00:00صرف اہل سنت ہے جن کے فوردر محمد الرسول
00:03سبحان اللہ
00:04سبحان اللہ
00:06سرکار امام اعظم
00:07سرکار غص اعظم
00:08سرکار غریب نواز
00:10حضور آلہ حضرت
00:11یہ کوئی نیا عقیدہ نہیں لائے
00:13بلکہ ایسے دور میں جب نئے عقائد آئے
00:17تو ہمارے ایمان کو بچانے کے لئے
00:19صحابہ کے عقائد کو ہمارے سامنے پیش کر دیا
00:22ہم برلوی اس لئے نہیں کہتے
00:25کہ برلوی ایک نیا مسلک نہیں محترم
00:28آلہ حضرت نے اس دور میں
00:30سنیت کی پہچان اس طرح فرمائی
00:33کہ اللہ تعالی نے سنیت کو آلہ حضرت سے نسبت بنا دی
00:38کہ بعد میں آنے والے
00:39اپنے آپ کو جو پکا سنی کہے
00:42وہ تب ہی مانا جائے گا
00:44جب آلہ حضرت سے محبت رکھنے والا ہوگا
00:47اس کا مطلب یہ نہیں
00:48جو کسی ملک میں رہتا ہے
00:50آلہ حضرت کا نام اس تک نہیں پہنچتا
00:52وہ سنی نہیں
00:53یہ مطلب نہیں
00:54بلکہ جہاں جہاں آلہ حضرت کا نام پہنچ چکا
00:57اور وہ چانتا ہے
00:59کہ آلہ حضرت نے اس دور میں
01:00ہمارے ایمان کو بچانے کی
01:02بربور کوشش کی
01:03جتنے بھی باطل فرتے تھے
01:05سب کا مو توڑ جواب دیا
01:07In other words
01:08اللہ made him to protect our ایمان
01:12Therefore we are remembering
01:14that by a servant of Allah
01:15as a time giving to Allah
01:17تبارک وطر
01:18اور آج دنیا آنا
01:20وہاں بھی اپنے آپ کو اہل سنت ہی تو کہنے
01:23سنی تو اہل سنت ہے
01:25وہ بھی اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں
01:28اب دونوں ایک ہی نام سے مشہور ہیں
01:30تو تھوڑا فرق تو ہونا چاہیے
01:32جیسے مثال کے طور پر
01:34ہمارے ہام میمن لوگ
01:35میں بھی میمن کوئی پوچھے گا
01:37کہاں سے
01:37میں گجرات سے ہوں
01:38ارے میں بھی تو گجرات سے ہوں
01:40تیسرا کہے گا
01:41میں بھی تو گجرات سے ہوں
01:42تو پہچان کرانے کے لئے
01:43گجرات نے کہاں
01:45تو کہیں گے
01:46کہ جھونا گڑش کے سے
01:47یا قدیان سے
01:49یا وارا ساں سے
01:50یا باٹ ماں سے
01:51تو یہ ایک پہچان کے لئے
01:53دیزنیشن دی جاتی ہے
01:55اب دون ایسا آ گیا
01:56ہر آدمی اپنے آپ کو سنی کہتا ہے
01:59تو انڈو پاک سب کنٹیلن پہ
02:01رہنے والوں کے لئے
02:02سنیت کی پہچان ایسے بڑھ رہی
02:05تو غصے حضرت کے ماننے والے بھی ملیں گے
02:07لیکن جب آپ
02:08آلہ حضرت کا نام ڈال دیں گے
02:10تو ایک کلیر پہچان ہو جائے گی
02:12اس لئے
02:13کہ آلہ حضرت نے
02:14دیوبندیوں کے اکابرین کی حقیقت کو
02:17اتنا عام کیا
02:19اتنا عام کیا
02:20کہ ان کی کتابوں میں
02:21جو غلط اقائق لکھے ہیں
02:23اس کو بھی سامنے پیش کیا
02:25اور ان کی کتابوں میں
02:26جو فنی باتیں لکھی ہوئی ہیں
02:28وہ بھی ظاہر ہو چکی
02:29اب جلم سے ان کو کہنا پڑا
02:32کہ آلہ حضرت پرٹیش کے ایجنٹ ہیں
02:34اپنی جان بچانے کیلئے کہنا پڑا
02:37تو آلہ حضرت کا نام
02:38ایک ایسا نام ہے
02:40کہ ایون ویتن دس سنی
02:42جو اپنے آپ کو سننی کہتے ہیں
02:44ان ریالیٹی نہیں ہے
02:45پہچان کرانے کیلئے
02:47اللہ تعالیٰ نے
02:48اس دور میں
02:49آلہ حضرت کے نام کو
02:50مطلب ایسا عام فرما دیا
02:53کہ سب کی زبان میں
02:54آلہ حضرت امام اہل سنت
02:57وجہ بھی کی ہے
02:58آلہ حضرت کا مقصد
02:59وہی تھا
03:00کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:03کی محبت کو پھیلا جائے
03:04سرکار کے دشمنوں سے دور رہا جائے
03:07محمد الرسول اللہ
03:09محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:11اللہ کے رسول ہیں
03:13جب رسول ہیں
03:14تو علم غیب بھی ہیں
03:16رسول ہیں
03:17تو حاضر و ناظر بھی ہیں
03:18رسول ہیں
03:19تو دعفع البلا بھی ہیں
03:21یہی عقیدہ آلہ حضرت
03:23کوئی
Comments