Skip to playerSkip to main content
#headlines #presidenttrump #mojtabakhamenei #iranusdeal #straitofhormuz #ceasefire #pmshehbazsharif #asimmunir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:13
00:35ڈیران اور لبنان میں جنگوں کا خاتمہ ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے
00:39لبنان میں کسی بے قسم کی قبضہ گیری کو معاہدے کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا
00:43ایران کے وزیر خارجہ عباسر اکچی کا تہران میں سفارتکاروں سے خطاب
00:47کہا امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جمعہ کو سجلیند میں ہوگا
00:52پہلے مرحلے میں آبنہ حرموز ناکابندی اور ایران پر حملے سے متعلق بات ہوگی
00:56دوسرے مرحلے میں جوہری ہتیار اور پابندی ہٹانے سے متعلق بات کی جائے گی
01:00معاہدے پر جمعے سے بازابتہ عمل درامت شروع ہو جائے گا
01:04ایران سے معاہدے کے بعد امریکی ناکابندی ختم
01:06ایرانی تیل بردار پانچ جہاز آب ناہ حرموز سے گزر گئے
01:15ایران کے ساتھ آنو معاہدہ انتہائی شاندار ہے
01:17نائب صدر جیڈی وینس نستخد کی تخریب میں شرکت کریں گے
01:20میں بھی شریک ہو سکتا ہوں
01:22امریکی صدر ٹرمپ کی فرانسیسی صدر ایمانو المیکرون کے ساتھ پریس کانفرنس
01:26کہا ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہونے کی امید ہے
01:30معاہدے کی تفصیلات بعد میں جاری کریں گے
01:32چوت سوشل پر لکھا امریکہ کی ایران کو تین سو ملین ڈالرز دینے کی خبر جھوٹی خبر ہے
02:03ایران سے معاہدے کے تحت جہری معاینہ کاروں کو ایران میں داخلے کی اجازت
02:07ہوگی
02:08آئی اے ای اے اور امریکہ
02:10افزودہ یورینیم ختم کرنے میں ایران کی مدد کریں گے
02:13امریکی نائب صدر جیڈی وینس کا این بی سی کو انٹرویو
02:16کہا مفاہمتی یاداشت میں لکھا ہے
02:18ہم ساتھ روز تک مذاکرات کریں گے
02:21اس دوران بغیر کسی چول کی آبنا اور مجھ سے گزرنے کی اجازت ہوگی
02:25معاہدے پر درستخد کی بازابتہ تقریب جمعہ کو ہوگی
02:29اس سے پہلے سادر ٹرامپ
02:30ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں
02:42حزباللہ کا امریکہ اور ایران نے معاہدے کا خیر مقتم
02:45روائٹرز کے مطابق حزباللہ کے ایک اہددار کا کہنا ہے
02:47کہ معاہدے کے بعد تنظیم نے کوئی کاروائی نہیں کی
02:49اگر اسرائیل جنگ بندی پر عمل کرے گا تو ہم بھی کریں گے
02:53لبنان میں اسرائیل کی آزادانہ نقل و حرکت کو مسترد کرتے ہیں
02:56حماس نے بھی امریکہ اور ایران میں معاہدے کا خیر مقتم کیا
02:59حماس کے سینئر رہنمار رکھر باسن نئیم نے ایکس پر لکھا
03:02ایران کو اس تاریخی کامیابی پر مبارک بات
03:05جو نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے اہم ہیں
03:08لیکن اصل کامیابی اس وقت ہوگی جب قبضہ ختم ہوگا اور فلسطین آزاد ہوگا
03:27وزیر داخلہ موسیقی کا جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ
03:32امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان سے ملاقات
03:34ایران امریکہ مذاکرات سے متعلق حکومتی اقدامات پر اعتماد ملیا
03:39کہا وزیر اعظم اور فیل مارشل نے امن کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا
03:44خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا خرادت پاکستان کو جاتا ہے
03:47حافظ نئیم الرحمان نے ایران امریکہ مفاہمت پر پاکستان کے مخلصانہ کردار کو سراہا
03:53کہا پاکستان کے تاریخ کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
04:04قیدر اقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
04:07لندن برینڈ خام تیل دو اشاریہ تین آٹھ فیصد سستا
04:09قیمت فی بیرل اکیاسی ڈالر اٹھارہ سینٹ ہو گئی
04:12ویسٹ ایکساز خام تیل دو اشاریہ چھ فیصد کمی سے فی بیرل اٹھتر ڈالر چونسٹ سینٹ پر آ گیا
04:17مدیشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً پانچ فیصد کمی ہوئی تھی
04:33بجٹ پر تحفظات آلہ حکومتی شخصیت کا پیپلز پانچی سے رابطہ
04:37ذرائقہ کہنا ہے پیپلز پانچی نے حکومتی شخصیت کو بجٹ سے متعلق غلط بیانی سے آگاہ کیا
04:43مواقف اپنایا حکومت نے پیپلز پانچی سے کیے وعدے پورے نہیں کیے
04:47حکومتی شخصیت نے تحفظات وزیراعظم تک پہنچانے وعدے پورے کرنے
04:52اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
04:54پیپلز پانچی حکومتی جواب کے مطابق بجٹ سے متعلق حکمت عملی تیہ کرے گی
04:59پیپلز پانچی اور حکومت کی بجٹ ٹیموں میں ملاقات کا انکان
05:11خطے میں آمن کے لیے پیشرت خوش آئند ہے
05:13پاکستان کو داخلی سیاسی کشیدگی کم کرنے پر بھی توجہ دینی چاہیے
05:17شیئرمنٹ پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
05:19حکومت اپوزیشن کو سیاسی سپیز دے اور حالات کو نورمل کرے
05:23پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ قومی مفاد کو ترجیح دی ہے
05:26پاکستان پہلے اور سیاست بعد میں یہی ہمارا موقف ہے
05:41پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے دنیا کو عم کی رہ پر ڈال دیا
05:45آج ہر ملک قیام عم کے لیے پاکستانی قیادت کے کردار کو سرا رہا ہے
05:49وزیر ریلوے ہنیف اباسی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
05:53پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا
05:56سیاسی اور عسکری قیادت میں وہ کام کیا جو صدیو یاد رکھا جائے گا
06:00فیلڈ مارشل آسم منیر اس فلم کے ہیرو ہیں
06:03پاکستان نئی پہچان کے ساتھ ابر رہا ہے
06:06پیپاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا
06:08ایران امریکہ معارضے میں فیلڈ مارشل کا بہت بڑا کردار ہے
06:12ہم نے تیسری جنگ عظیم رکھوائی ہے
06:14ہمیں بہت بڑی کامیابی ملی
06:22بلوچستان میں آپ نے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے
06:25ایسا حل نکالا جائے جو بلوچستان میں رہنے والوں کے لیے قابل قبول ہو
06:28دہشت گردی خیبر پختونخواہ میں ہو یا بلوچستان میں
06:32اس کا مرکز افغانستان ہے
06:33مزیر دفاع خداعاصف کہتے ہیں
06:35افغان قیادت سے کابل ترکیہ اور قطر میں بھی ملاقاتیں ہوئی
06:38جو نتیجہ خیز ثابت نہ ہوئی
06:40ہم سب کرنے کو تیار تھے لیکن افغان قیادت زمانت دینے کو تیار نہیں
06:44ہم نے چالیس سال تک افغانستان سے آنے والوں کی مہمان نوازی کی
06:47دہشت گردی کے خلاب جنگ میں ہمارے چار ہزار جوان شہید ہوئے
07:00وزیر اعظم کی زیر صدارت گلگت بلکتستان شمسی توانائی منصوبے پر اجلاس شہباز شریف نے کہا
07:06حکومت گلگت بلکتستان کے سو میگا وارٹ سولر منصوبے کے خراجات اٹھائے گی
07:11منصوبے پر کام کی رفتار تیز اور اسے جلد اس جلد مکمل کیا جائے
07:15وزیر اعظم کی منصوبے کے تمام مراحل میں شفافیت کے لیے
07:18تھرڈ پارٹی والیڈیشن کی ہدایت
07:21اجلاس میں حسین اقبال، آہد شیما ویس لغاری اور امیر مقام سمیت
07:25متعلقہ افسران شریک ہوئے
07:32انٹی کرپشن کو اٹھتے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن
07:35زمیر عباسی کی حراست کے خلاف درخواست خارج کر دی
07:38عدالت نے کہا درخواست کی سماعت ہوئی تو درخواست گزار کے
07:40وکیل کوئی وجہ بتائے بغیر چلے گئے
07:42وکیل نے نہ درست طریقے سے وقالت نامہ جمع کر آیا
07:45اور نہ ہی کوئی دستویز جمع کر آئی
07:47وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق عدالت کو
07:50مطمئن کرنا ہوتا ہے
07:51ایسی صورت حال میں عدالت اس درخواست پر کوئی لیلی فراہم نہیں کر سکتی
08:07رفاقی تحقیقاتی اداروں کی مدد سے کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے کیس میں پیششف
08:12پنکی کے موبائل پانڈ ڈیٹا کی فورنزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول
08:16تفتیشی ذرائع کے مطابق انمول کے موبائل پانڈ سے
08:19ستو جی بی سے زائد ڈیٹا ریکاور کر لیا گیا
08:22پھر چھتر ہزار تصاویر بھی ریکاور کی گئی
08:24ڈیٹا میں آن لائن ٹرانسیکشنز بینک سلپس کی سیکرو سکینک شاٹس شامل
08:28بیالیس ہزار کال لاغ بھی پکری گئی
08:31انمول پنکی نے ایک ہی موبائل پانڈ میں دو واتس ایپ کھول رکھتے تھے
08:42اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ پانچ دہشت گرد حلات
08:46وزیر آزم شہوان شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا فتنہ خوارج کے خلاف
08:50کامیاب کاروائی پر خراج تحسین
08:52وزیر آزم نے کہا سیکیروٹی فورسز پولیس اور سی ٹی ڈی دمائی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں
08:57ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پور آزم ہے
09:01محسن نقوی نے کہا قوم کو سی ٹی ڈی کے جوانوں پر فخر ہے
09:15وزیر آلہ سندھ کی زیر صدارت وسائل میں اضافے اور محسولات سے متعلق اجلاس
09:20مرادل شاہ کی محسولات کو بڑھانے اور ٹیکس وصولی کے نظام کو مزید مواصف بنانے کی ہدایت
09:26کہا محسولات کیا حداف کی حصول کے لیے متعلقہ ادارہ حکمت عملی اپنائیں
09:30انہوں نے ٹیکس نیٹ میں توسی شفافیت اور جدید ٹکنالوجی کے استعمال پر زور دیا
09:44اس سال دبل ڈیکر اور ای وی بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی
09:48سندھ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ نظام جدید ترین بنانے کے ویجن پر کام کر رہی ہے
09:52سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں ای وی بسیں محول دوست ہونے کے ساتھ کم لاغت
09:57اور آرام دیس سفر فراہم کریں گی
09:59سندھ حکومت کے منصوبے کراچی کے مستقبل کی سمت متعین کر رہے ہیں
10:02یہ جدید کراچی کے جانب سفر کی نئی ابتدا ہے
10:14اسلامی سال کی آغاز پر غلاف کعبہ کیسوا کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
10:20غلاف کعبہ کو گیارہ ماہ کی مسلسل محنت سے تیار کیا گیا
10:23جس کی تیاری میں ایک ہزار کلو گرام ریشم، ایک سو بیس کلو گرام سونے اور سو کلو گرام چاندی
10:30کے دھانگے استعمال کیے گئے
10:31خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جاتا ہے
10:36غلاف کعبہ تبدیلی کی تقریب نماز عشاء کے بعد شروع ہوتی ہے
10:40جو پانچ گھنٹے جاری رہتی ہے
10:42موسیقا
Comments

Recommended