00:00He is a boulendee
00:01by a puna
00:04nusybha raha
00:05Muhammad ka rosa
00:07kari ba raha hai
00:08sallallahu alayhi wa sallam
00:10boulendee by a puna nusybha raha hai
00:12rachy chahata hai
00:14inshallah abhi ya nashriyat
00:15apne aegle merhali me daakhil ho raha hiya
00:16hem tehtul lovez, qasais
00:17اور munajat ka segmen't karengay
00:20abhi abhi abhi
00:22background me bhi johawas unhain zahiru bhradar
00:24jnit jmshay saaf ki
00:25is nashriyat sa unhain bholy khas wapastegi tih
00:28aeg jazbati wapastegi haemari yun bhi hai
00:31inhi aiyam me
00:32baqiyah pish hai tham
00:33ishi nashriyat ki tiyari
00:35ishi pere milna tha
00:36اور phir jubo sara salsila hua
00:40jy chahata hai
00:40abtidahan
00:43doostu nye kaha bhi hai
00:44jnit bhai ko zara yad kerte hoi
00:46zara unke klam ka hii kuch
00:48se aaghas kerte hoi
00:50aaghe badehen
00:51allah teala ke paprakat klam se aaghas kerte hoi
00:54jnit bhai
00:56koj jis klam ka bhoat patsan tha
00:58jy joh klam وہ bhoat pardte hoi
00:59jnambifti tiqui ismani sahab ka
01:00allah teala ka shukr adha kerte hoi
01:02ki usne eme sarkar ka
01:03umt hi benaya
01:04allah teala
01:06ka hi zikr kerte hoi
01:08ilahi teeri chokhut pardu hoi
01:13bhi kari ban ke aya hoi
01:17sara paa fokr hoi
01:21idzo nadamat saath laya hoi
01:25bhi kari wo ke jiske
01:30paas jholi hai
01:32na piala hai
01:34bhi kari wo
01:36jis se
01:38hiris o havas
01:39ne
01:41mar ڈala hai
01:42jnit bhai
01:43کہتے تھے اس پر
01:44چونکہ ہم
01:45discussion بھی
01:45کرتے تھے چیزوں پر
01:46کہ بھئی
01:47بھیکاری کون ہوتا ہے
01:48بھیکاری وہ ہوتا ہے
01:48اس کے پاس
01:49کچھ ہوتا ہی نہیں ہے
01:49اسی پر تو
01:50مانگ رہا ہوتا ہے
01:51اس کے پاس
01:52یا piala ہوتا ہے
01:53یا
01:54جھولی ہوتی ہے
01:54جس میں وہ
01:55مانگتا ہے
01:56لیکن
01:56یا مفتی تقی عثمانی
01:57صاحب نے لکھا
01:57کہ الہی
01:58میں تیری چوکھٹ
02:00کا وہ بھیکاری ہوں
02:00کہ جس کے پاس
02:02جھولی ہے
02:03نہ piala ہے
02:03اور جس سے
02:04ہرس و حوص
02:05نے مار ڈالا ہے
02:06تو آپ کیا کریں
02:06اور
02:07یہ بھیکاری
02:08اپنی داستان
02:09بتا رہا ہے
02:09کہ ہوا کیا
02:10اس کے ساتھ
02:10آپ بھی تھی
02:11بتا رہا ہے
02:11کہ ہوا یہ ہے
02:13متائے دین و دانش
02:15نفس کے ہاتھوں سے
02:18لڑوا کر
02:21سکون قلب کی دولت
02:22حوص کی بھینٹ
02:25چڑھا کر
02:26مزید حال بتا رہا ہے
02:28بھیکاری اپنا
02:28اے اللہ
02:29لٹا کر
02:30ساری پونجی
02:32غفلت
02:34ایسیاں کے
02:36دلدل میں
02:37سہارا
02:39لینے آیا ہوں
02:41تیرے
02:43کعبے کے آنچل میں
02:45گناہوں کی لپٹ سے
02:48کائناتِ قلب
02:51افسردہ
02:52ارادِ مزمہل
02:55ہمت شکستہ
02:57حوصلِ مردہ
03:00تو اب یہ بیکاری
03:00چاہتا کیا ہے
03:01مانگ کیا رہا ہے
03:02کہہ رہا ہے
03:04اے اللہ کہاں سے
03:06لاؤں طاقت
03:07دل کی سچی
03:09ترجمانی کی
03:11کہ کس جنجھال میں
03:14گزری ہیں گھڑیاں
03:17زندگانی کی
03:19خلاصہ
03:21کنکلوشن
03:21خلاصہ یہ کہ بس
03:24جل بھنکے
03:25اپنی روح
03:27سیاہی سے
03:28سراپا فقر بن کر
03:31اپنی حالت کی
03:34تباہی سے
03:36اے اللہ تیرے
03:38دربار میں
03:40لائیا ہوں
03:41اپنی
03:42اب زبو حالی
03:44تیری چوکھٹ
03:47کے لائق
03:49ہر عمل سے
03:51ہاتھ ہیں
03:52خالی
03:54تیری چوکھٹ
03:55کے لائے
03:55ہر عمل سے
03:57ہاتھ ہیں
03:57خالی
03:58لیکن
03:59یہ بیکاری
04:01گھبرائی ہوا تو ہے
04:01پریشان تو ہے
04:05لیکن
04:05یہ جانتا ہے
04:07کہ اس کا مسئلہ
04:09حل کہاں سے ہو سکتا ہے
04:10اس لئے بیکاری
04:11غم کے اندھیروں نے
04:15یوں
04:16گھیرا ہوا ہے
04:19آقا دشوار
04:22اب جینا
04:24میرا ہوا ہے
04:28تو بگڑی بنا دو
04:31میری تیبہ کے والی
04:34بگڑی بنا دو
04:37میری تیبہ کے والی
04:40نبیوں کے نبی
04:42تیری شان ہے نرالی
04:45میں تو امتی ہوں
04:48اے شاہِ امم
04:51کر دے میرے آقا
04:53اب نظرِ کرم
04:56اور اب
04:57اب یہ سنیے
04:58کہ میرے اور آپ کی آقا
05:00احمدِ مجتبہ
05:01محمدِ مصطفیٰ
05:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:05کون ہیں
05:06جن کا میلات منانے کے حوالے سے
05:08جہاں ان کے
05:09سیرت پر روشنی ڈالتے ہیں
05:10کردار پر روشنی ڈالتے ہیں
05:11ناتوں کے ذریعے توسیح بیان کرتے ہیں
05:13تو وہاں کچھ ایسا تذکرہ بھی ہونا چاہیے
05:15اپنی نشریات میں
05:17کہ جس سے
05:18میں اپنی بات کر رہا
05:19میرا کوئی منصب نہیں ہے
05:20کہ میں کسی کو ایڈوکیٹ کرو
05:21اپنی بات کر رہا
05:24بھئی ہمیشہ ایک بات کی جاتی ہے
05:25ویسے تو ہمارے سرکار دعالم
05:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:28کو
05:29اپنا منصب ثابت کرنے کے لیے
05:31کسی حوالے کی ضرورت نہیں ہے
05:33کسی انسان کی ضرورت نہیں ہے
05:35کسی کتاب کی ضرورت نہیں ہے
05:36چونکہ جن کی سچائی کی گوائی
05:38اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں بار بار دے رہا
05:39تو کسی
05:40ویلیڈیشن کی ضرورت نہیں ہے
05:42لیکن اب دنیا میں دیکھتے ہیں
05:43کہ ہم کہتے ہیں
05:44یہ تعریف تو وہ جو دشمن بھی کرے
05:47تو میرے آقا وہ ہیں
05:48کہ جنہوں نے بھی اعلان رسالت نہیں کیا ہے
05:51یا بعد میں بھی جب سب دشمن بھی ہو گئے
05:53لیکن یہ مانتے ہیں کہ ہم صادق ہیں
05:55امین ہیں
05:56اور یہ واقعہ چودہ سال پہلے کا نہیں ہے
05:58آج کی دنیا میں بھی
05:59وہ لوگ جو مسلمان نہیں ہیں
06:01لیکن سرکار دعالم
06:02گوکین الفاظ میں بیان کرتے ہیں
06:03آپ یہ دیکھئے
06:05کہ
06:05مائیکل ہارٹ سے آغاز کرتے ہیں
06:08یعنی کوئی وجہ ہوگی نا
06:09کہ جس کی بنا پر انسانیت کو سامنے رکھ کر
06:13ان تمام انسانوں
06:14اس نے آپ کو پہلا درجہ دیا
06:15اور اس کی وجہ ظاہر آپ کی تعلیم کی اثرات ہیں
06:19ذرا آپ اگلے کچھ منٹس میں یہ بھی دیکھئے
06:21کہ آج بھی آج
06:22دوہزار پچیس میں
06:23دنیا کے کتنے ممالک میں
06:25کیا کیا چیزیں نافذ ہیں
06:26جو کہ وہ اپنے طور پر
06:28اس پر عمل کر رہے ہیں
06:29لیکن اس کی بھی بنیاد
06:30اس کا بھی جو بیسک ہے
06:32وہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیا
06:39عدل حقوق فرائز میں
06:40توازن کے حوالے سے مشہور ہے
06:41بڑا انصاف ہے یہ ہے وہ ہے
06:43اچھی بات ہے
06:44اس کی بھی بنیاد سرکارت عالم نہیں دیور
06:46یہ صرف جذبات میں نہیں کہنا
06:48ہم اس کو ثابت کرتے ہیں
06:50کہ یہ انصاف عدل حقوق فرائز
06:52یومن رائٹس کے حوالے سے
06:53وہ بڑے مشہور ہیں دنیا کے ممالک
06:54وہ آج اس مقام تک کیسے پہنچیں
06:57اور ہم یہ بھی
06:58ایک الگ بدقسمتی ہے
06:59کہ ہمیں مسلم ورلڈ میں
07:01اس طرح کی یہ چیزیں نظر نہیں آتی
07:02اور باقی جگہوں میں نظر آتی
07:03بارالہ ہم آگے بڑھتے ہیں
07:06مغرب کا نظام
07:07ان کا اپنا نہیں ہے
07:08در حقیقت وہ اسلام سے
07:09مستعار لیا گیا
07:10یہ میں نہیں کہہ رہا
07:10مشہور پروفیسر ہے
07:11جوزف
07:12انہوں نے مانا ہے
07:13کہ یورپین اور کمرشل لوگ
07:15کی جڑے اسلامی قوانین میں
07:16فرنچ سرجن ہے
07:19رابرٹ بیفول
07:20کتاب ہے
07:22The Making of Humanity
07:24اس میں لکھتے ہیں
07:24فرنچ سرجن
07:25یورپ نے قانون اور ادارے
07:28اسلامی دنیا سے مستعار لیا
07:29وہ لکھ رہے ہیں
07:30تاریخ اور محققین کے مطابق
07:32یورپ کے قرون وستہ
07:34میڈل ایجز میں
07:34جب مسلم دنیا
07:35خاص طور پر اندلس
07:36سپین اور
07:37عثمانی سلطنت سے
07:38تعلق بڑھا
07:39تو وہاں سے
07:39کئی قانونی اصول
07:40مغربی دنیا میں
07:42منتقل ہوئے
07:42اور ان اصولوں کی جڑے
07:44قرآن
07:45سنت
07:46فقہ اسلامی میں
07:46آئیں
07:47تیزی سام آگے بڑھتے ہیں
07:48مغربی قوانین پر
07:50اسلامی قوانین
07:51کے اثرات کا
07:52جائزہ لیتے ہیں
07:53ایک law ہے
07:54contract law
07:55قراردات
07:55contract law
07:56میں آپ کی خدمت
07:57میں ارز کرتا ہوں
07:57قرآن کریم
07:58سورہ مائدہ
07:59ایک آیت کا مفہوم ہے
08:00ترجمہ ہے
08:01اے ایمان لالوں
08:02اپنے اہد پورے کرو
08:03یہ بنیاد ہے
08:03اس contract law کی
08:05مغربی قانون میں
08:07جو قانون معاہدہ ہے
08:08وہ اس اصول پر مبنی ہے
08:09کہ ہر معاہدہ
08:10پابند اور قابل
08:11نافذ ہے
08:12یورپ نے یہ اصول
08:13فقہ اسلامی کے ذریعے
08:14اپنا ہے
08:14آگے بڑھتے ہیں
08:15وسیعت
08:16وراثت
08:17inheritance
08:18کا law
08:19میں ارز کرتا ہوں
08:20قرآن کریم
08:21سورہ نسا
08:22ایک آیت کا ترجمہ
08:23اور مفہوم
08:24یہ forced
08:25ہائرشف
08:25وسیعت اور لازمی
08:26اسے کا تصور
08:27مغرب میں بعد میں آیا ہے
08:28اسلامی اصولوں نے
08:29یورپ کو سکھایا ہے
08:30کہ جائدات کا
08:31بازابتہ تقسیم ہونا چاہیے
08:32کمزور
08:33وراثت
08:34عورت
08:34بچے کو بھی حق ملے
08:35آگے ارز کرتے ہیں
08:37judicial process
08:38evidence
08:38قرآن کریم
08:39سورہ انام میں فرمایا
08:40مفہوم ہے
08:41جب بات کرو
08:42تو انصاف کرو
08:43خواہو رشتدار ہی
08:44کے خلاف کیوں نہ ہو
08:47شریعت میں
08:47گواہی
08:48تحریری معاہدہ
08:49غیر جانبدار
08:50قاضی
08:50وہ کہتے ہیں
08:52جناب
08:52rule of evidence
08:53due process of law
08:54میں ارز کرتا ہوں
08:56یہ بھی انہی اصولوں سے
08:57محقوض ہے
08:58مہا ایک اور law ہے
08:59loan
08:59and financial transparency
09:01قرآن کریم
09:02سورہ بقرہ
09:03آیت نمبر 282
09:03سب سے طویل آیت ہے
09:04مفہوم ہے
09:05اس میں ہے کہ
09:06لکھت گواہ
09:07کرس کے واپسی
09:07کے اصول بیان ہے
09:09credit system
09:10یورپی بینکنگ
09:12قوانین
09:12اور اسی اصول پر
09:13مبنی ہے کہ
09:13کرس کے لیندین میں بھی
09:15دستاویزی ثبوت
09:16ضروری ہیں
09:16equality before law
09:18rule of law
09:20احادیث میں چوری
09:21اور اس کے حوالے سے
09:22واضح حکم آئے
09:23equality before law
09:24ان ساری چیزوں کے
09:25تو ایسی اور
09:26کتنی ہی مثال ہیں
09:27crime and punishment
09:28اسلامی اصول ہے
09:29قصاص اور دیت
09:30یورپ نے
09:31proportional punishment
09:32جنم کے
09:33مطابق
09:33سزا کا تصور
09:34اسلامی فقہ
09:35کے مطالعے سے لیا ہے
09:36اس سے پہلے
09:37یورپ میں
09:38collective punishment
09:39پورے قبیلے
09:41کو سزا رائجتی
09:41اس سے پہلے
09:42welfare state کا تصور
09:43مدینہ کی
09:44اسلامی ریاست
09:45بیت المال
09:46یتیم و بیواؤں
09:47مسکینوں کا
09:47مغرب نے
09:48welfare state کا تصور
09:50اسلامی اصولوں سے
09:50بالواسطہ لیا ہے
09:51جو
09:52سلیوی جنگو
09:53اندرس کی
09:58کا بنیادی حصہ
09:59ہے
10:00یہی وہ
10:00عظیم ذات ہیں
10:01جن کے بارے میں
10:02دنیا کے عظیم
10:03ترین لوگ
10:03کیا کہتے ہیں
10:05آئیم ان کے
10:06الفاظ آپ سے
10:06quickly share کرتے ہیں
10:07ان کی اقوال
10:07آپ سے share کرتے ہیں
10:09مائکل ہارڈ
10:10کتاب لکھی
10:11the hundred a ranking
10:13of the most
10:13influential person
10:14in the history
10:15مسلمان نہیں
10:16یہ نام سے ظاہر ہے
10:17دنیا کے
10:18سب سے زیادہ
10:18پورا سر
10:19افراد کی
10:19فیرس میں
10:20پہلا نام کس کو
10:20رکھا
10:21محمد
10:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:22پوچھا
10:23اس کی وجہ کیا ہے
10:25کہا
10:25اس ہستی کو پہلے
10:27یا اس شخص کو پہلے
10:28نمبر پر رکھنے کا
10:29میرا فیصلہ ہو سکتا ہے
10:30کچھ لوگوں کو حیران کریں
10:31لیکن میں کیا کروں
10:32یہ وہ وائد شخصیت ہے
10:33جو مذہبی سطح پر
10:34اور دنیاوی
10:35دونوں سطح پر
10:36عظیم کامیابی
10:37حاصل کرنے میں
10:37کامیاب ہوا ہے
10:38آگے بڑھتے ہیں
10:39جارج برناٹ شو
10:41مسلمان تو نہیں ہیں
10:42نام سے لگ رہا ہے
10:43کتاب
10:43تحریر
10:44جنون اسلام
10:46کیا کہتا ہے
10:48لکھتا ہے
10:49میں ہمیشہ محمد
10:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:51کے دین کو
10:52بڑی قدر کی نگاہ سے
10:53دیکھتا ہوں
10:53کیوں
10:53کیونکہ اس میں
10:54حیرت انگیز زندگی ہے
10:56وہ کہہ رہا ہے
10:57جارج برناٹ
10:58یہ واحد مذہب ہے
10:59جو ہر دور کے
11:00تقاضوں کے مطابق
11:01ڈھلنے کی صلاحیت
11:03رکھتا ہے
11:04آگے بڑھے ہیں
11:05مہاتمہ زاندی
11:12اسلام نے
11:12تلوار کے زور پر
11:14نہیں
11:14بلکہ محمد
11:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:17کی سادہ زندگی
11:18آجزی
11:19وعدوں کی پازداری
11:21ساتھیوں سے محبت
11:22بہادری
11:23اور اللہ پر
11:24کامل اعتماد
11:24کے ذریعے دل جیتے ہیں
11:28جان ویلیم ڈیپر
11:29نام سے واضح
11:30مسلمان تو نہیں ہے
11:31تحریر کا نام کیا ہے
11:32ایسٹری آب دی انٹیلیکٹول
11:33ڈیولیپنٹ آف یورپ
11:34کیا کہتا ہے
11:36کہتا ہے
11:38569 اسوی میں
11:39مکہ میں
11:40وہ شخص پیدا ہوا
11:42569 اسوی میں
11:43مکہ میں وہ شخص پیدا ہوا
11:45جس نے تمام انسانوں پر
11:46سب سے زیادہ اثر ڈالا
11:48آج مائیکل ہارٹ
11:49کہہ رہا ہے
11:49اُن زمانے میں وہ کہہ رہا تھا
11:50لیو ٹالسٹوئے
11:52اگین مسلمان تو نہیں ہیں
11:53تحریر کا نام ہے
11:54کتاب کا نام ہے
11:55کلیکٹڈ ورکس
11:57اور وہ کیا کہہ رہا ہے
12:00محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:02ہمیشہ میری نظر میں
12:03بلند مقام رکھتے ہیں
12:04میں اُن کی سادہ زندگی
12:06غربہ سے محبت
12:07دنیاوی حرس
12:08حوث سے بے نیازی کے باعث
12:09اُن کا احترام کرتا ہوں
12:13تھیوڈور
12:13ایک جرمن ہے
12:15اور اُن کی کتاب ہے
12:16ہسٹری آف قرآن
12:17اُس میں وہ لکھتا ہے
12:18محمد
12:19ایک ایماندار اور راست
12:21وہ انسان تھے
12:22جنہوں نے
12:23اپنے نظریے کے لئے
12:24پوری جان لگا جئے
12:25کتنی حوالے میں
12:26آپ کے خطموں سے پیش کروں
12:27پس آپ نے
12:29جدید دنیا کے
12:30قوانین کے حوالے سے
12:31آج کے دور میں
12:33سرکارت و عالم کی
12:34تعلیمات کے اثرات کو سنا
12:36اور یہ بھی سنا
12:37کہ کس طرح
12:38دنیا کی عظیم ترین شخصیات
12:39نے آپ کی ساتھ
12:40اور کردار کے حوالے سے
12:41اپنے دلی خیالات کا اظہار کیا
12:43میں اختتام اس میں کرنا چاہتا ہوں
12:45کچھ اشار آپ کی خدمت میں ارز کرتے ہیں
12:47جس میں اکثریت اشار
12:48غیر مسلم شورہ کے ہیں
12:51لیکن انہوں نے
12:51اپنے خیالات کو
12:52شائری کی زبان دے کر
12:54میں کہوں گا
12:55شائری کو عمر کر دیا
12:57ان غیر مسلم شورہ میں
12:58عیسائی ہیں
12:58یہ پورا سیگمنٹ کی تھیم ہی ہے
13:01جو
13:01apart from Muslims
13:03what do non-muslims
13:05have to say about Islam
13:05about Quran
13:06about Prophet
13:07peace be upon him
13:08یہ شورہ عیسائی ہیں
13:09یہودی ہیں
13:10پارسی ہیں
13:11ہندو ہیں
13:11سکھ ہیں
13:13لیکن چونکہ ہندو اور سکھ
13:15شورہ نے اردو میں
13:15نادگوئی کیا
13:16تو ان کا تذکرہ زیادہ ہوتا ہے
13:17اب وقت کم ہے
13:18بہت ہر ایک کا تعرف کرنا
13:19ممکنہوں میں
13:20چیدہ چیدہ نام
13:20انہوں کا کلام پیش کرتا ہوں
13:21تیزی سے
13:22ڈاکٹر دیانن
13:24سکسینہ
13:24اگر نام مسلمان تو نہیں ہے
13:26شیر سنے
13:27جہاں میں کتنے رسول آئے
13:30جہاں میں کتنے رسول آئے
13:32مگر نہ آیا
13:33عظیم تمسا
13:34فہیم تمسا
13:36علیم تمسا
13:37نعیم تمسا
13:38حکیم تمسا
13:39ڈاکٹر دیانن
13:40ہزار ڈھونڈا
13:42تمام دیکھا
13:43کسی نے لیکن کہی نہ پایا
13:45حسین تمسا
13:47امین تمسا
13:48مبین تمسا
13:49وسیم تمسا
13:51سکھ شائر ہیں
13:53مہیندر سنگھ بیدی
13:54کیا شیر ہیں
13:58اپنے عقید عشقہ پرچار کرتے ہوئے کہتے ہیں
14:00ہم کسی دین سے ہوں
14:01قائل کردار تو ہیں
14:03ہم سناخان شہے حیدر کررار تو ہیں
14:08نام لیوان ہیں
14:09محمد کے پرستار تو ہیں
14:11یعنی مجبور پئے
14:13احمد مختار تو ہیں
14:16آپ دیکھیں
14:17اگلی نین کیا کہہ رہا ہے
14:18عشق ہو جائے
14:19کسی سے کوئی چارہ تو نہیں
14:22صرف مسلم کا محمد پہ جارہ تو نہیں
14:25یعنی ایسا خوبصورت کلام بڑھ کے
14:27تو واقعی لگتا ہے
14:27کہ عشق مصطفیٰ کی ظاہر ہے
14:28کوئی سرد ہی نہیں
14:29اسی لئے ہم کہتے ہیں
14:30جو عشق محمد کا طلبگار نہیں ہے
14:32انسان صحیح
14:34صاحب کردار نہیں ہے
14:36میں تو ایک اتنا سا
14:37طالب علم کا طلبگار انسان ہوں
14:39دل گواہی دیتا ہے
14:40کہ کلم سے ایسے موتی
14:41تب تک نہیں تپک سکتے
14:43جب تک دل میں عشق مصطفیٰ نہ ہو
14:44رہان آدمی صاحب نے کہا
14:46عشق صادق کے بنا نات نہیں ہو سکتی
14:50لفظ گونگے ہو
14:51تو پھر بات نہیں ہو سکتی
14:53یہ تو وہ ہے
14:54کہ جو سہراؤں کو گلزار کریں
14:55یہ نہ چاہے
14:56تو یہ برسات نہیں ہو سکتی
14:57دل میں روشن ہے
14:59میرے عشق محمد کا چرا
15:01دل کی بستی میں
15:02تو اب رات نہیں ہو سکتی
15:05رانہ بگوان داس
15:07اکثر پاکستانی کے نام سے باقف ہوں گے
15:08ان کے کام سے بھی باقف ہوں گے
15:09سپرین کورٹ و پاکستان کے سینئر مولد جج رہے ہیں
15:11کچھ اسے کے لئے چیف جسٹس رہے ہیں
15:13ریٹائر ہونے کے بعد
15:14فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی چیئرمن بھی رہے ہیں
15:16نام سے واضح ہے
15:17مسلمان نہیں ہیں
15:18قانون کی دنیا میں ان کے فیضت ہے
15:19ان کی دیانت داری بڑی یاد رکھی جاتی ہے
15:22اب آپ سنیے
15:23مجھے خود حیرت ہوئی
15:23جب مجھے پہلی مرتبہ معلوم ہوا
15:25کہ رانہ بگوان داس صاحب نے اشار کہیں
15:27سنیے
15:28اور اسی پہ ختم کرتے ہیں
15:30جمال دو عالم
15:31جمال دو عالم
15:33تیری ذاتِ عالی
15:34بگوان داس صاحب
15:36جمال دو عالم
15:37تیری ذاتِ عالی
15:39دو عالم کی رونک
15:40تیری خوش جمالی
15:42تو فیاضِ عالم ہے
15:45دانہِ آزم
15:47مبارک تیرے در کا ہر ایک سوالی
15:51نگاہِ کرم ہو
15:52نواسوں کا صدقہ
15:54حسنین کریمین کا تذکرہ کر رہے ہیں
15:56نگاہِ کرم ہو
15:58نواسوں کا صدقہ
15:59تیرے در پہ آیا ہو
16:01بن کر سوالی
16:02میں جلوے کا طالب ہوں
16:05اے چانِ عالم
16:06دکھا دے
16:07دکھا دے
16:08وہ شانِ جمالی
16:10تیرے آستانے پہ
16:12میں جان دوں گا
16:14بگوان داس صاحب لکھ رہے ہیں
16:15تیرے آستانے پہ میں جان دوں گا
16:18نہ جاؤں
16:19نہ جاؤں
16:20نہ جاؤں گا
16:21خالی
16:21نہ مایوس ہونا
16:23یہ کہتا ہے بگوان
16:24نہ مایوس ہونا
16:26یہ کہتا ہے بگوان
16:28کہ جھوٹے محمد ہے
16:30سب سے
16:31نرالی
16:32ایک وقت
16:33شکریہ بڑھا رہا ہے
16:39محمد
16:40کا روزہ
16:41قریب آ رہا ہے
Comments