Skip to playerSkip to main content
NOTE :- ( AQEEDA PROTECTION VERY IMPORTANT ) FIKR E IMAM AHMED RAZA | HAMEEM HAMEEM CONTENT CREATER FROM MADIKERI KODAGU INDIA !

👌👑Tajushshariah Manqabat Status👑👌 | 5rd Urs e Azhari | Urs e Tajushariah Spicial Status | Ala Hazrat
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳

👌Mera deen para-e-naan (roti ka tukda) nhi!
Nawab Naan Para Aur Imam Ahle Sunnat Imam Ahmed Raza Khan علیہ الرحمہ - ( Al Hazrat ) Waqia Short Clip !

Shyakh Mubeen Raza Qadri hh

#Alahazrat #RazaAcademy #Sunni #Aqeeda #Aqaeed #Fikreraza #Imamahmedrazakhan #Ahlusunnah #ys #islam #Deen #bareillysharif #Ulama #IslamicDigitalStudio #muftiakmal #Barelvi #muftiakmalmadani #Hameemhameem #yt #Allama #Alahazrat #mubeenraza #IDS

#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #Alahazrat #RazaAcademy #aqeedah #Aqaeed #Ulama #Fikreraza #RazaAcademy #Bareilysharif #Sunni #Aqeeda #Imamahmedraza #Hameemhameem #AqeedahAhleSunnat #IDS #Sajda #Qabar #Sajda #DeeniMasail #ViralShorts #TrendingIslamic #IslamicAwareness



Next Video Coming Soon..!!
👉👇

📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM

🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/

🤳✍️ Facebook i'd :-

https://m.me/hameem.hameem.330

:- hameemhameen786@gmail.com

#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.

Enjoy & Stay connected with us.

☺ ► Subscribe Now :


📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=


HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber

Category

📚
Learning
Transcript
00:00هم اس عقیدے کے حامل ہیں الحمدللہ مزارات پر جاتے ہیں
00:04تو شرق و بدعات کے لئے نہیں میرے مصطفیٰ کے فرمان پر جاتے ہیں
00:08حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی بنیاد پر جاتے ہیں
00:12اور رئی بعد اولیاء کاملین کے مزارات پر جا کر دعا کرنا
00:16یہ قرآن سے ہم اخذ کرتے ہیں
00:19کہ سیدنا زکریہ علیہ السلام
00:21زکریہ علیہ السلام اللہ کے نبی
00:24پتہ بیت المقدس کے امام
00:26قرآن میں ہے تیسرے پارے میں
00:29سورہ آل عمرانہ پڑھ کر کے دیکھنا
00:31ان کو اولاد نہیں تھی
00:32نبی سال کی قریب عمر ہو گئی تھی
00:34لیکن اسی وقت بیت المقدس میں
00:37حضرت بی بی مریم کو لائے گئے تھے
00:39حضرت بی بی مریم کا بھی معاملہ ایسا ہے
00:42ان کی والدہ منت کری تھی
00:44ان کے والد عمران
00:46ان کی والدہ حنہ
00:48ان کو بھی اولاد نہیں تھی
00:49انہوں نے منت کی تھی کہ اللہ
00:51اگر ہم کو تو بیٹا دے
00:53تو ہم بیت المقدس کی خدمت میں وقف کریں گے
00:55بیٹا نہیں ہوا بیٹی ہوئی
00:57منت کے مطابق انہوں نے
00:59اپنی بیٹی کا نام مریم رکھا
01:02اور لا کر کے بیت المقدس میں وقف کر دی
01:05بچپن میں
01:05تو کس کو دیا جائے گا
01:07جو بیت المقدس کے امام تھے
01:10متولی تھے حضرت زکریہ علیہ السلام
01:12ان کے ہاتھ میں دیا گئے کہ بچی وقف ہے
01:15حضرت زکریہ علیہ السلام نے قبول کیا
01:17اور ایک محراب میں بچی کو رکھتے تھے
01:19قرآن میں یہ ذکر ہے میں بتا رہا ہوں آپ کو
01:21اور حضرت زکریہ علیہ السلام کہتے ہیں
01:35جب جب حضرت زکریہ علیہ السلام
01:38محراب مریم میں جاتے
01:40تو کہتے ہیں
01:41قسم قسم کے پھل وہاں پر رکھے ہوئے پاتے تھے
01:44تو حضرت زکریہ پوچھتے ہیں
01:46مریم یہ سب تیرے پاس کہاں سے آتا ہے
01:48حضرت مریم کہتی ہیں سب اللہ کی طرف سے ہے
01:51اللہ جسے چاہے بے حساب رزق دیتا ہے
01:53مریم کونے نبی نہیں ہیں
01:56حضرت مریم ہاں اللہ کی ولیاں ہیں
01:59پاکیزہ مقدس حسدی
02:02لیکن ان کو اللہ تبارک و تعالی نے
02:04وہ کرامات سے نوازا تھا
02:05وہ بچپن میں پھل وغیرہ ان کو رزق کے طور پر پہنچ رہا تھا
02:09اس کے بعد کی جو آیت ہے اب سنو
02:11اس کے بعد یہ جو واقع ہے
02:13اس کے بعد کی آیت قرآن پاک میں
02:15سورہ آل عمران میں
02:17رب تعالی فرماتا ہے
02:27زکریہ علیہ السلام کو بھی اولاد نہیں تھی
02:29تو اسی مریم کی محراب میں کھڑے ہو گئے
02:32جہاں بی بی مریم تھی
02:34کہا اے اللہ
02:35مجھے بھی ایک بیٹا عطا کرتے
02:38انہا علی کا دعا زکریہ رب
02:40یہ قرآن کی آیت ہے
02:42زکریہ علیہ السلام نے اپنے رب سے دعا کی
02:44اللہ مجھے بھی ایک بیٹا دے
02:47تیری جانب سے نیک و صالح بیٹا عطا کر دے
02:50اب یہ دعا تو ہو گئی
02:52اور قرآن میں اس کی فوراً بعد آیت ہے
02:54فَنَادَتْهُ الْمَلَائِكَتُ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّ فِي الْمِعْرَابِ
02:59أَنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكَ بِيْحْيَا
03:02اسی وقت
03:03اللہ کے فرشتوں نے بشارت دے دی زکریہ علیہ السلام کو
03:07تمہاری دعا قبول ہو گئی
03:08اور یہیہ علیہ السلام کی شکل میں تمہیں بیٹا ملنے والا ہے
03:13اتنی تیز دعا
03:15اب میں آپ کو بتاتا ہوں
03:16یہ آیت میں کیوں پڑھ رہا ہوں
03:18اور کیوں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
03:19زکریہ علیہ السلام خود اللہ کے نبی
03:22اور جہاں کے امام ہے وہ بیت المقدس ہے
03:24دنیا کا سب سے مقدس ترین مقام
03:27اس وقت
03:29بیت المقدس میں حضرت زکریہ علیہ السلام
03:31جہاں عبادت کرتے تھے
03:33وہی پہ دعا بھی تو کر سکتے تھے
03:35وہی پہ دعا کر سکتے تھے
03:38لیکن قرآن یہ کہتا ہے
03:39وہ محراب مریم میں آ کر دعا کر
03:42محراب مریم میں جہاں
03:43بی بی مریم بیٹھی وہاں دعا کر رہے ہیں
03:46اس سے پتہ یہ چلتا ہے
03:47کہ اللہ کے صالح بندے جہاں ہوتے ہیں
03:50وہاں سے دعائیں قبول ہوتی ہیں
03:53پتہ چلا
03:54جہاں نیک و صالح
03:55اللہ کے ولی رہا کرتے ہیں
03:58وہاں سے جب نبی کی دعا قبول ہوتی ہے
04:00تو پھر امتی کی کیوں نہیں قبول ہوتی
04:03اور فوراً دعا قبول ہوئی اور بیٹا بھی ملا
04:05اب یہ لوگ کہتے ہیں غریب نواز کے آ جاتے ہیں
04:08تو کیا بیٹا ملتا ہے
04:09بیٹی ملتی ہے اولاد مانگنے جاتے ہیں
04:12جالم ہو تمہیں پتا نہیں
04:13زکریہ علیہ السلام بی بی مریم کے پاس
04:15کھڑے ہو کر بیٹا مانگے تھے
04:17تو بیٹا نبی کی شکل میں ملاتا
04:20ہاں یہ نہیں ہے کہ وہ بی بی مریم سے مانگ رہے تھے
04:24لیکن جگہ کونسی ہے
04:25جگہ کا بھی اثر ہوتا ہے
04:27ہاں ایک بات میں آپ کو بتا دوں
04:30کہ جگہ کا اگر اثر نہیں ہوتا
04:33تو مسجدیں اور یہ ساری چیزیں بنانے کی ضرورت کیا ہوتی
04:37عبادت کرنے کے لیے بھی جگہ ہے
04:39کھانا کھانے کی بھی آپ کے گھر میں جگہ ہے
04:42حاجت میں جانے کے لیے بھی کوئی جگہ ہے
04:44آپ کا ٹریٹمنٹ کرنے کے لیے ہسپٹل میں بھی جگہ ہے
04:47ہر چیز ایک ایک جگہ پر ہوتی ہے کی نہیں ہوتی
04:50ہوتی
04:51جن لوگوں کا وہ ماننا ہے کہ کچھ بھی نہیں ضروری ہے
04:54وہاں جانا یہاں جانا
04:55تو میں ان سے کہتا ہوں کبھی باتروم میں بیٹھ کر کے
04:58ڈاکٹر سے اپنا علاج کرا لوگی ہے
05:01جگہ تو جگہ ہی ہے بیٹھے وہ
05:02نہیں ہے آپ کو پتا ہے
05:04اس کے لیے ہسپٹل جانا ہوگا
05:07اس کے بیٹھ پر سونا ہوگا
05:08وہاں پر وہ کچھ ٹریٹمنٹ کرے گا
05:09کیا ضرورت ہے پوچھتے ڈاکٹر سے
05:11آجو میرے ٹوائلٹ میں علاج کر لو
05:13یہیں انجیکشن لگا دو
05:15میرے عزیزوں گندگیوں میں بیٹھا ہوا آدمی
05:18وہ اپنا علاج کرانے کے لیے بھی
05:21اٹھ کر کے چلا جاتا ہے
05:22بلا تشبیح بلا تمثیل میں آپ سے خیراؤں
05:25کہ ہم پتا نہیں کیسے کیسے گناہوں میں مبتلا ہیں
05:28یہاں سے نکل کر کے ہم ان پاک ستھری جگہوں میں جاتے ہیں
05:32جہاں اللہ کے ولی آرام فرما
05:34اور اس جگہ پر کھڑے ہو کر
05:36ہم اللہ ہی سے دعا کرتے ہیں
05:38اور پاکیزہ مقام کی برکت سے
05:40اللہ دعائیں قبول کرتا ہے
05:42یہ سنیوں کا عقیدہ میں بتا رہا ہوں
05:44ظالموں کا بنایا ہوا نہیں بتا ہے ہم کھو
05:46سنیوں کا عقیدہ یہ ہے
05:48ہم ان پاکیزہ مقدس ہستیوں کی بارگاہ میں
05:50اس لیے جاتے ہیں
05:51یہ ایک چیز نہیں ہے
05:53ایسی کئی مثالیں ہیں
05:54کئی مثالیں ہیں
05:56حدیث الاسرہ والمعراج
05:59جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:00میراج کا سفر ہے
06:01اس سفر میں ایک روایت یہ بھی ملتی ہے
06:04کہ ایک جگہ پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم رک گئے
06:08حضرت جبرائیل احمین نے کہا
06:10یہاں پر آپ دو رکعت نماز پڑھ لیں
06:12حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:14وہاں پر دو رکعت نماز ادا کی
06:15اور اس کے بعد پوچھا جبرائیل سے
06:17یہ کون سا مقام ہے
06:19توجھو
06:19تو حضرت جبرائیل علیہ وسلم نے کہا
06:22اے اللہ کے نبی
06:23یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ وسلم کی پیدائی شویتی
06:29بی بی مریم سے
06:30حضرت عیسیٰ علیہ وسلم کی پیدائی شویتی
06:33وہاں پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز ادا کی
06:36ہاں جگہ کو
06:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نماز کا مسلح بنایا
06:41اس روایت سے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
06:44جہاں عیسیٰ علیہ وسلم پیدا ہوئے
06:46وہاں ہمارے نبی نماز پڑھے
06:48اور جہاں میرے مصطفیٰ پیدا ہوئے ہوئے
06:51کیا وہ جگہ دعاوں کی قبولیت کی نہیں ہو سکتا
06:55صرف اتنا ہی نہیں میرے عزیزوں
06:57مقدس مقامات کو اللہ تبارک تعالی نے خود فرمایا ہے
07:01خود فرمایا ہے
07:02کہ آپ خانے کعبہ جاتے ہیں تواف کرنے کے لئے
07:06تواف کرنے کے بعد جیسی تواف ختم ہوتا ہے
07:08اس کے بعد سب سے پہلا کام آپ کا کیا ہے
07:10قرآن کہتا ہے پہلے پارے میں
07:13وَاتَّخِذُوا مِمْ مَقَامِ عِبْرَاهِيمَ مُسَلَّا
07:17مقامِ عِبْرَاهِيمَ کو اپنی نماز کی جگہ بنا لو
07:19مقامِ عِبْرَاهِيمَ ہے کیا چیز
07:22مقامِ عِبْرَاهِيمَ کیا ہے
07:23جا کر کے آپ دیکھنا اس پہ ایک پتھر ہے
07:25جس پہ حضرت عِبْرَاهِيمَ علیہ السلام کے دو پیروں کے نشان
07:29بس اس کے علاوہ کیا ہے
07:31ایک پتھر ہے اس پر عِبْرَاهِيمَ علیہ السلام کے دو پیروں کے نشان ہے
07:36تو اس پتھر کے پاس رب تبارک تعالیٰ فرماتا ہے
07:40تم اپنی نماز پڑھو
07:41حاجی ہو کی معتمیر ہو کی خالی تواف کرنے والا ہو
07:45ساتھ چکر تواف کے بعد مقامِ عِبْرَاهِيمَ پر وہ ضرور دو رکعت نماز پڑھے گا
07:51دو رکعت نماز پڑھے گا
07:52ان کو پتہ نہیں جو اعتراض کرنے والے وہ پوچھتے نہیں
07:55کہ پتھر کو عبادت کر رہے ہیں لوگ یہاں پہ
07:58پتھر کو سجدہ کرنے جا رہے ہیں
08:00نئی ظالموں پتھر کو سجدہ نہیں کر رہے ہیں
08:03یہ رحمان کا حکم ہے
08:05رحمان کا حکم ہے
08:06اس لیے حکم ہے
08:08کہ وہ پتھر اب افضل ہو گیا
08:10جس پر اللہ کے نبی کے پیروں کے نشان ہیں
08:14جس پر کھڑے ہو کر
08:15عبراہیم علیہ السلام نے پورے کعبے کی عمارت تعمیر کی تھی
08:18وہ پتھر افضل ہو گیا
08:20اب آپ سوچو پتھر کھڑے ہونے والے نبی کی وجہ سے افضل ہے
08:24تو پھر وہ نبی کتنے افضل ہیں
08:26ہاں ان کے قدم کتنے افضل ہیں
08:29ہم تبرکات والے لوگ ہیں
08:30اس لیے ہم ان کی نہیں مانتے
08:32ہم تو چھوٹی سی بھی کوئی چیز نسبت کی ملتی ہے
08:36تو ہم اس کو احترام سے سر آنکھوں پر رکھتے ہیں
08:38آج بھی بحمد تعالی
08:40حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:42موہ مبارک پوری دنیا میں دیکھے
08:44تو سنیوں کے پاس ہی ملیں گی
08:46کیونکہ قدر ان کو ہی ہے
08:48اور وہ چاہتے ہیں کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:51ریلیٹڈ جو بھی چیز ہے وہ عظمت والی ہے
08:54اولیاء کاملین کی بات کر رہے ہیں
08:56میرے عزیزوں
08:57بہت ساری باتیں ہیں
Comments

Recommended