Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:15الحمد للہ الذي انزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا
00:23سب تعریف اللہ ہی کو ہے جس نے اپنے محبوب بند محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ کتاب
00:31نازل کی
00:32اور اس میں کسی طرح کی کجی اور پیچید گی نہ رکھی
00:36قیماً لینذر بأساً شدیداً من لدنه ویبشر المؤمنین
00:44ویبشر المؤمنین الذین يعملون الصالحات ان لهم اجراً حسنا
00:52بلکہ سیدھی اور سلیس اتاری تاکہ لوگوں کو عذاب سخت سے جو اس کی طرف سے آنے والا ہے
00:59درائے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری سنائے
01:03کہ ان کے لیے ان کے کاموں کا نیک بدلہ یعنی بحشت ہے
01:07ما کسین فیہ ابدا
01:10جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
01:13وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا
01:18اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنا لیا ہے
01:22مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لِآبَائِهِمْ
01:30كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ
01:35اِنْ يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا
01:38ان کو اس بات کا کچھ بھی علم نہیں
01:41اور نہ ان کے باپ دادا ہی کو تھا
01:43یہ بڑی سخت بات ہے جو ان کے موہ سے نکلتی ہے
01:46اور کچھ شک نہیں کہ یہ جو کچھ کہتی ہیں
01:49محض جھوٹ ہے
01:52فَلَعَلَّكَ بَاخِعُ النَّفْسَكَ عَلَى آفَارِهِمْ
01:57اِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا
02:01اے پیغمبر اگر یہ اس کلام پر ایمان نہ لائیں
02:05تو شاید تم ان کے پیچھے رنج کر کر کے
02:08اپنے تہیں ہلاک کر دوگے
02:11اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ
02:16اَيُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
02:19جو چیز زمین پر ہے
02:20ہم نے اس کو زمین کے لیے زینت بنایا ہے
02:23تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں
02:25کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے
02:29وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا
02:34اور جو چیز زمین پر ہے
02:36ہم اس کو نابود کر کے بنجر میدان کر دیں گے
02:39اَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالْرَّقِيمِ
02:44كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا
02:47کیا تم خیال کرتے ہو
02:49کہ غار اور لوح والے
02:51ہماری نشانیوں میں سے عجیب تھے
02:53اِذْ اَوَا الْفِتْيَةُ الْكَهْفِ فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً
03:02فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَتًا وَحَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
03:12جب وہ نوجوان غار میں جا رہے
03:15تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار
03:17ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما
03:19اور ہمارے کام میں درستی کے سامان مہیا کر
03:23فَضَرَبْنَا عَلَى آَذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا
03:29تو ہم نے غار میں کئی سال تک
03:32ان کے کانوں پر نیند کا پردہ ڈالے رکھا
03:34یعنی ان کو سلائے رکھا
03:38ثُمَّ بَعَثْنَاهُمْ لِنَعْلَمَ أَيُّ الْحِزْبَيْنِ أَحْصَالِ مَا لَبِثُوا أَمَدًا
03:45پھر ان کو جگہ اٹھایا
03:47تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدت وہ غار میں رہے
03:50دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے
04:06ہم ان کے حالات تم سے صحیح صحیح بیان کرتے ہیں
04:10وہ کئی نوجوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے
04:14اور ہم نے ان کو اور زیادہ ہدایت دی تھی
04:17وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ اِذْ قَامُوا فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَن نَدْعُوَ مِن دُونِهِ إِلَاہً
04:31لَن نَدْعُوَ مِن دُونِهِ إِلَاہً لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطَا
04:41اور ان کے دلوں کو مربوط یعنی مضبوط کر دیا
04:44جب وہ اٹھ کھڑے ہوئے تو کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا مالک ہے
04:49ہم اس کے سوا کسی کو معبود سمجھ کر نہ پکاریں گے
04:53اگر ایسا کیا تو اس وقت ہم نے بےعقلی کی بات کی
04:57هَا أُولَاءِ قَوْمُ نَتْتَخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةِ
05:06لَوْ لَا يَأْتُونَ عَلَيْهِمْ بِسُلْطَانٍ بَيِّنِ
05:12فَمَنْ أَظْلَمُ مِمْ مَنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
05:18ان ہماری قوم کے لوگوں نے اس کے سوا اور معبود بنا رکھی ہیں
05:22بھلا یہ ان کے معبود ہونے پر کوئی کھلی دلیل کیوں نہیں ہلا دے
05:26تو اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے
05:30وَإِذِ اَعْتَزَلْتُمُوهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ فَأُوْ إِلَى الْكَهْفِ
05:39فَأُوْ إِلَى الْكَهْفِ يَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِنْ رَحْمَتِهِ وَيُهَيِّئِ لَكُمْ مِنْ أَمْرِكُمْ مِرْفَقَا
05:50اور جب تم نے ان مشرقوں سے اور جن کی یہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ
05:56کر لیا ہے
05:56تو غار میں چل رہو
05:58تمہارا پروردگار تمہارے لیے اپنی رحمت وسیع کر دے گا
06:01اور تمہارے کاموں میں آسانی کے سامان مہیا کرے گا
06:04وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَتْ تَزَاوَرُ عَنْ كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَتْ تَقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهِ ذَلِكَ مِنْ
06:20آيَاتِ اللَّهِ
06:22مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدْ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُرْشِدًا
06:32اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ دھوپ ان کے غار سے دانی طرف سمٹ جائے
06:38اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کتر آ جائے
06:42اور وہ اس غار کے کشادہ حصے میں تھے
06:44یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں جس کو اللہ ہدایت دے وہ ہدایت یاب ہے
06:49اور جس کو گمراہ رہنے دے تو تم اس کے لیے کوئی دوست راہ بتانے والا نہ پاؤگے
06:55وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودُ
07:00وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ وَكَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعِيهِ بِالْوَصِيدِ
07:10لَمِ اطْطَلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا
07:18اور تم ان کے متعلق خیال کرو کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سوتی ہیں اور ہم ان کو
07:24دائیں اور بائیں کروٹ بدلاتے تھے اور ان کا کتہ چوکھٹ پر دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا
07:29اگر تم ان کو جھانک کر دیکھتے تو پیٹ پھیر کر بھاگ جاتے اور ان سے دہشت میں آ جاتے
07:34وَكَذَلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَسَاءَلُوا بَيْنَهُمْ قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ
07:48قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٌ
07:53قَالُوا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ
07:57فَبْعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هَذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنظُرْ أَيُّهَا أَزْكَا طَعَامًا
08:09فَلْيَنظُرْ أَيُّهَا أَزْكَا طَعَامًا فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا
08:24اور اسی طرح ہم نے ان کو اٹھایا تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں
08:28ایک کہنے والے نے کہا کہ تم یہاں کتنی مدد رہے
08:32انہوں نے کہا کہ ایک دن یا اس سے بھی کم
08:36انہوں نے کہا کہ جتنی مدد تم رہے ہو
08:38تمہارا پروردگار ہی اس کو خود جانتا ہے
08:41تو اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر بھیجو
08:44وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کونسا ہے تو اس میں سے کھانا لے آئے
08:48اور احتیاط سے آئے جائے اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے
09:05اگر وہ تم پر دسترس پا لیں گے
09:07تو تمہیں سنگسار کر دیں گے
09:08یا پھر اپنے مذہب میں داخل کر لیں گے
09:11اور اس وقت تم کبھی فلا نہیں پاؤ گے
09:13وکذلك اعثرنا عليهم ليعلموا ان وعد الله حق
09:21وان الساعة لا ريب فيها
09:25اذ يتنازعون بينهم امرهم فقالوا بنوا عليهم بنيانا
09:34ربهم اعلم بهم
09:36قال الذين غلبوا على امرهم لنتخذن عليهم مسجدا
09:46اور اسی طرح ہم نے لوگوں کو ان کے حال سے خبردار کر دیا
09:50تاکہ وہ جانے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
09:53اور یہ کہ قیامت جس کا وعدہ کیا جاتا ہے
09:56اس میں کچھ شک نہیں
09:57اس وقت لوگ ان کے بارے میں باہم جھگڑنے لگے
10:01اور کہنے لگے کہ ان کے غار پر عمارت بنا دو
10:04ان کا پروردگار ان کے حال سے خوب واقف ہے
10:07جو لوگ ان کے معاملے میں غلبہ رکھتے تھے
10:10وہ کہنے لگے کہ ہم ان کے غار پر مسجد بنائیں گے
10:15سَيَقُولُونَ فَلَافَةٌ رَابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ
10:19وَيَقُولُونَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ
10:23رَجْمًا بِالْغَيْبِ
10:26وَيَقُولُونَ سَبْعَةٌ وَثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ
10:31قُرْ وَبِّي أَعْلَمُ بِعِدَّتِهِمْ مَا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا قَلِيلُ
10:39فَلَا تُمَارِ فِيهِمْ إِلَّا مِرَاءً ظَاهِرًا وَلَا تَسْتَفْتِ فِيهِمْ مِنْهُمْ أَحَدًا
10:52بعض لوگ اٹھکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے اور چوتھا ان کا کتہ تھا
10:57اور بعض کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتہ تھا
11:01اور بعض کہیں گے کہ وہ ساتھ تھے اور آٹھوں ان کا کتہ تھا
11:05کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے
11:08ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں
11:11تو تم ان کے معاملے میں بحث نہ کرنا مگر سرسری سی بحث
11:16اور نہ ان کے بارے میں ان میں سے کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا
11:19وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا
11:26اور کسی کام کے نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کر دوں گا
11:31إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهِ وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِیتَ وَقُلْ عَسَاءً يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَذَا رَشَدًا
11:46مگر انشاءاللہ کہہ کر یعنی اگر اللہ چاہے تو کر دوں گا
11:51اور جب اللہ کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو
11:55اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے
12:00وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِئَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعَا
12:08اور اصحابِ کحف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
12:13قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
12:20اَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْ مَا لَهُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا يُشْرِقُ فِي حُکْمِهِ اَحَدًا
12:32کہہ دو کہ جتنی مدت وہ رہے اسے اللہ ہی خوب جانتا ہے
12:36اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں معلوم ہیں
12:40وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے
12:43اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں
12:46اور نہ وہ اپنے حکم میں اسی کو شریک کرتا ہے
12:50وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا
13:03اور اپنے پروردگار کی کتاب کو جو تمہارے پاس بھیجی جاتی ہے پڑھتے رہا کرو
13:08اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں
13:10اور اس کے سوا تم کہیں پناہ بھی نہیں پاؤگے
13:14وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجَهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ
13:26تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
13:29وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرْطَا
13:39اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کی تانب ہیں
13:45ان کے ساتھ صبر کرتے رہو اور تمہاری نگاہیں ان میں سے گزر کر اور طرف نہ دوڑیں
13:51کہ تم دنیاوی زندگی کی رونقوں کے خاستگار ہو جاؤ
13:54اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے
13:58اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے
14:02اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہاں نہ ماننا
14:06وَقُلِ الْحَقُ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ
14:18وَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا
14:26وَإِن يَسْتَغِیثُوا يُغَاثُوا بِمَائِنْ
14:33كَالْمُحْلِ يَشْمِ الْوُجُوهِ بِئْسَ الشَّرَابِ
14:42وَسَاءَتْ مُرْتَفَقَا
14:44اور کہہ دو کہ لوگو یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے
14:48تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے
14:52ہم نے ظالموں کے لیے دو زخیاء تیار کر رکھی ہے
14:55جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی
14:58اور اگر فریاد کریں گے
15:00تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی
15:02جو پگلے ہوئے تابع کی طرح گرم ہوگا
15:05اور جو ان کے چہروں کو بھون ڈالے گا
15:07ان کے پینے کا پانی بھی برا اور آرامگاہ بھی بری
15:12اِنَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
15:16اِنَّا لَا نُضِيعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًا
15:20اور جو ایمان لائے اور کام بھی نیک کرتے رہے
15:23تو ہم نیک کام کرنے والوں کا عجر زائع نہیں کرتے
15:28اولئك لهم جنات عدن تجري من تحتهم الانهار
15:35يحلون فيها من أسابر من ذهب
15:44ويلبسون ثيابا خضرا من سندس
15:53وإستبرق متكئین فيها على الأرائك
16:01نعم الثواب وحسنت مرتفقا
16:07ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
16:11جن میں ان کے محلوں کے نیچے نہریں بہرہی ہیں
16:14ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنا جائیں گے
16:17اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبس کپڑے پہنا کریں گے
16:21اور تختوں پر تکیہ لگا کر بیٹھا کریں گے
16:24کیا خوب بدلہ اور کیا خوب آرامگاہ ہے
16:27وَضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الرَّجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ اَعْنَابٍ
16:37وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلٍ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعًا
16:42اور ان سے دو شخصوں کا حال بیان کرو
16:44جن میں سے ایک کو ہم نے انگور کے دو باغ انعایت کیے تھے
16:47اور ان کے گردہ گرد خجوروں کے درخت لگا دیئے تھے
16:50اور ان کے درمیان کھیتی پیدا کر دی تھی
17:04دونوں باغ کسرت سے پھل لاتے
17:06اور اس کی پیداوار میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی
17:09اور دونوں میں ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی
17:24اور اس طرح اس شخص کو ان کی پیداوار ملتی رہتی تھی
17:28تو ایک دن جبکہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا
17:31کہنے لگا کہ میں تم سے مال و دولت میں بھی زیادہ ہوں
17:35اور جتھے اور جماعت کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
17:52اور ایسی شیخیوں سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا
17:56اپنے باغ میں داخل ہوا
17:57کہنے لگا کہ میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو
18:15اور نہ خیال کرتا ہوں کہ قیامت برپا ہو
18:18اور اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں
18:22تو وہاں ضرور اس سے اچھی جگہ پاؤں گا
18:48تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا
18:52کہنے لگا کہ کیا تم اس ذات سے کفر کرتے ہو
18:55جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا
18:57پھر نطفے سے پھر تمہیں پورا آدمی بنایا
19:00لیکن نہو اللہ ربی ولا اشرق بربی احدا
19:09مگر میں تو یہ کہتا ہوں
19:11کہ اللہ ہی میرا پروردگار ہے
19:13اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ
19:16کسی کو شریک نہیں کرتا
19:18وَلَوْ لَا اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ
19:24مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
19:28اِن تَرَنِ أَنَا أَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَوَلَدًا
19:34اور جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے
19:37تو تم نے ماشاءاللہ لا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
19:40کیوں نہ کہا
19:40اگر تم مجھے مال و اولاد میں
19:43اپنے سے کم تر دیکھتے ہو
19:44فَعَسَا رَبِّي أَن يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِّن جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا
20:01تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار
20:04مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے
20:06اور تمہارے اس باغ پر آسمان سے آفت بھیج دے
20:09تو وہ صاف میدان ہو جائے
20:11اَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَورًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا
20:20یا اس باغ کی نہر کا پانی گہرائی میں اتر جائے
20:24تو پھر تم اسے تلاش نہ کر سکو
20:26وَأُحِيطَ بِثَمَرِهِ فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَفَّيْهِ عَلَى مَا أَنفَقَ فِيهَا
20:35وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا
20:38وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا
20:42وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا
20:48اور اس کے میووں کو عذاب نے آگھیرا اور وہ اپنی چھتریوں پر گر کر رہ گیا
20:54تو جو مال اس نے اس پر خرچ کیا تھا اس پر حسرت سے ہاتھ ملنے لگا
21:00اور کہنے لگا کہ کاش میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناتا
21:05وَلَمْ تَكُلْ لَهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنْتَصِرًا
21:14اس وقت اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا
21:29یہاں سے ثابت ہوا کہ حکومت سب اللہ کی ہے
21:32جو معبود برحق ہے وہی بہترین ثواب عطا کرنے والا اور بہترین انجام لانے والا ہے
21:40وَضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحِ وَكَانَ اللَّهُ عَلَى
22:03كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
22:06اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کر دو کہ وہ ایسی ہے جیسے پانی جسے ہم
22:13نے آسمان سے برسایا تو اس کے ساتھ زمین کی پیداوار مل کر نکلی
22:18پھر وہ چورا چورا ہو گئی کہ ہوائیں اسے اڑاتی پھرتی ہیں اور اللہ تو ہر چیز پر قدرت رکھتا
22:25ہے
22:38مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی رونق و زینت ہیں اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ
22:45ثواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگار کے ہاں بہت اچھی اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں
22:51وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَ الْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا
23:02اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور تم زمین کو صاف میدان دیکھو گے اور ان لوگوں کو
23:09ہم جمع کر لیں گے تو ان میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے
23:12وَعُرِضُوا عَلَى رَبِّكَ صَفًّا لَقَدْ جِئْتُمُونَا كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرْوَةٍ بَلْ زَعَمْتُمْ أَلًا نَجْعَلَ لَكُمْ مَوْعِدًا
23:26اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے صف بان کر لائے جائیں گے تو ہم ان سے کہیں گے کہ جس
23:33طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اسی طرح آج تم ہمارے سامنے آئے لیکن تم نے
23:40تو یہ خیال کر رکھا تھا کہ ہم نے تمہارے لئے قیامت کا کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا
23:45ووضع الكتاب فترى المجرمين مشفقین مما فيه ويقولون يا ويلتنا ما لهذا الكتاب لا يغادر صغيرة ولا كبيرة إلا أحصاها
24:09وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا
24:16اور عامال کی کتاب کھول کر رکھی جائے گی تو تم گناہگاروں کو دیکھو گے کہ جو کچھ اس میں
24:23لکھا ہوگا اس سے ڈر رہے ہوں گے
24:25اور کہیں گے ہائے شامت یہ کیسی کتاب ہے کہ نہ چھوٹی بات کو چھوڑتی ہے نہ بڑی کو کوئی
24:32بات بھی نہیں مگر اسے لکھ رکھا ہے
24:35اور جو جو عمل کیے ہوں گے سب کو حاضر پائیں گے اور تمہارا پروردگار کسی پر ظلم نہیں کرے
24:42گا
24:43وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسِ
24:53كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ
24:58اَفَتَتَّخِذُونَهُ وَذُرِّيَّتَهُ
25:02اُولِيَاءَ مِن دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُو
25:09بِأْسَلِ الظَّالِمِينَ بَدَلَا
25:12اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس
25:19نے نہ کیا وہ جنات میں سے تھا تو اپنے پروردگار کے حکم سے باہر ہو گیا کیا تم اس
25:25کو اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں اور شیطان کی دوستی
25:32ظالموں کے لیے اللہ کی دوستی کا برا بدل ہے
25:35مَا أَشْهَدْتُهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَا خَلْقَ أَنفُسِهِمْ وَمَا كُنتُمُ اتَّخِذَ الْمُضِلِّينَ عَضُودًا
25:49میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان
25:54کے پیدا کرنے کے وقت اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا
26:00وَيَوْمَ يَقُولُنَا دُوْ شُرَكَائِيَا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدْعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَا
26:13اور جس دن اللہ فرمائے گا کہ اب میرے شریکوں کو جن کی نسبت تم معبود ہونے کا گمان رکھتے
26:20تھے بلاو
26:20تو وہ ان کو بلائیں گے مگر وہ ان کو کچھ جواب نہ دیں گے اور ہم ان کے درمیان
26:26حلاکت کی ایک جگہ بنا دیں گے
26:28وَرَأَ الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُمْ مُوَاقِعُوْهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفَا
26:39اور گناہگار لوگ دوزہ کو دیکھیں گے تو یقین کر لیں گے کہ وہ اس میں پڑھنے والے ہیں اور
26:46اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے
26:48وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلِ وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا
27:01اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے سمجھانے کے لیے ترہ ترہ کی مثالیں بیان فرمائی ہیں لیکن انسان
27:08سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے
27:11وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُوا اِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ
27:21وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ إِلَّا آَن تَأْتِيَهُمْ سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ اَوْ يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
27:32اور لوگوں کے پاس جب ہدایت آگئی تو ان کو کس چیز نے منع کیا کہ ایمان لائیں اور اپنے
27:39پروردگار سے بخشش مانگیں بجز اس کے کہ اس بات کے منتظر ہوں کہ انہیں بھی پہلوں کا سا معاملہ
27:45پیش آئے یا ان پر عذاب سامنے سے آ جائے
27:48وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ وَاتَّخَذُوا آَيَاتِي وَمَا أُنذِرُوهُ زُوَا
28:07اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لیے کہ لوگوں کو اللہ کی نعمتوں کی خوشخبریاں
28:13سنائیں اور عذاب سے کرائیں
28:16اور جو کافر ہیں وہ باطل کی مدد سے جھگڑا کرتے ہیں تاکہ اس سے حق کو پھسلا دیں
28:22اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان کو ڈرائیا جاتا ہے اسے ہسی بنا لیا ہے
28:28وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَأَعْرَضَ عَنْهَا وَنَسِيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهِ
28:39اِنَّا جَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَنْ يَفْقَهُوهُ وَفِي آذَانِهِمْ وَقْرَا
28:50وَإِن تَدْعُهُمْ إِلَى الْهُدَى فَلَنْ يَهْتَدُوا إِذًا أَبَدًا
28:58اور اس سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیات کے ذریعے سمجھایا گیا
29:04تو اس نے ان سے مو پھیر لیا اور جو عمال وہ آگے کر چکا اس کو بھول گیا
29:09ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے کہ اسے سمجھ نہ سکیں
29:14اور کانوں میں سقل پیدا کر دیا ہے کہ سن نہ سکیں
29:18اور اگر تم ان کو رستے کی طرف بلاؤ تو کبھی رستے پر نہ آئیں گے
29:22وَرَبُّكَ الْغَفُورُ ذُرُ الرَّحْمَةِ لَوْ يُآخِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابِ
29:31بَلْ لَهُمْ مَوْعِدُ لَنْ يَجِدُوا مِن دُونِهِ مَوْئِلًا
29:38اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحبِ رحمت ہے
29:42اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے
29:46تو ان پر جھٹ عذاب بھیج دے
29:48مگر ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے
29:51کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے
29:55وَتِلْكَ الْقُرَاءَ اَغْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا وَجَعَلْنَا لِمَحْلِكِهِمْ مَوْعِدًا
30:05اور یہ بستیاں جو ویران پڑی ہیں جب انہوں نے کفر کر کے ظلم کیا
30:09تو ہم نے ان کو تباہ کر دیا
30:11اور ان کی تباہی کے لیے ایک وقت مقرر کر دیا تھا
30:14وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّى أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ اَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا
30:25اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا
30:28کہ جب تک میں دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں
30:31ٹلنے کا نہیں خاص صدیوں چلتا رہوں
30:35فَلَمَّا بَلَغَ مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَاحُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبَا
30:43پھر جب وہ دونوں ان دریاؤں کے سنگم پر پہنچے
30:47تو اپنی مچھلی بھول گئے
30:49پھر اس مچھلی نے دریاؤں میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنا لیا
30:53فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِيْنَا مِن سَفَرِنَا هَذَا نَصَبًا
31:04جب آگے چلے تو موسیٰ نے اپنی شاگرد سے کہا
31:08کہ ہمارا کھانے لاؤ
31:09اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہو گئی ہے
31:29اس نے کہا
31:30کہ بھلا آپ نے دیکھا
31:32کہ جب ہم نے اس چٹان کے پاس آرام کیا تھا
31:34تو میں مچھلی وہیں بھول گیا
31:36اور مجھے آپ سے اس کا ذکر کرنا
31:39شیطان نے بھلا دیا
31:40اور اس مچھلی نے عجیب طرح سے دریا میں اپنا رستہ بنایا
31:51موسیٰ نے کہا
31:53یہی تو وہ مقام ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے
31:56تو وہ اپنے پاؤں کے نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے
32:00فَوَجَدَا عَبْدًا مِنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَتًا مِنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا عِلْمًا
32:12وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ دیکھا
32:15جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت خاص سے نوازا تھا
32:18اور اپنے پاس سے ایک خاص علم بخشا تھا
32:30موسیٰ نے ان سے جن کا نام خضر تھا
32:32کہا کہ جو علم اللہ کی طرف سے آپ کو سکھایا گیا ہے
32:36اگر آپ اس میں سے مجھے کچھ بھلائی کی باتیں سکھائیں
32:39تو میں آپ کے ساتھ رہوں
32:47خضر نے کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کر سکوگے
32:51وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا لَمْ تُحِطُ بِهِ خُبْرًا
32:56اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں
32:58اس پر صبر کا بھی کیسے سکتے ہو
33:11موسیٰ نے کہا
33:12اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صابر پائیے گا
33:15اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا
33:28خضر نے کہا اگر تم میرے ساتھ رہنا چاہو
33:31تو شرط یہ ہے مجھ سے کوئی بات نہ پوچھنا
33:33جب تک میں خود اس کا ذکر تم سے نہ کروں
33:36فَانْطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ خَرَقَهَا
33:44قَالَ أَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا إِمْرَا
33:51تو دونوں چل پڑے یہاں تک کہ جب کشتی میں سوار ہوئے
33:56تو خضر نے کشتی کو پھار ڈالا
33:58موسیٰ نے کہا کیا آپ نے اس لیے پھارا ہے کہ سواروں کو غرق کر دی
34:03یہ تو آپ نے بڑی عجیب بات کی
34:06قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعْيَ صَبْرًا
34:12خضر نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ سبر نہ کر سکوگے
34:17قَالَ لَا تُعَاخِذْنِي بِمَا نَسِیتُ وَلَا تُرْحِقُنِي مِنْ أَمْرِ عُسْرًا
34:24موسیٰ نے کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر معاغذہ نہ کیجئے
34:29اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالیے
34:33فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا لَقِيَا غُلَامًا فَقَتَلَهُ قَالَ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْس
34:45لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا مُكْرًا
34:49پھر دونوں چلے یہاں تک کہ رستے میں ایک لڑکا ملا تو خزر نے اسے مار ڈالا
34:55موسیٰ نے کہا کہ آپ نے ایک بے گناہ شخص کو ناحق بغیر قساس کے مار ڈالا
35:00یہ تو آپ نے بری بات کی
35:02قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَا تَسْتَطِيعَ مَعْيَ صَبْرًا
35:10خزر نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں ہو سکے گا
35:16قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْئٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي قَدْ بَلَغْتَ مِلَّدُنِّي عُذْرًا
35:27انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد پھر کوئی بات پوچھوں یعنی اعتراض کروں
35:32تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھئے گا
35:34کہ آپ میری طرف سے عذر کے قبول کرنے میں حد کو پہنچ گئے ہیں
35:39فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ اسْتَطَعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا
35:51فَأَبَوْا أَنْ يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَّ فَأَقَامَهُ
36:02قَالَ لَوْ شِئْتَ لَاتَّخَذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا
36:06پھر دونوں چلے یہاں تک کہ گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا
36:12انہوں نے ان کی زیافت کرنے سے انکار کیا
36:15پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی جو گرا چاہتی تھی
36:19تو خضر نے اس کو سیدھا کر دیا
36:21موسیٰ نے کہا کہ اگر آپ چاہتے تو ان سے اس کا محافظہ لے لیتے
36:25تاکہ کھانے کا کام چلتا
36:27قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِينِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
36:36خضر نے کہا کہ اب مجھ میں اور تم میں علاہدگی
36:40مگر جن باتوں پر تم صبر نہ کر سکے میں ان کا تمہیں بھید بتائے دیتا ہوں
36:44اَمَّا السَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ يَعْمَلُونَ فِي الْبَحْرِ فَأَرَدْتُ أَنْ أَعِيبَهَا وَكَانَ وَرَاءَهُمْ مَلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا
37:04کہ وہ جو کشتی تھی غریب لوگوں کی تھی
37:07جو دریا میں محنت کر کے یعنی کشتیاں چلا کر گزارا کرتے تھے
37:11اور ان کے سامنے کی طرف ایک بادشاہ تھا
37:14جو ہر اچھی کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا
37:18تو میں نے چاہا کہ اسے عیبدار کر دوں
37:20تاکہ وہ اسے غصب نہ کر سکے
37:23وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِينَا أَن يُرْحِقَهُمَا طُغْيَارًا وَكُفْرًا
37:34اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماں باپ دونوں مومن تھے
37:38ہمیں اندیشہ ہوا کہ وہ بڑا ہو کر بد کردار ہوگا
37:41تو کہیں ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے
37:45فَأَرَدْنَا أَن يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِّنْهُ زَكَاةً وَأَقْرَبَ رُحْمًا
37:53تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کے جگہ ان کو اور بچہ عطا فرمائے
37:58جو اخلاقی پاکیزگی میں بہتر اور محبت میں زیادہ قریب ہو
38:03وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغْلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنْزٌ لَهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا
38:15فَأَرَادَ رَبُّكَ أَن يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِّنْ رَبِّكَ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَلَيْهِ
38:34صَبْرًا
38:35اور وہ جو دیوار تھی سو دو یتیم لڑکوں کی تھی جو شہر میں رہتے تھے
38:40اور اس کے نیچے ان کا خزانہ دفن تھا اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا
38:45تو تمہارے پروردگار نے چاہا کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں اور پھر اپنا خزانہ نکالیں
38:51یہ تمہارے پروردگار کی مہربانی ہے اور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کیے
38:56یہ ان باتوں کی حقیقت ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے
39:02وَيَسْأَلُونَكَ عَنْذِ الْقَرْنَيْنِ قُلْ سَأَتْلُوا عَلَيْكُمْ مِنْهُ ذِكَّرًا
39:09اور تم سے ذلقرنین کے بارے میں دریافت کرتے ہیں
39:12کہہ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں
39:16اِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآَاتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
39:25ہم نے اس کو زمین میں بڑا اقتدار دیا تھا اور ہر طرح کا سامان اس کو عطا کیا تھا
39:31فَأَتْبَعَ سَبَبًا
39:35حَتَّى اِذَا بَلَغْ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا
39:46قُلْنَا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ اِمَّا أَن تُعَذِّبَ وَإِمَّا أَن تَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًا
39:57یہاں تک کہ جب سورج کے غروب ہونے کی جگہ پہنچا تو اسے ایسا پایا کہ کیچڑ والے چشمے میں
40:04ڈوب رہا ہے
40:05اور اس چشمے کے پاس ایک قوم دیکھی ہم نے کہا ذلقرنین تم ان کو خواہ تکلیف دو خواہ ان
40:12کے بارے میں بھلائی اختیار کرو
40:14دونوں باتوں کی تم کو قدرت ہے
40:28ذلقرنین نے کہا کہ جو کفر و بد کرداری سے ظلم کرے گا اسے ہم سزا دیں گے
40:34پھر وہ اپنے پروردگار کے طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بڑا عذاب دے گا
40:40وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعْمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنَا وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
40:52اور جو ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا اس کے لیے بہت اچھا بدلہ ہے
40:57اور ہم اپنے معاملے میں اس سے نرم باگ کہیں گے
41:05پھر اس نے ایک اور سامان سفر کیا
41:20یہاں تک کہ سورج کے طلوع ہونے کے مقام پر پہنچا تو دیکھا کہ وہ ایسے لوگوں پر طلوع ہوتا
41:25ہے
41:25جن کے لیے ہم نے دھوپ سے بچاؤ کی کوئی اوٹ نہیں بنائی تھی
41:35حقیقت یوں ہی تھی اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی
41:43پھر اس نے ایک اور سفر کا سامان کیا
41:56یہاں تک کہ دو اونچے سیدھے پہاڑوں کے درمیان پہنچا
42:00تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے
42:20ان لوگوں نے کہا کہ اے ذلقرنین یاجوج اور ماجوج اس علاقے میں فساد کرتے رہتے ہیں
42:26بھلا ہم آپ کے لیے خرج کا انتظام کر دیں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار کھینچ
42:31دیں
42:43ذلقرنین نے کہا کہ خرج کا جو مقدور اللہ نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے
42:48تم مجھے قوت بازو سے مدد دو میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط رکاوٹ بنا دوں گا
42:54آتونی زبر الحدید حتی اذا ساوا بین الصدفین قال انفخو حتی اذا جعلہو نارا قال آتونی افرغ علیہ قطرہ
43:15تم لوہے کے بڑے بڑے تختے میرے پاس لاؤ چنانچہ کام جاری کر دیا گیا یہاں تک کہ جب اس
43:21نے دونوں پہاڑوں کے درمیان کا حصہ برابر کر دیا
43:24اور کہا کہ اب اسے دھوکو یہاں تک کہ جب اس کو دھونک دھونک کر آگ کر دیا
43:30تو کہا کہ اب میرے پاس تانبا لاؤ کہ اس پر پگلا کر ڈال دوں
43:41پھر ان میں یہ قدرت نہ رہی کہ اس پر چڑھ سکیں اور نہ یہ طاقت رہی کہ اس میں
43:47نقب لگا سکیں
44:04بولا کہ یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے پھر جب میرے پروردگار کا وعدہ آ پہنچے گا
44:10تو اس کو ڈھا کر ہموار کر دے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے
44:17وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْنَاهُمْ جَمْعًا
44:26اس روز ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ روح زمین پر پھیل کر ایک دوسرے میں گھس جائیں گے
44:32اور سور پھوکا جائے گا تو ہم سب کو جمع کر لیں گے
44:35وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِرِينَ عَرْضًا
44:41اور اس روز ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
44:45الَّذِينَ كَانَتْ أَعْيُنُهُمْ فِي غِطَاءٍ عَنْ ذِكْرِ وَكَانُوا لَا يَسْتَطِعُونَ سَمْعًا
44:57جن کی آنکھیں میری یاد سے فردے میں تھیں اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے
45:02اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِ مِن دُونِ اَوْلِيَاءَ
45:21اب کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ میرے بندوں کو میرے سوا اپنا کارساز بنائیں گے تو میں
45:27خفا نہیں ہوں گا
45:28ہم نے ایسے کافروں کے لیے جہنم کی مہمانی تیار کر رکھی ہے
45:38کہہ دو کہ ہم تمہیں ایسے لوگ بتائیں جو آمال کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں
45:53یہ وہ لوگ ہیں جن کی دور دھوپ دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی
45:57اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ وہ اچھے کام کر رہے ہیں
46:03اُلَائِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا
46:20یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو نمانا اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا
46:26تو ان کے آمال ضائع ہو گئے
46:29سو ہم قیامت کے دن ان کے لیے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے
46:33ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوَا
46:44یہ ان کی سزا ہے یعنی جہنم اس لیے کہ انہوں نے کفر کیا
46:49اور ہماری آیتوں اور ہمارے پیغمبروں کی ہسی اڑائی
46:53اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
46:57کَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلَا
47:02جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کیے
47:06ان کے لیے بحیث کے باغ بطور مہمانی ہوں گے
47:14ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے
47:19قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ آن تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا
47:32کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لیے روشنائی ہو
47:38تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں سمندر ختم ہو جائے
47:42اگرچہ ہم ویسا ہی اور اس کی مدد کو لائیں
47:45قُلْ اِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَا إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَاهُكُمْ إِلَاهُ وَاحِدٌ
47:59فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَتِ رَبِّهِ أَحَدًا
48:15کہہ دو کہ میں تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں
48:18البتہ میری طرف وہی آتی ہے کہ تمہارا معبود وہی ایک معبود ہے
48:23تو جو شخص اپنے پروردگار سے ملنے کی امید رکھے
48:27چاہیے کہ عمل نیک کرے
48:29اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو شریک نہ بنا
48:53پہچیکنی دیں
Comments
jery jhonn
Creator
Tilawat

Recommended