09I have no idea what I mean.
12:20If I tell you something about this,
12:25ڈیس پنجابی بولنے ہیں آپ مجھے سمجھ نہیں آتی
12:27معذرت کے ساتھ تھوڑی بہت سمجھتا ہوں
12:29مگر آپ بالکل جو
12:31بولنے ہیں میں سمجھ نہیں پایا معذرت
12:33کے ساتھ انشاءاللہ پھر کول لگے
12:35ضرور جواب بھی لیجئے
12:37گا اور اردو میں بات کر لیتے ہیں تو اچھا رہتا
12:39بارال اگلے کول ان کو شامل کرتے ہیں
12:41السلام علیکم
12:45السلام علیکم
12:46السلام علیکم بابا
12:47علیکم السلام
12:49جی بابا میرے کو آپ سے میرے مسئلے کے بارے میں
12:51پوچھنا تھا کیا
12:53جی وہ بابا میرے سسر ہیں
12:55ان کا کافی ٹائم ہو گیا
12:57ایک ڈیر سال ہو گیا کام جنسی کام
12:59نام بتاو
13:00ان کا نام اسلام الدین ہے اور ان کی والدہ
13:03کا نام بسم اللہ ہے
13:04اسلام الدین کی والدہ بسم اللہ ہے
13:07کاروبار نہیں ہو رہا
13:09جی کیلے کا کام کرتا
13:10بابا میرا دوسرا مسئلہ یہ ہے
13:12میرے بھائیں ہیں ان کی تیلی والی
13:15بیوی کا انتقال ہو گیا
13:17یہ اچھے سال کی بیٹی
13:19اب ان کا دوسری جگہ رشتہ کروانے
13:21کہ سوچے نہ کنی بات ہی نہیں بنتی ہے
13:23ان کو بولا سورہ اخلاص پڑھیں
13:25تیتیس مرتبہ
13:26بابا اس سخارہ کر کے بتا دیں
13:28نام بتاؤ
13:30آصیف محمد آصیف اور والدہ کا نام حمیدہ
13:33آصیف حمیدہ
13:34ٹھیک ہے بتا دیتا ہوں انشاءاللہ
13:37ایک کولر اور شابل کرتے ہیں
13:38پھر انشاءاللہ جب آباد کی طرف چلیں گے
13:40السلام علیکم
13:42السلام علیکم
13:44میں نے چھوٹے بھائی کے بارے میں پتہ کرنا تھا
13:48بھائی اور والدہ کا نام باتا ہے
13:51بھائی کا نام ہے راجہ محمد معروف خان
13:53راجہ محمد معروف خان
13:57امی کا نام
13:58والدہ کا نام ہے حمیدہ بیگم
14:00حمیدہ بیگم ٹھیک ہے
14:02اس کا روزگار بھی نہیں ہو رہا
14:04جا بھی نہیں ہو رہی ہے
14:05اور کوئی رات کو سے بہت خوف
14:08آپ کی آوازیں نکالتا ہے
14:10میں بتاتا ہوں آپ کو
14:12اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے
14:14انشاءاللہ جوابات کی طرف چلتے ہیں
14:16اور کوپی پینسیل
14:19جلدی جلدی اپنے پاس رکھ لیجئے
14:21تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
14:23آپ وظائف نوٹ فرما لیں
14:26اچھا فردانہ
14:27بنت ختیجہ میری بہن
14:29آپ کو تو میں نے جواب دے دیا تھا
14:30اور مطمئن ہو گئی ہوں گی
14:32امید ہے انشاءاللہ
14:33اور یہ جواب ایسا تھا
14:35کہ سب کی انشاءاللہ
14:36تسلی اور تشفی ہو گئی ہوگی
14:39کہ ناجائز کسی بھی کام کے لیے
14:42استخارہ کروانا ہی ناجائز ہے
14:46مطلب کام ناجائز
14:48کوئی بھی طرح کا ہو اس کے لیے
14:50استخارہ ماذا اللہ جیسے
14:52جوے کے متعلق لوگ پوچھتے ہیں
14:54فلا ٹیموں میں میچے کون جیتے گا
14:56کون ہارے گا
14:57تو اس طرح کے جو استخارے ہیں
14:58یہ شرعی طور پر بالکل جائز نہیں ہیں
15:02اللہ تبارک تعالی
15:05مسلمانوں کو
15:06ہر طرح کے ناجائز
15:08معاملات سے بچنے کی
15:09توفیق مرحمت فرمائے
15:11شدہ بنت ربینہ
15:14ناز میری بہن
15:15آپ نے زید بن شہناز
15:16کہ ان کی چھ سال کی بچی ہے
15:19اس کے بعد ان کو اولاد نہیں ہے
15:21میرے علم العادات کے ساب سے
15:22بہن شدہ کے اوپر گندے اثرات ہیں
15:24اس کو بولیں نماز کی پابندی کریں
15:26اور ہر نماز کے بعد
15:27تین مرتبہ تلکرسی پڑھیں
15:29پانی پہ دم کر کے پیئے
15:31عشاء کے بعد
15:32پانچ سو اٹھارہ مرتبہ
15:34یا مصورو یا اللہ
15:35پڑھیں
15:36پانی پہ
15:37یا دودھ پہ دم کر کے
15:38اتنا دم کریں
15:39کہ ایک ہی وقت میں
15:39اس کو پی لے
15:40اللہ کے عطاوں سے کرم ہوگا
15:42اور بارہا
15:43میں نے ارز کیا
15:44کہ پوری دنیا میں
15:44جہاں کہیں
15:45میں میرے ایسے بہن بھائی ہیں
15:46جن کو اولاد نہیں ہیں
15:47اور کئی کئی سال گزر گئے ہیں
15:49وہ میرے ایک مرتبہ
15:51تعویزات
15:52ضرور منگوائے
15:53اور استعمال کرے
15:54رب کریم انشاءاللہ
15:55کرم فرمائے گا
15:56تو تعویزات بھی
15:57ضرور میرے نمبرز پر
15:58رابطہ کر کے
15:59منگوائے لیجئے گا
16:00محمد عمران
16:01علی بن نشیدہ
16:02کے مطالب
16:02جو بہن آپ نے پوچھا
16:03کہ مالی صاحب پہ
16:04بہت کرز ہو گیا ہے
16:05میرے علم العادات کے
16:06ساب سے کوئی اثرات
16:07نظر جادو بندش
16:08کا معاملہ نہیں ہے
16:09آمدن کم ہے
16:10اخراجات زیادہ ہیں
16:12اس لئے مقروضی ہو رہی ہے
16:13سورہ علی عمران
16:15آیت نمبر
16:16چھبیس اور ستائیس
16:17قل اللہم مالک الملک
16:19سے بغیر حساب
16:21تک ان دو آیتوں
16:22کو ہر نماز کے بعد
16:23پانچ مرتبہ پڑھیں
16:24دعا کریں
16:24انشاءاللہ
16:25آسانیہ پیدا ہوں گی
16:27عاشق حسین شاہ
16:29بن مقابرہ بی بی
16:30میرے بھائی آپ نے فرمایا
16:31کہ نوکری کے لئے
16:32کوشش کر رہے ہیں
16:33کچھ ہو نہیں پارا
16:34رب کریم آفیت فرمائے
16:36اللہ ربی لا شریک لہو
16:38چار سو اکتر
16:41فور سیونٹی ون
16:42عشاء کے بعد پڑھیں
16:43دعا کریں
16:44اللہ کے عطاہوں سے
16:45انشاءاللہ
16:45سباب بن جائیں گے
16:46سائرہ بنت حلیمہ
16:48میری بہن آپ نے فرمایا
16:49کہ رشتہ نہیں ہو پارا
16:50میرے علم العادات
16:51کے ساب سے نظر بد ہے
16:52سورہ قلم کی آخری دعایتیں
16:54ہر نماز کے بعد
16:55پانچ مرتبہ پڑھیں
16:56اور عشاء کی نماز کے بعد
16:58دو سو چھانسٹھ
17:00یا لطیفو یا اللہ
17:02یا لطیفو یا اللہ
17:03پڑھیں دعا کریں
17:04انشاءاللہ
17:05سباب بن جائیں گے
17:06عبدالسحمد بن رہانہ کے مطالق
17:08جو بہن آپ نے پوچھا
17:09بیٹے کے لئے
17:10کہ پہلے پڑھائیوں میں
17:10بڑی رکاوٹیں تھیں
17:11اب نوکری نہیں لگ رہی
17:12میرے علم العادات کے ساب سے
17:14کوئی اثرات سہر جادو
17:15بندش کا معاملہ نہیں ہے
17:17عبدالسحمد کو بولے
17:18کوشش کرے
17:19ایک سو چونتیس مرتبہ
17:21ہر نماز کے بعد
17:22یا باسی تو یا اللہ
17:24یا باسی تو یا اللہ
17:25پڑھیں دعا کریں
17:26انشاءاللہ
17:27سباب بن جائیں گے
17:28شاہد علی بن بلقیس
17:30کے مطالق
17:31جو بہن آپ نے
17:31لاہور سے کول کی
17:32گھر لاہور میں بنایا تھا
17:34انویسٹ کے طور پر
17:35بیچنے کے لئے
17:36مگر وہ سیل نہیں ہو رہا
17:38اللہ ربی لا شریک لہو
17:40شاہد بھائی کو بولیں
17:41تین سو دس مرتبہ
17:42اشاء کے بعد پڑھیں
17:43دعا کریں
17:44اللہ کے عطاوں سے
17:45جلد اسباب بن جائیں گے
17:47دانش بن سمینہ
17:49یہ مطالق جو
17:50آپ نے پوچھا ہے
17:51کہ کام پہ نہیں جاتے
17:53مہینہ جاتے ہیں
17:54پھر پندرہ جن
17:55مہینہ چھٹی کر لیتے ہیں
17:56میرے علم العادات کے
17:57ساب سے میر بہن
17:58کوئی اثرات
17:59کوئی جادو بندش
18:00کا معاملہ نہیں ہے
18:01شاید دوست
18:03تیاروں میں
18:03زیادہ وقت گزار دیتے ہیں
18:04اس لئے دل نہیں لگتا
18:05بارال
18:06سلام قولم
18:07رب الرحیم
18:08سورہ یاسین
18:09آیت نمبر
18:10اٹھاون
18:11چھانسٹھ مرتبہ
18:12ان کی وائف کو بولیں
18:13پانی پہ دم کر کے
18:14پلایا کریں
18:14انشاءاللہ
18:16معاملات اچھے ہو جائیں گے
18:18عزفر بن نیدہ ناس
18:19کے مطالق
18:20جو بہن آپ نے پوچھا ہے
18:21کہ بچے کو
18:21ہر نیا ہے
18:22گیارہ سال
18:22اس کی عمر ہے
18:23ڈوکٹر بلتے ہیں
18:24آپریشن کرا لیں
18:25میرے علم العادات کے
18:26حساب سے بھی
18:26آپریشن ہی آئے گا
18:28اور انشاءاللہ
18:29کامیاب ہو جائے گا
18:30کوئی اتنا بڑا
18:31مسئلہ نہیں ہے
18:31رب کریم بچے کو
18:33شفاء کاملہ
18:34آجیلہ نصیف فرمائے
18:36اتیہ بن تیراہلا
18:37علی حسن بن طاہرہ
18:40میری بہن
18:41اتیہ
18:42اپنے شوہر
18:43علی حسن کے
18:43مطالق پوچھا ہے
18:44کہ وہ
18:45پروپٹی کا کام کرتے ہیں
18:46آج کل کام میں
18:47بڑی پریشانی ہے
18:48رب کریم
18:49اپنی رحمتیں فرمائے
18:50میرے علم العادات
18:51کے حساب سے
18:52کوئی اثرات
18:52نظر جادو
18:53بندش کا
18:54معاملہ نہیں ہے
18:55ان کو بولے
18:55کوشش کریں
18:56دو سو اٹھائیس
18:58مرتبہ
18:58عشاء کے بعد
18:59یا باسطو
19:01یا اللہ
19:01پڑھیں
19:02دعا کریں
19:02اللہ کے عطاوں سے
19:03انشاءاللہ
19:04روزگار کے
19:04اسباب بن جائیں گے
19:06اسلام الدین
19:07بن بسم اللہ
19:08کے کاروبار
19:09کے متعلق
19:10جو بہن آپ نے
19:10پوچھا ہے
19:11میرے علم العادات
19:12کے حساب سے
19:13بہت رکابٹیں
19:13اسلام الدین
19:14صاحب کے ساتھ
19:15ان کو بولیں
19:16سورہ ناس
19:17عشاء کے بعد
19:18اکیس مرتبہ
19:19پڑھ کر
19:19پانی پہ دم کر
19:20کے رکھ لیا کریں
19:21اور یہی پانی
19:22اگلے دن
19:22عشاء تک
19:23پیئیں
19:24بیس اکیس دن
19:25تک
19:25اس عمل
19:26کو جاری رکھیں
19:27اللہ تبارک
19:27تعالیٰ کرم
19:28فرمائے گا
19:29دوسرا آپ نے
19:30عاصب بن حمیدہ
19:30کے رشتے کے
19:31متعلق پوچھا ہے
19:32میرے علم العادات
19:33کے ساتھ سے
19:33کوئی اثرات
19:34نظر جادو بندش
19:35کا معاملہ
19:35نہیں آرہا
19:36ان کو بولیں
19:37تین تیس مرتبہ
19:38سورہ اخلاص پڑھیں
19:39دعا کریں
19:40اللہ کے عطاوں سے
19:41انشاءاللہ
19:42سباب بن جائیں گے
19:43راجہ محمد
19:45معروف
19:45بن حمیدہ
19:47بیگم
19:48میرے بھائی
19:48آپ نے فرمایا
19:49کہ نوکری نہیں ہوتی
19:50کوئی روزگار
19:50کا سلسلہ
19:51نہیں بن رہا
19:52نہ کوئی کاروبار
19:53ہو رہا ہے
19:53رب کریم
19:54اپنی آفیت فرمائے
19:55میرے علم العادات
19:56کے ساتھ سے
19:57گندے اثرات ہیں
19:58نماز کی پابندی کریں
19:59اور ہر نماز
20:00کے بعد
20:01تین مرتبہ
20:02تلکرسی پڑھیں
20:03پانی پہ دم کر کے
20:04پینے کا موقع ہو
20:12یا اللہ
20:12یا باسیتو
20:13یا اللہ
20:13پڑھیں
20:14دعا کریں
20:14اللہ کے عطاوں سے
20:15اسباب بنیں گے
20:16پروام روحانی دنیا
20:17آپ سب دیکھ رہے
20:18ایک مختصر سا وقفہ
20:20وقفہ واد
20:20انشاءاللہ
20:20پھر ملاقات ہوتی
20:21خوش آمدید
20:23ایک مرتبہ پھر
20:24پروام روحانی دنیا میں
20:25اور پروام روحانی دنیا
20:27کا آج کا
20:28تیسرا اور لاس سیگمنٹ
20:29آپ کو پتا ہے
20:30تیسرا اور لاس سیگمنٹ
20:31جب آتا ہے
20:31تو ہم آپ کے لئے
20:33ایک نام کا
20:34اسم آزم
20:35علم العادات
20:36کے ذریعے نکالتے ہیں
20:37کبھی بہنگوں کے لئے
20:38کبھی بھائیوں کے لئے
20:40آپ نماز کی پابندی
20:41کے ساتھ پڑھتے ہیں
20:42الحمدللہ
20:42عزوجل
20:43تو پھر
20:44یقینی طور پر
20:45رب کریم
20:46آپ کے اوپر
20:47کرم فرماتا ہے
20:48مگر اس سے پہلے
20:49الحمدللہ
20:50شب جمعہ ہے
20:51اور شب جمعہ
20:52کا جو درود پاک ہے
20:53وہ ضرور پڑھ لیجئے
20:54اللہم صلی و صلی مبارک
20:56علیہ سیدنا
20:57و مولانا
20:58محمد نبی
20:59الامی الحبیب
21:01العالی
21:01القدر العظیم
21:02الجاہ
21:03و علیہ آلہی
21:04و صحابہی
21:05و بارک و صلی
21:06صلی اللہ و سلام
21:07علیکہ
21:08یا سیدی
21:08یا رسول اللہ
21:09میرے عقا صلی اللہ
21:11علیہ وسلم
21:12نے ارشاد فرمایا
21:13کہ جو شب جمعہ میں
21:15سورہ یاسین
21:16کی تلاوت کرے
21:17رب کریم
21:19اس کی مغفرت
21:20فرما دیتا ہے
21:21اور ہر مسلمان
21:23کی یہ خواہش ہے
21:24کہ رب کریم
21:25اس کی بے حساب
21:27مغفرت فرمائے
21:28تو یاسین شریف
21:29پڑھ لیجئے
21:29میرے عقا صلی اللہ
21:30علیہ وسلم کے
21:32ارشاد پر عمل
21:33کر لیجئے
21:34رب کریم انشاءاللہ
21:35ہماری مغفرت
21:36فرمائے گا
21:37تو آج کا
21:38اس میں آزم ہے
21:39بہنوں کے لیے
21:40اور نام ہے
21:41شہربانوں
21:41شہربانوں کے جو
21:43عداد ہیں
21:43وہ ہے
21:43پانچ سو چونسٹ
21:45اس کے لیے
21:46رب عز و جل
21:47کے دو صفاتی نام
21:49جن کے
21:50ناموں کی
21:51عدد بھی
21:52پانچ سو چونسٹ
21:53ہی ہونا چاہیے
21:54علم العادات
21:55کا یہ قانون
21:56اور قوانین ہے
21:57تو اس کے لیے
21:58یا مقیتو
21:59یا واجدو
22:01یا مقیتو
22:02یا واجدو
22:05شہربانوں
22:06نام کی
22:06میری بہنیں
22:07جہاں کہیں بھی ہیں
22:08دنیا بھر میں
22:08گیارہ سو
22:10اٹھائیس
22:11مرتبہ
22:11اس کو پڑھیں گی
22:12اللہ کی عطاوں سے
22:13انشاءاللہ
22:14ان کے لیے
22:14اسمعظم ہوگا
22:15اسمعظم کی
22:16بے شمار برکتیں
22:17اپنے کسی مقصد
22:19کے لیے بھی
22:19اسمعظم میں
22:20دعا کر سکتے ہیں
22:21تصور کر سکتے ہیں
22:23اور سب سے
22:23بڑی فضیلت
22:24تو یہ ہے
22:24کہ جتنی دیر
22:25آپ پڑھیں گی
22:26اتنی دیر
22:27رب عز و جل
22:28کے ذکر میں
22:29لگی رہیں گی
22:30اور ذکر اللہ
22:31کرنے والے
22:32لوگ ہی
22:32دنیا میں
22:33زندہ ہیں
22:34رب کریم
22:35ہمیں
22:36ذکر اللہ میں
22:37زندگی
22:38اور بہت
22:39نصیب فرمائے
22:40آمین آمین
22:40یا رب العالمین
22:42مزید کورس
22:43پروام کا حصہ
22:44بناتے ہیں
22:44اور دیکھنے ہم
22:45آسط کون
22:46کہاں سے کیا
22:46کہنا چاہتے ہیں
22:47السلام علیکم
22:48علیکم
22:49السلام
22:50جی
22:51میرے بیٹے کا نام
22:52سعید مصطفیٰ ہے
22:53اور میرا نام
22:53عمبرین ہے
22:54سعید مصطفیٰ
22:56جی
22:56ٹھیک ہے
22:57عمبرین آپ کا نام ہے
22:58جی پانچ سال
23:00کیا وہ بہت
23:00بیمار رہتا ہے
23:01اللہ تعالی
23:02اسے زندگی
23:02صحیح
23:03تندرستی
23:04عطا فرمائے
23:04آپ پروام دیکھئے
23:05انشاءاللہ
23:06وظیفہ ہی بتاتے ہیں
23:07اور حساب بھی
23:08لگاتے ہیں
23:09اس کا
23:09ایک اور کالر کی طرف
23:11چلتے ہیں
23:11السلام علیکم
23:15السلام علیکم
23:18جی
23:18سر میرا جو
23:20مسئلہ ہے
23:20میں آپ کو
23:21مسئلہ بتاؤں
23:21آپ
23:22جی
23:22جی
23:22بتائیے
23:23مسئلہ میرا یہ ہے
23:25کہ میرے دو دفعہ
23:26جو ہے
23:26بھار جانے کی
23:27نام بتائیے
23:28میرا نام
23:30محمد فرکان ہے
23:31محمد فرکان
23:33والدہ کا
23:34والدہ کا نام
23:35رخصانہ
23:36رخصانہ
23:37کہاں جانے کیلئے
23:38کوشش کر چکے ہیں
23:39میں نے دو دفعہ
23:40جو ہے
23:40ترکی جانے کی
23:41کوشش کیا ہے
23:42تو ایک دفعہ
23:43تو میری پیمنٹ
23:43واپس آگئے لئے
23:44دوسری دفعہ
23:45جو ہمیتے
23:45سوڑ ہو گئے
23:46تو سوڑ
23:46میری پیسے
23:47تیگر ہو رہے ہیں
23:49آج
23:49یہ بتا دیں
23:50کہ بھار جانے میں
23:51اگرین
23:52میں بتاتا ہوں
23:57انشاءاللہ
23:57رب کریم
23:59کرم فرمائے
24:00ایک اور
24:00کولر کی طرف
24:01چلتے ہیں
24:01سلام علیکم
24:03شوہر کا نام
24:04تاہر محمود ہے
24:05اور اس کی والدہ
24:06کا نام
24:06انایت بیگن
24:07تاہر محمود کی
24:08والدہ
24:09انائت بی بی
24:11جی انائت بی بی
24:12میری والدہ
24:13شزادہ بیگن
24:14آپ کا نام
24:15کیا ہے
24:17شکفتہ نصری
24:18مسئلہ کیا ہے
24:19آپ نے
24:19ٹیلی ویزن کی آواز
24:20ایسی کھولی ہوئی ہے
24:21کی بس کیا
24:22بیس سال ہو گئے
24:23بیس سال ہو گئے
24:24شادی ہیں
24:24اولاد
24:25مراد کوئی ہوئی
24:26کہاں سے بات
24:27کہاں نہیں میری بیان
24:30واک اینڈ سے
24:31واک اینڈ سے
24:32اب آپ ٹیلی ویزن
24:34آرام سے دیکھئے
24:35میں آپ کو جواب دیتا ہوں
24:36انشاءاللہ
24:37رب کریم
24:38آفیت فرمائے
24:39ایک اور کولر کی طرف
24:40چلتے ہیں
24:41السلام علیکم
24:43اسلام علیکم
24:43میرے بھائی کا نام
24:45احمد ہے
24:45اس کی امی کا نام
24:46طاہرہ ہے
24:47احمد
24:48احمد
24:50احمد نام ہے
24:51احمد
24:52اگر باہر کا پلائی
24:53چلتا ہے
24:54تو باہر کا بھی
24:55کام نہیں بنتا
24:57اور یہاں بھی
24:58کام نہیں ہے
25:00یہاں بھی
25:01کوئی کام نہیں چلتا
25:02ابھی کرتے ہیں
25:02کیا ہی ہیں
25:03ابھی بھی وہ
25:04پروپٹی کا کام کرتا تھا
25:05پہلے بینک میں کرتا تھا
25:06کوئی بھی کام کرتا
25:07چلتا نہیں
25:07ٹھیک ہے
25:08میں بتاتا ہوں
25:09انشاءاللہ
25:09میں بتاتا ہوں
25:10رب کریم کرم فرمائے
25:11ایک اور کولر کی طرف
25:12چلتے ہیں
25:13السلام علیکم
25:16السلام علیکم
25:18والیکم
25:18السلام علیکم
25:19بھائی
25:19السلام علیکم
25:20میں ہاں
25:22Yes, Fiyaz, you can tell your name, you have a problem.
25:26Yes, I have a problem.
25:28Before I got a number of 14 or 15 years ago, I got a number of numbers.
25:33So, you can tell me that Allah has a problem.
25:36I have a problem.
25:38Yes, I have a problem.
25:40Yes, I have a problem.
25:43Yes, I have a problem.
25:50Yes, I have a problem.
25:52Yes, I have a problem.
25:54Is it not good?
25:58Yves, you will get to me?
26:01No, I have a problem.
26:02I want to tell you about the number.
26:04Yes.
26:06Humphrean Allah.
26:07I will tell you to.
26:09I will tell you all.
26:10Inshallah Allah.
26:11God bless that.
26:13We will give you the number.
26:16I will tell you all.
26:17you can see in the future.
26:19One more callers
26:20is the best.
26:21As-salamu alaykum.
26:24As-salamu alaykum.
26:27Yes.
26:30Sir, my name is
26:33My name is
26:33My name is My valed.
26:36My name is My valed.
26:39I have a job
26:40I have a job with my husband.
26:42Can I ask you?
26:44Is it a relationship?
26:45Or is it not?
26:48It's a relationship.
26:49It's a relationship.
26:51It's a relationship.
26:53You can tell me something.
26:55Do you have a name?
26:57It's a relationship.
26:59It's a relationship.
27:01So, this relationship is a relationship.
27:06Yes.
27:07It's a relationship.
27:07agree is that it's family problem
27:11is that it's a family issue
27:15that it's a divorce
27:17that's why
27:19Allah تعالیٰ
27:20has a love and love
27:21that's what we say
27:22inshallah
27:23we'll tell you
27:24we'll tell you
27:25we'll tell you
27:26as-salamu alaykum
27:29as-salamu alaykum
27:31as-salamu alaykum
27:33as-salamu alaykum
27:36alaykum as-salam
27:37ٹیلی ویزن کے آواز
27:38بند کر لیں
27:39میں انٹرو میں بولتا ہوں
27:40اور کنٹرول روم بھی
27:42آپ کو بار بار بتاتا
27:43آپ لوگ عمل ہی نہیں کرتے
27:44پھر کیا ہوتا ہے
27:45کالڈ روپ ہو جاتی ہے
27:49فرمائیے
27:50ہلو
27:51اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الْيَهِ
27:53یہ میں نے اپنا صحاب لگ مانا کرتا
27:54صحاب لگ مانا
27:55نام بتائیں
28:03اگلے کالر کو شامل کرتا ہے
28:05السلام علیکم
28:06والیکم السلام
28:07جی فرمائیے
28:09یہ استحالہ کروانا ہے
28:11گار میں بہت پریشانی ہے
28:12نام بتاؤ
28:15میرا نام مہاہد
28:16اور میرے والد صاحب کا نام
28:17محمد شہواز
28:18محمد شہواز کی امی
28:20آپ کی دادی کا نام بتائیے
28:21ارشاد بی بی
28:23کیا کرتے ہیں
28:24ارشاد بی بی
28:25کیا کرتے ہیں والد صاحب
28:27والد صاحب
28:28یہ پڑا پٹی کا کام کرتے ہیں
28:31کاروبار نہیں چلنا مطلب
28:32کاروبار میں بہت مسائل ہے
28:35گار میں پریشانی
28:36ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
28:37انشاءاللہ
28:38وطالہ رب کریم
28:39آفیت فرمائے
28:41پروام روحانی دنیا میں
28:43آج کے آخری کولر
28:45کو شامل کرتے ہیں
28:47السلام علیکم
28:49علیکم السلام
28:51جی
28:52جی بھر بھر جی میں نے پوچھنا تھا
28:53آپ نے بیٹی کے بارے میں
28:54جی نام بتائیے
28:55بی اے کارلی علینا
28:57علینا سمر
28:58علینا کی بالدہ
29:00ربینا شاہین
29:01ربینا شاہین
29:02مسئلہ کیا ہے بچی کا
29:03میں نے پوچھنا کہ بیٹی میں نے
29:05بی اے کارلی اور آئیٹی کا
29:06کورپ کر رہی ہے
29:07ایک اس کو جاب نہیں مل رہی
29:09اور دوسرا
29:10اس کے رشتہ وغیرہ نہیں آ رہا
29:12ٹھیک ہے
29:13میں بتاتا ہوں
29:14میں بتاتا ہوں
29:14انشاءاللہ وطالہ
29:15رب کریم
29:16آفیت فرمائے
29:18جلدی جلدی
29:20کوپی پینسل
29:21اپنے پاس رکھ لیجئے
29:22تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
29:25آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
29:27آپ کو پتا ہے
29:28کہ پروگرام کے
29:28ان اور آؤٹ پر
29:30میرے نمبرز بھی
29:31اونیر ہوتے ہیں
29:32ان کو بھی لکھ لیا کریں
29:34وقت ضرورت
29:35کسی بھی کام کے سلسلے میں
29:37چاہیں گے
29:38تو رابطہ کر سکتے ہیں
29:39اللہ تعالی
29:40اپنے حبیب کے صدقے
29:42ہم سب پر
29:43اپنا خصوصی
29:44فضل و کرم فرمائے
29:47سعید مصطفیٰ بن
29:49امبرین کے متعلق
29:50جو بہن آپ نے پوچھا ہے
29:51کہ پانچ سال کا بچہ ہے
29:52بہت بیمار رہتا ہے
29:53میرے علم العادات کے سب سے
29:55نظر بد ہے
29:56سورہ قلم کی آخری دو آیتیں
29:58ہر نماز کے بعد
29:59پانچ مرتبہ پڑھ کر
30:01بچے پہ دم کریں
30:02عشاء کے بعد
30:03سورہ فاتحہ
30:05تین مرتبہ دم کر کے
30:07پانی پہ رکھ لیں
30:08اور تھوڑا تھوڑا پانی
30:09اس کو پلاتی رہیں
30:10اللہ کی عطاؤں سے
30:11انشاءاللہ تعالی
30:12نظر بد دور ہو جائے گی
30:14محمد فرقان بن رخصانہ
30:16میرے بھائی آپ نے فرمایا
30:17کہ دو دفعہ ترکی جانے کے لئے
30:19پیسے دیئے ہیں
30:20ایک دفعہ تو پیسے باپس آگا ہے
30:22دوسری دفعہ میں فروڈ ہو گیا
30:23اب کاروبار کریں
30:24یا باہر جائیں
30:25میرے علم العادات کے سب سے
30:27بہتر تو یہی ہے
30:28کہ آپ باہر جائیں
30:30اس لیے
30:31کہ آپ کا شوق
30:32آپ کا ذوق
30:33جو ہے حساب کے تحت
30:33یہ بتا رہا ہے
30:34کہ یہاں کاروبار میں
30:35آپ سکسس ہو نہیں پائیں گے
30:37بارہل ان کاموں میں
30:38فروڈ تو بھوت ہوتا ہے
30:39بے انتہا فروڈ ہوتا ہے
30:41لوگ پیسے لے کے بھاگ جاتے ہیں
30:42اللہ تعالیٰ تعالیٰ
30:44بہت احتیاط کے ساتھ
30:46اچھے بندے سے
30:47ملاقات کر کے
30:47باہر جانے کی کوشش کریں
30:49انشاءاللہ ہو جائے گا
30:50تاہر محمود
30:52بن عنایت بی بی
30:53شگفتہ
30:56بنت شہزادہ بی بی
30:57میری بہن آپ نے فرمایا
30:59کہ بیس سال ہو گئے
30:59اولاد نہیں
31:00رب کریم اپنی رحمتیں
31:02فرمائے آپ کو
31:02نیک سال اولاد عطا کریں
31:04میرے المعادات کے سافت سے
31:06دونوں کے اوپر
31:07کوئی اثرات
31:07سہر جادو بندش
31:08کا معاملہ نہیں ہے
31:10تعویزات
31:11میرے نمبروں پر
31:12رابطہ کر کے
31:13ضرور منگوالیں
31:14انشاءاللہ
31:15اللہ کی عطاوں سے
31:16امید ہے
31:17کہ اللہ تبارک تعالی
31:18آپ کی ملاد کو
31:19پورا فرمائے گا
31:20احمد بن طاہرہ کے
31:21مطالق جو بہن
31:22آپ نے پوچھا ہے
31:23کہ یہ اس کے باہر
31:24جانے کا بھی نہیں
31:25ہو پا رہا
31:25اور یہاں بھی
31:26کوئی کام
31:27صحیح نہیں چلا
31:28آپ پروپٹی کا کام
31:29کرتے ہیں
31:29میرے المعادات کے سافت سے
31:31میرے بہن
31:31کوئی اثرات
31:32سہر جادو بندش
31:33کا معاملہ نہیں ہے
31:34احمد کو بولیں
31:35تین سو تیرہ
31:36مرتبہ
31:37عشاء کے بعد
31:38یا باستو
31:39یا اللہ
31:39یا باستو
31:40یا اللہ
31:41پڑھا کرے
31:42دعا کرے
31:43اللہ کے تعاوز
31:43انشاءاللہ
31:44تعالی
31:45ضرور کرم
31:46ہو جائے گا
31:48فیاض بن رضیہ
31:49میرے بھائی
31:50آپ نے فرمایا
31:51کہ کوئی لکی نمبر
31:52بتا دیں
31:52بورن نمبر
31:53آپ نے لیے ہوئے
31:54دیکھیں
31:54لکی نمبر
31:55وغیرہ
31:55یہ جو
31:57اپنے
31:57عاملین
31:58جو بیٹھے ہوتے ہیں
31:59اس طرح
31:59کہ میں تو ان کو
32:00عامل نہیں کہتا
32:01جن کو
32:01عامل کا
32:02عامل کا مطلب ہوتا ہے
32:04عمل کرنے والا
32:05اب جس کو
32:06شریعت کا پتہ نہیں ہے
32:08نماز کے فرائض
32:09اور واجبات کا پتہ نہیں ہے
32:11وہ لوگ
32:12ایسے ایسے
32:12نمبر بات رہے ہوتے ہیں
32:13کہ میں کیا بتاؤں
32:15بارال
32:15ایسا کوئی
32:16عمل نہیں ہے
32:17جس کے ذریعے
32:19یہ پتہ لگایا جا سکے
32:21کہ اس دفعہ
32:22قرآن دازی میں
32:23فلان
32:23نمبر کا
32:24بانڈ لگے گا
32:25یہ اگر کوئی
32:26بتاتا ہے
32:27تو بے وقوف
32:27بنا رہا ہے
32:28پیسے بھی
32:29کمارا ہوگا
32:29لے رہا ہوگا
32:30اس کو آپ خود
32:31یہ سوال کریں
32:32کہ جو
32:33آنے والی
32:34قرآن دازی
32:34کا نمبر
32:35بتا رہا ہے
32:36آپ کے سامنے
32:37بیٹھا ہوا شخص
32:38آپ کی جیب کے
32:39پیسے نہیں بتا سکتا
32:40کہ آپ کی جیب میں
32:41پیسے کتنے رکھے ہوئے
32:42تو نمبر کیسے
32:43بتا دیا
32:43اس نے
32:44بہرحال
32:44بے وقوف
32:45بنانے والوں سے
32:46ہوشیار رہے
32:47اللہ
32:48عزوجل
32:49ہمارے لئے
32:49اچھے
32:50اسباب
32:51عطا کرے
32:51کہ ہمیں
32:52پرائز بونڈ
32:53کوئی ضروری
32:54تھوڑی ہے
32:55ویسے ہی
32:55میرا رب
32:56جس طرح چاہے
32:57جو
32:57سبب عطا کر دے
32:58اس سبب سے
32:59الحمدللہ
33:00ہمیں
33:01رزق
33:01وسیع مل سکتا ہے
33:03بہرحال
33:03آپ سمجھ گئے ہوں گے
33:05اور میری
33:05پوری دنیا میں
33:06میرے
33:07مسلمان بھائیوں سے
33:08اس طرح کی گزارش ہے
33:09کہ یہ
33:10نمبروں
33:10امبروں کا
33:11سلسلہ
33:11جو بھی بتاتا ہے
33:12اس سے دور رہیں
33:13رب کریم
33:14کی بارگاہ میں
33:16دعا کیا کریں
33:17کہ رب کریم
33:18ہمیں کسی کا
33:18محتاج نہ کریں
33:19بس اتنا کافی ہے
33:21انشاءاللہ
33:21جب محتاجی نہیں ہوگی
33:23تو پھر رب
33:23ہمیں خوب خوب
33:24انشاءاللہ
33:25نوازتا رہے گا
33:26سنا بنت نازیہ
33:28اور
33:28عاطب بن ساجدہ
33:29میری بہن
33:30اپنے رشتے کے
33:30مطالق پوچھا ہے
33:31کہ گھر والے
33:32ان کے راضی نہیں ہیں
33:33میرے علم العادات
33:34کے ساتھ سے
33:34رشتہ ہونے کے
33:36امکانات
33:36بالکل بھی نہیں ہیں
33:38اللہ تبارکتہ
33:39دونوں کے لئے
33:40بہتری عطا فرمائے
33:41مہد میرے بھائی
33:42آپ نے
33:42محمد شہباز
33:44اور
33:45بن عرشاد بی بی
33:46کے مطالق
33:46اپنے والد صاحب
33:47کے لئے پوچھا ہے
33:48کہ ان کا کاروبار
33:48نہیں چلا
33:49میرے علم العادات
33:50کے ساتھ سے
33:50کوئی اثرات
33:51نظر جادو
33:52بندش کا
33:52معاملہ نہیں ہے
33:53والد صاحب
33:54کو بولیں
33:55تین سو پندرہ
33:56مرتبہ
33:56عشاء کے بعد
33:58اللہ ربی
33:59لا شریک لہو
34:01پڑھیں
34:02دعا کریں
34:02اللہ کے اطاعوں سے
34:03انشاءاللہ
34:04کرم ہو جائے گا
34:05علینا بنت ربینا
34:07شاہین
34:07کے مطالق
34:08جو بہن آپ نے
34:09پوچھا ہے
34:09کہ اس نے
34:09امبیئے بھی کر لیا ہے
34:10مزید پڑھائی کر رہی ہے
34:12نوکری اور
34:13رشتے کے
34:13اسباب نہیں بن رہے
34:14ربی کریم
34:15آفیت فرمائے
34:16میرے علم العادات
34:17کے ساتھ سے
34:17نظر بد ہے
34:18سورہ قلم کی
34:20آخری دعایتیں
34:21ہر نماز کے بعد
34:22پانچ مرتبہ پڑھیں
34:23عشاء کے بعد
34:24ایک سو پینسٹھ مرتبہ
34:26یا لطیفو
34:27یا اللہو
34:28پڑھ کر دعا کیا کریں
34:29اللہ کے اطاعوں سے
34:30انشاءاللہ
34:30دونوں مسئلے
34:31حل ہو جائیں گے
34:32الحمدللہ
34:33عزوجل
34:35تمام سوالوں
34:36کے جوابات
34:37ہو گئے ہیں
34:38دعا کی طرف
34:38چلیں گے
34:39اس امید پر
34:40کہ انشاءاللہ
34:41عزوجل
34:42اگر زندگی
34:43و خیر رہی
34:43تو اگلے بدھ
34:44اور جمعیرات
34:45شام سات بجے
34:47اے آر وائی
34:48کیو ڈی وی سے
34:48پھر انشاءاللہ
34:49لائیف پرغام میں
34:51ہماری ملاقات ہوگی
34:52اس وقت تک کے لیے
34:53کوئی بھی کام ہو
34:55میرے نمبر
34:56امید ہے
34:57آپ نے لکھ لیں گے
34:57اس پر رابطہ کر لیجئے گا
34:59انشاءاللہ
34:59جواب دیا جائے گا
35:01اللہ تبارک تعالی
35:02ہم سب کے لیے
35:04بہتریاں
35:05عطا فرمائے
35:06الحمدللہ
35:08رب العالمین
35:09والصلاة والسلام
35:11على سجد
35:12الانبیاء والموصلین
35:14جزا اللہ عننا
35:15سیدنا مولانا
35:16محمد صلی اللہ تعالی
35:18علیہ وسلم
35:19ما هو اہلو
35:21اللہم ربنا
35:23اتنا في الدنيا حسنة
35:25وفیل آخرت حسنة
35:27وقنا ذاب النار
35:29اللہم غفر ورحم
35:31وانت خیر الرحمن
35:32اللہم اعنینا ذکرکا
35:35وشکرکا
35:36وحسن عبادتک
35:38اللہم غفر ورحم
35:41وانت خیر الرحمن
35:42یا اللہ
35:44یا رحمان
35:45یا رحیم
35:45تجھے پیارے محبوب
35:46صلی اللہ علیہ وسلم
35:48کا واسطہ مولا
35:49ہمارے تمام
35:50کبیرہ صدرہ
35:51گناہوں کو
35:51معفرما
35:52اے رب کریم
35:54اے رب کریم
35:55تجھے پیارے محبوب
35:56صلی اللہ علیہ وسلم
35:57کا واسطہ مولا
35:58ہمیں نیک عامال
35:59کرنے کی توفیق
36:00اتا فرما
36:01اے رب کریم
36:02گناہوں سے
36:03بچنے کی
36:04سعادت
36:04اتا فرما
36:05اے رب کریم
36:07تجھے پیارے محبوب
36:08صلی اللہ علیہ وسلم
36:10کا واسطہ مولا
36:11بے اولادوں کو
36:13نیک صالح
36:14اولاد
36:14عفیت
36:15کے ساتھ
36:16نصیب فرما
36:17اے رب کریم
36:19ہم سب کے
36:20ایمان
36:20کی حفاظت
36:21فرما
36:22اے رب کریم
36:23ہمیں دین پر
36:24استقامت
36:24اتا فرما
36:25اے رب کریم
36:27تجھے پیارے محبوب
36:28صلی اللہ علیہ وسلم
36:29رسکم کا واسطہ مولا بے روزگاروں کو رزق حلال کسیر عطا فرما اے رب
36:36کریم جو برسر روزگار ان کے رزق میں برکتیں وسطیں عطا فرما اے
36:41رب کریم ہمیں کسی کا محتاج نہ کر اے رب کریم اپنے در کا محتاج
36:48فرما اے رب کریم اے رب کریم تجھے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ
36:53وسلم کا واسطہ مولا دنیا بر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بیمار ہیں
36:58شفائے کاملہ آجلہ تامہ نصیب فرما
37:02اے رب کریم ایسے بیمار جو گھروں میں ہیں
37:05ہسپتالوں میں ہیں
37:06جن کا کوئی کرنے والا نہیں
37:08رب کریم ان کے لئے اچھے اسباب عطا فرما
37:11اے رب کریم وطن عزیز
37:13گل کے پاکستان کو استحقام عطا فرما
37:16اے رب کریم پاکستان کی حفاظت فرما
37:20اے رب کریم تجھے پیارے محبوب
37:22صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
37:25ہمیں بار بار حج کس عادت نصیب فرما
37:28بار بار میٹھے مدینے کی باعدب حاضری نصیب فرما
37:32عرب کریم
37:35یہ تمام دعائیں ہمارے دو صحباب
37:37ساتذہ بالخصوص والدین کے حق میں قبول فرما
37:40ان اللہ وملائکتہو یسلون علن نبی
37:44یا ایوہ الذین آمنوا
37:46صلو علیہ وسلموا تسلیم
37:49صل اللہ علیہ وسلم
37:53صلاتا و سلام علیکہ
37:55یا سجدی رسول اللہ
37:56سبحان ربک رب العزت
37:59یا معصفون
38:00و سلام علی المرسلین
38:02والحمدللہ رب العالم
38:04لا الہ
38:05اللہ محمد رسول اللہ
38:07صلی اللہ علیہ وسلم
38:08بقت نمی سوال لی ...
38:09والا وเป ROS ویدیات
Comments