00:05چلو بھئی چلو میرا بھائی اٹھو بیٹھ خالی کھرنے کا ٹائم ہوگیا چلو پٹ پٹ
00:10او فو خان صاحب تھوڑی دیر تو سونے دو
00:12سونے دو تم کونتا رات کو کوٹا ٹرین چلا کیا یا تو تھکا ہوا ہے
00:17اٹھو اے فوراں اٹھو
00:18خان خدا کے لیے تھوڑا سا سونے دو ابھی تھوڑی دیر میں ہم چلے جائیں گے
00:21او بھئی کل ہم دونوں نکل جائیں گے
00:24کمال کی بات ہے یر
00:25نا بجلی ہے نا پانی ہے پھر بھی دل پاکستانی ہے
00:29سب کے آنے کا ٹائم ہو گیا میرا بھائی چائپ جو اور پاورا نکلوئے تو
00:33چلو
00:33خان صاحب یہ کوئی دوستی نہ ہوئی
00:35کھا دوستی
00:36اتنا خوبصورت خواب دیکھ رہا تھا
00:38یہ خوبصورت پہاڑ
00:39یہ خوبصورت گاس اور یہ خوبصورت رنگ رنین روشنیاں
00:44اوے میسر کے
00:46میوری
00:47تم کتنا خوش نصیب ہے
00:49وہ تم نے روشنی دیکھے
00:52روشنی طرح صرف بجلی اب تابوں میں لے گئے
00:55پھر بھر تم نے کوئی لیکی کیا
00:56جو تم نے خواب میں بجلی دے گئے
00:58میں صدکے میں واری
01:01میں صدکے میں واری
01:03یہ کس سے بے ماس میں ہی تھی مل رہا ہے
01:05کون ہیں یہ لوگ
01:05گریب آدمیہ پریشان ہے جنب
01:07گہنے کوئی جگہ نہیں تھی
01:09میں نے کوئی کوئی بات نہیں
01:10یہ در سو جو
01:11ایسے ہی نہیں سوئے
01:12ہم دونوں نے پانچ پانچ سو روپے اس کو دیا ہے
01:15تم نے پانچ پانچ سو روپے لیے ان سے سونے کے لیے
01:18تمہیں شرم نہیں آتی
01:19تم نے میرا پانچ مہینے کا تنخواہ دینے دھن کو شرم نہیں آتی
01:23تم سے تو میں باپ میں بات کروں گا
01:25جلو یہاں سے لکھلا
01:26جلو لکھلا
01:32یہ میرا سٹاف کدھر ہے
01:34میں تمہارا چوکی دار ہے تمہارے سٹاف کا نہیں ہوں
01:38تم سے میں باپ میں بات کروں گا
01:41خدمت کرتا ہے پیسے بھی نہیں لیتا چھائے گا
01:43شکریہ لکھتا ہے
01:48لاپروہ کے بچے
01:49سوری سر
01:50سر جی میں لاپروہ ہوں
01:53میرے والا صاحب کا نام بے پروائے جی
01:55فضول بک بک بک کرو یہ بتاؤ تم ابھی تک کلینک کیوں نہیں پہنچے
01:59جی کیا کہہ رہے سر آپ
02:00میں کلینک میں ہوں سر
02:02بکواس بند کرو
02:03میں ابھی کلینک آیا ہوں
02:05میں نے تو تمہیں کہیں نہیں دیکھا
02:09سر جی میں کلینک کے اندر آگیا ہوں
02:11بلکہ پچھلے اندر بھی آگیا ہوں
02:14کیا بکواس ہے یہ
02:15ارے فضول آدمی
02:17اگر تم کلینک کے اندر آگیا تو تم نے میرا
02:19کیا کر رہے ہیں ادھر دیکھو
02:22سوری سر
02:23اگر تم کلینک کے اندر تھے تو تم نے کیوں اٹھایا فون میرا
02:26مجھے خام خواہ کال دلوا دی
02:28سر جی میں نے وہ نیا موبائل لیا ہے
02:30وہ میں آپ کی کال چیک کر کے نظر جی
02:32میں اس کی وائس کوالٹی چیک کر رہا تھا جی
02:35یعنی تم مجھے سٹیاتوس کو سمجھتے ہو
02:37میرے ساتھ چیک کر رہے تھے
02:38سر جی آپ کے ساتھ رہے جائے
02:40ادھر ہی پڑھ گئے جی
02:41ہر چیز کو چیک کرنا پڑتا ہے جی
02:44با کامار وہ کہاں ہیں وہ
02:46سنبل اور پنکی
02:49وہ یہیں میں نے کہیں رکھی تھی جی
02:51میں نے خود ساری ڈونڈی ادراز
02:54سوری سر وہ ریسیکشن پہ سر وہ آگئی ہیں
02:56وہ کوئی اپنے معاملے کو ڈسکس کر رہی ہیں سر
02:59گفتو شرید میں مصروف ہیں سر
03:01جی سر
03:02کیا باتیں
03:03وہ سر
03:04وہ تنخواہ کے بارے میں باتیں کر رہی ہیں
03:08سر کے نئے کلینک ہے
03:09نئے کپڑے پینے
03:10نئے سیلری ہوگی
03:11وہ سر جی ہمارے کچھ
03:14سر
03:14پتہ ہے
03:17ہاں
03:23دیکھنے آرہے ہیں
03:27اوہو نہیں بھائی
03:29میرا مطلب ہے کہ
03:31میرے رشتے کیلئے آرہے ہیں
03:33رشتہ دیکھنے آرہے ہیں
03:35آئے ہائے
03:36کون ہے وہ مقتول
03:39ارے
03:40مقتول نہیں
03:41لڑکے کا نام تو مقبول ہے
03:43ہاں ہاں
03:44شادی کے بعد
03:45مقتول ہی ہو جائے گا
03:47بس بس
03:47اب ایسی بھی کوئی بات نہیں
03:49اور میری مانو نا
03:50تو تم بھی اب شادی کر ہی لو
03:51اچھا
03:52جی
03:53سوری
03:53ہمارے فیملی میں
03:54چھوٹی بچیوں کی شادی نہیں ہوتی
03:58چھوٹی
03:58یایس
03:59تم چھوٹی ہو
04:01تو اور کیا
04:02استغفار
04:04چھوٹی
04:05ابھی میری عمر ہی کیا ہے
04:06صرف سولہ سال
04:08باقی بچے ہیں
04:11اچھا جی
04:12کیا ہوا اللہ پروان
04:14اب کیا کیا ہے ڈاکٹر صاحب
04:16وہی حضو مامول
04:17بیجیتی ہوئی ہے
04:19ہم سب کی
04:20ہم سب کی
04:21کیوں
04:22اب ہم نے کیا کیا ہے
04:23بہت اچھے
04:24یعنی اس ملک میں بیزت ہونے کے لیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے
04:27جی
04:27ہر بڑا آدمی
04:28ہر چھوٹے آدمی کو
04:30شیطان سمجھتا ہے
04:31وہ میرا پاس شڑو بھائی
04:33وہ یہ رہا ہے وہ
04:35وہ یہ انسانوں کا کلینی کے
04:37تم تیدر گوچرا ہوا ہے
04:38نگان
04:39بے باکوف انسان
04:41تم جانتے میں ہی میں کون ہوں
04:43اور تمہیں میں اپنا طارف کروا دوں گا
04:46تمہاری جان نکل جائے گی
04:48جان نکل جائے گی
04:49تم کیا لوڈ شیڑیں گے
04:51خان یہ کیا باتتمیزی ہے
04:53یہ باتتمیزی ہے پنکی خان
04:55میرا خیال ہے یہ ویسٹ انڈیز کا کپتان ہے
04:58مغیر بیزے کیا کے
05:00باس باس باس باس خان
05:01چپڑا ہو
05:03شیط
05:04آجی فرمائی آپ کون
05:05ہاں
05:06ہاں
05:07ہاں
05:08کسی آسرا ہے
05:11مہیں وہ ہوں
05:13جس سے تم آدم ہمیشہ پناہ مانگتے ہو
05:17مگر
05:18رہتے میرے ساتھ ہی ہو
05:20تم کیا سٹار پلس ہو
05:22ارے وہ تو میرا ایک ممولی سا چیلا ہے
05:24اوہ بتاؤو نا
05:25تم کون ہو
05:26واہ ہے
05:32میں شیطان ہوں
05:38شیطان
05:39شیطان
05:40بڑا شیطان
05:41مریضوں کا گلو گوش پی جائتا ہے
05:43شرپ
05:45احسے تو مرسو شیطان
05:47یہاں کیا لینے آیا ہوں
05:50یہاں لوگ کیا لینے آتے ہیں
05:53علاج کروانے آتے ہیں
05:54میں بھی علاج کروانے آیا ہوں
05:57میرا خیال ہے یہ ضرور کوئی ڈاکو ہے یہ بیس بدل کے آیا اور ڈاکٹر صاحب کو نوٹنا چاہتا ہے
06:02یہ غلط
06:04یہ کام تو اب ڈاکٹر مو کر رہے ہیں
06:06جا
06:07یعنی تم ڈاکٹر کو ڈاکو بول رہا ہے
06:10اور کیا دیکھو ہمارے سامنے سچ بول رہا ہے
06:15مجھے لگتا ہے تم مجھے ڈاکٹر صاحب کو ملنے نہیں دو گے
06:19میں خود ہی چلا جاتا ہوں
06:32ملتے باردagemves
06:38شیطان
06:39دنسکار
06:40یکی یا
06:41وہ مطانق
06:42اس أگر
06:45سائجد
06:46سائجد
06:50اچھا ساجن بے
06:54کون ہو تم
06:55یہ اچانک بجلی کی طرح
06:58ایک منٹ
07:10یار کون ہو تم
07:12میرا کلینک اچھاٹ رہے ہو
07:18میں شیطان ہوں
07:24میں بھی بڑا شیطان ہوں
07:25میں تو بچپن میں اتنا شیطان ہوتا تھا
07:28ایک دفعہ میرے مامو کی شادی تھی
07:30بڑے مہمان آئے ہوئے تھے
07:31سارے اکٹھے ایک ہی رضائی میں گوشے ہوئے تھے
07:34میں نے رضائی میں پٹاکے چلا دیئے
07:38میرے ابو کا صلوکہ سڑ گیا
07:40مامو کی شیروانی سڑ گئی
07:42اور تو اور سہرہ بھی سڑ گیا
07:45میں کود بڑا شیطان ہوتا تھا
07:48یہ شیطانی نہیں بتمیزی ہے
07:51ان چھوٹے چھوٹے کاموں سے
07:54تم میرے برابر نہیں ہو سکتے
08:02ابے بتمیز
08:03تم نے کیا لبے بیتے تیسے
08:05پڑھنا شروع کر دیا ہے
08:07سر جی یہ کہتا ہے کہ یہ
08:11یہ شیطان ہے
08:14مجھے بھی یہی کہہ رہا تھا
08:16میں نے اسے بتایا ہے
08:18میں تو خود بڑا شیطان ہوں
08:20غلط
08:22اصل شیطان میں ہوں صرف
08:26تم باقی سب
08:28میرے خود ساکتا چیلے ہو
08:30سر جی یہ سر جی مجھے کے شیطان ہے
08:33ضرور دیان کریں
08:34یہ وہ والا شیطان ہے
08:37جس نے نافرمانی کی تھی
08:39اور اب ساری دنیا کو
08:42برگلا رہا ہے
08:44برکل
08:44آدھی بات تمہاری ٹھیک ہے
08:46آدھی غلط ہے
08:49آدھی غلط کونسی ہے
08:51یہی کہ میں دنیا کو ورگلاتا ہوں
08:54کیا بکوا
08:56کیا بات کر رہے ہیں آپ
08:58نہیں
09:00میں اب کسی کو نہیں ورگلاتا ہوں
09:03میرا کام تو اب آپ
09:04اکثر خود ہی کر لیتے ہیں
09:06میرا تو فارغ بیٹ بیٹ کر
09:08جسم سن ہو گیا ہے
09:10اس لیے تو ڈاکٹر کے پاس آیا
09:12کیا بکواس کر رہے ہو
09:14یہ تم ہی تو ہو
09:15جو ساری دنیا میں فساد پھیلا رہے ہو
09:17تم تو ہمارے عزل کے دشمن ہو
09:25تمہیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں
09:29تم لوگ اب
09:30خود اپنے دشمن ہو
09:32واہ واہ
09:32اسے کہتے ہیں
09:34کرے کوئی اور بھرے کوئی
09:36انسان کو گمراہ تم کرو
09:38اور دشمن ہم ہیں
09:40واہ
09:41مثلاً کیا گمراہ کیا ہے میں نے
09:43تم جو نیک لوگوں کو عبادت کی طرف سے گمراہ کرتے ہو
09:48تم
09:48تم انہیں
09:50برائی کی طرف
09:51مائل کرتے ہو
09:53یہ سب کیا ہے
09:54میں تو انسان کا منکر ہوا
09:56رحمان کو تو اب بھی مانتا ہوں
09:59تم انسان
10:02رحمان کو بھی بھول گئے
10:04اے ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
10:07ٹھیک ہے انسانوں سے کچھ معمولی غلطیاں ہوئی ہیں
10:11مگر یہ بڑے بڑے فساد تو تم بھی برپا کرتے ہو نا
10:17مثلاً یہ بم دماغے
10:19قتل و غارت
10:20یہ خون خرابہ
10:22ہاں اب ذرا اس کا جواب دو نا
10:24یہ بھی میرے پہ الزام ہے
10:27تم کوئی شویب اختر ہو کہ تم پر الزام لگ رہے ہیں
10:30ہاں یہ میرے پہ الزام ہے
10:31الزام ہے میرے پہ الزام ہے
10:33کیوں
10:34یہ قتل و غارت تم بھی کرواتے
10:36آیا بھا ڈمسوں
10:37جو طریقے انسان نے انسان کو مارنے کے لیے نکالے ہیں
10:41یقین کریں
10:42یہ تو میرے دماغ میں بھی نہیں تھے
10:44میں تو صرف ایک انسان کو ورگل آتا تھا
10:47دوسرے انسان کو مارنے کے لیے
10:49مگر واہ
10:50تم لوگوں نے تو ایسے طریقے نکالے ہیں
10:52ایک چھوٹا سا بھٹم دباؤ
10:54ڈیڑھ دو سو آدمی وہ گیا
11:00طریقے تم ڈھونڈو
11:01اور شیطا میں
11:03بھائی تم یہاں علاج کرانے آئے ہو
11:06یا ہمیں بے عزت کرنے آئے ہو
11:08اور کیا وہ تو ویسے ہی ڈاکٹر سو کو مریض سب کرتے ہیں
11:15موسیقی
11:16موسیقی
11:18موسیقی
11:18موسیقی
11:19موسیقی
11:22موسیقی
11:23موسیقی
11:28شکر ہے میرے مولا
11:37موسیقی
11:40موسیقی
11:42موسیقی
11:43اندر آکے بیٹھا ہوا ہے شیطان اور تم پوچھ رہے کی کیا ہوا ہے
11:48گھونسا شیطان ہے یہ تو گلی گلی میں شیطان ہے کیسے دروگی
11:53کیا مطلب
11:54وہ جو لڑکے بس طاف پر وہ محولے میں ماں بیٹی کو وہ تنک کرتا ہے وہ انسان ہے
12:00پہلے اندر کا شیطان مارو بڑا شیطان خود ہی مر جائے گا
12:05خان کہہ تو تم ٹھیک رہے ہو لیکن مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے
12:09یہ در چوئی باچہ تو ہے نہیں پھر کیوں درتا ہے
12:11خان ہاں
12:13بسی کچھ عجیب بات ہے
12:14کیا ہوا ہے
12:15اب انسان کی حلاج کے ساتھ ساتھ شیطان بھی یہاں حلاج کروانے آئیں گے
12:20پہر کیا ہوا اگر انسان شیطان ہو ستا ہے تو شیطان بھی انسان ہوتا ہے
12:27انڈرسٹینڈ
12:29سیگل سٹینڈ ٹھیک ہے
12:31پھر رکھ لیا ہوا اس کو باہر نکال دو
12:33اس کو باہر نکال دو
12:35دنگی وائرس کیا کرتا ہے
12:38توبہ توبہ توبہ توبہ سو وہ ناشتے میں ریلوے کا انجن کھاتے ہو
12:42کس قدر عجیب عجیب آوازیں آ رہی ہیں تمہارے اندر سے
12:47ایسے لگتا ہے جیسے کوئی ٹرین پہاڑی پہ چڑھ رہی ہے
12:50اللہ باف کرے ہو ہو ہو ہو
12:53اور تپش کس قدر ہے اس بری
12:55ہاں تو میں آگ سے بنا ہوں
12:58تو اب دوائی میں کیا تمہیں کچھا ہٹا دوں
13:00سر جی دو کس جے بھی لگوالے نا میرے لئے
13:03علاج تو تمہیں میرا کرنے ہوتا
13:05دل تو کرتا ہے کہ تمہارا ایسا علاج کروں
13:09کہ تمہیں ہوش آ جائے
13:11مگر میں مجبور ہوں
13:14نہیں نہیں نہیں
13:17سر میں تو کہتی ہوں
13:19اسے کوئی غلط ٹکا لگا دیں
13:20یہ ٹکے والی پارٹی نہیں ہے
13:22اسے تو کوئی دوزک کے گرز مارنے پڑیں گے
13:25اور گرز تو دوزک کے تب ہی آئیں گے
13:28جب لاپروا وہاں جائے گا
13:30سر جی میں تو پتنی کب جاؤں گا وہاں
13:33آپ کے تو سارے رشتے دار بھائی ہیں
13:35کسی کو بھی فون کر کے مانگوا لیں
13:37بکواس بند کرو
13:39ہا بھائی تو مسٹر ابلیز
13:42ایک بات تو بتاؤ
13:43پوچھو
13:44یار یہ تم سارا کو چھوڑ کے توبہ کیوں نہیں کر لیتے
13:48دیکھو نا دربدر کھجل ہوتے بھر رہے ہو
13:50تم ٹھیک کہتے ہو میں بھی یہی سوچ رہا ہوں
13:52کہ میری اب یہاں ضرورت نہیں
13:54تم انسانوں نے میری سیٹ پر قبضہ کر لیا ہے
13:57تم کیا ہر بات کا الزام انسان پر لگا کے خود معصوم بن رہے ہو
14:01تم سے تو انسان پھر بھی بہتر ہے
14:03تم تو اللہ کے نافرمان ہو
14:06بولو ہو کے نہیں
14:07صرف ایک بار
14:09تم انسان
14:11ہر روز ہر وقت
14:12اس کی نافرمانی کرتے ہو
14:14نماز روزہ زکاة بھی کرتے ہو
14:17اور سود کا کاروبار بھی کرتے ہو
14:19اللہ سے اپنے لئے بے حساب رزق بھی مانگ لیتے ہو
14:23اور غریب کے موہ سے روٹی بھی چھین لیتے ہو
14:26عید پہ ایک دوسرے کے گلے بھی ملتے ہو
14:29اور ایک دوسرے کا گلہ بھی کارتے ہو
14:31ہر برائی سینہ ٹھوکر کر رہے ہو
14:35اور مسلمان ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہو
14:37اور جو بھی ہو
14:39ہم پھر بھی اشرف المخلوقات ہیں
14:42اللہ نے ہمیں ابلیس نہیں کہا
14:45تم ابلیس ہو
14:47شیطان ہو ابلیس
14:49واہ
14:51اشرف بھی ہو
14:52اور زخیرہ اندوزی بھی کرتے ہو
14:55بے وقوم
14:55جس نے بھی رحمان کی بات نہیں مانی
14:59وہ ابلیس ہے
15:00وہ شیطان ہے
15:02ہاہ
15:02سر دیکھیں دوسری
15:04ہم اس کے لئے آسکار ہیں
15:05اور یہ بڑھتا ہی جا رہے ہیں
15:07کیوں بھائی
15:08تم کیا سوچ کے ہمیں برا بھلا کہتے جا رہے ہو
15:10تم کیا سمجھتے ہو کہ
15:11لمبی چوڑی تقریر کر کے
15:12تم نیک بن جاؤ گے
15:13تم شیطان تھے
15:14شیطان ہو
15:15اور شیطان رہو گے
15:19میں کب انکار کر رہا ہوں
15:21میں تو مان رہا ہوں
15:23یاکہ تم لوگ بھی تو مانو
15:24کہ تم میرا اکس ہو
15:27میرے چیلے ہو
15:28سر جی یہ تو حد سے بڑھ گیا ہے
15:30ہم اشرف المخلوقات ہو کے
15:32اس کی بکواس سنے جا رہے ہیں
15:34تم بھی اشرف المخلوقات ہو
15:37اوہو سر آپ اس کا کچھ کریں نا
15:39یہ لڑکی صحیح کہہ رہی ہے
15:40میرا کچھ کروں
15:41تمہارا تو میں ایک منٹ میں علاج کر سکتا ہوں
15:43تمہاری فضول بکواس میں کب سے سن رہا ہوں
15:45کیا ہو تم
15:46بد طویز بے وکوف
15:47خام خام ہمیں شیطان پہن کر رہے ہو
15:49گناہ گار پہن کر رہے ہو
15:51ٹھیک ہے ہم لاکھ گناہ بھی کریں
15:53مگر انشاءاللہ
15:55شفاعت محمدی سے
15:57ہم بکشے جائیں گے
15:58مگر تو
16:01تو دوزخ کے آخری درجے میں جلے گا
16:04تو شیطان ہے
16:05تم شیطان ہو
16:06تم شیطان ہو
16:09مجھے شیطان کہہ رہا ہے
16:11ابھی دیکھ میں تیرا کیا کرتا ہوں
16:12لا خول ولا قوت اب اللہ
16:16...
Comments