00:00Wضورﷺ فرمانے لگے نیکی وہ ہے جو تیرے دل کو قرار عطا کرے
00:03اور فرمایا گناہ وہ ہے بدی وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے
00:09اور تُو اس بات سے ڈھرے کے کہیں لوگوں کو پتا نہ جل جائے
00:13وہ بدی ہے وہ شر ہے وہ خوف ہے
00:16یہ بڑی عقل کے قریب تعریف ہے نیکی اور بدی کی اگر سمجھ میں آئے
00:23یہ جو نیکیاں ہیں یہ طبیعت کو تھنڈا کرتی
Comments