Was the conflict between Iran and Israel predicted 2,600 years ago?
In this documentary-style breakdown, we explore the mysterious prophecy found in the Book of Ezekiel Chapter 38, which speaks about Gog and Magog and a coalition of nations that will attack Israel in the “latter days.”
The prophecy mentions ancient nations such as Persia, Cush, Put, Gomer and Togarmah, which many modern interpreters associate with countries like Iran, Russia, Turkey, Libya and Sudan.
But is this just coincidence, or are ancient prophecies shaping modern geopolitics?
In this video, we examine:
The historical context of the prophet Ezekiel
The fall of Jerusalem and the exile to Babylon
The prophecy of Gog and Magog and its modern interpretations
The role of the United States and Christian Zionism
The Third Temple preparations and the Red Heifer debate
Connections between Jewish, Christian and Islamic end-times beliefs
From the destruction of Solomon's Temple to the modern Middle East conflicts, this video explores whether ancient scriptures are influencing the political decisions of today.
⚠️ This video is for educational and analytical purposes, exploring historical texts, religious beliefs, and geopolitical interpretations.
Watch till the end to understand why many researchers believe the events unfolding in the Middle East may be connected to a prophecy written over 2,600 years ago.
#iranisraelwar
#gogandmagog
#ezekiel38
#middleeast
#endtimes
#israeliranwar
#geopolitics
#thirdtemple
#prophecyexplained
#imtinanahmad
#history
#foryou
#pakistan
#news
#india
#facts #currentaffairs
In this documentary-style breakdown, we explore the mysterious prophecy found in the Book of Ezekiel Chapter 38, which speaks about Gog and Magog and a coalition of nations that will attack Israel in the “latter days.”
The prophecy mentions ancient nations such as Persia, Cush, Put, Gomer and Togarmah, which many modern interpreters associate with countries like Iran, Russia, Turkey, Libya and Sudan.
But is this just coincidence, or are ancient prophecies shaping modern geopolitics?
In this video, we examine:
The historical context of the prophet Ezekiel
The fall of Jerusalem and the exile to Babylon
The prophecy of Gog and Magog and its modern interpretations
The role of the United States and Christian Zionism
The Third Temple preparations and the Red Heifer debate
Connections between Jewish, Christian and Islamic end-times beliefs
From the destruction of Solomon's Temple to the modern Middle East conflicts, this video explores whether ancient scriptures are influencing the political decisions of today.
⚠️ This video is for educational and analytical purposes, exploring historical texts, religious beliefs, and geopolitical interpretations.
Watch till the end to understand why many researchers believe the events unfolding in the Middle East may be connected to a prophecy written over 2,600 years ago.
#iranisraelwar
#gogandmagog
#ezekiel38
#middleeast
#endtimes
#israeliranwar
#geopolitics
#thirdtemple
#prophecyexplained
#imtinanahmad
#history
#foryou
#pakistan
#news
#india
#facts #currentaffairs
Category
🗞
NewsTranscript
00:00جب سے ایران اسرائیل اور امریکہ کی جنگ شروع ہوئی ہے
00:03آپ نے بہت سی اسلامیک پروفیسیز کے بارے میں جانا ہے
00:06آپ نے امام مہدی کا ذکر سنا ہے
00:09آپ نے دجال کے بارے میں جانا ہے
00:11لیکن ہم نے ان تمام باتوں کو
00:14صرف اسلامیک اسکٹالوجی کے پوائنٹ و ویو سے دیکھا ہے
00:17کیا ہم نے کوشش کی ہے
00:19کہ ہم جیوز کی اور جیوڈائزم کی پروفیسیز کو پڑھنے کی تو کوشش کریں
00:23تاکہ یہ پتہ چلے
00:25کہ تین ہزار سال سے یہ کیا بلیف رکھتے ہیں
00:28ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے
00:30کہ ریڈ ہائفہ مقدس گائے کیوں مانی جاتے ہیں
00:34کیا ہم نے یہ سوچنے کی کوشش کی ہے
00:36کہ مسجد اقصہ کے بارے میں ان کی پروفیسی اور ان کی پلاننگ کیا ہے
00:41اور تھرڈ ٹیمپل آف یروشلم کے بارے میں یہ کیا کہتے ہیں
00:45اور جب آپ یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں
00:47تب آپ کو تالموت کو گو تھروں کرنا پڑتا ہے
00:50آپ کو تناخ کو دیکھنا پڑتا ہے
00:52میمونیٹس کو دیکھنا پڑتا ہے
00:53آپ کو تالموت کے علاوہ تورہ کو دیکھنا پڑتا ہے
00:57اور تین ہزار سال سے یہ گوگ اور میگوگ کے بارے میں کیا جانتے ہیں
01:02کہ آج دنیا میں جب ایران پر اٹاک کرتے ہیں
01:05تو کیا یہ گوگ اور میگوگ کا قصہ ہے
01:07یہ کہانی کچھ اور ہے
01:09ان پروفیسیز کو جاننے سے پہلے آپ کو ایک ساؤنڈ سناتا ہوں
01:13اور اس ساؤنڈ کو شوفر کہتے ہیں
01:15بکرے کے سینگ سے بنا ہوا یہ انسٹرومنٹ
01:18قدیم انسٹرومنٹ مانا جاتا ہے
01:20تین ہزار سال سے یہودی اسے بجاتے آئے ہیں
01:25اور جب یہ بجتا ہے
01:26تب یہودیوں کے دل دھڑکنا شروع ہو جاتے ہیں
01:29کیونکہ انہیں لگتا ہے
01:30کہ ان کا مسیح الدجال آ چکا ہے
01:33کہانی کیا ہے؟
01:34آئیے سمجھتے ہیں
01:43یہ کہانی شروع ہوتی ہے
01:45سن پانچ سو چھیاسی قبل مسیح کے یروشلم میں
01:48تب دنیا کی سب سے بڑی ریاست بیبلون کو مانا جاتا تھا
01:52اور بیبلون کا بادشاہ بخت نظر تھا
01:55جسے تاریخ میں نبخت نظر کے نام سے جانا جاتا ہے
01:58بخت نظر نے یروشلم پر حملہ کر دیا
02:01اور حیکل سلمانی کو
02:03فرس ٹیمپل کو جسے حضرت سلمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا
02:07اسے تباہ و برباد کر دیا
02:09لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ہے
02:11کیونکہ اس واقعے کے بعد
02:13اس نے لاکھوں یہودیوں کو قیدی بنایا
02:16اور ان قیدیوں میں ایک نبی بھی شامل تھے
02:20جودائزم کے مطابق ان پیغمبر کا نام حضرت عزخیل علیہ السلام ہے
02:25جنہیں بائبل میں عزخیل کہا جاتا ہے
02:28قرآن مجید میں کوئی ڈریکٹ نام نہیں ہے
02:31یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے
02:32اور بہت سے لوگ انہیں ذلکفل کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں
02:36کوئی بات کنفرمڈ نہیں ہے
02:38لیکن جو ایک چیز کنفرمڈ ہے
02:40وہ یہ کہ یہ بنی اسرائیل کے نبی تھے
02:44جودائزمی کہتی ہے کہ حضرت عزخیل علیہ السلام کو
02:47ان کی قوم کے ساتھ قیدی بنایا گیا
02:49اور انہیں بیبلون لائیا گیا
02:51اور وہ اپنی تباہ شدہ قوم کے ساتھ موجود تھے
02:54کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے انہیں ایک الہام دیا
02:57ایک ایسا الہام جو آج تک دنیا کو ہلا رہا ہے
03:00اور اسے بوک آف عزخیل کہتے ہیں
03:03بوک آف عزخیل کی چپٹر 38 کے اندر لکھا ہے
03:07کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے حضرت عزخیل علیہ السلام سے کہا
03:11کہ انسان کے بیٹے
03:13اپنا رخ گوگ کی طرف کر
03:15جو میگوگ کی زمین سے ہے
03:18اب حضرت عزخیل علیہ السلام کو
03:20جو بتایا گیا انہوں نے وہ لکھا
03:22لیکن آج 26 سال بعد
03:24جب آپ اسے پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں
03:26تو آپ کو لٹرلی ایسا لگتا ہے
03:28جیسے آپ کل کا اخبار پڑھ رہے ہو
03:30تو سوال یہ ہے
03:31کہ یہ گوگ اور میگوگ کون ہیں
03:33اب یہ جاننے کے لیے
03:35پہلے ذرا یہ ویڈیو دیکھیں
03:46ازخیل 38 ورس نمبر 5 میں آپ کو پتا ہے کیا لکھا ہے
03:50سپیسیفک نام لکھے میں آپ کو پڑھ کر سناتا ہوں
03:53پرشیا کش اور پتھ ان کے ساتھ ہوں گے
03:56اور گومر اور تومرا شمر کی زمین سے
03:59اب ذرا یہ ٹیبل دیکھیں
04:01کہ ازخیل کی پریڈکشنز کے مطابق
04:03آج کے وہ ملک کون سے بنتے ہیں
04:06پہلا نام جو آپ اس ٹیبل پر دیکھتے ہیں
04:08وہ پرشیا کا نام ہے
04:09جو کہ ڈریکٹ ایران مانا جاتا ہے
04:12کیونکہ سیدھا نام دیا گیا ہے
04:14دوسرا نام آتا ہے گوگ کا
04:16گوگ سے مراد ہیبریو کے اندر
04:18روش لی جاتی ہے
04:19رش لی جاتی ہے
04:21اور اس سے مراد رشیا ہے
04:22اور تومرا کے اوپر
04:24کنسنسس ہے یہودی سکالرز کا
04:27اور وہ کہتے ہیں
04:28کہ یہ ترکیہ ہے
04:30یعنی تومرا is equal to ترکیہ
04:33اور کش اور پچ سے
04:34مراد لی جاتی ہے
04:35ایتھیوپیا
04:36سودان
04:37اور لیبیا
04:38اب ذرا آپ یہ دیکھیں
04:40کہ چھبیس سو سال پہلے
04:41جو لکھا گیا تھا
04:42اس کے مطابق ہے
04:43آج کے ممالک کون سے بنتے ہیں
04:45یہ بنتے ہیں
04:46رشیا
04:46ایران
04:47ترکیہ
04:48لیبیا
04:49ایتھیوپیا
04:50یعنی آج اگر یہ ایک نیکسس بن جائے
04:53تو اس نیکسس کی یہاں پر بات ہو رہی ہے
04:55اور پروفیسیز کیسے ہوتی ہے
04:57پروفیسیز ایک سیکونس بتاتی ہیں
05:00لیکن یہاں پر جو سیکونس ہے
05:02اس میں شاکنگ بات پتہ کیا ہے
05:03شاکنگ بات یہ ہے
05:04کہ ازاخل 38 کہتی ہے
05:06کہ یہ کوئلیشن
05:07پہلے اسرائیل کے اوپر اٹاک کرے گا
05:10یہ اسرائیل پر حملہ کرے گا
05:12اسرائیل اکیلا ہوگا
05:13اس کی مدد کے لیے کوئی نہیں آئے گا
05:16اور پھر اللہ سبحانہ و تعالی
05:17خود انٹوین کرے گا
05:19سوپر نیچرل طریقے سے
05:22سوپر نیچرل ہی ہوگا
05:23کوئلیشن تباہ ہو جائے گا
05:25اسرائیل بچ جائے گا
05:27اور اسرائیل کے بچنے کے بعد
05:29یہ ایونٹ اتنا بڑا ہوگا
05:30کہ ان کے مطابق
05:32مسیحہ کا آرائیول ممکن ہو جائے گا
05:35لیکن یہاں پر ایک ٹویسٹ بھی ہے
05:37جو 99 فیصد لوگ اگنور کر جاتے ہیں
05:39وہ ٹویسٹ یہ ہے
05:40کہ اس پروفیسی میں
05:41اسرائیل کو پہلے تکلیف ہوگی
05:43اسرائیل پر حملہ ہوگا
05:45کوئلیشن پہلے حملہ کرے گا
05:47یعنی اگر اسرائیل
05:49ایران پر حملہ کر دیتا ہے
05:51تو پھر تو یہ پروفیسی کمپلیٹ ہی نہیں ہوگی
05:53پروفیسی ایکچلی
05:54ہاتھ سے باہر نکل جائے گی
05:56لہٰذا سیناریو ہی ایسا پیدا کیا جائے
05:59کہ جہاں پر ایران پہلے حملہ کرے
06:01تاکہ جوابی کاروائی میں
06:03اس پورے کوئلیشن کو
06:05تباہ کیا جا سکے
06:07یہ بڑا امپورٹنٹ ہے
06:08کیونکہ یہ دونوں سیناریوز میں
06:09ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں
06:11اس سے تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں
06:13لیکن اکتوبر دوہزار چوبیس میں ایک ایوینٹ ہوا
06:16اور کتنا بڑا ایوینٹ ہوا
06:17جس کو میڈیا نے اگنور کر دیا
06:19اور وہ ایوینٹ کیا تھا
06:20کہ ایران نے اسرائیل کے اوپر
06:22میسائلز داغے
06:24جب یہ میسائلز اسرائیل کو جا کر لگے
06:26تو اسرائیل کی لیڈیشپ نے آپ کو پتہ ہے کیا کہا
06:29انہوں نے کہا کہ
06:30یہ وہ روئے نہیں اس بات پر
06:33انہوں نے شور نہیں مچایا
06:35وہ الٹے خوش ہوئے
06:36کہ یہ اوپرچنیٹی ہے
06:38سوال یہ ہے
06:39کہ یہ کس چیز کی اوپرچنیٹی ہے
06:41کہ اس بات کی اوپرچنیٹی ہے
06:42کہ وہ ہمیشہ کے لیے
06:44ایران کو اور کوئلیشن کو تباہ کر سکیں
06:46تاکہ مسیح الدجال آ سکے
06:49یہاں پر میں آپ کو پوری تاریخ نہیں بتاتا
06:52کیونکہ اس ویڈیو میں جو میں نے
06:53اگلے دو پارٹس آپ کے لیے تیار کی ہیں
06:56وہ آپ کے سمجھنے کے لیے زیادہ ضروری ہیں
06:58لیکن میں آپ کو یہاں پر
07:00کوئلی نوڈ ڈیٹس سمجھاتا ہوں
07:02کیونکہ ان نوڈ ڈیٹس کو سمجھنے کے بعد
07:04آپ کو یہ سمجھ میں آ جائے گا
07:06کہ یہ سب کچھ کس طرح سے کنیکٹڈ ہے
07:09سن پانسو چیاسی قبل مسیح میں
07:12حضرت ہزخیل علیہ السلام کو
07:13ان کی قوم کے ساتھ
07:15بیبلون میں قید کر لیا جاتا ہے
07:17اور وہاں پر اللہ سبحانہ و تعالی کا
07:18الہام آتا ہے
07:19جو بعد میں چل کر دنیا کی
07:21سب سے بڑی کنفرنٹیشن میں بدل جاتا ہے
07:23یعنی ایران
07:24ترکیہ
07:25اور رشیہ
07:26دوسرے نمبر پر
07:27سن ستر عیسوی میں
07:28رومنز حملہ آور ہوتے ہیں
07:29یروشلم میں
07:30اور ایک بار پھر
07:32حیکل سلمانی کو گرا دیا جاتا ہے
07:34اور یہودیوں کو
07:35جلا وطن کر دیا جاتا ہے
07:37اور اگلے دو ہزار سال تک
07:39یہودی دنیا میں گھومتے ہیں
07:41دنیا میں پھرتے ہیں
07:42دنیا میں آباد ہو جاتے ہیں
07:43اور یہی سے دنیا میں
07:45ڈائر سپورا کا کونسپٹ کا آغاز ہوتا ہے
07:48پھر سن 1830 آتا ہے
07:50اور انگلنڈ کے شہر پلمت کے اندر
07:52ایک پروٹسٹنٹ پریچر ہوتا ہے
07:54اور اس پریچر کا نام ہے
07:55جان نیلسن ڈابی
07:57جان نیلسن ڈابی
07:58کرسٹینٹی میں ایک نئے کونسپٹ کا آغاز کرتا ہے
08:01اور اس کونسپٹ کو آج
08:04دسپینسیشنلزم کہا جاتا ہے
08:05وہ کہتا یہ ہے کہ
08:06یہودیوں کو
08:08اسرائیل یا ان کی کسی زمین پر
08:10جانے دیا جائے
08:11کیونکہ اگر یہ وہاں جائیں گے
08:13تو اس کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آنا
08:16پوسیبل ہو جائے گا
08:18اب انٹرسٹنگ بات یہ ہے
08:19کہ سن ستر عیسوی میں
08:21انہیں اسرائیل سے نکال دیا گیا
08:23دو ہزار سال یہ پوری دنیا میں گھومتے رہے
08:26اٹھارہ سو تیس میں جا کر یہ کونسپٹ
08:29ڈسپینسیشنلزم کا آغاز ہوتا ہے
08:31یعنی اٹھارہ سو سال تک
08:33پریسچینٹی میں کسی نے یہ بات نہیں کی
08:35یہ بات آگستین نے نہیں کی
08:38یہ ایکویناس نے نہیں کی
08:39یہ بات ایون لوتھر نے نہیں کی
08:41یہ بات کیلون نے نہیں کی
08:43اور یہ ایک نیا کونسپٹ
08:44کوسچینٹی میں انٹریڈیوز کر دیا جاتا ہے
08:47پریسن 1909 کے اندر
08:49ایک امریکن لائر ہے
08:50اس امریکن لائر کا نام ہے سائرس کوفیلڈ
08:53سائرس کوفیلڈ
08:54ڈابی کے اس کونسپٹ کو پک کرتا ہے
08:56اور اس کونسپٹ کے ساتھ
08:58وہ بائبل کے اندر فوٹ نوٹ ڈال دیتا ہے
09:00اور اس کے بعد جو کتاب بنتی ہے
09:02اس کا نام ہوتا ہے سائرس کوفیلڈ ریفرنس بائبل
09:04اور اس کتاب کو
09:05آکسورڈ یونیورسٹی پریس چھاپتی ہے
09:08یہ کتاب امریکہ کے اندر
09:10ہر سیمنری میں پہنچائی جاتی ہے
09:12ہر جگہ پڑھائی جاتی ہے
09:13اور یہ نئی بائبل کی شکل اختیار کر لیتی ہے
09:16یعنی امریکہ میں ایک پوری قوم
09:18کو اس کونسپٹ پر تیار کیا جاتا ہے
09:20کہ کرسچانٹی کے اندر لازمی ہے
09:23کہ یہودیوں کی پریٹیکشن کی جائے
09:25اور یہ کرسچانز نے ان کی پریٹیکشن کرنی ہے
09:27یہ وہ کونسپٹ ہے
09:29جو ڈابی نے دیا
09:30اٹھارہ سو تیس میں
09:32اور اس کے بعد
09:33سکوفیلڈ نے انیس سو نو میں
09:35اس کے اوپر سکوفیلڈ ریفرنس بائبل چھاپ دی
09:38جس کو چھاپا آکسورڈ یونیورسٹی پریس نے
09:40فور اوثنٹیسٹی پرپسز
09:42اور ایک پوری قوم
09:44ایک نئے کونسپٹ پر تیار ہو جاتے ہیں
09:47اور پھر سن انیس سو اڑتالیس آتا ہے
09:49اسرائیل بنتا ہے چودہ مائی کو
09:51اور یہودی کہتے ہیں
09:52کہ اب کلوک الٹی چلنا شروع ہو گئی ہے
09:55دو ہزار سال کے بعد
09:56ہماری دو ہزار سال کی جدائی ختم ہوتی ہے
10:00پھر سن انیس سو سرسٹھ کے اندر
10:02اسرائیل سکس ڈے وار میں جاتا ہے
10:04جس کے نتیجے میں
10:05یروشلم پر قابض ہو جاتا ہے
10:07اور یروشلم کا قبضہ ملنے کے بعد
10:09نہ صرف اسرائیل کا جھنڈا
10:11ویسٹن وال پر لٹکا دیا جاتا ہے
10:13اسے لہرا دیا جاتا ہے
10:19مسیحہ کے آنے کی اور
10:20ایون کچھ ریبائے تو یہاں تک کہتے ہیں
10:23کہ now this is the beginning of the end
10:26پھر سن دو ہزار چار آتا ہے
10:28اور سن دو ہزار چار میں
10:29سین ہاندرین کو
10:31ایک بار پھر بنایا جاتا ہے
10:33یہ یہودیوں کی سب سے بڑی
10:35ریلیجس کوٹ ہے
10:37اور اس کوٹ کا مقصد کیا ہے
10:38یہ کوٹ دو ہزار سال کے بعد دوبارہ بنتی ہے
10:41اور اس کوٹ کا مقصد یہ ہے
10:43کہ مسیحہ کے آنے سے پہلے
10:45ان کے مسیحہ کے آنے سے پہلے
10:47ایک لیگل فریم ورک تیار کریں
10:49پھر سن دو ہزار چھے میں
10:51ٹیکسس کے شہر سین انٹونیو کے اندر
10:53کارنر سٹون چرچ کا سینئر پاسٹر
10:56جس کا نام ہے جان ہیگی
10:58جان ہیگی کوفی کا آغاز کرتا ہے
11:00یعنی
11:00اور اس کے ممبرز بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں
11:05اور اس کے ممبرز بڑھتے بڑھتے
11:06ایک کروڑ ہو جاتے ہیں
11:09یہ ممبرز ایون اے پیک کے ممبرز سے زیادہ ہوتے ہیں
11:12اور ان کے پاس
11:13ایک بہت بڑی طاقت آ جاتی ہے
11:16یعنی پہلی بار دو ہزار چھے میں
11:18آپ یہ دیکھتے ہیں
11:18کہ کرسچن زائنسٹس
11:21اب منظر عام پر
11:22اتنی بڑی تعداد میں
11:24امریکہ کے اندر آ جاتے ہیں
11:26پھر سپٹیمبر دو ہزار چوبیس آتا ہے
11:28اور سپٹیمبر دو ہزار چوبیس میں
11:30ٹیکسس سے ایک جہاز
11:31بینگورین ائرپورٹ پر لانڈ کرتا ہے
11:33سوال یہی کہ اس جہاز میں ایسا کیا تھا
11:35اس جہاز میں پانچ ریڈ ہائیفرز تھیں
11:38یعنی پانچ لال گائے
11:40جنہیں ذرہ برابر بھی
11:41سفید رنگ موجود نہیں تھا
11:42ایک ایکسائٹمنٹ دوٹ جاتی ہے
11:44پورے یہود کی دنیا میں
11:45ریلیجس سیلیبریشن شروع ہو جاتی ہے
11:48لیکن سوال یہ ہے
11:49کہ ان ریڈ ہائیفرز کی
11:50اتنی امپورٹنچ کیوں ہے
11:51تورہ کے بک آف نمبرز کی
11:53چپٹر نائنٹین میں لکھا ہے
11:55کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
11:56حکم دیا گیا
11:57کہ ایک بلکل سرخ گائے لاؤ
11:59جس میں کوئی نقص نہ ہو
12:01جس کو کبھی جویا نہ گیا ہو
12:03اس لال گائے کے قربانی کے بعد
12:06تھرڈ ٹیمپل کی پیوریفیکیشن کا کام ہوگا
12:09یعنی تورہ کے مطابق
12:10تیسرا ٹیمپل تب تک نہیں بنے گا
12:13کہ جب تک ایک ریڈ ہائیفرز موجود نہ ہو
12:15اور ٹیمپل انسٹیٹیوٹ جو پچھلے تیس سال سے
12:18ان سب تیاریوں پر کام کر رہا ہے
12:21اس کی چار نشانیاں آپ سمجھ لیجئے
12:23نمبر ون انہیں چاہیے سالیڈ گولڈ منورہ
12:26جو کہ دو ملین ڈالرز کا ہے
12:28اور آلریڈی تیار ہو چکا ہے
12:30انہیں چاہیے پریسٹلی گارمنز
12:32جو کہ تیار ہو چکے ہیں
12:34انہیں چاہیے سیکریفیشل آلٹر
12:36جو کہ تیار ہو چکا ہے
12:37اور انہیں ضرورت ہے ریڈ ہائیفر کی
12:39جو کہ آلریڈی دوہزار چوبیس میں آ چکی ہیں
12:42اب سوال یہ ہے
12:43کہ اب انہیں انتظار کس چیز کا ہے
12:46انہیں انتظار ایک پولیٹیکل موومنٹ کا
12:48جس پولیٹیکل موومنٹ کے نتیجے میں
12:51یہ ناؤزو بللہ
12:52مسجد اقصہ کو شہید کر کے
12:54وہاں پر اپنے ٹیمپل کی تعمیر کا کام شروع کر سکیں
12:58لیکن یہاں پر ایمپورٹنٹ یہ ہے
13:00کہ مسجد اقصہ موجود کہاں ہے
13:02مسجد اقصہ وہاں موجود ہے
13:04جسے آج آپ ٹیمپل ماؤٹ کہتے ہیں
13:07اور یہ ناؤزو بللہ
13:08اسے شہید کرنا چاہتے ہیں
13:10اب ذرا چلتے ہیں جلائے دوہزار چوبیس میں
13:12جلائے دوہزار چوبیس میں
13:13ینائٹڈ سٹیٹس کے اندر
13:15واشنگٹن کے اندر
13:16کانگریس کے اندر
13:17نیتنیاہو نے خطاب کیا
13:19اور اسے ایک تقریر کے اندر
13:21ایک تقریر کے اندر
13:22ہال میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے
13:2429 بار
13:25سٹانڈنگ اوویشن دیا
13:27کوئی پولیٹیکل اسوسییشن تھی
13:29نہیں
13:30کوئی اگنومک پارٹنشپ
13:31ڈیولپ ہو رہی تھی
13:32نہیں
13:32یہ عقیدے کا مسئلہ تھا
13:34اور اس عقیدے کو
13:35آپ کرسچن زائنیزم کہتے ہیں
13:38اب اس کہانی کو ایسے سمجھیں
13:39کہ جب 1830 کے اندر
13:42ڈابی نے یہ کانسپ دیا
13:44کہ یہودیوں کو دوبارہ آباد کرنا چاہیے
13:47جس کے نتیجے میں
13:48حضرت عیسیٰ علیہ السلام آ سکیں گے
13:51اور اس کانسپ کے اوپر
13:52سکوفیلڈ نے
13:53اپنی ریفرنس بائبل تیار کی
13:55جسے آکسورڈ یونیورسٹی پریس نے چھاپا
13:57اور جو تمام امریکنز کے ہاتھوں میں پہنچا دی گئی
14:01ایک پوری نسل کو تیار کیا
14:03جو یہ مانتی ہے
14:04کہ یہودیوں کی حفاظت کرنا
14:07کرسچانٹی کے لیے لازم ہے
14:09اور آج بھی جو آرثوڈاکس کرسچنز ہیں
14:12وہ یہ بات جانتے ہیں
14:13کہ یہ کانسپٹ غلط ہے
14:15اور پھر 2006 میں
14:16آپ نے یہ دیکھا
14:18کہ جان ہیگی
14:19وہ پیسٹر
14:20جس نے کوفی کا آغاز کیا
14:22یعنی
14:22کرسچنز یونیٹیڈ فور ازرائیل
14:25اس کی پاور اتنی بڑھتی گئی
14:27کہ بائیس ہزار کا کانگریگیشن تھا
14:29اور وہ ایک کروڑ لوگوں میں کنورٹ ہو گیا
14:32یہ ایک کروڑ لوگ وہ ہیں
14:33جو ووٹ دیتے ہیں
14:34یہ فنڈنگ دیتے ہیں
14:36یہ پیسہ دیتے ہیں
14:37یہ عقیدت رکھتے ہیں
14:39اور اس عقیدت کے نتیجے میں
14:40جب کوئی پولیٹیشن آ کر یہ کہتا ہے
14:43کہ میں اسرائیل کو سپورٹ نہیں کروں گا
14:45تو اس کا پولیٹکل کریئر ختم ہو جاتا ہے
14:49آج کوفی کی پاور ایپیک سے کہیں زیادہ ہے
14:51ایپیک پولیٹکلی ایمپورٹنٹ ہے
14:53لیکن یہاں پہ یہ سمجھنا چاہیے
14:55کہ ایک سو بیس سال کی کنڈیشننگ کی گئی ہے
14:58ایک دو سال کی نہیں
14:59ایک سو بیس سال کی کنڈیشننگ کی گئی ہے
15:02لیکن لیکن لیکن می کلیریفائی دیس وان ٹھنگ ہے
15:04میں اوٹھوڈاکس کرسٹین کی
15:06کیا تھلکس کی بات نہیں کر رہا
15:07کیونکہ وہ جانتے ہیں
15:09کہ یہودی ان کے کھلے دشمن ہیں
15:11لیکن وہ کرسٹین زائنس جن کے میں یہاں بات کر رہا ہوں
15:14انہیں تین باتیں نہیں بتائی گئیں
15:16پہلی بات یہ
15:17کہ ڈابی سے پہلے
15:18اٹھارہ سو سال تک
15:20کسی چرچ فادر نے یہ نہیں سکھایا
15:23یہ تھیالوجی کو کانسپٹ نہیں دیا
15:25کہ اسرائیل بنانا ضروری ہے
15:27اور یہ آبادی
15:29یہودیوں کی واپس جانی چاہیے
15:31تاکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آ سکیں
15:33یہ کانسپٹ
15:34انیسویں صدی کی ایجاد ہے
15:36دوسری بات
15:38جو کرسٹین زائنس کو نہیں بتائی گئی
15:40وہ یہ
15:40جن یہودیوں کو یہ آباد کرنا چاہتے ہیں
15:43ان کے لیے اسرائیل کی زمین
15:45الوکیٹ رکھنا چاہتے ہیں
15:47وہ تو خود حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نہیں مانتے
15:50اور تیسری اور جو
15:51بڑی امپورٹن بات ہے
15:52کہ کتنے اسرائیلی ریبائز ایسے ہیں
15:55جنہوں نے خود کلیم کیا ہے
15:57کہ کرسٹین زائنس ہمارے لیے
15:59یوسفل ہیں
16:00جب کام ہو جائے گا
16:01ان کی ضرورت نہیں رہے گی
16:03اور یہ ڈیسپشن کا ماسٹر پیس ہے
16:07اب جودیزم کے اندر ایک طرف تناخ ہے
16:09which are revelations
16:10اور دوسری طرف تالمود ہے
16:13جو کہ ریبانک دیبیٹس ہیں
16:14جو کہ کسی حد تک آپ تفصیل سے اس کی مراد لے سکتے ہیں
16:17اگر ان کا کراس کمپیرزن کریں
16:19تو آپ کو تین چیزیں سمجھ میں آتی ہیں
16:20پہلا یہ کہ ایران کا خاتمہ ان کے لیے ضروری ہے
16:24کیونکہ ایزاخیل کے مطابق ایران، پرشیا، گاغ، مگاغ
16:28یہی میٹر کرتا ہے
16:29اور ان کے خاتمے کے بغیر یہ سب کچھ ممکن نہیں ہوگا
16:32تو آپ نے دیکھا ہے
16:33کہ ایران کا نیوکلئر پروگرام تباہ کر دیا گیا
16:36ہماس اور ہزباللہ کو گرا دیا گیا
16:38سیریا گر گیا
16:39رشیا نے کوئی ملٹیریلی سپورٹ نہیں دی
16:43کوئی سپورٹ پروائیڈ نہیں کی
16:45جس کے رتیجے میں کوئلیشن بننے سے پہلے ہی ختم ہو گیا
16:47دوسری چیز
16:48گریٹر اسرائیل کا قیام
16:50جینیسیس 15-18 کے مطابق
16:53دریائے نیل سے لے کر دریائے فرات تک
16:55اس سارے علاقے کے اندر
16:57جس میں جارڈن آتا ہے
16:58لیبنون آتا ہے
16:59سیریا آتا ہے
17:00عراق آتا ہے
17:01سعودی عربیہ کے پارٹس آتے ہیں
17:03غزہ آتا ہے
17:04یہاں پر ان کی ریاست بننی ہے
17:06تو وہی سب کچھ آپ زونز کی شکل میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں
17:10اور تیسرے نمبر پر
17:11تیسرے ٹیمپل کی
17:13تھرڈ ٹیمپل آف یوروشلم کی تعمیر کا کام
17:16اور اس کے لیے ریڈ ہائفر
17:17آلریڈی موجود ہیں
17:19اور اس کے لیے
17:20مسجد اقصہ کو ناؤزباللہ شہید کرنا
17:23ان کے لیے ضروری ہے
17:24اور وہ پولیٹکل موفمنٹ لائے بغیر نہیں ہو پائے گا
17:28اب جیویش پروفیسیز کو
17:30اسلامی پروفیسیز کے ساتھ کمپیر کرتے ہیں
17:32اور دیکھتے ہیں کہ ان کی سمجھ میں
17:34اور ہماری انڈسٹیننگ میں
17:36ڈیفرنسز کہاں آتا ہے
17:37یہ انٹرسٹنگ ہے
17:38کیونکہ جس کو جیویش پروفیسی کے اندر
17:41گاغ میں گاغ کوئلیشن اٹیک کہتے ہیں
17:43ہم اسے ایک بڑی فوج
17:45جو بیت المقدس کی جانب بڑھے گی
17:47ہم اس کی بات کرتے ہیں
17:48یہ اللہ کی سوپر نیچرل انٹرونشن کی بات کرتے ہیں
17:51اور ہم بات کرتے ہیں
17:52کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نازل ہوں گے
17:55اس کے علاوہ یہ بات کرتے ہیں
17:57کہ کوئلیشن کو جو ان کے اوپر اٹیک کرے گا
18:00وہ ڈسٹرائی کر دیا جائے گا
18:01وہ تباہ و برباد ہو جائے گا
18:03اور اسرائیل صرف بچے گا
18:04جبکہ ہم بات کرتے ہیں
18:06کہ دجال کا قتل کر دیا جائے گا
18:09اور یہ بات کرتے ہیں
18:10کہ مسیحہ کا رول پوری دنیا میں
18:12امپلیمنٹ ہو جائے گا
18:13اور یروشلم پوری دنیا کا
18:15کیاپٹل بن جائے گا
18:16وان ورلڈ گومنٹ بن جائے گی
18:18اور ہم کہتے ہیں
18:19کہ وان ورلڈ گومنٹ بنے گی تو صحیح
18:21لیکن وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حکومت ہوگی
18:25اب بات یہ ہے
18:26کہ یہ تین الگ سکولز آف تھاٹ ہیں
18:29اسلام، کرسچانٹی اور جوڈائزم
18:31لیکن یہ کنورج ایک جگہ پر کرتے ہیں
18:33جسے یروشلم کہتے ہیں
18:36اب سب سے امپورٹنٹ بات
18:38جو اس پوری ویڈیو کا مقصد ہے
18:40میں اسکٹالوجی پر بات کرتا ہوں
18:42پروفیسیز پر بھی بات کرتا ہوں
18:44اور آج کی ویڈیو میں بھی میں نے بات کی ہے
18:45اور آپ کو جیوز کی پروفیسیز دکھائی ہے
18:47یہ پروفیسیز کا مطلب کیا ہوتا ہے
18:49پروفیسیز کا مطلب یہ ہوتا ہے
18:51کہ آنے والے دور کے بارے میں
18:53اللہ سبحانہ وتعالی نے
18:55آپ کی مدد فرمائی ہے
18:56آپ جیوز کی پروفیسیز سمجھ سکتے ہیں
18:59اس پر عمل نہیں کریں گے
19:00آپ اپنے دین کی پروفیسیز کو پڑھیں گے
19:03اس کو جاننے کی کوشش کریں گے
19:05کیونکہ وہ آنے والے دور کے بارے میں
19:07آپ کی آگاہی ہے
19:08لیکن پروفیسی کا مطلب پروفیسی ہے
19:11پروفیسی کا مطلب یہ نہیں ہے
19:13کہ آپ ایکشن لینا بند کر دیں
19:15آپ ہمت ہار جائیں
19:17آپ اپنے حوصلے پست کرنے
19:19آپ سے آپ کے آج کا سوال ہوگا
19:22آپ نے اپنے آج کا جواب دے رہا ہے
19:24پروفیسی جب ہونی ہوگی
19:26ہو جائے گی
19:27اور یہی بات میرے استاد
19:28ڈاکٹر اسرار احمد نے بھی
19:29اپنی ویڈیوز میں آپ سے کہی ہے
19:31کہ پروفیسی کے انتظار میں مت بیٹھیں
19:34اپنا کام جاری رکھیں
19:36کہ دیار مغرب کے لوگ
19:39اپنے حساب سے چلیں گے
19:40آپ اپنے دین پر
19:42اپنے حساب سے چلیں
19:43جب اللہ سبحانہ وتعالی کو
19:45جو منظور ہوگا
19:47وہ اپنی مرضی سے
19:49جیسا کرنا چاہے گا
19:50وہ کرے گا
19:52آپ اور میں
19:53اپنے کیے کے
19:54اور اپنے آج کے
19:56ذمہ دار ہیں
19:57دیار مغرب کے رہنے والوں
19:59خدا کی بستی دکا نہیں ہے
20:01دیار مغرب کے رہنے والوں
20:04خدا کی بستی دکا نہیں ہے
20:06کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو
20:08وہی ذرے کم ایار ہوگا
20:11نکل کے سہرہ سے
20:12جس نے رومہ کی سلطنت کو
20:14اُلٹ دیا تھا
20:15سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے
20:18وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
20:21موسیقی
20:23موسیقی
Comments