Skip to playerSkip to main content
#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous

Category

🎈
Fun
Transcript
00:28موسیقی
00:44موسیقی
01:12موسیقی
01:37موسیقی
01:38موسیقی
01:42موسیقی
01:44موسیقی
01:44موسیقی
01:45موسیقی
01:45موسیقی
01:47موسیقی
01:48موسیقی
01:48موسیقی
01:49موسیقی
01:50موسیقی
01:51موسیقی
01:57موسیقی
01:58ٹھیک ہے سر
02:02مجھے کتل کر دیں سر
02:05یعنی نہیں
02:06اوکے اوکے
02:08سر چینی آگئی ہے
02:10ٹھیک ہے کچن میں رکھ دو
02:12نہیں سر چینی خود آگئی ہے
02:14مجھے پتہ ہے جب سے گورمنٹ نے سختی کی ہے
02:16چینی مارکریٹ میں خود ہی آگئی ہے
02:18مجھے معلوم ہے
02:19سر سنبل کچھ کہہ رہی ہے
02:20کیا کہہ رہی ہو
02:21سر چینی خود آگئی ہے باہر ہے وہ
02:23یعنی چینی خود آگئی ہے
02:26جی سر بھیجوں
02:26کہاں ہے باہر ہے
02:28جی سر
02:29ہاں بےجو بےجو
02:30بےجو جلدی
02:31میرے لئے کیا ہو تو میں سر
02:32لاپربا
02:33جی سر
02:33چینی کو جانا نہیں چاہیے
02:35آپ بے فکر ہو جائیں سر
02:38میرا خیال ہے خال بدلنے لگا ہے
02:40نہیں سر میں
02:41پلیک بیلٹ ہوں
02:43جملا چینج کرو
02:44تم خالی بیلٹ ہوں
02:48ہائی ڈاکٹر
02:49آئیم شوگر
02:50ہائی آئیم کنسر
02:52کیا کہہ رہے ہیں آپ
02:55میرا مطلب ہے میرا سٹار کینسر ہے
02:57شیز بلد پریشور
02:59آئند ہیز اپینڈیکس
03:01پر دو جو مین
03:02تم بیماریوں گا
03:03الاج کرتے ہو
03:04یوں نے نوکری دیتے ہو
03:05دانت فری
03:05ان بیماریوں کا ڈنگ نکلا ہو ہے
03:07تم سناو تمہیں کب سے شوگر ہے
03:09کیا مطلب
03:10شوگر کیا ہوگی
03:11میں خود شوگر ہوں
03:12چینی
03:13اوہ یاد آ گیا
03:14تو تم چینی ہو
03:15آئی لف چائنیز
03:17یہ سمجھ کیوں نہیں رہے
03:18میں چین والی چینی نہیں
03:19کھانے والی چینی ہوں
03:20ایکچلی ڈاکٹر صاحب
03:22جس دن بیس پچیس روٹیاں
03:23زیادہ کھا لیں
03:24ان کا یہی آل ہوتا ہے
03:25کیا لی
03:26شوٹ اپ
03:27آئی سوری سر
03:28میں بالکل
03:29سمجھ چکا ہوں
03:31کہ تم چینی ہو
03:32بتاؤ کیا مسئلہ ہے
03:34کیسے ڈاکٹر ہو
03:36سب کو جانتے ہوئے بھی
03:37انجان بن رہے لے
03:39یعنی آپ کو مطلب ہے
03:40ڈاکٹر صاحب کو
03:40آپ کے آنے کا مقصد پتا ہے
03:42ہاں
03:43اسے پتا ہے
03:43کہ میں یہاں کیوں آئی ہوں
03:46ڈاکٹر صاحب کو
03:47شیٹالہ ڈالنے آئی
03:48آئی سوری سر
04:05مس جی
04:07میرے سر میں
04:08بہت درد ہو رہا ہے
04:09اس کے بعد
04:10مجھے اندر بھیج دے
04:11تم اندر چلے گئے نا
04:13ہاں
04:13تمہارے سر کا درد
04:14اور بڑھ جائے گا
04:15اس لئے پلیز
04:16چپ چپ بیٹھ جو
04:17اور اپنی باری کا انتظار کرو
04:19مس جی
04:20پانچ سور پیا بھی دیں
04:21اور باری کا انتظار بھی کریں
04:23جی جی بلکل
04:24کرنا پڑتا ہے
04:25آج بلیز بیٹھ جائے
04:26آپ کی باری آتی
04:27تو میں آپ کند بھیج دیتا
04:28ٹھیک ہے
04:37میڈام
04:39میرا دل کا بھوندہ
04:40نالے لتنا کام بھدی ہیں
04:42نالے دو دو چکھٹا پا گئے
04:44کھاننا ہے
04:45میں بس رہاں نہیں ہوتا
04:47تمہارا دل کا ہے
04:50اور یہ جو تم دودھ میں کھٹا ڈال کے کھاتے ہو
04:54اس کو کھایا نہ کرو
04:56اس کو پیا کرو
04:58پیدیا تھا فنیدی نہیں ہوتی
05:02چلو پھر تم بیٹھو
05:03ابھی ڈاکٹر صاحب
05:05تمہیں اندر بلاتے ہیں
05:06تو پھر تمہیں نید آ جائے
05:08میڈام
05:09میری باری کاب بھائے گی
05:11آپ کی باری بھی آ جاتی ہے
05:13پہلے یہ لوگ جائیں گے پھر آپ کی باری آئے گی
05:16اتنی دیر سے بیٹھوں میں
05:17تو اتنی دیر سے بیٹھیں میرے سر پہ آپ احسان کر رہے ہیں
05:20چپ کر کے بیٹھ جائیں
05:23کا سما string
05:24مرے مجیم
05:25پہلا پوار
05:27تیرا میرا ضر تدا پیار
05:29وون وون وو
05:32میروی سے پہونی کرتے
05:34می
05:34اrust
05:36آئی
05:36آپ کی پاؤں
05:41یہ کسٹے کے بیہود کیا ہوں
05:43تم نے میرا طرا نیکال دی
05:45ما شاہ لہا
05:47ما شاہ لہا
05:48تم بے غیر شکش تو میں ہماری طرح خوبصورت لکتے
05:51شیٹ اپ تمہاری شکایت ڈاکٹر صاحب سے لگاؤں گی تو پیدا ڈاکٹر چاچا نے کون سا ہم کو نکال دے
05:58میرا باسٹر میں نے کعبا پینایا چینی ختم دکان پہ جائے گا چینی لے کے آئے گا
06:05گیو می ٹن روپیز تو تم دکان پہ لینے جا رہے ہو چینی تو خود یہاں آئی ہے یہ کتری
06:11اندھر ڈاکٹر صاحب کے پاس
06:17چینی چینی چینی کدار چینی یہ کون ہے بندو خان تم کیوں اندر آئے ہو چاچا میں توڑا سا کبا
06:25پینا چینی ختم ہوگا توڑا سا چینی لے نیوازتے ہیں
06:28یہ چینی ہے نا وہ میرے کلو خالے پہ کھاکا چکا ہے بندو خان یہ چینی ہے اور یہ مجھ
06:35سے علاج کروانے کے لیے آئی ہے تم یہ گوڑ لے جو
06:39حکیم نے ہم کو گوڑ میں نے کیا تھوڑا سا چینی جائے جو مجھے ادھر آؤ اتنا کافی ہے
06:46چینی اللہ کرے تو گھر جن جن لوڑ دن جائے
06:50چینی تم تو بلکل ٹھیک ہو لگتا ایسے ہی ہے لیکن اندر سے ٹوڑ چکی ہوں وہی میرے والا ہی
06:57صاحب
06:58ساری سر چینی تھوڑا باہر نکلو بند کمرے میں رہ رہ کے تم میں آکسیجن کی کمی ہو گئی
07:04میں کب بند کمروں میں رہنا چاہتی ہوں میں تو خود کھلی فضاؤں میں رہنا چاہتی ہوں لیکن جب دیکھتی
07:09ہوں کہ مجھے پانے کی خاطر لوگ اتنی مصیبتیں اٹھا رہے ہیں تو میرا دھم گھٹنے لگتا ہے
07:14کچھ عرصہ پہلے تم آزاد تھی پھر اچانک کیا ہوا کہ تم نظر آنا بند ہوگی مجھے اور میرے بھائی
07:20کو زخیرہ اندوزوں نے قید کر لیا تھا ہم پر پہرے بٹھا دیئے گئے تھے تالے لگا دیئے گئے تھے
07:25لیکن کیوں تم تو وافر مقدار میں موجود تھی تمہاری تو کوئی قلت نہیں تھی
07:30ہاں میں اب بھی وافر مقدار میں موجود ہوں لیکن کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ میں غریبوں کو لوٹ کھاؤں
07:38سر یہ چینی بلکل ٹھیک ہے رہی ہے سر پچھلے دنوں تو لگتا تھا کہ چینی کی دانیں درجن کے
07:43حساب سے ملیں گے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تم نے تو کسی بھی گودام میں گس کے بوری ٹک
07:48لینی ہوتی ہے
07:50سر جی اگر اس کے جواب میں میں یہ کہوں کہ آپ کا وہ لوکل بلڈوزر جتنا ہے تو آپ
07:54کیا کہیں گے میں تمہارا مو توڑ دوں گا
07:56ٹھیک ہے سر میں کہتا ہی نہیں
07:59ڈاکٹر کیا مجھے پھر کیا کر لیا جائے گا
08:01نہیں نہیں میں ایسا نہیں ہونے دوں گا
08:06لاپروہ کچھ شرم کرو ڈاکٹر صاحب تم سے بڑے ہیں
08:12بلکل آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
08:13ڈاکٹر صاحب واقعہ مجھ سے بڑے ہیں بلکہ اس کلینک سے بھی بڑے ہیں
08:18ہمیں ایسی باوت نہیں کرنی چاہیے
08:20ڈاکٹر صاحب میں پینکی کی طرف سے آپ سے معافی چاہتا ہوں
08:23ڈاکے
08:28آئے آئے آئے آئے
08:32آئے آئے
08:32آئے آئے
08:33آہستہ بولو
08:34تمہاری آواز باہر تک آ رہی ہے
08:36کیا کروں
08:37پورا جسک درد کر رہے ہیں
08:39ڈاکٹر کے بیجو
08:41ڈاکٹر صاحب نا
08:42ایک بہت ضروری مریض کو دیکھ رہی ہے
08:44ٹھیک ہے
08:47لگتے ہیں تمہاری طبیعہ ٹھیک ہو گئی ہے
08:49جب بہت مدے سی اخبار پڑھ رہے ہو
08:51میں بیمار تھا ہی کب جی
08:53کیا مطلب ہے تمہارا
08:54بیمار نہیں تھے تو کلینک میں داخل کیوں ہوئے تھے
08:57ویسے ہی
08:58یہاں سکون بہت ہے اس لیے
09:00میں ابھی ڈاکٹر صاحب کو جا کے بتاتی ہوں
09:02تم نے کیس تو ہیل کلینی کو ہوتے سمجھ رکھا ہے
09:05اوہ ہیلو میس
09:06میں نے یہاں ایڈمیٹ ہونے کی ڈبل فیس دی ہے ہاں
09:09اگر میں پیشنٹ ہوتا تو کسی اچھے سی ہاؤسپیٹل میں نہیں چلا جاتا ہے
09:12واہ میرا بھائی
09:13کیسے نے کانا مانگوانے
09:15ہاں ہاں کان کیوں نہیں
09:17تو چھاؤ لے آؤ
09:18کیا کھائے گا
09:19یہ میرے لیے نا ایک
09:21فل سائز کا پیزا لیتے آنا
09:23پیزا
09:24اوہ خان
09:25پیزا نہیں پیزا
09:28بیسن والے نان کو
09:29موڈرن لینگویج میں پیزا کہتے ہیں
09:31اوہ ہیلو میس
09:32پیزے کو نان کہہ رہی ہوں
09:34خان تم پیزے والی دکان پر جانا اور پیزا ہی لے کے آنا بس
09:37ٹھیک ہے
09:37یہ پیزا کتنے کا آئے گا
09:39اس سے ہی پوچھ لو
09:41یہ آئے گا جی چار سو رپے کا
09:43چار سو کا
09:44تم چار سو کا کرنا کھئے گا
09:47وہ کچھ شرن کرو
09:49اتنے پیسے میں تو
09:50سپیشل نسوار کا دو سپوڑی آ جاتا
09:53اوہ خان میں نسوار نہیں کھاتا
09:55تو نہ کھانا میرے کو دے دینا
09:57اوہ خان
09:58پلیز تم جاؤ
09:59اور دو یہ کہہ رہا نا اس کو لا دو
10:02تم نے کچھ میں گوانا ہے
10:04ڈاکٹر لے آؤ
10:06کیا آؤ
10:07ڈاکٹر
10:08اوہ میں در سے مار رہا ہوں
10:12وہ کھانے کو چھوڑو
10:14یہ میرا دیوٹی نہیں ہے
10:16ہمارے ڈاکٹر کے ساتھ کٹی ہے
10:18نرس پلیز تمہیں ڈاکٹر کو بلا دو
10:20ہاں
10:21میں نرس نہیں
10:23میں سیسٹر ہوں
10:24اور ہم سے لیٹے رہو
10:26ڈاکٹر صاحب خود ہی آ جاتے ہیں
10:30جیت بھی ہے
10:33ہاں
10:33تو پھر ڈاکٹر سے رجوع کرے
10:43کچھ فرق پڑا
10:44جی
10:45بیس پچیس روپے کا فرق پڑا
10:47چلو شکر ہے بیماری کچھ تو کنٹرول ہوئی
10:50چینی ایک بات تو بتاؤ
10:52تمہاری وجہ سے شگر کی بیماری پھیلتی ہے
10:54لیکن پھر بھی لوگ تمہیں کیوں چاہتے ہیں
10:57اسی بات کا فائلہ اڑھاتے ہیں زخیرہ اندوز
11:00اس لیے تمہاری قیمتیں آسمان تک پہن جاتی ہیں
11:03ڈاکٹر پلیز لوگوں کو سمجھاؤ
11:06کہ صرف ایک چمچ چینی کم کر دیں
11:08تو ڈیمانڈ اتنی کم ہو جائے گی
11:10کہ قیمت آدھی رہ جائے گی
11:11بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو تم
11:13مگر ہماری مجبوریاں بھی تو دیکھو
11:15ہر چیز میں تو چینی ہے
11:17چائے میں چینی، مٹھائی میں چینی، شربت میں چینی، کھیر میں چینی
11:27ہم چینی کے بغیر کیسے زندہ رہ سکتے ہیں
11:30چینی کم استعمال کرنے کی عادر ڈالو
11:33یہ کونسی مشکل بات ہے
11:34لیکن چینی کے بغیر ٹیسٹ نہیں بنتا
11:38ٹیسٹ بنتا نہیں بنانا پڑتا ہے
11:40دو چار دن کے استعمال سے سب ٹھیک لگنے لگتا ہے
11:44ہاں، سر چینی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
11:47چینی کے بغیر میں نے سنا ہے
11:49کہ انسان زندہ رہ سکتا ہے سر
11:51ہاں یار بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
11:53تو ویسے بھی میں تو چینی کی وجہ سے موٹا ہوتا جا رہا ہوں
11:57نہیں سر میں بندوں کی بات کر رہا ہوں
11:59حالانکہ تمہیں نیولوں کی بات کرنی چاہیے
12:02یہ ہے کون، بڑی بدتمیزی سے بولتا ہے
12:05بس یہ انسانوں میں رہ رہ کے بدتمیز ہو گیا ہے
12:10حالانکہ پٹاری کے اندر بڑا تمیز سے رہتا ہے
12:13ڈوکٹر یہ کس چیز کا انجیکشن لگایا ہے
12:16میرا تو دل بیٹھا جا رہا ہے
12:17یہ پرائز لو کرنے کا انجیکشن تھا
12:21ظاہر ہے پرائز لو ہوں گے تو بلڈ پریشن لو ہوگا
12:25لاپروہ
12:25جی سر
12:26بھاگ کے چینی کے لیے ٹھنڈی بوتل لے کے آؤ
12:28رائٹ سر
12:29لیکن سر وہ دکاندار پہلے پچھلے پیسے مانگتا سر
12:34بدتمیز کونٹ سے پچھلے پیسے
12:36سر ان کے اٹھالیس روپے رہتے ہیں اگر نہیں جکین تو میں دکاندار کو لیا ہوں سری
12:39شاٹ اپ
12:40تم بوتلے کیوں پیتے ہو اس میں بھی تو شوگر ہے
12:43ہر چیز میں ہی شوگر ہے
12:45اب بندہ جائے تو کدھر جائے
12:48پہلے ہی زندگی پھیکی گزر رہی یا اوپر سے کھانا پینا بھی پھیکا کر لے
12:52سر میں تو پھیکی چیزیں چھوڑ کے نا
12:55کھٹی چیزیں شروع کر دی ہیں
12:57واقعی؟
12:59ہاں
13:00تم دونوں باہر تفاہ ہو جاؤ
13:01میں خود ہی چینی کا حلاز کر لوں گا
13:04نہیں سر میں آپ کو گیلا چھوڑ کی نہیں چاہوں گی
13:07کیوں میں مٹی کھاتا ہوں؟
13:10سر میرا مطلب ہے کہ چینی پہ مجھے کوئی اعتبار نہیں
13:14مجھے تم لوگوں پر اعتبار نہیں
13:16آٹے سے لے کر چینی تک سب چیزیں تم لوگوں نے ہی مہنگی کی ہیں
13:19گھروں میں چھے چھے مہینے کا راشن اکٹھا کر لیتے ہو
13:22اور غریبوں کے خریدنے کو کچھ بچتا ہی نہیں
13:24ہاں ہاں تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو
13:27اگر ہم لوگ ضرورت کے مطابق چیزیں خریدیں
13:29تو میرا خیال ہے کسی چیز کا بھی بہرام پیپ نہ ہو
13:32لیکن میرا خیال ہے شاید لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں
13:35چینی اگلی دفعہ اور مہنگی نہ ہو جائے گا
13:38یہی بات تو تم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی
13:40گھر کی ضرورت کے مطابق چینی خریدو گے
13:42تو چینی مارکٹ میں بھی دستیاب رہے گی
13:44اور قیمت بھی نہیں بڑھے گی
13:46یعنی آپ کا مطلب ہے کہ روز آدھا کلو چینی خریدیں
13:49آدھا کلو کیوں؟
13:51تم نے اپنا عرص رکھا ہوا ہے
13:54گھر کی ضرورت کے مطابق دو تین ہفتوں کا سٹاک رکھ لیا کرو
13:57چھے چھے مہینے کا راشن ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟
14:00بھائی میں تو صرف پانچ کلو چینی لاتا ہوں
14:02تو پھر اگلے دن کیا کرتے ہیں سر؟
14:05تم کتنی چینی لاتے ہو؟
14:06سر جی آپ کو تو پتہ ہی ہے مجھے
14:09کھیر کھانے کا شوق ہے جی
14:10بس اتنی چینی لاتا ہوں جس سے میری کھیر بن سکے سر
14:15کیوں بکواس کرتے ہو؟ کھیر تو تمہیں پچتی نہیں ہے
14:17ہائی جی
14:19دوکٹر
14:19دوکٹر میں سر گھوم رہا ہے
14:21پھنکی چینی لاتا ہوں جلدی سے سریشر پر لے چلو
14:24میں تو کہتا ہوں اسے اٹھا کے گھٹو میں ڈال لیتا ہوں
14:26بکواس نہیں کرو جلدی کرو جلدی کرو
14:28جلدی کرو
14:31بڑی تو سے پیزا دے ہو
14:32میرا تین دخوا سیکل پینچار ہو آیا ہے
14:35ہو بھائی جی
14:36جی جی پیزا
14:37ویری گوڈ ویری گوڈ
14:39اور باقی پیسے
14:40باقی پیسے بچائی کچھ نہیں
14:42کیا مطلب
14:43پیزا کتنے کا آیا
14:45چار سو کا
14:45اور میں نے تمہیں پانچ سو کا نوٹ دیا تھا باقی سو روپیا
14:48چار سو کا پیزا
14:50جی سو روپیا سروس چارجز
14:52کیا مطلب
14:53سو روپیا تم نے رکھ لیا
14:55تو میں نے زبردستی نہیں دیکھا
14:56ہمارا حق ہے
14:57دیکھو خان یہ زیادتی ہے
14:59میں تمہاری کمپلین کروں گا ڈاکٹر صاحب سے
15:01پچاس روپیا ڈاکٹر کو دے دے گا
15:02رشوید لیتا ہوں
15:03دیکھو خان
15:04میں اندر تمہاری بھی جائے لاپروہ سے کھانا مگاؤں گا
15:07تو دو سو روپے سروس چارجز لے گا
15:09وہ جتنا کمزور ہے
15:11وزنی چیز اٹھائے گا
15:12پھر اس کو خون کا ڈرپ لگے
15:13آئے
15:14آئے کیا ہوا
15:15ڈاکٹر کو بیجو
15:16وہ ڈاکٹر کو ہم نے گھر بیج دیا
15:18ہم نے اس کو مو لگا تھا
15:19نہیں ادھر بیجو
15:20دت سے چیخ رہا ہم دو گھنٹے ہو گئے
15:23کیوں بکواس کرتا ہے
15:24اب بھی تو آدھا گھنٹا ہوا
15:26ڈھیڑھ گھنٹا اور پریکٹس کرو
15:28یہ نو
15:30یہ بیلہ ہے
15:31بیلہ ہے
15:31اتنا کمزور گئے
15:33ایک پیس میرے کو بھی دیا دیلتے تھی
15:35اللہ بہت ہے گا تیرے
15:44میں ٹھیک ہو جاؤں گی نا ڈاکٹر صاحب
15:46ہاں ہاں کیوں ٹینچن لیتی ہو
15:48تم بالکل ٹھیک ہو جاؤں گی
15:50کچھ اپنی نہیں تمہاری فکر ہے
15:54ڈاکٹر صاحب کی فکر کرنے والی
15:56ڈاکٹر صاحب کی فکر کرنے والی
15:56اوہو مجھے تم سب کی فکر ہے
15:58اگر مجھے کچھ ہو گیا
16:00تو تمہاری زندیاں پھیکی ہو جائیں گی
16:02کیا کروگے تم سب
16:03کچھ نہیں ہوتا
16:04چینی کے بغیر بھی بندہ زندہ رہ سکتا ہے
16:06تو زندہ رہ کر دکھاؤ نا
16:08تم لوگ صرف باتیں کر سکتے ہو
16:09عمل کرنے کی حمد نہیں ہے تم میں
16:11ایسا عمد کو چینی
16:13تم شاید مجھے جانتی نہیں ہو
16:16اے صحیح کہہ رہا ہے یہ
16:18پلوٹی کا سامپ ہے
16:20بندہ بنجا
16:21ورنہ میں تمہیں دھاگے کے ساتھ باندھ کے چھٹ سے لٹکا دوں گا
16:24چینی
16:24یہ جو تم بار بار ہمیں تانے دیتی ہو نا
16:27اگر ہم نے چینی کا استعمال چھوڑ دیا نا
16:29تو پھر تمہارا کیا بنے گا
16:31اچھا سوال ہے
16:32اور اس کا جواب یہ ہے
16:34کہ میرا کچھ بنے نہ بنے
16:36تمہارا سب کچھ سور جائے گا
16:38بیماریوں سے بچی رہوگی
16:39مہنگائی سے محفوظ رہوگی
16:41اور سمارٹ رہوگی
16:42سمارٹ تو میں اب بھی ہوں
16:44کیا؟
16:45آہاں ہاں صحیح کہہ رہی ہے
16:46کوئی پچیتر کلو کو وزن ہوتا ہے
16:49کیا؟
16:50سر یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
16:51سمارٹ تو میں ہوں
16:53ادھر دیکھیں
16:55آہاں ادھر دیکھیں
16:56یہ دیکھیں
16:57پانچ روپے کا اور کرو ذرا؟
16:59جی سر
17:01ڈکٹر واقعی
17:02میں نے تو غور ہی نہیں کیا
17:04کتنا سمارٹ کیوں ہے
17:05ڈیڑھ دو کلو بیٹر تو روزانہ رینگتا ہے
17:09سمارٹ کیوں نہ ہو
17:10اے چینی
17:12تمہارا میرے بارے میں کیا خیال ہے؟
17:14تو
17:14اس ٹیکی ہو؟
17:16آہاں
17:17نہیں نہیں
17:17میرا مطلب ہے کہ میں سمارٹ ہوں
17:20سر جی معاف کیجے گا
17:22آپ سمارٹ نہیں آپ سانڈ ہیں
17:28آہاں
17:28لاپروہ
17:29آہاں سوری سر
17:30میں نے تمہیں ابھی اسی وقت
17:32نوکری سے فارق کیا
17:34سوری سر میں تو
17:36میں نے کہہ دیا نا آج سے تم نوکری سے فارق ہو
17:39ٹھیک ہے سر
17:41مجھے پچھلے چھے مہینے کی تنخواہ دیتے۔ میں جا رہا ہوں
17:45آہاں آہا کی؟ جب تک تمہیں چھے مہینے کی تنخواہ نہیں ملتی
17:50تم آہاا چھے سات سال یہ ہی نوکری کر سکتے ہو
17:53تینک سر
17:54ڈوکٹر میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں
17:57میں بھی
17:59کویڈا
18:00اب کب آو گی؟
18:02جی سی Прچس بڑر ملتی
18:04ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اگر زخیرہ اندوزو نے مجھے دوبارہ قید کر لیا تو شاید پھر تمہارے پاس آنا
18:10پڑے
18:10خدا حافظ خدا حافظ
18:18سر جی ایک بات کہوں آپ برا تو نہیں منائیں گے
18:21ہاں بولو سر آپ روزانہ ہزاروں مریضوں کا علاج کرتے ہیں
18:26سر ایک دفعہ میرا بھی چیک اپ کر کے دیکھیں
18:29کیا بیماری ہے تو یہ
18:31سر مجھے خواب ملیں جی روزانہ ایسا لگتا ہے جیسے میں تانگا گھوڑا چلا رہا ہوں جی
18:36تو اس میں بیماری والی کونسی بات ہے
18:38نہیں نہیں آپ سمجھے نہیں سر وہ گھوڑے کی جگہ مجھے آپ کا مو نظر آتا ہے سر
18:44اوہ اچھا تو اس میں
18:48سوری سر
Comments
🎭 Drama Khazana🎭
Creator
Shartiya Ilaaj 😂

Recommended