00:00پشاور کا دل اور صدیوں پرانی کہانیوں کا امین یہ ہے قصہ خانی بازار
00:06ایک ایسا بازار جہاں صرف تجارت نہیں ہوتی بلکہ کہانیاں سنائے جاتی تھی
00:11اسی لیے اسے قصہ خانی یعنی قصے سنانے والوں کا بازار کہا جاتا ہے
00:17قدیم زمانے میں یہ جگہ کافلوں کا مرکز ہوا کرتی تھی
00:21سینٹرل ایشیا سے آنے والے تاجر اور ساؤتھ ایشیا کے مسافر یہی قیام کرتے
00:27اور رات گئے تک داستان سناتے تھے
00:29یہ بازار صرف تجارت کا نہیں بلکہ تہذیب ثقافت اور تاریخ کا سنگم رہا ہے
00:35یہاں کی گلیوں میں آج بھی ماضی کی خوشبو بسی ہوئی ہے
00:39انڈیا کے لیجنڈری اداکار دلیب کمار جن کا اصل نام یوسف خان تھا
00:45اور راج کپور بھی یہی پلے بڑے
00:47آج بھی جب آپ قصہ خانی بازار سے گزرتے ہیں
00:50تو چائے خانوں کی خوشبو روایتی خانوں کا ذائقہ
00:54اور پرانی امارتوں کی خوبصورتی آپ کو ایک اور ہی دنیا میں لے جاتی ہے
00:58یہ بازار پشاور کی پہچان ہے
01:01اور پشاور کی ثقافتی روح
01:03اگر آپ تاریخ ثقافت اور کہانیوں کے دل دادا ہیں
01:07تو قصہ خانی بازار آپ کو ضرور اپنی طرف کھینچ کے لے جائے گا
01:12آئیں اس تاریخی بازار کی گلیوں میں چلیں
01:14اور ان کہانیوں کو محسوس کریں
01:16جو آج بھی فضا میں زندہ ہیں
01:18قصہ خانی بازار جہاں ہر دیوار ایک داستان سوناتی ہے
Comments