00:02موسیقی
00:04موسیقی
00:07موسیقی
00:14رولیا
00:16آن جی
00:17اب بتاؤ مسئلہ کیا ہے
00:19موسیقی
00:21موسیقی
00:23بیٹھا
00:25تم بار بیٹھ کے نا
00:27جی بھرکے رولو میں اتنی دیر میں دو تین مریض دیکھ لوں
00:30نہیں ڈاک صاحب میں نے تو سنا ہے کہ آپ اپنے مریض کو بڑے اچھے طریقے سے دیکھتے ہیں
00:36سنی سنائی باتوں پہ یقین نہیں کرتے
00:40یہ بتاؤ مسئلہ کیا ہے
00:42ڈاک صاحب آپ کی بابی جو اینا وہ روٹ کر ناروال چلی گئی ہے
00:49ناروال
00:50میری بابی تو پچھلے چار سال سے کینیڈا میں ہے
00:53ڈاک صاحب میں اپنی بیوی کی بات کر رہا ہوں
00:56میری بابی تو میرے بھائی کی بیوی ہے
00:59تمہاری بیوی کیسے ہو گئی ہے
01:01ڈاک صاحب میرا مطلب ہے کہ میری بیوی سگرا
01:04اچھا اچھا اچھا ماں تو کیا ہوا ہے
01:07ڈاک صاحب وہ روٹ کے چلی گئی اور کہتی ہے کہ جب تک تم علیدہ مکان نہیں لوگے
01:12تو میں واپس نہیں ہوں گی
01:14ڈاک صاحب کوئی بات نہیں
01:22چاہے بیس روپے لگیں چاہے تیس روپے لگیں
01:25میں نے اپنا مسئلہ حلکرم آ کے جانا ہے جی
01:28تیس روپے ہی لاج کرانے آئے ہوئے یا گانوں کی سیڈی لینے آئے ہوئے ہوئے
01:32ڈاک صاحب اگریب آدمی ہوں نا جی
01:34یہ بتاؤ کام کیا کرتے ہو
01:37میں ڈاک صاحب چینی سپلائی کرتا ہوں جی
01:40چینی؟
01:41جی
01:42چلو تم ایسے کرو کہ ایک ٹرک چینی بھیج دو
01:45فیس ماف
01:45ہاں جی
01:47ڈاک صاحب میرا خیال ہے کہ فیس ہی ٹھیک ہے جی
01:51چلو ٹھیک ہے پھر پچاس لاکھ روپے فیس لگے گی
01:54ہاں پچاس لاکھ ہو کیسے جی
01:57پچاس لاکھ میں تمہیں ایک مکان لے کے دوں گا
02:00جس میں اپنی بیوی کو علیدہ رکھ لینا
02:03تمہارا بس یہی علاج ہے
02:05ڈاک صاحب میں بڑا غریب بندہ ہوں جی
02:07تو میں کیا ملے کا کاؤنسلر ہوں
02:09جو تمہاری بیوی واپس لے کے دوں
02:11چلو دوڑو
02:14جاہل
02:15ڈاک صاحب
02:16ڈاک صاحب
02:17ویسے آپ کو ملے کے بچے ٹھیک ہی چھیڑتے ہیں
02:19بڑا مو چھوٹی ہے نکھ
02:21ڈاکٹر چینک ڈاکٹر چینک
02:22ڈاکٹر چینک
02:23ڈاکٹر چینک
02:24ڈاکٹر چینک
02:26ڈاکٹر چینک
02:26وہ چھوٹی ہے نکھ کہاں ہے
02:28بڑا مو تو ہے پاس
02:29ہاں
02:30ڈاکٹر چینک
02:32ڈاکٹر nasıl
02:56موسیقا
02:58موسیقا
02:59موسیقا
02:59ان کو ایک بات بتاؤ
03:00تم نیر والے پول پر لینے کیا گیا
03:03بے وکوف
03:04یہ ایک گانا ہے
03:16یہ میرے کلینک میں یہ مشینیں
03:19چل رہی ہیں
03:23بابی
03:24موسیقا
03:24موسیقا
03:32موسیقا
03:33ان کا خیال رکھا کرو
03:34وہ دسیپلن اب جوان ہو گیا
03:36وہ کسی کی نہیں سنتا
03:37مکواس نہیں کرو
03:39مجھے یہ بتاؤ کہ ابھی تک مریز کیوں نہیں کوئی آیا
03:41ہم مریز تو بہتا ہے
03:43پر میں نے اندر ہی نہیں آنے دیا
03:46کیوں
03:46کیا پایدہ جی
03:48یہاں سے آرام تو کسی کو آتا ہے نہیں
03:50بندو خون
03:51جی
03:52میں نے تمہاری نسوار بند کر دینی ہے
03:55یہ کام تو سوپر پاور نہیں کر سکتا
03:57تم کیا کرے گا
03:58دفاہو جاؤ
04:00اوکے
04:01انجائی
04:04مجھے
04:04مجھے
04:04مجھے
04:05مجھے
04:05مجھے
04:09میرا کلینک ہے
04:10میں اس کا مالک ہوں
04:12میں جب مرضی یہاں آسکتا ہوں
04:13جی
04:14ڈاڈ ساب ٹھیک کہہ رہے ہیں
04:15ڈاڈ ساب جب چاہیں اپنے جنگلے سے
04:19اپنے کمرے سے باہر آ جا سکتے ہیں
04:22مالک ہیں وہ جو مرضی کرے ہیں
04:24مجھے
04:25مجھے
04:26مجھے
04:29اوکے
04:31سب سنو
04:31سر جی آپ بھی گلو کہا رہا ہے
04:34چاہل آدمی میں گانا سننے کے لیے نہیں کہہ رہا
04:36میں ڈسپلن کے حوالے سے بتانے آیا ہوں
04:39سوری سر
04:40آئندہ ہم سب ڈسپلن کا خیال رکھیں گے
04:43جی سر
04:44رکھنا پڑے گا ڈسپلن کا خیال
04:45کیونکہ وہ ابھی آ رہا ہے
04:47کون
04:47چھے
04:48آپ لوگوں کی لاپروائی کی وجہ سے ڈسپلن آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
04:54اس نے فون کر کے مجھ سے ٹائم لیا ہے
04:57علاج کے لیے
04:58وہ ابھی آ رہا ہے
04:59اس کا خیال رکھنا ہے
05:00جو ہی وہ آئے اسے میرے کمرے میں بھیجنا ہے
05:02جی سر
05:03سر اگر اس سے پہلے کوئی اور مریض آگیا آپ تو پھر
05:06نو پہلے ڈسپلن کو بھیجنا ہے
05:10لیکن سر یہ تو ڈسپلن کی خلاب برسی ہوگی نا
05:13اس نے فون کر کے مجھ سے ٹائم لیا ہے
05:16آئندہ مجھ سے بحث نہیں کرنا
05:18لاپروائی
05:19جی سر
05:19اسے بتاؤ ذرا کہ میرے ساتھ بحث کرنے کا کیا نتیجہ نکلتا ہے
05:23ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے
05:25اتنی گندی بات تو نہیں ہے
05:27نے سر جی میں بتا رہا تھا کہ بحث
05:29سر جی سے بحث کبھی نہیں کرنا
05:31میں نے ایک دفعہ زندگی میں
05:33ایک بندر کو صاحب سے بحث کرتے ہوئے دیکھا
05:36پھر کیا ہوا
05:37وہ بندر جیت گیا
05:40بہرحال
05:42دسپلن آئے تو اس کا خیال دکھنا ہے
05:44اور اسے اندر بھیجتا ہے
05:45حکم کی تعمیل ہو گیا
05:48زل اللہ علیہی
05:49رکس و ضرور کی محفل کا انتظام کیا جائے
05:51ہاں
05:54کیا
05:55میری سمجھ میں تو یہ نہیں آتا
05:56کہ لاحق پر واہ اتنی بطمیزیاں
05:59آپ کے ساتھ پر بھی آپ سے کچھ نہیں کہتے
06:05ہاں
06:06اگر تم نے پورچھی لیا ہے
06:08تو سرو
06:09سر کیا
06:11نہیں سر
06:12نہیں
06:15نہیں لاپرواہ
06:17سب لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے
06:18کہ میں تم سے اتنا پیار کیوں کرتا ہوں
06:21یہ کوئی
06:231990 کا باقی ہے
06:25سر فگید باوت سر
06:26نو نو
06:28آئی ویل ایکسپلین
06:30اوکی
06:32میں سڑک پہ دیرے دیرے آ رہا تھا
06:34سر آپ تو دیرے دیرے آئی نہیں سکتے
06:36ساری سر
06:37بکواس نہیں کرو سٹوری کے درمیان میں مت بولو
06:40جی سر
06:41میں سڑک پہ آ رہا تھا
06:42ایک تیز رفتار گاڑی میرے قریب سے گسی
06:45شون
06:47شون کی آواز پی آئی تھی
06:49شون کی آئی
06:51ایک بللی اچانک سڑک کراس کر رہی تھی
06:54شون
06:56شون
06:57شون
06:58اور وہ بللی ایک دم گاڑی کے نیچے آکے مر گئی
07:02شون
07:05کتنی تکلیف سے مری تھی وہ بللی
07:08بس
07:10بللی تڑک کے مر گئی
07:13اور
07:13یہ لاپرواہ اس کے موه سے گر گیا
07:16سر
07:18میں اسے اٹھا کر لے آیا
07:19اس وقت سے میں اسے پیار کرتا ہوں
07:22یہ میرا اپنا چوہا ہے
07:25اور میں اس وقت تک اسے پیار کرتا رہوں گا
07:29جگتک یہ کسی کڑک کی میں آکے مر نہیں جاتا
07:32سر آپ کے لینک میں تشریف رکھیں آپ تھک جائیں گے
07:35ہاں ہاں بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
07:37لیکن جو ہی انگیسی پلانائے
07:40اسے میرے کمرے میں بھیجتا ہے
07:42جی سر
07:44اور سے سنتی ہو تم ڈاکٹر صاحب کی باتیں
07:47لاپروا
07:47مجھے آج تم پہ بہت پیار آ رہے تھا
07:50بہت پیار آ رہے تھا
07:54میرے دل بھر آیا
07:56میرے بہت پیار آ رہے تھا
07:58یہ چھوٹا چوہا ہے
08:00آپ اس کے لئے مجھے ہیں کہ میں ایک چوہا ہوں
08:03ہم نے کہا ہے
08:05ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے
08:08وہ چوہا ہے
08:13ڈاکٹر صاحب
08:14ڈاکٹر صاحب
08:17ڈاکٹر صاحب
08:19ڈاکٹر صاحب
08:20کافی اندر آ چکے ہیں
08:23شکریہ
08:25مجھے
08:26ڈاکٹر صاحب سے اپنا چیک اپ کروانا تھا
08:28سوری سر
08:29آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا
08:33اوکی
08:35لیکن
08:37مجھے یہاں پر اپنے علاوہ
08:38کوئی دوسرا مریض تو نظر نہیں آ رہا ہے
08:40پھر انتظار کیسا
08:43چاچا جی
08:44کچھ لوگوں نے ٹیلی فون پر ڈاکٹر صاحب سے وقت لیا ہوا ہوتا ہے
08:48لہٰذا ڈسپلین صاحب نے فون پر وقت لیا ہے
08:52پہلے ان کا چیک اپ ہوگا
08:54پھر آپ کی بار ہی آئے گی
08:56لہٰذا آپ
08:57وہاں تشریف رکھیئے
09:01ٹرہاں جا رہے ہیں آپ
09:02ٹرکے
09:04میں ہی ڈسپلین ہوں
09:06ہاں
09:10اوہو یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
09:15دیکھیں مریضوں کی آنے کا وقت ہو گیا ہے
09:17میں کیسے گھر آ جاؤں بیگم
09:23اچھا جی اچھے لی
09:26چلو بچوں کو سلا دوں میں آ رہا ہوں
09:31سر جی
09:33ہاں جی
09:33سر جی وہ ڈسپلین صاحب تشریف لیا ہے
09:36میں دکھ ساب اندر آ سکتا ہوں جی
09:39جی آجا یہ
09:40میں کون سب فوارے کے نیچے کھڑا ہوں کے سابن مال رہا ہوں
09:43سر یہ ہی تو دسپلین ہے
09:45اوہ
09:46اوہ
09:47اوہ
09:47اوہ
09:47اوہ
09:47شکریہ
09:52دیکھا یہ ہوتا ہے
09:54دسپلین
09:54اندر آنے کے لئے دسپلین
09:57اجازت لینہ نہیں بھولا
10:00دسپلین صاحب
10:02اتنی کمزوری
10:04اتنا لاغرپن
10:06خیریت تو ہے نا
10:07خیریت بلکل نہیں ہے ڈاکٹر صاحب
10:10چلا شکر ہے میں تو ڈری گیا تھا
10:14میرا مطلب ہے کیا ہوا
10:17ڈاکٹر صاحب
10:18مجھے
10:19روز قتل کیا جا رہا ہے
10:22کیا
10:23مجھے
10:24میں ٹھیک کہہ رہا ہوں ڈاکٹر صاحب
10:26بس اسٹینڈ پر
10:27بینک کے باہر
10:29ریلوے سٹیشن پر
10:30ہر جگہ نہ کوئی قطار بناتا ہے
10:33نہ اپنی باری کا انتظار کرتا ہے
10:36ہر کسی کی یہ خواہش ہے کہ اس کا کام پہلے ہو جائے
10:40اسی چکر میں اپنے ہاتھوں سے ڈسپلین کو ختم کرتے جا رہے ہیں
10:45ڈاکٹر صاحب
10:47میں بچ سکتا ہوں
10:49ڈسپلین بہی
10:50اب جالے والی تو اللہ تعالی کی ذات ہے
10:52میں ابھی چیک کر لیتا ہوں
10:54لابروا
10:55جی سر
10:56ذرا اس کے سامنے تھوڑی سی بدتمیزی کرو
10:59وہ کیوں سر
11:00ارے بے وکوف میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ
11:03ڈسپلین اسے کیا ریاک کرتا ہے
11:06اے
11:09ڈا دا دا دا
11:11ڈا دا
11:11ڈا دا
11:11سن رہا ہے کہ نہیں
11:16پیانی
11:17پیانی
11:17پیانی
11:18مدلک
11:21پلاسٹک کے سامن
11:22میں نے بدتمیزی کے لیے کہا ہے
11:24بدتہزیبی کے لیے نہیں
11:26بے وکوف
11:28جی آپ نے کیا محسوس کیا
11:31کچھ بھی نہیں
11:33میں ان چیزوں کا عادی ہو چکا ہوں
11:36حیرت تو مجھے اس وقت ہو جب
11:38جب کوئی میرے سامنے
11:39ڈسیپلن کا مظاہرہ کرے
11:40ڈسیپلن صاحب
11:41آپ کی وجہ سے تو
11:43قوموں کی حالت بدل جاتی ہے
11:44پھر آپ کی اپنی حالت بگڑی ہوئی کیوں ہے
11:48ٹھیک کہتی ہو
11:49ٹھیک کہتی ہو
11:52مجھے
11:53جن قوموں نے اپنایا
11:55دنیا میں وہ قومیں سرخرو ہوئیں
11:58اور جن انہوں نے
11:59مجھے چھوڑ دیا
12:01خیر چھوڑو
12:02اپنوں سے کیا شکوا
12:05جس معاشرے میں لوگ
12:07اپنے فرائض بھول جائیں
12:08اور اپنے حقوق کے لئے
12:10کمر بستہ ہو جائیں
12:14ان معاشروں میں
12:15نسپلن کا یہی حال ہوتا ہے
12:20ہم
12:21ہم
12:21ہوسلا رکھو ہوسلا رکھو
12:26سانس لیجیے
12:27نہیں نہیں آپ کو نہیں کہہ رہا
12:29ڈاکٹر صاحب کو کہہ رہا ہوں
12:33مت مت
12:33تب ایسی کرو
12:35ڈاکٹر صاحب آپ یہ کیا کر رہے ہیں
12:37میں آپ کے دل کی دھڑکن چیک کر رہا ہوں
12:39دل
12:42دل کہاں رہا ہے آپ سینے میں
12:46ارے بے وقوف
12:48دل کے بغیر ہی پھر رہے ہو مر جاؤ گے
12:51سارا معاشرہ پھر رہے دل کے بغیر
12:53میں اکیلا نہیں پھر رہا ہوں
12:55اگر سارے لوگوں کے دل ہوتا
12:57تو یہ اس طرح بے گناہ نہ مر رہے ہوتے روز
13:01ہرے بے وقوف
13:02تم غلطی پر ہو
13:04دیکھو
13:06سارے لوگ یہاں برے نہیں
13:08جو چند برے ہیں
13:09انہیں اچھوں پر حاوی مت سمجھو
13:12یہ وہی معاشرہ ہے
13:14یہ وہی لوگ ہیں
13:15جو مشکل وقت میں اسحار اور قربانے کی
13:18مثالیں قائم کر دیتے ہیں
13:22یہ صرف وقت جذبہ ہے
13:24خاص خاص دنوں میں خاص خاص موقعوں پر آتا ہے
13:27کوئی فوتگی ہو جائے کوئی حادثہ ہو جائے جب
13:30عام دنوں میں عام دنوں میں آدمی میں وہی چینہ جھکتے چینہ جھکتے
13:36اچھا اچھا یہ بتاؤ
13:38اب پرابلم کیا ہے
13:40ڈاکٹر صاحب
13:41میں مرنے کے قریب ہوں
13:44اب مجھے میری سانسیں لوٹا دیں
13:47آپ مجھے ایک مرتبہ اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا موقع دیں
13:52میں ٹھیک ہو گیا
13:53تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
13:55ڈاکٹر صاحب
13:57آپ نے کبھی ریلوے اسٹیشن دیکھا ہے
14:01ماف کیجئے گا
14:02کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
14:04ڈاکٹر صاحب نے ریلوے اسٹیشن دیکھا
14:06یہ کلینک بند کرنے کے بعد
14:08منارے پاکستان سے لے کر
14:10ریلوے اسٹیشن تک کی رکھشہ چلاتے ہیں
14:13سوری سر
14:14لاپروا
14:15جی سر
14:15جب دو بڑے آدمی بات کر رہے ہوں
14:18تو بیچ میں اپنی چونچ مت مارا کرو
14:20سوری سر
14:21ڈاکٹر صاحب
14:23یہ گھلیا بات میں سمجھائیے گا
14:25اسے پہلے مجھے بتائیے کہ
14:28آپ تکرنا تیجیے
14:29میں بھی آپ کا چیک اپ کرتا ہوں
14:30پینکی
14:31انہیں سٹیچر پر لے چلو
14:34آئیے
14:35میں سٹیچر لے کر آتا ہوں سر
14:37آرے بے وکوف
14:38وہ سامنے سٹیچر ہے
14:39آئیے
14:39ان کو لے کر جانا ہے
14:41آئیے
14:42سر
14:43آئیے
14:45آئیے
14:45آئیے
14:48آسلام علیکم
14:48آوالیکم
14:49آسلام
14:49آسلام
14:50آسلام
14:50آسلام
14:50ڈاکٹر صاحب تشریف رکھتے ہیں
14:51آہه
14:52آہ
14:52آہ
14:52مجھے
14:52مجھے
14:54آئیے
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:55آہ
14:56آہ
14:57طاقہ ہے
14:57ا combin cuatro meneا
14:58دکھی جون ایک اپشینٹ کو Яک پیشنٹ کر لیٹا 맞ے
15:01تمہیں سوپیٹ کا ف钟 ہے
15:03جو مریض شایل پہیچہ پیدا ہے
15:06پیشٹpflicht فکر
15:07اللہ
15:27وہ ہمارا نسوار تمہاری گاڑی تیروں کے نیچے آگے گاڑی ٹوڑا پیچھی کر کے چابی واپس کرتے
15:31نہیں میں چابی تو نہیں دے گا
15:33تو چابی نہیں دے گا گاڑی تیرے پیو کیے
15:36اہاں
15:36پیشنٹ ہے ہمارا تمی سے
15:38اچھا تمی سے گاڑی تیرے ڈیڈی کی ہے
15:40آہا میرے باپ کی ہے میں خود اپنی گاڑی بیچھے
15:43جیسا تمہارا مرزی
15:45خنجر سے بات کرو نہ پوچھو تالوار سے
15:48میں قتل کیسے ہوا پوچھو نسوار سے
15:53بائے
15:55مجھے کیا ضرورت ہے پوچھنے کی
15:56ایک سوز میں میڈم یہ جو چوکیدار ہے یہ قابل اعتبار بندہ ہے
16:00کیوں کوئی مسئلہ ہے
16:01اصل میں میری باہر موٹر سیکل کھڑی ہے کہیں اس کی ہوا نہ نکال دی
16:06ہاں بے فکر ہو جے میں ایسے کچھ نہیں کرے گا
16:14ہاں
16:14یہ آپ لوگ اس طرح کیوں کھڑے ہوئے ہیں
16:17ابے تم خود ہی تو کہتے ہو لوگ کتار میں نہیں کھڑے ہوتے
16:20اس لیے تم مر رہے ہو
16:21ہم یہ تمہیں بچانے کے لیے کتار بنا کے کھڑے ہیں
16:24مسٹر ڈسپلن
16:25اور ڈاکٹر صاحب تو کتار کے آخری سرے پہ بھی کھڑے ہو نا
16:30تو یوں ہاتھ بڑھا کے سینڈ میں ایک ٹکٹ لے لیتے ہیں
16:35پلیز پلیز
16:36یہ ڈھکوس لے نہیں دو مجھے
16:40اسلی والا ڈسپلن
16:41یہ جالی نہیں
16:42وہ جو زندگی کے ہر کام میں پایا جاتا ہے
16:45ڈسپلن کی کیا وجہ ہے
16:47کہ ہم تمہاری قدر نہیں کرتے
16:49لیکن باہر کے ملکوں میں
16:51ڈسپلن کی بہت قدر کی جاتی ہے
16:53بڑا پروٹوکل دیا جاتا ہے
16:56ہاں
16:57ان لوگوں نے میری افادیت کو سمجھ لیا ہے
17:00مگر آپ لوگ
17:02آپ لوگ اپنی انا سے باہر ہی نہیں آتے
17:05آپ لوگ سمجھتے ہو کہ اگر آپ لوگ
17:07ڈسپلن سے چلنے لگے
17:09تو لوگ بزدل کہیں گے آپ کو
17:11حالانکہ ڈسپلن تو انسان کو انسان بناتا ہے
17:15اچھا جی
17:16ہاں
17:16تو کیا یہ ڈسپلن جو ہے
17:18یہ ڈاکٹر کو بھی انسان بنا سکتا ہے
17:20اے
17:22کیڑے
17:23جی سر
17:23جاؤ جا کے برداشت کا انجیکشن تیار کرو
17:26اور فوراں اسے لگاؤ
17:26تاکہ اسے کچھ تسلیح ہو
17:29برداشت کا انجیکشن مجھے نہیں
17:30آپ لوگ اپنے آپ کو لگائیں
17:32میں تو جیسے کیسے برداشت کاری رہا ہوں
17:35آپ لوگ خود سوچیں
17:36دسپلن پر چلیں گے تو زندگی کتنی خوبصورت ہو جائے گی
17:40ہاں
17:41یہ بلکل ٹھیک کیا ہے
17:45مجھے کچھ ہو رہا ہے
17:47مجھے بھی کچھ ہو رہا ہے
17:54اے
17:56ہوہ
18:00ڈاکٹر صاحب آپ نے اس کو ماری دیا
18:02ڈاکٹر صاحب آپ نے اس کو ماری دیا
18:03ڈاکٹر صاحب آپ نے بندے کا قتل گیا ہے
18:06ریحا تھا
18:07وہ کی hope
18:08میں نے اس کا ناق دبیا
18:10اسے حوش میں لائے کی fue commandments
18:12میری نانی اچھ棄 goofy
18:14ڈاکٹر صاحب
18:16آپ کو کوئی نہیں چا کرے
18:17ڈاکٹر صاحب آپ کو فانسی کوئی نہیں چاکتے
18:19ڈاکٹر صاحب Colonel میں مجھے
18:20ڈاکٹر صاحب آپ کو کسی علی banしょ実 و بیہو ہو
18:22ایڈاکٹر صاحب اگر آیا
18:23کیوں کہ فانسی کا پل loose پرaries
18:26کے لئے گلے کی Schools
18:29ڈاکٹر صاحب احرام
18:31سرکاری موت سے کوئی نہیں بچا سکتا
18:33ہلا ہے
18:36لاب صاحب
18:36مجھے لگ رہا ہے کہ میرا آخری وقت
18:39قریب آ پہنچا ہے
18:40آپ بلا وجہ محنت کر رہے ہیں
18:43اب مجھے مرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا
18:45نہیں نہیں میں تمہیں بچاؤں گا
18:47مرنے سے
18:47اگر تم مر گئے تو ہمارا بچا کچا نظام
18:51بھی دڑام سے نیچے گر جائے گا
18:54اب تمہیں کیا ہوا ہے
18:56میں ذرا دیکھنا چاہتا تھا
18:58کہ بنتا دڑام سے کیسے گرتا ہے
19:01لاپروہ
19:02میری پہلے ہی اس نے جان نکال دیا ہے
19:04رہی صحیح قصر تم نکال رہے ہو
19:06اسے اٹھا کے ادھر سٹول پہ لاؤ
19:08پنکی جاں بھا کر جاؤ میرے لئے
19:10اور ان کے لئے دو جوس لے کر آؤ
19:12لاپروہ
19:13کیا کر رہے ہو
19:14لاؤ ان کو
19:16اگر آپ لوگ اسی طرح میری چیکنگ کرتے رہے
19:18تو میری رہی صحیح اہمیت بھی
19:20ختم ہو جائے گی
19:21نہیں نہیں چیکنگ تو کرنی پڑے گی
19:24پھر بیلی تمہیں دوائی دے سکتے ہیں
19:31تھوڑا سا تو بچا ہے چمٹے سے پکڑ لو
19:33لو بھائی ڈسپلن میاں
19:41میں تمہیں ایسے ملٹی ویٹامن کیپسل دوں گا
19:44جس سے تم ایک دم فال ہو جاؤ گے
19:47اور دھوڑتے پھرتے نظر آو گے
19:49واہ واہ واہ
19:52کیسی بات ہے کیسے خوشنصیب ہیں
19:54ڈاکٹر صاحب آپ کو ملٹی ویٹامن دے رہے ہیں
19:57ورنہ ڈاکٹر صاحب
19:59دو دو مہینے کی تنخواہ نہیں دیتے
20:04ڈاکٹر صاحب
20:05یہ کیپسل کھانے سے میں ٹھیک ہو جاؤں گا
20:08ہاں بالکل ٹھیک ہو جاؤں گی
20:10لیکن کچھ وقت لگے گا
20:12چونکہ ہماری قوم کو کبھی بھی
20:14ڈسپلن کی عادت نہیں رہی
20:16انہیں آہستہ آہستہ احساس ہوگا
20:19کہ ڈسپلن زندگی کے لیے کتنا ضروری ہے
20:22ڈاکٹر صاحب انہیں کب احساس ہوگا میرا
20:25میں انتظار نہیں کر سکتا
20:26تنگ آ چکا ہوں میں
20:28اب تو یہ حال ہے کہ جو مجھے اپنانے کی کوشش کرتا ہے
20:32لوگ اس شخص کا مزاق کڑانے لگتے
20:34ڈاکٹر صاحب میرا خیال ہے
20:36کہ ڈسپلن کو نا ریلیکس کرنے کی کوئی ڈوز دے دینی چاہیے
20:40پچھارا بہت اینشن میں ہے
20:42بہری گود بہت اچھا مشورہ ہے
20:44دیکھا تم سے تو زیادہ سمجھدار پنکی ہے
20:47تم نے آج تک کبھی ڈھنگ کا مشورہ نہیں دیا مجھے
20:50سر کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
20:52حالانکہ پنکچر کی دکان بند کر کے
20:54یہ کلینے کھولنے کا مشورہ میں نے ہی دیا تھا
20:57ہاں وہ ایک
21:00ڈاکٹر صاحب آپ میرا علاج کریں گے
21:02یا اپنی کرامات ہی بتاتے رہیں گے
21:04یہ علاج ہی کر رہا ہوں اور کیا میں سموسے بیچ رہا ہوں
21:08ہائی اللہ
21:09ڈاکٹر صاحب
21:12سموسے
21:12مجھے بڑے پسند ہیں
21:14تمہاری اور میری چوائز کتنی ملتی ہے
21:18ڈاکٹر صاحب مریض پر دیان دیں
21:20نرس پر دیان نہ دیں
21:23ڈاکٹر صاحب
21:24میرا نہیں خیال کہ میں آپ کے علاج سے ٹھیک ہو پاؤں گا
21:27ایسی بات کیوں کر رہے ہو
21:29یہ تم میرے ملٹی ویٹیمن کیپسول استعمال کرو
21:32تم بالکل ٹھیک ہو جاؤ گے
21:34چاک و چاواند ہو جاؤ گے
21:35چلتے پھرتے نظر آو گے
21:37نہیں ڈاکٹر صاحب
21:40اس معاشرے میں کامیاب شخص وہ ہے
21:43جو لائن توڑ کر آگے آنے کا فن جانتا ہے
21:47بے وکوف
21:48یہ سوچ چاہل ذہنوں کی ہے
21:51اور نتیجہ خطرناک ہی ہوتا ہے
21:54پڑے لکھے لوگ تو تمہیں اپنا کے ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں
21:59یہ لو
22:00ملٹی ویٹیمن کیپسول
22:02یہ انا تکبر
22:04سب ختم کر دیں گے
22:06اور تحمل پیدا کریں گے
22:08یہ لو
22:09یہ کیسے کھانے ہیں
22:11تم نے نہیں کھانے
22:14دوسروں کو کھلانے ہیں
22:16ہاں
22:17جس جس کو بھی کھلاو گے
22:19وہ دیکھنا تمہارے ساتھ دوستی کر لے گا
22:22میں نے نہیں کھانے
22:25دوسروں کو کھلانے ہیں
22:26دوسرے بیمار ہیں
22:28میں ٹھیک ہوں
22:30ہاں
22:32ڈسپلین ٹھیک ہے
22:33دوسرے بیمار ہیں
22:35ہاں
22:36ہاں
22:37میں بیمار نہیں ہوں
22:37میں ٹھیک ہوں
22:38ہاں ہاں تم ٹھیک ہو
22:40ہاں بیمار نہیں ہوں
22:43میں بیمار نہیں ہوں
22:44میں ٹھیک ہوں
22:45میں بیمار نہیں ہوں
22:46میں بیمار نہیں ہوں
22:46اٹھو
22:47ساہل
22:48جاو جا کے دوسرے مریض کو بھیجو
22:50اچھا جی
22:51دیکھو میرے ساتھ نا ڈسیپلن میں رہنے اوکے
Comments