00:00One word is not liable. This is the word Ibn Sunni. This is the word Ibn Sunni.
00:06Allahumma la khalaba. This is the word Ibn Sunni. This is the word Ibn Sunni.
00:11La khalaba. Just read it. La khalaba.
00:18This is the word I call it.
00:20La khalaba.
00:24This is a small word I will tell you.
00:27This is the word I will tell you, you get your relationship.
00:32This is the word I will tell you, you can go with your work, or your days,
00:40it will tell me I will tell you, what I can do.
00:42It will tell you ultimately will tell me something that s passioned me with your words
00:44I will tell you.
00:54La khalaaba.
00:57یہ میں نے
00:58روایت بتائیے بقیادہ
00:59ابن سنی کی روایت ہے
01:02اور مستند
01:04روایت ہے
01:06اور یہ لفظ
01:07بڑے بڑے محدثین
01:10اہل بیت
01:11ان کی زندگیوں کے مشاہدے ہیں
01:14اور اس کی بہت بڑی
01:16تفصیل ہے لیکن میں آج
01:18کیونکہ ساتھ تفصیل دوں گا
01:19اس لئے میں چھوٹے چھوٹے یہ فائدے
01:22بتاتا جاؤں گا اور آپ کو دیتا
01:24جاؤں گا
01:26تو لفظ کیا میں نے بتایا
01:28اب اس کا طریقہ سن لیجئے
01:31اب اس کا طریقہ سنیے
01:32لا خلابہ کا
01:34لا خلابہ اگر آپ
01:36چاہتے ہیں کہ ایک مولا
01:38یہ میں عمل کروں نہ کروں
01:39ایک تسبیح والاخر درود پاک
01:42کی ہر نماز کے بعد پڑھ لیں
01:44ورنہ صرف سوتے ہوئے
01:46ایک تسبیح اپنے مقصد کا تصور
01:48کر کے یہ رشتہ کروں نہ کروں
01:50یہ میں کروار
01:52یا معاملہ جو بھی ہیں
01:53اچھا اس کیلئے ضروری نہیں کہ ایک بابا
01:55آئے گا خواب میں زیارت ہوگی
01:57فلان چیز ہوگی
01:58بعض وقت یہ بھی ہو جاتا ہے
02:00اور بعض وقت
02:01اللہ پاک اس کی طرف سے
02:02دل ہٹا دیتا ہے
02:03اور بعض وقت
02:04کچھ نہیں ہوتا
02:05وہ معاملہ ہو جاتا ہے
02:07اللہ اس معاملے کے
02:08انجامِ بد سے بچاتے ہیں
02:12انجامِ
02:13بُرے انجام سے
02:16بُرے انجام سے بچاتے ہیں
02:19بُرے انجام سے
02:21وَشَمَاتَتِ الْآدَا
02:23حدیث میں ہے مولا
02:25میرا حال ایسا نہ کر دینا
02:27کہ دشمن مجھ پہ ہسے
02:29وَشَمَاتَتِ الْآدَا
02:31کہ اللہ دشمن مجھ پہ ہسے
02:33آپ انجام دیکھا اس کا
02:37نا
02:38یہ لفظ جو بندہ پڑھے گا
02:42یہ میں ساتھ موتی دے رہا ہوں آپ کو
02:45پیکج دے رہا ہوں گوھر سے سنیے گا
02:47جو یہ لفظ پڑھے گا
02:49ہر نماز کے بعد ایک تصویح پڑھ لے
02:50اول آخر درود پاک کے
02:52اٹھتے بیٹھتے
02:53کھلا بھی پڑھ سکتا ہے
02:55اور ایک تصویح سوتے پڑھ لے
02:57اول آخر تین بار درود پاک
02:59لا خلاوہ
03:01لا
03:02میں بار بار اس لیے دور آ رہا ہوں
03:04کہ آپ حضرات کو یاد ہو جائے
03:06جن کو یاد نہیں
03:07لا خلاوہ
03:08یہ ایک زبردست لفظ ہے
03:11میں اکثر بتاتا ہوں
03:12میرے بعض لوگ آتے ہیں
03:13کہ ہمارا شادی کا استخارہ کر دیں
03:15ہماری شادی کے لیے یہ کر دیں اس طرح کر دیں
03:18میں اگر لا خلاوہ پڑھو
03:19اللہ پاک خیب سے
03:20خیر کے دروازے کھولے گا
03:22اور پھر اگر لا خلاوہ پڑھا
03:24چاند دن چاند ہفتے پڑھا
03:27اور اس کے بعد کوئی آزمائش آئی
03:29تو اسے اللہ کی طرف سے سمجھے گا
03:32کہ مولا
03:33تیری طرف سے اگر آزمائش آگئی ہے
03:35وہ تو نبیوں پہ بھی آئی
03:37اہلِ رسول پہ بھی آئی
03:39اصحابِ رسول پہ بھی آئی
03:41اولیاء محدثین صالحین پہ بھی آئی
03:44تو یہ ایک لفظ دے رہا ہوں
03:46لا خلاوہ
03:48لا
03:51مارے پاس ایک صحاب آئے
03:52ان کی بیٹیاں بیٹے
03:55مجھے گئنے لگے گئے
03:56یہ رشتے بہت آ رہے ہیں
03:58اور میں پریشان ہوں
03:59کس سے کروں کس سے نہ کروں
04:02کیا کروں
04:02مجھے کوئی تعویز دے دیں
04:04میں سرانے رکھ کے سو جائے کروں
04:06وہی بیٹی کے لیے بندہ آ جائے
04:09جو رشتے آ رہے ہیں
04:09میں اس سے کر لوں
04:10میں نے کہا
04:11میں تجھے ایک مسنون عمل دیتا ہوں
04:14روایت سے ثابت عمل دیتا ہوں
04:16حدیث کے ثبوت کے ساتھ
04:18آپ ایسا کریں
04:19آپ یہ سارے گھر والے لا خلابہ پڑھیں
04:23جب لا خلابہ پڑھیں گے
04:24اللہ دودھ پانی علیدہ کر دے گا
04:27چھلنی لگے گی
04:28چھلنی کے نیچے سے جو نکلنا ہے
04:30نکل جائے گا
04:31جو چھلنی کے اوپر ہوگا
04:32وہی اصلی ہوگا
04:34چھلنی مارتے ہیں نا
04:36جو نیچے نکلنا ہے
04:37وہ نکل جائے گا
04:38اور جو اوپر ہوگا
04:39وہی اصلی ہوگا
04:42اس نے کیا
04:43بیٹیوں کی شادیاں کی
04:46بیٹوں کی شادیاں کی
04:47مجھے جب بھی ملتا ہے
04:49کہتا ہے بڑا مطمئن ہوں
04:50ورنہ ساری عمر انسان
04:53دامادوں اور بہوں اور
04:56ان کے لئے روتا رہتا ہے
04:57میں تو مطمئن ہوں
04:58یہ سامل نے میرے گھر کو جنت بنا دیا ہے
05:04میں نے اس کو روایات میں چک کی
05:07یہ خلابہ کہتے ہیں
05:08پنجے کو
05:10خون خار جو پنجا ہوتا ہے نا
05:13ایسے جب جاتا ہے
05:14تو گوشت کا لو تھڑا
05:17گوشت کا ٹکڑا سار کھینچ کے لئے آتا ہے
05:21تو ایسا کوئی غیبی پنجا
05:24نقصان کا
05:25دوکے کا
05:26فریب کا
05:27فراڈ کا
05:28مجھے ایک بندہ کہنے لگا
05:29میں تجارت کرتا ہوں
05:30لوگ دوکھا جاتے ہیں
05:31میں کہتا ہوں لا خلابہ نہیں پڑتا
05:33پڑھ لا خلابہ
05:36ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے
05:37مکان بیشنا چاہتا ہوں
05:38مکان کے لئے
05:40چھوٹا مکان ہے
05:41اولاد بڑی ہو گئی ہے
05:42بڑا مکان لے لو
05:43تمہیں نے کہا
05:44لا خلابہ پڑ
05:45تجھے اچھا بھپاری ملے گا
05:47دوکھا نہیں ہوگا
05:48اسے لا خلابہ پڑھا
05:50ایک ایسے بندے سے معاملہ ہوا
05:52بالکل شریف آدمی
05:53معاملات بھی
05:53پیسے بھی
05:54لکھ پڑ بھی
05:54ہر چیز ٹھیک ہو گئی
05:55کہنے لگا
05:56اللہ کا فضل ہے
05:57کئی لٹے گئے ہیں
05:58تھوڑے سے پیسے دے
05:59کہ کاغذات لکھوا لیتے ہیں
06:00پھر بندہ
06:01تالتوں کے چکر لگاتا رہے ہیں
06:04یہ زندگی کے معاملات
06:06کرنے ہونا
06:07اس میں یہ
06:08میں نے بہت پور تاثیر پایا ہے
06:10لا خلابہ
06:13لا
06:15کیا خیال ہے
06:16زندگی میں
06:16یہ کام آتا ہے
06:17نہیں آتا
06:18ہر لمحہ لمحہ کام آتا ہے
06:20قدم قدم پہ کام آتا ہے
06:22اور قدم قدم پہ
06:24اس کی بڑی تاثیر ملتی ہے
06:25بہت طاقت ملتی ہے
06:27اور انسان کو بھروسہ ملتا ہے
06:29اور دوسرے لفظوں میں
06:30انسان اپنے مسائل کو
06:32اللہ کے سامنے پیش کر دیتا ہے
06:34مولا
06:35ایک کوئی پیر استخارہ کرے
06:37ایک میں استخارہ کروں
06:38ایک مشورے کریں
06:40ایک کیا کریں
06:40ایک مولا
06:41میں اپنا معاملہ
06:42تیری بارگاہ میں
06:43لاکہ پیش کر رہا ہوں
06:44تو میرے لئے خیر کے فیصلے فرما
06:47آفیت کے فیصلے فرما
06:48اور اللہ غیب سے
06:50آفیت کے فیصلے فرما دیتا ہے
06:53اللہ غیب سے
06:54آفیت کے فیصلے فرما دیتا ہے
06:56موسیقی
Comments