Skip to playerSkip to main content
Komodo Dragon Bhera hota hai..? 🐉😳

#YasirShami #KomodoDragon #IndonesiaKomodo #Animallifestyle #Wildlife

Category

🗞
News
Transcript
00:00Komodo Dragon are their own skills with a very big job on the way to be the big monster.
00:06And they can be able to get to them.
00:08They could be able to get a lot of money.
00:11When this man will get a big job on the way, they can get a lot of money on the
00:18way to be able to be able to get a lot of money on the way.
00:20Then they can get a big money on the way to buy the money on the way.
00:46ڈرخت
00:54موٹا بڑا تنہ بھی ٹوٹ جاتا ہے
00:56چونکہ یہ جانوروں کو چباتا نہیں ہے
00:58ڈائریکٹ نگل جاتا ہے
01:00اسی لیے اس کا پیٹ بہت بڑا ہوتا ہے
01:03جس میں جانور پورا آ جاتا ہے
01:04چھوٹی بکریوں وغیرہ تو یہ
01:0615 سے 20 منٹ میں نگل لیتا ہے
01:08جبکہ جو بڑے جانور ہیں ان کو نگلنے میں
01:10یہ صرف 30 سے 35 منٹ سے
01:12زیادہ ٹائم نہیں لیتا
01:14اس کو شکار کا پتہ اپنی زبان سے چلتا ہے
01:16اس کی بڑی زبان ہوتی ہے
01:18جو کہ سانپ کی طرح ہوتی ہے
01:20جس کو یہ اپنے جبدوں سے باہر نکالتا ہے
01:22اور دائیں بائیں اپنے سر کو ہلاتا رہتا ہے
01:25یہ ہوا کے ذریعے
01:26اپنے شکار کی بو کو تلاش کرتا ہے
01:28اور اس کو فولو کرتا کرتا
01:30اس کی exact location پر پہنچ جاتا ہے
01:33اس کے چکھنے کی حص بہت تیز ہوتی ہے
01:36اور بعض سائنسدان پہلے سمجھتے تھے
01:38کہ یہ بہرا ہے
01:39کیونکہ اس کی قوت سمات بہت کم ہوتی تھی
01:41اس کے کان میں ایک ہڈی ہوتی ہے
01:43لیکن ایک چڑیاں گھر میں
01:45اس کو کھانا کھلانے اور ٹرین کرنے کے لیے
01:47اس کی ٹرینر نے ایک آواز کا سہارا لیا
01:50جس کو یہ جو ہی سنتا
01:51تو اپنے گھر سے باہر آ جاتا
01:53وہ اس کو کھانا ڈالتی
01:54اور یہ مزے مزے سے کھانا کھاتا
01:56جس کی وجہ سے سائنسدانوں کی
01:57یہ غلط فہمبی دور ہو گئی
01:59کہ یہ شاید بہرا ہے
02:00کیونکہ سائنسدانوں نے
02:01جب اس پر ایکسپیرمنٹ کیے
02:03اس کے قریب شورو گھل کیا
02:04دھماکے کیے
02:05لیکن یہ اپنی جگہ سے
02:06ٹس سے مسنا ہوا
02:07جس کی وجہ سے
02:08وہ یہ سمجھے
02:08کہ کموڈو ڈریگن شاید بہرا ہے
02:11اس کی آئی سائٹ کی بات کی جائے
02:12تو یہ تین سو میٹر دور تک دیکھ سکتا ہے
02:14جبکہ رات کے وقت
02:15اس کی آئی سائٹ کم ہو جاتی ہے
02:17اس لیے اس کا شکار کرنے کا
02:19زیادہ سے زیادہ انحصار
02:20اپنی زبان پر ہوتا ہے
02:22یہ ساڑھے نو کلومیٹر دور تک
02:24کسی بھی مردار کی بھو کو
02:26زبان ہوا میں نکال کر
02:28محسوس کر لیتا ہے
02:29اور پھر اس تک پہنچ جاتا ہے
02:31آپ اس سے اندازہ لگا لیجئے
02:32زبان کتنا بڑا
02:33اس کے لیے فوڈ سینسر ہوگی
Comments

Recommended