- 19 hours ago
Laadli ep 45 Pakistani drama
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00ہم گلاس فیلوس تھے پھر دوست تھے اب میاں بیوی ہم سب سے بھی تکلیف رشتے میں بن گئے ہیں گیس
00:08کاؤ سے ایک ازا کے رن جو بارش کے بعد آسمان پر چھانے میں
00:15ہم بطن دو کہ تم چنے کی دال بھی بھو دو
00:18جماعت اقسیم دس ستمبر سے بدھ اور جمعیرات شب آٹھ بجے
00:30ارسل تم آؤٹریٹ کپ سے جوائن کر رہا ہوں کیا رہا ہے
00:39ایکشلی میں آپ سب کو بتانا بھول گیا تھا
00:43سندس کے مامو نے ہمیں ہنیمون کا ٹرپ گفٹ کیا ہے
00:48جا ارسل کا ایکسیدنٹ
01:00سندس
01:27اپنے ذکنوں سے زیادہ تکلیف تمہارے آنچوں کو دیکھ کرو جی
01:36پھلیس رو
01:40مٹھے
01:42کہ تم میرے ساتھ مٹھے
01:50اسلام علیکم
02:13اپنے کی طبعیت کیا سی ہے
02:17طبعیت بہتر ہے بس تھوڑی بہت ویکنس سے انہیں
02:22کھانا کھایا انہوں نے
02:24نہیں کھایا
02:26بہت بار میں نے پوچھا اور ہر بار انہوں نے منع کر دیا
02:29تم ایسا کرو
02:35کھانا امی کے روم میں لے کر آنوں
02:37میں لے کر آنوں
02:41انہیں میں خود کلاتا ہوں
02:43ٹھیکا میں لے کیا رہے ہیں
02:45موسیقی
03:09السلام علیکم
03:10موسیقی
03:11موسیقی
03:27موسیقی
03:29امی دو دن میں
03:30اتنا کمزور کر لیا آپ نے خود کو
03:33ایسی بھی بات نہیں
03:36موسیقی
03:39موسیقی
03:40موسیقی
03:41موسیقی
03:42موسیقی
03:43موسیقی
03:44موسیقی
03:45موسیقی
03:46موسیقی
03:47موسیقی
03:48موسیقی
03:49موسیقی
03:50موسیقی
03:51موسیقی
03:52موسیقی
03:53موسیقی
03:54موسیقی
03:55موسیقی
03:56موسیقی
03:57موسیقی
03:58موسیقی
03:59موسیقی
04:00موسیقی
04:01موسیقی
04:02موسیقی
04:03موسیقی
04:04موسیقی
04:05موسیقی
04:06موسیقی
04:07نہیں
04:07پہلے کھانا کھالیں
04:11جہ اندازہ آگیا آپ نے صبح سے کچھ نہیں کھایا ہوگا
04:16اور نہ ہی میں نے کھایا
04:18روحان
04:32تم اس لڑکی کا خیال دل سے نکال
04:37ٹھیک ہے
04:42اگر تم اپنی پوپو کی بیٹی سے شادی نہیں کرنا چاہتے
04:47مت کر
04:49میں تمہارے لیے
04:51پہلے کھانا کھاتے ہیں
04:53پھر چائے پییں گے
04:55اور پھر بیٹھ کے اس پارے میں بات کرتے ہیں
04:58میں فیصلہ کر چکی
05:02جو تم چاہتے ہو
05:06وہ نہیں ہو سکتا
05:19نہیں ہے بھوک
05:21تھوڑا سا
05:22پلیز ہمیں
05:24یہ گاڑی تو
05:50ارسل بھائی لے کے گئے تھے نا
05:51جی بی بی
05:52ان کا فون آیا تھا گاڑی رسلے میں خراب ہو گئی تھی
05:55فوراں دوسری گاڑی لے کر پہنچھو
05:56تو وہ خود کا آئی
05:58وہ تو دوسری گاڑی لے کے چلے گئے ہیں
06:01میں آپ کو ہرٹ نہیں کرنا چاہتی تھی چھوٹے بھائیا
06:22میں
06:23میں آپ کو کیسے تکلیف دے سکتی ہوں
06:26میں تو آپ کی بہن ہوں نا
06:29یہ میں نے کیا کر دیا
06:34میں تو صرف آپ کو ہنیمون پہ جانے سے روکنا چاہتی تھی
06:38یہ میں نے کیا کر دیا
06:41یہ سب سندر سابقہ کی ادھر ہے
06:52میں اس کو نہیں چھوٹنے
06:54میں آپ کو کیسے تکلیف دیا
06:56میں آپ کیسے تتقلیف
06:56میں آپ کیسے تکلیف دیا
07:15سباد
07:16وہ نازو کے ہیں
07:18آپ جانتے تو ہیں
07:19نازو بھائیوں کے لیے
07:20کس قدر حساس ہے
07:22جب سے ہسپتال سے آئی ہے
07:23روئی چلی جاری ہے اپنے کمرے میں
07:25میری بچی رو رہی ہے
07:28اور تم
07:28مجھے اب بتا رہی ہو
07:29نازو
07:44اببہ
07:45بیٹا کیا ہو گیا ہے
07:48بھائی کو دیکھ کر آ رہی ہو
07:49بلکل ٹھیک ہے
07:51مہمولی سے ایک ایکسیدنٹ ہے
07:53وہ ٹھیک ہو جائے گا
07:55اببہ آپ کو پتا تو ہے
07:57میرے بھائیوں میں میری جان بچتی ہے
07:59مہ ان کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی
08:01میں جانتا ہوں
08:03تم کی جان ہو
08:04اور وہ تمہاری جان ہے
08:06اور تم سب میری جان ہو
08:08لیکن بیٹا اس سب میں تم ایک چیز بھول رہی ہو
08:11کہ تمہارے بابا تمہیں روتا
08:14وہ نہیں دیکھ سکتے
08:15اور جب تک تم کچھ کھانا لو
08:17میرے حلق سبی نیوالا نہیں اترتا
08:20چلو
08:21جلدی سے وہ فون اٹھاؤ
08:23اور وہ کیا کہ تم کرتے ہو
08:24وہ کھانے کے لیے
08:24آرڈر
08:25آرڈر کرو
08:26اور جو دل چاہتا ہم ہوگا
08:29آج سارے گھر والے
08:30تمہاری پسٹ کا کھانا کھائیں گے
08:32کیا مطلب سارے گھر والے
08:34صرف میں امی اور آپ
08:35ٹھیک ہے ٹھیک ہے
08:38ٹھیک ہے
08:39جلدی کرو
08:40اور مو دھوکے آو جلدی
08:42بھیکтер
08:42سلدس
09:08اور جاؤ مغرب کیا وقت ہو رہے ہیں
09:12کیونکہ تمہیں انجیکشن لگا تھا اور اس میں نیند ہوتی ہے
09:20میں نے سوچا تمہیں تھوڑے دیر سونے دو
09:22یہ رو
09:24خلدی والا دودھ ہے اس کو پورا ختم کرنا
09:29بہت جلد تمہیں درد میں آرام آ جائے گا
09:32ہاں بہت اچھے
09:36سندس
09:38ابا جی بتا رہے تھے کہ چچا تو بلکل ٹھیک ہے
09:41پھر
09:43وہ قول
09:46کس نے کی تھی اور کیوں
09:48سچ بتاؤں تو مجھے خود پہ یاد نہیں رہا
09:51ارسل اور اپنے ایکسیڈن کے بعد
09:54میں بہت ڈر گئی تھی
09:55میں نے دھیانی نہیں دیا کسی بھی چیز پر
09:58جبکہ میرے سامنے
10:00بابا اور ماما بلکل ٹھیک گھڑے تھے
10:02بتا نہیں مجھے مجھے اس وقت خیال کیوں نہیں آیا
10:12کہ میں ارسل کو کال کرنے کے بجائے میں
10:15میں بابا کو کال کر لیتی
10:17اصل میں میری یہ غلطی ہے
10:19جب ہمیں یہ خبر ملی تو میں خود بھی ڈر گئی
10:23اور میں نے تمہیں کہا کہ ارسل کو فون کرو
10:25مجھے بولنا چاہیے تھا کہ گھر معلوم کرو فون کر کے پہلے
10:28پریشانی میں ویسے بھی انسان نہ باکھلا جاتا ہے
10:34مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ آخر کال کرنے والا ہے کون
10:38اور آخر کسی نے جھوٹی کال کی کیوں
10:42اور کس نے کیا یہ ہر پر
10:47سندس
10:48کون جانے کے کال آئی بھی تھی یا نہیں
10:55کیا مطلب ہے وہ بھئی
10:58دیکھو نا سندس اگر چچا جان بلکل ٹھیک تھے
11:02اور اگر ایسا کچھ ہوا ہی نہیں
11:06تو پھر سوچنے والی بات ہے نا کہ کال کی کس نے
11:09اور کال آئی بھی ہے یا نہیں
11:13شروع فرض کرو کہ اگر کال آئی ہے
11:16تو وہ تمہاری نمبر پہ بھی تو ہا سکتی تھی
11:19اور اگر نہیں آئی
11:23تو پھر یہ بات کیا کسی نے خود سے بنائی ہے
11:28یا یہ حقیقت تھی ہی نہیں
11:31اور یہ ساری بات ہے تو ہسنا بھی نے آنکہ ہمیں بتائی
11:36اور ان کو کس نے بتایا
11:37یہ بھی تو سوچنے والی بات ہے نا
11:39تم خود سوچو
11:43کیا اتنی اہم کال
11:47حسنوی کے نمبر پہ آئے گی
11:53اچھا خیر ابھی تم میں تکلیف ہے
11:56آرام کرو اور تھوڑی دیر میں آکے میں دیکھوں گی
11:58پورا گلاس ختم کرنا تمہاری صحت کے لئے ضروری ہے
12:01ہاں؟
12:33موسیقی
13:03نازو دیکھو تمہارا پسندیدہ پیززہ آگیا اور یہ تمہارا پسندیدہ سیلیڈ ہے
13:16بٹا تم خوش راہ کرو باگی مجھ پہ چھوڑ
13:20حسنا حسنا بھی
13:25جی صاحب جی
13:28سندس اور مریم کہاں ہے
13:31صاحب جی سندس باجی تو اپنے کمرے میں ہے اور مریم باجی انہی کے ساتھ ہیں
13:36یہ ان دونوں کو لے جا کے دے دو اور یہ دو تھیلے پڑھیں گی بھی ان کو لے لے دا
13:43جی میں ابھی دے آتی ہوں
13:47لیکن اببا جی
13:53یہ پیچھا آپ نے اس لئے مغوایا تھا کہ صرف میں اور امی کھا سکے
13:57بیٹا
14:00گھر میں ایک ہی چیز تین لوگ کھا رہے ہیں اور دو نہ کھائیں بہت بری بات ہے
14:07بیٹا تم بس اپنا کھاؤ
14:12اور دیکھو کتنا مزیدار ہے اس کی تو خوشبوئی اتنی اچھی ہے
14:16چلو یہ لو کھاؤ شامش شامش شامش
14:19خوش رہ کرو
14:25اور یہ آپ کے لئے ارح نہیں آپ کو تو میں
14:29خواب سے
14:34ہممم
14:39خیرہ
14:43ہممم
14:59سندس
15:01یہ دیکھو ٹھیک رہیں گے
15:03بھاوی ٹھیک ہے
15:04اب میرے کیوں کام کر رہی ہیں
15:06مجھے شرمندگی ہو رہی ہے
15:09ایسے کیوں کہہ رہی ہو
15:18ہاں پہلے میں تمہارے کام اس لیے کر رہی تھی
15:22کیونکہ تم نئی نویلی دولن تھی
15:24اور اب تمہارے کام میں اس لیے کر رہی ہوں
15:29کیونکہ تمہارے ہاتھ میں تکلیف ہے
15:33اچھا چھو میں ایک کام کرتا ہے
15:36جیسے ہی تم ٹھیک ہو جاؤ گی نا
15:39سارا دن تم میری کام کر رہا
15:42پتہ ہے سندس
15:44جب
15:47ایک گھر میں ایکی چھت کے نیچے
15:51لوگ رہتے ہیں نا
15:53تو ان کو ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ساتھ دینا چاہیے
15:58کاش ہر گھر کی سب سے بڑی بہو
16:00آپ جیسے ہوتے
16:02بی بی جی
16:08بڑے صاحب نے آپ دونوں کے لیے کھانا بجوائے
16:10حسنا بی
16:16جی بی بی جی
16:19اس نے کس نے کال کی تھی
16:23کیا اس کال کرنے والے نے اپنا نام بتایا تھا
16:31نہیں بی بی جی نام نہیں بتایا تھا
16:36مجھے نہیں پتا کون تھا
16:41بس اس نے جو کہا میں نے آپ سے کہہ دیا
16:45ٹھیک
16:50آپ جائیں
16:51میں تمہارے پاس کہہ دیوں کھانا یہیں پہ کھانا ہوگی
16:57موسیقی
17:05موسیقی
17:18ارسل
17:19تم تو
17:22اچھی ڈرائیونگ کرتے ہو
17:25ہمیشہ بہت احتیاط سے گاڑی چلاتے ہو
17:27لیکن جو لوگ
17:29تمہیں یہاں لے کر آئے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ گاڑی
17:31آٹ اوف کنٹرول ہو گئی تھی
17:33how is that possible
17:37بھائی بھر سب جو ہونا تھا ہو گیا نا
17:40مجھے یہ بتائیں کہ
17:44ڈاکٹر کیا کہہ رہے ہیں میں گھر کر چل سکتا
17:48آپ ایک دن میں ہی پریشان ہو گئے ارسل بھائی
17:51توڑی خدمت تو کرنے تھے ہمیں
17:55دیکھیں فائنلی ہم تینوں بھائی ایک ساتھ ہیں
17:57آپ لوگوں کو تو ٹائم ہی نہیں ملتا ہی
17:58اتنے بیزی رہتے ہیں
17:59ہوئے تجھے یہ ایڈوینچر لگ رہا ہے
18:03بسی ہی ڈانڈ تو سنی تھی مجھے
18:06راہم
18:07تنگ مت کرو
18:09he's in pain
18:10اچھا میں
18:13بلد ریپورٹس لے کے آتا ہوں
18:15تم ریسٹ کرو
18:16سنو
18:19امی کی بات کروا دو پریشان ہو رہی ہوں گی
18:22ٹھیک ہے
18:22کیا دیکھ رہے
18:30کیا سوچ رہے
18:31بلوگ بنانا میرا
18:33آپ کہتے تو بنا دیتا ہوں
18:35بناو
18:35ریڈی ریڈی رول
18:37کریں
18:38یہاں تو جان چھوڑ دے
18:40بھائی
18:42ہمی نے کھانا نہیں کھایا
18:45بھائی
18:57بھائی امی نے کھانا نہیں کھایا
18:59ادھر آپ کا موٹ خراب ہے
19:03ادھر ان کا
19:04ہی
19:07کیا چل رہا ہے آپ دونوں کے بیچ میں
19:11چلی جاؤ یہاں سے
19:12ایسے کیسے چلی جاؤ
19:16اگر وہ کھانا نہیں کھائیں گی
19:19تو ان کی طبیت خراب ہو جائے گی
19:21بھائی بتائیں نا
19:27آپ کیوں نراز ہیں امی سے
19:29مجھ سے کہا پوچھ رہی ہو
19:31جا کر امی سے پوچھ لو
19:42سبی
19:53امی
20:01سبی
20:04سبی
20:06رجی مرمبا جی
20:09فون آنے کی اطلاع
20:14نازوں نے کہا تھا نا کہ آپ جا کر دے دیں
20:19وہ
20:21آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
20:25اسنا بھی ایسا مات کریں
20:27کیا سچ ہے کیا چھوٹ آپ بھی جانتی ہے اور میں بھی
20:31آئندہ کے لئے ایک بات سمجھا رہی ہوں آپ کو
20:35ایسے پیسوں کا کوئی فائدہ نہیں
20:39جو آخرت میں آپ کا بہت بڑا نقصان بن جائیں
20:46آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں مریم باجی
20:48یقیناً آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
20:50مجھے جیسا کسی نے کہا تھا فون پر
20:54میں نے بلکل ویسا ہی کیا ہے
20:56میں کچھ نہیں جانتی
21:01جھوٹ
21:02زیادہ دیر چھپتا نہیں ہے اور سچ کو
21:07زیادہ دیر چھپایا جا نہیں سکتا
21:09خیال رکھئے گا
21:12جس گھر کی چھت کے سائے تلے
21:15آپ کو رسک ملتا ہے
21:19جس گھر کا آپ نمک کھاتی ہیں
21:24ایک اچھا انسان ہونے کے ناتے آپ کا فرس منتا ہے
21:30کہ آپ اس گھر کے ہر افراد کے لیے بہت بہتر سوچیں
21:33یہ آپ کی ذمہ داری ہے
21:37اللہ کرے
21:39جو میں سوچ رہی ہوں وہ غلط ہوں
21:55اور غلط ہوں
21:56موسیقی
22:00موسیقی
22:02موسیقی
22:05موسیقی
22:07موسیقی
22:10موسیقی
22:19آپ کو کس نے کہا ہے کہ میں آپ سے پڑھنے آتی ہوں
22:41ہم تو آپ سے ملنے ہیں
22:42آپ کی میتھی میتھی باتیں سننے
22:45دیکھنے آتے ہیں
22:49روحان مجھے پھر جانو آگا میں گھر جا رہی ہوں
22:54نازو کہاں جا رہی ہو
22:55روحان
22:57میں نے سن لی ہے نا تمہاری بات لیکن پلیز یہ بہت چل دی ہے
23:02ادھر میرے بھائی کے ریسپشن کی تیاری ہو رہی ہے
23:05اور تم میرے ہماری شادی کی بات کر رہے ہو
23:19روحان
23:22تم اس لڑکی کا خیال
23:24دل سے نکال
23:54میں جانتا ہوں آپ جا کر رہی ہیں
24:16کیوں کر رہی ہیں آپ ایسا
24:22میں جو بھی کر رہی ہوں تمہاری بھلائی کے لیے کر رہی ہیں
24:26میری بھلائی
24:27امی کیا میری خوشی میں کوئی نقصان ہے
24:33ہاں روحان
24:36میں پہلے بھی اشارتاں تمہیں سمجھاتی رہی
24:41کہ وہ لوگ انچے گھر کے دولت نہ دیں
24:44اور وہ لڑکی ان کی اکلوتی بیٹی
24:47ہمارا ان لوگوں کے ساتھ کوئی جوڑ نہیں
24:54دیکھیں ہمیں میری بات سنیں
24:58میرے میں اسی بات ہو چکی ہے
25:02اسے کوئی اتراز نہیں ہے
25:04سب کو جانتے ہوئے بھی
25:06اور جب
25:09اسے کوئی اتراز نہیں ہو رہا
25:11تو آپ کو اتراز کیوں ہو رہا
25:14کیونکہ ابھی یہ سب
25:16اس کے گھر والوں کو نہیں پتا
25:18یہ اس کا مسئلہ ہے
25:21آپ بس رشتہ لے کے چلیں
25:23باقی اس پہ چھوڑ دیں
25:25وہ سب سنبھال لے گی
25:27مطلب
25:32تم باز نہیں ہوں گے
25:35موسیقی
25:37موسیقی
25:38موسیقی
25:39موسیقی
25:40موسیقی
25:44موسیقی
25:45موسیقی
26:15موسیقی
26:27موسیقی
26:35بڑے بابا آپ کچھ کام کریں؟
26:41ہاں میٹے تھوڑا حساب کتاب تھا
26:43بچائک کر رہا تھا
26:45بلو
26:47بیٹے
26:49موسیقی
26:53موسیقی
26:55بیٹے تک
26:57چوت میں کچھ درد بغے رہتا نہیں ہے
26:59درد پہلی سے کافی بہتر ہے
27:01بس تھوڑا بہت دیوائیوں کا اثر ہے
27:03ٹھیک ہو جانگی
27:05تو بیٹا سو جانا تھا نا
27:07کسی نے اٹھایا تمہیں
27:09نہیں مجھے تو کسی نے تنگ نہیں کیا
27:11میں ہرسل کے پاس جانا چاہ رہی تھی
27:14کیا آپ جائیں گے
27:16بیٹا بھی تو تمہاری امی اور نازو گئے ہو رہے ہیں
27:18تم صبح چلی جانا
27:20ویسے بھی زیادہ لوگوں کو وہاں پہ رہنے نہیں دیتے
27:23یہ لوگ کب گئے
27:26اگر مجھے بتا دیتے تو
27:29میں بھی ساتھ چلی جاتی
27:30اچھا
27:32ایک کام کرتے ہیں
27:34تم میرے ساتھ چلو میں تمہیں لے جاتا ہوں
27:37بڑے باپا
27:38آپ
27:39آپ بیٹا کیوں نہیں
27:40مجھے ڈرائیب کرنا آتا ہے
27:42میں اپنی بیٹی کو لے جا سکتا ہوں
27:44میں گھری نکالتا ہوں
27:48تم دیار ہو کے آئے
27:49میں
27:50میں ابھی اپنے موبائل لے کر رہے گا
28:04مجھے
28:06مجھے
28:07مجھے
28:08مجھے
28:09ارسل
28:10میرے بیٹے میری جان
28:14کہ اللہ کا شکر تم ٹھیک ہے
28:19کہ بہت پریشان ہو گئی تھی
28:23میری بھی ڈاکٹر سے بات بھی ہے
28:39میری بھی ڈاکٹر سے بات بھی ہے
28:52انہوں نے کہا ہے کہ
28:53جیسے ہی رپورٹس آتی ہیں
28:55جو گے انشاءاللہ ٹھیک ہوں گی
28:57ارسل کو ڈسچارج کر دیں گے
28:59تیرا دل نہیں مانتا میں گھر پہ ہو
29:03اور میرا بچہ ہے ہاں پہ
29:04میں تو اپنے بچوں کو ایک رات نہیں دیکھ
29:10تو نین نہیں آتی
29:11اللہ میری ہمار بھی میرے بچوں کو لگا دے
29:17امی آپ حرام سے تسلی سے ارسل بھائی کو دیکھ لیں
29:23پھر جب آپ کا دل کیا تو میں آپ کو گھر لے جاؤں گا
29:25چھوٹے بھائی آپ نے کچھ کھا ہے
29:31آپ کو پتہ ہے
29:33امی آپ کے لئے سپیشل خود اپنے ہاتھوں سے آپ کا فیورٹ سوپ بنا کے لائیے
29:37امی آپ نے کیوں سحمد دی
29:43سحمد کیسی
29:45ماں کچھ بنائیں گی تو سحمد ہوں گی کیا
29:48اسلام علیکم
29:53اسلام علیکم
29:55اسلام علیکم
29:57علیکم سلام
30:02سندس
30:06تمہیں آنا تھا تو ہمارے ساتھ ہی آ جاتی
30:09نازو نے تم سے پوچھا بھی تو تھا
30:13نازو نے
30:17مجھ سے تو کسی نے کچھ نہیں کہا
30:20وہ
30:21اپا جی گاڑی کس نے جلائی
30:23ڈرائیور تو ہمارے ساتھ آیا تھا
30:25بیٹا گاڑی تو میں ہی چلانا چاہتا تھا
30:27لیکن سندس بیٹی نے
30:29ڈرائیو کرنے ہی نہیں تھی مجھے
30:31سندس بیٹی
30:37سندس بیٹی
30:38سندس بیٹی
30:40سندس بیٹی
30:42میکنہ
31:01آپ نے سندس کی سیٹے کینسل کروا دی
31:13ہاں دو سیوہ کروا دی تھی
31:16جب تم نے کہا تھا
31:17مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے سندس کے لئے
31:22شانسیت تمہیں تو شکر عطا کرنا چاہیے
31:26تمہارے دماظ اور پیچھے کو نیز زندگی دیا اللہ نے
31:31ہاں وہ تو ہے اس کے لئے تو بہت شکرا
31:35کر آپ کی بھابی سندس کو بہت ٹف ٹائم دے رہی ہے
31:41کیوں؟ تمہیں سندس نے کچھ کہا
31:46نہیں مگر میں نے خود محسوس کیا ہے
31:49شانسیہ پلیز
31:52خود سے اسمشن بد کیا کرو
31:55بد کیا کرو اپنا تل خراب
31:59ہر گھر پہ چھوٹی موٹی باتیں ہوا کرتی ہیں
32:03ایسے یہ اندازہ تمہیں کب اور کیوں ہوا؟
32:11سندس کو دیکھ کر
32:13آپ کیا کہ دیا میں نے
32:20کیا کہ دیا؟
32:22تمہاری بیٹی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے
32:25اس کو چوٹے آئیں ہیں
32:26اور تم لگے ہی سوچرال کو لے کے اس کی
32:29مطلب ہاتھ ہوتی ہے یار
32:32آپ نہیں سمجھیں گے ماں کی نظروں کا
32:38آپ سو جائیے
32:41صبح ویسے ہی ہاؤسپٹل جانا ہے
32:44ارسل کو دیکھنا ہے
32:45اور ہم سندس سے ملنے بھی جائیں گے گھر پہ
32:49ہم
32:50سو جاؤ
32:59اب کیا مسئلہ شانسیہ
33:03تم نے ہی سو گی کیا
33:06سو جاؤ
33:07آپ سو جائیں
33:08میں تھوڑی تیر میں سو جائیں
33:11ٹھیک
33:37تم ٹھیک ہو
33:42راہم
33:45راہم
33:46لازو
33:53تم ٹھیک ہو
33:56راہم
33:58راہم ایک بات بتاؤ
34:00اب ہاں ہاں بوچھو
34:01کیا
34:02کیا کسی بھی باپ کو
34:04بیٹی سے زیادہ کوئی عزیز ہو سکتا ہے کبھی
34:07تمہیں ہوا کیا ہے
34:10راہم جتنا پوچھا ہے اتنا بتاؤ
34:14افکورس اگر تم میرا اپنینین مانگو
34:17تو ایک باپ کے لئے
34:19تو شاید بیٹی سے پیارا کوئی ہو ہی نہیں سکتا
34:21پھر
34:23اببہ اس
34:24سندر صاحبی کو اتنا پیار کیوں کر رہے ہیں
34:26کیونکہ ان کی بیٹی تو میں ہو نا
34:29کی لادلی بیٹی نازو
34:31افکورس افکورس تم ان کی لادلی بیٹی ہو
34:33یہ ہم سب جانتے ہیں
34:34بٹشنو وہ
34:37سندر صاحبی کو پہلے بھی پسند کرتے تھے
34:39اس سے لئے مجھے وہ پہلے دن سے
34:41کبھی اچھی نہیں لگی
34:42آرے نہیں نازو تمہیں انسیکیور ہونے کی ضرورت نہیں ہے
34:45راہم میں انسیکیور نہیں ہوں
34:48وہ خاندان کی سب سے پہلی بیٹی ہے
34:50بس اسی لئے
34:51اچھا خیر اپنا موٹ ٹھیک کرو
34:54میں تو تمہیں کچھ بتانے آیا تھا
34:56اپنی پرابلمز شیئر کرنا چاہ رہا تھا جو تم سے
34:58راہم میں اس وقت کچھ نہیں سننا چاہتی
35:01اچھا اوکے اوکے
35:03پڑ پلیز اس طرح ہرٹ تو مت ہو
35:05تو اببا جی اس خاندان کے بڑے ہیں
35:07اب کیا آگے ہم کیا ہی بول سکتے ہیں
35:09اور ابھی مجھے دیر ہو رہی ہے مجھا آسفلل جانے
35:12اپنا خیال رکھنا
35:15if you have any problem let me know
35:16call me
35:35ہی تو میرے دل دکھو
35:39نہ سمجھا تو شکوا بیرا
Comments