- 19 hours ago
Mann Mast Malang Pakistani drama episode 10
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:30بھائی آپ نے مجھے بلایا
00:32ٹھیکے داری کے ساتھ ساتھ کیا تم نے کوئی سیکیورٹی ایڈنسی بھی کھول لی ہے
00:46سائیڈ میں یہ کام بھی ہو رہا ہے
00:48اور پروٹیکشنز صرف ریا کو دیے جا رہے ہو تم
00:52آپ غلط سمجھ رہے ہیں بھائی
00:56مجھے صرف وہ لوگ چاہیئے جو ازین اقوا کرنے آئے تھے
01:01کیوں
01:03وہ کیوں چاہیئے تمہیں
01:06وہ ریا کو اقوا کرنے آئے تھے
01:09اس کے یا اس کے بھائی کے دشمن ہوں گے
01:11تمہارا اس سے کیا لینا دینا ہے
01:12دیرے سامنے وہ ایک لڑکی کو اقوا کرنے آئے تھے وہ کوئی بھی ہوا
01:15تمہیں اس لڑکی کتنی پرواہ کیوں ہے
01:18مت بھولو کہ اس لڑکی نے تم پر غلط الزام لگا کر تمہیں جیل بجھوایا تھا
01:22امی پھر بھی وہ ایک لڑکی تھی کسی گھر کی عزت کسی گھر کی بہن کسی کی بیٹی
01:28اور یہ سب کچھ ہمارے گھر میں بھی کسی لڑکی کے ساتھ ہو سکتا ہے
01:32اس لیے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کون ہے جو کا ہاتھ لگا کے بیٹھا ہے
01:35آخر کون ہے جو ریا کو نقصان پہچانا چاہتا ہے
01:41کل وہ ہمارے بھی گھر میں کسی لڑکی کو نقصان پہچا سکتا ہے
01:45کچھ بھی ہو کبیر تم اس جھنجٹ میں نہیں پڑھو گے
01:47اب ریا یا اس کے گھر کے کسی بھی فرد کے پاس تم نہیں جاؤ گے
01:52نہ وہ ہمارے یہاں آئیں گے
01:54تو رہو ان سب سے
01:56باہر میں اپنے معاملات خود دیکھ سکتا ہوں
01:58مجھے کوئی نہیں رکھ سکتا ہی بات آپ اچھی طرح جانتے ہیں
02:04چل کیا راہ ہے تمہارے دل میں تمہارے دماغ میں
02:11کہیں ایسا تو نہیں کہ تم ریا کو بچانے کی کوشش اس لیے کر رہے ہو
02:17کیونکہ وہ پہلی نظر کی محبت اب بھی تمہارے دل میں زندہ ہے
02:21اگر ایسا ہے تمہیں کہوں گی
02:27تم دشمن سے ہار چکی ہو
02:30کمزور پڑ گئے ہو
02:32ساری محنت جو اتنے سال باہر رہ کر کی تھی
02:37سب رائے گا چلی گئی
02:39میں کچھ بھی نہیں بولا امی
02:41اپنی محبت پر اپنی نفرت قبول ہے مجھے
02:48مجھریہ سے محبت نہیں ہے
02:52تو پھر نکالو وہ تصویر
02:56اور اسے جلا ڈالو
02:59تاکہ یہ ثابت کر سکو
03:00کہ تم دشمن کے ساتھ نہیں ہو ہمارے ساتھ ہمارا خون ہو
03:05تمہارے لیے سب سے بڑھ کر ہم لوگ ہیں
03:07دیکھ لو کبیر
03:16اس وقت تم ثابت کر سکتے ہو
03:18کہ میں یا تو غلط ہوں
03:20یا بالکل صحیح
03:21ایک طرف ہم ہیں
03:23دوسری طرف تمہاری پہلی نظر کی محبت
03:27وہ لڑکی ریا
03:29نکالو تصویر
03:31چلا ڈالو اسے
03:34بھائی مجھے لائٹر چاہیے
03:54پہلے شربہ کے مار ڈالا
04:00پھر سامنے آن کے مار ڈالا
04:03تاکی نہ پلا ایتونے آن کے
04:07درسہ درسہ کے مار ڈالا
04:10مجھے نہ ملا تو فکت لا سے
04:13درپا درپا کے مار ڈالا
04:17ووادار ہم سے زمانے میں کم ہے
04:21ووادار ہم سے زمانے میں کم ہے
04:24بواہ ہم نے کی ہے وفا کر رہے ہیں
04:27کوئی ان سے کہہ دے برا کر رہے ہیں
04:31کیا کر رہے ہو ہاتھ جل جائے گا
04:34کبیر
04:35میں نے تمہیں تصویر جلانے کے لئے کہا تھا
04:39تم نے ہاتھ جلا ڈالا
04:40مرسوں کے ساتھ تھا نا
04:47میں نے اسے جلایا
04:50تو اس نے بھی مجھے جلا ڈالا
04:54لیکن آپ کی بات غلط ثابت ہوئی ہے
05:02میرے دل میں
05:04اپنے دشوان کے لئے کچھ نہیں ہے
05:07پیالے نظر کی محبت کا اثر ہے
05:14دور دور تک میرے دل میں نہیں ہے
05:17نہیں کرتا محبت میں اس سے
05:20لیکن میں ان گندوں کو نہیں چھوڑوں گا
05:26کسی صورت نہیں چھوڑوں گا
05:30کیا سوچ رہی ہے
05:48جو دعا کر رہی ہوں کہ یہ تصویر جو اس نے جلائی ہے
05:52کہ اس کے دل پر نقشنا ہو گئی ہو
05:56موسیقی
06:08موسیقی
06:12موسیقی
06:26ہیلو
06:27شکر
06:29مجھے لگا جیسے تم مجھ سے ناراض ہو
06:33فون نہیں اٹھاؤ گے
06:35تم سے بات کیے بینہ نیت کہاں آئے گی مجھے
06:38اور مجھے بس تمہارا انتظار ہے
06:40موسیقی
06:42ذکر نہ کرو
06:43میں جلدی ریا کی شادی کروا دوں گی
06:45موسیقی
06:50موسیقی
06:54موسیقی
06:58موسیقی
07:06موسیقی
07:08موسیقی
07:10موسیقی
07:14موسیقی
07:44موسیقی
08:11تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے فراس
08:13موسیقی
08:22کیوں نہیں کر سکتا
08:23میں ایسے ہی کرتا ہوں یار
08:26تم نے مجھے استعمال کیا
08:28اور اب جب مجھے تمہاری ضرورت ہے
08:32میرے پیرنٹس تمہارا انتظار کر رہے ہیں
08:35اور تم مجھ سے مکر رہے ہو
08:37دسون کر رہے ہو تم مجھے
08:39موسیقی
08:41میں نے تمہیں استعمال نہیں کیا
08:43تم خود آئی تھی میرے پاس
08:45اور کیوں نہ آتی یار
08:46تم جیسی لڑکیاں یہی تو کرتی ہیں
08:48پہلے آتی ہیں
08:49مجھ سے دل لگا کر پھر
08:51مجھے گھیرتی ہیں
08:53اور پھر عیاشی کر کے نکل جاتی ہے
08:55تم بھی نکلو یار
08:56نہیں فراز
08:58میں تم سے سچی محبت کرتی ہوں
09:00محبت ہے کوئی سین نہیں ہے بھائی
09:04اس کو کیا کہتے ہیں بھو
09:06کیاشوال افیر
09:08صرف وہ تھا
09:09تم نے کہا تھا کہ تم متشادی کر ہوگے
09:13اور تم نے سچ مان لیا
09:14کون ہے یار یہ
09:16فراز میباس تنو
09:19پیز ایسے مت کر
09:20اچھا دیکھو اٹو اگر آسے لی
09:21یہ میں دو سکھ ساتھ ہوں
09:21فراز پلیز
09:22ابھی جا
09:23مجھ پسکو کے ساتھ دونے ابھی
09:24مر جاؤ جا کے
09:28کیوں کر گئے
09:54سوری بھول
09:56سوری
09:57کسے
09:58کسی لڑکی سے جسے تنہیں سب کے سامنے بیزت کیا ہے
10:04لسن برو
10:06تمہیں سب میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
10:08میرا پرشنل ماتر ہے
10:09ان جیسی لڑکیوں کی عزت نہیں ہوتی ہے
10:11یہ صرف دل بہلانے کیلئے ہوتی ہیں
10:13ووووہووہوہووہووہو
10:19تجھے میں نے کہا ساری بول
10:21اگر نہ بولوں تو
10:23پہل میں تجھے اتنا ماروں گا
10:28کہ تجھے ساری بول بول کے مجھ سے جان چھوڑایا تھا
10:32ہو کون تم
10:34اس لڑکی کیلئے تنی ہم دردی کیوں جاگ رہی ہے یار
10:37بولا نا ان کی عزت نہیں ہوتی
10:40عزت ہوتی ہے ہمارے
10:41تم تو چپ کرو get out یار
10:42میرے نزدیک
10:44ہر عورت کی عزت ہوتی ہے
10:49جو عورت تمہاری ماں ہے اس کی بھی
10:52جس نے تجھ جیسے کھٹی ہے انسان کو پیدا کیا ہے
10:57ہاو پاہو
11:19موسیقی
11:27موسیقی
11:29موسیقی
11:31موسیقی
11:33موسیقی
11:35موسیقی
11:37موسیقی
11:39موسیقی
11:41موسیقی
11:43موسیقی
11:45بڑھ جائیں آپ لوگ بڑھ جائیں بڑھ جائیں
11:49سوری بول
11:51سوری
11:55جو سے بول
11:59سوری
12:00جو سے بول
12:01سوری
12:05اور آئندہ
12:07ہر لڑکی کی عزت کرنی ہے
12:15موسیقی
12:20با لو اور ہرمانوں کو روبر بین لگاؤ
12:24پرنا کانتی چاہیں کے
12:29کیا دیکھ رہے ہو
12:30تمہیں سچنے آیا بیر
12:36ہر فراس
12:37بھی کو نا تم
12:38چھوڑنا
12:41جو گری پوچھن
12:43جس کا نام چاہتے ہیں
12:45پوچھو
13:16موسیقی
13:17موسیقی
13:24ہلو کبیر
13:26فراز آئے ریا کی گھر
13:27ہنہی امہ کی ساتھ
13:32موسیقی
13:34فراس سارا بزنس امبالتا ہے
13:46ماشاءاللہ
13:48آپ کچھ لیجئے نا
13:49اب ہم تو مٹھائی سے مو میٹھا کریں گے
13:52چکندر
13:54آسما آپ لوگ جانتے ہو ہمیں پہ چھانتے ہو
13:57ایکچلی فراس میرا اکلوتا بھی تا ہے
13:59اور میرا جو بھی کچھ ہے وہ فراس کا ہی ہے
14:01مجھے تو بلکل ریا جیسی ہی بھو چاہیے تھی فراس کے لئے
14:05اگر آپ لوگوں کی پرمیشن ہو
14:07تو میں انگوٹھی لائی ہوں
14:08فراس ریا کو انگوٹھی پینا دے
14:10چی بلکل
14:13ہمیں بھی آپ لوگ بہت پسند آیا
14:16دیس بسم اللہ کریں
14:19فراس یہ لو ریا کو انگوٹھی پینا دو
14:31یب نیمگ نہیں ہو سکتی ہے
14:53، میرا جیتے جیتے بلکل نہیں ہو سکتی ہے
14:57یہ کون ہے
15:02تم کیوں آیا ہوا یہاں کیوں
15:03مجھے تو یہاں نہیں تھا
15:06یہ ڈراما مجھے دکھانے کے لئے تو رچھایا گیا ہے
15:10میری بہن کی نمی ہو رہی ہے
15:17کوئی ڈراما نہیں ہو رہا یہاں
15:19اچھا
15:20کون ہے وہ
15:22کس سے نمی ہو رہی ہے
15:25اور یہ پوچھنے والے تم کون ہوتے ہو
15:28یہ کون ہے جو اتنے حق سے منع کر رہے
15:31کوئی نہیں آئی ہے
15:34اپنا تعرف میں ہی اچھے سے کرا سکتا ہوں
15:37سن لیچے
15:39میرا نام کبیر ہے
15:41ان کا پڑوسی ہوں
15:43سبل انجینئر ہوں
15:45یہ لوگ مجھے اچھے سے جانتا ہے
15:48مبین خان کا چھوٹا بھائی ہوں
15:51نعمت علی خان کا بیٹا ہوں وہی نعمت علی خان
15:53جو ازگرنے خان کا دوست تھا
15:56نے ان کی بیٹی ریا ہے
15:57میری بچپن کی منگیتر
16:00گمہ پیرا کے یہ
16:03میری بچپن کی منگیتر ہے
16:06بچپن نے میری اس سے منگنی ہو گئی تھی
16:09بتایا نہیں تم نے
16:10یہ کیا کہہ رہے
16:14ریا کا منگیتر
16:15ایسی کوئی بات نہیں ہے
16:18بچپن میں ایک رسم ہوئی تھی
16:20اس کے بعد یہ منگی توڑ دی تھی ہم نے
16:23کوئی نہیں ہے یہ
16:25اسے کندر اس کو باہر نکالو
16:27اس سے ہمارا کوئی لینہ دینا نہیں
16:28لینہ دینا توہر ہے
16:29ہاں
16:30دشمنی کا رشتہ
16:33ابھی بس کرو
16:35جا یہاں سے
16:37پس میں بیٹھک میں تماشا بنا دوں گا تمہارا
16:40تماشا تو بھی بنے گا
16:42جانتے ہو کونے
16:46میں بتایا ہوں
16:48یہ شخص جا کے کابل نہیں ہے
16:59ایک نمبر کا یاش
17:02دھوکے باز انسان ہے
17:04لڑکیوں کو استعمال کرتا ہی ہے
17:08یہ کیا آل فال بک رہے ہو
17:10تم میرے بیٹے کی بارے میں
17:11یہ ایسے بولنے والے ہوتے کون ہو
17:13فراس بالکل ایسا نہیں ہے
17:15یہ جھوٹ بول رہا ہے
17:17اچھا
17:19اب یہاں تو آپ اپنے بیٹے کے گناہ چھپا رہی ہیں
17:24یہاں پہ اس نے آج تک آپ کو بھی دھوکے میں ہی رکھا ہے
17:29میں بتاتا ہوں
17:32یہ ایک نمبر کا یاش اٹھوکے باز انسان ہے
17:35ریا یہ تمہیں ڈیزرگ نہیں کرتا ہے
17:41اپنی بکواس بند کرو
17:45چانتے نہیں ہو مجھے
17:47سوس
17:51اس کمرے میں سب سے زیادہ تمہیں
17:53میں ہی جانتا ہوں
17:56گھر بلا کے آپ لوگ پیمانوں کی یہ عزت افضائی کرتے ہیں
17:59جو جیسا ہوتا اس کے سب نیسی بڑھتا ہوں کیا جاتا ہے
18:02چلو شابش
18:05پیٹا ساری بولو
18:06پہنے سب کو بتاؤ
18:09تم یہاں مجھ سے بدل لینے کے لئے آیا ہوں
18:11کیسا بدلہ
18:12یہ بتایا نہیں اس نے تمہا ہے
18:14میں بتا دیتا ہوں
18:16کچھ دن پہلے یہ
18:26ایک لڑکی کے ساتھ بتتمیز ہی کر رہا تھا
18:30شاید اس نے دھوکہ دیا تھا اسے
18:34بہت مارا تھا میں نے اسے
18:36یہ جانبوچ کے یہ آیا ہے
18:38مجھ سے بدلہ لینے کے لئے
18:41کیونکہ یہ جانتا ہے
18:44کریہ پشپن کی منگیتر ہے میرے
18:48چھوٹ پول رہا ہے یہ پیس لائنگ
18:51چلتا ہے مجھ سے نظر آ رہا ہے اس کی باتوں میں
18:53کینڈلی پلیز آپ لوگ اس کی باتوں میں نائیں پلیز
18:55یہ رشتہ تو آپ لوگوں کی طرف سے آیا تھا
18:57ہم خود تو یہاں آئی نہیں ہیں
18:59ان فیکٹ آسما آپ خود بھی تو بوا کے ساتھ
19:02ہماری گھر آئی تھی
19:05ریا میں جھوٹ نہیں بول رہا ہوں
19:07یہ شخص میں ریزرب نہیں کرتا ٹرسٹ میں
19:13میں اس کے قابل نہیں ہوں
19:15تمہاری نیت میں کھوٹ ہے
19:17ایسے لگتا ہے کہ بچپن کی منگنی کچھ
19:25پلائی نہیں جا رہی
19:27اور ویسے بھی
19:29یہ کسی کی بھی منگنی ریا کے ساتھ
19:31نہیں ہونے دے گا جو اس کو خوش ہی نہیں
19:33دیکھنا چاہتا
19:35اگر ایسی بات ہے تو پھر ہم چلتے ہیں
19:37ہم کیوں ہیں یہاں پہ ہم اجازت دیجے
19:39نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
19:41یہ صرف اپنی دشمنی نکالنے آیا ہے
19:43ریا اس سے منگنی مت کرنا
19:45یہ تمہیں دھوکہ دے گا
19:47میں کہہ رہا ہوں
19:49اس سے اور اس کی ماں سے ہماری خوشی
19:51دیکھی نہیں چاہتی
19:53تب ہی تو یہ رشتہ خراب کرنے آیا ہے
19:55بھلا یہ کیوں چاہیں گے کہ میری بہن کا رشتہ کسی اچھے گھر ہو
19:59یہاں میری بہن ہے
20:01میں جہاں چاہوں گا اس کی شادی کروں گا
20:03اور آز میری نظر میں ایک اچھا لڑکا ہے
20:05میں اس سے شادی کر رہوں اس کی
20:07میری بات سنو
20:09میری طرف دیکھو
20:11یہ جھوٹ پول رہا ہے
20:13جلتا ہے مجھ سے یہ
20:15مجھے ماما نے تمہاری تصویر دکھائی تھی
20:17تب ہی میں یہاں آیا ہوں
20:19کیونکہ
20:33میری نیت صرف تمہیں عزت سے
20:35اپنے گھر رخصت کر کے لے جانے کی ہے
20:37اگر میں نے اس سے بدلہ لینا ہوتا تو
20:39میں پاہر بھی لے سکتا تھا
20:41میں تمہیں دھوکہ کیوں دوں گا ریا
20:43میں تمہیں دھوکہ کیوں دوں گا ریا
20:49چھوٹ بڑھ رہا ہے
20:51نہیں کرو
20:53ریا
20:55ریا وہ ہی کرے گی
20:57جیسے اس کے بہن بھائی کہیں گے
20:59ہم اس کے خیر کھائیں
21:01تم نہیں
21:09ریا
21:11ریا
21:13ریا
21:25ریا
21:27موسیقی
21:57موسیقی
22:15پریہ کے فیصلہ سن لیا تمہیں
22:18اب دعو کر میں تھکے دے کر نکالوں گا تمہیں یہاں سے
22:20محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
22:24محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
22:27محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
22:30مطا بخش دے ہم خطا کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں کیا کر رہے ہیں
22:37موسیقی
22:41موسیقی
22:43موسیقی
22:45موسیقی
22:47موسیقی
22:49موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:53موسیقی
23:07موسیقی
23:13موسیقی
23:17موسیقی
23:21میں کیا کر رہا ہوں کیا کر رہے ہیں
23:25نابیٹ
23:51لیا کو بچانے گیا تھا
23:57اسے فراس کی اصلیت بتانے گیا تھا
24:01اس نے
24:01اس نے میری بات رت کر دی
24:05ہم میرے سامنے فراس کا آت پکڑ دی
24:13تو چھوڑ میں جانے دے قبیر
24:16کیسے چھوڑ دے یار
24:18اور کیوں چھوڑ دوں
24:20جب میں فراس کی اصلیت جانتا ہوں
24:22تو کیسے چھوڑ دوں
24:23قبیر ریا کی گھر والے خود اس کی مرضی سے
24:26اس کی شادی فراس سے کروانا چاہتے ہیں
24:28اس میں تم کچھ نہیں کر سکتے
24:30اور اگر تم کچھ کرو گے بھی
24:32تو سوال تو یہ اٹھے گا نا
24:34کہ تم کس حق سے اور کس رشتے کی ناتیں یہ سب کر رہے ہو
24:36کسی کی عزت کسی کی جان بچانے کیلئے
24:39اس میں انسان ہونا ضروری ہے
24:41نیت ہونی چاہیے
24:43کچھ بھی ہو جائے
24:46ملیہ کی شادی فراس سے نہیں ہونے دوں گا
24:50اور وہ تو تمہیں اپنا دشمن سمجھتی ہے
24:52دشمنی صحیح
24:53میری دشمن بھی یہ ڈیزرب نہیں کرتی ہے
24:57کبیر مائی فرینڈ
25:02بالکل صحیح نشانہ لگایا تمہیں
25:05جو مجھے اٹھا کر کے لگا
25:08صحیح اندازہ لگایا تمہارے دوست نے
25:13میں نے چان بوچ کر ریا کے ساتھ مانگنی کی
25:16تاکہ میں تم سے بدلہ لے سکوں
25:20ہا باوٹ ڈاٹ
25:24ہماری بچپن کی مانگیتر
25:27میری جوانی کی مانگیتر
25:31یہی تو پروبلم ہے تمہارا تمہارے ہاتھ بہت چلتے ہیں
25:40دماغ نہیں چلتا
25:41ایسے مکہ دیکھ کے لگ رہا ہے کہ ایک مکہ تو تمہارے دل پر بھی لگائے کبیر
25:45میری اور ریا کی منگنی دیکھ کر
25:47سب پتہ کروایا میں نے
25:50تمہارے بارے میں اور پھر ریا کے بارے میں
25:53اور جانتے ہو رمیز پتہ کیا چلا مجھے
25:56کہ ان دونوں خاندانوں کی تاپس میں بلکل بنتی نہیں ہے یار
25:59جانی دشمن اینگ دوسرے کے
26:01اور پھر
26:02میں نے ریا کی رہان کر دی
26:05اب میں
26:06اس کے ساتھ وہ سب کروں گا جو تُو کرنا چاہتا تھا
26:10کھموں گا پھروں گا
26:14ایش کروں گا اور
26:15جانے دو یار
26:19پھر کبھی بتاؤں گا
26:21ایک پڑا ہی لڑکی کے لیے تم نے مجھے اتنا مارا تھا
26:24مگر افسوس
26:26اپنی پچپن تک کی منگیتر کو بجا نہیں پائے تم
26:30اب وہ میرے ساتھ ہوگی
26:32اور میں تو
26:35پتہ ہے نا
26:37ارے مزیدار بند ہوں یار
26:39کبھی چھے کبھی چھے کبھی چھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھے کھ
27:09چھے دن پہلے کہا تھا کہ اچار کو پھپوندی لگ رہی ہے اس کو پھیک دو
27:22ابھی تک نہیں پھینکا اور تم نے اخبار نہیں پچا ہے جاو جا کے کام کرو چلو
27:26تم کیوں آئی ہو
27:37ہر بار آپ مٹھائی بیج کر اپنی خوشی کا اظہار کرتی ہے نا
27:41اس پر میں نے سوچا میں بھی مو مو اٹھا کر آنے
27:45اب ایسا تو نہیں ہو سکتا نا کہ صرف آپ ہی خوشیاں مناتی رہیں
27:48کچھ تو ہمارے نصیب میں بھی لکھی ہوں گی
27:51کس چیز کی مٹھائی ہے یہ
27:55وہ موبین کی بیوی ہوتے ہوئے جس سے تمہارا افیر تھا اس سے شادی ہو رہی ہے کیا
28:04یاد ہے نا
28:05جس کے خاطر تم نے موبین کا بچہ اپنی کوک میں ہی مار دیا تھا
28:10چلے
28:14کم از کم میں ماں بنتو سکتی ہوں
28:17موبین کا ابھی تک بچہ نہیں ہوا نا
28:21کتنے سال ہوگے ہیں پاند شیخ
28:25حیرت ہے
28:27ہو جائے گا
28:28مجھے یقین ہے لمبی زندگی دے گا اللہ تعالیٰ اسے
28:34میری زندگی میری محبت میرا بچہ
28:37یہ سوچنے سے فرصت ملے کی تو آپ کی زندگی میں کوئی خوشی آئے گی نا ماں بھی
28:41میں تو یہ دیکھ رہی ہوں ایک عورت ہوتے ہوئے تم آخر کتنی زندگیاں برباد کروگی
28:47اور کیا کیا تباہی لاؤگی
28:49ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ مجھ سے ڈرتی
28:53تمہارے دھوکے سے تمہاری فریب سے ڈر لگتا ہے
28:57اس بات سے ڈر لگتا ہے کہ اب نہ جانے کس کی زندگی میں تباہی لانے بالی ہوتا ہوں
29:06آپ کے بیٹے کبیر کی
29:09میرے پیٹے کا نام اپنی سپان پر مت لانا
29:12پر مت لانا
29:13ٹھیک ہے
29:14اسے کہیں میری بہن کا نام بھی نہ لے
29:16اسے کیا ضرورت ہے تمہاری بہن کا نام لینے کی
29:18یہ تو آپ اسی سے پوچھیں
29:20میری بہن کی منگنی ہو رہی تھی
29:23آپ لوگوں سے بھی بڑے گھر آنے میں
29:26کیا ضرورت ہی کبیر کو ہمارے گھر آنے کی اور تماشا کرنے کی
29:32شاید وہ بھول رہا ہے
29:34آپ اسے یاد کیوں نہیں کرواتی
29:36کہ ہماری پرانی دشمنی ہے
29:38ایسے مو اٹھا کہ ہمارے گھر نہیں آسکتا
29:40اور نہ ہی میری بہن کا نام لے سکتا ہے
29:43اس کی شادی ہونے جا رہی ہے
29:45بہتر ہے کہ وہ رکاوٹ نہ ڈالے
29:48ورنہ
29:49ورنہ کیا کرلوگی تم
29:57میں کیا کچھ کر سکتی ہوں
29:59اور کس حد تک جا سکتی ہوں
30:05یہ تو تمہارے فرشتوں کو بھی اندازہ نہیں ہے کبیر خان
30:08پھر تم جس حد تک جا سکتی ہو جاؤ
30:11اگر امہ تے تو روک کی تکاو مجھے
30:17بیٹا ہاتھ سے نگر رہا ہے ماں پینہ
30:20ہاتھ کسلے
30:22یہ نہ ہو کہ بیٹے سے ہی ہاتھ دھونے پڑ جاؤ
30:25نہ ہو کہ بیٹے سے ہی ہاتھ دھونے پڑ جاؤ
30:39مزاگ اچھے کرتی ہے
30:41اس کی بادوں کو سیریس نہ لیجے گا
30:43سجی یہ مٹھائی اٹھوا کے باہر پھیکو
30:47انگوٹھی
30:49ڈیریکٹ انگوٹھی پہن لی تم نے
30:51ہاں تو اور کیا کرتی
30:53جہا مطلب اور کیا کرتی
30:55وہ انگوٹھی لائے تھے اور تم منگ نہیں کر بیٹھی
30:59وہ انگوٹھی لائے تھے
31:01منگ نہیں کرنے آئے تھے
31:03ایسے کون کرتے ہے
31:05لڑکی دیکھنے آئے ہیں اور منگ نہیں کر بیٹھے
31:07اور تم
31:17تمہیں کیا مجبوری تھی کہ تم نے اپنا ہاتھ آکے کر دیا
31:19کیا چیزیں يار تم
31:23تم نے شادی نہیں کرنی تھی
31:25تم نے پڑھنا تھا انجینئر بننا تھا
31:27لیکن نہیں
31:29آج منگنی کل شادی
31:31اور پچسوں بچے
31:32بھائی نہیں
31:33کیا مطلب نہیں
31:34کیوں کیا تم نے ایسے
31:37تمہیں فراز اتنا اچھا لگ گیا تھا
31:40میں نے تو اس کو پہلی دفعہ دیکھا تھا
31:42تو پھر کیوں کیا
31:43وہ
31:51کبیر کو دیکھ کر
31:54مجھے پتہ نہیں کیا ہو گیا
31:55اچھا
31:58تو تم نے کبیر کو نیچا دکھانے کے لیے
32:02منگ نہیں کر لی
32:03ہاں تو
32:07وہ کیوں موہ بنا رہا تھا
32:09وہ بھی تو یہی چاہتے تھا
32:10کہ میری شادی ہو جائے
32:11جان چھوٹ جائے اس کی
32:12تو پھر اب وہ مجھے منا کیوں کر رہا تھا
32:15بولو
32:16کیونکہ شاید وہ تم سے محبت کرتا ہے
32:19اس لیے
32:19جی نہیں
32:21اس کو سیبر سے مجھ سے نفرت ہے
32:23اور محبت اس کے بس کی بات نہیں ہے
32:26محبت تمہارے بس کی بات بھی نہیں ہے
32:29تم کبیر سے اتنی نفرت کرتی ہو
32:31کہ تم نے کسی اور سے منگ نہیں کر لی
32:34وہ
32:42مجھے اس ٹائم کچھ سمجھ نہیں آیا
32:46ٹھیک ہے پھر بھگ دو
32:48اور جو کبیر نے بتایا تھا
32:52فراس کے بارے میں
32:53جو اس نے بتایا ہے وہ اگر سچ ہوا تو
32:56بات سنو
33:00تم نے کیا کبیر سے سپاری لیا اس کا رشتہ تڑوانے کے لیے
33:03میری آگی دوست ہوں دشمن تھوڑی
33:06بہا بڑی اچھی دوست ہو تو
33:08خود تو پاس ہو کی پورے محلے سے واہ واہ سمیٹ رہی ہو
33:11اس کے فیل ہونے سے تمہیں کوئی فرق نہیں پڑا
33:13اور جب اس کی عزت سے شادی ہو رہی ہے
33:15یہ اپنے گھر جا رہی ہے
33:16تو تم سے یہ بھی برداشت نہیں ہوا نا
33:18آگے ہی اس کا دل خراب کرنے
33:20آپا آپ نے تو مجھے جل ککڑی سا ہی بنا دیا ہے
33:23بالکل ٹھیک نام رکھا تم نے ابنا
33:25جا رو شابش جاؤ
33:27دل جو ہی نہیں کر سکتی تو دل خراب بھی نہ کر
33:30ورنہ میں یہ سمجھوں گی کہ
33:32تم بھی کبیر کے ساتھ ملی ہوئی ہو
33:33ٹھیک ہے
33:35میں چلی جاتی ہوں
33:37دیکن ایک چیز میں کہوں گی کہ
33:40اس گھر میں جو بھی سوال کرتے نا وہ دشمن بن جاتے
33:43نہ لڑکا دیکھا نہ بھالا
33:46چٹمگنی پٹھویا
33:48اور تم
33:50نہ تمہاری شادی پر ناچیں گے
33:52نہ گائیں گے
33:54رہنے تو بھائی
33:54نہیں چاہیے تمہارا ناچ گانا
33:56اپنی بہن کی شادی پر ہم خود ہی ناش لے گے
34:00کیوں بھائی
34:01جاش آباش
34:02آچھتی ہے مفت
34:09آپ
34:10آپ فراس کو
34:13ٹھیک سے جانتی ہیں
34:15جانتی ہوں
34:16جانت پرطال کر لی ہے میں
34:18لڑکا پورا نہیں ہے
34:20امیر ہے اکلوتا ہے
34:22اتنا بڑا گھر ہے اتنا بڑا بزنس ہے
34:25اور سب سے ضروری بات کہ
34:26پہلی ہی ملاقات میں اس نے تمہیں اپنا بنا لی
34:29ایسا لڑکا پورا تھوڑی ہو سکتا
34:31کبیر تو ایسی بک رہا ہے کیونکہ اسے نجی دشمن ہی ہے
34:37اور کرے بھی کیا بچارہ
34:40جب لڑکا اتنا امیر اتنا کامیاب ہو
34:43تو دشمن تو سر سے لے کے پاؤں کے ناخون تک سڑھی جائے گا
34:47اور پتہ ہے جب میں ماں بینا کو مٹھائی دینے گئی نا
34:53ان کی تو شکل دیکھنے والی تھی
34:55سر جھٹکا لگا نو انہیں کہ دل کو سکون آ گیا میرے
34:59لگتا ہے دشمن کو تم نے ہی حیران ہے
35:02بابا کی چھوٹی بیٹی شباش
35:05چھ سنو شادی کی تیاریاں بھی تو کرنی ہے
35:09آخر تم چاہتے کیا ہو
35:17میں بس یہ چاہتا ہوں کہ فراز مجھ سے بدلہ لینے کے لیے ریا کو استعمال نہ کرے
35:20کھیل رہا ہے وہ
35:22یہ سب کچھ مجھے دکھانے کے لیے کر رہا ہے
35:25تو
35:26تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
35:28مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
35:29میں بس اس کا اصلی جرہ دنیا کے سامنے بینکاپ کرنا چاہتا ہوں
35:34فراز ریا سے شادی کیوں کر رہا ہے
35:37یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے
35:39اور نہیں یہ تمہارا مسئلہ ہے
35:41ریا میرا مسئلہ ہے
35:42وہ کیوں
35:44منگی ترتیب ہو میری
35:47تھی نا اب تو نہیں ہے
35:50اب تو اس سے ہمارا کوئی تعلق
35:52کوئی واسطہ کوئی خون کا رشتہ نہیں ہے
35:55انسانیت کا تو ہے نا
35:56انسانیت کا تو ہے
35:57سارے شہر میں انسانیت کا رشتہ نبھانے کو تمہیں ریا ہی ملی تھی
36:03کبھی تم کشف سمجھ کر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہو
36:06کبھی اس کی خاطر گنڈوں سے لڑ لیتے ہو
36:08کبھی اس کے پیچھے جیل چلے جاتے ہو
36:10اور اب یہ نیا تماشا
36:11جانتا ہوں کہ وہ میری دشمن ہے
36:16جانتا ہوں کہ میری دشمن ہے
36:20لیکن پھر بھی فراز کو میں اپنی دشمنی نبھانے نہیں دوں گا
36:25پھر وہی بار
36:25امی پلیز یہ میری لڑا ہی مجھے لڑنے دیں آپ
36:29لیا کی شادی کسی سے بھی ہو جائے
36:32میں فراز سے نہیں ہونے دوں گا
36:36وہ کھیل رہے ہیں نا
36:38اس کھیل میں میں اسے جیتنے نہیں دوں گا
Comments