Ehsaas Telethon | Muharram Appeal 2026 | ARY QTV
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2026 #aryqtv #muharram2026 #Charity #IslamicTelethon
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2026 #aryqtv #muharram2026 #Charity #IslamicTelethon
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30پچھلے دو سیگمنٹس میں
00:31آپ سے یہی درخواست کرتے آئے ہیں
00:34کہ پانی کے ہینڈ پمس کی
00:36جو تنصیب ہے اس حوالے سے
00:37اور راشن بیکس کی فرامی کے
00:39اس عمل کو یقینی بنانے کے لئے
00:41ہمیں اشد طور پر آپ کی
00:44مدد و معابنت درکار ہے
00:45معاشرے کے اس کمزور و ناتوان طبقے کے لئے
00:47کہ جو اس وقت شدید طور پر
00:50آپ کی امداد آپ کی مدد کی
00:52منتظر دکھائی دیتی ہے
00:53قرآن مجید فرقان حمید میں
00:56اللہ رب العالمين رشاد فرماتا ہے
00:58وَانْفِقُوا فِي سِبِلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِعَيْدِيكُمْ
01:01الَتْتَحْلُكَ وَأَحْسِنُوا
01:03إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
01:05کہ اللہ کی راہ میں اپنے مال
01:07کو بڑھ چڑھ کر خرچ کرو
01:09اور اپنے ہاتھوں خود
01:11کو ہلاکت میں نہ ڈالو
01:12اور جس قدر ہو سکے
01:15اپنے مال کو خرچ کیا کرو
01:16بے شک اللہ تبارک و تعالی
01:18نیک و کاروں کو محبوب رکھتا ہے
01:21ناظرین محترم مال کے خرچ کرنی
01:24کی جو تلقین ہے
01:25وہ قرآن مجید فرقان حمید کے ذریعے سے
01:27بھی ہمیں ملتی ہے
01:28اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:30کے فرامین کی روشنی سے بھی ہمیں
01:32جا بجا یہ تلقین ملتی ہے
01:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں
01:36ایک صحابی رسول حاضر ہوئے
01:39اس عالم میں
01:40کہ ان کا لباس جگہ جگہ سے
01:42پراغندہ تھا اور
01:44پھٹا ہوا تھا پیوند لگے
01:46ہوئے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:49نے جب انہیں دیکھا
01:50تو آپ کے چہرہ انور کا رنگ متغیر ہو گیا
01:53اور آپ ممبر اقدس پر
01:54جلوہ فرما ہوئے اور آپ نے صحابہ کو
01:56مخاطب کر کے فرمایا کہ
01:58ہے کوئی جو اللہ کے لیے
02:00اسے اچھا لباس
02:03لا کر دے ہے کوئی جو اسے
02:04کھانے کے لیے خوراک لا کر دے
02:06اللہ کے رسول کا یہ حکم دینا تھا
02:08کہ کچھ ہی دیر میں وہاں پر خوراک
02:11کا ایک امبار لگ گیا اور
02:12جو ضروریات کی چیزیں تھیں اس کا ایک امبار
02:15لگ گیا یہ دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:18نے ایک مرتبہ پھر صحابہ
02:19کو مخاطب کیا اور فرمایا
02:20کہ سن لو جو شخص کسی نیک
02:23کام کا آغاز کرتا ہے
02:24اور جس طرح سے اسے
02:26اللہ رب العالمین اس کا جو سواب نصیب
02:29فرماتا ہے عطا فرماتا ہے
02:31بالکل اسی طرح سے
02:32جو لوگ اس کار خیر میں جڑتے چلے جاتے ہیں
02:35اس کا ساتھ دیتے ہیں
02:36آگے آ کر اپنا اپنا حصے کا کردہ آدھا کرتے ہیں
02:39رب کریم ان سب کو بھی اتنا ہی عجر
02:41اور سواب نصیب فرماتا ہے
02:42ناظرین اگرامی قدر یہاں
02:44احساس کا جو عملن کردار ہے وہ بھی کچھ ایسا ہی ہے
02:47احساس کے بانیان نے
02:48احساس کے پروفیشنلز نے جس طرح سے
02:50اس کار خیر کا آغاز کیا
02:53ماشاءاللہ وہ جس طرح سے
02:54ہمیں پڑوان چڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے
02:56اور ماشاءاللہ گزشتہ سترہ سالوں میں
02:58جس طرح سے یوں کہیے کہ
03:00احساس کی بیک بون مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی
03:02یہ سب کچھ آپ کے تعاون کی وجہ سے
03:05ہی ممکن ہو پا رہا ہے
03:06اور جتنا جو سواب احساس کے بانیان
03:08احساس کی پروفیشنلز کی ٹیم کے حق میں
03:11اللہ تبارک و تعالی عطا فرما رہا ہے
03:13اتنا ہی سواب ان لوگوں کو
03:15جو مخیر حضرات ہیں
03:16صاحب استطاعت ہیں
03:17دونی عبر میں اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
03:19اور ساتھ دے رہے ہیں
03:20اللہ تبارک و تعالی آپ سب کو بھی
03:23اپنی رحمت کاملہ سے
03:24وہی خاص حصہ اور توشہ
03:25عطا فرمانے پر قادر ہے
03:27اور وہ عطا فرما رہا ہے
03:28ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:29مہمانان گرامی کے پینل میں
03:31جناب سید فہد حسین صاحب
03:33احساس کے نمائندہ خصوصی
03:34احساس کے ایک ایسا چہرہ
03:37احساس کا جس سے ہم حقیقی چہرہ کہتے ہیں
03:39اور احساس کے کنٹری ہیڈ ہیں
03:41ساتھ ہی تشریف فرمائے
03:43میرے بائیں جانب
03:43ممتاز و معتبر
03:45عالم دین
03:45علامہ سید ازغر حسین اشرفی
03:48المعروف میر صاحب
03:49آپ کا بھی ایک مرتبہ پھر خیر مقدم ہے
03:51اور ساتھ ہی تیسری نشست پر موجود ہیں
03:53معروف و معتبر
03:54خوش الحان و خوش بنو
03:55سنہ خان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:57اور سنہ گو
03:58شاعر کی حسیت سے بھی
04:00آپ بہت خوبصورت انداز کے ساتھ
04:02نہ صرف کلام لکھ رہے ہیں
04:03بلکہ انہیں
04:04بہت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ
04:06جب پڑھتے ہیں
04:07تو سننے والوں کی سماتوں پر
04:08بہت ہی خوشنما
04:09اور گہرہ تاثر قائم کیا کرتے ہیں
04:11فیصل بھائی ایک مرتبہ
04:12پھر آپ پر خیر مقدم ہے
04:13آپ کی آواز میں کلام شامل کرتے ہیں
04:15اور اس کے بعد
04:16سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
04:18ادنان میں یہ چاہوں گا
04:20جو آپ
04:21آباب کی گفتگو سے استمباد کی آواز
04:25فاہد بھائی نے
04:27ذکر کیا تھر کا
04:29اور میر صاحب
04:30بار بار دہرا رہے ہیں
04:32پانی
04:34تو ریت اور پانی
04:36اس کو ذہن میں لکھتے ہوئے آپ
04:39اس دشت کربلا
04:41اور امام
04:43حالی مقام
04:44اور پانی
04:45کا تصور کیجئے
04:47سمات فرمائیے
04:47حضرت عدیب راہ پوری
04:49رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
04:50کہ آیا نہ ہوگا
04:57اس طرح
05:01اس طرح
05:03اس طرح
05:05اس طرح
05:06اس طرح
05:06اس طرح
05:13آیا نہ ہوگا
05:18اس طرح
05:20اس طرح
05:23حسم و شباب
05:26ریت پر آیا نہ ہوگا
05:35اس طرح
05:37اس طرح
05:39حسم و شباب
05:43ریت پر
05:48گلشن فاتمہ
05:52تھی
05:57سارے گولا
06:00ریت پر
06:23اشک میں کیا بچائیے
06:30اور عشق میں کیا لٹائیے
06:38عشق میں کیا بچائیے
06:47عشق میں کیا لٹائیے
06:55عشق میں کیا لٹائیے
07:03سارا نسان
07:06ریت پر
07:10آلِ ربی نے
07:14دکھ دیا
07:21سارا نسان
07:24ریت پر
07:29پیاسا
07:31حسین کو کہوں
07:39میں اتنا
07:41تکتے
07:44عدیب نہیں
07:48پیاسا
07:51حسین کو کہوں
07:54میں اتنا
07:57تو
07:58بے ادبر
08:01نہیں
08:02لم سے
08:05لبِ
08:07حسین
08:12اوہ
08:13ترسا
08:15ہے آہ
08:17ریت پر
08:19آلِ
08:22نبی
08:22کام
08:24کام تھا
08:27آلِ
08:29نبی
08:30کر
08:32گرگرگر
08:35کوئی
08:37نام
08:38لکھ سکا
08:43عدیب
08:45ایسے
08:47تابر
08:49پی
08:50مکتر
08:51گرگر
08:52کوئی
08:53خل наша
08:55ایسے
08:55سداد
09:04سداد
09:04Thank you very much.
09:34आपकेन आपसे मुखाते हैं निए करThis जिसे हमने इस
09:40वक्त शदीत तर पर ऐसे बेशमार हानदानो का जो यूँ
09:45कह लीगिए कि इस वक्त हमरे सामने एक बहुत बड़ा
09:48फि�गर मौजूद है जिनकी मदद औ मौव्णत की जानी है
09:51jenneration bags پہنچائیں جانے
09:52احساس کے platform کے through
09:54اور ساتھی ساتھ پانی کے hand pumps کی جو تنصیب ہے
09:57اس کا مرحلہ بھی سر انجام دیا جا رہا ہے
09:59اور پورا سال یہ سلسلہ
10:01بلا تاتل جاری و ساری رہتا ہے
10:03one eighty five dollars
10:05اگر آپ donate کرتے ہیں
10:07تو one eighty five dollars میں
10:08آپ small پانی کا hand pump
10:10donate کر سکتے ہیں
10:11اور ساتھی ساتھ اگر آپ large پانی کا hand pump
10:14donate کرتے ہیں اپنی جانب سے
10:15تو five forty five dollars میں
10:17آپ large پانی کے hand pump
10:19کو donate کر سکتے ہیں
10:21اور اس کی جو تنصیب ہے
10:22وہ صرف خصوصیت کے ساتھ
10:25جہاں دہی علاقوں میں کی جا رہی ہے
10:27ازل اور گوٹھوں میں
10:29اس سے لگایا جا رہا ہے
10:30وہیں شہری آبادیوں میں بھی
10:32بے شمار ایسے مقامات ہیں
10:33کہ جو پسماندہ مقامات ہیں
10:35وہاں پر اسے لگایا جاتا ہے
10:37کہ جہاں پر لوگ واقعتاً
10:39اس سے فیضیاب ہوتے ہیں
10:40اور اس کی ضرورت کو
10:41بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں
10:43ساتھی ساتھ راشن بیکس کی فرامی کے لیے
10:46میں ارز کرتا چلوں
10:47اگر آپ اپنا کردادہ کرتے ہیں
10:48اور یو ایسے سے آپ ہمارے ساتھ
10:50ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں
10:51تو سکسٹی فائف ڈالرز میں
10:53آپ راشن بیک کی فرامی کے
10:56اس حمل کو بھی یقینی بنا سکتے ہیں
10:57جس میں آٹھ سے دس افراد پر
10:59مشتمل خاندان کی ضرورت کو
11:01پورا کیا جا سکتا ہے
11:02اور ایک ایسا وافر و کافی
11:04راشن بیک انہیں فرام کیا جا سکتا ہے
11:06کہ جو ان کے لیے کم و بیش
11:08ایک ماہ کے لیے کافی ہوگا انشاءاللہ
11:10ساتھی ساتھ
11:11ڈالیسس سینٹرز اس وقت احساس کے
11:14پورے پاکستان میں آپریشنل ہیں
11:16اور دس
11:18سیشنز کا احتمام
11:19کسی بھی مریض کے لیے آپ
11:22اپنی جانب سے کر سکتے ہیں
11:24اور اس عطیہ کو پیش کر سکتے ہیں
11:26جسٹ ون نائنٹی فائف ڈالرز
11:28یقیناً جن ممالک میں آپ موجود ہیں
11:30وہاں پر یہ بہت بڑا
11:32اماؤن نہیں ہوگا آپ کے لیے
11:34لیکن پاکستان میں جب یہ اماؤنٹ
11:36کنورٹڈ ہوتا ہے
11:36تو پھر اس کے بعد
11:37یہاں آپ دیکھیں
11:39کہ کس قدر بڑے پیمانے پر
11:40لوگوں کی مدد و معاونت کے لیے
11:42وہ اماؤنٹ آپ کا یوسفول ہوتا ہے
11:44اور لوگ اس سے کس قدر فیضیاب ہوتے ہیں
11:47ون نائنٹی فائف ڈالرز میں
11:48آپ دس سیشنز کا احتمام کر سکتے ہیں
11:51کسی ایسے مریض کے لیے
11:53جو کڈنی کے مرض میں مبتلا ہے
11:56اور فری ڈالیسس چاہتا ہے
11:58ساتھی ساتھ
11:59مساجد کی تعمیر کے لیے
12:00ہم آپ سے گزارش کریں گے
12:02نائن تھاؤزن فائف ہنڈڈ ڈالرز میں
12:04آپ اللہ کے گھر کی تعمیر کے فریضے کو
12:07سرانجام دے سکتے ہیں
12:08اور اللہ کا گھر جب تعمیر کیا جاتا ہے
12:11ناظرین گرامی
12:12خاص طور پر احساس جن مقامات پر
12:14اس کا عمل مکمل کرتا ہے
12:17اسے تعمیر کرتا ہے
12:19یقین جانے کہ وہ مسجد
12:21پھر کمیونٹی سینٹر کا درجہ اختیار کر لیتی ہے
12:23اور یہ آ کر
12:25ذرہ حقیر پرتکسیر اس بات کا عینی شاہد ہے
12:27کہ ہم جب
12:29احساس مارڈل ویلیج جامشور ہو گئے
12:31تو ہم نے دیکھا
12:32کہ وہاں پر مسجد میں
12:34لوگوں کے لیے
12:35رمضان المبارک کے وہ ایام تھے
12:38وہاں پر سہر و افطار کا احتمام
12:40مسجد کے آہاتے میں ان کے لیے کیا جاتا تھا
12:43اور کیا ہی خوبصورت مناظر تھے وہ
12:46کہ جو یقیناً
12:47ذہن و روح کو
12:48وہ تازگی فرام کرتے ہیں
12:50کہ جو واقعیتاً
12:51انسان کو مزید اس کار خیر پر
12:53مزید آمادہ کر دیتا ہے
12:55کہ انسان آگے آئے
12:56اور بڑھ چڑھ کر
12:57ایسا کار خیر جو اس شاندار انداز کے ساتھ
13:00سر انجام دیا جا رہا ہے
13:01اور نجانے کتنے ہی ایسے
13:02لوگ جو اپنے بچوں کو بھی وہاں پر لے کر آئے
13:05جنہوں نے پہلی بار روزہ رکھا
13:07ان کی روزہ کشائی کا ہے
13:09تمام بھی وہاں پر ہوا
13:10اور ناظرین محترم خدمات کے
13:12کئی گوشیں ہیں
13:13احساس کا جن پر جس قدر بات کی جائے
13:15کم محسوس ہوتا ہے
13:17بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے
13:18کہ ابھی بھی ہمیں بہت کچھ کرنا ہے
13:21گو کہ سترہ سالہ عرصہ
13:22ہم نے یہاں پر کہہ لیجئے
13:25کہ کمپلیٹ کر لیا ہے
13:26سترہویں سال میں ہم ہیں
13:27اٹھارویں سال کی دانے
13:28ہم قدم بڑھا رہے ہیں
13:29پھر بھی یہ محسوس ہوتا ہے
13:31کہ ابھی ہم نے کچھ نہیں کیا
13:33ابھی ہم نے چند ہی قدم بڑھائے ہیں
13:35ابھی ہم نے مزید بہت کام کرنا ہے
13:37اور یہ عرصہ
13:38یقیناً آپ ہی کی مدد و معاونت کے ساتھ
13:41اس کامیابی کے ساتھ
13:43اس وقت ہمارے سامنے ہے
13:45کہ جس میں بے شمار
13:46ہزاروں خاندان پیشنکیٹ ہو رہے ہیں
13:48اور انشاءاللہ ہوتے رہیں گے
13:50ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:51لامہ سید ازغر حسین اشرفی صاحب
13:53المعروف میر صاحب
13:55قبلہ کیا ارشاد فرمائیں گے
13:57بالخصوص احساس کے عملی کردار کے حوالے سے
14:00میں چاہوں گا
14:00کہ اس وقت آپ گفتگو فرمائیں
14:02اور ساتھی ساتھ
14:04جو فری ڈیلیسس سینٹرز کا جو اعتمام احساس کر رہا ہے
14:08اور دس سیشنز فری آف کاؤس کیے جا رہے ہیں
14:11پھر اس کے بعد
14:12مسادت کی تعمیر کا محلہ ہے
14:14پانی کی جو تنصیب ہے
14:16کیسے دیکھتے ہیں
14:17کیا ارشاد فرمائیں گے
14:18خصوصی طور پر
14:19اپنے الفاظ میں آپ کیا پیغام دینا چاہیں گے
14:22دیکھنے والے
14:22دیکھیں ماشاءاللہ
14:23ہمارے فیصل حسن صاحب
14:24نقشمندی صاحب نے جو بھی
14:25الحمدللہ منقبت پڑی انہوں نے
14:27اور بڑا ایک
14:28اس میں ایک
14:29کیفیت ایک بنی
14:30اور ہم نے
14:31اور اس تمام
14:33ہر لفظ
14:34اس کے
14:34بے شمار عدیب رائیپوری صاحب نے
14:36عدیب رائیپوری صاحب کا انہی کہا
14:38تو اس میں جائے نا
14:39عشق میں کیا
14:40بچائی ہے
14:41عشق میں کیا لٹائی ہے
14:43یہ جو جملہ آپ یہ دیکھیں آپ
14:45کیونکہ
14:45صرف اور صرف
14:47یہاں پر جو معاملہ ہے
14:48وہ کربلا کا
14:50وہ صرف اس کی رضا کے لیے
14:51صرف اللہ کی رضا کے لیے
14:53اپنے تمام چیزوں کو
14:56یعنی کہ گھر
14:57آل
14:58اولاد
14:58تمام چیزوں کو
14:59صرف اس کی راہ پہ
15:01اس کی لیے
15:02اللہ کے لیے
15:02اس کی رضا کے لیے
15:03اپنے نانا کے دین کو
15:05بچانے کے لیے
15:06سب کچھ لٹا دیا
15:08سب کچھ لٹا دیا
15:10سب کچھ لٹا دیا
15:11اور لٹا کر
15:13آج دیکھیں
15:14حسین زندہ ہے
15:15حسین آباد ہے
15:17حسین زندہ ہے
15:21who is the person who speaks to us
15:27commentary
15:28who will give us the person to vote
15:38who will give us the people
15:41who will give us the person
15:42who will give us the person
15:44who will make us the people
16:13Allah Allah
16:14Allah Allah
16:56Allah
17:17Allah
17:44Allah
18:25Allah
18:46Allah
19:23Allah
19:46Allah
19:46Allah
20:28Allah
20:51Allah
20:52Allah
20:53Allah
20:53Allah
20:53Allah
21:17Allah
21:19Allah
21:19Allah
21:20Allah
21:20Allah
21:20Allah
21:20Allah
21:20Allah
21:23Allah
21:23Allah
21:25Allah
21:28Allah
21:29foreign
21:59This relationship in the couple of people that have been put on power,
22:02the reward which people have been put on power.
22:05You know all around that.
22:07Those who get our support future,
22:08our support, our support, reach out,
22:12and the support of us,
22:13those who have failed in peace can't come.
22:17We see them here in the news.
22:21We see them in the news that they have Peaceبل has been on power.
22:26a one that says that
22:29when did he say,
22:31Lord,
22:33when did he say,
22:35he said,
22:36he didn't realize that
22:41Lord's kingdom come from me,
22:42He saved from all they have done.
22:44he said there,
22:44Lord's kingdom come from those who made him,
22:48he said there,
22:49I now can't be a guy,
22:54he made me with a girl,
22:55I.A.
23:25कुणअ और नाजिनेगराम्य कादर यह एक मैं समझता हूँ के ऐपर अफरे हादीर का जो जदीद कुणप стан
23:37का हैंक आथाले के साथ सरांजाम दीजाना वाला अमल और उस से लोग जस desenvolv� совет IT होते हैं और
23:47पिर
23:48بہت آسانی ہوتے ہیں
23:49کوئے سے تو آپ جانتے ہیں کہ
23:52پانی نکالنا بھی ایک بہت بڑی
23:53مشقت کا مرحلہ ہوتا ہے
23:55تو پانی کا ہینٹ پم جب لگ جاتا ہے
23:57اور پھر ان مقامات پر جہاں پر
23:59بہت زیادہ ضرورت من لوگ رہا کرتے ہیں
24:01پھر وہ کئی کئی ایسے
24:04خاندان ہوتے ہیں
24:05جو سینکڑوں افراد پر مشتمل ہوتے ہیں
24:07وہ اس پانی کے ہینٹ پم سے مستفید ہو رہے ہوتے ہیں
24:09اور
24:11وہ یقیناً نہ صرف اس پانی کو پیتے ہیں
24:13بلکہ ذرہی زمینیں ہیں دہی علاقوں میں
24:16وہاں اس پانی کو استعمال کیا جاتا ہے
24:18تو کس کس انداز کے ساتھ
24:19اس پانی کا استعمال ہوتا ہے
24:21اس سے لوگ فوائد حاصل کرتے ہیں
24:22ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب سید فاد حسین صاحب
24:25فاد بھئی کیا ارشاد فرمائیں گے
24:26پانی کے ہینٹ پمس کی جو تنصیب ہے
24:28اس حوالے سے تو ہم بات کری رہے ہیں
24:30ساتھی ساتھ اس وقت مساجد کی تعمیر کے حوالے سے بھی
24:33مچا ہوں گا
24:35کہ آپ کیا ارشاد فرمائیں گے
24:369500 ڈالرز میں
24:39آپ مسجد کی تعمیر کے عمل
24:41کو سر انجام دے سکتے ہیں
24:42یا 7500 پاؤنس میں بھی
24:45آپ اللہ کے گھر کی تعمیر کے عمل
24:47کو سر انجام دے سکتے ہیں
24:49اس حوالے سے احساس
24:51کا خصوصی طور پر
24:53جو کنوے میسج ہے کیا کریں
24:54دیکھیں ادھان بھئی جہاں پہ
24:57احساس ان دور دراز مقامات پہ
24:59راشن کی فرامی یقینی
25:01بنانے کی کوشش کرتا ہے
25:03یہ ہے انڈ فرم کی سولیشن کی کوشش کرتا ہے
25:06وہاں پہ وہیں پہ دیکھا جاتا ہے
25:07کہ جو لوکل کمیونٹی ہے
25:09اس میں مسجد کی تعمیر
25:11کروانے کا بھی بڑا روزان پائے جاتا ہے
25:14دیکھیں ان سے وہ نہیں ہے
25:15کہ وہ لوگ بھی چاہتا ہے
25:16کہ ان کے بچے بھی
25:17دینی تعلیم سے آراستوں
25:18وہ بھی اللہ کی عبادت کریں
25:20پانچ وقتہ نماز وہاں پہ عدا کریں
25:21نہ صرف وہاں پہ
25:23نماز کی ادائی کی جائیتی ہے
25:25بلکہ بچوں کو
25:26قرآن کی تعلیم بھی جاتی ہے
25:28ناظرہ پڑھائی جاتا ہے
25:29وہاں پہ
25:29وہیں سے بچے حفظ کرتے ہیں
25:31پھر آنے والے وقتوں میں
25:33آنے والے دنوں میں
25:33ہم نے بہت جگہ یہ دیکھا ہے
25:34کہ وہی بچے پھر
25:36اس مسجد کی مامات بھی اکتیار کرتے ہیں
25:38ما شاء اللہ
25:38وہی موزن بنتے ہیں
25:40پھر انہی بچوں کی ویسے
25:41اور دیکھیں
25:42وہ جگہ بن جاتی ہے
25:43مسجد وہاں پہ
25:44کہ جہاں پہ
25:45ہر مطلب
25:46ایریے کے لوگ آگے نماز پڑھتے ہیں
25:48اور ہمیں کتنی بار
25:49ایسا وہاں پہ دیکھنے کو
25:50ملا کہ ہمیں
25:51اس مسجد میں جب ہم جاتے ہیں
25:52نوگیشن کرنے کسی اور کام کے لیے
25:55وہاں پہ لوگوں کے
25:56اور مسائل بھی پڑھا چلتے تھے
25:57کیونکہ وہ دور دراز سے لوگ آتے ہیں
25:59وہ بتاتے ہیں کہ
26:00ہمارے سیریے میں
26:01فیملی کے ساتھ یہ مسئلہ ہے
26:02کوئی پانی کی کمی کے شکار ہے
26:04کہیں پہ خوراک نہیں پہنچ پاری
26:05راشن پیک کی ضرورت ہے
26:07کوئی بیمار ہے
26:07تو اسی ساری اثر سے
26:09ایک جگہ پہ تو مزید ہوتی نہیں ہے
26:11پاکستان کے مختلف شہروں میں
26:12اس کا قیام کی جاتا ہے
26:13تو وہیں سے میں اندازہ ہوتا ہے
26:15کہ مزید احساس کو
26:16اور کس طریقے سے
26:17وہاں پہ مزید پروڈیکٹ
26:19لانے کی ضرورت ہے
26:20کہ ان لوگوں میں جو لوگ موجود ہیں
26:21ان لوگوں کی مشکلات کو
26:23کس طریقے سے دور کیا جا سکتے ہیں
26:25لیکن میں ہمیشہ ایک بات کہا تھا ہوں
26:26لیکن مشکلات جو ہیں
26:27صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ختم کر سکتی ہے
26:29ہم لوگ صرف کوشش کر سکتے ہیں
26:32ایک انیشیڈیب اٹھا سکتے ہیں
26:33ایک سیب اٹھا سکتے ہیں
26:35کہ وہاں پہ لوگوں کو
26:36جو وقتی مشکلات ہیں
26:37چاہے وہ میڈیکل سے حراست ہو
26:39راشن پیک سے سلسلے میں ہو
26:41یا کوئی اور بھی
26:42ڈیسیزیز ہو
26:43تو وہاں پہ کس چیز سے
26:44اس کو کم کی جا سکتا ہے
26:46تو یہی آویرنیز دینے کے لیے
26:48ہمارے نشیز ہمیشہ
26:50یہاں پہ ہوتی ہے
26:51مختلف وقات میں
26:52کبھی آپ ہمیں دیکھتے ہیں
26:54ونٹر پیک کے حوالے سے
26:55راشن پیک کی فرامی کے لیے
26:57محرم کے مہینے میں
26:58ہم لوگ آپ سے اپیل کرتے ہیں
26:59مسجد کے حوالے سے بھی
27:01راشن پیک کے حوالے سے بھی
27:02ہینڈ پرم کے حوالے سے بھی
27:03تو بس کوشش یہی ہے
27:05احساس کی پورے پاکستان میں
27:07جہاں پہ مسجد کی تعمیر کی جاتی ہے
27:09وہاں پہ
27:09ابھی بھی بہت سارے ایریز
27:11ایسے موجود ہیں
27:11کہ جہاں پہ
27:12مسجد کی تعمیر ہونا ضروری ہے
27:14ہماری کوشش یہ ہوتی ہے
27:16ایسے مقامات پہ
27:17مسجد کی تعمیر کی جائے
27:18جو کافی علاقوں کو
27:20کور کر لے
27:20کافی ایریے کو کور کر لے
27:22کیونکہ
27:22ان جگہوں پہ
27:23بہت دور دور
27:24مقامات پہ
27:24مسجد کی تعمیر ہوتی ہے
27:26اور کئی ایسے
27:27علاقے موجود ہیں
27:27جہاں پہ
27:28مسجد سیلے سے
27:28آئی نہیں
27:29لوگ گھروں میں
27:30نماز پڑھتے ہیں
27:30اپنے طور پہ
27:31جو انہوں نے
27:31مسجد میں بنائی ہوئے ہیں
27:33وہاں پہ
27:33اس کا
27:33نماز کی ادائی کی جاتی ہے
27:35تو یہ بھی ایک بہت بڑا
27:36احساس کا پروجیکٹ ہے
27:37جس کی
27:38اشت ضرورت ہے
27:39ان انٹیریرز میں
27:40ان رولر ایریاز میں
27:41کہ جہاں پہ
27:42مسجد ابھی
27:43تعمیر نہیں ہوئی ہے
27:44اگر آپ چاہتے ہیں
27:46صدقہ جاریے کے طور پہ
27:47کہ آپ جہاں پہ
27:49ہنڈ پم کی
27:49solution بھی کروانا چاہتے ہیں
27:51تعلیم کی شعبیں بھی
27:52آپ دینا چاہتے ہیں
27:53دیکھ
27:53مسجد ایسا
27:54صدقہ جاریہ ہے
27:55نا ختم ہونے والا
27:56سلسلہ ہے
27:56تو میرے خیال میں
27:57اگر مفید صاحب
27:59ہمیں اس بارے میں بتائیں
28:00تو بہت ہی
28:00ہمارے لئے اچھی بات ہو
28:01دیکھیں بلکل بات نہیں
28:02مسجد کے حوالے سے
28:03جو بات کر رہے
28:03جیسے میں نے کہا
28:04کہ پانی
28:04یہ ایک بہت بڑی ضرورت ہے
28:05انسان کے لئے
28:06تو ویسی دیکھیں
28:07کہ یہ اللہ کا گھر
28:08جو ہے نا
28:08مسجد
28:09یہ بھی ایک بہت بڑی
28:11مسلمانوں کے لئے
28:11یا ہمارے جگہ کے لئے
28:13جو جگہ پہ
28:13ایمان والے لوگ
28:14کلمہ والے ہیں
28:15وہاں پہ بہت ضروری ہے
28:16کیونکہ ظاہی سے بات ہے
28:17کہ جب مسجد ہوگی
28:18تو وہاں پر
28:19امامت بھی ہوگی
28:20امامت ہوگی
28:21تو ظاہی سے بات ہے
28:22کہ وہاں دین کی
28:23باتیں ہوں گی
28:24جب دین کی باتیں ہوں گی
28:36اللہ پاک خود
28:36اس کو مضبوط کرے گا
28:39اچھے اس کے لئے
28:40یہ بھی ایک چیز ہے
28:41کہ
28:43ضروری نہیں
28:43کہ آپ
28:44ضائع سے باتیں
28:45کہ پوری مسجد
28:45اللہ تعالی نے
28:46کیونکہ ایک
28:46اللہ کسی نے
28:47اگر کسی مسجد
28:48کی تعمیر کیا
28:49تو اللہ تعالی نے
28:49اس کو جنت میں
28:50ایک گھر عطا کیا
28:51یہ تو ایک فضیلت ہے
28:53یہ حدیث مبارکہ
28:54صلی اللہ علیہ وسلم
28:54تو ایسی ایک واقع ہے
28:55کہ ایک شخص نے
28:56ایک بادشاہ تھا
28:57اس نے ایک
28:58مزید تعمیر کرائی
28:59اور مزید تعمیر کرائی
29:01تو وہ
29:01بڑا شاندار
29:02مشہور واقع ہے
29:03آپ لوگوں نے سنو بھی ہوگا
29:04اس کو میں گوش گوش دار دوبارہ کروں
29:05کہ وہ
29:06بڑا شاندار
29:07مزید تعمیر
29:07ضائع سے باتیں
29:08کہ اس نے تعمیر کیا
29:09بادشاہ تھا
29:09اللہ تعالی نے
29:09اس کو نواز آواتا
29:10اس نے مزید تعمیر کرائی
29:11مزید تعمیر کرائی
29:13تو رات میں جب وہ سویا
29:14تو خواب میں دیکھا
29:15کہ میں جنت میں ہوں
29:27ایک گھر ہے
29:28تو اس کو
29:28اس کی وضاحت مل گئی
29:30لیکن اسی کے برابر میں
29:31ایک اور محل بناوا ہے
29:33جس میں ایک لکڑ ہارا ہے
29:35جو لکڑی وغیرہ
29:36کے کام نہیں کرتے چھوٹے مٹ
29:37تو اس کا
29:38جو ہے وہ نام لکھاوا ہے
29:39وہ بڑا حیران ہوا
29:41کہ اس نے کہا
29:41کہ یار میں نے تو
29:42مزید تعمیر کرائی
29:43اور میرا نام لکھاوا ہے
29:45لیکن یہ ایک عام سا بندہ ہے
29:47لکڑی کا کام کرتا ہے
29:48چھوٹا کام ہے
29:49یعنی کہ اتنا
29:50اس کی سستات نہیں ہے
29:51کہ وہ اتنے بڑے
29:52مزید کو تعمیر کرائے
29:53اور برمیری ہی بنابر میں
29:55اس کا نام لکھاوا ہے
29:56جب اس کی آنکھ
29:58صبح وہ بیدار ہوا
29:59تو اس نے دربار لگایا
30:00پھر اس جو کارپینٹر تھا
30:02جو لکڑی کام کرتا تھا
30:03اس کو بلایا
30:04اس کو جب بلایا
30:05تو اس کو دربار میں پیش کیا گیا
30:06تو بادشاہ نے اس سے سوال کیا
30:08کہ بھائی یہ بتاؤ
30:09کہ تم نے کون سا تمہارا عمل ہے
30:12تم نے کون سی عبادت کرتے ہو
30:14کون سی ریاضت کرتے ہو
30:15کون سا ایسا تقویٰ ہے تمہارا
30:17جس کے ویسے
30:18کل میں نے خواب میں دیکھا
30:19کہ میں نے جو مزید تعمیر کرائی
30:21اسی کے برابر میں
30:22میرا جہاں محل ہے
30:23جہاں میرا نام لکھا ہے
30:25وہاں تمہارا نام لکھا ہے
30:26تو اس شخص نے کہا
30:27کہ باشر صلی اللہمت
30:28میں گناہگار خطاکار انسان ہوں
30:30میں تو اپنی بچوں کی کفالت کرلوں
30:32بڑی باتیں عبادت کرنا
30:33اور تقویٰ اور پرحزگاری
30:35میرے لئے بڑا مشکل
30:36تو پھر کہا
30:37کہ برابر میں
30:38تم میرے محل کے برابر میں
30:40تمہارا بلکل محل تھا
30:41تو اس نے کہا
30:42عاشر صلی اللہمت
30:43جو آپ نے
30:44مسجد بنائی تھا
30:45اس مسجد کے
30:46میں جب جا رہا تھا
30:47تو راستے میں دیکھا
30:48ایک روشندان
30:49وہ ٹوٹاوا تھا
30:50اس سے گرد و غبار
30:51اندر جا رہا تھا
30:52تو اس میں میں نے
30:53اپنی لکڑی کا ٹکرا لیا
30:54اور اسی مسجد میں
30:56اس کو وہاں پر ٹھوک دیا
30:57کہ اس سے گرد اور پانی
30:58کا جو ہے نا
30:59وہ اندر بارش کا پانی
31:00یا کوئی گندہ پانی
31:01نہ جائے
31:02تو وہ ٹکرا میں نے
31:03صرف لگا دیا
31:04تو بات
31:04اس نے یہی کہا
31:05کہ وہ صرف ایک ٹکرے
31:07لگانے کے میں
31:07اللہ تعالیٰ نے
31:08ایسے ہی مزید جہہ
31:09اس کے لیے تھا
31:10اس بارگاہ میں
31:11پہمانے کی اہمیت نہیں ہے
31:13دل سے پیش کیے گئے
31:15نظرانی کی اہمیت
31:16وہ آپ
31:17کتنا پیش کرتے ہیں
31:19آپ کو اللہ نے
31:20جتنی استطاعت دی ہے
31:21آپ اس کے این
31:23مطابق
31:23یقیناً
31:24اپنے مال کا حصہ
31:24نکالتے ہیں
31:25لیکن
31:26اخلاص سے پیش کیا گیا
31:27اگر تھوڑا بھی ہے
31:28تو اللہ کی بارگاہ میں
31:30اگر وہ قبول ہے
31:31تو بس دنیا و حقیقت میں
31:32وہی تو چاہیے
31:33انسان کو
31:33وہی کافی ہے
31:34وہی وافر ہے
31:35ناظرین اگرام میں
31:36ایک قدر
31:36ہماری بھی
31:37آپ سے یہی درخواست ہے
31:38کہ آپ
31:40دنیا کے جن ممالک
31:41میں اس وقت موجود ہیں
31:42ہمارے بالخصوص
31:42overseas پاکستانی
31:43بہن بھائی
31:44جو اس وقت
31:45ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں
31:46ہمارے بزرگ
31:47ہمارے دوست
31:47ہمارے عزیز
31:48ہم آپ سے
31:49بالخصوص
31:50اس وقت
31:50درخواست گزار رہے ہیں
31:51آپ یقیناً
31:52پاکستان کی
31:53ground realities
31:54کو جانتے ہیں
31:54سمجھتے ہیں
31:55محسوس کرتے ہیں
31:56اور کیونکہ
31:57جس طرح فاد بھائی
31:58بھی گفتگو کے دوران
31:59یہ بات اکثر کہتے ہیں
32:00کہ آپ کی بھی
32:01روٹس یہی سے ہیں
32:02اور آپ
32:03یہی سے گئے ہیں
32:03اور ان میں
32:04فاد بھائی
32:05بیشتر لوگ
32:05ایسے ہی ہوتے ہیں
32:06کہ جو جب
32:07پاکستان میں
32:08تھے
32:08رہتے تھے
32:09تو وہ
32:10سفید پوش
32:11تبقے سے
32:12تعلق رکھتے تھے
32:13یا اس سے بھی
32:14زیادہ
32:14کمزور و ناتوان
32:15تبقے سے
32:16تعلق رکھتے تھے
32:16لیکن اللہ نے
32:17آہستہ آہستہ
32:18ان پر کرم کیا
32:19ان کا ہاتھ
32:20کہہ لیجئے
32:21کہ مضبوط ہو گیا
32:22اور آج وہ
32:22دینے پر
32:24قادر بھی ہیں
32:25اور دینے پر
32:26مائل بھی نظر آتے ہیں
32:27ما شاء اللہ
32:27تو یہ جو جذبہ ہے
32:28ان لوگوں کے لیے
32:30یقیناً میں چاہوں گا
32:31فاد بھائی کے آخر میں
32:32اپنی جانب سے
32:33خصوصی طور پر
32:34جو ایک
32:35موٹیویشنل میں چاہوں گا
32:36میسج ہو آپ کی جانب سے
32:37کہ اس وقت
32:38کتنی زیادہ ضرورت ہے
32:40کہ ہم یہ بھی دیکھ رہے ہیں
32:42گزرتے ہوئے
32:43وقت کے ساتھ ساتھ
32:44اللہ کا بڑا کرم ہے
32:45شکر ہے
32:45اور
32:46یقیناً یہ بات
32:47میں اگر یہاں کہہ رہا ہوں
32:49تو یہ سو فیصد طور پر
32:50سچی بات ہے
32:51کہ ہم
32:52نے گزشتہ
32:53کئی سالوں میں
32:53کم از کم
32:54میں نے یہ محسوس کیا
32:55احساس کی
32:56ٹیلیو تھانس کرتے کرتے
32:57گزشتہ
32:58تین سالوں میں
32:59چار سالوں میں
32:59جو میں
33:00ذاتی طور پر
33:01محسوس کرتا ہوں
33:02کہ احساس کی جو
33:03ڈونرز فیملی ہے
33:04اس میں اضافہ ہی ہوتا
33:06چلا جا رہا ہے
33:06ڈونرز حضرات
33:15یہ دیکھ رہے ہیں
33:16کہ ہر سیگمنٹ میں
33:16ماشاءاللہ
33:17ڈونرز حضرات کا آنا
33:19اور
33:19صدایہ احساس پر
33:20لبیت کہنا
33:21برد چڑھ کر
33:21ساتھ دینا
33:22یہ واقعیتاً
33:23بہت خوش آئند بات ہے
33:25اور یہی جذبہ
33:27ہمیں
33:27آگے بھی درکار ہے
33:29یقین ہے
33:29کیا کہیں گے
33:30بلکل
33:30اطانو بھائی
33:31دیکھیں
33:31جو اوورسیس پاکستانی ہیں
33:33مسلمان ہمارے بہن بھائی
33:34موجود ہیں
33:35وہ گئے تو پاکستان سہی ہیں
33:36جو حالات
33:37ہم ان کو بتاتے ہیں
33:38وہ خوبی
33:38اس سے واقعی فیموں کو پتا ہے
33:40کس علاقے میں
33:41کس علاقے کی بات کی جاری ہے
33:42تو وہاں پر کس چیز کی ضربت ہے
33:44اور یہ عرصہ
33:45گوشتہ سترہ سال سے جاری ہے
33:47پہلے کچھ ڈونر ہو دیتے ہیں
33:49پھر بڑھتے گئے
33:50پھر ایک آمان بنتا گیا
33:51اور ایک بہت بڑی ڈونر فیملی بن چکی ہے
33:53اور مزید اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے
33:55وجہ کیا ہے
33:56کہ جو ہم آپ سے بات کرتے ہیں
33:57جو ہم آپ کو
33:58ٹیو وینڈو میں دکھاتے ہیں
33:59کہ جس کاؤس کے لیے
34:00آپ ڈونیشن دیتے ہیں
34:01انہی لوگوں تک پہنچتا ہے
34:02پہنچتا ہے
34:03وہ راشن پیک کے حوالے سے ہو
34:04چاہے ہند ویم کی تنصیب ہو
34:06مسجد کی تعمیر ہو
34:08میڈیکل کیم ہو
34:08ڈائلیسس ہو
34:09اس کے علاوہ بھی
34:10چھبی سے رائے پروڈیکٹ ہیں
34:11احساس کی جانب سے
34:12جو آپ لوگوں کی سجیشن پہ
34:15سٹارٹ کے جاتے ہیں
34:16اور وہ انشاءاللہ
34:16چلتے ہی رہیں گے
34:17تو بس کوشش یہ کی جانی چاہیے
34:20احساس کی تیم کی جانب سے بھی
34:21کہ آپ کو آگاہی کے طور پر
34:23یہ ساری چیزیں دکھائی جائیں
34:25کیونکہ یہ آپ کا حق ہے
34:26کیونکہ آپ کی امانت ہے
34:27احساس کے پاس
34:28آپ کے دیئے ویڈونیشن کی ویسے
34:30یہ کاروان چلتا چلا جا رہا ہے
34:31اور آپ کے دیئے ویڈونیشن کی ویسے
34:34انہی کے گھروں میں
34:35راشن بھی پہنچ پاتا ہے
34:36ان کے گھروں میں کھانے کا انتظام بھی ہو پاتا ہے
34:38اور انہی کے علاقوں میں
34:40پینے کے ساف پانی کا عمل بھی
34:42پورا کیا جاتا ہے
34:43اور مزد کی تعمیر بھی
34:44مطلب جتنے بھی پروجیکٹ ہیں
34:46احساس کے جانب سے
34:47وہ جہاں پہ بھی
34:48ڈیویلپ کیا جاتا ہے
34:49انسانیت کی خدمت بھی ہوتی ہے وہاں پہ
34:51بس کوشش کیجئے
34:52کہ گشتہ سترہ سالوں سے
34:54جس طریقے سے آپ
34:55احساس کا ساتھ دیتے آ رہے ہیں
34:57تو اسی طریقے سے جاری رکھئے
34:58کہ ہمارے جو بہن بھائی
35:00شروع سے ہمارے ساتھ تھے
35:02جن کو ضرورت تھی
35:03ان ساری چیزوں کی
35:04اب انہی لوگوں میں
35:05بہت زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے
35:07اور یہ گشتہ کئی سالوں سے
35:08دیکھنے میں آ رہا ہے
35:09تو کوشش کی کہ وہ لوگ
35:11جو منتظر تھے
35:12ہمارے ساتھ
35:13اس کاؤز میں سامل ہونے کے لیے
35:15اور جو مزید ایڈ ہو گئے ہیں
35:17تو ان کی امیدوں پہ بھی
35:18اسی طریقے سے پورا کہہ جا سکے
35:20تاکہ وہ لوگ بھی
35:21دوسرے لوگوں کی طرح
35:23اپنی فیملیوں کے ساتھ
35:24ایک اچھی زندگی گزار سکیں
35:25بلکل ناظرین اگرامی
35:26ایک عدر احساس کا
35:27یہی خواب ہے
35:29کہ غربت کا خاتمہ ہو سکے
35:31کم از کم ہمارے جو
35:32دہی علاقوں میں رہنے والے لوگ ہیں
35:34جو سطح غربت کی لکیر سے
35:35انتہائی نیچے
35:36اپنی زندگی کو گزارنے پر
35:38مجبور دکھائی دیتے ہیں
35:39ان لوگوں کو
35:40اپنے پیروں پر کھڑا کیا جائے
35:42اور ان لوگوں کے لیے
35:43نہ صرف احساس
35:45مدد و معابنت لے کر پہنچتا ہے
35:47راشن بیگز لے کر پہنچتا ہے
35:48اور دیگر حوالوں سے
35:50ان کی مدد کی جاتی ہے
35:51پانی کے اینڈ پمس ہوں
35:52مساجد کی تعمیر ہو
35:53اور کئی حوالے ہیں
35:54احساس کی خدمات کے
35:56یعنی موسم میں سرما آتا ہے
35:58تو احساس ان کے لیے
35:58گرم کپڑے مہائیہ کرتا ہے
36:00موسم میں گرمہ آتا ہے
36:01اس کی اپنی ریکوائیڈز ہیں
36:02تو احساس اس موقع پر
36:03ان کے لیے جو ہو سکتا ہے
36:05وہ کرتا ہے
36:05پھر آپ جانتے ہیں
36:06کہ ایڈوکیشن کا احساس
36:09کا ایک ایسا پروگرام ہے
36:10جو وہاں پر
36:11دہی علاقوں میں رہنے والے
36:12بچے بچیاں ہیں
36:13ان کے لیے احساس
36:14بہت سنجیدی کے ساتھ
36:16عملی طور پر
36:17جو کچھ بند پا رہا ہے
36:18اور ایسے نوجوان بچے
36:21کہ جو اپنی ایک ایڈوکیشن
36:23کو مزید
36:24اگریٹ کرنا چاہتے ہیں
36:26ان کے لیے فری سکولرشپس
36:27کا بھی ہے
36:28تمام احساس کے جانب سے
36:29کیا جاتا ہے
36:29ماشاءاللہ
36:30تو یہ ایسے کارہائے
36:32نمائیہ ہیں
36:33احساس کے
36:33کہ جنہیں گزشتہ
36:34سترہ سالوں میں
36:35اگر ہم دیکھیں
36:36تو ہم دیکھتے ہیں
36:36درجہ بدرجہ
36:38احساس
36:38ماشاءاللہ
36:39بڑھتا ہی جا رہا ہے
36:40آگے
36:40اور 26 سزائد
36:41جو شعبہ جات
36:42جن کی ہم آپ سے
36:43بات کرتے ہیں
36:44اس میں بہت کچھ ہے
36:45آپ ہماری ویب سائٹ
36:46وزٹ کیجئے
36:47اور ویب سائٹ
36:48کے تھرو بھی
36:48یقیناً آپ کو
36:49احساس کی
36:49جو عملی خدمات ہیں
36:51جو جملہ خدمات ہیں
36:5226 سزائد شعبہ جات میں
36:53یقیناً اس کے حوالے سے
36:54بھرپور آگئی فرام ہوگی
36:56ناظرین محترم
36:57ساتھی ساتھ آپ جانتے ہیں
36:58فری ڈیالیسس سینٹرز
37:00کا قیام
37:00عمل میں لائے جا رہا ہے
37:02اور
37:02یہ ڈیالیسس
37:04کا جو احتمام
37:05احساس کر رہا ہے
37:06کم از کم
37:07دس سیشنز کا
37:08آپ احتمام کر سکتے ہیں
37:10کسی بھی ایسے مریض کے لیے
37:11آپ
37:12195 ڈالرز
37:14دونیٹ کیجئے
37:15اور کسی ایسے
37:16مجبور مریض کے
37:17یہ
37:17جو بیچارہ زندگی
37:19کی
37:20اس نہج پر پہنچ چکا ہے
37:22جہاں پر
37:23اس کے پاس
37:23کوئی بیک اپ تو ہے نہیں
37:25کوئی
37:26معلومتہ ہے نہیں
37:27اس کے لیے
37:28اپنے اور اپنے اہل ویال کے ساتھ
37:31گزر بسر کرنا ہی
37:32ایک بہت بڑا چیلنج ہے
37:33وہ اپنے
37:34اس مہنگے علاج
37:35جو کیسے افورڈ کر سکتا ہے
37:36تو آئیے ان کے لیے
37:37فری ڈیالیسس کا جو احتمام ہے
37:39دس سیشنز کا
37:40فری احتمام
37:42اب اپنی جانب سے کر سکتے ہیں
37:43195 ڈالرز میں
37:44یا
37:45160 پاؤنڈز میں
37:47آپ یہی احتمام کر سکتے ہیں
37:48ساتھی ساتھ
37:49اگر آپ
37:49اسمال ہینڈ پم کی تنصیب کرتے ہیں
37:51تو
37:51185 ڈالرز میں
37:52یا
37:53150 پاؤنڈز میں
37:55آپ اسمال ہینڈ پم کی تنصیب کر سکتے ہیں
37:57لارج ہینڈ پم کی
37:58اگر آپ تنصیب کرتے ہیں
37:59545 ڈالرز میں
38:01یا 395 پاؤنڈز میں
38:03آپ لارج پانی کے ہینڈ پم کی تنصیب کر سکتے ہیں
38:05راشن بیک کی فراہمی
38:07اس عمل کو یقینی بنا سکتے ہیں
38:09آپ
38:0965 پاؤنڈز میں
38:10یا 55 پاؤنڈز میں
38:1265 ڈالرز میں
38:1355 pounds
38:15And 7,500 dollars
38:20Or 7,500 pounds
38:23You can do it
38:26I think that
38:28There are a lot of people who have been
38:29That they have to do it
38:29They have to do it
38:32They have to do it
38:32And they have to do it
38:35And they have to do it
38:38They have to do it
38:39That there are a lot of people who have to do it
38:43Don't worry about it
39:14foreign
Comments