#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Category
🗞
NewsTranscript
00:01. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:00. . . . ,
01:53people party
01:55party
01:55رانوما وہ پہنچے ہوئے ہیں گلگت بلتستان اور بہترین موسم بھی انجوائے
02:00کر رہے ہیں وہ کمپین بھی چلا رہے ہیں انہیں روکنے والے ہی کوئی نہیں
02:03ہے انہیں کوئی پوچھتا ہی نہیں ہے وہ جہاں دل کرتا جاتے ہیں انہیں
02:06پروٹوکول دیے جاتے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو چاہے وہ
02:11نوجوان ہیں وہاں پہ وہاں کے مقامی لوگ ہیں یا باہر سے پاکستان تحریک
02:15انصاف کے لوگ کمپین چلانے جاتے ہیں تو ان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ
02:18روک لیتی ہے کبھی پنجاب پولیس کے ذریعے سے یہاں اسلام آباد ائرپورٹ
02:23پہ روک لیتی ہے کبھی گلگت بلتستان کی پولیس کو استعمال کرتے ہیں اور
02:27وہاں پہ لوگوں کی گرفتاریاں کرتے ہیں ان کو صوبہ بدر کرتے ہیں تو یہ
02:31صورتحال ہم لگاتار ہوتی ہوئی دیکھ رہے ہیں گلگت بلتستان میں سب سے
02:35بڑا جرم جو کیا گیا وہ نوجوانوں کے ووٹوں کو ایک علاقے سے دوسرے
02:45اچھنا پڑے گا اور ایک دوسرے کو سپورٹ دینی پڑے گی چاہے آپ کے
02:49فاصلے جتنے مرضی ہیں آپ کو یہ فاصلے سمیٹھنے پڑے گے اور آپ کو
02:54اپنے نتائج لے کر اٹھنا پڑے گا ورنہ آپ کے اوپر ایک ایسی حکومت
02:57مسلط کر دی جائے گی جیسی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے آپ دیکھیں
03:02پاکستان کی حالت کیا بن گئی ہے کوئی ایک شعبہ بھی ترقی نہیں کر رہا
03:07لوگوں کو روزانہ کی بنیاد کے اوپر جھٹکے لگائے جا رہے ہیں ابھی جو
03:10کچھ بجٹ میں ہونے جا رہا ہے ابھی صرف چند چیزیں سامنے آئی ہیں
03:13لوگوں کے چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں میں نے پچھلے وی لوگ میں آپ
03:17کو بتایا کہ جو لیوی وصول کی جاری ہے ظالمانہ لیوی جو نواز شریف
03:22نے وصول کی شعبہ شریف نے وصول کی جو طبعی پیڑ دی انہوں نے اس قوم
03:26کے ساتھ پچھلے چار سالوں میں جتنی لیوی انہوں نے وصول کی ہے اس سے
03:30ڈبل کا ٹارگٹ ان کو دیا ہے آئی ایم ایف نے اور ڈبل سے بھی زیادہ کا
03:34ٹارگٹ ہے یعنی آپ اس بات پہ ذہنی طور پر تیار رہے ہیں کہ جیسے
03:38آپ نے پٹرول خریدا ہے اس سے ڈبل لیوی کے ساتھ آپ پٹرول خریدیں گے
03:41اگلے پانچ سالوں میں تو اتنا بڑا ٹارگٹ انہوں نے رکھ لیا اپنے لیے
03:46اور یہ آئی ایم ایف کی بقاعدہ رپورٹ کے اندر چھپا ہوا ہے اور جو
03:50چیزیں مزید ہیں اس کے ادر میں آگے چل کے آپ کو بتاتا ہوں لیکن
03:52پہلے آزاد کشمیر میں جانا پڑے گا آزاد کشمیر کی صورتحال بھی
03:56کوئی اچھی نہیں ہے وہاں پہ مذاکرات ہوئے ہیں حکومت کے بیچ میں اور
04:00جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بیچ میں اور ان مذاکرات کا نتیجہ کیا نکلا
04:04یہ آپ دیکھ لیجئے کیونکہ وہاں سے سوراب برکت صاحب بڑے شاندار
04:08جنرلسٹ ہیں آزاد کشمیر کو رپورٹ کرتے ہیں اور اس زمن میں ان کو سزا
04:12بھی مل چکی ہے کہ آپ آزاد کشمیر کو رپورٹ کیوں کرتے ہیں لیکن انہوں
04:16نے دوبارہ رپورٹ کیا وہ بتاتے ہیں کہ آزاد کشمیر سے بڑی خبر جوائنٹ
04:20عوامی ایکشن کمیٹی نے نو جون کو پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن
04:23ہرتال اور مکمل بند کرنے کی کال دے دی ہے حکومت پاکستان اور جوائنٹ
04:29عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے عوامی
04:33ایکشن کمیٹی کے مرکزی رانوما شوکت نواز میر کے مطابق حکومتی
04:37نمائندوں نے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کیا تہم ایکشن
04:42کمیٹی نے انکار کر دیا ہے یہ ذرا تھوڑا میں آپ کو اس کی اور
04:46تفصیلات کے اندر لے کر جاتا ہوں کہ یہاں ہوا کیا ایک چلی جو
04:49سب سے امپورٹنٹ چیز ہے وہ مہاجرین کی نشستیں ہیں یعنی جو مقبوضہ
04:54کشمیر کے حوالے سے یہاں پر سیٹے دی جاتی ہیں لاہور کے اندر پنجاب
04:57کے اندر یا ایک ادھی خیبر پکتون خواہ میں ایک ادھی سندھ میں کہ
05:02کشمیریوں کو ہم نے یہاں سے بھی سیٹیں دینی ہے ان سیٹوں کی
05:05بنیاد کے اوپر یہ ازاد کشمیر میں حکومت کنٹرول کر لیتے ہیں
05:08یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے کٹ پتلی بندوں کو جتواتی ہے پنجاب
05:14سے کے پی سے اور سندھ سے یہاں تو بڑے آرام سے وہ بندے جتوالیتے ہیں
05:18اپنے چند سو بوٹوں کے اوپر فیصلہ ہو جاتا ہے انہوں نے کنٹرول
05:22کیا وہاں سے وہ بارہ بندوں کو لے کر جاتے ہیں آزاد کشمیر میں کہ
05:27جناب یہ ممبر بن کے آگئے ہیں اور ان کے ذریعے سے وہ اپنی مرضی کی
05:31حکومت بنا لیتے ہیں کٹ پتلی حکومت یعنی آزاد کشمیر میں اگر تھوڑے
05:34بہت بندے بھی ان کو ادھر ادھر مل جائے نا مختلف پولیٹیکل پارٹیز
05:37کے تو وہ اکٹھے کر کے بارہ بندے یہ والے شامل کر کے اپنی آرام سے
05:40حکومت بنا لیتے ہیں یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایک پرانا طریقہ
05:44کار ہے اب اس طریقے کار کے خلاف آزاد کشمیر کے عوام کھڑے ہو گئے
05:48تو مہاجرین نشستوں کے معاملے پر تمام سٹیک ہولڈرز ابھی تک
05:52متفق نہیں ہوئے اپوزیشن بھی بیٹھی حکومت بھی بیٹھی سارے بیٹھے تھے
05:55تو آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق ہوا ہے جناب ہم ساروں کو
05:58بلالت نے مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے ہوگا مذاکرات کے بعد
06:03رانہ سناؤلہ نے میڈیا سے بات کی اب جو مذاکرات ہیں وہ چھے یا سات
06:06طریقہ کو مذاکرات کیے جائیں گے اور جو جمہو کشمیر جوائنٹ
06:09عوامی ایکشن کمیٹی ہے انہوں نے کہا جی ہمارے ڈیڈ لوگ برقرار ہے
06:12یہ ہمیں کہتے ہیں کہ آپ اعتجاج ختم کر دیں یا کال واپس لینے ہم
06:16کال واپس نہیں لے رہے اب چھے یا سات چون کو دوبارہ مٹنگ ہوگی
06:20اس مٹنگ میں اگر عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کی بات مان لی اور
06:25اعتجاج موکر کر دیا تو ٹھیک ہے ورنہ اس کے بعد میں آپ کو پہلے
06:29بتا رہا ہوں کہ وہاں کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا بڑے پیمانے
06:32پر اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو تیار رہنا پڑے گا کمیٹی نے
06:35کیا آناؤنس کیا وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں حکومتی مطالبہ
06:39مسترد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نو جون کو ریاست گیر اعتجاج
06:44کے اعلان پر قائم ہے مذاکرات کے دوران ہرطال موکر کلنے کی
06:48درخواست مسترد اور دو ٹوک مواقف ان کا سامنے آ گیا
06:52شوکت نواز میر نے مذاکراتی اعلامیاں جاری کرتے ہوئے عوام
06:55سے تیاریاں تیز کرنے کی اپیل کر دی مطالبات کی منظوری تک عوامی
06:59جدو جہہ جاری رہے گی ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت
07:03نواز میر ریاست بھر کے شہریوں اور اوورسیز کشمیریوں سے نو
07:07جون کے اعتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل حکومت کی سنجیدہ کوشش
07:11وں کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر مطالبات کے حصول تک اعتجاج
07:14جاری رہے گا نو جون کو ریاست گیر پیہ جام اور شٹر ڈاؤن
07:18ہرتال اس کا اعلان برقرار ہے مذاکراتی عمل جاری رہے گا آئندہ
07:22پیش رفت کی صورت میں مزید اعلان کیا جائے گا یعنی انہوں نے
07:26اپنا جو ایک دباؤ ہے اعتجاج کا وہ برقرار رکھا ہے جوائنٹ عوامی
07:31ایکشن کمیٹی نے تو ناظرین یہ ہے کشمیر کی صورتحال گلگت
07:36بلتستان اور کشمیر میں پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہر حال
07:40میں اپنی حکومت بنانا چاہتی ہے اب میں آپ کو ایک اور چیز دکھاتا
07:43ہوں یہ دیکھیں ذرا یہ چند تصاویر ہیں ان کو ذرا آپ غور سے
07:46دیکھیں ہر یہ آگئی یہ دوزار بیس کی تصاویر ہیں جب پاکستان
07:51طریقہ انصاف کی پاکستان میں حکومت تھی اور کمپین چل رہی
07:55تھی الیکشن کے لیے گلگت بلتستان میں میں اس الیکشن کو
07:59کور کردے کے لیے گلگت بلتستان گیا تھا مجھے یاد ہے بڑی
08:02فیسٹیویٹی تھی بڑا ماحول بنا ہوا تھا جیسے ایک فینسی
08:06ڈریس شو چل رہا ہو یا مریم نواد اور بلاول زرداری جو
08:09ہے وہ نئے نئے ایسا لگتا ہے لانچ ہو رہے تھے اور یہ
08:12لوگ بہت انجوائے کر رہے تھے دوزار بیس میں اس الیکشن
08:15کو یہ ذرا آپ تصاویر دیکھیں نا ان لوگوں نے کتنا انجوائے
08:18کیا کیسے زبردست کاؤسٹیوم پہنے کتنے اچھے فیسٹیویل
08:22کے انداز میں انہوں نے یہاں پہ کمپین کی نہ ان میں سے کسی
08:25کو گرفتار کیا گیا نہ ان میں سے کسی کو ٹارچر کیا گیا نہ
08:29ان میں سے کسی کو صوبہ بدر کیا گیا بلکہ ان کو پوری طرح
08:32سے فیسلیٹیٹ کیا گیا اور یہ وہاں جن ہوتلوں میں ٹھہرے ہوئے
08:36تھے وہاں پہ میں نے ان کی سیکیورٹی بھی دیکھی شاندار سیکیورٹی
08:39چاہے مریم نواز ہے چاہے بلاول ہے انہیں فراہم کی گئی تھی
08:42اور پورا پروٹوکول تھا ان کے پاس مکمل آزادی تھی ان کو
08:46الیکشن لڑنے کی اور انہوں نے آزادی کے ساتھ الیکشن لڑا کچھ
08:49سیٹیں جیتی اور باقی سیٹیں ہار بھی گئے لیکن انہیں کسی نے
08:53کچھ کہا نہیں لیکن اب اگر آپ صورتیال دیکھیں تو بالکل مختلف
08:57ہے یعنی پاکستان تحریک انصاف کو یہ کہتے ہیں کہ ان کا رویہ
09:00ٹھیک نہیں تھا تو آج جو رویہ ہے وہ کیا ہے تحریک انصاف
09:04نے تو انہیں الیکشن لڑنے کا موقع دیا تھا ابھی خیبر پکتون
09:07خواہ میں الیکشن ہوا کچھ عرصہ پہلے جس میں یہ الیکشن جو
09:12عمر ایوب صاحب کی سیٹ خالی ہوئی تھی وہاں پہ الیکشن ہوا
09:15تو پی ایم ایلن کا کینڈیڈ وہاں جتوا دیا گیا کے پی کے حکومت
09:18کچھ بھی نہیں کر سکی ان کی وہاں پہ حکومت ہے وہ چاہتے
09:21تو وہ بھی یہ سارا کچھ کر سکتے تھے انہوں نے کچھ برا نہیں
09:24کیا کچھ ایسا نہیں کیا ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ پوری
09:27طرح سے پی ایم ایلن کا ساتھ دے رہی تھی وہاں ایپٹ آباد کی
09:30الیکشن میں تو یہ بات ہمیں ذہن میں رکھنی پڑے گی کہ پاکستان
09:34تحریک انصاف کا جو رویہ ہے وہ جمہوری تھا اور آج بھی جمہوری
09:38ہے جبکہ مسلمی قنون نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر
09:42بلکہ آسیلی زرداری نے بھی پیپس پارٹی میں اس لیے نہیں
09:44کہتا کہ پیپس پارٹی میں تو زرداریوں نے قبضہ کر لیا
09:47ایکچولی جو پیپس پارٹی ہے وہ تو بھٹوں کی تھی پیپس پارٹی
09:51تو جیالوں کی تھی پیپس پارٹی تو جمہوریت پسندوں کی تھی
09:54پیپس پارٹی تو انٹی اسٹیبلشمنٹ سوچ رکھنے والوں کی تھی
09:58پیپس پارٹی تو سیولین بالادستی کی بات کرتی تھی آج جو پیپس پارٹی
10:02ہے جس پہ قبضہ ہو گیا زرداریوں کا یہ establishment کے ہاتھ مضبوط
10:06کرنے والی brute majority پہ یقین رکھنے والی اور ڈنڈے والی جمہوریت
10:11چلانے والی پیپس پارٹی ہے اور یہ تینوں باتیں باپ بیٹے نے کی
10:14ہوئی ہے بلاول زرداری نے اور عاصف زرداری نے بارال یہ اس وقت
10:20ویسا بلکل level playing field نہیں ہے جیسا عمران خان صاحب کے دور
10:24میں پیپس پارٹی اور پی ایم ایل این کو دیا گیا تھا اب ناظرین ایک
10:28چیز میں آپ کے سامنے اور رکھتا ہوں یہاں پہ خواجہ عاصف صاحب
10:31کا ایک ٹویٹ ہے یہ بڑا انٹرسٹنگ ہے یہ دیکھیں جی خواجہ عاصف صاحب
10:36آپ کو پتا ہے وہ فاقی وزیر ہیں اور وزیر دفاع ہیں بلکہ وہ ٹویٹ
10:41کرتے ہیں کہ میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانس فارمر کل جل
10:45گیا لیسکو کے ایک پرانے مہربان سی ای او کو فون کیا کہ کسی کو فون
10:51کریں اور مہربانی فرمائیں ملازمین نے ٹرانس فارمر مرمت کر دیا اور اسی
10:56ہزار روپے لے لیے اور مرمت کر دیا گاؤں والوں نے چندہ جمع کر کے
11:01لیسکو کے ملازمین کو وہ پیسہ آدھا کر دیا رسید کسی نے نہیں دی باقی
11:07آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ حال ہے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی
11:13ہو اور موجودہ کابینہ کا بھی رکن ہو اس کی سفارش پہ بھی واردات سے گریز
11:18نہیں کیا جاتا عام صارف کا کیا حال ہوگا رقم کی بقاعدہ ادائیگی
11:23ہوئی ہے لیسکو رسید سے انکاری ہے ویسے خواجہ صاحب رسید سے تو
11:27میاں نواز شریف بھی انکاری ہے رسید سے تو مریم نواز بھی انکاری ہے
11:32آج تک انہوں نے رسیدیں نہیں دیں جو ان سے مانگی گئی تھی بارال
11:35چلیں مین بات پہ آ جاتے ہیں آپ نے خود اس ہائیبریڈ نظام کی تعریف
11:39کی تھی خواجہ صاحب آپ نے خود کہا تھا کہ یہ ہائیبریڈ نظام بہترین
11:42پرفارم کر رہا یہ ہے اس ہائیبریڈ نظام کی ٹوٹل پرفارمنس دیکھیں
11:48یہاں پہ تمام ادارے اس بات پہ خوش ہوتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان
11:51تحریک انصاف کو نقصان پہنچایا اور اس کے بدلے میں انہوں نے
11:54ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے شاباشی وصولی اگر خواجہ آصف صاحب آپ نے
11:59اس سی ای او کی جگہ پہ ملٹری کے کسی کیپٹن کو یا کرنل کو آپ
12:03نے کہا ہوتا یا کسی ایجنسی کے بندے کو کہا ہوتا تو آپ کا کام
12:07بغیر پیسوں کے بھی ہو جاتا لیکن وہاں پہ آپ کی کہنے کی شاید
12:12اوقات نہیں ہے کیونکہ آپ وزیر دفاع ہیں نام کے ہیں پاکستان
12:15پتہ کب آگے بڑھے گا پاکستان تب آگے بڑھے گا جب خواجہ آصف سے
12:19ملنے کے لیے فیلڈ مارشل آسیم منیر وقت مانگیں گے اور جب
12:23مٹنگ ہوگی تو کمانڈ خواجہ آصف کے ہاتھ میں ہوگی اور جو فیصلے ہوں گے
12:28وہ خواجہ آصف کریں گے اور فیصلوں پہ عمل درامت فیلڈ مارشل
12:31آسیم منیر کریں گے تب پاکستان آگے بڑھے گا یہ میں نے آپ کو
12:35سادہ سادہ فارمولہ بتا دیا ہے خواجہ آصف کی جگہ کوئی بھی
12:38وزیر دفاع ہوگا تو آرمی چیف کو اس کے انڈر میں ہونا چاہیے آج آرمی
12:42چیف کی پاور یہ کر دی گئی ہے آئین میں کہ ایک آرمی چیف کو ہٹانے
12:46کے لیے آپ کو دو تہائی اکثریت چاہیے جبکہ وزیر آزم کو ہٹانے
12:58بے شمار عودوں سے لوگوں کو ہٹانے کے لیے چیئرمنٹ سینر یہ وہ آپ کو
13:01سادہ اکثریت لیکن اگر آپ نے آرمی چیف کو ہٹانا ہے تو آپ کو دو
13:05تہائی اکثریت چاہیے یہ اس ملک میں آرمی چیف کی پاور کو بڑھا دیا
13:09گیا تو جب آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہوگا تو پھر یہی ہوگا خواجہ
13:12آصف سب جو آپ کے ساتھ ہو رہا ہے آج خواجہ ساد رفیق نے شکایت کی
13:16آج خواجہ آصف نے بھی شکایت کی ان کے اپنے وزیر تنگ آگئے ہیں
13:20اور تھوڑے عرصے کے بعد دیکھئے جس آدمی میں تھوڑی سی بھی جمہوری
13:24سوچ ہوگی نا ذرا سی بھی وہ تنگ آ جائے گا اس نظام سے اس کے ساتھ
13:29کوئی بھی پلٹیکل آدمی چلی نہیں سکتا کوئی بھی آزاد ذہن کا آدمی
13:33جس کا ذہن چوبیس گھنٹوں میں پانچ منٹ کے لیے بھی آزاد ہوگا نا وہ
13:37پانچ منٹ کے لیے گھٹن محسوس کرے گا جو اس نظام کے اندر اس وقت
13:41ہو رہا ہے جس طرح جکڑ لیا نا ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہر ایک کا
13:44سانس بند ہوگا یہ میری بات آپ لکھ کر رکھ لیں میں ایک بات بار بار
13:48کہتا ہوں باری باری سب کی باری وہ صحافی جو کل انجوائے کرتے تھے
13:53نا کہ آج اس کو مار پڑ رہی ہے اس کو مار پڑ رہی ہے میں نے اس وقت
13:56کہا تھا کہ باری باری سب کی باری اور ان سب کی باری آئی جو رہ گئے ہیں
14:00نا میری بات لکھ کر رکھ لیں آپ سب کی باری آئے گی آج بھی اکٹھے ہو
14:05جائیں سارے سیاستدان اکٹھے ہو جائیں سارے صحافی اکٹھے ہو جائیں اور
14:08پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یہاں پہ روکیں اور انہیں کہیں
14:12کہ آپ اپنا آئیڈی کام کریں اور ہمیں ہمارا کام آپ کرنے دیں
14:16ازادی کے ساتھ تب ہی پاکستان آگے بڑھے گا ایک اور وزیر کا بیان آیا
14:19تھا وہ کہتا ہے جی اوپر کلاس تھی وہ میڈل کلاس بن گیا میڈل
14:24کلاس لوئر کلاس بن گیا اور لوئر کلاس کا بیڑے گھڑک ہو گیا
14:26یہ ایک اور وزیر ہے کبینہ کا ممبر ہے وہ بچارہ بھی یہ کہہ
14:30رہا ہے اور یہ یہ لوگ جھوٹ نہیں بول رہے پاکستان کی سچویشن
14:33ہی یہ ہے اب یہ دیکھیں نا جو نیا بجٹ تیار ہوا ہے اس میں کچھ ایسی
14:38تجاویز ہیں کہ آپ حیران ہو جائیں گے کئی شعبوں میں بھاری ٹیکسز لگنے
14:42جا رہے ہیں میں نے بھی آپ کو بتایا تھا کہ یہ لیوی میں کیا
14:44کرنے جا رہے ہیں بجلی پہ بہت خوفناک کام ہونے جا رہا ہے
14:47سولر پینل کے اوپر ٹیکسز لگیں گے وجہ یہ ہے کہ آئی پی پیز
14:51پیسہ کیسے کمائیں گی بجلی کے اوپر آپ ٹیکس کیسے لیں گے اگر
14:54لوگ سولر لگائیں گے تو لہذا سولر کے اوپر ٹیکس لگے گا
14:58الیکٹرک اور ہائیبرٹ گاڑیوں پر ٹیکسوں میں اضافہ کیا جائے گا
15:01اور یہ آئی ایم ایف کے کہنے پہ ہو رہا ہے ہائیبرٹ گاڑیوں
15:04پہ ٹیکس آٹھ فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کر دیا جائے گا
15:07سولر پینل پر جی ایس ٹی دس فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد
15:11کر دی جائے گی آئی ایم ایف نے الیکٹرک وہیکلز پر یعنی جو
15:14یہ الیکٹرک گاڑیاں آتی ہیں ان پر جرنل سیل ٹیکس ایک فیصد سے
15:18بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی سپارچ کر دی پوری دنیا
15:21میں الیکٹرک گاڑیاں اور ہائیبرٹ گاڑیاں ان کو
15:24اپریشیٹ کیا جاتا ہے کہ یہ گاڑیاں لے کر آو تاکہ ہمارا
15:27فیول کم خرچ ہو ہمارے ملک کا پیسہ بچے اور دوسرا فارمولا
15:31یہ ہوتا ہے کہ اس سے ہمارا محول بچتا ہے اس سے پلوشن کم ہوتی
15:35ہے اس سے خرچہ کم ہوتا ہے قوم کی بھی بچت ہوتی ہے پوری دنیا
15:41کے اوپر ٹیرف ٹیکس کم لگاتے ہیں لیکن پاکستان میں ان میں ٹیکس
15:44بڑھایا جا رہا ہے وجہ کیا ہے تاکہ لوگ تیل خریدنے پر مجبور
15:47ہوں الیکٹرک یا ہائیبرٹ گاڑیاں لیں گے تو تیل کم خرچ ہوگا
15:52تو زیادہ تیل خرچ ہونا چاہیے کیونکہ تیل سے انہوں نے لیوی
15:55کٹھی کرنی ہے اور قوم کو چونہ لگانا ہے اور پھر بجلی آپ
15:59ایپی پیس سے خریدیں گے تو آپ بل دیں گے نا جب آپ سستا سولر
16:02آپ کو ملے گا تو آپ سولر لگا لیں گے لہٰذا سولر کو
16:05ڈسکریج کرنے کے لیے اس کے اوپر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری
16:08اور ایسی بے شمار چیزیں آپ کو اس آنے والے بجٹ میں لگاتار
16:13نظر آئیں گی اور اس ظلم کے اوپر آپ لوگ بولنا شروع ہو
16:15گئے ہیں یہاں پہ جعوید حاشمی صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے بڑا
16:19ہی سخت سٹیٹمنٹ ہے میں آپ کو پڑھ کے سمجھاتا ہوں جعوید
16:21حاشمی صاحب کہتے ہیں کہ دنیا کے سٹیج پر اس وقت دو ہی
16:24فاشسٹ موجود ہیں ایک ڈانلڈ ٹرمپ اور دوسرا آسم منیر
16:28دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف اور توصیف میں مگن ہیں
16:32آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد کیسر کے ساتھ جو
16:35سلوک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے وفاقی دارل حکومت کے
16:39ائرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی
16:42گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہانما انتخابی مہم کے لیے
16:46نہ جا سکے جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے
16:50نکال دیا گیا آسم منیر تم ایک فاشسٹ ہو اور فاشسٹ چاہے وہ
16:55مسلینی ہو رومانیا کا چاہو شسکو ہو یا ہٹلر ان سب کا انجام
17:00تاریخ میں درج ہے جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے
17:05خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے یہ ناظرین جعوید حاشمی صاحب کا
17:10بڑا سخت tweet ہے تو یہ situation دی ناظرین پاکستان میں اور
17:14پاکستان سے باہر بھی کچھ خبریں ہیں ایک تو ڈانلڈ ٹرمپ نے
17:17کہا کہ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے میں کوئی خراب ڈیل نہیں کرنا
17:19چاہتا دوسری جانب ایران کی جانب سے بھی ایک رد عمل سامنے آیا
17:25اور جو رد عمل آیا وہ ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے آیا ہے
17:30ایرانی سرکاری میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ
17:33کہ درمیان ایک غیر سرکاری مفامت کے مساودے کو فائنل کیا گیا
17:38فیلحال جس پہ ابھی کچھ چیزیں باقی ہیں
17:40اس کے تحت ایران کو آبنائے حرمت سے گزرنے والے جہاز رانی پر
17:45وسیع تر کنٹرول حاصل ہو جائے گا جس میں ان بیری جہازوں کی
17:49درجہ بندی کرنے ان کا معاینہ کرنے اور ممکنہ طور پر ان پر
17:54پبندی لگانے کی صلاحیت بھی شامل ہے جنہیں وہ اپنے لئے خطرہ
17:58سمجھتا ہے ان پر پبندی لگائے گا رپورٹ کے مطابق اس
18:02مساودے میں امریکہ کی جانب سے یہ اہد بھی شامل ہے کہ وہ
18:05ساٹھ دنوں کے اندر ایران کے منجمت کیے گے بارہ ارب ڈالر کے
18:08اساسوں کو ریلیز کروانے میں مدد کرے گا تام رپورٹ میں اس
18:13بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ متن ابھی حتمی نہیں ہے اور اس
18:17پر ابھی مذاکرات جاری ہیں یہ ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا
18:20ہے جبکہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک اور بات کی ہے کہ آبنہ حرمز کے
18:25حوالے سے ایک انٹریو میں نے کہا جی اس پہ میری زیادہ توجہ نہیں
18:27ہے میری زیادہ توجہ ایران کی ایٹمی صلاحیت کے حوالے سے ہے اور
18:32وہاں پہ ایران نے بڑا کلیرلی بتا دیا ہے کہ ٹھیک ہے ہم اس کی
18:35نگڑانی کے لیے تیار ہیں اور یہ گارنٹی دینے کے لیے تیار ہیں
18:38کہ ہم ایٹمی دماکہ کرنے نہیں جا رہے ہیں تو یہ تو ایران پہلے
18:41ہی کہہ رہا تھا ڈانلڈ ٹرمپ کو کوئی صحیح فیس سیونگ نہیں
18:45مل رہی اور اسی وجہ سے یہ معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے ایک
18:49اور اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ کا ایک وزیر جو ہے وہ بھارت میں
18:52کھڑا ہو کر بھارت کے لیے بولتا ہے اور دوسرا وزیر جو ہے وہ
18:56پاکستانی فیلڈ مارشل اور وزیر آزم کی تعریف کرتا ہے یعنی
18:59مارکو روبیو پاکستان کے خلاف بولا بھارت میں کھڑا ہو کر اور پیٹ
19:11پاکستان میں اپنے اہداف کے لیے تاکہ خطے پر اس کا کنٹرول رہے
19:14پاکستان کی ضرورت ہے اور چین کو کنٹرول یا کاؤنٹر کرنے کے لیے
19:18اسے بھارت کی ضرورت ہے اس لیے وہ دونوں کو ساتھ چلائے گا
19:22امریکہ نے پاکستان میں ہر ڈکٹیٹر کو سپورٹ کیا یہ پہلی دفعہ نہیں
19:26ہوا یہ ایسا نہیں ہے کہ پہلی دفعہ پاکستانی کسی ڈکٹیٹر کی
19:29تعریفیں ہو رہی ہیں یہ آسیم منیر اکیلے نہیں ہے اس سے پہلے جب
19:32جب پاکستان میں کوئی ڈکٹیٹر آیا ہمیشہ امریکنز نے تعریفیں کی
19:37ہیں جب بھی کوئی ایسا شخص آیا جس نے کنٹرول لیا چیز ہوگا اپنے
19:40ہاتھ میں چاہے اس نے سامنے آ کر مارشلال لگایا ہو چاہے اس نے پیچھے
19:44درہ کے چیزوں کو کنٹرول کیا ہو ہائیبرٹ نظام خواجہ آسیف خود
19:47کہتے ہیں تو ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کسی اور گوائی کی یعنی یہ
19:51کوئی ایسی مایوب بات نہیں رہی پاکستان میں کے کنٹرول آسیم
19:54منیر کے پاس ہے کیونکہ خواجہ آسیف جو وزیر دفاع ہیں وہ اپنے
19:57موہ سے کہتے ہیں اور باقی وزراء بھی اپنے موہ سے کہتے ہیں کئی
20:01وزراء تو یہ بھی کہتے ہیں کہ آسیم منیر صاحب کی تعریف کرتے ہوئے
20:04کہ انہیں یہ فیصلہ کر دیا اب وہ یہ کرنے والے اب وہ وہ کرنے
20:06والے تو یہ ساری چیزیں ایک سیاسی آدمی کرتا ہے اب وہ کیونکہ
20:10ایک سیاسی انٹیٹی ہے تو انہیں سیاسی معاملات میں تنقید کا سامنا
20:15بھی کرنا پڑے گا بارال یہ پہلے آدمی نہیں ہے جس کی امریکہ
20:19تعریف کر رہا ہے امریکہ نے ہمیشہ ڈکٹیٹروں کو تعریف کی ان سے کام
20:23نکلوایا اور پھر ٹیشو پیپر کی طرح پھیک دیا نقصان کس کا ہوا
20:26ہر مرتبہ پاکستان کا ہوا خبریں اور بھی ہیں میرے پاس لیکن وقت
20:30ہوگے آپ تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس
20:32چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments