- 5 months ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebait
- #muharram
- #payamekarbala
Payam-e-Karbala | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Sehar Azam
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Sehar Azam
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02परवर्दिगार यारां तेरा ही है सहारा तेरे सिवाँ जहामी
00:15कोई नहीं हमारा तेरे सिवाँ जहामी कोई नहीं हमारा परवर्दिगार यारां
00:36यूसुफ को तूनी बाला दीकेद से रहाई याकूब को दुबारा शकले पिसर दिखाई
00:55बेहती हुई नदे में मुसा की रह बनाई तूने सलीब पर भी इसा की जाँ बचाई
01:13मौला तिरे करम का कोई नहीं गिनारा परवर्दिगार यारां
01:39नुह का सफीन तूनी तूफान से बचाया
01:48दुनिया में तू हमेशा बंदों के काम आया
01:58मांगी खली दिनी जब तुझे से दुआ खुदाया
02:07आतिश को तूनी फोरण एक गुलसता बनाया
02:16हर लिलत जान तीरी रहमत को है पुकारा
02:36परवर्दिगार यारं तीरा ही है सहारा
02:43सब्गा करी आलों
02:57आल सिय्दिना वा मुलाना मुहम्मदIN वा ऑरिक वसल्यम
03:06वसल्वले तमाम कायनात बेशक उसी रब कायनात की तخलीख करदा है
03:12اور ہم نے اسی کے نام سے ابتدا کی ہے
03:14تمام اہل ایمان کی خدمت میں
03:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
03:19جناب آپ دیکھ رہے ہیں
03:21ماہ محرم الحرام کے سلسلے کی
03:24یہ ٹرانسمیشن سیدہ کے لال
03:27اور اس میں پروگرام پیش کیا جا رہا ہے
03:30بالخصوص خواتین کے لیے پیام کربلا
03:33اور جناب جس طرح سے آپ جانتے ہیں
03:36کہ یہ ماہ مبارک
03:37ایسا ماہ مبارک ہے
03:39جو ہمیں یاد دلاتا ہے
03:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:44کے گھرانے کی
03:45ان ہستیوں کی
03:46جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی
03:49عطا فرمائی ہے
03:50اور یہ واقعہ کربلا
03:52ناظرین محترم
03:53میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی
03:55کہ ایک جزوی واقعہ نہیں ہے یہ
03:57بلکہ یہ پوری کائنات کو
04:00ایک ایسا سبق دے گیا ہے
04:02جو رہتی دنیا تک
04:04تا قیامت یاد رہے گا
04:06ماہ محرم الحرام میں
04:09ہم ذکر کریں گے
04:10ان مقدس ہستیوں کا
04:11کہ اللہ رب العزت
04:13نے جنہیں مقدس
04:15اور عظیم بنایا
04:16بے شک
04:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:19کا تارہ گھرانہ شہید ہو گیا
04:21اور آپ دیکھیں
04:23یہ شہادت
04:24کیسی شہادت ہے
04:25کہ رہتی دنیا تک
04:26یاد رکھی جائے گی
04:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:29نے کیا اشارت فرمایا
04:31اللہ کے رسول فرماتے ہیں
04:33کہ میں تم سے
04:34اہلِ بیعت کی
04:35محبت کا
04:36طلبگار ہوں
04:37تو اہلِ بیعت کی محبت کا ذکر کیا جائے گا
04:40آج کی اس بزم میں
04:41انہی عظیم ہستیوں کا ذکر کیا جائے گا
04:44آج کی اس بزم میں
04:45جو اہلِ بیعتِ اتخار
04:47کی شکل میں
04:48ہمارے لئے
04:49محبت کا
04:50عقیدت کا پہلو
04:51ہمارے دل میں موجود ہے
04:52جن کے لئے
04:53اور بقول شاعر جناب
04:55کہ بیدم یہی تو پانچ ہیں
04:57مقصود کائنات
04:58بیدم یہی تو پانچ ہیں
05:00مقصود کائنات
05:02خیرن نساء
05:03حسین و حسن
05:05مصطفیٰ علی
05:07خیرن نساء
05:08حسین و حسن
05:09مصطفیٰ علی
05:11جناب آج کی اس بزم میں
05:13ہم اپنی عقیدتوں کا خراج پیش کریں گے
05:15اور قابل احترام
05:17واجب الاحترام
05:18مہمان شخصیات بھی
05:19ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:20آج کی بزم کی ابتدا کرتے ہیں
05:22ہمارے ساتھ تشریف فرما ہیں
05:24ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکبی صاحبہ
05:26ویلکم کرتے ہیں
05:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:32اور جناب میں اگر اپنے سیدھے ہاتھ پر
05:35جو مہمان شخصیت ہیں
05:36ان کا تعرف آپ سے کراؤں
05:38تو ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:39محترمہ سادیہ سعید صاحبہ
05:42ویلکم کرتے ہیں
05:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:47اور بہت ہی پیارے انداز سے
05:49حمد باری تعالیٰ سے آغاز ہوا
05:51وطن عزیز پاکستان کی
05:53ممتاز سناخواہیں
05:54ہمارے ساتھ سہر آزم موجود ہیں
05:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:59آپ سب کو خوش آمدیت کہتے ہیں
06:01پیامِ کربلا میں
06:02آپ آغاز کر لیتے ہیں
06:05مولودِ کعبہ کا ذکر کریں گے
06:06سب سے پہلے
06:07ہم مولاِ کائنات شیرِ خدا
06:09فاتحِ خیبر علیِ مرتضی کرماللہ
06:12وجھل کریم کے ذکر سے آغاز کرتے ہیں
06:15علیِ مرتضی کرماللہ
06:17وجھل کریم کی شان
06:18آپ کی عظمت
06:19آپ کے فضائل
06:20آپ کے مناقب
06:22کیا اشارت فرمائیں گی
06:23شکریہ زینب
06:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:28صدق اللہ مولانا لزین
06:30شاہِ مردان شیرِ یزدان
06:32قوتِ پروردگار
06:34لا خطہ اللہ علی
06:36لا صحف
06:37اللہ ظل فقار
06:38علوم و معارف کا منبع
06:41رشد و عدائت کا مصدر
06:42شینشاہِ ولایت
06:44شینشاہِ شجاعت
06:45مولاِ کائنات
06:46علی حیدرِ قرار
06:48ابو لحسن
06:48ابو تراب
06:49نبی کریم علیہ السلام
06:51نے جنہیں دنیا و آخرت میں
06:53اپنا بھائی قرار دیا
06:55آپ کی شانِ مبارکہ
06:57کیا بیان کی جائے
06:58کہ بے شک وہ ہستی
07:00جو پنج تنپاک کے
07:01جھرمت میں ہیں
07:02جن کی شانِ مبارکہ
07:04کئی آیات میں
07:05بیان کی گئی
07:06انہوں نے کھانا کھلایا
07:08تو اللہ نے فرمایا
07:09وَيُتِمُونَ تَعَامَ
07:10اللہ سے اس قدر
07:13محبت کرتا ہے
07:14وہ گھرانا
07:15جس میں سیدنا مولا علی
07:17کے ملوجہ ہیں
07:18سیدہِ کائنات ہیں
07:19حسنین کریمین ہیں
07:21اسی طرح
07:22منشینشاہِ
07:23ولایت کہتے ہیں
07:24کہ حضور نے
07:25ان کا دست مبارک پکڑا
07:27سب صحابہ میں
07:28اور فرمایا
07:28من کنتو مولا
07:30فحاذ علی المولا
07:32تو وہ مولا کائنات ہیں
07:34ہر مومن کے وہ
07:36ولی ہیں
07:36آپ نے اسلام قبول کیا
07:39جب آپ
07:40بچپن کی حالت میں تھے
07:42بچوں میں
07:43سب سے پہلے
07:44اسلام قبول کرنے والے
07:45السابقون
07:46الولون میں شامل
07:48نماز کی
07:49ادائیگی میں
07:50ام المومنین
07:51سیدہ خدیدہ
07:52الکبرہ کے ساتھ
07:53کڑے ہونے والے
07:54بچپن سے ہی
07:55پھر آپ
07:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:57پر جب مکہ والوں
07:58نے زمین
07:59تنگ کی ہوئی تھی
08:00اس وقت
08:01آپ بچے ہونے کے
08:02باوجود
08:02شیروں کی طرح
08:04کھڑے ہوتے
08:04اور ہر ایک کا
08:05مقابلہ کیا کرتے تھے
08:07آپ شینشاہ شجاہت بھی ہیں
08:09آپ حیدر کررار ہیں
08:11آپ
08:12اصد اللہ اور
08:12اصد الرسول ہیں
08:13آپ کی شجاہت
08:15و بہادری کے
08:15کارنامے
08:16ہر جگہ نظر آتے ہیں
08:17تمام غزوات میں
08:19آپ شریک ہوئے
08:20غزوہ بدر میں
08:21آپ نے
08:21اکیس کافروں
08:22کو جانم واصل کیا
08:23غزوہ عود میں
08:24آپ نے
08:25مشرقوں کے
08:25علم بردار
08:26طلب پر وار کیا
08:27جسے نبی کریم
08:28علیہ السلام
08:29مسکرہ پڑے
08:30آپ کے
08:31دندانے مبارک
08:32نظر آنے لگے
08:33غزوہ خندق میں
08:34عمر بن عبدود کو
08:35فاتح خیبر
08:35ہم کہتے ہیں
08:36کیونکہ
08:37خیبر کا قلعہ
08:38آپ نے فتح کیا
08:38تو ہر میدان میں
08:40آپ نے شجاہت
08:41کا اپنا جوہر
08:42دکھایا
08:42آپ کی
08:43تلوار
08:45الظلفکار
08:46بہت مشہور ہے
08:47کہ جب وار کرتی
08:48تو دشمنوں کے
08:49چکے چھوٹ جاتے
08:50بے شکر
08:50آپ شینشاہ
08:51ولایت ہیں
08:52آپ شینشاہ
08:53روحانیت ہیں
08:54آپ علم و معرفت
08:55کا منبع ہیں
08:56آپ فرماتے ہیں
08:57کہ مجھ سے پوچھو
08:58کونسی آیت
08:59کب اتری
08:59کہاں اتری
09:00کس کے بارے میں
09:01آپ جب تفسیر پر
09:03بیان کرنے لگتے
09:04تو رات گزر جاتی
09:05اور ایک آیت
09:06مبارکہ کی
09:07تفسیر بھی
09:08مکمل نہ ہو پاتی
09:09آپ اکثر
09:10قبرستان تحریف
09:11لے جایا کرتے
09:11اور قبرستان
09:12والوں سے
09:13مخاطب ہو کر
09:13کہتے
09:14کہ مجھے
09:14تمہاری ہم نشینی
09:15اچھی لگتی ہے
09:16تم کسی کی
09:17بدگوئی نہیں کرتے ہو
09:18اور تمہارے پاس
09:19آ کر آخرت
09:20کی یاد آتی ہے
09:21آپ مولود کعبہ ہیں
09:23مسجد میں
09:24آپ پروار کیا گیا
09:25جس سے
09:26آپ کی شہادت ہوئی
09:27آپ وہ ہستی ہیں
09:29جن کی
09:30شان مبارکہ
09:32حدیث میں
09:33بیان ہوئی
09:34صحابہ
09:35بیان کرتے ہیں
09:36آپ سے
09:36محبت کرتے ہیں
09:37اور آپ
09:38آخر تک
09:39آپ عدل و انصاف
09:40کا پیکر رہے
09:41آپ نے
09:42زود و وراء
09:43تقوی میں
09:43کمال درجے پر
09:45آپ کی
09:45آدات کریمانہ تھی
09:47آپ اللہ کی بارگاہ میں
09:48حاضر ہوتے
09:49جس سے
09:49مبارک
09:50نرم پڑ جاتا
09:51وہ تیر
09:52جو بدن کی
09:52سختی کی وجہ سے
09:53نہ نکل پاتا
09:54آپ حالت
09:55نماز میں ہوتے
09:56تو بدن
09:57اتنا نرم پڑ جاتا
09:58اللہ
09:59تیر نکالنا
10:00آسان ہو جاتا
10:01اللہ
10:02ماشاءاللہ
10:02سبحان اللہ
10:03آپ مولا کائنات
10:04کا ذکر ہوا
10:05اب ذکر کر لیتے ہیں
10:06سیدہ کائنات کا
10:07کہ جو جنت کی
10:08خواتین کی
10:09سردار ہیں
10:10میں چاہوں گی
10:11جگر گوشہ
10:11رسول ہیں
10:12حضرت فاطمت
10:13الزہرہ
10:13سلام اللہ
10:14علیہہ
10:14کا
10:14آپ کی شان
10:15آپ کے
10:16مناقب
10:16کیا بیان
10:17فرمائیں گی
10:17سادیا
10:18بہت شکریہ
10:19آپ نے
10:19بہت خوبصورت
10:20انداز سے
10:20ابتدا کی
10:21عوض باللہ
10:21من الشیط
10:22وآن الرجیم
10:22بسم اللہ
10:23الرحمن
10:23الرحیم
10:24مولای
10:25صلی اللہ
10:25دائما
10:26ابدا
10:26علا حبیبکا
10:27خیر الخلق
10:28کلی
10:28میں
10:29رونق
10:30بیت شیر
10:31خدا
10:31فاطمہ
10:35جسم کا
10:36ٹکڑا
10:36جن کو
10:36نبی نے
10:37کہا
10:37ہیں وہ
10:38سب سے
10:38الگ اور
10:39جدہ
10:39فاطمہ
10:40حضرت
10:41سیدہ
10:41کائنات
10:42سلام
10:42اللہ
10:42علیہ
10:42کی
10:43بارگاہ
10:43میں
10:43نظران
10:44عقیدت
10:44پیش
10:44کرنے
10:45سے
10:45پہلے
10:45دعا
10:45ہے
10:45کہ
10:45اللہ
10:46رب
10:46العزت
10:46ہمیں
10:46سیدہ
10:47کائنات
10:48کے
10:48اسفہ
10:48پر
10:48عمل
10:49کرنے
10:49کی
10:49توفیق
10:49عطا
10:50فرمائے
10:50سیدہ
10:51فاطمہ
10:52صلی اللہ
10:52علیہ
10:53کی
10:54لخت
10:55جگر
10:55کے
10:55جن کے
10:55لئے
10:57فاطمہ
10:58میرے
10:58جگر
10:59کا
10:59ٹکڑا
11:00ہے
11:00اس نے
11:01انہیں
11:01عذیت
11:01دی
11:02اس نے
11:02مجھے
11:02عذیت
11:03دی
11:03اور
11:03سیدہ
11:04کائنات
11:04وہ
11:05سیدہ
11:05کائنات
11:06کہ جب
11:06آقا
11:06کریم
11:07صلی اللہ
11:07علیہ
11:08علیہ
11:08علیہ
11:08وآلہ
11:08میں
11:09آپ
11:09تشریف
11:10لاتیں
11:10تو
11:10آقا
11:10علی
11:10صلی اللہ
11:21علیہ
11:22جب
11:22تشریف
11:22لاتیں
11:23کے
11:23لگتا
11:23کہ آقا
11:24علیہ
11:24صلی اللہ
11:24علیہ
11:25علیہ
11:25علیہ
11:26علیہ
11:27علیہ
11:27علیہ
11:29علیہ
11:29علیہ
11:30جیسا
11:31تھا
11:31خطیب
11:31بغدادی
11:32نے
11:32بہت
11:32خوبصورت
11:33بات
11:33لکھی
11:33کہ
11:34آپ
11:34کا
11:34جو
11:34نام
11:34زہرہ
11:35ہے
11:35اس
11:36زہرہ
11:37نام
11:37کی
11:37ایک
11:37حکمت
11:38یہ
11:38ہے
11:38کہ
11:39آپ کے
11:39اندر
11:39اتنا
11:40زہد
11:40و
11:40تقوی
11:41اور
11:41خشیت
11:41الہی
11:42تھی
11:42کہ
11:43جس
11:43طرح
11:43زمین
11:44والوں
11:45کے
11:45لیے
11:45آسمان
11:46پر
11:46ستارے
11:46چمکتے
11:47ہیں
11:47ایسے
11:48آپ
11:48آسمان
11:48والوں
11:49کے لیے
11:49آسمان
11:49پر
11:50چمکا
11:50کرتی
11:50تھی
11:50اور
11:53اگر
11:54ہم پھر
11:54دیکھیں
11:54تو
11:54ہمیں پتہ
11:55چلتا
11:55ہے
11:55کہ
11:56آپ
11:56ایسی
11:57شاندار
11:58خاتون
11:58کہ
11:59ہر
11:59عورت
12:00کی
12:00اگر
12:00ہم دیکھیں
12:00تو
12:01فضیلت
12:01اگر
12:01ہم خصوصیت
12:02دیکھیں
12:02تو
12:02چار
12:03خصوصیت
12:03ہیں
12:03یا تو
12:04ماں
12:05بیوی
12:05بہن
12:06بیٹی
12:06یہ چار
12:07خصوصیت
12:08ہیں
12:08بے شک
12:09آپ
12:09خصوصیات
12:10کا بیان
12:10فرما رہی
12:11تھی
12:11ایک وقفے
12:11پر جناب
12:12ہمیں جانا
12:12ہے
12:13حاضر
12:13ہوتے ہیں
12:13اس مقتصر
12:14سے
12:14وقفے
12:15کے بعد
12:15السلام
12:16علیکم
12:16ورحمت
12:17اللہ
12:17وبرکاتہ
12:18سلامتی
12:19ہو
12:19ان تمام
12:20سماعتوں
12:21پر
12:21کہ جو
12:21اس ذکر
12:22خیر میں
12:22ہمارے
12:23ساتھ
12:23موجود ہیں
12:24آپ
12:24سب
12:24کا
12:24خیر
12:25مقدم
12:25ہے
12:25جناب
12:26پیام
12:26کربلا
12:27آپ
12:27ملاحظہ
12:28کر رہے ہیں
12:28پروگرام
12:29اور
12:29جس میں
12:30ذکر
12:30کیا جا رہا ہے
12:31اہل
12:31بیت
12:32اتخار
12:32کا
12:33اور
12:33ہم جس طرح
12:34سے
12:34واقعہ
12:35کربلا
12:35کی
12:36یاد
12:36میں
12:36اس
12:36پروگرام
12:37کو
12:37یقینی
12:37طور پر
12:38پیش
12:38کر رہے ہیں
12:39ممتاز و معروف
12:40ہمارے ساتھ
12:41اسکولر
12:41بھی
12:41موجود ہیں
12:42سادیہ
12:43ہمارے ساتھ
12:43موجود ہیں
12:44سادیہ
12:44آپ
12:44کلام
12:44فرما رہی
12:45تھی
12:45وہی سے
12:46آغاز
12:46کیجئے گا
12:47جہاں سے
12:47رابطے
12:48کو
12:48منقطع کیا تھا
12:49بسم اللہ
12:49الرحمن الرحیم
12:50میں بتا رہی تھی
12:51کہ اگر دیکھا جائے
12:52تو عمومی طور پر
12:53عورت کی چار
12:53خصوصیات ہیں
12:54ماں
12:55بیوی
12:55بہن
12:56بیٹی
12:56اگر ہم دیکھیں
13:09اللہ رب العزت
13:10نے اتنی
13:10بلندیوں سے
13:11نوازا
13:11اور پھر
13:12جگر گوشہ
13:13رسول صلی اللہ
13:13علیہ وآلہ وسلم
13:15ہے
13:15اور آپ کی
13:16اگر تربیت
13:17کا عالم
13:17اور آپ کے
13:18زہد و تقوی
13:18کا آپ کی
13:19خشیت
13:19الہی کا عالم
13:20دیکھا جائے
13:20آپ کی عبادت
13:21و ریاضت
13:22اتنی
13:22کہ آپ خود
13:23فرماتی ہیں
13:23کہ رب تیری
13:24راتیں اتنی
13:25چھوٹی ہیں
13:25کہ فاطمہ
13:26کا ایک سجدہ
13:27نہیں ہوتا
13:28اور پھر آپ
13:29اگر دیکھیں
13:29تو آپ کی
13:30تربیت
13:30کا عالم
13:30اتنا خوبصورت
13:31ہے
13:31کہ آپ
13:32چکی بھی
13:33خود پیستی ہیں
13:34جھولا بھی
13:35امام علی مقام
13:35کو خود دیتی ہیں
13:36زبان سے
13:37قرآن پاک کی
13:38تلاوت بھی
13:38خود کرتی ہیں
13:39مولا علی
13:40مشکل کشاہ
13:40فرماتے ہیں
13:41کہ آپ
13:41دھک جائیں گی
13:42تو آپ
13:43رونے لگتی ہیں
13:44اور فرماتی ہیں
13:45کہ یہ میرا
13:45وہ شہزادہ ہے
13:46کہ جن کی
13:47شہادت کے
13:48بلادت کے ساتھ
13:49ہی شہادت کی
13:49خبر آگئی تھی
13:50اور میں یہ
13:51چاہتی ہوں
13:52کہ کل جب
13:53شمرے لعین
13:53کا خنجر
13:54ان کے گلے پہ
13:55لگے
13:55تو اس وقت
13:56ان کی زبان
13:57سے قرآن پاک کی
13:58تلاوت جاری ہو
13:59اور شمرے لعین
14:00کا خنجر لگا
14:01تو شمرے لعین
14:01کہتا ہے
14:02خدا کی قسم
14:03ان کے لب حرکت
14:04کر رہے تھے
14:04کال لگا کر
14:05سنا تو
14:05قرآن پاک کی
14:06تلاوت کی
14:07صدا آ رہی تھی
14:07تو اگر آج کی
14:09خواتین
14:10سیدہ کائنات
14:11کے عصوے سے
14:12سبق حاصل کریں
14:13تو ہمیں پتا
14:14چلتا ہے
14:15کہ آپ نے
14:16ہر کام
14:16اپنے ہاتھ سے کیا
14:18سیدہ کائنات
14:19تھی آپ
14:20لیکن ہر کام
14:21خود کر کے
14:21بتایا
14:22کہ عورت
14:23کو کس طرح سے
14:24اپنی اولاد
14:25کی تربیت
14:25کرنی چاہیے
14:26اسے رب کے آگے
14:27کیسے چھکنا چاہیے
14:28آج بھی
14:28اگر وہ کردار
14:29واپس آ جائیں
14:30تو ہم حسینی کردار
14:31کے بچے آج بھی
14:32اس جہاں میں
14:33پیدا کر سکتے ہیں
14:34سبحان اللہ
14:35سبحان اللہ
14:35سادیا جس طرح سے
14:37آپ ذکر فرما رہی تھی
14:38شہزادی
14:39کونین کا
14:40میں چاہوں گی
14:41ڈاکٹر امتیاز
14:42جاوید خاکوی صاحبہ
14:43آپا یہ
14:44ارشاد فرما دیجئے
14:45اب ہم بیان
14:45کو مزید آگے
14:47بڑھائیں گے
14:47اور امام
14:48عالی مقام
14:49حضرت امام
14:51حسین
14:51رضی اللہ تعالی
14:52انہو کے
14:53جو برادر اکبر ہیں
14:55امام حسن
14:56رضی اللہ تعالی
15:04سید الاسفیہ
15:05امام حسن
15:06علیہ السلام
15:07جن کے نانا
15:08سید الانبیاء
15:09ہیں
15:09جن کے والد
15:10سید الالیاء
15:12ہیں
15:12جن کی والدہ
15:13سیدت النساء
15:14ہیں
15:14اور جن کے بھائی
15:15سید شہادہ ہیں
15:16امام حسن
15:17علیہ السلام
15:18نے آنکھ کھولی
15:19نبی کریم
15:20علیہ السلام
15:20کی آغوش
15:21مبارک
15:22میں تربیت پائی
15:23آپ
15:23صلی اللہ
15:24علیہ وآلہ
15:25علیہ وسلم
15:25کے مبارک
15:26کندوں پر
15:26سواری کی
15:27آپ
15:28صلی اللہ
15:28علیہ وآلہ
15:29علیہ وسلم
15:29کے لعاب
15:30دہن
15:30کو
15:31اپنی
15:31غزا
15:31بنایا
15:32تو گویا
15:33تربیت
15:34براہ
15:34راست
15:35حضور
15:35اکرم
15:35صلی اللہ
15:36علیہ وآلہ
15:36علیہ وسلم
15:37کی زیر
15:37نگرانی
15:38ہو رہی ہے
15:38اس لئے
15:39آپ کو
15:40ابن
15:40رسول
15:40بھی
15:40کہا جاتا
15:41ہے
15:41کہ جب
15:42اللہ
15:42رب العزت
15:43نے
15:43قرآن
15:43مجید
15:44میں
15:44ارشاد
15:44فرمایا
15:45فَقُلْ
15:48تو نبی
15:48کریم
15:49علیہ
15:49سلام
15:49کے
15:50بیٹوں
15:50میں
15:51امام
15:51حسن
15:52اور
15:52حسین
15:52شامل
15:53ہوئے
15:53اسی طرح
15:54آپ
15:54کا
15:54جب
15:55نام
15:55مبارک
15:55رکھنے
15:56کی
15:56باری
15:56آئی
15:56تو
15:57سیدہ
15:57مولا
15:57علی
15:57نے
15:57آپ
15:58کا
15:58نام
15:58حرب
15:58رکھا
15:59نبی
15:59کریم
16:00علیہ
16:00سلام
16:00نے
16:01فرمایا
16:01نہیں
16:01یہ
16:02حسن
16:02ہے
16:02اور
16:03روایات
16:03سے
16:03پتا
16:04چلتا
16:04ہے
16:04کہ
16:05حسن
16:05اور
16:05حسین
16:06آج
16:06تک
16:06کسی
16:07نے
16:07نام
16:07نہیں
16:08رکھے
16:08تھے
16:08یہ
16:09جنت
16:09سے
16:09نام
16:10بھی
16:10اتارے
16:10گئے
16:11گویا
16:11انہیں پردوں
16:12میں
16:12رکھا
16:12گیا
16:13تھا
16:14اور
16:14یہ
16:14نبی
16:15کریم
16:15علیہ
16:15سلام
16:15کے
16:16بیٹوں
16:17کے لیے
16:18نوازوں
16:18کے لیے
16:19آئے
16:19آپ
16:19انہیں
16:19اپنے
16:20گلشن
16:21کے
16:21پھول
16:21فرمایا
16:22کرتے
16:22تھے
16:22آپ
16:23اور
16:25غور
16:25کریں
16:26تو
16:26پھول
16:26میں
16:26جمال
16:27اور
16:27کمال
16:28اپنا
16:28نہیں
16:29ہوتا
16:29بلکہ
16:30پیچھے
16:31اس
16:31مصدر
16:32کا
16:32ہوتا ہے
16:32اس
16:32بنیاد
16:33کا
16:33ہوتا ہے
16:33تو
16:34آپ کے
16:34اخلاق
16:35میں
16:35آپ
16:36کی
16:36صیرت
16:36میں
16:36آپ
16:37کے
16:37کردار
16:37میں
16:37نبی
16:38کریم
16:38علیہ
16:39سلام
16:39کا
16:39رنگ
16:40نظر
16:40آتا
16:40اخلاق
16:41کردار
16:42اور
16:42سیرت
16:42کے
16:43علاوہ
16:43ظاہراً
16:44بھی
16:44دیکھتے
16:45تو
16:45روایات
16:56آتے
16:56ہیں
16:56ایک
16:57سر سے
16:57لے
16:57کر
16:57سینے
16:58تک
16:58اور
16:58ایک
16:58پورے
16:59وجود
16:59سے
16:59مشابعت
17:00رکھتے
17:01ہیں
17:01اور
17:01شبیہ
17:01رسول
17:02بھی
17:02آپ
17:02کا
17:02لقب
17:03ایک
17:03شمار
17:03ہوتا
17:04امام
17:05حسن
17:05علیہ السلام
17:05شہنشاہ
17:06صلح
17:07امن
17:07بھی
17:07ہے
17:07کیونکہ
17:08آپ
17:08نے
17:09مسلمانوں
17:09کے
17:09گروہوں
17:10کو
17:11بچایا
17:11تفرقے
17:12سے
17:12اور
17:12ان کو
17:13ملانے
17:13کی
17:14ان کے
17:14اتفاق
17:14اور
17:15اتعاد
17:15کی
17:15کوشش
17:16بھی
17:16کی
17:16امام
17:17حسن
17:17علیہ السلام
17:18ایک
17:18سخی
17:19گھرانے
17:20سے
17:20تعلق
17:21رکھنے
17:21والے
17:21ایک
17:22مرتبہ
17:22ایک
17:22احرابی
17:23آتا ہے
17:23اور
17:24آپ
17:24کو
17:24گستاخیاں
17:25کرتا ہے
17:26بار
17:26بار
17:27بار
17:27اور
17:28اس کے
17:29بعد
17:29پھر
17:29آپ
17:29سے
17:29سوال
17:30بھی
17:30کرتا
17:30ہے
17:30تو
17:31آپ
17:31اسے
17:32دل
17:32کھول
17:33کر
17:33عطا
17:33فرماتے
17:34ہیں
17:34یہاں
17:35تک
17:35کہ
17:35وہ
17:35شرمندہ
17:36ہو کر
17:36رونے
17:37لگ
17:37جاتا
17:37ہے
17:37اور
17:37کہتا
17:38ہے
17:39میں
17:42گواہی
17:43دیتا
17:43ہوں
17:43کہ
17:43بے شک
17:44آپ
17:44رسول
17:44اللہ
17:45کے
17:45بیٹے
17:46ہیں
17:46یعنی
17:47اتنا
17:47حلم
17:48اتنی
17:48بردباری
17:49اس کی
17:50گستاخیوں
17:50کے
17:50باوجود
17:51آپ
17:52نے
17:52اس
17:52قدر
17:53اس کے
17:53ساتھ
17:54تحمل
17:54سے
17:54کام
17:55لیا
17:55پچیس
17:56حج
17:56آپ
17:56نے
17:56پیدل
17:57کیے
17:57اور
17:58آپ
17:59کے
17:59پاس
17:59جو
18:00کوئی
18:00آتا
18:00بیٹھتا
18:01آپ
18:01کے
18:02دسترخان
18:02سے
18:02فائدہ
18:03اٹھاتا
18:03آج
18:03بھی
18:04آپ
18:04نے
18:04کئی
18:04جگہوں
18:05پہ
18:05دیکھا
18:05ہوگا
18:06دسترخان
18:06امام
18:07حسن
18:07علیہ السلام
18:08کے
18:08نام
18:08سے
18:08وجہ
18:09یہ
18:09ہے
18:09کہ
18:09مدینہ
18:10پاک
18:10میں
18:10دونوں
18:11شہزادوں
18:11کی
18:12ایک
18:12اپنی
18:12اپنی
18:12کیفیات
18:13ہوا
18:13کرتی
18:14تھی
18:14تو
18:14امام
18:15حسن
18:15علیہ السلام
18:15کا
18:16دسترخان
18:16بہت
18:17وسیع ہوتا
18:17تھا
18:17تو
18:18لوگ
18:18دور
18:19دور
18:19سے آتے
18:19تھے
18:19اور
18:20اس
18:20دسترخان
18:20سے
18:20کھانا
18:21کھایا
18:21کرتے
18:21تھے
18:22تو
18:22امام
18:23حسن
18:23علیہ السلام
18:24کی
18:24سخاوت
18:25آپ کی
18:25بہادری
18:26آپ
18:26کی
18:26حوصلہ
18:27مندی
18:27اللہ
18:28رب العزت
18:29نے
18:29آپ
18:29صلی اللہ
18:30علیہ
18:30علیہ
18:30علیہ
18:31علیہ
18:31علیہ
18:31علیہ
18:32جن سے
18:33سیرت
18:33مصطفیٰ
18:34کی
18:34تکمیل
18:35ہوتی
18:35ہے
18:35جن کے
18:35رنگوں
18:36سے
18:36کیونکہ
18:37آپ
18:37صلی اللہ
18:37علیہ
18:38علیہ
18:38علیہ
18:38علیہ
18:38علیہ
18:38علیہ
18:38علیہ
18:41شہادت
18:42سری
18:42امام
18:43حسن
18:43علیہ
18:43علیہ
18:44علیہ
18:44علیہ
18:45شہادت
18:45جلی
18:46اور
18:47وہ
18:48ایک
18:48فکہ
18:49ہی شہادت
18:50ہے
18:50وہ
18:50امام
18:50حسین
18:51علیہ
18:51علیہ
18:51علیہ
18:51علیہ
18:52اس
18:52اس
18:52سیرت
18:53کے
18:53باب
18:53کو
18:54تکمیل
18:54کیا
18:55دونوں
18:55شہزاد
18:55نے
18:56اس
18:56لیے
18:57آپ
18:57کو
18:57ابن
18:57رسول
18:58اور
18:58جزو
18:58رسول
18:59کہا جاتا
18:59ہے
18:59کیونکہ
19:00یہ
19:00اسی
19:01قربانیوں
19:01کے
19:02تسلسل
19:02چلے
19:03آرہے ہیں
19:03جو
19:04عزت
19:04اسماعیل
19:04علیہ
19:05سلام
19:05سے
19:05شروع ہوئی
19:06تھی
19:06سبحان
19:07اللہ
19:08اور
19:08یقینی
19:09طور پر
19:09لفظوں
19:10کے
19:10جو
19:11کوزے
19:11میں
19:11ہم اس
19:12اندر
19:12کو
19:12قطعی
19:13طور پر
19:14بند
19:14نہیں
19:14کر
19:14سکتے
19:15ہیں
19:15اور
19:15یہ
19:15ایسا
19:15کلام
19:16ہے
19:16ایسا
19:16ذکر
19:16ہے
19:17جو
19:17تا
19:17قیامت
19:18جاری
19:18رہے
19:18گا
19:19بقول
19:19شاعر
19:20جناب
19:21کہ
19:21میزان
19:22اعتماد
19:23الہی
19:23ہے
19:24کربلا
19:24میزان
19:25اعتماد
19:26الہی
19:27ہے
19:27کربلا
19:28انسان
19:29کے
19:29شرف
19:29کی
19:30گواہی
19:31ہے
19:31کربلا
19:32انسان
19:33کے
19:33شرف
19:33کی
19:34گواہی
19:34ہے
19:35کربلا
19:35ہمارے
19:36ساتھ
19:37سہر
19:37آزم
19:37موجود
19:38ہیں
19:38جناب
19:38ایک
19:39کلام
19:39شامل
19:39کرتے ہیں
19:40سہر
19:40آپ
19:40ہمارے
19:41ساتھ
19:41موجود
19:41ہیں
19:41ناتیا
19:42کلام
19:42شامل
19:42کرتے ہیں
19:43بسم اللہ
19:43کی
19:43جیگر
19:45کرم
19:45کی
19:49وراست
19:50ہے
19:53اتائے
19:54کی
19:57وراست
19:58ہے
20:00کرم
20:01کی
20:04وراست
20:05ہے
20:07اتائے
20:09کی
20:11وراست
20:12ہے
20:14نبی
20:16کے
20:16ہیں
20:18اکھر
20:19والی
20:22وفائے
20:24کی
20:26وراست
20:27ہے
20:28نبی
20:31کے
20:31ہیں
20:32اکھر
20:35والی
20:37وفائے
20:39کی
20:41وراست
20:42ہے
20:45وہ
20:47ہستی
20:48ہو
20:49غدی
20:51جا
21:06خدیجہ
21:07جا
21:08کی
21:12وہ
21:13زہرہ
21:14ہو
21:15کہ
21:16زینب
21:18ہو
21:18وہ
21:20زہرہ
21:21ہو
21:22کہ
21:24زینب
21:26ہو
21:27گوا
21:28پدسی
21:30ہے
21:31ہے
21:45اے
21:46لوگو
21:47حیائے
21:49کی
21:50وراست
21:53ہے
21:54نبی
21:56کے
21:56ہیں
21:58گھر
21:59والی
22:27وفائے
22:34یہ جب
22:35چاہیے
22:37اثر
22:39کر دی
22:40زہرہ
22:41زہرہ
22:42کی
22:45وراست
22:46ہے
22:47یہ جب
22:49چاہیے
22:51اثر
22:52کر دی
22:54زہرہ
22:55کی
22:58وراست
22:59ہے
23:00کرم
23:02ان کی
23:03وراست
23:05ہے
23:06عطائے
23:08کی
23:11وراست
23:12ہے
23:14نبی
23:15کے
23:16ہیں
23:17گھر
23:19والی
23:20وفائے
23:22کی
23:25وراست
23:26ہے
23:28اسلام
23:29علیکم
23:30ورحمت
23:30اللہ
23:31وبرکاتہ
23:31سلامتی
23:33ہو
23:33ان سماتوں
23:34پر
23:34جو آج
23:35اس ذکر
23:35میں
23:35ہمارے
23:36ساتھ
23:36موجود
23:37ہیں
23:37پروگرام
23:38پیام
23:38کربلا
23:39میں
23:39ایک
23:39مرتبہ
23:40پھر
23:40آپ
23:40سب
23:41کا
23:41خیر
23:41مقدم
23:42ہے
23:42جناب
23:43ٹرانسمیشن
23:43ماہ
23:44محرم
23:44الحرام
23:45کی
23:45آپ
23:46دیکھ
23:46رہے ہیں
23:47سیدہ
23:47کے
23:48لال
23:48اور
23:49بے شک
23:50بے شک
23:50امام
23:51عالی
23:52مقام
23:52کی
23:52جو
23:53شہادت
23:53ہے
23:53جو
23:54قربانی
23:54ہے
23:54وہ
23:55ایک
23:55استعارہ
23:56ہے
23:56وفا
23:56کا
23:57سبر
23:57کا
23:57محبت
23:58کا
23:59اچھائی
23:59کا
24:00بھلائی
24:00کا
24:01اور
24:01بالخصوص
24:02میں یہ
24:02کہنا
24:02چاہوں
24:03گی
24:03کہ
24:03امام
24:04امانت
24:05تھے
24:05اور
24:05امانت
24:06لوٹائی
24:06جاتی
24:07ہے
24:07ہمارے
24:08ساتھ
24:08معزیز
24:08مہمان
24:09شخصیات
24:09موجود
24:10ہیں
24:10جناب
24:10اور
24:10اب
24:11ذکر
24:21سادیا
24:22آپ
24:22ہمارے
24:22ساتھ
24:23موجود
24:23ہیں
24:23امام
24:23عالی
24:24مقام
24:24حضرت
24:25امام
24:25حسین
24:26رضی
24:26اللہ
24:27تعالی
24:27انہوں
24:28کی
24:28جو
24:28ہمشیرہ
24:29ہیں
24:29سیدہ
24:30زینب
24:30ان کی
24:31کیا
24:31شان
24:32ہے
24:32ان کی
24:33کیا
24:33مناقب
24:33بیان
24:34کریں
24:34گی
24:34آپ
24:34ان کی
24:35شان
24:35و عظمت
24:35کا
24:35کیسے
24:36بیان
24:36فرمائیں
24:37گی
24:37ہماری
24:37زمانے
24:38اس قابل
24:38نہیں
24:38ہیں
24:38پھر
24:39بھی
24:51رافت
24:52کی
24:52آبجو
24:52جبریل
24:53جن کا
24:54نام
24:54نہ
24:54لیتے
24:55ہو
24:55بے
24:55وسو
24:55وہ
24:56جن
24:56کا
24:56ذکر
24:56سن
24:57کے
24:57فضاء
24:57اتر
24:58بیز
24:58ہے
24:58تعظیم
24:59دیکھ
25:00نہ
25:00کہ
25:00قلم
25:00سجدہ
25:01ریز
25:01ہے
25:02سیدہ
25:02زینب
25:03سلام
25:03اللہ
25:03علیہ
25:03کی
25:04بارگاہ
25:04میں
25:04سلام
25:05اور
25:05پھر
25:05ہم
25:06یہ
25:06دعا
25:06کرتے
25:06ہیں
25:07کہ
25:07ہمیں
25:07سیدہ
25:08زینب
25:08کے
25:08بھی
25:08اسفہ
25:09پر
25:09اور
25:09آپ
25:09کی
25:09پرداداری
25:10پر
25:10عمل
25:10کرنے
25:11کی
25:11توفیق
25:11اطاف
25:11فرمائے
25:12اور
25:12آپ
25:13کو
25:13ثانی
25:13زہرہ
25:14کہا
25:14جاتا
25:14ہے
25:14آپ
25:15کردار
25:15ہیں
25:15بی بی
25:16فاطمہ
25:16سلام
25:16اللہ
25:17علیہ
25:17کا
25:17آپ
25:17کی
25:17جب
25:18پیدائش
25:18ہوئی
25:19تو
25:19آپ
25:20کی
25:20پیدائش
25:20کہیں
25:20چھے
25:21اور
25:21کہیں
25:21پانچ
25:22ہجری
25:22میں
25:22ہوئی
25:22آپ
25:23کی
25:23پیدائش
25:24کے
25:24وقت
25:24مولا
25:25کائنات
25:26مولا
25:26علی
25:26مشکل
25:27کشا
25:27نے
25:27آپ
25:27کے
25:27ایک
25:28کان
25:28میں
25:28آزان
25:29اور
25:29ایک
25:29میں
25:29اقامت
25:30کہی
25:30اور
25:30آپ
25:30کو
25:30سینے
25:31سے
25:31لگا
26:23ہو
26:24آدات
26:24و
26:24اتوار
26:25میں
26:25اپنی
26:25والدہ
26:26سیدہ
26:26کائنات
26:27جیسی
26:27فساد
26:28و
26:28بلاغت
26:28میں
26:28مولا
26:29کائنات
26:29جیسی
26:30سبر
26:30و
26:30کنات
26:31میں
26:31امام
26:32حسن
26:32جیسی
26:33اور
26:33دشمن
26:34کے
26:34آگے
26:34ڈٹ کر
26:35کھڑے
26:35ہونا
26:35اور
26:36کلمہ
26:36حق
26:36بلند
26:37کرنے
26:37میں
26:37حضرت
26:38امام
26:38علی
26:38مقام
26:39کی
26:39تصویر
26:39تھی
26:40اور
26:40آپ
26:40کی
26:40شان
26:41وہ
26:41شان
26:41کہ
26:42آپ
26:42کا
26:43نکاح
26:43جب
26:43آپ
26:44سن
26:44بلوغت
26:44کو
26:44پہنجی
26:45تو
26:45آپ
26:45کا
26:45نکاح
26:45کے
26:46پیغام
26:46آتے
26:46تھے
26:46لیکن
26:47مولا
26:47علی
26:47مشکل
26:48کشان
26:48نے
26:48آپ
26:48کا
26:49نکاح
26:49اپنے
26:49بڑے
26:49بھائی
26:50کے
26:50بیٹے
26:50حضرت
26:51عبداللہ
26:51بن
26:52جعفر
26:52سے
26:52کیا
26:52اور
26:53حضرت
26:53عبداللہ
26:54بن
26:54جعفر
26:54وہ
26:54ہیں
26:54کہ
26:55آپ
26:55کے
26:55والد
26:55کے
26:56وصال
27:11دروع زمین
27:12پر آج
27:12یہ
27:12ہونے
27:13والا
27:13نکاح
27:13یعنی
27:14مولا
27:14کائنات
27:15کی
27:15لخت
27:15جگر
27:15اور
27:16حضرت
27:16جعفر
27:17کے
27:17لخت
27:17جگر
27:17حضرت
27:18عبداللہ
27:19اور
27:19حضرت
27:20زینب
27:20کا
27:20جو
27:20نکاح
27:21ہوا
27:21ہے
27:21اس
27:22وقت
27:22مسلمانوں
27:23میں
27:23سب سے
27:23افضل
27:23جوڑا
27:24آپ
27:24کا
27:24ہے
27:24آپ
27:24نے
27:24مبارک
27:25بات
27:25پیش
27:25کی
27:25اور
27:26سیدہ
27:26کائنات
27:27کا
27:27کردار
27:28اتنا
27:28شاندار
27:29کہ
27:30آپ
27:30ہر
27:30ہر
27:31مقام
27:31پر
27:31اپنے
27:31بھائیوں
27:32کے
27:32ساتھ
27:32رہی
27:33اور
27:33اتنا
27:33چاہتی
27:34تھی
27:34کہ
27:34اگر
27:34دیکھتی
27:35نہیں
27:35تھی
27:35تو
27:35آپ
27:36کا
27:36دن
27:36نہیں
27:36گزرتا
27:37تھا
27:37اور
27:37پھر
27:38یہی
27:38وجہ
27:38ہے
27:38کہ
27:38ہر
27:39سفر
27:39میں
27:40مولا
27:41امام
27:42حسین
27:42کے
27:42ساتھ
27:43آپ
27:43رہی
27:43یعنی
27:44مدینہ
27:44سے
27:44چلے
27:45مکہ
27:45مکہ
27:58نے
27:58دیا
27:58یزید
27:59کے
27:59دربار
27:59میں
27:59دیا
27:59کہ
28:00لوگوں
28:00پر
28:00سکتہ
28:01تاری
28:01ہو
28:01گیا
28:01لوگ
28:02حیران
28:03تھے
28:03اور
28:03کہتے
28:03تھے
28:04کہ
28:04مولا
28:05علی
28:06آج
28:07آگئے
28:07ہیں
28:07اور
28:08امام
28:08زین
28:09العابدین
28:09بیان
28:10کرتے ہیں
28:10کہ
28:12مدینہ
28:13سے
28:13مکہ
28:13کا
28:14سفر
28:14مکہ
28:14سے
28:14کربلا
28:15کا
28:15سفر
28:15کربلا
28:16سے
28:16کوفہ
28:16کوفہ
28:17سے
28:17شام
28:17شام
28:18سے
28:18واپس
28:19مدینہ
28:19تک
28:19سفر
28:20میں
28:20ایک
28:20بھی
28:21آپ
28:21کی
28:21تحجد
28:21کی
28:21نماز
28:22قضا
28:22نہیں
28:22ہوئی
28:23تو
28:23جب
28:23کردار
28:24اتنا
28:24شاندار
28:25ہوگا
28:25اور
28:26ہم
28:26ماننے
28:26والے
28:26جب
28:27محبت
28:27کا
28:27اقرار
28:28کریں
28:28اور
28:28اپنے
28:28فرائز
28:29بھی
28:29مکمل
28:29نہ
28:30کریں
28:30وہ
28:30ہستیاں
28:31جنہوں
28:31نے
28:32تحجد
28:32نہ
28:32چھوڑی
28:33اور
28:33ہم
28:34محبت
28:35کا
28:35تقاضی
28:36کریں
28:36اور
28:49نہیں
28:49رہے
28:49اور
28:49آپ
28:49کردار
28:50اتنا
28:50شاندار
28:51رہا
28:51ہر
28:51مقام
28:52پر
28:52رہا
28:52بس
28:53آخر
28:53میں
28:53یہ
28:53کہنا
28:54چاہوں
28:54گی
28:55کہ قسم
28:56خدا
28:56کی
28:56بہت
28:57لا جواب
28:57ہیں
28:58زینب
28:58علی کی
28:59گود
28:59میں
29:00مثلے
29:00گلاب
29:01ہیں
29:01زینب
29:01یزید
29:02تاپ
29:03اٹھا
29:03سن کے
29:04آپ
29:04کی
29:04تقریر
29:05ہر ایک
29:05یزید
29:06پہ
29:06قہرو
29:07عطاب
29:07ہیں
29:08زینب
29:08سبحان
29:09اللہ
29:10یعنی
29:11ان
29:11بابرکت
29:12ہستیاں
29:13جن کا
29:13آج
29:13ہم
29:14یہاں
29:14پر
29:14ذکر
29:14کر
29:15رہے
29:15ہیں
29:15اور
29:15خانوادہ
29:16رسول
29:16صلی اللہ
29:17علیہ وآلہ
29:18وسلم
29:18کا
29:19جو پورا
29:19ہی
29:19گھرانہ
29:20ہے
29:20ایک
29:21کردار
29:21سازی
29:22کرتا
29:22ہے
29:22اور
29:22ہمیں
29:23اپنی
29:23جگہ
29:24یہ
29:24سوچنا
29:24ہے
29:24کہ
29:25ہم
29:25اپنے
29:25کردار
29:26میں
29:26کس
29:26نہج
29:27پر
29:27کہاں
29:27تک
29:38پہنچ
29:39خاص طور پر
29:40جب بات آتی ہے
29:41حسنین کریمین کی
29:42تو
29:42خلفہ راشدین
29:43کا
29:43بڑا ہی پیار
29:44تھا
29:45دونوں
29:45شہزادوں سے
29:46ایک موقع پر
29:47حضرت عمر فاروق
29:48رضی اللہ
29:48تعالیٰ عنہ
29:48کی بیٹے
29:49حضرت عبداللہ
29:49سے انہیں
29:50کہا
29:50کہ
29:50تم
29:50ہمارے
29:51غلام
29:51ہو
29:51تو
29:51سیدنا
29:52عمر فاروق
29:52تشریف
29:53لے جاتے ہیں
29:53اور فرماتے ہیں
29:54لکھ کر دے دو
29:54سنت ساتھ
29:56لے جاؤں
29:56کہ
29:56امام
29:57حسن علیہ السلام
29:58سے
29:58ہم آپ کے
30:00غلام ہیں
30:00تو
30:00غلامی پر
30:01فخر کرنے والے
30:02سیدنا
30:02صدیقی اکبر
30:03کوئی
30:03توفہ آتا
30:04تو پہلے
30:04ادھر بیجتے
30:05بدری صحابہ
30:06کے ساتھ
30:07ان کا وظیفہ
30:07مقرر کیا جاتا
30:08حضرت عثمان
30:09غنی سے
30:10اس قدر
30:10قریبی لگاؤ
30:11کہ
30:11رشتہ داریاں
30:12ہیں
30:12پھر حضرت عثمان
30:14غنی کو
30:14جب گھیرے میں
30:15لے لیا گیا
30:15تو
30:25ایوہ
30:26صلی اللہ علیہ وسلم
30:27کے پیارے ہیں
30:28ان کے قریب
30:28لوگ ہیں
30:30اور یہ وہ لوگ ہیں
30:31جنہوں نے
30:31براہ راست حضور سے
30:32تربیہ پائی ہے
30:34ستاروں کی مانت
30:35اور ان کی کشتی میں
30:36جو سوار ہو جائے
30:37اس کا بیڑا پار ہو جائے
30:39تو
30:39اللہ پاک
30:39ہمیں ان سے
30:40سچی محبت کی
30:41توفیق دے
30:42ہم ان کے لقشے
30:43قدم پہ چل سکتے ہیں
30:44الہی آمین
30:45آپ
30:45آمال تو ایسے نہیں ہیں
30:47لیکن ہم بھی
30:47ریکارڈ کروا سکتے ہیں
30:49اور ہم کہیں
30:50کہ اپنے آمال
30:51بھی ایسے بنائیں
30:52کہ ہم بھی
30:52ان کے غلاموں میں
30:53سہیں پروردگار
30:54ہمیں اپنی اصلاح کی
30:56بھی توفیق ادا فرمائیں
30:57ان تمام ہستیوں کے
30:58ذکر کے ساتھ ساتھ
30:59میں چاہوں گی
31:00سادیا
31:00آپ بھی پیام کربلا سے
31:02آپ کا بھی کچھ
31:03پیغام جو ہے
31:04وہ چلا جائے
31:04ہماری بہنوں تک
31:05پہنچا دیجئے
31:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:07دیکھیں
31:07پیغام یہ کہ
31:09ہم نے اس پیغام میں
31:10اپنے تمام
31:11شخصیات کو
31:12ڈسکس کیا
31:12اور یہ بتایا
31:13کہ آپ کے کیا
31:14فضائل و مناقب ہیں
31:15ہم جب فضائل و مناقب
31:17کی بات کرتے ہیں
31:17تو ہمیں پتا چلتا ہے
31:18کہ عبادات میں
31:20اتنے پختہ تھے
31:21کہ کبھی کوئی
31:22عبادت رد نہیں کی
31:24اور فرائز کے ساتھ
31:25نوافل کا جو اتمام تھا
31:26اور لوگوں کی مدد کرنا
31:28ان کو عطا کرنا
31:29یعنی کربلا میں
31:30جنہوں نے دشمنی نبھائی
31:31مدینہ آئے
31:32تو پوچھا کیا پہچانا نہیں
31:33کہا پہچان لیا
31:34کربلا آئے تھے
31:35وہ تمہارا کردار تھا
31:36جو تم نے کیا
31:36آج مدینہ آئے ہو
31:37یہ ہمارے نانا کا کردار ہے
31:39تو ہم نبھا رہے ہیں
31:39تو جب کردار
31:41اتنے شاندار ہیں
31:42اور دشمنوں کو بھی
31:44عطا کر رہے ہیں
31:44تو پھر ہم کیوں پیچھے رہتے ہیں
31:46اپنوں کو ہی عطا کرنے میں
31:48تو آج کے اس پلیٹ فارم سے
31:49میں یہ سب کو میسیج دینا چاہوں گے
31:50خصوصا خواتین کو دینا چاہوں گے
31:52کہ بچوں کی تربیت ایسے کریں
31:54کہ بچپن سے ہی
31:55حسینی کردار والے بچے پیدا ہوں
31:57کہ لوگوں کو دینے والے
31:58ان کے لئے قربانیاں دینے والے
32:00ان کے ساتھ
32:01مل جھل کر رہنے والے
32:02وہ بنے
32:02اور ہمیں بھی
32:03اللہ رب العزت توفیق دے
32:05کہ ہم ان عصوہ پر عمل کر کر
32:07اپنی شخصیت کو
32:08مزید سے مزید تر نکھار سکیں
32:10سبحان اللہ
32:10سبحان اللہ
32:11اور بالخصوص دیکھیں
32:12وہ ایک سجدہ
32:14جسے تو گراہ سمجھتا ہے
32:15ہزار سجدوں سے دیتا ہے
32:17آدمی کو نجاد
32:18تو وہ جو سجدہ
32:20امامِ عالی مقام کا تھا
32:21ہم کیا ہماری اوقات
32:23کیا ہماری زبانیں
32:24ستر ہزار مرتبہ بھی وضو کریں
32:26تو ان پاک ہستیوں کا ذکر کرنے
32:28کے لائق نہیں
32:29بس ہمیں بھی یہ ضروری ہے
32:31کہ نمازوں کی خاص طور پر
32:33پابندی کریں
32:34کیونکہ وہاں پر نماز
32:35قضا ہونے کا کوئی تصور نہیں
32:37ڈاکٹر صاحبہ
32:38آپ ہمارے ساتھ موجود رہیں
32:40آپ کی آمد کا بہت شکریہ
32:41دا کروں گی
32:41سادیہ آپ تشریف لائیں
32:43آپ کی تشریف آوری کا
32:44بہت بہت شکریہ
32:45ممنون ہوں
32:46مشکور ہوں
32:46سہر آزم
32:48آپ کی آمد
32:49اور ماشاءاللہ
32:50بہت ہی پیارا کلام
32:51آپ نے ابتدام میں بھی پیش کیا
32:52کلام بہت خوبصورت
32:54اور انداز بہت خوبصورت
32:55آپ ہی کے پڑھے ہوئے
32:56انشاءاللہ تعالیٰ کلام سے
32:57بلکہ منقبت سے اختتام کریں گے
32:59بس اپنی جانب سے
33:00چند اشار پہ اختتام کروں گی
33:03کہ زندگی میں جو مانویت ہے
33:05زندگی میں جو مانویت ہے
33:08ذکر شبیر کی بدولت ہے
33:11زندگی میں جو مانویت ہے
33:14ذکر شبیر کی بدولت ہے
33:17اور سن رہا ہے حسین کی آواز
33:20سن رہا ہے حسین کی آواز
33:23جس کی جتنی حد سماعت ہے
33:26I'm listening to Hussain's voice, which is how much it is.
33:32I'm going to give you a message.
33:35I'll give you a message.
33:35I'll give you a message.
33:37I'll give you a message.
33:56I'll give you a message.
34:28I'll give you a message.
34:57I'll give you a message.
35:13I'll give you a message.
35:43I'll give you a message.
36:11I'll give you a message.
36:22I'll give you a message.
36:45I'll give you a message.
36:58I'll give you a message.
37:18I'll give you a message.
37:18I'll give you a message.