Skip to playerSkip to main content
#headlines #israel #lebanon #qataridelegation #tehran #usiran #iran #america #doha #qatar #mou #irandeal #middleeast #presidenttrump #mojtabakhamenei #rain #asimmunir #straitofhormuz #donaldtrump #fifaworldcup #fifaworldcup2026 #budget2026 #weather #us #iran #usiranwar #pakarmy #israel #ceasefire #pmshehbazsharif #PTI #nationalassembly

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgWEXULZ9JBeJWiC6ZnXOR0

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈالران اور امریکہ کے درمیان موحدے کو حتمی شکل دینے کیلئے قطری باق تہران پہنچ گیا
00:08ایرانی میڈیا تو مطابق قطری باق کی صحبراعی وزیر خالج کے مشیر کر رہے ہیں
00:12دورے کا ایک مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادہ جاری رکھنا بھی ہے
00:17واقعی غالب آف کے مشیر کا کہنا ہے جواری معاملے پر ایران نے مستقبل میں بات کرنے کا وعدہ کیا
00:22امریکہ نے ایران سے فضائی پابندیاں ہٹانے پر حضمان تھی جائے کی
00:25معاہدے کے وقت ہمارے بارہ ملین ڈالرز کے احساس سے جاری کیا جائیں گے
00:29امریکہ کو تیس دن میں ایران کے آس پاس علاقے سے انخلاق کرنا ہوگا
00:33واشنگٹن جنگ کے خاتمی کا اہد کرے گا
00:50ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط ہوں گے
00:52امریکی سرد ٹرامپ کا فرد سوشل پر اعلان کہا معاہدہ ہوتے ہی آپ نے ہرموس کو کھول دیا جائے گا
00:58معاہدے میں کسی پیسے کا لین دن نہیں ہوگا
01:00سرد ٹرامپ نے دعویٰ کیا ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات ماضی کی انتظامیہ سے بہت مختلف اور بہتر ہیں
01:06ہم مستقبل میں ایران اور پورے مشرق وستہ کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں
01:10ایرانی فوج نے امریکی سرد ٹرامپ کا آج معاہدے پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا
01:15پاس درانی انقلاب کا کہنا ہے اتبار کو کسی قسم کے معاہدے پر دستخط کا امکان موجود نہیں
01:20سرد ٹرامپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگیرہ کی ورسے چودہ جون کو کرنا چاہتے ہیں
01:25جس کا مقصد ذاتی تشہیر اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنا ہے
01:28ٹرامپ کے ٹرود سوشل پر نئی اسکری تصویر نے حلچل مچا دی
01:32تصویر میں انہوں نے خود کو کمانڈر انچیف کے طور پر دکھایا
01:54نائے وزیرا حاصل میں ساگڑا کا ترک وزیر خاجہ حاکان فیدان سے ٹیلی فون ایک رابطہ
01:58امریکہ اور ایران کے درمیان وفاہمت کی جانب حاصل آفظہ پیش رکھ کا خیر مقدم
02:02ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق ساگڑا اور ترک وزیر خاجہ نے امید ظاہر کی
02:07محصبت پیش رفت خطے میں امن و سہکام کی راہ ہم بار کری
02:11پاکستان اور ترکیہ نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
02:14نائے وزیراعظم ساگڑا کا مصریح منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاتی سے بھی رابطہ
02:19امریکہ اور ایران مفاہمت میں پیش رفت پر بھی بات چی
02:22پاکستان اور محصر نے قریبی رابطہ برکر آرکنے پر اتفاق کیا
02:33امن موہرے میں ایران کو پابندیوں میں چھوٹ سمیت کئی اہم معاملات شامل
02:38خبر ایجنسی روائٹیوس کا کہنا ہے
02:40مصابدے کے تحت ایران فوری آپ نے حرمز کھول دے گا
02:43امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دے گا
02:46امریکہ حتمی معاہدہ ہونے تک ایران پر کوئی نئی پابندی نہیں لگائے گا
02:50امریکہ مقصوص وقت کے لیے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹا دے گا
02:54امریکہ ایران کے منجمت پچی سرب ڈالر کے اساسے بھی
02:57علاقائی ملکوں کے تعاون سے بحال کرنے پر رضا مند ہے
02:59ایران جہوری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا
03:02حتمی معاہدے تک ایران یورینیم کی آفزود کی روک دے گا
03:05دونوں فریقین کی رضا مندی کے بعد اگلے دو ماہ میں حتمی بات چیت ہوگی
03:21اسوائل نے اکواہ پھر لیپنان کے ساتھ جنگ مندی کی دھجیاں اڑا دے
03:24جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقے زاہیہ پر پھر گائیڈ میزائل دا کے
03:29اس بلا کے اہم آپریشنل کمانڈر ابو حسین ساجد سمید دو افراد شہید
03:33اسوائل نے جنوبی لیبنان کے علاقے بنت جبیل میں گھروں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا
03:38پانچ افراد شہید ہوئے
03:40اسوائل کے چوبیس قسموں اور دیہاتوں کے رہائشوں کو فوری تاپن خلاکی تندی
03:44ایران کا مواقف ہے معاہدے کے لیے تمام محاضوں پر جنگ بندی لازمی ہے
03:48رجمان ایرانی سیکیورٹی کالسل ابراہیم رضائی کا کہنا ہے
03:52سہہنے حکومت کو روک کر معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے
03:55پاگل کتے کو روکنا ہوگا یہ دستخط کی سیاہی خوشک ہونے سے پہلے ہماری ٹانگ کٹ لے گا
04:11اسطانبات معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے
04:15ایسے وقت پہ جب عالمی توجہ پاکستان پر مرخوض ہے
04:17آزاد کشمیر میں بیچینی کشمیر کاؤز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے
04:22شیمن پیپلز پاکی بلاول پٹو زرداری کا کہنا ہے
04:25یہ صورتحال بھارت اسرائیل گرچوڑ کو فائدہ اٹھانے کا غیر ضروری موقع فراہم کر رہی ہے
04:30بزاہرین سے اپیل ہے اپنے احتجاج کو پرم طور پر ختم کریں
04:33جن افراد نے قانون ہاتھ میں لیا وہ خود کو مقام حکام کے حوالے کریں
04:37قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنے دیں
04:40سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری آئینی اور پرم زرائے سے نکالنا چاہیے
04:44ایسے مسائل کے حل کے لیے سیاسی عمل اور پارلیمان مناسب فورم میں سڑکے نہیں
04:57دنیا کہہ رہی ہے وزیراعظم آفیل ماشل کی کاوشوں سے قیام ام ہوا
05:01اسے پوری دنیا کے معیشت کو پائدہ ہوگا
05:04وزیراعظم آفیل ماشل کی بات مانی ہوتی
05:08جب شہباز شریف نے اس حیوال میں کہا تھا میری پوری جماعت جیل میں ہے
05:12مگر پھر بھی پاکستان کی خاطر کہتا ہوں
05:14آؤ میسا کے معیشت کریں
05:16آپ نے اس وقت اس کشتی میں بیٹھتے سے انکال کیا
05:19ان لوگوں نے آئی ایم ایف کو خطوط دکھے
05:21پاکستان کو پروگرام نہ دیا جاتا
05:23شہباز شریف نے حقوبت اور معیشت کو سنبھالا دیا
05:25ریاست کی بقاہ کے لیے اپنی سیاست قربان
05:38چکوال میں دورانے ڈکیتی
05:40سی سی ڈی کی فائرنگ سے پاکستانی نیاد
05:42آسٹریلین بچی ہانیا کی ہلاکت
05:43گرفتار سی سی ڈی حلکار کے خلاف مقدمے میں
05:46قتل کی دفاع
05:47تین سو دو شامل کر لی گئی
05:49فائرنگ کے لیے استعمال کی گئے سرکاری غن برامت
05:52ملزم کو جیلشل ریمان پر جیل منتقل کر دیا گیا
05:54ابتدائی تحقیقات میں
05:56سی سی ڈی کی جانب سے ایسو فیس کی کئے خلاف پرزیوں کا انکشاہ
05:59ہلکار شجاعت نے بغیر بارنی فائرنگ کی
06:01قتل کے مقدمے کے باوجود
06:03ملزم کا جسمان ریمان نہیں مانگا گیا
06:05عدالت نے جیڈشل ریمان پر جیل بھیج دیا
06:07قانون کے مطابق گرفتار اہلکار کا جسمان ریمان حاصل کرنا ضروری تھا
06:11تفتیشی افسر کا کہنا ہے
06:13ریکابری ہو گئی
06:13اس لیے ملزم کے جسمان ریمان کی ضرورت نہیں
06:16گولیوں کے خال ٹیسٹ کے لیے
06:18فورنزک لیبارٹری بھیجوا دیئے
06:19مشترکہ تحقیقاتی ٹیم دو روز میں
06:22واقعی کی حد میں ریپورٹ سی سیڈی سربراہ
06:24کو بیش کرے گی
06:39پنجاب پولس نے
06:39واقعی کی تحقیقات سے ہاتھ اٹھا دیئے
06:41ڈی پیو چکوال کہتے ہیں
06:42سی سیڈی ان معاملات کو خود دیکھتی ہے
06:45اور تحقیقات کرے گی
06:46ایف آئی آر ہم نے درج کی
06:48جردتاری سی سیڈی نے کی
06:49وہی تفتیش کر رہی ہے
06:51مقتول بچی کے نانا
06:52درج کی گئی ایف آئی آر سے
06:53غیر مطمئن کہا
06:54کہ ہمارا نہیں پورے معاشرے کا مقدمہ ہے
07:04سی سیڈی کی مبینہ غفلت نے
07:06ہستا بستا خاندان ہجار دیا
07:08جکوال میں دورانے ڈکیتی
07:10سی سیڈی نے کار سوار خاندان پر فائرنگ کر دی
07:13پاکستانی نیاد آسٹریلوی خاندان فائرنگ کی زد میں آیا
07:15نو سال کے حانیہ احمد جانبہر
07:17والد اور بھائی زخنی ہو گئے
07:19ایف آئی آر کے مطابق
07:20عدیل احمد فاملی کے ہمراہ
07:21سی سیڈی دفتر کے قریب سے گزر رہا تھا
07:24مسلح شخص نے
07:25زیور دینے کے لیے کہا
07:27اس دوران فائر کی آواز آئی
07:28مسلح شخص نے گاڑی کے پیچھے چھپ کر
07:30فائرنگ شروع کر دی
07:31عدیل احمد کے مطابق
07:32اس دوران میں نے گاڑی بھگائی
07:34پیچھے سے آنے والی گولیاں مجھے
07:35بیٹے اور بیٹی کو لگیں
07:36بیٹی ہانیا اسپتال جا کر دم توڑ گئی
07:39اے آوائی نیوز کی خبر
07:40آسٹریلوی میڈیا نے بھی نشر کی
07:42اور بتایا آسٹریلیا میں
07:43آباد پاکستانی کمیونٹی
07:44اس اندوہناک واقعے پر سوگوار ہے
07:48بچٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
07:50عوام مہنگائی کے بوجھ تیلے دب چکے ہیں
07:52دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی
07:54چیئرمن پاکستان تحریک انصاف ویرس سے
07:56گوھر علی خان کا کہنا ہے
07:57ارکان پارلیمنٹ
07:58پوزرہ کی تنخواہوں میں
07:59بڑا اضافہ کر دیا گیا
08:00حکمران آم عوام جیسی زندگی گزارے
08:03تو اعتماد و رزت میں اضافہ ہوگا
08:18حکومت اضافی کرزوں اور ٹیکس بڑھا کر
08:20اخراجات پورے کرتی ہے
08:21اس سال کرز سات ہزار دو سو عرب روپے بڑھ جائے گا
08:24کرز بڑھنے سے اگلے سال سود بھی بڑھ جائے گا
08:27عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد
08:29خاکہ نباسی کہتے ہیں
08:30معیشت کمزور ہوگی
08:32تو ملک بھی کمزور ہوگا
08:33نظام کی بہتری کے لیے
08:34قانون کی حکمرانی اور استحاق کی ضرورت ہے
08:47حمیر جماعت احساب پاکستان
08:49حافظ نیمو رحمان نے
08:50وفاقی بجٹ مسترد کر دیا
08:51احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
08:53کہا عوام حکومت کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں
08:55آٹھ ہزار عرب روپے سے زائد دے چکے ہیں
08:57ایف بی آر جو حدہ پورا نہیں کرتی
08:59وہ لیوی سے پورا کیا جاتا ہے
09:01آئی بی پیس کو سالانہ اٹھارہ سو عرب روپے
09:03کیپیسٹی چارجز دیا جاتے ہیں
09:05پیٹرولیم لیوی کیپیسٹی چارجز
09:07سرکان کو ترقیاتی پونٹس بند کرنے چاہیے ہیں
09:18ایمکی ایم چیمین ڈاکٹر خالد مقبول صیدیکی اور مصطفیٰ کمال پھر آمنے سامنے
09:23خالد مقبول نے کہا جبر سے نہیں
09:24درے اس کے غلاموں سے کیا ڈریں گے
09:27ہم نہیں تم استعمال ہو رہی ہو
09:29وہ ملے گا جو ایمکی ایم چاہے گی
09:31اوقات میں رہو اپنا قد ایمکی ایم سے چھوٹا رکھو
09:33مصطفیٰ کمال کا جوابی بار کہا
09:36سمجھا رہا ہوں سنبھل جائیں
09:37قوم کو گروی نہ رکھیں
09:39ہم سے مجھ پڑا کریں
09:40ہم سے کہیں ایک راکھ میں چیمن بنوا دوں
09:42تجھوں سے ڈرنے والے ہوتے
09:44تو بانی کے سامنے کھڑے نہ ہوتے
09:46تم کیا ان سے بڑے بدماش ہو
09:57آزاد کشمیر میں ہم کے لیے
09:59مشال مالی کی ملاقاتیں
10:00جمعیت علماء اسلام کے عمیم
10:02مولانا فضل رحمان سنگھ کی رہائش کا پر ملاقات
10:04آزاد کشمیر کے مسئلے کی پرام
10:06نو سیاسی حل پر اتفاق کیا گیا
10:08مشال ملک نے امی جماعت اسلامی
10:10حافظ زیمو رحمان سے بھی ملاقات کی
10:12آزاد کشمیر میں جاری بہران کے حال کے لیے
10:14جماعت اسلامی سے کردار اتا کرنے کا مطالبہ
10:16حافظ زیمو رحمان نے
10:17بفاقی حکومت سے بات کرنے کی یقین دہانی تربائی
10:29کالیڈم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے حرطال نے
10:31آزاد کشمیر کے عوام کا جینا مشکل کر دیا
10:34شہری برہن شرپسند کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
10:37شہریوں کا کہنا ہے گھروں میں آٹا ہے
10:39نہ چینی روزکار بند ہونے سے چولے تھنڈے پڑ گئے ہیں
10:42احتجاج نے عام آدمی کی مشکلات کم کرنے کے بجائے
10:45مزید اضافہ کر دیا
10:46ہرطال کے باعث غریب دہاری دار طبقہ مشکلات کا شکار ہے
10:50غریب بوام مزید کسی بھی پریشانی
10:52ہرطال اور بہران کے متحمل نہیں ہو سکتے
10:57کال ادھم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے
11:00نام نہات پر آمن احتجاج کی حقیقت آیا
11:03شرپسندوں نے راولہ کوٹ میں فلاغ مارچ کرنے والی
11:06بکتر بند پر فائرنگ کر دی
11:07ذرائع نے بتایا شرپسندوں نے پولس کی بکتر بند پر
11:10مختلف ہتھیاروں سے تیس سے زیادہ گولیاں برسائیں
11:12بکتر بند گاری کو شدید نقصان پہنچا
11:15کچھ مسلح شرپسند ہزار پندرہ سو روپے دہاری پر لائے گئے
11:18عوامی حقوق کی آر میں مسلح کاروائیاں
11:21اور جلاؤ گہراؤ ہی ان کا اصل چہرہ ہے
11:23اور یو لیگ بھی سامنے آئی تھی
11:25جس میں مسلح جتھوں کے ذریعے شرپسندی کی دھمکی دی گئی
11:28مائیرین کا کہنا ہے
11:29ریاستی ریٹ کو چالنج کرنے والے اناثر
11:32اور مسلح جتھوں سے اب سختی سے نمٹی کی ضرورت ہے
11:46کراچی گلستان جہروے پولس کا کار لیفٹر سے مقابلہ
11:49کئی ملزمان زخمی حالت میں فرار
11:52سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ گئیں
11:54پولس نے مقابلے کے بعد دو چوری شدہ کاریں برامت کر لی
11:56زخمی ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپتالوں میں alert جاری کر دیا
12:00مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے سیش آپریشن
12:09جنگی جنوب میں مبتلا اسرائیل نے جنوبی لیبنان میں حملے تیز کر دیئے
12:14تازہ حملوں میں مزید پانچ افراد شہید
12:16سیہونی فوش نے جنوبی لیبنان کے علاقے
12:18بنتج جبیل میں گھروں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا
12:21چوبیس قسموں اور دیہات کے رہائشوں کو فوری طور پر
12:25علاقے خالی کرنے کی دھمکی دے
12:35غزہ اور مقربی کنارے میں حالات تیزی سے خراب ہو رہی ہیں
12:38اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے
12:41اپنے رپورٹ میں خبردار کر دیا
12:43کہا غزہ میں ستر پیسٹ سے زائد فلسطینی پینے کے پانی کی کمی کا شکار ہیں
12:47اس سال مقربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے ایک ہزار سے زائد حملے کیے
12:52دو سو تیس سے زیادہ فلسطینی آبادیاں متاثر ہوئیں
12:55ہزاروں فلسطینی گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں
12:58فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے
13:00مقروضہ مقربی کنارے میں ضروری عدویات کا ایک تہائی زہیرہ ختم ہو چکا ہے
13:14شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا امکان ہمیشہ کے لئے مسترد کر دیا
13:18روائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت کے خارجوں کے ترجمان میں کہا ہے
13:22امریکہ اور اس کے ماتحے تفواج کی جانت سے
13:25ڈیموکریٹک پیپلز ریپ آب ڈک آف کوریا کے خلاب بیاندازی بے مانی ہے
13:29جو جوہری ہتھیاروں سے لے اس ریاست کی حیثیت متاثر نہیں کر سکتی
13:34جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا معاملہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا
13:41سمندر میں کچھوں اور مچھلیوں سے جاسوس چین کا چوکا دینے والا انکشا
13:46چین کی وزارت ریاستی سلامتی کا کہنا ہے غیر ملکی ایجنسیاں کچھوں اور مچھلیوں کے ذریعے
13:52چین کے سمندری علاقوں میں جاسوس ہی کر رہی ہیں
13:54کچھوے اور مچھلیوں پر سینسرز نزد کیے گئے ہیں
13:57یہ جانبر پانی کے درجہ حرارت نمکی آکر بہاو کی سم سمیت حساس معلومات
14:02حقیقی وقت میں جمع کرتے اور انہیں سیٹلائٹ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں
14:19واشنگٹن میں لڑا کا تیارہ تربیتی معاشق کے دوران گر کر دباہ ہو گیا
14:23امریکی میڈیا کا کہنا ہے معمول کی تربیتی پرواز کے دوران
14:26امریکی میرین کور کا ایف اے ایٹین ہارڈ نٹ پہاڑی
14:30خون کا اتیا کئی قیمتی جانوں کو بچانے کا سبب بن سکتا ہے
14:34تھیلسیمیا، ہمفیلیا، کینسر، زجکی اور حادثات کے متاثرین کے لیے خون زندگی کی امید ہے
14:40انٹرناشنل بلڈ ڈونر ڈے پر وزرعالہ سن کا پیغان
14:43وزرعالہ پنجاب مریم نواز نے کہا
14:44رضا کارانہ طور پر خون اتیا کرنے والے معاشرے کے محسن ہیں
14:47پنجاب کو ملک کا پہلا باقاعدہ ورچول بلڈ بینک قائم کرنے کا عزاز حاصل ہے
14:52ورچول بلڈ بینک کے ذریعے ضرورت من مریض کا رابطہ ڈونر سے ممکن ہوتا ہے
15:02فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیص مقابلے
15:04آسٹریلیا نے ترکیہ کو دو سفر سے ہرا دیا
15:07پتر اور سویزر لینڈ کا ماچ ایک ایک گول سے برابر
15:10دوسرے ماچ میں برزیل کا مراکش سے مقابلہ بھی ایک گول سے برابر رہا
15:14سکوٹ لینڈ نے ایٹی کو ایک گول سے ہرا دیا
15:24ردانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ پروفی اور آفیشل لوگوں کی تصاویر
15:28توجہوں کا مرکس بن گئی
15:29سمیر شاکت اور ان کی ٹیم نے رویت پر فیفا ورلڈ کپ کو شاندہ تصاویر بنا کر دل جیتی ہے
15:35سمیر شاکت کا جینا ہے
15:36آج نے میری اور بلوچستان کے عوام کی فیفا ورلڈ کپ سے محبت کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا
15:41گھڑانی کے فنکاروں نے اپنی شاندہ صلاحیتوں سے دنیا بھر میں بلوچستان کا خوبصورت رخ دکھا دیا
15:54اور چار سدہ میں چین کا مشہور ڈراغن بوٹ فیسٹیول
15:58دریائے سن میں کے پی کلچر اور ٹوریزم آثورٹی کی جانب سے ڈراغن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا
16:02بارا ٹیموں نے حصہ لیا
16:10موسیقی
Comments

Recommended