00:04موسیقی
00:30اور بیس طرح پچیس روپے کا ملتا ہے
00:32کیا
00:34اوہ بھائی
00:35ہوش کرو
00:36میں انجیکشن لگانے جا رہا ہوں
00:39اس لئے بڑے عدب سے آپ کو کہہ رہا ہوں
00:42شاٹ اپ
00:44کیا
00:45میری طرف سے پھر شاٹ اپ
00:48لاپرما
00:48یہ کیا تم ہر وقت فون پہ شاٹ اپ
00:51شاٹ اپ کہہ کر کسٹمبر بھگاتے رہتے ہو
00:54آنے دو ڈاکٹر صاحب کو
00:55میں تمہارے سار شکایتیں کروں
00:58کشنی ڈوب سکتی ہے
01:00کاغذ کی کشتی ڈائٹ آئینک سے تکرا کے پاش پاش ہو سکتی ہے
01:05لیکن تم ڈاکٹر سے میری شکایت نہیں کر سکتی
01:08یہ میں نہیں
01:09یہ میری محبت کا تعویٰ ہے
01:13ہر وقت زبانی دیوی
01:15کبھی کچھ کر کے بھی دکھاؤ
01:16تم کیا چاہتی ہو کہ میں تمہارے لئے موت کے گوہ میں
01:20ہاتھ چھوڑ کر
01:24موٹر سیکل چلانا
01:25میں یہ بھی کر سکتا ہوں
01:27بلکہ میں تمہارے لئے مہیوال بن کر
01:30دریائے چناب میں چھلانگ بھی لگا سکتا ہوں
01:33ہائی اللہ
01:34تم میری خاتے
01:35دریا میں چھلانگ لگا سکتے ہو
01:37ییس
01:38کیونکہ مجھے تیرنا آتا ہے
01:40اور اگر تم پہ تیرنا نہ آتا ہو تو
01:43سو بھی کوئی بات نہیں
01:44میں ڈاکٹر صاحب کا دیگا گھڑے کی جگہ لے جاتا
01:47یوں پیٹ کے نیچے رکھکے
01:48چھلانگ لگاتا
01:49یوں یوں جاتا
02:04تمہارے ڈیوٹی پہ کھڑا ہوں
02:08تمہاری ڈیوٹی یہاں پہ نہیں ہے
02:10تو پھر کہاں ہے
02:11تمہاری ڈیوٹی باہر ہے
02:18ہیلو
02:20بھائی کہاں مونٹ آگے چلے آ رہے ہو
02:22باہر کیا وہ بندوق خان نہیں ہے
02:24میں تو ایک سوال کا جواب نہیں دے سکتا
02:26آپ نے کٹھے ہی تین سوال کر دی
02:30اندر کیوں آئے ہو
02:32میں بیمار ہوں جی
02:33واہ جی واہ
02:35یعنی اپنا بیمار کا تارف کروا کے
02:37ہمیں ڈڑا رہے ہو
02:40شرم نہیں آتی
02:41اس صحت اور اس لباس سے
02:44بیماری کی آیاشی کرنے کا سوچ رہے ہو
02:47نہیں جنا میں سوچ کے بیمار نہیں ہوا
02:50بلکہ بیمار ہو کے سوچوں پر کروں گا کیا
02:53تمہارا اپنا کوئی کسی اونچی عوضے پر لگا ہوئے کیا
02:56جی میرا بیٹا آٹا لینے کی لائن میں لگا ہوئے جی
03:02اوہ تم ہو کون
03:04جی میں ایک عام آدمی ہو جی
03:06یعنی ایک عام آدمی ہو کر
03:08ہاں جی
03:09ہمارے کلینک میں آنے کی تم نے جرت کی
03:12یہاں صرف خاص لوگوں کا علاج ہوتا ہے
03:15آؤٹ
03:16ہاں جی
03:17آؤٹ
03:18ہاں جی
03:19آؤٹ
03:19آؤٹ
03:20میری بات دوسرے
03:21آؤٹ
03:23اوہ
03:24اوہ بائی
03:26اوہ
03:27میری بات
03:28اوہ بائی یہ بیماری کے جرح سیم کسی غریب ہسپتال میں جا کے پھیلا ہو
03:32اوہ یہاں چلو
03:34آؤٹ
03:35آؤٹ
03:36میری بات آؤٹ
03:39آؤٹ
03:40آؤٹ
03:40آؤٹ
03:41آؤٹ
03:42آؤٹ
03:43کمپورٹر نہیں کیا ناچے ہیں
03:44کم آؤن
03:45آؤٹ
03:45آؤٹ
03:46آؤٹ
03:47آؤٹ
03:47آؤ
03:48آؤ
03:49آؤ
03:49آؤ
03:49آؤ
03:50آؤ
03:53ہائی لاوپروہ
03:54تمہیں ایک غریب اور بیمار آدمی کو دھکی نہیں دینے چاہیئے تھے ایسے
03:57غریب آدمی پہ مجھے غصہ ہی بہت آتا ہے
04:00اور اگر کوئی امیر سفارش والا ہو تو
04:03پھر اسے مجھ پر غصہ آتا ہے
04:06ڈاکٹر صاحب تم سے امیر ہے یا غریب؟
04:08امیر
04:09تم سے زیادہ اسر و رسوخ والے ہیں یا بے آسرا؟
04:12وہ تو اتنے اسر و رسوخ والے ہیں
04:15کہ جتنی مرتبہ بھی تھانے پکڑے گئے ہیں
04:17باعظت بری ہو کر آئے
04:18غصہ انہیں زیادہ آتا ہے یہ تمہیں
04:20وہ کہنا کیا چاہتی ہو
04:22میں یہ کہنا چاہتی ہوں
04:24کہ ڈاکٹر صاحب آنے والے
04:26اور اگر کسی پیشنٹ نے کمپلین کر دینا
04:28تو تمہارا حشر دیکھنا پھر وہ کیا کرتے ہیں
04:31اوہ تھینکیو سنبل
04:32تم نے مجھے ایک بڑی بیشتی سے بچا لیا ہے
04:35it mean کہ you love me
04:37and me love بینکی
04:39میں جا رہا ہوں
04:41لا لا لا
04:43تیکا میں نولا
04:44لا لا لا
04:46لا لا لا
04:47ہاں پر وہ پالگل ہو گیا ہے
04:51ہو
04:51سننا رہا ہے
04:54ہاللو
04:56نہیں چناب
04:57یہ منجی بیشتر پچیس روپے نہیں
04:59یہ سو ہیت لینک ہے
05:01اوکے
05:02کیسے کیسے بیوکوکوں کا فون آتا ہے
05:18کوئی مریض بیٹھ سے ہی پرواز کر گیا ہے
05:29کوئی مریض بیٹھ سے ہی پرواز کر گیا ہے
05:30یعنی مریض غیب
05:32کوئی اللہ پرواز مریض نہیں گیا
05:35تیری نوک نہیں گئی
05:40لیکن یہ مریض جانت سے سندہ ہے
05:42وہ لوے کا بڑا گیٹ ہے
05:45اس میں سے تو ایک بندہ آئے
05:46تو چھتی واری چون چون ہوتی ہے
06:00اگر تم اس طرح تشریف لے جاتے
06:03تو ہاسپتال کا بھیل ہم اپنی تنخواہ سے کٹواتے
06:07کیوں اپنے آپ کو بماری سے
06:10اور ہمیں فاکے سے مارنا چاہتے ہو
06:15انجیکشن لگوانے کیلئے تیار ہو جا میرا سجن
06:19میں رات کو لانے تھا
06:21میں مریض نہیں ہوں
06:23کیوں اپنے آپ کو مریض ثابت نہ کر کے
06:26ہمارے ڈاکٹر کو آتائی ثابت کرنا چاہتے ہو
06:29انجیکشن تو لگے گا
06:32مجھے انجیکشن نہیں لگوانا
06:35انجیکشن نہیں لگوانا
06:41انجیکشن نگوانا
06:52خدا کے باسطے میرا پیچھا چھوڑ دو
06:54اس طرح تو کرزہ دے کے سودھ خور پیچھانی کرتے
06:58آپ صرف مجھے یہ بتلا دیں کہ
07:00ڈاکٹر صاحب آگے ہیں
07:03میں ڈاکٹر ہوں میں یہ کوئی انڈا تلنے کے لیے نہیں پہنتا
07:07اس سے لگ رہا ہوگا کہ آپ یہاں کلچس اپلائے کرتے
07:12شٹ اپ میں ڈاکٹر ہوں
07:15آپ ڈاکٹر ہیں
07:16یار اور میں یہاں فرنیچر پالش کرنے آیا ہوں
07:19یہ ڈاکٹر ساؤ گئے
07:20اگر آپ ڈاکٹر تو خدا کے لیے میری مدد کریں
07:25بے وکوف آدمی
07:26اس زمانے میں اس طرح کوئی مدد نہیں کرتا
07:29پسطول ناسی کم از کم چاکوشا کوئی رکھ لو
07:32اس طرح مامو دیر رکھے نام کو دیر رکھے نام کو
07:37جا ہے کہ نہیں
07:41خدا پاکٹر میں کو معاف کرنا میرے سے صغیرہ گنا ہوگی
07:44یہ جاتے چی میرے کو معاف کرتے
07:47دگر آو
07:48یہ باہر نہ کسی کو بتانا
07:50پر یہ اس کو دے دن آپ یہ آئے تو
07:54فکیر کو
07:55ہاں اور یہ کتنے ہیں
07:58پانچ روپے اخراجات والی لسٹ میں لکھ لو بھائی
08:01جاؤ اسے دیکھو
08:06پانچ
08:09پانچ روپے
08:23لاپروا
08:24جی
08:25مجھے دہی بڑے تو لا دو
08:26مجھے دہی بڑے تو لا دو
08:28پہلے جا کے میں مریض کو یہ انجیکشن للا داؤں گا
08:31پھر دہی بڑے بھی لا دوں گا
08:39مجھے دے بنے ڈارا
08:42مجھے دے سخت
08:46اور ب Pepe
08:48lick
08:48لے بڑے گا
08:50بلڑے
09:01بہت
09:02اٹھتے ہی نہیں
09:03اٹھے مار کے اٹھائے گا
09:04اٹھا تو اس کو پارک پہنگے گا
09:06لوگا
09:07میرا شنافتی کر دو
09:09اور اپنے پچیس روپے کاٹ کے میرے ڈو سو پچیتر واپس کائے دو
09:14کیا مطلب خان یہ کیا کہہ رہا ہے
09:16یہ تمہارا کیس نہیں میرا کیس ہے
09:18اب تمہارے پچیس نہیں پنتی
09:20بلکہ ڈبل شیفٹ بند ہے پچاس روپے ہو گیا ہے
09:23میرا بات سنو
09:24جتنا زور سے تم نے خرائٹے میں
09:26پچیتر پہ خرائٹے کا بھی کٹے گا
09:27اچھا
09:28تو یہ پچیس روپے والا منجری بسترے کا بیزر
09:31تم نے شروع کیا ہویا ہے
09:32اے ٹو کیا یہ
09:34جل دکھو
09:34خدایہ کے لیے مجھے بکایا دے تو
09:36اوپر رب پاکے لا گیا تو
09:38پھر مجھے ٹیکا ٹوپ دے گا
09:46اے مجھے چھوڑ تو ٹیکا را لگا رہا
09:48ٹیکا لگے گا
09:50بیوان نہیں ہوں
09:51ابھائی ابھائی
09:52اس کو ٹیکا نہ لگا
09:54مجھے ٹیکہ لگا دے بھائی
09:56تاکہ میں تو ٹیک ہو جاؤں
09:58میری آنکھوں میں ٹیکہ اترا ہوا ہے
10:01جناب آنکھوں میں ہمیشہ موتیاں اترتا
10:03ٹیکہ نہیں اترتا
10:04ٹیکہ اتر اترتا
10:07ٹیکہ لگے گا
10:08یعنی داکتر کا حکم ہو
10:10اور میں ٹیکہ نہ لگاؤں
10:12نو بیڈی نو
10:13نو بیڈی نو
10:14نو بیڈی نو
10:15نو بیڈی نو
10:18مجھے سارے کیوں کاؤنٹر پہ کٹھے ہوئے
10:20کاؤنٹر کے نیچے سے کوئی چکچوندر نکل آئی ہے
10:22یا یہاں آٹا جی نہیں مل رہی ہے
10:25یہ کون ہے ہالے
10:26یہ جی
10:27یہ مریض تھا آپ جی کو گیا ہے
10:29بل کا پیسہ دے دی ہے
10:30ڈاکٹر سر
10:31کماد ہو گئے
10:33پہلے ایک چوئی تھا
10:34اب دو ہو گئے
10:36چلو بر بار
10:37چلو
10:37بار چلو بار چل کے لیں گے
10:39پہلو بار
10:41سر آپ کو پتا ہے
10:42خان پچی سور پہ لے کے رات کو وارڈ میں مریضوں کو سلاتا ہے
10:46یہ مہم سے
10:47مجھے پہلے ہی شک تھا یہ یہاں پہ کوئی خفیہ کاروبار کرتا ہے
10:52اسے لے کے آؤ میرے پاس
10:53جاؤ اور میری بار سنو
10:55باہر ہی اس کے ساتھ مکمکا نہ کر لینا
10:57میرے پاس لے کے آؤ اسے
11:02یہ کون ہے
11:03یہ مجھے ٹھیک کر دے جی
11:05نہیں اتنا خراب مجھ سے نہیں ٹھیک ہونا
11:08جنام آئی اسی گناہ ہے کوشش تو کریں
11:10میں نے دیاری توڑ کے بھی آٹا بھی ڈھوڑنا ہے سر جی
11:14یہ مریض ہے
11:15جی بے جو اسے انتر
11:19نام
11:21رئیس
11:23تمہیں رئیس تیکھنے کا شوق تھا نا
11:26یہ لو دیکھ لو رئیس
11:27آج کل کے رئیس ایسے ہوتے ہیں
11:29ہے یہ رئیس ہی ہے
11:31لیکن یہ لاج کر آتا کہ ایسا ہو گیا
11:34لائیں جی پچی کے دس رو پہ نکالے
11:46یہ لائپربا تھا رہ گیا ہے
11:47جی
11:49میرے پاس تو نہیں ہے جی میرے پاس یہ پیسے تھے میں نے دے دی ہے
11:53بہت مہین نے ڈانٹا ہے
11:55بندو خان کو
11:57تم نے
11:58لو تم تو خود ڈرتے ہو ان سے
12:00ابھی آئے گا ڈاکٹو صاحب کے پیش ہوگا تو پتہ لگ
12:02یہ ابھی تک یہی ہے
12:03لائپربا
12:04تینے اندر ڈاکٹر کے پاس
12:05چلیے
12:06آئیے
12:12لائپربا نہیں ڈانٹا ہے
12:13ہاں
12:14ڈانٹا ہے
12:21سر جی یہ کیا آپ نے اتنی خوبصورت سیپ پر
12:24کاٹے کا نشان لگا دیا
12:26دیکھ نہیں رہے
12:28کس طرح ٹکٹکی لگا کے نظروں سے سیپ کا رس جوس رہا ہے
12:34کاٹا لگانے سے نظر نہیں لگتی
12:36جب میں چھوٹا ہوتا تھا نا سر
12:38تو میری ماں بھی میری یہاں گال کے اوپر کاٹے کا نشان لگا دیتی تھی
12:42وہ نظر سے بچاؤ کے لیے نہیں لگاتی تھی
12:44وہ اس لیے کاٹے کا نشان لگاتی تھی
12:47کہ یہ مو نہیں ہے
12:48صرف ناک ہے
12:50سر جی آپ مریض کی طرف دھیان دیں
12:53آپ نے مریض کا علاج کرنا ہے
12:55یا میری ناک کا
12:58ہاں جی
13:00علاج کے لیے کوئی پیسے ویسے ہیں
13:01پاسی آپ مفتی میں ہی صحت مند ہونا چاہتے ہو
13:04جی لائے ہوں جناب
13:05آپ کے پاس ڈاکٹر کی فیس
13:08ٹیسٹوں کے پیسے
13:09اور سٹاف کو ٹپ دینے کے لیے پیسے ہیں
13:12جی تیس رفعہ ہیں
13:15چالیس رفعہ تھے
13:15دس رفعہ وہ اس نے پاسی کے لیے چھین لیے
13:18سر جی مفت کا مدعہ یہ
13:21اوکے
13:22ہم تو بیٹھے ہی پبلک کی سروس کے لیے ہیں
13:25بھائی نو پرابلم
13:27کیا کام کرتے ہو بھائی
13:29منڈی میں پانڈی ہو جی
13:30وہ چھابے اٹھاتا ہوں
13:33شرم کرو تمہارا کام وہ کر رہا ہے
13:35منڈی میں بوریاں اٹھا اٹھا کے پر کم میں رکھتا ہے
13:38اور تم یہاں صرف
13:39میری خوراک پر نظر رکھنے کی تنخواہ لیتے ہو
13:43جو آپ جرمانوں میں کارٹ لیتے ہیں
13:46چڑھ آپ
13:47بھوک لگتی ہے
13:48جی بہت جی
13:50دھیاڑیاں لگے تو زیادہ لگتی ہے
13:52سینے میں جلن ہوتی ہے
13:54جی
13:55جب کسی بچے کو کار میں سکول جاتے ہوئے دیکھتا ہوں
13:58تو سینے میں بڑی جلن ہوتی ہے جی
14:01تکلیف کب بہت زیادہ ہوتی ہے
14:03ہر طال کے دنوں میں جب روزگار نہیں ہوتا
14:06سردیوں میں کیا محسوس کرتے ہو
14:08سردی جی
14:09اور جب بارش میں سارے کپڑے بھگ جائے تو زیادہ سردی لگتی ہے جی
14:14خوراک میں کیا کہہ لیتے ہو
14:16آٹا
14:18آٹا
14:20آٹا
14:20آٹا خریدنے کے بعد کچھ بچتا ہی نہیں ہے جی
14:23اگر میں یہ سیپ تمہیں دے دوں
14:27تو کیا کروگے
14:29جی
14:29اس کو جا کے اپنی بیٹی کو دوں گا
14:33اس سے بڑا شوق ہے کہ کسی دل وہ سیپ کھائے
14:36ایمرجنسی کے لیے کوئی چوڑا ہے یا مانگے تانگے پہ ہی گزارا کرتے ہیں
14:40آپ ڈاکٹر صاحب کو مطلب نہیں سمجھے
14:42ڈاکٹر صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہاں بیماری کی ایمرجنسی میں آئے ہو تو کوئی جمع پونجی ساتھ لائے ہو
14:47نہیں جی نہیں وہ بیوی سے مان کر میں ٹانگے پر جاتا ہوں جب مجھے بخار بخار ہو تو
14:53اور ڈاکٹر صاحب تو فیس لیے بغیر اپنی نبض نہیں دیکھتے
14:57ڈاکٹر صاحب تو خود اپنی دوائیے سرکاری کھاتوں میں سے لیتے ہیں
15:03سوری سوری
15:04کتنے اچھے لگ رہے تھے خاموش کھڑے
15:06یار کوئی اگر گونگا بندہ تمہارا واقف ہو نا
15:09تو یہاں لانا میں نے اس کی جگہ ملازم رکھنا ہے
15:13اور یہ لو
15:16لا پروہ
15:17جیسے یہ دوائیوں کا طریقہ بتاو بھئی استعمال کا جاؤ
15:23چلیے
15:30کتنا پیارا ہے
15:32کھانے کو جی نہیں چاہتا
15:37اوف اللہ
15:39اتنی مرچے
15:40تم نے بھی تو سارے ڈال دی ہے
15:43کیے
15:43تم نے کہہ ڈاکٹر صاحب کی آنکھوں پہ ڈالنی تھی
15:45اے توبہ کرو ان کی آنکھوں پہ مرچے ڈالو نا
15:49تو اندھر سانڈ کی طرح دیواروں پہ ٹکرے مارتے پھیلتے ہیں
15:52آ جائیے آ جائیے
15:54بھائی جان
15:56آپ ادھر میری طرف دیکھئے
15:58ادھر میں ادھر ہوں
16:00ادھر میری طرف
16:01یہ آپ سیدھے جائیں گے نا
16:04تو آگے سے سجے ہو جانا ہے
16:07پھر سجے ہو کے
16:09کہیں سجے کبھی نہ ہو جانا
16:11وہاں سے سیدھے جانا ہے
16:13پھر ایک دروازہ نظر آئے گا
16:15وہاں سے سیدھے آپ جائیں گے نا
16:18آگے دوائی ہی دوائی ہے
16:20دوائی ہی دوائی ہے
16:22دوائی ہی دوائی ہے
16:24پہلے سجے
16:26پھر کوئی سجے کبھی نہ ہو جانا ہے
16:35لابرہا
16:36یہ تم نے کیا کیا
16:37جا بھائی
16:38ان کو پچھلے دروازے کا رسطہ بتا دیا
16:40وہ تو سیدھا سڑک پہ جاتا ہے
16:44بھائی سڑک پہ جائے گا
16:46وہاں چلے گا پھرے گا
16:48تھنڈی اور تازہ ہوا لگے گی
16:50اس سے اچھی دوائی کونسی ہو سکتی ہے
16:53اور اس سے سستہ علاج کون کرے گا
16:57فون
17:01ہلو
17:02یہ جہ جی
17:04ایک منٹ
17:05لابرہا
17:05بات کرو
17:06مجھے بہت ملچے لگ رہی ہے
17:12ہلو
17:15ہلو
17:15جی سویل کرنک
17:17کیا
17:19پھر وہی پچیس رکھنے کا منجی بسترہ
17:22مٹیلی فون سے ہاتھ نکال کے
17:25تمہاری گرڈن نوچ لوں گا
17:27دوبارہ فون مت کرنا
17:31آٹ
17:32شڑ اپ
17:33کیا
17:38چھوڑوں گا نہیں
17:39ہم
17:41چھوڑوں گا اس کو یا اس کو
17:43ہم ہم ہم ہم
17:45ہم ہم ہم
17:45ساری
17:47موسیقی
17:55موسیقی
17:56موسیقی
17:59موسیقی
17:59موسیقی
18:00موسیقی
18:04موسیقی
18:06موسیقی
18:06موسیقی
18:07موسیقی
18:07موسیقی
18:08موسیقی
18:08موسیقی
18:08موسیقی
18:08موسیقی
18:11موسیقی
18:11موسیقی
18:13موسیقی
18:16پیسے ہیں تمہارے پاس
18:17ہاں جی بیس روپے ہیں
18:19بیس روپے
18:21تم یہاں ڈاکٹر صاحب سے پتیسہ لینے آئے ہو
18:25یا یوتی پٹان کے لگوانے آئے ہو
18:27چلو یہاں سے
18:28ڈاکٹر صاحب کو چارے پٹھے
18:32میرا مطلب ہے کہ
18:34روزی روٹی کے مطلب لگنے دو
18:36ٹھیک ہے
18:37لوگ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر مسیحہ ہوتے ہیں
18:40لیکن نہیں
18:42میں آپ کے کلینک کے باہر
18:44ایڈیر رگر رکڑ کے مر جاؤں گا
18:47اور لکھ کے جیر میں پرچھے ڈالوں گا
18:50کہ میری موت
18:52ڈاکٹر نبینہ کے سر پر ہے
18:54میں جاؤں گا
18:56یہ تو صرف 302 ہے
19:00یہ تو مجھے پھانسی کو آ دے گا
19:02فکر نہ کریں سر آپ کو
19:05پھانسی کا پھندہ آپ کے موہ سے چھوٹا ہوتا ہے سر
19:09بڑھو نیچے
19:10بڑھو
19:11بچ بچ بچ بچ
19:13کیا کام کرتے ہو
19:15جی میں بھٹے پر پتھیرہ ہوں جی
19:17جو بھولتے ہو تم
19:19ڈاکٹر پہلی دفعہ جب یہ آیا تھا
19:21اس نے مجھے کہا تھا کہ میں پانڈی ہوں
19:23سر جی
19:24مجھے گالیاں دھو
19:26جتنی بھی گالیاں تمہیں یہاں دے مجھے دے ہو
19:29میں یہ کام آتے ہوں
19:31مجھ پر ساری گالیاں فٹ ہوتی ہیں
19:33جو گالیاں مجھے
19:35مجھے گالیاں دو
19:37مجھے گالیاں دو
19:39مجھے جان سے مار دے
19:42بیٹھو لو
19:43چین جچا بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
19:46آرام سے بیٹھیں
19:47یہ تو حملہ کر دیتا ہے یا
19:50مزدور ہو
19:51جی مزدور
19:53اس کا علاج کرنا چاہیے
19:55یہ اس کا حق بنتا ہے
19:57ضریب آدمی ہے
19:58تمہارا مسئلہ کیا ہے
20:00میرا مسئلہ
20:01میرے مسئلے بتا بتا کے تو لیڈر دولت کمارے ہیں جی
20:05عام آدمی ہو تو عام آدمیوں کی طرح دفتگو کرو
20:09کیا چاہتے ہو
20:10میں یہ چاہتا ہوں کہ
20:12ملک کی فیقہ سامدنی کی لسٹ سے
20:15میرا نام نکال دیا جائے
20:17یہی تو ایک لسٹ ہے جہاں امیر غریب سب لوگ اکٹھے ہوتے ہیں
20:22میرے جیسے ہزاروں کی فیقہ سامدنی
20:25امیروں کی تجوری میں چلی جاتی ہے
20:27تو میرے اس سے کیسے آ کچھ آ سکتا ہے
20:30میرے پاس تو ویگن کا کراہ ہے نہیں
20:33اور وہ کاروں میں اڑتے پھرتے ہیں
20:35یہ تو پڑے لکھوں جیسی باتیں کر رہے ہیں سر
20:37میں ٹھیک پاس ہوں
20:39ادھر تانگ جا کے
20:42اخبار بھی پڑھ لیتا ہوں
20:43ہمارا سب سے بڑا دشمن کون ہے
20:45ٹیری ویجن
20:46میرے پاس دال کھانے کے لیے پیسے نہیں ہیں
20:49اور وہ دنیا بھر کے مہنگے مہنگے کھانوں کی ترقیبیں بتا کے
20:53میرا دل جلاتے
20:55میرے میدے کو چھیڑتے رہتے
21:00کیا چاہتے ہو
21:01دو وقت کی روٹی
21:03بچوں کی تعلیم
21:04اور دوہ داروں
21:06اس کے علاوہ تم خواب بھی نہیں دے سکتے
21:09اگر تمہیں ایک دن کا وزیراعظم بنا دیا جائے
21:12تو کیا کرو گے
21:13چاہے ہر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے تو لگا دوں گا
21:17لیکن کم از کم دال روٹی اتنی سستی کر دوں گا
21:21کہ ہر ماں کم اس کب ہم نے بچوں کو دور روٹی کھلا کے سلا تو سکے
21:26اسے فارق کریں سر
21:27یہ تو غریب بساؤ اور لیڈر مقاوس کی میں بتا رہا ہے آپ
21:32ٹھہرو
21:33آخری سوال یہ ہے کہ
21:35اگر تمہارے سامنے کوئی کمزور آ جائے اور تم اس پر حابی ہو جاؤ
21:40تو کیا کرو گے
21:41وہی لٹاؤں گا
21:43جو مجھے ملا ہے
21:44وہی سزائیں دوں گا جو مجھے ملی ہیں
21:49بس یہی سوچ ساری خرابی کی جڑھ ہے
21:53میں تمہیں کیپسل لکھ دیتا ہوں
21:56جو تمہاری حسد کی آگ بجائیں گے
22:00دیکھو اگر کسی کے پاس کوئی مہنگی گاڑی دیکھو
22:03تو حسد نہیں کرو
22:06رش کرو
22:07اور یہ سوچو کہ پتہ نہیں کتنی دیر کتنا عرصہ اس نے محنت کر کے یہ گاڑی حاصل کی ہے
22:13اور خود بھی یہ تیاری پکڑو کہ میں اتنے ہی برس محنت کروں گا
22:18اور خدا کے حضور دعا کروں گا
22:20اللہ تعالیٰ تمہیں بھی وہ گاڑی دے دے گا
22:23اور یہ گولیاں تمہیں حق اور فرض کی شناخت کروائیں گی
22:28حق مانگو
22:31مگر پوری دھیانتداری سے
22:33فرض ادا کرنے کے بعد
22:36اور یہ سیر اب تمہیں اللہ پاک کا فرمان یاد کروائے گا
22:40ہر مصیبت کے بعد
22:42راحت لازم ہے
22:46انتظار کرو بس
22:47سبر اور نماز کے ساتھ
22:58ہٹھے رو
23:03یہ سیب لے جاؤ
23:05اپنی بیٹھی کے لئے
23:18سر جی
23:19پیٹ میں در دو رہا ہے
23:21دو امرود مل جائیں گے
23:25موسیقی
Comments