#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Category
🗞
NewsTranscript
00:01. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . . .
01:04. . . . . . . . . . .
01:04ڈیادہ ہے کشمیر کے اندر جو لوگوں کا شعور اور جو لوگوں کی ریزیلینس
01:08ہے وہ پورے پاکستان سے زیادہ ہے اور یہاں پہ لوگوں میں اتفاق اور
01:12اتحاد بھی بہت زیادہ ہے تو ان دو جگہوں پہ اگر عوام ڈٹ گئی اور
01:17عوام نے یہ فیصلہ کر لیا کہ انہوں نے اپنا منڈیٹ ہر حال میں واپس
01:22لینا ہے تو پھر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہو جائے گی اور یہ بڑے
01:25آرام سے ہو جائے گی اگر عوام نے یہ فیصلہ کر لیا تو ابھی ٹاوٹوں
01:29کی بچاروں کی زبانیں تعلق کے ساتھ پروپر طریقے سے لگی بھی نہیں
01:34تھی ان کے بچاروں کے حلق بھی خوشک نہیں ہوئے تھے بول بول کے کہ
01:38ٹاوٹوں نے ابھی بولنے ہی شروع کیا تھا کہ جناب پاکستان تحریک
01:41انصاف کو فری ہینڈ مل رہا ہے یا پاکستان تحریک انصاف کو وہاں
01:45پہ لیول پلائنگ فیلڈ مل رہی ہے گلگت بلدستان میں یا کشمیر میں
01:50بھی یہ باتیں شروع ہی کی تھیں ساتھی گرفتاریاں اور صبح بدریاں
01:53شروع ہو گئی دیکھیں پاکستان تحریک انصاف کو ٹوٹل چوبیس گھنٹے
01:57ملے تھوڑا سا ٹائم یعنی چند گھنٹوں کے اندر انہیں بھاگ دور کر کے
02:00دکھائی اور پھر ساتھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ پوں پھول گئے اور ان کی
02:06وہ حالت ہوگی کہ انہوں نے کہا پکڑو بھئی انصاروں کو بند کرو سارے
02:09ہتھ گھنڈے کرنے کے بہوجود یعنی انتخابی نشان بھی نہیں لینے دیا
02:12الگ الگ انتخابی نشان کے اوپر وہ الیکشن لڑ رہے ہیں
02:14امید باروں کو بھی خوف زدہ کیا گیا سب کو بتایا گیا کہ تمہیں
02:18کبھی بھی ہم جیتنا نہیں دیں گے الیکٹورل لسٹیں جو ہیں ان کو
02:21بھی تبدیل کر دیا گیا لوگوں کو خوف زدہ بھی کیا جا رہا ہے
02:25تحریک انصاف کے لوگوں کو یعنی ایک طرح سے حراسہ کیا جا رہا ہے
02:29لوگوں کو اور انہیں کمپین بھی نہیں کرنے دی جاری اب کمپین بھی
02:33جیسے انہوں نے روک دی ہے ایک طرف پی ایم ایل این کے یا پی بس
02:36پارٹی کے لوگ جاتے ہیں تو فوجی جوان ان کا استقبال کرتے ہیں
02:40انہیں ہر جگہ پہ جو ہے وہ باوردی لوگ ملتے ہیں کبھی فوجی
02:43یونی فارم میں کبھی پولیس کی یونی فارم میں ان کی تو بڑی
02:46رسپیکٹ ہو رہی ہے لیکن جب پاکستان تحریک انصاف جو پاکستان کی
02:49سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی ہے وہ جیسے ہی وہاں داخل ہوتی ہے
02:53گلگت بلتستان میں تو ایسا لگتا ہے کہ ان کے لیے کرفیو لگ گیا
02:56ہے جناب این او سی لے کر آئیں نہ نون لیگ سے کوئی پوچھتا ہے
03:00نہ پی بس پارٹی سے کوئی پوچھتا ہے پی ٹی آئی والے جہاں جاتے ہیں
03:03ان سے این او سی پوچھا جاتا ہے پکڑو ان کو باہر نکالو سوبے سے
03:06تو یہ کاروئی وہاں پر ڈالی جاری ہے اس کی وجہ سادھی سادھی ہے
03:09کہ اسٹیبلشمنٹ سارا کچھ کرنے کے باوجود الیکشن جیتنے کی
03:13پوزیشن میں نہیں ہے اب اسٹیبلشمنٹ کے پاس سب کچھ کر کے
03:16ایک ہی راستہ بچا ہے کیونکہ ووٹ تو انہیں نظر آ گیا جتنے
03:19بچیں گے وہ سارے کے سارے پاکستان طریقہ انصاف کے امیدواروں
03:23کو پڑ جائیں گے کیونکہ وہ انٹی اسٹیبلشمنٹ منیات پر اس وقت
03:26الیکشن لڑ رہے ہیں اور وہاں لوگ جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ سے یا
03:30جرنیلوں کی پالسیوں سے نفرت کرتے ہیں اور شدید نفرت کرتے ہیں
03:34تو اس وجہ سے لوگ ووٹ وہاں پہ نہیں ڈالنے جا رہے ہیں
03:37تو اب انہیں اس بات کا خطرہ ہے یہ صرف ایک ہی راستہ باقی بچا ہے
03:41اسٹیبلشمنٹ کے پاس ایک ہی راستہ باقی بچایا تو الیکشن ہی نہ
03:43ہونے تھے اور اگر الیکشن ہو تو بدترین دادلی کے باوجود انہیں
03:48فارم 47 جاری کرنا پڑے گا جالی جیسے انہوں نے پاکستان میں کیا
03:53تھا انہیں جالی فارم 47 جاری کرنا پڑے گا ورنہ کسی صورت بھی یہ
03:57گلگت بلتستان سے الیکشن نہیں جیت سکتے ایک بات تو اب یہ ذہن
04:01میں رکھیں اچھا گلگت بلتستان کے عوام کے پاس رستہ کیا ہے وہ بھی
04:04بڑا آسان ہے عوام صرف اپنے نتائج لینے کا بندوبست کر لے
04:09یعنی الیکشن تو وہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے جیت
04:12چکے ہیں الیکشن تو عوام جیت چکی ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے
04:16اور جرنیلوں سے لیکن انہوں نے کسی طرح سے ریزلٹ وصول کرنا ہے اور
04:20اس کی تیاری انہیں شروع کرنی پڑے گی اب چاہے اس کے لیے انہیں
04:23دھرنے دینے پڑیں چاہے اس کے لیے انہیں رستے بند کرنے پڑیں
04:26یا کچھ بھی کرنا پڑے میں انہیں اکسان نہیں رہا میں انہیں صرف
04:29یہ بتا رہا ہوں کہ اگر کوئی غیر آئینی اور غیر قرونی حرکت
04:32کی جائے تو آپ نے اس کے رستے میں دیوار کیسے بنانی ہے یعنی غیر
04:36آئینی اور غیر قرونی اقدام کے رستے میں کوئی تو دیوار ہونی
04:39چاہیے نا اب ملک میں عدالتیں تو کام کرنی رہی نظام
04:43یرغبال بنا ہوا ہے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ سب سے زیادہ
04:46طاقتور ہے لہذا ان کا رستہ روکنا ہے تو پھر عوام کوئی
04:49بیچ میں آنا پڑے گا اور بظاہر عوام کو ہی وہ سب کرنا
04:53پڑے گا جو اب تک عوام نے نہیں کیا اور گلگت بلتستان اور
04:55کشمیر کے عوام سے آپ یہ توقع بھی کر سکتے ہیں کیونکہ
04:59انہیں ماضی میں بھی اپنے مطالبات منوائیں اور بڑے
05:02تگڑے طریقے سے منوائیں ناظرین ابھی پاکستان میں پٹرول
05:06سستہ کیا گیا اب 20 روپے قیمت کم کی گئی 22 روپے جب انہوں
05:11نے قیمت بڑھائی تھی نا تو 170 روپے بڑھائی تھی اور جب کم
05:15کرتے ہیں تو کبھی بھی 170 روپے کم نہیں کرتے 22 روپے کم
05:18کر دیتے ہیں یہاں کم سے کم 150 روپے پٹرول کی قیمت ان کو
05:22کم کرنی چاہیے تھی پہلے جھٹکے میں اور اس کے بعد مزید
05:25قیمت کم کرنی چاہیے تھی یہاں میرے پر ایک بڑا انٹرسٹنگ
05:28ڈیٹا ہے ناصر عباس صاحب نے اس ڈیٹا کو جاری کیا ہے اور
05:33بڑا انٹرسٹنگ ڈیٹا ہے یہ ڈیٹا میں آپ کو پڑھ گے سناوں گا
05:35میں نے اس کو چیک کیا اور ڈیٹا ٹھیک ہے آج کل لوگ یہ
05:39کہتے ہیں نا کہ دیکھیں جی عمران خان کے دور میں اگر پٹرول
05:42عالمی منڈی میں مہنگا تھا تو دیکھیں نا عمران خان کے دور میں
05:45ڈالر تو کم قیمت پہ تھا تو اس لیے اس کو سستہ مل رہا تھا
05:49تو وہ سستہ بیچ رہا تھا بہت ساری لوگ کہانیاں سناتے ہیں
05:51تو آئیں آج آپ کے سامنے پورا فیکٹ رکھ دیتے ہیں کہ کس دور میں
05:55پٹرول کتنے کا تھا ہم تین ادوار کا موازنہ کریں گے نواز شریف
05:59کہتا ہے کہ میرے دور میں پین سٹھ روپے ستر روپے لیڈر پٹرول تھا
06:03یہ نواز شریف کا کہنا حالان کہ اس سے مہنگا بھی ہو گیا
06:05چلیں یہی میں رک جاتے ہیں وہ کہتا ہے میرے دور میں اتنے کا تھا
06:08تو عمران خان نے مہنگا کر دیا اور اب شہباز شریف کہتا ہے
06:11جناب کہ ہم نے تو چیزیں سستی کی ہیں مہنگی نہیں کی
06:14تو آپ کو فیکٹ سارے بتاتے ہیں ڈالر کے ساتھ
06:18سال دوزار سولہ نواز شریف کا دور تھا
06:20پٹرول جو ہے وہ چالیس ڈالر فی بیرل پہ بھکرا تھا
06:25عالمی منڈی میں چالیس ڈالر فی بیرل پہ عالمی منڈی میں
06:29پٹرول بھکرا تھا نواز شریف کے دور میں دوزار سولہ میں
06:32اور ڈالر کا ریٹ اس وقت تھا نائنٹی ایٹ روپیز
06:35یعنی حکومت کو جو پٹرول ملتا تھا وہ ستائیس روپے لیٹر
06:39ملتا تھا ڈالر کا جو اس وقت ریٹ تھا اس کے حساب سے
06:43حکومت جو پٹرول لیتی تھی عالمی منڈی سے ستائیس روپے لیٹر
06:47حکومت کو پٹرول ملتا تھا اور حکومت عوام کو پینٹسٹ
06:50روپے لیٹر میں بیچ رہی تھی یعنی نواز شریف لگ بگ
06:53ڈھائی گناہ ٹیکس لے رہا تھا پاکستان کی عوام سے
06:58یعنی ستائیس روپے لیٹر میں پٹرول لے کر پینٹسٹ
07:00روپے لیٹر میں نواز شریف نے بیچا اب آجیں عمران خان کا
07:04دور دوزار بائیس میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت
07:07ایک سو دس بھی ہوئے ایک سو پندرہ بھی ہوئے ایک سو پندرہ
07:08کا فگر یہاں پہ انہوں نے دیئے کہ ایک سو پندرہ
07:11ڈالر فی بیرل عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت تھی دوزار بائیس
07:14میں اور ڈالر کا ریٹ تھا ایک سو اسی روپے یعنی ڈالر کا
07:20ریٹ نواز شریف یہ دور سے زیادہ تھا تو حکومت ایک سو پچاس
07:24روپے میں فی لیٹر پٹرول خرید رہی تھی اور جب عمران خان کی
07:27حکومت گرائی گئی اس وقت حکومت جو ہے وہ ایک سو پچاس
07:31روپے میں ہی پٹرول بیچ رہی تھی یعنی عمران خان پاکستان کے
07:34عوام سے کوئی ٹیکس نہیں لے رہا تھا نواز شریف ڈھائی گنا
07:38پہ پٹرول بیچ رہا تھا عمران خان زیرو پرسنٹ پہ بیچ رہا
07:42تھا عمران خان اس کے اوپر کوئی اضافی ٹیکس نہیں لے رہا تھا
07:45ہوگا تو کوئی چھوٹا موٹا ہوگا لیکن کوئی اتنا واضح ٹیکس نہیں
07:48تھا اب آجائے شہباز شریف کا دوزار چھبیس پٹرول پچانوے
07:53ڈالر فی بیرل حالانکہ اب تو اٹھاسی ڈالر سے بھی نیچے چلا گیا
07:57ہے لیکن چلے پچانوے ڈالر والا فگر ہی لے لیتے ہیں ہم ڈالر کا
08:01ریٹ جو ہے وہ دو سو اسی روپے ہے اس وقت اور حکومت جو پٹرول
08:05خرید رہی ہے عالمی منڈی میں وہ لگ بگ ایک سو پچاس ساٹھ روپے کا
08:09ہے اس وقت یعنی اگر آپ اٹھاسی ڈالر پہ جاتے ہیں تو ایک سو پچاس
08:12ساٹھ روپے کا ایک سو پچاس سے ساٹھ کے بیچ میں اس وقت عالمی
08:16منڈی سے حکومت پٹرول لے رہی ہے اس ڈیٹا کے مطابق اور جو بیچ
08:21رہی ہے وہ اب بھی لگ بگ پونے چار سو روپے سے اوپر کا بیچ
08:26رہی ہے تو یہاں پہ شہباز شریف بھی اس وقت جو ٹیکس لے رہے ہیں
08:29وہ ڈھائی گناہ ہے یعنی جتنے کا پٹرول ان کو مل رہا ہے اس سے
08:33ڈھائی گناہ پہ شہباز شریف بھی بیچ رہے ہیں یعنی جب نواز شریف
08:36کا دور تھا تو پٹرول ڈھائی گناہ مہنگا اصل قیمت سے پھر شہباز
08:40شریف کا دور ہے تو پٹرول ڈھائی گناہ مہنگا اصل قیمت سے اور جو
08:44عمران خان کا دور تھا ڈالر ریٹ کے حساب سے بتا رہا ہوں میں آپ کو اور
08:48عمران خان کے دور میں پٹرول انتہائی کم ٹیکس کے اوپر وہ بھی
08:51گرا تھا نہ ہونے کے برابر تو یہ فرق ہے اب اس کے بعد اگر کوئی
08:55بندہ کوئی بات کرے تو آپ اس کو یہ ڈیٹا دکھا سکنے ہیں یہ
08:59کلپ بتا سکنے ہیں یا جو ناصر عباس صاحب نے ایک تحریر لکھی ہے
09:03بڑی زبردست اس کو بلکہ احمد جواز صاحب نے بھی تحریر کیا ہے
09:07تو آپ یہ تحریر بھی انہیں پڑھا سکتے ہیں اور یہ فیکٹس ہیں ان
09:10کو جھٹلایا نہیں جا سکتا آپ ان کو جا کر انٹرنیٹ پہ چیک کر
09:15سکتے ہیں ناظرین پیپس پارٹی والے در ایک دور پھر نڑے نڑے آجاؤں
09:19بلکل پاس پاس آجائیں میرے تاکہ غور سے آپ لوگ سن لیں
09:22بینظیر بھٹو نے اپنی شہادت سے پہلے کہا تھا کہ جمہوریت
09:28بہترین انتقام ہے بلاول نے جب اپنی سیاست کا آغاز کیا جب
09:32بالکل نو ملود چھوٹا سا بچہ تھا انیس سال کا بلاول آج وہ
09:36کہتے ہیں جی اٹھارہ انیس سال کے بچے کو ووٹ ڈالنے کا حق نہیں
09:39ہونا چاہیے اور جو لوگ کہتے ہیں انہیں شرم نہیں آتی انہوں نے
09:42اٹھارہ انیس سال کے بچے کو اپنی پارٹی کا چیئرمن بنا لیا
09:45وہ بھی ایک پرچی کے اوپر اور وہ پرچی پتہ نہیں کہا سی ہے یہ
09:47آج تک پتہ نہیں چلا بہرحال بلاول نے بینظیر کی بات دورائی تھی
09:52اور بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ democracy is the best revenge
09:58کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور آج زرداری نے بھی ایک
10:02زبردست جملہ بول دیا یعنی بھٹو خاندان کی سیاست کو گڑی
10:06خدا بخش میں اب دفن کر دیا آسیولی زرداری نے زرداری نے کہا
10:10کہ ہم ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے اب جرا
10:15فرداللہ بابر صاحب ہوں یا کمرزمان کائرہ صاحب ہوں یا
10:19چودری بنزور صاحب ہوں ہمارے قصور والے دوست یا یوسف رضا
10:23گلانی صاحب ہوں یہ سارے رضا ربانی صاحب ہوں یا بہت سارے
10:28اور لوگ ہیں یہ بچارے اپنی قربانیاں لے کے کہاں جائے یہ
10:31بتائیں نا ہمیں کدھر گئی پیپس پارٹی انٹی اسٹیبلشمنٹ کہا
10:34گئی پیپس پارٹی جو ڈٹ جاتی تھی کھڑی ہو جاتی تھی کدھر گئی
10:37پارٹی یعنی میں میرا پورا خاندان پاکستان پیپس پارٹی
10:40کو سپورٹ کرتا رہا ہمارے خاندان میں کئی دہائیوں تک پیپس
10:45پارٹی کو سپورٹ کیا گیا اس بنیاد پہ کہ یہ جمہوریت پسند
10:47لوگ ہیں لیکن آج اسی پارٹی کا کرتا دھرتا جس نے قبضہ کیا
10:52پارٹی کے اوپر زرداری وہ یہ کہتا ہے کہ ہم مل کر
10:56اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے والڈن زرداری صاحب اس
11:00کو کرتے رہیے اور یہ جملہ ریکارڈ کا حصہ رہے گا اور
11:05مستقبل میں جیسے بلاول کی بروٹ میجورٹی ان کا پیچھا کرے
11:09گی ڈنڈے والی جمہوریت والا جملہ ان کا پیچھا کرے گا
11:12ویسے ہی زرداری صاحب کا پیچھا کرے گا کہ ہم مل کر
11:15اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے والڈن تو اب پیپس پارٹی
11:20والے جو ہے وہ اس جملے سے جان نہیں چھوڑوا پائیں گے جیسے نواز
11:24شریف کی جان نہیں چھوٹتی نا کچھ چیزوں سے کہ زیاؤ لگ کے
11:27ساتھ اس نے جس طرح کا تعلق نبھائے اور جو چیزیں کی اسی طرح
11:30اب شریف خاندان جو کچھ آسیم منیر کے لیے کر رہا ہے یہ
11:33چیزیں ان کی جان نہیں چھوڑیں گی اسی طرح اب پیپس پارٹی کے
11:36ساتھ یا تو انہیں زرداری کو ڈیسون کرنا پڑے گا کسی وقت یا
11:39پھر یہ جملہ ان کے ساتھ ساتھ ہی رہے گا ناظرین خطے میں لڑائی
11:44کے حوالے سے کچھ حوصلہ افضلہ خبریں آئی ہیں کہ کچھ
11:47معایدہ قریب قریب لگ گیا ہے لیکن ایران نے بڑی خوفناک ایران
11:52سے جو خبریں آئی ہیں وہ بلکل ہی الگ طرح کی ہیں ڈانلڈ
11:55ٹرمپ کا سٹیٹمنٹ پہلے آپ دیکھ لیں کیونکہ ڈانلڈ ٹرمپ نے
11:57بڑی امپارٹنٹ میٹنگ کی تھی اور یہ ان کا سیچویشن روم ہے
12:02اس میں کوئی دو گھنٹے تک میٹنگ ہوئی ڈانلڈ ٹرمپ کی اور اس میں
12:06ایران سے معایدے کے بارے میں کچھ خبریں آئی ہیں کہ فیصلہ
12:09نہیں ہوا بعد میں خبریں آئی ہیں کہ فیصلہ ہو گیا بارال
12:11ڈانلڈ ٹرمپ نے کیا کہا انہوں نے کہا یہ آپ نے حرمز کی
12:14ناکہ بندی ختم ایران کے ساتھ دیگر کم اہمیت کے حامل نکات
12:18پر بھی اتفاق ہو گیا ہے ڈانلڈ ٹرمپ انہوں نے کہا کہ وہ
12:23آپ نے حرمز کی ناکہ بندی ختم کر رہے ہیں اور وہاں پھسے ہوئے
12:26جہاز اور ان کا حملہ گھر واپسی کی تیاری کریں جمعہ کو انہوں نے
12:31اپنی ایک پوسٹ میں ایران سے مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے
12:35کہا کہ تہران کے ساتھ تا حکم ثانی پیسوں کا کوئی تبادلہ نہیں
12:39ہوگا دیگر کم اہمیت کے حامل نکات پر اتفاق ہو گیا ہے اب میں ایک
12:44اجلاس کے لیے سیچویشن روم میں جا رہا ہوں اور حتمی فیصلہ کروں گا
12:49اچھا اپنی اس پوسٹ میں ڈانلڈ ٹرمپ نے جو چند نکات خاص طور پر
12:53بیان کیے وہ میں آپ کو بتا جاتا ہوں نمبر ایک ایران کو کمی
12:57بھی جہوری ہتھیار نہ بنانے پر اتفاق کرنا ہوگا نمبر دو
12:59آپ نے حرمت کو فوری طور پر کھولنا ہوگا بہری ٹریفک کی بلا
13:03تارٹل روانی جاری رکھنی ہوگی اور کسی قسم کے بھی ٹول کی
13:06وصولی نہیں ہوگی آپ نے حرمت میں بچھائی گئی زیادہ تر سرنگیں
13:11امریکہ مائن سویپرز پہلے ہی تباہ کر چکے ہیں اور جو اب بھی
13:15باقی ہیں وہ ایران فوری طور پر ہٹائے گا اور ایک اور
13:18نکتہ انہوں نے کہا امریکہ بیندل قوامی توانائی ایجنسی اور
13:21ایران کے قریبی تعاون سے منہدم پہاڑوں کے نیچے دفن افسودہ
13:26یورینیم نکالے گا اور اسے تباہ کرے گا یہ جناب ڈانلڈ
13:31ٹرمپ کے وہ نکات ہیں جو انہوں نے کہا کہ اس موائدے کے
13:33اندر ہمارے تیہ ہو رہے ہیں لیکن پھر سیچویشن روم کے اندر
13:37سے جو خبریں آئیں ان کے اوپر الگ الگ کیا سرائیاں ہو
13:40رہی ہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہاں سے کوئی کامیابی
13:43ملی ہے یا کچھ اور چیزوں کے پر بھی غور کیا جائے گا کچھ
13:45آپشنز کے اوپر ابھی مزید آگے بڑھنا ہوگا اور کچھ چیزیں
13:49ایران کو بتائی جائیں گی اور کچھ یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی
13:51ڈیولپنٹ نہیں ہوئی اسرائیل کا بہت زیادہ دباؤ ہے ڈانلڈ
13:54ٹرمپ پہ اور امریکہ پہ اور وہ اس دباؤ سے اپنے آپ کو
13:57نہیں نکال پا رہے ہیں بارال ایران کا جو رد عمل ہے وہ بڑا
14:00انٹرسٹنگ ہے ایرانی غبر سا ادارہ ہے فورس نیوز یہ گورمنٹ
14:04کے بہت قریب ہے ان کی تو انہوں نے باخبر ذرائے سے ٹرمپ کے
14:08بیان کو سچ اور جھوٹ کا مرکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ
14:10امریکی صدر دراصل جالی فتح کا تاثر دینے کی کوشش کر
14:14رہے ہیں انہوں نے کہا جی ہم نام نہیں لے سکتے ایرانی
14:17ذرائع نے ہمیں بہت اہم غبریں دی ہیں اور ٹرمپ نے جو نکات
14:22بیان کیے ان کو تور مڑھوڑ کے بیان کیا گیا ہے اور کئی ایسی
14:27باتیں ہیں جو معاہدے میں نہیں ہیں لیکن ٹرمپ نے ان کا ذکر
14:29کر دیا خاص طور پر ٹرمپ کے اس دعوے کو بیمنیات قرار دیا گیا
14:33جس میں انہوں نے کہا کہ ایران کا افسودہ یورینیم مواد جو ہے وہ
14:36تباہ کر دیا جائے گا یعنی یہ ایرانیم جو ایران نے افسودہ کیا
14:39اس کو تباہ کر دیا جائے گا یہ بالکل ایسا کوئی چیز اس کا حصہ
14:43نہیں ہے پھر آبنہ حرمز کو بغیر کسی فیز یا ٹول کے مکمل طور پر
14:48کھولنے پر رضا مندی ایران نے ظاہر کر دی ہے مجفظہ معاہدے میں اس
14:53نوعیت کی کوئی شک موجود نہیں ہے اب یہی تو دو بڑی اہم چیزیں ہیں جن کے
14:59بارے میں ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ دونوں چیزیں ہو رہی ہیں اور ایران کی
15:03جانب سے ذرا یہ بتاتے ہیں کہ یہی دونوں چیزیں ہیں جو نہیں ہو رہی
15:06اب سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے اس کے بارے میں ابھی ہم کچھ کہہ نہیں
15:10سکتے کیونکہ اب چیزیں بہائنڈ ڈا کلوز ڈورز دروازوں کے پیچھے ہو
15:16رہی ہیں آسیم منیر صاحب گئے وہ جا کے باتیں کر کے ایران کے ساتھ
15:19انہوں نے چند چیزوں پر منایا وہ چیزیں امریکہ میں گئیں ایرانی
15:22امریکنز دوبارہ بیٹھے امریکنز نے اس کے پر غور کیا اور انہیں
15:25سمجھ آئی کہ نہیں اس طرح تو ایران کے جیتنے کا تحصر ہے وہ پھر
15:29مزید چیزیں بھیجتے ہیں پھر چیزیں آتی ہیں پھر چیزیں جاتی ہیں
15:32ایک بنیادی طور پر کچھ چیزوں پر اتفاق ہو گیا کہ اب جنگ بندی
15:35رہ گی اب ہم جنگ نہیں کرتے بڑی جنگ میں اب ہم نہیں جائیں گے یہ چھوٹی
15:39بڑی جڑپیں جب اتنی بڑی لڑائی ہو اتنی ساری فوجیں کھڑی ہوں تو یہ
15:42ہوتی ہے یہ نارمل ہے لیکن وہ بڑی جنگ کے اندر یہ نہیں جائیں گے
15:45ایک مستقل جنگ بندی ہو سکتی ہے امریکہ کو بھی یہ ناکبندی
15:48بہت مہنگی پڑ رہی ہے وہ بھی اس کو زیادہ لمبا نہیں گھسیٹ
15:51سکتے بارال اس میں ابھی فردہ ڈیویلپمنٹ جو آئے گی وہ میں
15:56آپ کے ساتھ شیئر کروں گا ایک اور انٹرسٹنگ خبر امریکی
15:59وزیر خزانہ جو ہیں سکوٹ بیسنٹ انہوں نے بھی کنفرم کر دیا
16:04کہ 250 ڈالر کا نوٹ آئے گا اور اس پہ ڈانلڈ ٹرمپ کی
16:08تصویر چپے گی انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا اور
16:11حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب امریکہ کی 150 سال گرا تھی
16:15تو کیلون کولیج امریکہ کی ایک صدر تھے ان کی تصویر
16:19ایک سکھے کے اوپر جاری کی گئی تھی وہ یادگاری سکھا
16:22جاری کرنا ہو تو ایک الگ بات ہے لیکن وہ یہ کہتے ہیں
16:25کہ نوٹ اب جاری کیا جائے گا ڈالر 250 اور اس کے
16:29اوپر کیونکہ 250 سال گرا ہے امریکہ کی آزادی کی
16:33تو 250 سال گرا ہے تو 250 ڈالر کا ایک نوٹ ہوگا اور اس کے
16:37اوپر ڈانلڈ ٹرمپ کی تصویر جاری کی جائے گی اور پھر بہت
16:39سارے نوٹ چپیں گے ہر طرف دنیا میں جائیں گے بھی تو یہ
16:43ڈانلڈ ٹرمپ کی ایک خواہش ہے کہ امریکی نوٹ کے اوپر
16:45ڈانلڈ ٹرمپ کی تصویر چپ جائے اگر چپ گئی نا تو ایک بات
16:48آپ یاد رکھئے گا ڈانلڈ ٹرمپ امریکہ کی تاریخ کا وہ
16:52واحد صدر ہوگا جس کی تصویر نوٹ پہ چپ جائے گی اور وہ
16:54انتہائی غیر مقبول ہوگا یعنی آج ڈانلڈ ٹرمپ اپنی مقبولیت
16:58کی نچلی ترین سطح پہ پہنچے ہوئے وہ کوئی الیکشن
17:01نہیں جیت سکتے وہ بہت مشکل میں ہے اور اسرائیل نے ان کو
17:04الگ مشکل ڈالی ہوئی اور اسرائیل کے لیے خود بھی حالات
17:07اتنے اچھے نہیں ہیں اگر امریکہ اور ایران کے اندر ایک
17:11معایدہ ہو جاتا ہے جیسا کہ دکھائی دے رہا ہے کہ یہ
17:14معایدہ ہو سکتا ہے اگر یہ معایدہ ہو جاتا ہے نا تو اسرائیل
17:18کو اتنی بڑی شکست ہو جائے گی اور اتنی بڑی مسئبت پڑ جائے گی
17:21کہ ان کا بہت لمبا پلان زائع ہو جائے گا اور پھر انہیں
17:24نئے سلے سے دوبارہ بہت لمبی محنت کرنی پڑے گی واپس اس
17:28پوزیشن پر پہنچنے کے لیے کیونکہ ایران اپنے میزائل
17:30دوبارہ بنائے گا اپنی ڈرون بھی دوبارہ بنائے گا اس پہ تو آپ
17:33پابندی نہیں لگا سکتے اپنی ضرورت کے دفاعی ہتھیار تو وہ
17:36بنا ہی سکتا ہے تو اسرائیل کو ایک بہت بڑی شکست ہو جائے گی اور
17:40اسی چکر میں وہ اس وقت دوبارہ لڑائی شروع کرنا چاہ رہا ہے اور
17:44اس کے لیے وہ لبنان کے اوپر تابر توڑ حملے کر رہا ہے یعنی
17:48گزشتہ چند دنوں میں عید کے دنوں میں بھی لبنان میں جو بچے شہید
17:52ہوئے ان کی تعداد میں آپ کو بتاتا ہوں لبنان میں عید کے دنوں میں اور
17:56اس کے آس پاس کے دنوں میں جو بچے شہید ہوئے وہ پندرہ ہیں اور
18:00باسٹھ بچے وہاں پہ شدید زخمی ہو گئے ہیں یورپی ممالک آواد
18:05اٹھاتے ہیں لیکن عملی طور پہ کوئی کچھ نہیں کرتا آپ ایک لمحے
18:08کے لیے سوچئے کہ اگر اسرائیلی بچے سکول جا رہے ہیں ان کے اوپر
18:12حملہ ہو جاتا ہے اور پانچ بچے اسرائیلی مارے جاتے ہیں تو پوری
18:15دنیا کا رییکشن کیسا ہوگا بڑا خوفناک رییکشن ہوگا لیکن لبنان کے
18:20بچے ہوں شام کے بچے ہوں فلسین کے بچے ہوں مصر کے بچے ہوں ایراق کے
18:25بچے ہوں افغانستان کے ہوں یا ایران کے ایران کی مناب سکول کی بچیوں
18:30یہاں پہ دنیا کا رد عمل بڑا مختلف ہوتا ہے وہ اتنی زور سے شور
18:34نہیں مچاتے یا اس طریقے سے اس درد کو محسوس نہیں کرتے انسانیت
18:39کا تقاضی یہ ہے کہ کسی بھی مذہب کے ماننے والے لوگ ہوں انسانیت
18:43کا تقاضی یہ ہے کہ ان سب کی جانیں قیمتی ہیں اور ان سب میں سے کسی ایک
18:48کی جان جانے پر بھی ویسا ہی دکھ ہونا چاہیے جیسا کسی دوسرے کی جان جانے
18:52پر ہوتا ہے لیکن یہاں تعصب کی اینک سے دیکھا جاتا ہے اور کسی خون
18:56کو سستا سمجھا جاتا ہے اور کسی کو بہت کیمتی اب تک کے لیے اتنی اپنا
19:00خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments