Skip to playerSkip to main content
Ehsaas Telethon | Muharram Appeal 2026 | ARY QTV

Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.

Fund Raising from International Community.

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33

#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2026 #aryqtv #muharram2026 #Charity #IslamicTelethon
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:30بیٹیاں دوست عباب دیکھ رہے ہیں
00:33اور
00:34ای آر وائے کیو ٹی وی پر
00:35ایشیا بھر میں ہماری
00:37اس ٹرانسپیشن کو دیکھا جا رہا ہے
00:39ناظرین محترم
00:42جو ابھی
00:44بس چند ہی لمحوں پیش تر
00:46ہمارے ساتھ جوائنٹ ہوئے ہیں
00:48جنہوں نے یہ دیکھا ہے
00:50کہ یہ احساس کی ٹرانسپیشن چل رہی ہے
00:52وہ یہ سوچ رہے ہوں گے
00:54کہ یہ احساس کی ٹرانسپیشن ہے کیا
00:56میں آپ کو چند لمحوں میں یہ بتا دوں
00:59ناظرین
01:00ماہ محرم
01:03گزر رہا ہے
01:04اور ماہ محرم میں
01:06پیاسوں کی اپیل
01:09بھوکوں کی اپیل
01:11پریشان حال لوگوں کی اپیل جاری ہے
01:14اور اسی نادے
01:16احساس کے اس پلیٹ فارم سے
01:18ہم
01:20پاکستان میں موجود
01:22جو
01:23ضرورت مند افراد ہیں غریب غربہ ہیں
01:26مجبور ہیں بے بس ہیں
01:28لاچار ہیں
01:29ان کے لیے پانی کی فریاد کر رہے ہیں
01:33پانی کی اپیل پیش کی جا رہی ہے
01:35اور پانی کی اپیل یہ ہے ناظرین
01:37کہ آپ ذرا غور کیجئے اندازہ کیجئے
01:41کہ اس
01:43قیامت خیز گرمی میں
01:45سورج کی تپش جہاں
01:50اور تالیس، پچاس، باون، چوون ہو
01:53اور وہاں
01:56تپتی ہوئی ریت، تپتے ہوئے ریگستانوں پر
02:00جہاں آدمی قدم نہیں رکھ سکتا
02:03ان ریگستانوں میں
02:05اس ریت پر چلتے ہوئے
02:07ہماری ماں، بیٹیاں، ہمارے بزرگ، ہمارے دوست
02:13پانی بھرنے دو دو تین تین چار چار کلومیٹر دور جاتے ہیں
02:17اور وہ پانی کون سا بھر گلاتے ہیں آپ اندازہ تو کیجئے
02:20وہ پانی جو گڑھوں میں جنگ گیا ہو
02:26برسنے والا پانی جو اس میں بچ جاتا ہے
02:29جس کے اندر مچھر بھی ہوتے ہیں، مکھی بھی ہوتے ہیں
02:32انہی پانی کے گڑھوں میں سے جانور بھی پانی پی رہے ہوتے ہیں
02:38انہی
02:40انہی جمع شدہ پانی کے گڑھوں میں سے
02:43ہمارے اور آپ کے جیسے لوگ بھی
02:46پانی کے ڈول، پانی کے مٹکے بھر کے
02:49گھر لے جاتے ہیں
02:50اس کو پینے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
02:54پکانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
02:59بس یہاں پر
03:01سوچتے سوچتے
03:05یہ اچانک ذہن میں آ گیا ہے
03:07کہ زندگی
03:09زندگی کیا کسی مفلس کی قبع ہے جس میں
03:13زندگی
03:14کیا کسی مفلس کی قبع ہے جس میں
03:17ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
03:20ناظرین
03:22اس درد کو
03:23ہمیں اور آپ کو مل کر دوڑ کرنا ہوگا
03:26ان لوگوں کے لیے
03:28ان جگہوں پر
03:30ان رہنے والے خاندانوں کے لیے
03:32پانی کا احتمام کرنا ہے
03:34ہم یہ نہیں کہتے
03:40کہ ان کی پریشانی اللہ جانے نہیں
03:44ہم یہ کہتے ہیں
03:46کہ اللہ نے
03:47اس دنیا میں
03:50کسی کو
03:54پانی کے چند بودھوں کی طرح
03:56عطا فرمایا ہے
03:57کسی کو موجے بے کران کی طرح دیتا ہے
04:01کیا ہے اس کا مقصد یہ تو مالک الملک
04:04جو موجود ہے
04:06اس کی
04:08مشیعت کیا ہے
04:10وہ کیا سوچتا ہے
04:13وہی بہتر جانتا ہے
04:14لیکن
04:15ہم اپنی کھلی آنکھوں سے
04:17ان لوگوں کو
04:19تنہا نہیں چھوڑ سکتے
04:20ناظرین آپ سے
04:21تمام آموزز خواتین حضرات سے میری گزارش ہے
04:24ان لوگوں سے میری گزارش ہے
04:26کہ جو صاحب حیثیت ہیں
04:27صاحب سروت ہیں
04:29پروردگار عالم نے جنہیں رضی میں مالا مال کیا ہے
04:32انہیں یہ ضرور چاہیے
04:33کہ وہ
04:34اپنے ٹیلیویشن کی سکرین پر دیکھیں
04:37اس کے سامنے جو ہمارے
04:38کنٹرول کے نمبر نظر آ رہے ہیں
04:40آپ ان پر فون کر کے
04:42اپنی جانب سے
04:44اگر
04:45ایک سمال ہینڈ پومپ لگوانا چاہتے ہیں
04:47تو اس کی قیمت بنتی ہے
04:49صرف
04:49صرف اور صرف
04:50وان ہنڈرڈ فیفٹی پاؤنڈ
04:53ایک سو پچاس پاؤنڈ
04:55اور اگر آپ لارج
04:57ہینڈ پومپ لگوا کے دینا چاہتے ہیں
05:00کہ اس غریب بستی میں
05:02ہر ایک کو پانی مئسر آ جائے
05:04تو اس کی
05:05لاغت بنتی ہے تقریباً
05:07تری ہنڈرڈ نائنٹی فائف
05:10بریٹن پاؤنڈ
05:11یعنی صرف اور صرف
05:13تین سو پچانوے
05:15پاؤنڈ میں
05:18تقریباً دو تین ہزار لوگ
05:20روزانہ
05:21اس پانی سے
05:22فیضیاب ہو سکتے ہیں
05:24اور اس سے اوپر جو
05:26سمال ہنڈ پومپ ہے
05:27ون ہنڈرڈ
05:28ٹوٹل ون ہنڈرڈ فیفٹی پاؤنڈ کا
05:31اس سے
05:32جب تک پانی
05:35وہاں
05:36علاقے کے لوگ استعمال کرتے رہیں گے
05:38یہ صدقہ جاریہ کے طور پر
05:40جاری رہے گا
05:41اور صرف
05:42سکسٹی فائف
05:43فیفٹی فائف
05:47فیفٹی فائف
05:48آن لی
05:49فیفٹی فائف پاؤنڈ میں
05:51ایک پورے گھرانے کی
05:54مہینے کے تیز دن کی
05:57تمام تر
05:58زندگی گزارنے کے تیاریاں
06:00اس میں موجود ہیں
06:01یہ راشن پیک ہے
06:02اور راشن پیک
06:03فیفٹی فائف
06:04پاؤنڈ میں
06:06ان لوگوں کی گھروں تک پہنچایا جاتا ہے
06:08ناظرین یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں
06:10ہم آپ کو اس لیے بیان کر رہے ہیں
06:12کہ جنہوں نے ٹیلیویجن کی سکرین پر
06:14ابھی ہمیں جوائن کیا ہے
06:15ان کو یہ پتا چل جائے
06:16کہ ہماری اس ٹرانسویشن کا
06:18ان پر حراس نشریات کا مقصد کیا ہے
06:21آپ تمام موزز خواتین وزرات کو
06:23ہم دعوت دیتے ہیں
06:24اس بات کی
06:25کہ آپ ٹیلیویجن کی سکرین پر
06:27اپنے دیکھئے
06:28آپ کے سامنے جو نمبرز آ رہے ہیں
06:31ان نمبرز پر
06:33جو آپ کا موضوع نمبر ہے
06:34اس پر آپ کال کیجئے
06:36آپ کنٹرول کو بتائیے
06:38کنٹرول صرف آپ سے
06:39یہ پوچھے گا
06:40کہ جی آپ کہاں سے بات کر رہے ہیں
06:42اور
06:42آپ کس طرح مدد کرنا چاہتے ہیں
06:45اور ناظرین اس میں کوئی
06:46مخبسے کی بات نہیں ہے
06:48آپ کال کیجئے
06:49اور ہمیں
06:51فوری طور پر کنٹرول آگاہ کرتا ہے
06:53کہ
06:54کہاں سے فون آیا
06:56کس نے ڈونیٹ کیا
06:57اور کون کیا کہتا ہے
07:01ناظرین محترم
07:02ہمارے سٹوڈیوز کی لائن بھی کھلی ہوئی ہے
07:04اگر آپ چاہیں
07:05تو ہمارے سٹوڈیوز نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں
07:08ہم منتظر ہیں آپ کی ٹیلیفون کال کے
07:12کیا کہتے ہیں آپ
07:15فہد
07:16کیا کہتے ہیں
07:17سر یہ
07:18راشن پیک کے حوالے سے جب آپ بات کر رہے تھے
07:20تو جب ہم وہاں پر
07:21ڈسٹریبیشن کے لیے جاتے ہیں
07:23راشن پیک کی
07:23تو یقین جانی ہے
07:24یہ ہر گھر کی ایک یہی تفصیل ہے
07:27ہر گھر کی ایک ہی ڈیٹیل ہے
07:28ایک ہی پیٹرن ہے
07:29جو بیسک ضروریات وہاں پہ
07:31اگر ایک گھر میں نہیں ہے
07:32تو براور والے گھر کا بھی یہی حال ہے
07:34اور پورے پورے گاؤں کا یہی حال ہے
07:36پورے پورے گاؤں کا یہی حال ہے
07:37جب ہم وہاں پہ
07:38ڈسٹریبیشن کرنے جاتے ہیں
07:39تو ان کے ایک سوال جو ہمیں
07:41بہت فیل کرواتا ہے
07:43ایک چیز کہ آپ دوبارہ کب آئیں گے
07:45مطلب
07:46کہ اگر ایک راشن ان کو دیا جاتا ہے
07:49تو وہاں کے لوگوں کے الفاظیں
07:50ہم ایک دن کھانا کھائیں گے
07:52اگرے دن نہیں کھائیں گے
07:53تاکہ یہ راشن زیادہ عرصے چل سکے
07:55اللہ حافظ
07:56سوچئے کہ ایک ساتھ سے آٹھ افراد کا گھرانہ ہے
07:59اور وہ پورا گھر ایک دن کھانا کھائے گا
08:01ایک دن چھوڑ کے دوبارہ کھانا کھائے گا
08:03ایک دن کا فاغہ کرے گا کیوں
08:05کیونکہ جو راشن ان کو دیا جاتا ہے
08:07وہ زیادہ عرصے تک چل سکے
08:09یہ کتنی بڑی نعمت ہے
08:11میرے خیال میں یہ چیز
08:13اگر ہم اپنے اوپر فیل کریں
08:14کہ اپنے گھروں میں
08:15ہم یہ ترتیب رکھ سکتے ہیں
08:16تو آپ کو اس کا جواب بالکل اندازہ ہوگا
08:19کیا ہوگا
08:19لیکن وہ لوگ دور دراز پر رہنے والے
08:22جن کی کوئی خواہشات نہیں ہیں
08:24صرف ایک بنیادی ضرورات کیا ہے
08:26کہ پینے کا صاف پانی
08:27محض اور دو وقت کی روٹی
08:29لیکن ان حالات میں بھی وہ لوگ
08:31اللہ کا شکر عدا کرتے نہیں تھکتے
08:33آپ اندازہ لگائیے
08:35کہ اس دور سہرہ میں
08:36جہاں پہ نہ کوئی چھاؤں ہیں
08:37نہ کوئی سائے دار درخت ہے
08:39صرف تبتی ریت ہے
08:41نہ وہاں قریب میں
08:42نہ قریب میں کوئی دریہ ہے
08:45نہ نہر ہے
08:46کچھ بھی نہیں ہے
08:47اگر بارش ہو گئی
08:48تو وہ ایک جہوڑ بن جائے گا
08:50نہیں تو وہ بھی نہیں بن پاتا
08:51اور کتنے دور دراز
08:53مقام پہ ان کو فقط
08:54ایک دن کے پانی کے حصول کے لیے جانا پڑتا
08:57آپ اس بات کا بہت خوبی
08:59اندازہ لگا سکتے ہیں
09:00کہ ایک دن کے پانی کے لیے
09:01اگر پوری فیملی
09:02صرف ایک پانی کے لیے
09:04جدو جہد کر رہی ہے
09:05تو پورے مہینے کا
09:06کس طریقے سے سروائف کرتے ہوں گے
09:08لیکن آپ لوگ کی ویسے
09:10آپ لوگ کے تعاون کی ویسے
09:12آپ لوگ کے ڈونیشن کی ویسے
09:13ان علاقوں میں
09:14ان گھروں کے قریب
09:16یہ سہولت میسر آتی ہے
09:18تو آپ کتنی خوش نصیبی
09:19آپ لوگ کے لیے
09:20کہ آپ اتنی دور سے بیٹھ کے
09:22ان لوگوں کے لیے
09:22آسانی کے ازباع پیدا کر رہے ہیں
09:24ایک پانی کے ہینڈ پرم
09:25اسٹرال کر کے
09:26ایک سمال ہینڈ پرم اسٹرال کر کے
09:27یا ایک راشن پروائیڈ کر کے
09:29سوچئے کتنے بڑے علاقے ہیں
09:31کتنے بڑے خاندان
09:32وہاں پہ عباد ہیں
09:32کتنے گھروں پہ
09:34گھروں کا مقصد
09:35وہاں پہ جھوپنی ہیں
09:36اچھا مزے کی بات یہ ہے
09:37مزے کی بات ناظرین یہ ہے
09:39کہ پانی کی ضرورت
09:42تو ہر جاندار کو ہے نا
09:45آپ ایک بات سوچئے
09:47جو وہاں رہنے والے جانور ہیں
09:51وہ بھی پانی کی تلاش میں
09:55اس طرح
09:58کئی کئی کلومیٹر دور
10:00چلتے چلے جاتے ہیں
10:02کہ شاید کہیں پانی مل جائے
10:04کہیں پانی محصر آ جائے
10:06اب یہ ہینڈ پمپ جو لگ رہے ہیں
10:08ہینڈ پمپ کی اسٹرالیشن جو ہے
10:10اس سے وہاں قریب میں
10:13رہنے والے جانور بھی
10:14سیراب ہوتے ہیں
10:16ان جانوروں کی بھی پیاس
10:18آپ پچھائیں گے
10:20احساس پچھائے گا
10:21اور اللہ تعالیٰ آپ سب پر
10:24اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے
10:26آمین
10:26امار کیا سنا رہے ہیں آپ
10:28بسم اللہ
10:40آپ نے کیا رزو
10:47واہ
10:48ہے مجھے
10:51واہ واہ واہ
10:52کدھ کدھ کدھ سمول پہ جانے
11:02کیا رزو
11:08ہے مجھے
11:11وہ ہی پہنٹھ سمول پہ جانے
11:21کیا رزو
11:26ہے مجھے
11:59Satsang with Mooji
11:59He is the only one who will go
12:07He is the only one who will go
12:12He is the only one who will go
12:34I will lead the spiritual side of the Lord
12:49Yeah.
13:19I am the one who I am
13:27And you made me
13:33I am the one who I am
13:37I am the one who I am
13:46As you should know,
14:03Yes, that's for me.
14:13she is
14:14she is
14:16she is
14:18she is
14:19manshallah mashaallah
14:21parverdegar
14:22aqai dojahhan
14:23sarkar d'o'alam
14:24sallallahu alayhi wa sallam
14:26آپ کے
14:27درے
14:27رسول پہ
14:28جانے کی
14:29اس
14:30حاجت
14:31کو پورا
14:32فرمائیں
14:32آپ
14:33سلامت
14:34رہی
14:34آباد
14:34رہی
14:35ناظرین
14:36ہماری
14:36یہ
14:36transmission
14:37Aisais
14:37کی
14:38جانب
14:38سے
14:38جاری
14:38ہے
14:38Aisais
14:39Aisais
14:41Aisais
14:42زندگی
14:42the American
14:43passion and
14:44the
14:45the
14:45the
14:45the
14:46the
14:48the
14:48the
14:50the
14:52the
14:52the
14:55the
14:55the
14:55the
14:56the
14:58When they all were going to be a person
15:02I thought their skin was going to be a person
15:05My name is my dear curry
15:07My family
15:09I'm a son
15:11My wife
15:13I'm a son
15:14I don't know
15:16They don't know
15:18That's where they are
15:20That's where I'm in
15:22Where we are
15:23My intimate partner
15:24We are not looking at it
15:25antisaineamir, yehiy toh zindagiy hai iniente suck, yehiy bentegiy hai, yehichi habaadat yeh demi oima, yeh
15:45karmahasaktaayyaadrakheyee nazarein ya saare kheel dunya me wakt kehen
15:49wakt
15:53kese kahan kis mord pere kis janep le jayai koi nayhi janetan
15:59aur wakt khuda ka namhe
16:04We have our and their hands who are not
16:10but the way we have
16:12Allah
16:12is given to that
16:17which has been shown in the world
16:18that we have in the world
16:20in all cases
16:21all that we have seen in our thoughts
16:22and actions that have committed to
16:24remember
16:24weтяna
16:26we have
16:27that
16:27we have
16:28we have
16:29we have
16:29Okay.
16:35It's not.
16:36It's not.
16:41That.
16:44Yeah,
16:48it's not.
16:49It's not.
16:58this is the God of the Lord's Prayer.
17:00That when a person comes in front of it,
17:03we are very comfortable with getting sick.
17:05It is very comfortable with getting sick.
17:08When it comes in front of it,
17:09it is very comfortable with getting sick.
17:16It is very comfortable with getting sick.
17:17It is pretty comfortable with getting sick.
17:18And the very easy way of getting sick.
17:20This one can be successful with getting sick.
17:21This one will get sick.
17:23If God gets sick to sick.
17:25It will be a poor...
17:28USbeans
17:32A
17:34Go
17:35wollten
17:35It
17:35Your
17:43Lives
17:46Em
17:54I
17:56You have to remember me, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:02remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:06remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:11remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:16remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:20remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:23remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:25remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to
18:25remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have to remember, you have
18:25so that because he gave resurrection
18:26will make the fed because
18:28they would never have searched
18:30and go through which he did not do
18:33it doesn't make it
18:35that word is running
18:37uma يفعل الله بعذابكم
18:39ان شكرتم و آمنتم
18:40اللہ تم
18:42پر عذاب دیکر
18:43کیا کرے گا
18:44اللہ تم عذاب
18:46دیکر کیا کرے گا
18:46ان شكرتم و آمنتم
18:48اگر تم
18:49شکر کرنے والے
18:50ہوگے
18:50اور ایمان
18:50لانے والے ہوگے
18:51اور آپ
18:52دیکھیں
18:53ترتیب کے
18:53شکر
18:54پہلے
18:54ایمان
18:54بعد
18:54What has happened to you, if there are any questions we have?
19:00What has happened to you?
19:01What has happened to you?
19:09Individual work work as a collective.
19:11क巧ek improvisative अजव तो नहीं आएगा लेकिन individual अजवर आजव आजवाईशन ओचिव आजवाईशन ओर निम्हें विं।
19:15क्यों अगर तुम्हारा यकसा चलेगा या उसमें वहत्री आएगी
19:21And if you have any need for Allah in advance of not powders or do not...
19:24If you don't have any need for Allah, you can do it.
19:25Lord, because you can do it, you can do it.
19:28You can do it.
19:29You can do it.
19:30And what you say will do it.
19:34Then, Allah will let it take a look at.
19:37So, Allah will get rid of it.
19:40So, Allah will get rid of this.
19:40And the Supreme vares and the Supreme will put it.
19:43And of all, He will get rid of it.
19:43He will give it to Allah in advance of that.
19:47Allah will give it to Allah to Allah.
19:50ہی start کیاں سے ہوتی ہے
19:52وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
19:53ایمان والے کون ہیں جو میرے دیئے ہوئے
19:56رزق میں سے لوگوں پر خرچ کرتے ہیں
19:58میرے دیئے ہوئے
19:59وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
20:01جو میں نے تمہیں رزق دیا تم اس میں سے خرچ کرتے ہو
20:04یہ بات بتائی جاری ہے کہ مسلمان
20:06مومن وہی ہوتا ہے جو رزق دیا
20:08اللہ نے اس رزق میں وہ اپنے آپ کو
20:10نہیں بلکہ دوسروں کو بھی شامل کرتا رہتا ہے
20:12آپ دیکھیں یہاں ایک بات
20:14صوفیہ نے بڑی خوبصورت انداز میں سمجھائی
20:15اور صوفیہ کا دنیا کو دیکھنے کا نظریہ
20:18جو ہے وہ بہت مختلف ہوتا ہے
20:19وہ کہتے ہیں انسان اس بات سے ڈرتا ہے
20:22کہ میرا رزق جو ہے وہ لیمیٹڈ ہے
20:23اور ہر بندے کا رزق لیمیٹڈ ہے وہ لکھوا کے آیا ہے
20:25کہ اس کو کتنا رزق ملے گا
20:27تو صوفیہ کہتے ہیں اگر تم چاہتے ہونا تمہارا رزق بڑھ جائے
20:41تو تمہارا رزق بھلے لیمیٹڈ ہو
20:43اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا رزق جب تم سے جوڑ دے گا
20:46اور تمہیں ان کے لیے وسیلہ بنائے گا
20:47ان کے لیے تمہیں ذریعہ بنائے گا
20:50تو ان کا رزق جو ہے ان کو پہنچے گا
20:52اور سبب تم بنوگے تو تمہیں بھی اس کا حصہ ملتا رہے گا
20:55یہ بات صوفیہ اگر سمجھانے کا طریقہ
20:57یعنی بڑے گا رزق
20:58بڑے گا کیسے اور ذمہ داریاں لے لو
21:00کفالت لے لو
21:02یتیموں کی کفالت لے دو
21:03غریبوں کی کفالت لے دو
21:04اور ناداروں کی مدد اٹھا لو
21:06تو پھر اللہ تعالیٰ تمہارے رزق کو ختم نہیں کرے گا
21:09روکے گا نہیں بلکہ تمہارا رزق بڑھتا رہے گا
21:11اور جب سانسے رک بھی جائیں گی
21:13تو ثواب کا سلسلہ تو چلتا رہے گا
21:14ناظرین محترم ایک بات سوچئے
21:18یقیناً سوچنے کا مقام ہے
21:21کہ
21:23اس دنیا میں زمین کے اوپر جو کچھ ہے
21:28وہ نہ ہمارا ہے
21:29نہ آپ کا ہے
21:33اس کا مالک کل
21:35مالک الملک ہے
21:38جو مالک ہے
21:39جو ہمارا رب ہے
21:41اس زمین پر جو کچھ موجود ہے
21:44اس کا مالک وہی ہے
21:46ہم
21:46جب یہاں آئے تھے
21:48اس دنیا میں آئے تھے
21:49تو ہمارے پاس کچھ نہیں تھا
21:51خالی ہاتھ آئے تھے
21:53جب جائیں گے
21:55تو بھی خالی ہاتھ
21:57کسی کے کندھوں پر
21:58چلے جائیں گے
22:00اب آپ ایک بات سوچئے
22:02اس دنیا میں
22:02نہ آسمان ہمارا
22:03نہ زمین ہماری
22:04نہ سانسیں ہماری
22:06نہ رزق ہمارا
22:08نہ پانی ہمارے
22:09نہ زمین ہماری
22:11تو ہمارا ہے کیا
22:14جو
22:15اللہ نے ہمیں رزق عطا کیا ہے
22:19اور یہ کہہ کے دیا ہے
22:20کہ لے تو
22:21استعمال کر
22:24تو اگر ہم وہ
22:25اللہ کے بندوں کے لیے بھی
22:26اس میں سے کچھ
22:27مغتس کرنا شروع کر دیں
22:29تو آپ یقین مانیے
22:30وہ رزق کبھی رکے گا نہیں
22:32بلکہ بڑھتا ہی چلا جائے گا
22:35زمین کے اندر
22:37جانے والے
22:38دنیا میں آج تک
22:41سیکڑوں ہزاروں لاکھوں
22:43اربہ کھربہ لوگ ہیں
22:44جو زمین میں چلے گئے
22:46دفن کر دیا گیا
22:47من و مٹی کے نیچے
22:49ان کا اپنا کیا تھا
22:53کچھ بھی نہیں تھا
22:54آج ہم
22:55اس دنیا میں موجود ہیں
22:57اس زمین کے اوپر بیٹھے ہیں
23:00زمین
23:02زمین کے اوپر جو کچھ ہے
23:04یہ
23:05خدا بزرگ برتر کی عطا ہے
23:08اگر عطا ربی
23:10نہ ہو
23:11عطا باری
23:12تعالی نہ ہو
23:13تو انسان
23:16انہی غریبوں کی طرح
23:17موجود ہوگا
23:18جن کے لیے
23:19ہم یہاں
23:20احساس کی
23:21یہ live transmission
23:21کر رہے ہیں
23:22کہ جن کے گھروں میں
23:24کھانا پہنچانا ہے
23:25جن کے گھروں میں پانی
23:26نہیں ہے
23:27پانی پہنچانا ہے
23:28جن کے علاقوں میں
23:29پانی کے
23:30ہینڈ پمپ لگوانے ہیں
23:31ناظرین
23:32یہ سارا
23:35جو کھیل ہے نا
23:37اسی زمین کے اوپر کا ہے
23:40زمین کے اندر
23:41کچھ بھی نہیں جائے گا
23:42یقین کر لیں
23:45زمین کے اندر
23:47ایک سے ایک بڑی شخصیت
23:49من و مٹی کے نیچے
23:51سو گئی
23:54پروردگار عالم کے
23:57حکم سے
23:58اللہ تعالی کے حکم سے
24:02اس زمین پر
24:05کاشت بھی ہو رہی ہے
24:07زمین
24:09دانے بھی اگل رہی ہے
24:10زمین
24:11رزق و روزی فراہم کر رہی ہے
24:14ہم احسان مند ہیں
24:16پروردگار عالم کے
24:17کہ وہ
24:18ہمارے لئے رزق کا احتمام کرتا ہے
24:21اور ہم اگر اس رزق میں سے
24:23اس کے مجبور بے بس
24:24اللہ چار لوگوں کو
24:27کچھ
24:27وقف کر دیں
24:28تو ہمارا کیا بگڑتا ہے
24:30رازق اللہ ہے
24:31اللہ نے دیا ہے
24:32اللہ اور دے گا
24:35اور
24:36بس
24:38ہم تو یہ کہتے ہیں
24:39پروردگار عالم
24:40اپنی رحمتوں
24:41اپنی برکتوں
24:42اپنی نعمتوں سے
24:43ہمیشہ
24:45ہم سب کو عشنا رکھنا
24:47دنیا میں جہاں جہاں
24:49اس وقت ٹیلیویشن پر
24:50دنیا کے جس کونے میں
24:51جس ملک میں
24:52جس شہر
24:53جس اسٹیٹ میں
24:54ہماری یہ بات سن رہے ہیں
24:55ہماری یہ بات پہنچ رہی ہے
24:57پروردگار
24:58ان سب ماں و بہنوں
25:00بیٹیوں
25:00بزرگوں
25:01دوست احباب کو
25:02ہمیشہ خوشیوں
25:03کامیابیوں میں رکھنا
25:05مالک انہیں کبھی
25:06کسی غم سے
25:07ہم کنار نہ ہونے دینا
25:08کبھی کسی کی محتاجی
25:10نہ ہونے دینا مالک
25:12تاکہ
25:12زندگی میں
25:14چین و سکون
25:15برطار رہے
25:16اب ہم
25:17اسلم ہیں
25:18ناظرین محترم
25:20ایک بریک کے جانب جا رہے ہیں
25:21جب بریک سے واپس لوٹیں گے
25:23تو ہم اور آپ
25:25ایک بار پھر
25:26اس احساس کی بات کو
25:27آگے بڑھائیں گے
25:28جب تک ہم واپس نہ آئیں
25:30انتصار کیچے گا
25:39موسیقی

Recommended