00:00KANTOM ALI سے یہ مردہ جانوروں کی ہڈیاں بھی کھاتی ہے جس میں بے شمار کیلشیم ہوتا ہے
00:06جس کی وجہ سے اس کے بدن پر لگے ہوئے یہ خاردار لمبے لمبے کانٹے اس کو مضبوطی فراہم کرتے
00:12ہیں
00:12بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں یہ قبرستانوں میں پائی جاتی ہے تو شاید مردے بھی کھاتی ہے لیکن یہ
00:17خیال درست نہیں ہے
00:21KANTOM ALI سے ایک ایسا جانور ہے جو زمین پر قدرتی طور پر بنی ہوئی غاروں یا خود سے کھودے
00:28ہوئے پلوں میں رہتی ہے
00:29یہ پاکستان، انڈیا، افغانستان اور سعودی عرب میں پائی جاتی ہے
00:32SAY کی اس قسم کو انڈین کانٹوں والی SAY کہا جاتا ہے
00:36اس کی ایک نسل کینیڈا اور نورتھ امریکہ میں پائی جاتی ہے جبکہ اس کی ایک نسل افریقہ میں بھی
00:42پائی جاتی ہے
00:42عام طور پر لوگ اسے خنزیر کی نسل سے سمجھتے ہیں لیکن دور دور تک اس کا خنزیر کی نسل
00:48سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
00:50اس کی لمبائی سر سے دن تک دو سے تین فٹ تک ہوتی ہے جبکہ اس کی دن کی لمبائی
00:56تین سے چار انچ تک ہو سکتی ہے
00:58اس کا وزن تقریباً گیارہ کلو گرام تک ہوتا ہے لیکن کچھ بڑی SAY ایسی بھی ہیں جن کا وزن
01:03اٹھارہ کلو گرام تک ہو سکتا ہے
01:05وائلڈ انڈین کانٹو مالی SAY کی عمر کتنی ہوتی ہے یہ کہنا مشکل ہے لیکن ایک شخص نے اس کو
01:11اپنے گھر میں پالا ہوا تھا
01:12اس کی عمر کا اندازہ تقریباً 27 سال 10 مہینے لگایا گیا ہے
01:17اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس کی عمر کتنی زیادہ ہو سکتی ہے
01:23اس کی پوشت پر یہ نظر آنے والے کانٹے اس کو شکاریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
01:27جب کوئی شکاری SAY پر حملہ کرتا ہے تو یہ اپنے کانٹوں کو کھڑا کر لیتی ہے
01:31اور پیچھے کی طرف چلنا شروع کر دیتی ہے جس سے شکاری پر خوف تاری ہو جاتا ہے
01:36اس کے یہ کانٹے 5 سے 11 انچ تک لمبے ہو سکتے ہیں
01:40اور بعض صورتوں میں ان کی لمبائی 20 انچ تک ہو سکتی ہے
01:44سب سے لمبے کانٹے اس کے کندھے اور گردن کے قریب ہوتے ہیں
01:47جبکہ سب سے چھوٹے کانٹے اس کی دم کے قریب ہوتے ہیں
01:50اور وہی سب سے پہلے حملہ آور ہوتے ہیں
01:52اس کے کانٹے اسی مٹیریل سے بنائے جاتے ہیں جس مٹیریل کے ناخن بنائے جاتے ہیں
01:57جن کو کیراتین کہا جاتا ہے
01:59اس کے کانٹوں کے ساتھ مسلز ہوتے ہیں
02:00جو کہ اس کے کانٹوں کو اس کی پشت پر بچھائے رکھتے ہیں
02:04لیکن جو ہی کوئی بھی شکاری ان پر حملہ آور ہوتا ہے
02:08تو یہ مسلز ان کانٹوں کو کھڑا کر دیتے ہیں
02:10جس کی وجہ سے یہ انتہائی خوفناک محسوس ہوتی ہے
02:13یہ پیچھے چلتی جاتی ہے
02:15ان کانٹوں کی مدد سے یہ اپنے آپ کو شکاری سے بچا لیتی ہے
02:18اگر اس کے پنجوں کی بات کی جائے
02:20تو وہ انتہائی مضبوط ہوتے ہیں
02:21جس کی وجہ سے یہ زمین میں بہت گہری سرنگیں کھوڑ لیتی ہے
02:25اور ان سرنگوں کا گھر بنا کر یہ بڑے مزے سے رہتی ہے
02:28یہ سرنگیں کئی کئی میٹر لمبی اور کئی کئی فٹ گہری ہوتی ہیں
02:32یہ سبزی خور ہیں
02:33اور کھیتوں میں موجود لگی ہوئی فصلوں کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں
02:36جس کی وجہ سے اس کو پیسٹ کی ایک قسم سمجھا جاتا ہے
02:40یہ زمین کھوڑتی ہے اور فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہے
02:43اس لیے کسان ان کی بلوں میں پانی چھوڑ دیتے ہیں
02:46یہ پانی بھرنے سے باہر آ جاتی ہیں
02:47اور پھر کسان ان کو مار دیتے ہیں
02:50دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کی بلوں میں دھواں بھر دیا جاتا ہے
02:53دھواں بھرنے سے یہ اپنی بلوں سے باہر آ جاتی ہیں
02:56اور پھر شکاری ان کا شکار کر لیتے ہیں
03:00کانٹوں والی سے دن میں اپنا کھانا اکٹھا کرتی ہے
03:03اور اس کے لیے اس کو تقریباً 7 سے 8 گھنٹے لگتے ہیں
03:07یہ پھل اور سبزیاں وغیرہ اپنی بل میں اکٹھا کرتی ہے
03:10اور بل میں رہتے ہوئے ہی ان کو کھاتی رہتی ہے
03:12اور زیادہ تر بلوں کے اندر ہی رہنا پسند کرتی ہے
03:16سردیوں کی چاندری رات میں یہ اپنی بلوں سے باہر نہیں آتی
03:19اگر گرمیاں ہوں تو یہ بلوں سے باہر آ جاتی ہیں
03:22اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سردیوں کی راتیں چونکہ بڑی ہوتی ہیں
03:25اور مون لائٹ میں یہ اس لیے باہر نہیں آتی
03:27تاکہ شکاریوں سے بسکیں
03:29یہ بلوں میں اپنا سیف کیا ہوا کھانا کھاتی رہتی ہیں
03:32اور باہر نہیں نکلتی
03:33جبکہ بہت زیادہ سردی میں یہ دھوپ سیکنے کے لیے
03:36دن میں اپنی بلوں سے باہر آتی ہے
03:38جبکہ گرمیوں کی راتیں چھوٹی ہوتی ہیں
03:40تو بل سے باہر آ کر یہ قریب قریب کھانا تلاش کرتی ہیں
03:43اور پھر اندر چلی جاتی ہیں
03:47سے ایک ایسا جانور ہے جو ساری زندگی ایک ہی جیون ساتھی کے ساتھ رہتا ہے
03:51اس کی میل اور فی میل بلا ناغا لولو پوپو کرتے ہیں
03:54اس کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے نسل بڑھانی ہوتی ہے
03:57بلکہ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے
03:59یہ اپنے بونڈ کو سٹونگ کریں اور اپنی محبت کو دمام بکشیں
04:03اس کی مادہ دو سو چالیس دن یعنی آٹھ مہینوں تک حاملہ رہتی ہے
04:07اور اس کے بعد بچوں کو جنم دے دیتی ہے
04:09اس کی مادہ ایک سے چار بچے دیتی ہے
04:11اس کے بچے جب پیدا ہوتے ہیں
04:13تو ان کی جلد پر کانٹے انتہائی نرموں ملائن ہوتے ہیں
04:16لیکن پیدائش کے چند گھنٹوں کے بعد
04:18وہ سخت اور مضبوط ہو جاتے ہیں
04:20جس سے ان کو اپنا تحفظ کرنے میں مدد ملتی ہے
04:23عام جانوروں کے بچے پیدا ہوتے ہیں
04:25تو ان کی آنکھیں بند ہوتی ہیں
04:27جو کہ چند گھنٹوں یا چند دنوں کے بعد کھلتی ہیں
04:30لیکن سے ایک ایسا جانور ہے
04:31جس کے بچے کھلی آنکھوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں
04:34جس کے بچے دو ہفتے بلوں میں رہتے ہیں
04:43اور جب تک ایڈلٹ نہیں ہوتے
04:45یہ اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں
04:47اور جو ہی ایڈلٹ ہوتے ہیں
04:48تو والدین سے الگ ہو کر اپنی فیملی بنا لیتے ہیں
04:51اور یہ بالک تقریباً دو سال کی عمر میں جا کر ہوتے ہیں
04:54مزید اس طرح کی ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے
04:56ڈیلی پاکستان کے تمام چینلز کو سبسکرائب کر لیجئے
04:59اپنے میزبان یا سچامی کو اجازت دیجئے
05:01اور دیکھتے رہے ڈیلی پاکستان
Comments