Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00एक दिन हुजूर का द्रिया रह्मत जोश में था
00:02और हुजूर ने फर्मा आईशा जो मांगना है मांग लो
00:05मैंने अर्ज की यार सुलल्ला अगर आप अजाज़त दें
00:08तो मैं अपने बाप हज़र अबु बकर सिदीक रदियल्ह तालनों से
00:11مشورہ نہ کرلوں
00:12کہ میں نے کیا مانگنا ہے
00:14فرمایا کہ جو مشورہ کرلوں
00:16مشورے کی اجازت بھی ہو گئے
00:17میں اپنے والدگرامی کی خدمت میں حاضر ہوئی
00:20اور کہا کہ دریائے رحمت جوش میں ہے
00:22اور رحمت کا بڑا برس رہا ہے
00:24حضور نے فرمایا
00:25عائشہ جو مانگنا ہے مانگ لو
00:27یہ اتنا سنہری موقع ہاتھ آیا ہے
00:29تو میں چاہتی ہوں کہ کوئی
00:31مانگو تو اہم شئے مانگو
00:33تو آپ کی خدمت میں حضور سے اجازت پا کے حاضر ہوئی ہوں
00:36مجھے بتایا جائے کہ میں حضور سے کیا مانگو
00:39تاکہ کوئی چھوٹی چیز نہ مانگو
00:41بڑی چیز مانگو
00:42حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا
00:44کہ بیٹا حضور سے جا کے کہنا
00:46کہ میراج کی خلوت خاص میں
00:48اللہ نے آپ سے جو راز کی باتیں کی تھی
00:51ان باتوں میں سے ایک بات بتا دو
00:53مانگا بھی تو علم مانگا
00:55اور عائشہ میرے سے وعدہ کرو
00:57جو حضور بتائیں مجھے بھی آ کے بتانا ہے
00:59ام المومنین حاضر خدمت ہو گئیں
01:02حضور نے پوچھا
01:03عائشہ مشورہ ہو گیا
01:04کہا جی حضور ہو گیا
01:05کہا مانگو کیا مانگتی ہو
01:06کہا حضور میراج کی خلوت خاص میں
01:08جب اللہ کی حضور آزر ہوئے
01:10رب نے آپ سے راز کی باتیں کی
01:12تو ان باتوں میں سے ایک بات بتا دیں
01:15حضور مسکرا پڑے
01:17اس بات پہ مسکرائے ہوں گے
01:19میرے یار غار کا انتخاب کیسا ہے
01:21یا اس بات پہ مسکرائے ہوں گے
01:23کہ راز کی بات بتا دوں
01:24تو راز راز نہ رہا
01:26لیکن وعدہ کیا تھا کہا
01:27عائشہ سنو
01:28جب میں قربے خاص میں پہنچا
01:30تو میرے مالک نے
01:31مجھ سے راز کی جو باتیں کی
01:32ان میں سے ایک بات یہ تھی
01:34محبوب تیری امت میں سے
01:36کوئی شخص
01:37کسی شخص کا ٹوٹا ہوا دل جوڑ دے
01:39تو میرے اوپر لازم ہے
01:41بغیر حساب کے جنت عطا کروں
01:44ام المومنین بہت خوش ہوئیں
01:46اور اپنے والدے گرامی
01:48سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
01:50نے ہو کے پاس آئیں
01:50اور ساری کہانی سنائیں
01:52بہت خوش کی
01:53لیکن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
01:56انہوں نے سنا
01:56تو رونے لگے
01:57تو ملمومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ
02:00نے عرض کیا
02:01میرے والدے گرامی
02:02یہ بات رونے والی تو نہیں ہے
02:04ہم بساوقات کسی دکھی کے کام آ جاتے ہیں
02:07کسی کا دکھڑا بیٹھ کے سن لیتے ہیں
02:08کسی کے کام آ جاتے ہیں
02:10یہ تو بخشش کا بہانہ آتا آ گیا
02:11اور آپ اس پر رو رہے ہیں
02:13تو فرمانے لگے
02:14عائشہ
02:14اس کو محکوس بھی پڑو
02:16تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھو
02:18اگر کوئی شخص کسی کا ٹوٹا ہوا دل جوڑ دے
Comments