Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00ایسا ہی آدمی آیا تھا بالکل
00:02سونا بیچنے کے لیے
00:03اچھا تو یہ بتائیے نام بتایا اس نے اپنا
00:06نام تو نہیں بتایا
00:07کیا رہا تھا دیکھو کتنا خوش نصیب آدمی ہوں
00:09اب بتاؤں گا ان فضول لوگوں کو
00:12فضول اپنے بچوں کو بول رہا ہوگا
00:14بہت سارے بچے ہیں اس کے
00:15یہ تو مجھے نہیں معلوم
00:16اب ہمیں کامل سکتا ہے وہ کچھ اندازہ ہے تمہیں
00:19مجھے نہیں معلوم
00:20ٹھیک ہے شکریہ آپ کا
00:22خدا حافظ
00:26لگتا ہے بہت قریب ہیں ہم اس کے
00:27ایسا ہی ہے چلو وہاں بھی پوچھ لیتے
00:42اللہ
00:44ہم امیر ہو گئے
00:46ہم امیر ہو گئے
00:47انکل
00:48انکل
00:50انکل
00:52انکل
00:53انکل اٹھے
00:53انکل اٹھے جلگی اٹھے
00:55انکل ہم امیر ہو گئے امیر ہو گئے اٹھے جلگی
00:57باگل ہو گئے ہو گئے
00:58میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ لٹری نکلی ہے آپ کی
01:02کیا صرف اسی لیے اٹھایا ہے تم نے مجھے
01:04اصلی زندگی میں ایسا تھوڑی ہوتا ہے جو خواب میں ہو
01:07تو اس کا مطلب لٹری میری ہو گئی
01:09کیا بے وہ کفی
01:12یہ کیا کر رہے ہو تو
01:13لٹری کا نمبر یاد کر رہا ہوں
01:15کس لیے
01:15انکل وہ اس لیے کہ کل کو اگر یہ لٹری کھل جاتی ہے
01:19تو آپ مجھے دھوکہ نہیں دے سکتے پہلے کی طرح
01:23تم تو واقعی میرا خون ہو
01:25قسم سے
01:26اگر ہم دونوں مل کر کام کرے تو کوئی ہمیں نہیں آ رہا سکتا
01:30اگر تمہارا اور میرا دماغ ساتھ چلے گا
01:32تو ہر چیز ہمارے قدموں میں ہوگی
01:34ٹھیک کہا آپ نے میرے پیارے انکل
01:35اب تک تو تم نے یہ یاد کر ہی لیا
01:38ابھی نہیں
01:42تو کیا آپ کر لیا ہے
01:43نہیں
01:45چلو چلو مجھے اٹھنے میں مدد کرو یار
01:47بھوک کے مارے برا حال ہو رہا ہے
01:48چل کر ناشتہ کرنا ہے مجھے
01:50گھر چلتے ہیں
01:51ایسا سوچئے گا ابھی نہیں انکل
01:53کیونکہ بابا گھر میں ہمیں گھسنے نہیں دیں گے
01:55ایسا بس تمہیں لگتا ہے
01:57میرے بچے بہت پیارے ہیں
01:58کوئی راستہ ضرور نکال لیں
01:59میرے بغیر ناشتہ نہیں کریں گے وہ
02:01میز سجیوی ہوگی
02:02ویسے مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا
02:04تم ابھی نہیں جانتے میری نالائک اولاد کو
02:07دیکھنا وہ ریڈ کارپٹ بچھا کر
02:09میرا استقبال کریں گے
02:11امید ہے ایسا ہی ہو
02:13دفاؤ جاؤ
02:14دفاؤ جاؤ
02:15میرے دھاؤ نکل جاؤ
02:16بولا دھانا میں نے آپ کو
02:17تم
02:18کس کی جانسا سندر آئے
02:20منع کیا دھانا میں نے تمہیں
02:21سلے جاؤ جاؤ
02:21اور کبھی بتا رہا
02:23اب کیا چھوڑا ہے تمہیں اس گھر میں
02:24رکچا
02:25انکل مارے نہیں ہوں نے
02:26لیس انکل
02:28یہ کیا کر رہے ہو
02:29کچھ تو خیال کرو
02:30اندر جاؤ
02:31چھوڑا مجھے
02:32لیس انکل ایسا نہیں کرے
02:33مطمئن رہو
02:34بس بکھلو
02:35شرم نہیں آتی تمہیں
02:36دوبارہ آگے
02:37کیا کر رہے ہو
02:39تم نے میرے بچوں کو
02:40دن در بلا لیا ہے
02:41مجھے کیوں نہیں
02:41یہ خوف انسان وہ بچے ہیں
02:43انہیں کیا سلت پر چھوڑ دیتا
02:44ان کو ایک ذمہ دار باپ کی ضرورت تھی
02:46جو تم نے کبھی پوری نہیں کی
02:48کتنا ظلم کیا ہے
02:49تم نے ان بچوں پر
02:50ان کو تم جیسے باپ کی
02:51بلکل ضرورت نہیں ہے
02:52چلے جاؤ یہاں سے
02:53تم لوگ دور کھڑے
02:54تماشا کیا دیکھ رہے ہو
02:55اللہ اللہ
02:55مجھے اندر لے جانے کے لئے
02:56کچھ بات تو کرو
02:57آئی آئی
02:58پاگل ہو گیا
02:59یہ لی
03:00یہ اور لی
03:00مارے گو
03:02شرم آنی چاہیے بابا
03:03یہ سب
03:04سونا بیشنے سے پہلے
03:05سوچنا چاہیے تھا
03:06کہتے ہیں نا
03:07جو بوتے ہیں
03:07وہ ہی کاٹتے ہیں
03:08وہ ہی ہو رہا ہے آپ کے ساتھ
03:09بس کرو لگ جائے گی
03:10اوہ
03:12ایک ہی رات میں
03:13تم نے میرے بچوں کو
03:14اپنے جیسا بنا لیا ہے
03:15پاگل کر دیا انہیں
03:16اور تاما
03:16تم تو کچھ بولو یار
03:18ایسا نہیں کر سکتا میں
03:19ان لوگوں نے ہمیں
03:20بنا دی
03:20اپنی چھت کے نیچے جگہ دی
03:21اور یہی نہیں
03:22ہمیں اپنا مہمان سمجھا
03:23تو اس لیے آپ ہم سے
03:24کیا کہتے ہیں
03:26دور دور
03:27دور رہے تو بہتر ہے
03:28ہم لوگ آپ کی
03:29کوئی ہیلپ نہیں کر سکتے
03:30یہاں اندر آنے میں
03:30بس کہ دیا
03:31یہ کیا ہو گیا
03:31تم لوگ کو
03:32کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا
03:35کیا تم لوگ کو
03:36یہ گھٹیا سا گھر
03:38اپنے باپ سے زیادہ پیارا ہو گیا
03:41آپ سے کہیں زیادہ اچھے ہیں
03:42انکل
03:43کم سے کم ہم اس گھر میں
03:45محفوظ تو ہیں
03:45آپ کی وجہ سے تو روٹ پر آ گئے تھے
03:47انکل سے مل کر محسوس ہوا
03:48کہ باپ کی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
03:49اور سچ بات تو یہ ہے کہ
03:51جتنا پیار ساری زندگی
03:53آپ نے ہم سے نہیں کیا
03:54اتنا انہوں نے کر لیا دو دن میں
03:57سر لیا تم نے
03:58بہت برا کیا ہے
03:59تم نے ان کے ساتھ وخری
04:01تمہارا بیٹا تو
04:02اس ارسلان کو ہونا چاہیے تھا
04:04تم نے
04:04کیا سوچ کہ ان بچوں کے ساتھ
04:06اتنا ظلم کیا ہے
04:07چھوڑوں گا نہیں تمہیں
04:08ان بچوں کو
04:09اپنی خون پسینے کی کمائی سے بڑا کیا ہے
04:12کیا کر رہے ہویا
04:13جہانت سے مار دوں گا
04:14آپا سنا اپنے بابا کیا کر رہے
04:16کرن بابا کی باتوں پر مت جاؤ
04:18معلوم ہے نا آج انہی کی وجہ سے
04:20ہم لوگ اس مسئلے
04:20کیلئے اور آئی
04:21مشانہ لے کے بارے
04:21نے بھڑکا چھوڑ
04:22کیا خود آگے
04:23چلو یہاں سے
04:26چلو
04:26تم لوگ ساں
04:27ہاں چلو چلو اندر
04:28اندر لے جاؤ انسو
04:29آج ہے سابندر راجہ
04:29بس بہت ہو گیا
04:31آج آو آبندر
04:31باگل آدمی آئی
04:33کیا کر رہا ہے آدمی آگر
04:37بڑا خمتی آدمی ہے
04:38دفع ہو جاؤ یہاں سے
04:40انکل بہتر ہوگا
04:41کہ ہم یہاں سے چلے جائیں
04:42میرے گھر کے آس پاس
04:43نظر مت آنا تم لوگ
04:44غرخ ہو جاؤ تم لوگ
04:45جا کے کہیں
04:46تم یہاں چاہ کر رہے
04:47اندر جاؤ ان کو آج سابق سکھا
04:49امی بابا بس سابق ہے
04:50بھیک دو گئے
04:53بوڑے
04:54بوڑے خوسٹ ہو تم
04:56بدلہ لے رہے ہو مجھ سے
04:57دیکھنا میں تمہارے ساتھ
04:59کیا کرتا ہوں
04:59پہلے مجھے میری اولاد
05:00واپس کرو یار
05:01اولاد چاہیے تمہیں
05:02یہ لے اپنی اولاد
05:03یہ لے
05:04اب تک کوئی بھی کام کی چیز
05:05نہیں بھیگی تم نے
05:06دفع ہو جاؤ یہاں سے
05:09اس ناکار آدمی کا
05:11کیا کروں گا
05:13یہ تو کسی کام کا نہیں ہے
05:16واہ بھائی
05:17ایک تو میں آپ کے ساتھ
05:18مل کے ان کی مار کھا رہا ہوں
05:19اور آپ ایسا کہہ رہے
05:20یہ بتاؤ گاڑی کی چابی ہے
05:24تمہارے پاس
05:25خراب ہے یہ گاڑی
05:26مطلب تمہاری طرح
05:27ناکارہ ہے
05:28دونوں ہی میرے کسی کام
05:29میں قسم کہا کر کہتا ہوں
05:31ایسا کچھ بھی نہیں ہے بابا
05:32وہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں
05:34وہ بھی صرف آپ سے
05:35اپنی جان بچانے کے لیے
05:37لیکن مجھے پھر بھی
05:38سچ کا پتہ لگانا ہے
05:40میں ہر اس شخص سے
05:41رابطہ کروں گا
05:42جو اس کے بارے میں
05:43ذرا سا بھی جانتا ہوگا
05:44اور اگر مجھے پتہ چلا
05:45کہ یہ سچ ہے
05:46تو میں تم لوگوں کو
05:47جان سے مار دوں گا
05:49ایک بہاتور پولیس آفیسر
05:50کو کس طرح باندھ کے
05:51رکھا ہوا ہے
05:59اس جگہ کو آگ لگا دیں
06:00اس طرح وہ لوگ
06:01آگ بھجائیں گے
06:02اور ہم لوگ بھاگ جائیں گے
06:03ہاں صحیح کہہ رہے ہو
06:04ہم مرتضہ کو
06:05اپنی جان لینے کا موقع کیوں دیں
06:06ایک کام کرتے ہیں
06:07خود ہی خودخوشی کر لیتے ہیں
06:08کیوں بھائی
06:08تم زیادہ مت بولو یار
06:09میں تو بس یہ کہہ رہا ہوں کہ
06:11اس جگہ کو آگ لگا دیں
06:12تاکہ بھاگنے کا موقع مل جائے
06:14اب خود ہی سوچو تم
06:15حد ہے یار
06:15بہت ہی فضول آئیڈیا ہے بھائی
06:17رحمت
06:18رحمت مجھے ایک آئیڈیا آیا ہے
06:19میں نہ
06:20اس طرح سے کھڑی ہوتے ہوں
06:22تم کوشش کر کے
06:23اپنا ہاتھ میری جیب میں ڈالو
06:24اب یہ کیا ہو رہا ہے
06:26ہاں
06:27توبہ
06:27دیا
06:28یہ کیا خیر رہی ہو
06:29مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
06:30کیا سوچ رہو تم لوگ
06:31میرے پاس نیل فائلر ہے
06:33تو ابھی کیا ناخن تراشو گی
06:34آخر ایک فیشنیویل لڑکی ہے
06:36بیٹھ جاؤ تم آرام سے
06:37یہ کوئی ٹائم ہے ناخن کاٹنے کا
06:39دماغ خراب ہو گیا ہے کیا تم لوگوں کا
06:40میں نے اسے لک وغیرہ کھولنے کے لئے رکھا تھا
06:42اب ہم اس سے رسی کاٹیں گے
06:44چلدی نکالو جیب سے رحمت
06:46بہتنی آئیڈیا
06:47کیا دماغ ہے
06:50رکو رکو
06:51میں جا کر دیکھتا ہوں کو
06:53چلدی اور اوپر
06:55ملا کے نہیں
06:58رحمت مل گیا تمہیں
06:59یس یس یس کام ہو گیا
07:02جلو رحمت اب چلدی سے رسی کاٹو
07:04پہلے اپنی نسی کھولو پھر ہم سب کی بھی
07:06تاکہ ہم سب یہاں سے چلدی سکھاں نکلیں
07:08بھائی خاموش ہو جائے
07:09تم چلدی کرو تم
07:17اس گھر میں تو میں گھس کر ہی رہوں گا
07:19چاہے تم جتنی بھی کوشش کر لو
07:20میں بھی ایلی بولوں
07:24جانتے ہو کیا کروں گا
07:25میں بہت شور مچاؤں گا
07:27پورے محلے کو اکھٹا کر لوں گا
07:29اور اور میں گاڑی پر
07:31گاڑی پر چڑ جاؤں گا
07:32اور زور سے چل لاؤں گا
07:33سب سے کہوں گا کہ یہ آدمی بے رہم ہے
07:36جس نے اپنے سگے بھائی کو
07:38گھر سے باہر نکال دیا ہے
07:39اور اس کی اولاد کو
07:40اپنے پاس رکھا ہوا ہے
07:43سن رہے ہو خوسٹ آدمی
07:44میں تم سے کہہ رہا ہوں
07:47تمہیں آواز آ رہی ہے میری
07:49محلے والوں سنو
07:51اس آدمی نے میرے بچوں کو
07:53میرے داماد کو
07:55میرے خلاف
07:55کتنا بے شرم آدمی ہے یہ
07:57چاہے کذبی ہو جائے
07:58میں تو اس کو اندر کبھی نہیں آ لے دوں گا
08:01چاہے تم کذبی کر لو
08:10انکل آخر کب تا کیوں ہی بابا
08:12باہر دروازے پر بیٹھے رہیں گے
08:14آخر کس بات کا گصہ ہے
08:15ماف کر دے انہیں
08:17انکل بات سنیں
08:19میں جانتی ہوں کہ بابا کی بہت عجی بھرکتیں
08:21اور اس بات کا بھی اندازہ ہے
08:23کہ انہوں نے بلکل آپ کا دل دکھایا ہے
08:25اور ہمیں بھی ہمیشہ انہی کی وجہ سے
08:27اتنا نقصان اٹھانا پڑا ہے
08:28مگر کیا کر سکتے ہیں اب
08:29ہیں تو ہم ایک فیملی ہی نا
08:31خون کے رشتے اتنی آسانی سے نہیں دوڑے جا سکتے
08:33تو بہتر ہوگا آپ ان سے ایک دفعہ بات تو کر لیں
08:39تمہاری تقریر اس کی ہے مگر کوئی فائدہ نہیں اس کا
08:42سنا زین
08:42انسان بیٹھ کر حل نکالتے ہیں مسئلے کا
08:45اس طرح لڑتے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
08:47ہاں نا
08:47آنٹی سے ہی کہہ رہی ہیں
08:49ویسے دیکھا جائے تو
08:50اگر ان کو کچھ ہو گیا باہر
08:51تو دکھ سب سے زیادہ آپ ہی کو ہوگا
08:53آپ اب یہ نراز ہو جاتی ہیں ہم سے
08:55لیکن پھر مان جاتی ہیں کیونکہ بہن ہے ہماری
08:59انکل دیکھ لیں
08:59مشکل وقت میں انہیں آپ ہی کی یاد ہے ہی سب سے زیادہ
09:02کیونکہ آپ ان کے بھائیاں اور انہیں آپ پر پورا بھروسہ ہے
09:05اس لئے تو ہمیں یہاں لے آئے
09:07سگا بھائی بھائی کے کام آتا ہے مشکل وقت میں
09:09جائیں نپلیز بات کریں ان سے جائیں
09:16ٹھیک ہے پھر
09:18چلو چل کے اس سے بات کرتے ہیں
09:20چلے چلے اس میں تم بھی چلو
09:23دیکھا محلنے والوں تم لوگوں نے
09:25اس نے اپنے سگے بھائی کو گھر سے باہر نکال دیا ہے
09:29اور اپنے سگے بیٹے کو بھی نہیں آنے دے رہے وہ
09:32سنو
09:34کیا ہوا
09:40آر مانلی کیا ہوا تمہارے غصے کو
09:42اب مجھے گوڑ میں اٹھا کر اندر بھی لیں
09:44ٹھیک ہے ہمیں
09:48تمہاری حلال سری
09:50تم نے برباد کیے میری
09:52میں تمہارے بچے چھوڑ کر رہے ہیں
09:54تمہارے بچے چھوڑ کر رہے ہیں
09:57چھوڑ نہیں کریں
09:58بچے چھوڑ نہیں کریں
09:59بچے چھوڑ نہیں ملا
10:00میں جان سمات دوں
10:01اب تک تمہیں ٹھائیس مارچ کو نہیں بولے
10:03اسی کا بدلہ لینے ہونا
10:04چھوڑو یار مجھے لگ رہا
10:06چاہے کچھ بھی ہو
10:07مگر اب
10:08یہ بچے پر یہ اولاد ہیں
10:09میں ان کو کبھی بھی تمہارے حوالے نہیں کروں گا
10:11یہ بچے مجھے بادا کہتے ہیں
10:12اٹھائیس مارچ کو ایسا کیا ہوا تھا
10:14جو آپ کا غصہ اب تک کھڑنا نہیں ہو
10:15غصہ کیوں نہ کروں میں
10:17یہ بے شرم اور بتا میری جاندی
10:19میری شادی میں سے میری بھیلوں کو لے کے بھاگ گیا تھا
10:21اور پھر اس سے شادی کر کے
10:23بچوں کی یہ گوش پیدا کیے
10:24یہ کیا کہہ رہے ہیں انکل
10:25یہ کیا بات ہو رہی
10:27یہ کیا کہہ رہے ہیں تم
10:29اس کی شادی ہو رہی تھی شکران سے
10:32شکران دلھن بنی بیٹھی تھی
10:34اور میں اس کو وہاں سے
10:35اٹھا کر اپنے ساتھ لے آیا
10:39اور پھر شادی کی اس کے ساتھ
10:41کہ کیا ہو گا نہیں کریں
10:42بے شرم انسان ہے یہ
10:43میری اس سے شادی ہو نہیں کیا
10:45اور یہ بیجرد اس کو اٹھا کے لے گیا ہوا سے
10:47ذرا شرم نہیں آئی اس کو
10:49سب بھر بات کرتے ہیں
10:52چھوڑ دو مجھے
10:56اسلام علیکم
10:58فخری علی بول کو جانتا ہے آپ میں سے ہوئی
11:00دیکھو کون ہے یہ
11:01گنگرالے سے بال ہیں پاگل سا دیکھتا ہے
11:03یہ کون آگیا
11:04ہمیں کیا معلوم
11:06شکریہ
11:07اسلام علیکم
11:09ہم یہاں ایک فخری نامی آدمی کو ڈھونڈ رہے ہیں
11:11نہیں
11:12اتنی ہائٹ ہے گنگرالے بال ہیں
11:14بچوں کے ساتھ ہوگا وہ اپنے
11:15نہیں جانتے ہم
11:16سنیے
11:20اسلام علیکم
11:21علیکم السلام
11:22ہم فخری علی بول کو ڈھونڈ رہے ہیں
11:25اس نے یہاں قریب کی دکان میں سونا بیچا ہے
11:27دیکھنے میں کافی عجیب سا ہے وہ
11:29کچھ اندازہ ہے وہ کہاں ملے گا ہمیں
11:31فخری علی بول جو زین کا بھائی ہے اس کا پوچھ رہے ہیں آپ مجھ سے
11:36ہاں ہاں وہی
11:37جی وہی ہے کیا آپ جانتے ہیں اسے
11:39گوش کہ نہیں جانتا میں اسے
11:41وہ مجھے میری بیٹی کے حوالے سے بہت بلیک میل کر رہے تھے
11:44بہت مشکل سے جان چڑھ رہی ہے میں نے اس سے
11:47آپ لوگ اسے کیوں ڈھونڈ رہے ہیں
11:48کچھ خاص نہیں بس ہم سے ادھار لے کر باگ گیا ہے
11:51اس لیے ڈھونڈ رہے ہیں اس کو
11:53بتائیے کہاں ملے گا ہمیں
11:55یہاں سے سیدھے چلے جاؤ
11:57بازار جب ختم ہونے لگے
11:58تو سیدھے ہاتھ پر مڑ جانا تیسرا مکان اس کا
12:01گلابی کلر اس مکان کا
12:03بہت شکریہ
12:04بہت شکریہ آپ کا چلیں خدا حافظ
12:06کتنے بیسرم انسان ہو تم
12:08تمہیں میری شکران کو مجھ سے چھیل لیا
12:11میری پہلی اور آخری بہت شکران
12:14کتا چاہتی تھی
12:15وہ تم سے پیار نہیں کرتی تھی
12:17اللہ اللہ
12:19وہ عورت سارا سونا لے کر
12:21بھاگنے والی تھی جو اسے شادی پر ملتا
12:23جانتے ہو کتنے لوگ کو بے وکوف بنایا
12:25تمہیں بھی بے وکوف بنا کر سونا لے کر
12:27بھاگنے والی تھی وہ عورت ہاں
12:29مگر جانتے ہو اسے مجھ سے عشق ہو گیا
12:32اور مجھ سے شادی کر لی
12:34اب نہیں رہی شکران
12:35میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا
12:38کبھی بھی معاف نہیں کروں گا
12:40اتنے حسانوں سے تم نے
12:41مجھ سے یہ بات چپائے
12:43میں تمہارے جان لے لوگے
12:45چھوڑوں گی نہیں
12:46ارے بس کرتے سارے بچے ہوگے شکران سے شادی کرنے کے
12:49بات چھوڑوں مجھ سے
12:53آرام سے آرام سے کچھ نہیں ہو
12:56چلی بیٹی بیٹی
12:57شادی کرنے والے تھے ہم
12:58مگر تمہیں سب کل برباد کر دیا
13:00میں نے شادی کر لی تو
13:02بہت سارے بچے ہوگے لیکن وہ مجھے چھوڑ کر چلی گئے
13:05یہاں سے
13:05مجھ سے اگر اس کی شادی ہوتی نا
13:07تو وہ اب تک زندہ ہوتی
13:08مگر تمہیں اس عورت کو دکھ دے کے مار دیا
13:11اس گھر میں دم گھٹ جاتا
13:12اگر اس کی تم سے شادی ہو جاتی
13:14میں نے اس سے شادی کی
13:16اور دیکھو کتنے سارے بچے پیدا کیے
13:18اتنے پیارے پیارے بچے لیکن
13:19تم اپنی اولاد کو دیکھو
13:20بلکل گدھا ہے گدھا ہے
13:21شرم کریں
13:22بابا
13:23میں زرا سے بھی شرم نہیں آئی
13:25اسے نہیں
13:26تم نے اپنی بیٹی کا عدام شکران رکھا ہے
13:29اتنے سالوں سے
13:30تمہیں یہ بات چھوڑا کے رکھی
13:31مجھ سے
13:32میں نے سمارے بیٹیا تو
13:33تم اس کی بات کو یا فلمت کرو
13:35تم نے ابھی اس سے کیوں جھوڑ ہو
13:37اولاد کیوں جھوڑ
13:38کیا ہو رہا ہے
13:39اللہ خانت کرے تمہیں
13:41کیا ہوئے
13:42کوئی تو سمحل ہو گیا
13:43میں یہ گھر چھوڑ کر جاتا
13:44اگر وہ کیا رہا ہے
13:45دیکھو تو اسے شکران سے اتنا پیار تھا
13:47کہ بیٹی کا نام شکران رکھ دیا
13:48اب اگر تم نے میری زندگی برباد کی
13:50تو میں تمہیں جان سمار دوں گا
13:52جان سمار دوں گا
13:54اگر اس نے بیٹی کا نام شکران رکھا ہے
13:56تو وہ مجھے نظر کیوں نہیں آ رہی
13:57یہاں پر
13:58میری ایک بہن ہے جو کہ
13:59اس وقت جرمنی میں
14:00اس کا نام شکران ہے
14:02فخری صاحب آخر آپ ہی چھپ
14:03کیوں نہیں ہو جاتا ہے
14:04اس میں میرا کیا قصور
14:05اگر اس نے شکران نام رکھا ہے
14:07تو
14:08ہر ہو گئی ہے بیگم
14:10اس عمر میں مجھے چھوڑ کر
14:11کہاں جاؤ گی تم
14:12چھوڑو یہ
14:13کیا کر رہی ہو
14:13نکالو سمسان بہار
14:15ہاں میں تمہیں چھوڑ کے جا رہی ہوں
14:16کیونکہ تم اس عمر میں بھی
14:18اپنی پرانی محمد کو رو رہے ہو
14:19نہیں رہا مجھے تمہیں ساتھ
14:20اس لیے فخری کو سب کس میں نے کہا دیا
14:23مگر گھر کی بھلکہ تھا تم ہو نا
14:25تمہاری جانتوں میرے دل میں ہے
14:26یقین کرو میری بات پہ
14:28چھوڑو سمسان بہار
14:29جب ہو جاؤ
14:30ہاں میرے راستے تھے
14:31مجھے تمہاری کس ساتھ کے لیے
14:32رہی جا رہی ہی ہوں میں
14:35امی کیا ہو رہا ہے
14:36ایک منٹ بھی میں تمہاری ساتھ نہیں دے سکتی
14:38کہاں جا رہی ہوں
14:39تم سے طلاق روگی جائے
14:40پھر میں جے شکران کے لیے روتے رہنا
14:42کہاں جی مسئلہ کھڑا کر دیا
14:43ارے بات تو سنو
14:44کہاں جا رہی ہے
14:45مجھے اکیل ہے چھوڑ کے
14:46میں کیسے رہوں گا تمہیں
14:47ہاں تو سنو مجھے
14:48بات تو سنو میں رکھ جاؤ
14:49میں کہتا رکھ جاؤ
14:51مجھا ہو پلیس
14:53یار تخری
14:54تُو نے دوبارہ میری زندگی پر بات کر دی
14:57آرے آرے آرے آرے آرے رکھ جائے
14:59لالی یار اب اس میں میری کیا ضلطی ہے
15:01چھوڑ دو مجھے
15:02نہیں چھوڑ دو مجھے
15:05ہت کرتے ہو یار
15:06اگر شکران کو تم سے پیار نہیں تھا
15:08اور میرے ساتھ بھاگ گئی
15:09تو اس میں میرا کیا قصور ہے
15:10میرے اتنے پیارے بچے ہوئے
15:12لیکن تم تو حد ہی کر رہے ہو یار
15:13کیا کہا تم نے
15:14کیا کہا
15:14چھوڑ مجھے
15:15غصہ نہ کرے جانے دین باتوں کو
15:17کیسے غصہ نہ کروں میں
15:18کیسے نہ کروں غصہ
15:19میں کچھ نہیں جانتا
15:20تم لوگ سب اندر چڑے جاؤ
15:22سیرو جاؤ اندر
15:23آج کی بچے گا نہیں مجھ سے
15:25انکل ہمیں نے بچانا ہی پڑے گا
15:26کیونکہ یہ بابا ہے ہمارے
15:28جی بلکل انکل
15:29آخر بابا ہے ہمارے
15:30آپ کو کیا لگا
15:31کہ ہم اپنے بابا کے خلاف ہو جائیں گے
15:33حد ہے
15:33ہم تو اس اب کچھ بر سے
15:34انہیں سبق سکھانے کیلئے کر رہے تھے
15:36کیا
15:37واقعی
15:38تو ٹھیک ہے پھر
15:39اپنے باپ کو دے کے نکل جاؤ یہاں سے
15:41دوبار اپنی شکل
15:42بات دکھانا مجھے
15:43دفع ہو جاؤ یہاں سے
15:44چلے جاؤ
15:44اپنی شکل دوبار
15:46بات دکھانا مجھے
15:46ٹھیک ہے
15:46جا رہے ہیں ہم لوگ
15:48آپ نے جتنا ہمارے لکھیا
15:49اس کے لئے بہت شکریہ
15:50بہت اچھی میمان نوازی کی
15:51تم نے ہمارے
15:52بہت شرم انسان ہو تم
15:53دکھو یا سب
15:54انکل بابا کا یہ مطلب نہیں ہے
15:56بابا کیا ہو گیا آپ کو انکل
15:58شکر ہے بابا
15:59کہ امی نے آپ سے شادی کی
16:01انہیں جیلنا تو مشکل ہوتا
16:02کاموش رو سنا تم نے
16:03روک جاؤ ابھی بتاتا
16:05ارے یہ کیا کہہ رہا ہے
16:06بھاگو یہاں سے
16:07بھاگو
16:09روک جاؤ بھاگو
16:09چلدی چلدی
16:10نکلو نکلو
16:10بھاگو جاؤ گا
16:12بھاگو جلدی
16:17بھاگو جلدی
16:19بھاگو جاؤ بس چھوڑ دے ہمیں
16:22دماغ خراب کردی ہیں لوگوں نے
16:23شہر سے ہے چھلو گھٹ گا پھنکے
16:29ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
16:30اب رک جاؤ
16:30رک جاؤ
16:31سب رک جاؤ یہاں
16:32رک جاؤ
16:36بابا کیا واقعی میں
16:37آپ امی کا شادی میں سے
16:38بھگا کے لے گئے تھے
16:41ہاں بیٹا
16:42تمہاری ما اور میری محبت کا
16:44آگاست آیا کے شادی کے
16:45ٹینٹ میں ہوا تھا
16:46ہاں میں اسے بہت برا کیا
16:47اپنے ان کے ساتھ
16:48رہنے تو جو صحیح تھا وہی ہوا
16:49اللہ اللہ
16:50جب وہ اس کے سارے پیسے لے کر
16:52بھاگ جاتی پھر کیا عزت رہ جاتی
16:54اس کی
16:54اگر میں اس کو نہ بچاتا تو
16:56دیکھا اس کی احسان فراموشی
16:58اس نے تو ہمیں ہی گھر سے باہر نکال دیا
17:00لیکن بے وکوف آدمی
17:01اس وقت بہت پچھتا
17:05بھاگنے کی کوشش مت کرنا
17:06بھاگو
17:07ادھر سے یہاں سے
17:08اچھا روچو
17:10ٹھیک ہے ٹھیک ہے
17:11ٹھیک ہے
17:17افتضاء بھابا
17:18تم لوگوں کو چھوڑیں گے نہیں
17:27ہاتھ ہو گئی رحمت
17:28ایک رسی نہیں کٹ رہی تم سے
17:29اتنی کوشش کر رہا ہوں نہیں کٹ رہی
17:30تو کیا کروں بھائی
17:31یار خاموش ہو جاؤ
17:32یار رحمت تم سرے جلدی نہیں کر سکتے
17:34اس طرح وقت نہیں ہے ہمارے پاس
17:36ہاں یہ لو
17:36تم لے لو نا
17:37رحمت آتی
17:38تم سے کوئی کام زندگی میں
17:42اس سر کے بارے نہیں ہو سکتا کیا
17:44دیکھنا
17:44اب میں کیسے کٹ کے دکھاتا ہوں سے
17:51تم لوگ بیوکوف بنا رہے تھے مجھے
17:53بیوکوف بنا رہے تھا مجھے
17:55چان سے مار دوں گا میں تم سب لوگوں کو
17:57آخر تمہارے سب مسئلہ کیا ہے
17:58تم ہم پہ کیوں چلا رہے ہو ہاں
18:00یہ بتاؤ تم لوگوں نے
18:01مجھ سے جھوٹ کیوں بولا
18:02میرے مرے ہوئے بھتیجے پر
18:03الزام کیوں لگایا تم لوگوں نے
18:04آرے یار کوئی جھوٹی نہیں بولا
18:06ہم نے تم سے جو سنا ہے
18:06وہ ہی بتایا تمہیں
18:07ہاں ٹھیک ہیں یہ لوگ
18:08بند کرو بکواس
18:09میں نے ہر جگہ معلوم کر لیا
18:10ایسا کچھ نہیں ہے
18:11مجھے بیوکوف بنانے کی کوشش کی
18:12تم لوگوں نے
18:14چلو تم میرے ساتھ
18:15اسے چھوڑ دو مرسوس
18:16برنہ چان سے مار دوں گا
18:17مرسوس
18:18حیمت بچاؤ مجھے
18:18مرسوس سا چھوڑ دو اس لرکی کو
18:20مرسوس
18:21بتا رہا ہوں تمہیں
18:23چھوڑ دو اسے
18:24چھوڑ دو اسے
18:24برنہ چان سے مار دوں گا
18:26اب بتاؤ مجھے
18:27رحمت
18:27تمہارا باپ کہاں ہے
18:28برنہ گول ہی مار دوں گا
18:29نہیں معلوم ہے نا
18:30نہیں معلوم مجھے
18:31بھائی چھوڑ دو اسے
18:32وہ کہتو رہے
18:32اسے کچھ بھی نہیں
18:33معلوم ہے ہاں
18:34تمہیں معلوم ہے
18:35میرا بتیجہ مارا ہے
18:36اس کا حساب کون دے گا مجھے
18:37تمہیں کیا لگتا ہے
18:38اس کو مار کے
18:38تمہارا بتیجہ واپس آ جائے گا
18:40دماغ خراب ہو گیا
18:40کیا تمہارا
18:41سنا مرددہ
18:42اگر تمہیں مارنا ہی ہے
18:43تو مجھے بھی ساب دارا
18:44ورنہ میں تمہارا
18:58رحمت
18:58ٹھیک تو ہونا
18:59رحمت کیا ہوا
19:00تمہیں تم ٹھیک ہونا
19:00تمہیں کچھ نہیں ہونا
19:01ٹھیک ہو میں ٹھیک ہو
19:02بولو
19:03کچھ نہیں ہو
19:04یہ کیا کیا آپ سب لہا
19:05رحمت
19:07رحمت
19:07تم لوگوں کا دماغ تو ٹھیک ہے
19:09تم لوگوں نے گولی کو چلائی اس پر
19:10بابا
19:11کیا اب کیا ہوا
19:15کتے بیر ہے محسان ہو تم
19:17بند کرو اپنی بکواس
19:19بندو ان سب کو اچھے طریقے سے
19:21مردد ایسا سبک ملے گا
19:23تم اچھا نہیں کر رہے
19:23ہماری ساتھ
19:24کیا واقعی فقری مل گیا ہے ان لوگوں کو
19:26جی مل گیا ہے بابا
19:27اور اس کی فیملی بھی اسی کے ساتھ ہے
19:29سب کو یہی لے کر آ رہے ہیں
19:30پھر تو آج مزہ آ جائے گا
19:31ایک ایک کر کے سب کو جان سے مار ڈالوں گا
19:34کسی کو بھی زندہ نہیں چھوڑوں گا
19:49بہت سنو میری
19:49کوئی حوشاری کرنے کی ضرورت نہیں
19:51وہ ایک جھڑکے میں ہمارے جان لے سکتے ہیں
19:52ٹھیک ہے
19:53توران بہار ہی ہے
19:53بچا لے گا ہمیں کچھ نکچ کر کے
19:55پرشاند نہیں ہو رہا
19:57اسلام علیکم
20:01کیسے ہو بھائی
20:10بڑے دنوں بعد ملاقات ہوئی ہے فخری
20:13کیسے ہو ٹھیک تو ہو
20:19رحمت
20:20رحمت کیا ہوا تمہیں تم تو
20:22ٹیچھے رہا
20:23تم ٹھیک تو
20:25کیا کر رہے ہو تم لوگ یہاں
20:27یار باسد ہم نے اپنی پوری کوشش کی لیکن پکڑے گئے ہم
20:31چلو یہ بھی اچھی بات ہے کہ
20:33تم سب لوگ ایک ساتھ یہاں جمع ہو
20:35اب ایک دوسرے کو اپنے سامنے مرتے ہوئے دیکھنا ہو
20:38ہم سب نے آپ کا کیا بگاڑا ہے کیوں کر رہے آپ ہمارے ساتھ ایسا
20:42مطلب کیا بگاڑا ہے
20:44تھوڑی دیر میں پتہ چل جائے گا کہ کیا بگاڑا ہے جب تم سب لوگ ختم ہو جاؤ گے
20:48ہاں وہ چھوٹے بچے کدھر ہیں ان کو بھی تو پکڑا تھا نا
20:52بابا ہمیں معلوم نہیں تھا کہ انہیں لان ہے کہ نہیں
20:54وہ باہر گاڑی میں بیٹھے ہیں کیا جا کر لیا انہیں
20:57مرتضی بابا مرتضی بابا
20:58پلیز بچوں کو چھوڑ دے مسئلہ آپ کا ہم سے ہے نا
21:00میں یہاں ہوں کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے بیٹھ کے
21:02سمجھ گے بات چیت کر کے مسئلہ حل کر لیں گے
21:05آپ پلیز بچوں کو گھر جانے دے پلیز بچوں کو جانے دے
21:07بات چیت کرنے کا وقت اب نکل چکا ہے ڈاکٹر
21:11چلو خیر ہے بچوں کا باد میں سوچیں گے
21:14ابھی تو ہمارے پاس اتنے سارے لوگ ہیں
21:18بیٹھ کے
21:19ایسا ایسا نہیں ہے
21:20بات ہی نہیں ہے
21:21بیٹھ کے
21:31فخری
21:34فخری
21:36آہ کھڑے ہو جاؤ
21:38کیونکہ میں تمہیں ابھی نہیں ماروں گا
21:41سب سے آخر میں ماروں گا
21:44میرے پیچھے آکے کھڑے ہو جاؤ
21:50اچھا تو
21:52کون مرے گا سب سے پہلے
21:57مرتزہ
21:58مرتزہ
21:59ایسا نہیں کریں مرتزہ بابا
22:00مرتزہ بابا بات سنے روک جائیں نہیں کریں
22:02مرتزہ بابا
22:03نہیں چلانا گولی
22:09بابا بابی آئی ہے
22:11اسی کی کمی تھی
22:13اسے باہر ہی روکو
22:14یہاں بہت خون بہنے والا ہے دیکھیں کہ تو در جائے گی
22:16ارے مرتزہ
22:17اب تم نے کونسی ایسی گربر کر دی
22:19جو تمہارے آدمی مجھے اندر ہی نہیں آنے دے رہے
22:33فریدہ
22:34فریدہ
22:40انتازہ نہیں تھا کہ تم اتنی جلدی لوٹا ہوگی
22:42میں تو سمجھ رہا تھا کہ ایک بہت مرہو کی وہاں پر
22:45بکا نہیں
22:46تم سائی کہہ رہے ہو
22:47میں وہاں بور ہو رہی تھی اور مجھے کچھ سمجھ میں بھی نہیں آرہا تھا
22:50تو اس لیے میں واپس آگئی
22:52یہ لوگ کون ہیں جن کو اس طرح بٹھایا ہوا ہیں
22:55ان لوگوں نے میرے بھتیجے کو مار دیا ہے
22:57اس لیے ان کو یہ سزا ملی ہوئی ہے
22:59تم یہاں سے چلی جاؤ ابھی یہاں بہت خون بہنے والا ہے
23:02اچھا جب میں یہاں پر آئی تو
23:04انہیں دیکھ کر مجھے کچھ یاد آ گیا
23:07میری ایک دوست ہی جو بہت پیاری تھی
23:09اس کے شوہر نے دوسری شادی کر لی
23:11اور پھر ان دونوں نے مل کر میری دوست کو گھر سے باہر نکال دیا
23:15اور تمہیں پتا ہے ان دنوں میں سردیا بھی بہت تھی
23:18انہوں نے اس بچاری کا ذرا بھی حساس نہیں کیا
23:20جبکہ وہ دونوں ٹانگوں سے معذور تھی
23:24رکو
23:38بہت ہی غلط کیا ہے
23:40مگر اچانک وہ تمہیں یاد کیسے آ گئے
23:42دراصل وہ یہ جو آدمی ہے اس کی شکل اس سے کافی ملتی جلتی ہے
23:46سچ کہوں تو ایسا لگتا ہے کہ وہ ہی آدمی بیٹھا ہوا ہے
23:49مرتضہ اگر پہلے اسے مارو گے تو بہت خوشی ہوگی
23:51اب اس کی شکل مجھ سے ملتی ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے
23:53کیا ہوگا
23:54ایسا کبھی ہو سکتا ہے کہ تم کچھ مانگو اور میں تمہیں نہ دوں
23:58تمہاری فرمائش سراکھو بڑی
24:01چھوڑ دو مجھے
24:02میرا کیا قصور ہے اگر اس کی شکل مجھ سے ملتی ہے
24:04چھوڑ دو مجھے پلیس
24:05تم لوگ کچھ کہو اسے
24:07پلیس ایسا نہ کریں آپ ان کے ساتھ
24:08بات بھی تو کر سکتے ہیں
24:10مرتضہ بابا
24:12مرتضہ بابا
24:12ملچائیے مرتضہ بابا
24:16اچھا اچھا رک جاؤ ایک منٹ
24:18مارو نہیں اسے
24:19میں نے چاہ دی کہ تم کسی کو اپنے ہاتھوں سے مارو
24:21کیوں نہ کچھ ایسا کیا جائے جو بہت الگ سا ہو
24:24انہیں سزا دیتے ہیں
24:25کیا ایسا ہو سکتا ہے
24:26کیا ہو سکتا ہے
24:27مطلب کیا ہے
24:28اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ مت مارے مجھے
24:30چھوڑ دیں
24:31چھوڑ دیں ہمیں
24:32میرے کہنے کا مقصد ہے کہ بھیجو ان لوگوں کو یہاں سے
24:34میں تم سے یہاں ملنے آئی ہوں
24:35اور تم ان لوگوں کے ساتھ اپنا ٹائم ویس کر رہے ہو
24:39بابا
24:39بگ بوس یہاں پر آ رہے ہیں
24:41پکی خبر ہے یہ
24:42کیا مسیبت ہے
24:43ان کو بھی اسی وقت آنا تھا
24:45نہ وقت دیکھتے ہیں نہ موقع
24:46لے جاو ان کو
24:47ان سب سے تمہیں بعد میں لپٹوں
24:49اچھا ایڈیا ہے
24:50بہت اچھا ایڈیا ہے
24:51مجھے لے جائے
24:51وہاں لے جاؤ
25:00ایسا کرو تم کہیں چھپ جاؤ
25:01کیونکہ یہاں ابھی بہت ہنگھاما ہونے والا ہے
25:06آپ مجھے بتا کیوں نہیں رہے
25:08کہ میرے چھوڑے مہن بھائی کہا ہے
25:10میں کب سے آپ سے کچھ پوچھ رہی ہوں
25:12فیضہ تو
25:13پاسٹ یہ میری کسی ہی بات کا جواب کیوں نہیں دے رہا
25:15خموش رہو یار خموش رہو
25:16یہی کہیں ہوں گے نا
25:17اوکے چھپوں
25:20آرے بھائی دھککہ کیوں دے لے ہو
25:23دیکھو اب تو میں بیٹ بھی گئی ہوں
25:24پلیز مجھے بتا دو میرے بہت بھائی کہا ہے
25:26فیضہ بس کر دوں خموش رہو پلیز
25:28اچھا آپ لوگ یہ مین گیٹ بھی بند کر جائے گا باہر
25:29اچھا ٹھیک ہے باہر جب کو اندر نہ پائے
25:31جائے
25:32بے فکر ہو کے جائے
25:34اوہ
25:38بہت سنو میری
25:38ہممت بلکل نہیں ہارنا ہمیں نکلنا یہاں س ٹھیک ہے
25:40اور تمہاری وہ ایکس وائف ہماری کو ہلپ کر سکتی ہے نہیں
25:42بتاؤ
25:42ہاں ابھی کر رہی ہے ہلپ
25:44تم نے دیکھا نیتا کیسے تلیوی تھی مجھے مرمانے کے لیے
25:46وہ کیا کرے گی ہلپ
25:47بھاگل آدمی اس کا مطلب وہ اب بھی تم سے محبت کرتی ہے
25:49ذرا سوچو یار
25:50بابا چھو کچھ مت بولیگا
25:54توران بھائی آپ انہیں بچوں کے بارے میں بتائیے
25:57ہو سکتا ہے وہ اپنے شوہر کو منالے اور ہم سب کی جان بخش دے
26:01یار فیضہ میں تمہیں اب کیا کہوں تمہیں نہیں معلوم ہے اس کا
26:03بچوں میں انٹرسٹ نہیں ہے اسے
26:05ایک بات تو بتاؤ آخر کون ہے یہ فریدہ
26:07اوہ مت پوچھو یار
26:08توران کا بہت پرانا عشق ہے اس ہے
26:11ان کی ایکس وائف
26:12دیکھو یار وہ تمہاری ساپ کا بیوی ہے
26:14مناؤ اسے جا کر اور اس سے بات کرو کہ وہ ہم لوگوں کو باہر نکالے
26:18کوشش کرو ہو سکتا ہے کہ وہ
26:21مان ہی جائے تمہاری بات
26:23بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں فقی صاحب
26:25میں ان کے ساتھ ہوں یہی کرنا چاہیے
26:26اور کوئی راستہ نہیں ہے
26:27یار دیا کیا تم واقعی سی ایس ہو
26:29کیا ہم فریدہ کو چارے کے طور پر استعمال کریں گے
26:32یہاں سے باہر نکلنے کے لئے
26:34میں اس بات کے لئے بلکل بھی راضی نہیں اور میں آپا کے ساتھ
26:36میں بھی
26:37تو کیا مطلب ہے تمہارا رحمت یار
26:38تمہاری آپا کے اصولوں کے چکر میں ہم مر جائیں
26:41زیادہ وقت نہیں ہے ہمارے پاس آپ کچھ کریں
26:43یہ تو ٹھیک کہہ رہی ہے
26:44جیسے ہی وہ آتی ہے اس کے گلے لگ جانا سولیے تم نے
26:46کیا واقعی میں باسد
26:47میں اپنے مطلب کے لئے کسی کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتی
26:51ایسا نہیں ہو سکتا
26:52باسد بس چپ ہو جاؤ یہ ممکن نہیں
26:55ارے فیضہ میں
26:56یہ تو نہیں کہہ رہا ہوں سے کہ وہ جان کے شادی کر لے
26:58صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ کچھ ایسا کروں کہ جسے ہمارے جان بچائے
27:00ورنہ مارے جائیں گے ہم سب
27:02وہ آتی بہت ہی خطرناک ہے بھولو نہیں
27:05جانتا ہوں کہ تم شادی شدہ ہو اور یہ حرکتیں کرنا اچھی بات نہیں ہے
27:09لیکن جب جان پہ بنی ہو تو کچھ بھی کرتے ہیں
27:12میرے بھائی
27:12ہاں
27:14اس سے کہو کہ تم اس کو بھول نہیں پائے
27:17ہاں
27:18تو تم بھی یہی کرو گے
27:19اگر تم کسی مشکل میں پھج گیا تو تم اپنی ساپ کا بیوی کو اسی طرح کیسے پٹا ہوگے
27:22کیسی باتیں کر رہی ہو سمرہ وہ عورت فیضہ ہے
27:26چھو شرم نہیں آجا
27:26ارے ہاں
27:28سوری وہ تو میں بھول گئی تھی باقی میں
27:29بس بہت ہو گیا کہتی ہے میں نے ایسا کچھ نہیں ہوگا جھوٹ نہیں بولیں گے ہم
27:33اور اگر توران بھائی آپ نے لوگوں کی بات مان کر ایسا کچھ بھی کیا
27:36تو میں نے یارے کو کال کر کے سب کچھ بتا دینا ہے
27:37یار فیضہ یہ سب تو میں تب کر پاؤں گا نا جب ہم یہاں سے نکل پائیں گے
27:40مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا بھی
27:42آگے
27:47ٹھیک ہے جا سکتے ہو تم
27:49مگر میم
27:49میں نے کہا جا سکتے ہو
28:04یہاں کیا کر رہے ہو تم توران
28:07یار
28:08فریضہ
28:09صرف تم ہی ہو جو ہمیں مرتضی سے بچا لوگی
28:12وہ آدمی بلا وجہ ہم لوگوں کو مارنا چاہتا ہے
28:14اب تم ہی بتاؤں ہم کیا کریں
28:16مدد کرو ہماری
28:17یہ سب اس وقت سوچنا چاہیے تھا جب اس ظالم عورت نے مجھے گھر سے نکالا تھا
28:21بہت برا کیا تھا میرے ساتھ تم لوگوں نے
28:23بہت ناراض ہوں تم سے
28:24وہ واقعی بہت بری عورت تھی
28:26یقین کرو جانتی ہو
28:27اسے تو بھی یہ خود بھی جان چکا ہے
28:28بتاؤ نا
28:31بتاؤ اسے یار کہ تم نے اسے کتنا یاد کیا
28:34فریضہ
28:36میں نے بہت یاد کیا ہے تمہیں
28:37ہے
28:38وہ سب جو تم مجھ سے شیر کیا کرتے تھے بیٹھ کے
28:40تم بتاؤں سے کھل
28:43چلو بتاؤں مجھے
28:44ویسے ہے کہاں وہ عورت اس وقت
28:46اسے چھوڑ دیا ہے میں نے
28:47کیا
28:48ہاں چھوڑ دیا ہے میں نے اسے
28:49خاموش رہو
28:50وہ ظالم عورت
28:51ہمیشہ کے لیے چلی گئی ہے میری زندگی سے
28:54زبرتص میرے بھائی سب بتاؤں
28:56چپ کر رہا تم
28:56تم چپ رہا ہو میں نے
29:00تمہیں بہت
29:01یاد کیا ہے
29:02اگر یقین نہ ہو تو پوچھ سکتی ہو ان لوگوں سے
29:06بتاؤ اسے کہ
29:06خواب میں بھی دیکھا
29:09میں نے
29:09تمہیں اپنے
29:11خوابوں میں بھی دیکھا ہے فریضہ
29:12لگے رہو
29:13سچ کہہ رہے ہو
29:14بلکل سچ کہہ رہا ہوں
29:16تمہیں بہت یاد کیا ہے میں نے
29:17تمہیں کھونے کے بعد
29:19مجھے احساس ہوا کہ
29:21کتنا غلط کیا میں
29:22ٹھیک ہے چپ ہو جو بس
29:24اور کچھ مت کہنا
29:26مجھے یقین ہے تم پر
29:28آہ کیا محبت ہے
29:30انہوں نے تو جذبات ہی کر دیا
29:31ہم لوگوں کو یاد
29:38مصلا کیا یہ لوگ
29:39ہمیں چھوڑ کر کہاں چلے گئے
29:40مجھے تو خود نہیں پتا
29:42کچھ تو کرنا پڑے گا ہمیں کرن
29:44ہم کیا کریں گے
29:46میں سوچ رہا ہوں کہ
29:48گھر کے اندر چلتے ہیں
29:50اور چھپکے سے پولیس کو کال کر دیں گے
29:52کیسی باتیں کر رہے ہو فروغ کیار
29:54پتا ہے نا کتنے خطرناک لوگ ہیں وہ
29:56تو کیا کریں کرن
29:57یوں ہی بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں
30:00مجھے یقین ہے گھر کے اندر فون ہوگا
30:02اچھا ٹھیک ہے چلو پھر
30:04میں بھی ساتھ چلوں گا
30:06یہاں کے لیے رکنے میں
30:08مجھے ڈر لگے گا بہت
30:09ٹھیک ہے تم ساتھ چلو ہمارے
30:11لیکن وعدہ کرو کہ شوڑ نہیں مچاؤ گے
30:34آرام سے آرام سے
30:35اچھا ٹھیک ہے
30:45آجو
30:48خاموش رہنا
30:57یہاں چلتے ہیں
31:03کیا کر رہے ہوں تم لوگی
31:05کیا ہو رہا ہے یہاں پر
31:09ہم تو بھائی یہاں
31:11ایسے ہی کیا
31:12یہ بچے بھی اپنے بڑوں کی طرح ہے
31:13ایک جگہ تو ٹک کر بیٹھ ہی نہیں سکتے
31:15گاڑی سی کیوں نکلے ہاں
31:17وہ اس لیے کہ ہم
31:20اپنی آبا کو ڈون رہے تھے
31:22ہاں وہ یہی ہے کیا
31:23ٹھیک ہے سمجھ گیا
31:25چلو آو تم لوگ میرے ساتھ چلو
31:28آجاؤ شاہباز
31:30اگر میں تم سے کہوں
31:31تو کیا تم مجھے قبول کروگی تو ران
31:33اگر تم نے اس مرتضی سے شادی نہ کی ہوتی
31:36تو میں
31:38ابھی اور اسی وقت تم سے شادی کر لیتا
31:39کیا میں تمہیں پاگل لگتی ہوں
31:41جو میں ایک ڈون سے شادی کروں گی
31:43جھوٹی شادی کی ہے میں نے اس سے
31:45اچھا
31:47اوہ اچھا
31:48وہ کیا کہنے
31:49دیکھا تم نے
31:50کتنی اقلمند ہے
31:51لیکن مرتضی اتنی آسانی سے نہیں چھوڑے گا مجھے
31:54اور ویسے بھی
31:55اور اگر اسے معلوم ہو گیا
31:57کہ اس کی بیوی کو کوئی اور اپنے ساتھ لے کے جا رہا ہے
31:59تو اسے جان سے مار دے گا
32:00تم تو جانتے ہو اسے
32:02آہ صحیح کہہ رہی ہے یہ بلکل
32:03میں بس یہاں سے ایک دفعہ نکل جاؤں
32:05دوبارہ ان کی شکل دیکھنا نہیں جاؤں گی
32:08تو کیا
32:10میں اپنی محبت کو اپنے دل میں دفن کر دوں فریدہ
32:13افیار میرا بچارہ بھائیں
32:15لیکن
32:16تم ہمیں اس آدمی سے بچا سکتی ہو فریدہ
32:18تمہیں میری محبت کا واسطہ بچا لو ہمیں
32:20تمہاری ایسی باتوں نے تم مجھے بہت جذباتی کر دیا ہے
32:23لیکن میں مرتضہ کا کیا کروں
32:25مجھے تو کچھ سمجھ میں بھی نہیں آرہا
32:27میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تمہیں کیا کرنا ہے
32:28ٹھیک ہے بات سنو میری
32:29جو سوچنا ہے سوچتی رہنا بات میں
32:30لیکن اس وقت ہمیں یہاں سے بہار نکلو
32:32ہماری زندگی ہے تمہارے ہاتھ میں ہے
32:33تمہیں سے امیدیں وابستہ ہیں
32:34اس وقت سب سے اہم ہماری زندگی ہے فریدہ
32:36پلیز
32:37کچھ سوچو ایسا
32:38کہ جس سے زندگی
32:40بچ جائے اور ہم یہاں سے بہار نکل جائیں
32:42ٹھیک ہے کچھ کرتی ہوں میں
32:44تم میرا انتظار کرو گی نا توران
32:47تمہارا انتظار میں ساری عمر کر سکتا ہوں فریدہ
32:51تو ٹھیک ہے پھر
32:52بہار جو آدمی کھڑا ہے میں اسے باتوں میں لگاتی ہوں
32:54مرتضہ تو اس وقت اندھا لوگوں کے ساتھ باتیں کر رہا ہے
32:57تو اسے اندازہ بھی نہیں ہوا
32:58کہ ہم لوگ کیا کرنے والے ہیں
32:59اور اس سے پتہ چلے
33:00اس سے پہلے تم لوگ بھاگ جاؤ گی
33:02ٹھیک ہے تم جاؤ
33:03اور جا کر انہیں باتوں میں لگاؤ تھا
33:05کہ ہم لوگ یہاں سے باہر نکل جائیں آرام کے ساتھ
33:07جاؤ جاؤ جاؤ
33:08اچھا ایک اور بات توران
33:10اب پھر تم سے دوبارہ کب ملکات ہو
33:12معلوم نہیں
33:12تو کیا تو میرا یہ لمحہ یادگاڑ نہیں بناوگے
33:15تم کیا کہہ رہی ہو
33:16سمجھا نہیں
33:21سمجھاتی ہوں
33:23اب تو ہم مالکہ گو راستر بجا مربست
33:25کیا پریزہ کیا ضرورت ہی تمہیں یہ سب کچھ کرنے کی
33:28مجھے دھوکہ دیئے تم نے مجھے
33:30ہاں
33:31تم مجھے دھوکہ کیسے دے سکتی ہو
33:32بتا مجھے
33:33دھوکہ تم مزاکت نہیں دیا
33:34مار گئے
33:35اتنا بڑا دھوکہ
33:35تم میرے سال ایسا کیسے کر سکتی ہو
33:38بتا مجھے جان سے مار دوں گے میں تمہیں
33:40تم سب کو بھی جان سے مار دوں گا
33:41لیکن میں
33:42تم لوگوں کے یہاں نہیں مار سکتا
33:44باہر لے چلو انہیں
33:46اچھا خاصہ
33:46انہیں سب کو باہر لیا
33:47اس دا کے سب خراب کر دیئے
33:49اللہ پوچھے تمہیں یہ سمجھ کرنا
33:53کہا دے تم لوگ
33:54اپنا خیال رکھنا
33:55تم سیسے ہوتے کرتا
33:56میں آرے
33:56ارام سے دھکے نہیں دوں
33:57ارام سے
33:58دھکھو میں نے کچھ نہیں کیا
34:03میں لوگوں کے ساتھ نہیں ہوں
34:04ارام سے ارام سے
34:05مجھے مت لے کر جاؤ
34:05مجھے چھوڑ دو
34:07چا رہی ہوں نا
34:07میں پیچھے ہٹوں
34:08میں چھوڑوں گا نہیں تمہیں
34:10آپا
34:11آپا
Comments

Recommended