Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Bas Tera Saath Ho Ep 20 & 21 full Teaser Exposed | Bas Tera Saath Ho Ep 20 Promo Review | Ary Drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00صدیقی صاحب اپنی سائبر کرائم ٹیم کے ساتھ فوراں آتے ہیں اور انس اور انسہ کی فیک ویڈیو لیگ کرنے
00:05کے جرم میں شایان کو اسی وقت اریسٹ کر لیتے ہیں
00:08یہ دیکھ کر مرسلین اور شازیہ کے ہوش اڑ جاتے ہیں شازیہ روتی ہوئی دادا جان کے پاس جاتی ہے
00:13لیکن دادا جان انس سے ناراض ہو جاتے ہیں اور خستے سے کہتے ہیں انس تم ابھی جاؤ اور شایان
00:18کو فوراں جیل سے باہر نکلواؤ
00:19یہ بات پیچھے سے انسہ سن لیتی ہے اور انس سے کہتے ہیں تمہیں پتا تھا کہ ہماری ویڈیو شایان
00:24نے لیگ کروائی تھی لیکن پھر بھی تم نے یہ بات مجھ سے چھپائی میں تمہیں کبھی ماف نہیں کروں
00:28گی
00:28یہ سن کر انس کے ہوش اڑ جاتے ہیں دوسری طرف مرسلین آگ ببولا ہو جاتا ہے اور شایان کو
00:33جیل سے باہر نکلوانے کے لیے فوراں انسہ کو کڈنیپ کرنے کی پلاننگ کرتا ہے
00:38جیسے ہی انسہ گصے میں انس کو چھوڑ کر گھر سے نکلتی ہے اسی وقت پیچھے سے مرسلین اپنی گنڈوں
00:43کے ساتھ گاڑی میں آتا ہے
00:44مرسلین زبردستی انسہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر ایک فارم ہاؤس میں لے جاتا ہے اسی وقت انسہ کا
00:49بھائی آریف وہاں گھر پر آ جاتا ہے
00:51آریف کو ساری حقیقت پتا چل چکی ہوتی ہے کہ ویڈیو فیک تھی اور یہ سب شایان کا کیا دھرا
00:56تھا
00:56وہ اپنی بہن انسہ سے مافی مانگنے آتا ہے اور انسہ سے پوچھتا ہے کہ انسہ کہاں ہے
01:01انسہ بولتا ہے وہ مجھ سے ناراض ہو کر یہاں سے گئی ہے میں سمجھا وہ آپ کے گھر آئی
01:04ہوگی
01:04تب ہی وہ انسہ کی دوستوں سے پتا کرتے ہیں لیکن انسہ کہیں نہیں ہوتی
01:08یہ سن کر دونوں کے ہوش اڑ جاتے ہیں انسہ فوراں گاڑی بھگاتا ہوا آریف کے ساتھ پولیس سٹیشن جاتا
01:13ہے
01:13تب ہی انسہ کے موبائل پر مرسلین کی کول آتی ہے
01:16مرسلین دھمکی دیتے ہوئے کہتا ہے
01:18اگر تم نے شایان کو ابھی کے ابھی جیل سے باہر نہیں نکلوایا
01:21تو میں انسہ کو گولی مار دوں گا
01:23یہ سن کر انسہ کے پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہے
01:25انسہ فوراں اپنا کیس واپس لے لیتا ہے
01:27کیس واپس لیتے ہی سائبر کرائم بالے شایان کو اسی وقت جیل سے رہا کر دیتے ہیں
01:31شایان کے رہا ہوتے ہی مرسلین انسہ کو چھوڑ دیتا ہے
01:34جیسے ہی انسہ واپس گھراتی ہے
01:36اسی وقت وہاں عارف آ جاتا ہے
01:38عارف فوراں اس کے گلے لگ جاتا ہے
01:39اور روتا ہوا کہتا ہے
01:41مجھے ماف کر دو انسہ
01:42میں نے تم پر یقین نہیں کیا تھا
01:43میں بہت شرمندہ ہوں
01:44انسہ اپنے بھائی کو روتا دیکھ کر آخرکار اسے ماف کر دیتی ہے
01:47لیکن دوسری طرف
01:48فہم قریشی نکاح کا بہانہ بنا کر
01:50شرین کو اکیلے اپنے فارم ہاؤس لے جاتا ہے
01:53جیسے ہی وہ اندر جاتے ہیں
01:54فہم فوراں دروازہ بند کر دیتا ہے
01:56فہم شرین کے ساتھ زبردستی کرتا ہے
01:58اور اسے زمین پر دھکا دے کر کہتا ہے
02:00شرین میں نے صرف تیرے بھائی شایان سے بدلہ لینے کے لیے
02:02محبت کا یہ ناٹک کیا تھا
02:04تمہارے بھائی نے انسہ کی عزت اچھا لی
02:06آج میں نے حساب برابر کر دیا
02:08یہ سن کر شرین کے ہوش اڑ جاتے ہیں
02:10فہم اسے وہاں روتی ہوئی حالت میں
02:11اکیلا چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلا جاتا ہے
02:14شرین روتی ہوئی واپس گھر آتی ہے
02:15اور شازیہ کو بتاتی ہے
02:17فہم قریشی نے مجھے استعمال کیا اور چھوڑ دیا
02:19اب مجھ سے کوئی شادی نہیں کرے گا
02:21یہ سننے کے بعد مرسلین کو اسی وقت ہارٹ اٹیک آ جاتا ہے
02:24انہیں ہسپٹل لے کر جاتے ہیں
02:25تو تب ہی ڈاکٹر باہر آ کر بتاتے ہیں
02:27ان کا آخری وقت چل رہا ہے
02:28تب ہی وہ انس اور انسہ کو اپنے پاس بلاتے ہیں
02:31اور کہتے ہیں
02:31بیٹا میرے مر جانے کے بعد میرے بزنس کو تم سمحلنا
02:34وہ تمہارا ہی ہے
02:35جس کے بعد تب ہی وہ اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں
02:37اور ان کی موت ہو جاتی ہے
02:39تب ہی کچھ دن بعد انس انسہ کو لے کر
02:40جیسے ہی اپنے کمرے میں آتا ہے
02:42اسی وقت اچانک انسہ کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو جاتی ہے
02:45اور وہ چکر کھا کر زمین پر گر جاتی ہے
02:47انس پریشان ہو کر فوراں ڈاکٹر کو بلاتا ہے
02:50ڈاکٹر چیکپ کے بعد انس کو بتاتی ہے
02:52کہ انسہ پریگنٹ ہے
02:53یہ خوش خبری سن کر انس خوشی سے باغل ہو جاتا ہے
Comments
PK All video tv
Creator
Bas Tera Saath Ho Ep 20 & 21 full Teaser Exposed | Bas Tera Saath Ho Ep 20 Promo Review | Ary Drama

Recommended