Ehsaas Telethon | Muharram Appeal 2026 | ARY QTV
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2026 #aryqtv #muharram2026 #Charity #IslamicTelethon
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2026 #aryqtv #muharram2026 #Charity #IslamicTelethon
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30عزرین محترم، احساس انسان کی زندگی میں ایک وہ مرکزی راہ ہے جس پر انسان آ کر کیا اچھا ہے،
00:48کیا برا ہے، کیا سچ ہے، کیا جھوٹ ہے، کیا حقیقت ہے، کیا ایمانداری ہے، کیا سچائی ہے، ان چیزوں
00:55کو جانچنے لگتا ہے
00:59احساس فاؤنڈیشن کی جانب سے ان براہراز نشریات کا جو مطلب مقصد ہے، لب لباب ہے، وہ ہے صرف یہ
01:06کہ غریبوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے کچھ احتمام خاص کیا چاہے
01:16ناظرین محترم، اس ٹرانسویشن میں جس میں ہم اور آپ اس وقت یکچہ ہیں، آپ تمام دوستوں کو جنہوں نے
01:26ابھی ٹیلیویشن کی سکرین کو جوائن کیا ہے، میں یہ بتاتا چلوں
01:30کہ احساس کی جانب سے، احساس فاؤنڈیشن کی جانب سے ہم اس وقت محرم اپیل کے سلسل میں آپ سے
01:39گفتگو کر رہے ہیں
01:41اور محرم اپیل میں، چونکہ محرم میں پیاسوں کا تذکرہ ہوتا ہے، تو اسی ناتے انہی کے صدقے میں ہم
01:52جو وطن عزیز پاکستان کے دور دراز علاقوں میں موجود ہیں وہ لوگ
02:00کہ جن کے پاس نہ سر چھپانے کے لیے کوئی سائبان ہے، نہ خورا کے لیے کوئی احتمام
02:11پانی جو زندگی کہلاتا ہے، اس پانی کا حاصل کرنا بھی ایک جوے شیر لانے کے برابر ہے
02:18یعنی آپ کراچی یا اس کے قرب جوار میں جو موجود شہر ہیں، ان شہروں سے تھوڑا سا آگے نکل
02:28جائیے
02:30پچیس پچاس کلو میٹر دور، آپ یقین کر لیجئے پانی کے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں
02:38اور اس سے اگر آپ آگے چلے جائیں، سو ڈیر سو دو سو کلو میٹر، تو تپتہ ہوا ریگستان ہے
02:47اور ان تپتے ہوئے ریگستانوں میں پانی کا کہیں کوئی نام و نشان نہیں ہے
02:52ان ریگستانوں میں، ان علاقوں میں پانی استعمال وہ ہوتا ہے
02:59کہ اگر قدرت آسمان سے برسا دے اور گڑھے، ان علاقوں میں موجود گڑھے اگر ان پانی سے بھر جائیں
03:07تو وہ پانی مہینوں استعمال میں آتا ہے
03:11کیا انسانوں کی زندگی ہے ناظرین آپ سوچئے تو سہی؟
03:14کہ جہاں سے جانور پانی پی رہے ہیں، وہیں سے انسان پانی پی رہے ہیں
03:23اور استعمال کر رہے ہیں اور اپنے گھروں پر لے جا رہے ہیں
03:26تو احساس نے اس بات کا احساس کرتے ہوئے
03:30کہ یہ زندگی کی سب سے اہم ترین ضرورت ہے پانی
03:35تو اس پانی کے احتمام کے لیے ہم نے جو اسمال ہینڈ پمپس کا انسٹالیشن شروع کیا ہے
03:42ان علاقوں میں کہ جہاں پانی موجود نہیں ہے
03:45دو سو چار سو چھ سو فٹ، آٹھ سو فٹ، دس سو فٹ
03:49ایک ہزار فٹ تک پانی کی تلاش میں ڈریلنگ کی جاتی ہے
03:54اور اس ڈریلنگ کے بعد وہاں پر انسٹالیشن کی جاتی ہے
03:58پھر ہینڈ پمپ لگایا جاتا ہے
03:59چھوٹا ہینڈ پمپ ہو تو اس سے دو تین سو لوگ
04:05اپنے خاندانوں کا تحفظ کر لیتے ہیں
04:08اور جب لوگ زیادہ ہیں تو وہاں بڑا ہینڈ پمپ لگنا چاہیے
04:12چھوٹے ہینڈ پمپ کی جو قیمت ہے ناظرین وہ ہے
04:15صرف اور صرف ون ہنڈرڈ ففٹی پاؤنڈ
04:18اور بڑے ہینڈ پمپ کی قیمت بنتی ہے
04:21تھری ہنڈرڈ نائنٹی فائف پاؤنڈ
04:24اس میں وہاں پر پانی کا احتمام کر کے مکمل طور پر پانی
04:32میسر آنے کے بعد وہ سب ان گاؤں والوں کے حوالے کر دیا جاتا ہے
04:37تاکہ وہ پانی کا استعمال کریں اور اپنی زندگی کو زندگی سمجھ کر گزاریں
04:44انہی کے ساتھ ساتھ احساس جو راشن پیک ان خاندانوں کو پہنچاتا ہے
04:50سال کے بارہ مہینے اور مہینے کے تیس دن
04:54اس راشن سے ایک گھر میں سات سے آٹھ افراد اپنی زندگی کا دیا جلائے رکھتے ہیں
05:03اور وہ کھانا ان کے لیے پورا ہوتا ہے
05:05آپ تمام محسوس خبرتین و ذرات سے گزارش ہے
05:08کہ اگر راشن پیک بھی دینے کے لیے آپ لوگ سوچتے ہیں
05:13تو اس کی لاغت بنتی ہے 55 پاؤنڈ
05:17اور ناظرین ہماری ٹیل فون لائنز کھلی ہیں
05:20آپ کو زندگی کے اس موڑ پر بھی ضرور ان لوگوں کے ساتھ دینا ہے
05:29کہ جو غربت کی سطح سے بھی بہت نیچے ہیں
05:33زندگی کو زندگی سمجھ کر نہیں گزار رہے ہیں
05:37زندگی کو کاٹ رہے ہیں
05:39آپ دیکھئے آپ کے سامنے سکرین پر
05:41جو لوگ نظر آ رہے ہیں ناظرین
05:43ان کی زندگی میں کوئی شادمانی نہیں ہے
05:46کوئی کامرانی نہیں ہے
05:48بلکہ سوچے ہیں گہری سوچے
05:50اور اس کے بعد پریشانیاں دکھ تکالیف
05:53حلو
05:59حلو
06:00جی
06:08عبد الرحمان صاحب السلام علیکم
06:13اچھا
06:14عبد الرحمان صاحب نے
06:15یو ایسے سے
06:16ون ہنڈریڈ ایٹی فائف یو ایس ڈالر
06:21ابھی ابھی ڈونیٹ کیے ہیں
06:23اور عبد الرحمان صاحب کا کہنا یہ ہے
06:26کہ فوری طور پر
06:28یہ ہینڈ پومپ انسٹال کرا دیا جائے
06:30ان جگہوں پر جہاں پانی
06:32نہیں مل رہا ہے
06:33عبد الرحمان بھائی
06:34آپ نے یو ایسے سے
06:37اس
06:39ون ہنڈریڈ ایٹی فائف یو ایس ڈالر
06:41کو دے کر
06:45اس جگہ انسٹالیشن کی بات کی ہے
06:47جس جگہ پانی
06:48میں اثر نہیں ہے انشاءاللہ تعالی
06:50آپ کے حکم کو بجا لائے گا
06:52احساس
06:52اور جلد
06:54جلد از جل
06:56آپ کو یہ تلا بھی دی جائے گی
06:58احساس کی جانب سے
06:59کہ کب وہاں پر
07:00اس ہینڈ پومپ کا افتضاء کیا جا رہا ہے
07:03ایک انانسمنٹ ہمارے پاس اور ہے
07:07محمد افضل
07:08یوکے سے
07:13محمد افضل صاحب
07:14یوکے سے ہیں
07:15افضل بھائی نے
07:17تین سو
07:20پاؤنڈ دیئے ہیں
07:22تین سو پاؤنڈ دیئے ہیں
07:24ڈونیشن میں
07:25اور
07:26دو
07:27اسمال ہینڈ پومپس دیئے ہیں
07:29ون ہنڈریڈ ففٹی
07:30ون ہنڈریڈ ففٹی پاؤنڈ کے حساب سے
07:32آپ
07:33ناظرین
07:35آپ یہ دیکھئے
07:36کہ اللہ کے یہ بھی وہ بندے ہیں
07:39کہ جنہوں نے
07:41اپنی محنت سے کمایا ہے
07:43لیکن وہ یہ سوچ رہے ہیں
07:44کہ ان کی محنت کی
07:46اس کمائی کو
07:49اگر
07:50اللہ کے غریب بندوں پر خرچ کیا جائے کچھ
07:53تو پروردگار اور عطا کر دے گا
07:55اور ہماری دعا ہے اس مور پر
07:57کہ پروردگارِ عالم
07:59میرے بھائی کو
08:00وہ سب کچھ عطا فرما دے
08:03کہ جو ان کے دلی خواہش ہے
08:05اور مالکِ کائنات
08:06کبھی انہیں رزخ و روزی میں محتاج نہ ہونے دے
08:09کسی کا
08:10پروردگار
08:11اپنے نیک
08:12اور رحم دل بندوں میں
08:14انہیں شامل فرما
08:15اور ان پر
08:16اپنی رحمتیں
08:17نعمتیں
08:18برکتیں ناصل کر
08:22جی فہد حسین
08:23کیا کہتے ہیں
08:24سر جیسے ہی ہمارے ایک بھائی تھے
08:26عبد الرحمان صاحب
08:27بلکل اپنے نام کی طرح انہوں نے
08:29ایک آزمی حصہ لیا
08:30ایسے ہی لوگ ہیں
08:32ایک ایسے ہی پورا کاروان ہیں
08:33جن کی ویسے
08:34احساس
08:35جو کوشش کرتا چاہتا ہے
08:38اور اس پر پورا بھی کیا جاتا ہے
08:40اس طریقے سے
08:40کہ ایک بہت بڑی
08:42ہمارے پاس کمیونٹی ہے
08:43نہ صرف اس شہر میں
08:44بلکہ پورے پاکستان میں
08:45جہاں پہ بھی
08:46ہمارے بہن بھائی بستے ہیں
08:47ان دور دراز علاقوں میں
08:48جہاں پہ
08:49بنیاری ضرورت
08:50نہ ہونے کے پرابر ہیں
08:51بلکہ
08:52اگر میں یہ کہوں کہ
08:53نہیں ہیں
08:54بلکل سرے سے نہیں ہے
08:55تو بلکل یہ صحیح بات ہوگی
08:56کیونکہ جب بھی ہم
08:57وہاں پہ جا کے دیکھتے ہیں
08:58ہمیشہ اس سے پہلے سیادہ
08:59ورز
09:00کنڈیشن نظر آتی ہے
09:01کیونکہ
09:02گرمی ٹیمپریچر
09:03اور خوراک نہ ہونے کا
09:05جو سب سے ایک اہم فیکٹر ہے
09:07کہ جو
09:07ہماری بھی
09:08آپ کی سب کی
09:09بنیاری ضرورات
09:10اور پینے کا صاف پانی
09:11جب
09:12کوئی اس چیز سے
09:13ارافصہ نہیں ہو پائے گا
09:14یہ بیسک ضروریت
09:16کسی کے پاس
09:16نہیں ہو پائے گی
09:17تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
09:19کہ ہم میں سے کوئی
09:20اس چیز کا تحمل ہو سکتا ہے
09:21کہ ہم
09:22بغیر خوراک کے
09:23یا بغیر صاف پینے پانی کے
09:25زندگی گزار سکیں
09:26بھئی جب پانی ہی نہیں ہے
09:28تو خوراک کانا سے پیدا ہوگی
09:29اب یہ اندازہ لگایا
09:30ایک بیسک جو چیزوں ہوتی ہیں
09:31وہاں پہ ناپاید ہیں
09:32اللہ ہوگا
09:33اور رہائش کے نام پہ
09:34جو جھوپڑی ہے
09:35وہ بھی میرے حیال میں
09:36جھوپڑی کہنا بھی نہیں شاہیے
09:38اس کو
09:38کیونکہ اور کوئی ذرائع نہیں رہنے کے
09:40وہاں پہ
09:40انہوں کی روٹس وہاں پہ ہیں
09:42وہ لوگ رہتے ہیں وہاں پہ
09:43اپنی زندگی گزار چکے ہیں
09:44وہاں پہ
09:45اور وہاں سے رہینا
09:46کئی اور مو بھی ہونا نہیں شاہد
09:47اچھا یہ مزے کی بات ہے
09:48جو فہد نے بھی کہا ہے نا
09:49ناظرین یہ بالکل
09:50سو فیصد درست ہے بات
09:53کہ ان لوگوں سے
09:54ہم لوگوں نے یہ بھی کہا
09:55کہ بھئی ہم آپ کو اچھی جگہ پر
09:58کمروں کی تعمیر کرا کے
09:59گھر بنا کے دے دیتے ہیں وہاں چلے جائے
10:01انہوں نے کہا نہیں جی
10:01یہ ہمارے جدی پشتی جگہ ہے
10:04ہم اسے چھوڑیں گے کبھی نہیں
10:06بے شک
10:06چاہے ہماری جان چلی جائے
10:08اس کی یہی وجوات ہیں
10:09دیکھیں اگر وہ نہیں
10:11چھوڑنا چاہتے ہو جگہ تو
10:12لیکن ہماری کیا کوشش ہوتی ہے
10:14ہماری کیا
10:15ایمپلیمنٹ ہونا چاہی ہے وہاں پہ
10:17کہ اگر وہ وہاں پہ رہ رہے ہیں
10:18تو وہاں پہ کم سے کم
10:19ان کو کوئی بنیادی ضروریات ہیں
10:21پینے کے صاف پانی کی حوالے سے
10:23راشن کی حوالے سے
10:24یا گھر کی تعمیر کی حوالے سے
10:26تو کم سے کم وہ ہم ان کو وہاں پہ
10:27پرویوائٹ کر چکے
10:28ایسا کوئی ایک جگہ نہیں ہے
10:30سن بھی بہت بڑا ہے
10:31انٹیرے میں آپ جائیں تو
10:32نگر پارکر ہے
10:33در پارکر ہے
10:34عمر کوٹ ہے
10:35پنجاب ہے پورا
10:36پورا پنجاب ہے
10:37ساؤت پنجاب ہے آپ کا جہاں پہ
10:39اتنے بڑے مقامات پہ
10:40کیونکہ آپ کو پتہ ہے
10:41سلابی صورتیل
10:42اب ہر سال ہوتی ہے
10:43وہاں پہ
10:43آج آتا ہے وہاں پہ
10:44وہ ایک فیکٹر ایک الگ ہے
10:46وہاں پہ پھر وہ لوگ
10:47لوگ نقل مگانی کر کے آتے ہیں
10:48اپنا ذریعہ ماج
10:50کچھ سمجھے
10:51نقصان کر کے آتا ہے وہاں پہ
10:52تو وہ انہوں کو بھی
10:53ڈیویلپ کرنا پڑتا ہے
10:55ابھی جو ہم نے
10:55جامشوروں کے مقام پہ
10:57ایک اپنا احساس موڈل ویڈج بنایا ہے
10:59یہ بھی سن میں جو
11:00سلاب کی طبع کاریوں سے
11:01لوگ متاثر ہوئے تھے
11:02ان کے لیے ایک
11:03ہم نے کوشش کی
11:04free of cost
11:05free of cost
11:05نہ صرف بنا کے دیا
11:06بلکہ مالکانہ حقوق بھی
11:08ان تک منتقل کیے گئے
11:09اور کوشش کی جاتی ہے
11:11وہاں پہ
11:11کہ وہ جو لوگ ہیں
11:12جو ان کی جو روٹس ہیں
11:14وہ کھیتی باری ہوتی تھی
11:15یا فارمنگ ہوتی تھی
11:16وہ سہولیات بھی ان کو
11:17انہی کی علاقوں میں فرام کی جائے
11:19تاکہ وہ
11:19اپنے واپس دوباروں پہ
11:21پیروں پہ کھڑے ہو سکے
11:22اپنی جو روز مرہ کی زندگی ہے
11:24اس پہ واپس آ سکیں
11:25دیکھیں بڑی خوشائن بات ہوتی ہے
11:27کہ جو وہاں پہ لوگ تھے
11:28جو اپنا یہ سب معلوم مطا
11:30گما کے آ چکے
11:31ان کی بھی خواہش تھی
11:32کہ ہم زندگی بھر
11:33راشن لینا نہیں چاہتے
11:34یا کوئی اور
11:34ضروریات نہیں پورے کرنا چاہتے
11:36کم سے کم
11:37ہم اتنے اپنے پاہوں پہ
11:38کھڑے ہو جائیں
11:39کہ اپنی پچھلی زندگی
11:40جو ہم گزار رہے تھے
11:41اس کو گزار سکیں
11:42ایک بہت اچھی بات یہ ہوتی ہے
11:44کہ یہی وہ لوگ ہوتے ہیں
11:46جو آگے چل کے
11:46اور سارے چیزیں
11:47اپنی پوری کر پاتے ہیں
11:49اپنی فیملی کو
11:49سیکیور کر پاتے ہیں
11:50تو بنیادی ضروریت
11:52اگر آپ کسی کو فرام کر دیں
11:53تو باقی وہ
11:54اپنے سٹیپ اٹھانے میں
11:55دیر نہیں کرتا
11:56اور یہ چیزیں
11:56پوری ہوتی آئی ہیں
11:57آج ایک احساس میں
11:59موڈل ویلیج بنائے
12:00انشاءاللہ آگے اور بھی بنائیں گے
12:01لیکن بنیادی ضروریت
12:02جو ابھی ہے
12:03احساس کو
12:04ان دور ذراعات
12:05علاقوں میں
12:05ان مقامات پہ
12:06جہاں پہ
12:06پینے کا صاف فانی
12:08موجود نہیں ہے
12:08وہاں پہ
12:09ہینڈ پم کی تنصیب سے
12:11اس بنیادی ضرورت
12:12کو فرام کرنا ہے
12:13نہ صرف پانی کی
12:14صاف فرامی کی
12:15بنیاد رکھنے کی
12:17کوشش کی جائے گی
12:17بلکہ
12:18ان علاقوں میں
12:19جو ایک خوراق کا
12:20سب سے اہم مسئلہ ہے
12:21وہاں پہ
12:22اگر ہر فیملی کو
12:23راشن کی
12:24مقدار موجود ہوتی ہے
12:26تو میرے خیال میں
12:27ان کے لیے
12:28ایک مہینے کا راشن
12:29جو پروائیٹ کر جاتا ہے
12:30اگر زیادہ
12:31تعداد میں
12:32آپ لوگوں کی جانب سے
12:32ڈونیشن موصول ہوگا
12:34تو زیادہ سے زیادہ
12:35فیملی وہاں پہ
12:36فیسلیٹ ہو چکیں گی
12:37یہ ہماری ذمہ داری کیا ہے
12:38ہم آپ کو
12:39وہاں کے حالات بتا سکتے ہیں
12:41جو فیکشن فیگر ہیں
12:42کیا کرنٹ سیچویشن ہے
12:43جو ہمارے فوکل پرسن پورے پاکستان میں
12:45ہر شہروں میں
12:46ان کی زبانی آپ کو بتا سکتے ہیں
12:47آپ ویڈیوز میں دیکھ بھی سکتے ہیں
12:49کہ کیا کیا
12:50وہاں پہ ہم شوٹ کر کے آتے ہیں
12:51لوگوں کے مسائل سنن کے آتے ہیں
12:53ہم آپ کو وہی بتاتے ہیں
12:54اور پھر آپ وہ دیکھنے کے بعد
12:55ہمیں ڈونیشن دیتے ہیں
12:56اور اس کی ایک
12:57مستند آپ کو رسید ملتی ہے
12:59سلپ میں موجود کی جاتی ہے
13:01ہینڈ پم کے حوالے سے
13:02آپ کو پکچر پروائیٹ کی جاتی ہے
13:04مسجد کی تعمیر سے
13:05ساری دیتیل بتائی جاتی ہے
13:07لیکن موجودہ سورہ تیار کی
13:08میں دوبارہ بات کرنا چاہوں گا
13:09کہ جتنے زیادہ ہینڈ پم ہو سکتے ہیں
13:12آپ کی جانب سے
13:12آپ اپنی فیملی کی جانب سے دیں
13:14اپنے فرینڈ اور فیملی سرکل کو
13:16یہ میسیج پہنچائیں گے
13:18اپنے پولیگز میں
13:19آپ کی جہاں پہ گیزرنگ ہوتی ہے
13:20وہاں پہ
13:20تو ہو سکتا ہے
13:22آپ کی ایک میسیج سے
13:23ایک فیملی
13:25ایک کئی سے زیادہ فیملی ہے
13:27وہاں پہ اگر ہینڈ پم کی تنظیب ہوتی ہے
13:28تو ایک مشکل وقت میں
13:30جو اس وقت زندگی گزار ہے
13:32اس سے باہر آنے کے
13:34معاملات پیدا ہو سکتے ہیں
13:35وہاں کے ان کی امید جاگ سکتے ہیں
13:37کہ ایک فیملی
13:38فقط ایک دن کے پانی
13:40حصول کے لیے تین دور جاتی تھی
13:41لیکن آپ لوگ کی ویسے
13:42اب وہ سہولت
13:44ان کو اپنے گھر کے پاس
13:45مل سکتی ہے
13:46ناظرین محترم
13:48یہی تو امید ہے
13:50جس کا تذکرہ ابھی
13:52فہد نے کیا
13:53کہ ایک امید جاگ جاتی ہے
13:56احساس
13:57کہ جتنے بھی میرے ڈونرز ہیں
13:59جتنے میرے پیارے ڈونرز ہیں
14:01دنیا کے جس ملک میں بھی ہیں
14:02چاہے وہ امریکہ میں ہیں
14:04برطانیہ میں ہیں
14:05آسٹریلیا میں ہیں
14:06یورپین کنٹریز میں ہیں
14:09وہ کینیڈا میں ہیں
14:10کہیں بھی ہیں
14:13آپ تمام دوستوں سے
14:16ان غریبوں کی
14:18امیدے اس طرح وابستہ ہیں
14:19ان کو یہ پتا ہے
14:21کہ احساس کے جانب سے
14:23ہمارے پاس
14:24بہت جلدی
14:26رسخ روزی کا احتمام ہوگا
14:28کھانے پینے کا احتمام ہوگا
14:30پانی کا احتمام ہوگا
14:32کیونکہ یہ ایک امید ہے
14:34اور ناظرین
14:34میری تو گزارش یہ ہے
14:36کہ کبھی کسی کی امید
14:37کو مت ٹوٹنے دیجئے گا
14:39چاہے آپ کا کوئی پڑوسی ہو
14:41آپ کا عزیز رشتے دار ہو
14:43اگر آپ سے کوئی امید بانتا ہے
14:45تو خدارہ
14:47اس امید کو
14:48پورا ہونے دیجئے
14:50پورا کر کے دیجئے
14:51اس لیے
14:52اس لیے کہ پروردگار عالم
14:55انسانوں کے
14:57ہمارے اور آپ کے
14:59عمل و کردار ہی کو تو دیکھتا ہے
15:03اِنَّمَا عَمَالَ بِنْنِعَاتِ
15:05کیا فرماتے آپ
15:07حدیث مبارکہ میں ایک اور جگہ پر یہ بھی آیا
15:09اِنَّ اللَّهَ لَا يَنظُرُوا الْا سُوَرِكُمْ بَلَا أَمْبَالِكُمْ
15:12کہ بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا
15:15تمہارے مال کو نہیں دیکھتا
15:19لیکن اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے
15:22تمہارے عمال کو دیکھتا ہے
15:23بے شک
15:24حضور علیہ السلام کے ایک اور حدیث مبارکہ ہے
15:26اور یہ مجھے اور آپ کو جھنجوڑنے کے لیے حدیث ہے
15:29اس اعتبار سے
15:30کہ قیامت میں سب سے پہلے تین لوگوں کو لائے جائے گا
15:34ان میں سے ایک شخص وہ ہوگا جسے اللہ تعالیٰ نے بہت مال دیا ہوگا دنیا میں
15:38اور اللہ تعالیٰ جو ہے وہ اس سے پوچھے گا
15:41کہ تمہیں ہم نے مال دیا تم نے کیا کیا
15:42تو وہ کہے گا اللہ میں یہ مال تیری راہ میں اس طرح خرچ کیا
15:46وہ گنوائے گا
15:47میں نے اتنے غریبوں کی مدد کی
15:49اتنے کام کی
15:50اتنے صدقات کی
15:50اتنی مسجدیں بنا
15:51اتنے مدر سے بنا
15:52ایکزمپل دے رہا ہوں
15:53تو اللہ تعالیٰ اس سے کہے گا
15:54یہ سب تمہیں اس لیے کیا
15:56تاکہ لوگ تجھے سخی کہیں
15:58لوگ تیری تعریفیں کریں
16:00لوگ تیری واہوا کریں
16:01تو یہ سب تو دنیا میں ہو گیا
16:04فرشتوں کو کہا جائے گا
16:04اسے اٹھاؤ اور جہنم میں ڈال دوں
16:07یعنی اصل میں جو مال ہم دے رہے ہیں
16:09جو عمل ہم کر رہے ہیں
16:11اس کے پیچھے نیت جو ہے نا
16:12وہ سب سے امپورٹنٹ ہے
16:13نیت میں اخلاص ہوگا
16:15اور اخلاص کا مطلب یہ ہوتا ہے
16:16کہ یہ کام جو میں کر رہا ہوں
16:17خالصتا اللہ رب العزت کے لئے کر رہا ہوں
16:20للہیت کے ساتھ کر رہا ہوں
16:21مجھے دنیا میں کسی سے کوئی عجر نہیں چاہیے
16:24کوئی تعریف نہیں چاہیے
16:34کوئی
16:34نیک عمل کسی کو پتا نہیں ہوتا
16:37جب عمل پتا چل جاتا ہے
16:38تو اخلاص کم ہو سکتا ہے
16:40اور انسان کے اندر شیطان یہ اُبھارتا ہے
16:42کہ جب میں کوئی عمل کر لوں
16:43تو شیطان اندر سے یہ کہتا ہے
16:44کہ یار یہ کسی کو پتا ہو
16:45لوگوں کو بتا ہو
16:46لیکن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
16:48سب سے محبوب
16:49سب سے مقبول
16:50سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے
16:52کہ جس کے بارے میں کسی کو خبر نہ ہو
16:54وہ بندے اور رب کے درمیان وہ معاملہ ہو
16:56اور اس کی مثال بھی میں اگر آپ دوں
16:58آپ کو دوں
16:59تو دیکھیں میں نماز پڑھتا ہوں
17:00آپ نماز پڑھتے ہیں
17:01ہم مسجد جاتے ہیں
17:02آگے پیچھے لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں
17:03ہمیں نماز پڑھتے ہیں
17:04ہم زکاة دیتے ہیں
17:05صدقہ دیتے ہیں
17:06مال خرچ کرتے ہیں
17:07تو جسے دیا جا رہا ہے
17:08یا جس کے سامنے دیا جا رہا ہے
17:10جو ہم احتمام کے ساتھ کر رہے ہیں
17:11یا کوئی خاص طور پر احتمام کے ساتھ کر رہے ہیں
17:13تو وہ لوگوں میں پھیل سکتی ہے بات
17:15لیکن روزہ جو ہے
17:16وہ ایک ایسا عمل ہوتا ہے
17:17اتنا خاموش عمل ہوتا ہے
17:18کہ میں نے اگر روزہ رکھا ہوا ہے
17:20دن کے دوران
17:21تو میرے علاوہ اور اللہ کے علاوہ
17:23کسی کو نہیں پتا ہوتا
17:23انٹیل ارنیس میں کسی کو بتاؤں نہیں
17:25خاص طور پر
17:25رمضان کے علاوہ بہت سارے لوگ
17:27روزے سے ہوتے ہمیں نہیں پتا ہوتا
17:28ہمارے ساتھ ہوتے اڑھتے بیٹھتے
17:29تو رمضان کے اندر بھی
17:31میں اگر روزے سے ہوں
17:33یا میں روزے سے نہیں ہوں
17:34تو بندہ تو دوسرا دیکھنے والا
17:36یہ عظیم کرے گا
17:36کہ یہ روزے سے ہوں
17:37یا میں روزے سے ہوں
17:39میرے سامنے فریج موجود ہے
17:40آگے پیچھے دیکھنے والا کوئی نہیں ہے
17:41پانی میں پی سکتا ہوں
17:42نہیں پی رہا
17:43اللہ رب العزت کو راضی کرنے کے لیے
17:45تو روزے کو اللہ تعالی نے کہا
17:46کہ یہ ایسی خفیہ عبادت ہے
17:48کہ یہ بندہ خاص میرے لیے روزہ رکھتا ہے
17:51تو اس کا عجر قیامت میں میں سے دوں گا
17:54باقی عجر تو گنوائے گئے ہیں
17:55کئی قرآن میں
17:56کئی حدیث میں
17:57کہ اس کا اتنا ثواب ہے
17:58اس کا اتنا ثواب ہے
17:58لیکن روزے کا عجر نہیں گنوائے گئے
18:00روزے کا عجر میں
18:01اللہ نے یہ کہا
18:02کہ یہ بندہ میرے لیے رکھتا ہے
18:03تو اس کا عجر خاص میں قیامت میں دوں گا
18:06یہاں سے ہمیں جو اصول پتہ چلا رہا
18:08جو اس کے بیچے
18:09ideology we are here
18:11that what I am with which I am
18:14which I am with which I am with
18:15I am with my own
18:16that I am with my own
18:19our
18:19our ration
18:20bully
18:21we have already
18:22got a
18:23hand pump
18:24decided to get
18:26hand pump
18:26hand pump
18:27hand pump
18:27hand pump
18:27hand pump
18:27hand pump
18:27hand pump
18:28hand pump
18:39We have to get into it.
19:09. . .
19:39We can do any specific solutions to the Amah Hussain's name for this.
19:43Yeah, this is a very good solution.
19:46Making a Aum Hussain's name for a hand pump.
19:49If there are several people with him, there are a lot of people who are used to it.
19:52And it seems that it's 16 years old.
19:53It's the same way to come.
19:55That's what I wanted to see.
19:55One day I made a stall, juice, juice,ушка, pints, water, drink, sugar, sugar, sugar,
20:00and water, people who put it.
20:00Which one did it.
20:01That's a good job, this one was a hard work, it was a hard work.
20:03But one thing is,
20:04but one thing is that I wanted to see the Amah Hussain's name for money.
20:06I will give you a hand pump.
20:36We have our transmission, the
20:37U.S.A.
20:49Asia
20:52Transmissions
20:53Transmissions
21:05Transmissions
21:05etimam karvai.
21:07Ji.
21:35Kauhi naihi naihi.
21:41Hai kye k dan yakiya.
21:48Beze te kou aku yakiya.
21:54Tujh sa k ocean na hii.
22:01Tujh sa.
22:04No one is no one
22:09No one is no one
22:17I love you, I love you.
34:18Yeah.
37:18So, when that's God avec us, we're going to give it to our sake.
37:21That's how we give our own love.
37:23So, we have agora through the arrival of our hope.
37:25We're going to get our gift from our guest.
37:25So, if we get all this, we're going to get to go.
37:27So, if we get all our faith, we're going to take a look for the way to receive our food.
37:29We'll have to use our goods.
37:33And we're going to take a look for our offering.
37:34And we'll have to give it.
37:34And we'll have to have a message with each other.
37:37So, we'll send it to the Lord.
37:44And we'll send it to the Lord.
37:48or ate نکال نکال کے
37:49dominating
37:50or
37:50how do you know
37:53and
37:57after
38:01those时
38:02theäter
38:02that
38:16there
38:17were
38:18with
38:18I can't get that.
38:19I can't take that.
38:19If you are interested in this way,
38:21I can't get it.
38:22If you are interested in this way,
38:24if you are interested in this way,
38:27then you can get it.
38:28So you can get it.
38:33The Quran, the Hadith, the Sarkar of the Zindall,
38:36which we have now known as a miracle,
38:37we can get this.
38:38So I've got to get it.
38:41So I've got to get it.
38:43So I've got to get it.
38:46we have already distributed
38:47which is what we are doing
38:50and we have seen as a whole
38:56by accesibility
38:57the only way
38:58but every once
39:00it will be for what the truth
39:03it will be for what the truth
39:04is
39:04if you read a book
39:07if you read it
39:07if you read it
39:08That when you see it, um
39:11Hassan Mugtba and
39:13Imam Hussain Ali Mugam
39:15And his cousin
39:18Abdullah bin Jaffre
39:19It's three about
39:21It's a Storage
39:21It was a intensive
39:23That it was a
39:25Because it was a
39:27one of a
39:27one of
39:28it was a
39:29one had to
39:30see it
39:30One thing went missing
39:33There was one thing that I had found
39:35There was one kid that he had to have
39:35There was one person who had been eating
39:37He had to eat those people
39:39They had to eat
39:41They had to eat
39:41They had to eat
39:43He had to eat
39:43Now the big, what did he have to eat
39:46The man has become our history
39:49They had to eat
39:50They had to eat
39:50They had to eat
39:51They had to eat
39:55Imam Hassan
39:56Imam Hassan had to take a look
39:57Imam Hassan
39:58Imam Hassan told me
39:58You are the one who used to be
39:59Which has our support
39:59He told me
40:00kammar jima mei sen ni gaya hao meere supaas hao
40:021000 buckiriaan isko dhi
40:03Allah habayur
40:05or phir kaha
40:06ke woh meere bhaari حusin
40:07fula jagah per rehatia
40:08jau us ke pace jau
40:09imam hay san ke pahas gaya
40:10to kui hozard tiلم ono ne dhi e
40:12or pher imam hay san nne ka
40:13وہ ہمارے saad abdullahi ta na
40:15abdullahi hama kazan
40:15uske pahas bhi jau
40:17uske pada chalega
40:18kito hum ne temahari madd ki
40:19or woh rah gaya
40:20to woh johin naraz hooga
40:21uske pahas bhi jau
40:22that was an accident that three people would not know.
40:28He said that he had to use a high speed.
40:30He said that he had to use a high speed.
40:31This has been a long time and a long time ago.
40:34This is a long time.
40:37This is a long time.
40:38This is a long time in the end.
40:42We have had our transportation for a while,
40:46but we've had a long time and a long time
40:51and now there is no longer time that we will not be able to do this transmission.
40:58If our transmission is finished, we must remember that our television
41:05will be able to tell you that we will be able to tell you where, where, where,
41:12where, where, where, where, where, where, where, where, where.
41:12You can donate your own anything to have a telephone call
41:17That you can donate your own donation
41:20You can pay attention at all, one $1,000 even should be nothing
41:26Mr. Muthi Abubakar-Sahab, our team is here at the port of Transmission
41:30Our team is here...
41:32You are very자마ite of the benefits
41:35Hiyaam is the reason that our people came to be very happy.
41:41We have been there is a very important person.
41:46We have made a very much like this.
41:48We have made a very strong statement and we have made a측 about it.
41:57Fahd, Hussain are very significant.
41:59Fahd, Hussain, we have a great comfort to you and we have a great support for you.
42:05and you are people who are
42:06as those who're watching
42:08and the Allah
42:09let's float
42:10This will have a
42:12and saw
42:15what I would say
42:17that you see
42:18where you are
42:19where you are
42:20where you are
42:20there is
42:20just a
42:21but where you are
42:22always
42:23I would always have
42:23enjoyed
42:24I would always have
42:24I would always have
42:24I would never have
42:33of God's power through all the things that our God gave a
42:50period of love
42:51prayer to
42:51an
42:51it
42:51I
42:51I
42:52I
42:52I
42:53I
42:53I
42:53I
42:53Nasser.
43:23کوئی نہیں
43:25زمین و آسمان میں
43:34حسینؑ
43:35کوئی نہیں
43:40خدا کی اس ہے
43:45جہاں
43:49حسینؑ
43:52کوئی نہیں
43:54خدا کی اس ہے
43:59جہاں
44:00جہاں میں
44:03حسینؑ
44:06کوئی نہیں
44:08کرے گا
44:12سانسان
44:14یزید وقت
44:15کا یا
44:16کا یا
44:17کرے گا
44:20کون سامنا
44:29یزید
44:30وقت کا
44:37ہمارے درمیان میں
44:41حسینؑ
44:43حسینؑ
44:45ساتھ
44:46ہوئی نہیں
44:49ہمارے
44:50درمیان میں
44:56حسینؑ
44:57ساتھ
44:59ہوئی نہیں
45:01شمرے بولا
45:04بڑی فوج
45:05فوج
45:05میرے ساتھ
45:07حسینؑ
45:09بولے
45:10نتیجہ خدا
45:11کے ہاتھ
45:13میں
45:14شمرے بولا
45:16میں ہاتھ میں ہاتھ
45:17جبر کرتا
45:19حسینؑ
45:21حسینؑ بولے
45:22میں ساتھ میں ہوں
45:23ساتھ میں کرتا
45:25شمرے بولا
45:27یہاں پر یہاں پر جھالے ہیں
45:31حسینؑ بولے
45:33یہاں ساتھ میں پھالے ہیں
45:37شمرے بولا
45:39وہ بڑھتا جلال
45:42ہمارے
45:44پھر حسینؑ بولے
45:46ساتھ میں
45:48خدا
45:52ہمارے
45:53درمیان میں
45:56حسینؑ
45:59حسینؑ
45:59حسینؑ
46:02کوئی نہیں
46:03لکھے گا
46:05کون
46:06حسینؑ
46:09شہادتوں کی داستان
46:12لکھے گا کون
46:21حسینؑ
46:25شہادتوں کی داستان
46:31کسی کے خان
46:34کسی کے خان
46:38Thank you very much.
Comments