Skip to playerSkip to main content
UAE 🇦🇪 aur Israel 🇮🇱 ne mil kr Iran 🇮🇷 pr Hamlay kiye...😳😳

#yasirshami #UAEIranConflict #IranUSAwar #IronDome #WallStreetJourna

Category

🗞
News
Transcript
00:00UAE نے Israeli intelligence کی مدد سے
00:03ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کیے
00:068 April کو امریکہ ایران جنگ بندی ہو گئی تھی
00:09لیکن اس جنگ بندی کے باوجود
00:11UAE نے ایران کی سرزمین پر حملے جاری رکھے
00:14اور UAE کو ان تمام حملوں کے لیے مدد
00:16Israeli intelligence نے فراہم کی
00:19جنگ کے دوران اسرائیل نے
00:20اپنا جدید ترین air defense system
00:23Iron Dome UAE میں تائنات کیا
00:25اسرائیل نے اپنی military intelligence
00:27technical staff اور اسرائیلی فوجیوں کو بھی
00:30UAE میں تائنات کیا
00:32یہ میں نہیں کہہ رہا
00:33بلکہ امریکن اخبار
00:34wall street journal کا تہلکہ خیز انکشاف ہے
00:39ایران امریکہ جنگ شروع ہوئی
00:41تو ایران نے اسرائیل سے بھی زیادہ حملے
00:43UAE میں کیے
00:44اور لوگ پریشان تھے
00:46کہ ایران اپنا سارا غصہ
00:48UAE پر کیوں اتا رہا ہے
00:49لیکن wall street journal کے ان انکشافات کے بعد
00:52یہ کہانی اور اس کی گتھیاں
00:54کھلتی بھی محسوس ہو رہی ہیں
00:56کہ آخر UAE کو ایران پر اتنا زیادہ غصہ کیوں تھا
01:00UAE نے نہ صرف ایران کے جزیروں پر حملہ کیا
01:02بلکہ اس نے ایران کی بندرگاہ
01:04بندر آباس پر بھی حملے کیے
01:06ایرانی تیل کی تنصیبات اور
01:07پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:10UAE نے ایران پر یہ تمام حملے
01:12جوابن کیے تھے
01:13کیونکہ UAE کی تیل کی تنصیبات پر
01:16ایران کی جانب سے بھی بہت زیادہ حملے کیے گئے تھے
01:18لیکن UAE کے حملے اور ان کا جواب
01:21انتہائی شدید اور خطرناک تھا
01:23ان حملوں کے بعد پوری دنیا سے
01:25شدید رد عمل آیا
01:26سعودی عرب نے شدید احتجاج کیا
01:29اور امریکہ سے کہا
01:30کہ ان حملوں کو رکھوایا جائے
01:32اور UAE کو سفارتکاری کی مدد سے
01:34اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے
01:36پریشرائز کیا جائے
01:37جس کے بعد امریکہ نے مداخلت کر کے یہ حملے رکھوایا
01:428 April کو جنگ بندی ہو گئی
01:44لیکن UAE نے اپنے حملے نہیں روکے
01:46اس نے اپنے حملے جاری رکھے
01:48ساری دنیا حیران تھی
01:49کہ جنگ تو امریکہ اور ایران کی ہے
01:51اور ایران UAE پر اتنے حملے کیوں کر رہا ہے
01:54لیکن Wall Street Journal کی اس ریپورٹ کے بعد
01:56اب یہ واضح ہو رہا ہے
01:57کہ UAE بھی ایران پر حملوں میں ملودس تھا
02:00UAE کی طرف سے دعویٰ کیا جاتا ہے
02:02کہ اس کی سرزمین پر
02:03ایران سے اتنے حملے ہوئے ہیں
02:05جتنے ایران نے اسرائیل پر نہیں کیے
02:07جس میں UAE پر ایران کی جانب سے
02:09اٹھائیس سو پروڈیکٹائلز
02:11بائیس سو ڈرونز
02:12اور ساڑھے پانسو بیلسٹرک
02:14اور کروز میزائلز شامل ہیں
02:15اب جنگ کی دوران ہی
02:17ایران کی جانب سے
02:18UAE پر یہ حملے نہیں کیے گئے
02:19جنگ بندی بھی تھی
02:20تو ایران نے پچھلے دنوں
02:22UAE کے نیوکلر پاور پلانٹ پر حملہ کر دیا تھا
02:24یعنی دونوں ممالک میں
02:25جنگ بندی کے دوران بھی
02:27ٹینشن بھرکرا رہی
02:28جس کی وجہ سے
02:29سعودی عرب UAE سے
02:30انتہائی دور چلا گیا
02:31اور اس جنگ میں
02:32اسرائیل UAE کے انتہائی قریب ہو گیا
02:37اسرائیلی انٹیلیجنس
02:38اور UAE کی فورسز کا
02:40آپس میں چولی دامن کا ساتھ بن چکا ہے
02:42ان دونوں ملکوں کے قریب آنے سے
02:44یہ بھی ہوا ہے
02:45کہ UAE کو پہلی مرتبہ
02:47اسرائیل نے
02:47اپنا جدید تری
02:48اے ڈیفنس سسٹم
02:49آئرن ڈوم فراہم کیا
02:51جنگ کے دوران
02:52اور اسے اپریٹ کرنے کے لیے
02:53ٹیکنگل سٹاف
02:54انٹیلیجنس
02:55اور اپنے اسرائیلی فوجی بھی
02:57UAE میں تائنات کیے
02:59اور اسی کے ساتھ
02:59UAE اور اسرائیل کے
03:01عالی سطح کے وفود بھی
03:03جنگ کے دوران
03:04ایک دوسرے سے ملتے رہے ہیں
03:05جس میں اسرائیلی وزیراعظم
03:07نیتن یاہو کا
03:07خوفیہ UAE کا دورہ ہے
03:09جس میں انہوں نے
03:10UAE کے صدر
03:11محمد زید سے ملاقات کی تھی
03:13لیکن UAE
03:14اس ملاقات کی تردید کرتا ہے
03:16وال سٹریٹ جنرل کا
03:17یہ بھی کہنا ہے
03:18کہ اب بھی
03:19UAE میں
03:19بہت سے اسرائیلی فوجی
03:21تائنات ہیں
03:22اپنے مزبان
03:22یاسر شامی کو اجازت دیجئے
03:24اور دیکھتے ریڈیلی پاکسا
03:25اللہ حافظ
Comments

Recommended