Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
youtube
https://www.youtube.com/@qasimksuri
facebook
https://www.facebook.com/@Qasimkhansuri.PTI/
tiktok
https://www.tiktok.com/@qasimkhansuri7/
Instagram
https://www.instagram.com/qasimkhansuri/
x twitter
https://x.com/qasimkhansuri/

Category

🗞
News
Transcript
00:00I have planned your rules and rules.
00:04This one is pretty good.
00:08beسم الله الرحمن الرحیم
00:10Ya cana và drova ya cana sated
00:11Allah teary waadud kerte aya?
00:13Tudh sa chee m'dota m'angtoe?
00:14I am Rani Khan Khan Sari.
00:15Imar Han Khan co.
00:17Aasim Anir ki jayl may
00:18cojute bhe guna mqadb maat
00:20caidoye aaj 1027 days
00:22and ho chukye aona
00:23broisha bibi co. Aasim
00:25Anir ki jayl may cojute
00:26bhe guna mqadb maat caidoye
00:27aaj 762 days
00:30ڈیارہ سو سے زیادہ دن ہو چکے ہیں پنجاب کی قیادت کو کوٹ لپت جیل میں بند ہوئے ہوئے ظلم
00:36زیادتی بربریت عید جو مسلمانوں کا سب سے بڑا تیوار ہوتا ہے اور جو قربانی کا درس دیتا ہے اور
00:43اس میں بھی عمران خان صاحب کو اور جتنے دیگر پاکستان تحریک انصاف کے جو رہنما ہیں جو جن کو
00:51جھوٹے مقدمات میں قید کیا ہوا ہے ان کو عید کی نماز بھی پڑھ دینی دی گئی اور ان ظالموں
00:58نے اپنی
00:58روایت برقرار رکھی چھٹی عید تھی جس پر عمران خان صاحب کو قیدی میں رکھا اور نماز کی اجازت تک
01:07نہیں دی گئی سات ماہ سے قید تنہائی میں ہیں لیکن آپ دیکھیں کہ نئی ٹوٹ رہے عمران خان صاحب
01:15اور جتنی یہ کوشش کر رہے ہیں جس طرح انہوں نے پورا کنٹرول کیا ہوا ہے کہ لوگ نکل نہ
01:22سکیں اگر نکلے تو ان کے سینوں میں گھلیاں مار دیں اور خوف جو پھلایا ہوا ہے پورے پاکستان
01:28کے اندر لیکن ملک تو ان سے نہیں چل رہا آپ دیکھیں کہ ہم سب کے سامنے انہوں نے پہلے
01:35جھوٹا نو مئی کا ڈراما رچایا عمران خان صاحب نے ساری دنیا کے سامنے پورے پاکستانیوں کو بتایا ہے کہ
01:42یہ سائفر ایک خط آیا ہے اور
01:44ڈانل لوگ ایک اسسٹنٹ سٹیٹ سیکٹری وہ جو ہے ہمارے سفیر کو اس نے دھمگایا ہے ڈرائیا ہے اور کہا
01:51ہے کہ عمران خان کی حکومت کو ختم کیا جائے
01:54عدمی اعتماد کی طریق سے عمران خان صاحب نے تو سائفر کام سب کو بتا دیا تھا لیکن ڈی جی
02:00آئی ایس پی آر جھوٹ بولتا رہا اور آرمی چیف جرنل باجوا جھوٹ بولتا رہا
02:05اس کے بعد یہ جتنے بھی ان کے اسکری ٹاؤٹ صافی تھے انہوں نے کہا کہ کوئی صاف نہیں آیا
02:12سائفر اور یہ کیا ہے سب جھوٹ ہے عمران خان انہیں ایک نیریٹیب بنایا ہے اور جھوٹ پہ یہ نیریٹیب
02:18قائم ہے
02:19اللہ الحق ہے ہم سب کے سامنے سائفر ایک حقیقت سامنے آگئی اور میں میرے پاکستانیوں آپ کو کہتا ہوں
02:27کہ سائفر کو نہیں بھولنا اور اس کو پڑنا ہے
02:29اس سے آپ نے دیکھنا ہے کہ یہ جو ہم پچیس چوبیس کروڑ لوگوں کا جو ملک ہے جو اسلام
02:35کے نام پہ بنا ہے یہ ملک جو چوبیس پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے یہ کس طرح چلائے جاتا
02:39ہے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کس طرح ڈکٹیٹ کرتی ہے
02:43اور ہماری بدکسمتی سے جو آرمی کے جرنیل ہوتے ہیں آرمی چیف ہوتا ہے وہ لیڈ جاتا ہے اور ہمیشہ
02:50سے امریکہ سے جو بھی پیغام آئے جو انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کئے یہ چون تک نہیں کرتے اور اس پر جو
02:58ہے عمل پیرا کر دیتے ہیں
03:00عمران خان صاحب ڈٹے رہے انہوں نے کہا دنیا کے ہر ملک سے تعلقات رکھیں گے لیکن برابری کی بنیاد
03:06پر اور کسی ملک سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
03:08جو عوام کی ووٹوں سے آیا ہوتا ہے اور عوام جس کو منتخب کر کے پاکستان کا وزیراعظم بناتی ہے
03:14تو اس کا یہ فرض ہوتا ہے کہ اپنی عوام کو سہولت دے ان کی زندگیوں میں بہتری لے کے
03:19آئے انصاف ان کو دے سکے ان کے لیے روزگار ہو اور مواقع ہو ان کے لیے کہ وہ ترقی
03:25کر سکیں
03:25لیکن اگر آپ جب کسی اور کی ڈکٹیشن لیتے ہو تو پھر آپ اپنے ملک کا تو نہیں سوچتے آپ
03:30ان دوسرے ملکوں کی فلاہ کے لیے کام کرنا شروع کر دیتے ہو اور اپنے ملک میں جو ہے وہ
03:36آپ نیچے چلی جاتی ہے جس طرح اب اقتصاد نیچے چلی گئی ہے
03:41تو عمران خان صاحب نے تو پوری کوشش کی اور ہم سب کو کہا کہ یہ جہاد ہے جو میں
03:47کر رہا ہوں
03:48انہوں نے بتایا کہ حقیقی آزادی کے لیے قربانی دینا پڑے گی اور اپنے ملک کو حقیقی معنوں میں ہم
03:54سب نے آزاد کرانا ہے
03:56یہ کنٹرولڈ جو حکومتیں آ جاتی ہیں اور ڈمی حکومتیں بنا دی جاتی ہیں جس طرح اب ڈمی حکومت بنائی
04:04ہے
04:04تو عمران خان صاحب نے اس لیے قربانی دی اور آج تک ڈٹے ہوئے ہیں
04:08دیکھیں عمران خان صاحب کو پتا تھا کہ یہ سب کچھ ہوا ہے اور کس طرح جو ہے ان کی
04:13حکومت ہم سب کے سامنے گرا دی گئی
04:15اس کے باوجود وہ نکلے عوام میں رابطہ مہم انہوں نے تیز کی عوام کے سامنے
04:21انہوں نے اپنی پنجاب کی خیبر پختونخواہ کی حکومت انہوں نے گرا دی
04:25کہ وہ دوبارہ عوام سے منڈیٹ لے اور عوام کے پاس ہیں
04:28اپنی عوام کے پاس انہوں نے کہا میں جاؤں گا اور اللہ کے بعد ایک عوام ہوتی ہے جو آپ
04:35کو اقتدار بھی دیتی ہے
04:36اور اقتدار صرف جو ہے وہ وزیراعظم بننے کے لیے نہیں ہوتا
04:40اقتدار اپنی عوام کی خدمت کرنے کے لیے ہوتا ہے اور ان کی زندگیاں بہتر کرنے کے لیے ہوتا ہے
04:46اسی لیے آج ایک ہزار ستائیس دن ہو گئے ہیں عمران خان کیوں ڈٹے ہوئے ہیں
04:51آخر دیکھیں وہ بھی تو انسان ہیں وہ بھی تو سوچ سکتے ہیں ٹوٹ سکتے ہیں
04:55لیکن جو شخص اپنے مشن میں اتنا مگن ہو اور اس کو اتنا اللہ پہ یقین ہو
05:02میں جو ہے وہ اپنی عوام کی پاکستان کی عوام کی زندگیوں کو بہتر کرنے کے لیے
05:07یہ جنگ لڑ رہا ہوں یہ مسئبت سہ رہا ہوں
05:09مجھے اللہ نے سب کچھ دیا ہے عمران خان ہمیشہ سے کہتے رہے ہیں
05:13اور میں اب عوام کے لیے کر رہا ہوں
05:15تو عمران خان صاحب تین سال سے مسلسل جیل کاٹ رہے ہیں
05:20اور یہ جیل بھی کوئی عام جیل نہیں ہے
05:23عمران خان صاحب ہمیشہ کہہ رہے ہیں کہ میرا مقابلہ جو ہے وہ زینی مریضوں کے ساتھ ہوا ہوا ہے
05:28یہ اتنی ذہنی پستگی کی طرف گئے ہوئے لوگ ہیں
05:31کہ یہ سب کچھ بھول گئے ہیں آخرت کو بھی بھولے ہوئے ہیں
05:35اور غلامی میں اتنے آگے جا چکے ہیں اپنی آقا کی خوشنودی کے لیے
05:39کہ سب کچھ کر رہے ہیں عبان کو مار رہے ہیں
05:43ڈرا رہے ہیں اور عمران خان صاحب کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں
05:46دیکھیں عمران خان صاحب
05:49تو جو ہے نا ان کا تو آپ کو پتہ ہے زندگی اور موت وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے
05:53ہاتھ میں
05:53اور اللہ نے جو میری زندگی رکھی ہوئی ہے تو کسی مقصد کے لیے رکھی ہوئی ہے
05:57اور اس نے مجھ سے کام لینا ہے
05:59تو وہ تو جیل میں ڈٹے ہوئے ہیں بخوف
06:02اور جب بھی ان سے کوئی ملتا ہے تو الٹا عمران خان ان کو حاصلہ دیتا ہے
06:08پچاسی فیصد آنکھ ضائع ہو چکی ہے
06:10سات ماہ سے کہہ دے تنہائی میں رکھا ہوا ہے
06:13عذیتیں دے رہے ہیں
06:14لیکن عمران خان جو ہے وہ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں
06:17تو اس لیے وہ تو بخوف ہے
06:19اور ان کو پتہ ہے کہ ظالم جو ہے وہ کمزور ہوتا ہے
06:23تو اس وجہ سے آج بھی آپ دیکھ لیں میرے پاکستانیوں
06:27جو نظام ہے زندگی کا پاکستان کے اندر وہ گرتا جا رہا ہے
06:32اور یہ نہیں اسنبال سکتے
06:33اس لیے کہ ہم سب نے دیکھا کہ پہلے انہوں نے جھوٹا نومیں کیا
06:38اس میں ہمیں پھسانے کی کوشش کی
06:40کہ یہ غدار ہیں اور یہ ملک دشمن ہیں
06:43انہوں نے شہدہ کے مجسمیں گرا دیئے
06:45انہوں نے اٹیک کر دیا
06:47پاک فوج کے اوپر جو سب جھوٹ تھا
06:50اور عمران خان کہتے رہے
06:52اور آج تک کہتے ہیں کہ میں کیوں معافی مانگوں
06:54سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو جس نے چھرائی ہے
06:57اسی نے نو مائی کیا
06:58اور لے کے آ جائیں سامنے سی سی ٹی وی کی ویڈیوز
07:02لیکن وہ نہیں لاتے
07:03کیا ہمیں نہیں پتا کہ سکندر سلطان
07:05جو چیف الیکشن کمیشنر ہے
07:08وہ کتنا زلالت پہ آیا ہوا تھا
07:10اور کس طرح وہ جو ہے
07:12وہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے آگے لیٹا ہوا تھا
07:14اس نے ہر وہ نیچ حرکت کی
07:16پاکستان تحریک انصاف کو
07:18الیکشن سے باہر کرنے کی
07:19کیا ہم بھول گئے ہیں
07:21ہم پاگل ہیں
07:21قاضی فائز عیسیٰ کا کردار نہیں پتا
07:24وہ جس نے انصاف کے پڑکچے اڑا دیئے
07:27اور پاکستان کی تحریک کا سب سے
07:29جو ہے سیاہ گندہ ترین
07:34سپریم کورٹ کا چیف جسس طرح
07:36کیا ہم بھول گئے ہیں
07:37کہ اس نے پاکستان تحریک انصاف کا نشان لے لیا تھا
07:40اور ہمیں الیکشن تک لڑنے نہیں دیا گیا سب کو
07:42کیا ہم اندھے ہیں
07:44ہم نے نہیں دیکھا
07:46کہ فارم پنتالیس سے سنتالیس ہو گیا
07:48اور سترہ سیٹو والے
07:51نواز شریف ہارا ہوا تھا
07:52شباز شریف ہارا ہوا تھا
07:53یہ مریم سب درہاری ہوئی تھی
07:55حمزہ
07:55ان کے تمام ہواری ہار چکے تھے
07:58اور اسٹیبلشمنٹ جو ہے
08:00ان کو بچاتے بچاتے ننگی ہو گئی
08:03پاکستان کی
08:04اور انہوں نے پھر فارم سنتالیس بنایا
08:06تمام ٹی وی پہ ہم نہیں دیکھ رہے تھے
08:07ریانہ ڈار 99 فیصد
08:09خواجہ عصف سے الیکشن جیت چکی تھی
08:11پچاس ہزار بوٹوں سے
08:13اور کس بے شرمی کے ساتھ
08:15اس کو شرم نہیں آتی خواجہ عصف کو
08:17یہ بڑا وزیر دفاع بنتا ہے
08:19رات کو جو ہے وہ
08:21پی پلا کے جو ہے وہ
08:22کیا لکھتا ہے
08:24فلسطین کے حق میں
08:25اور اگلے دن پھر اس نے مٹایا ہوتا ہے
08:27پھر ڈیلیٹ کر دیتا ہے
08:28اپنا ٹیوٹ
08:28یہ ہم سب نے دیکھا ہے
08:29میرے پاکستانیوں
08:30ہم بھول سکتے ہیں
08:31لیاقت چٹھا
08:32جو کمیشنر راول پنڈی تھا
08:34اس نے کیا بتایا
08:35کہ کس طرح
08:36قاضی فائز عیساء
08:38اور
08:38چیف الیکشن کمیشن کا دباؤ تھا
08:41آرمی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ تھا
08:42اور ہم نے
08:43میں نے گناہ کیا
08:44میں نے
08:45ہاروں کو جتا دیا
08:46اور جو جیتے ہوئے پاکستان طریق انصاف تھے
09:15اسی دن سے ان کو اٹھا لیا گیا
09:17آرمی اسٹیبلشمنٹ نے
09:18اور وہ غائب کر دیا گیا
09:20ابھی پچھلے دنوں وہ آئے
09:21ان کا اپنے چہرہ دیکھا
09:23کہ وہ کتنے
09:23ان کے والد کی انتقال پر
09:25وہ کمزور ہو گیا
09:27لیکن وہ بھی ہارا نہیں
09:28تو ماں بہنیں آج تک جیلوں میں بند ہیں
09:30وہ ہار نہیں مان رہی
09:31تو یہ بیوکوف سمجھتے ہیں
09:34فارم سنتالیس سے
09:35جو ہے وہ
09:36عام اٹھا کے لوگوں کو
09:38اسمبلی میں لے آئے ہیں
09:39جھوٹوں کو
09:39چوروں کو
09:40نوازا ہے انہوں نے
09:41آسمونی ریجیم نے
09:43اور پھر کہتے ہیں
09:44ان سے بات چیت کرو
09:45اور یہ سیاسی جماعتیں
09:46یہ جو دونوں سیاسی جماعتیں ہیں
09:48نون لیگ اور پیپلز پارٹی
09:49اور یہ جو ہارے ہوئے لوگ
09:50ان سے کیا بات کریں
09:52عمران خان
09:53عمران خان کا تو
09:54مقابلہ جو ہے وہ
09:55ان سے ہے ہی نہیں
09:57ان کو جو لے کے آئے
09:58آج وہ عمران خان سے
09:59ہار چکی ہے
10:00آرمی اسٹیبلشمنٹ
10:01آج وہ بے بس ہو چکی ہے
10:03آج آپ ملک کا حال دیکھ لیں
10:04یہ دشمنی میں
10:06عمران خان کے
10:06کہاں تک ملک کو
10:07لے کر آ گئے ہیں
10:08آج تیشت گردی
10:10پھیلی ہوئی ہے
10:10آپ یقین کریں
10:12بلوچستان
10:13کا پرا حال ہو چکا ہے
10:14کوئی انتظامیہ نہیں ہے
10:16وہاں پہ چائنیز
10:17انجینیس کو
10:18اغوا کر لیا جاتا ہے
10:19وہاں پہ
10:20ٹرکوں کو جلایا جا رہا ہے
10:21ٹرانسپورٹرز نے
10:22جو ہے وہ
10:23بند کر دی ہے
10:23اپنی ٹرانسپورٹ
10:24وہ کہتے ہیں
10:25جب تک
10:26بلوچستان کے اندر
10:27روڈوں پر امن نہیں ہوئے گا
10:28ہم جو ہے وہ
10:29کروڑ روپے کا مال
10:30ٹرکوں میں جا رہا ہوتا ہے
10:31اس کو آگ لگا دی جاتی ہے
10:32کون ذمہ دار ہے
10:33ان پیسوں کا
10:34کدھر سے دیں گے
10:35یہ پیسے لوگ
10:36اور جن کا مال
10:37جل جاتا ہے
10:37وہ کیا کریں گے
10:39تو
10:40بلوچستان
10:41جل رہا ہے
10:42خیبر پختونخواہ میں بھی
10:43آپ دیکھ لیں
10:44کہ حالات خراب ہو چکے ہیں
10:46اب گلگت بلدستان کے اندر
10:48الیکشن ہو رہے ہیں
10:49میرے پاکستانیوں
10:51تمام آپ دیکھ لیں
10:53بڑی بڑی ریلیاں نکل رہی ہیں
10:54گلگت بلدستان کے اندر
10:56اور وہاں پر جو ہے وہ
10:59پاکستان تریک انصاف کا ساتھ دے رہے ہیں
11:01نعرے لگا رہے ہیں لوگ
11:02اب یہ اس کے ساتھ بھی دشمنی کریں گے
11:05اور
11:06پہلے سے
11:07ایک احساس علاقہ ہے
11:08ارزاد کشمیر
11:10اور
11:10گلگت بلدستان
11:12اب وہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی
11:13کیا یہ وہی سلوک کریں گے
11:14جو بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ
11:16جو خیبر پختونخواہ کے لوگوں کے ساتھ ہو رہا ہے
11:18جس طرح پنجاب میں منڈیٹ چورایا گیا
11:21سندھ میں منڈیٹ چورایا گیا
11:22اب وہاں پر بھی تیاری یہی ہے
11:24کہ کسی طرح منڈیٹ چورا لیا جائے
11:26لیکن
11:27کیا ہم سب اندھے ہیں
11:29ہمیں نظر نہیں آرہا
11:30کہ ہو کیا رہا ہے
11:31یہ پھر ہماری آنکھوں میں مٹی ڈالے گی
11:33آرمی اسٹیبلشمنٹ
11:34اور
11:35کسی طرح جو ہے وہ
11:37پھر فارم سنتالیس کر کے
11:38یہ
11:39اقتدار تو لے لے گی
11:41لیکن عوام تو ان کا ساتھ نہیں دے رہے
11:42اور عوام تو کھل کے سامنے آگئے ہیں
11:44دیکھیں عوام کو جب جب موقع ملتا ہے
11:46وہ دکھا دیتی ہے
11:47اپنی نفرت کا اظہار کر دیتی ہے
11:49اور عمران خان سے
11:50محبت اور پیار کا اظہار کر کے
11:51وہ کہتی ہے
11:53کہ ہمارا لیڈر
11:54جیل میں بند ہے
11:55اور بے گناہ
11:56جیل میں بند ہے
11:57آج کاش وہ ہوتا
11:58تو حالات یہ نہیں ہوتی
11:59عوام آج پشتا رہی ہے
12:00اور کہتی ہے
12:01کہ یہ کیا مسلط کر دی ہے ہم پہ
12:04کاش
12:04ہم
12:05جو ہے
12:06آٹھ فروری کو جو
12:07الیکشن ہوا تھا
12:08اس کے بعد نو فروری کو
12:09پاکستان تحریک انصاف کی قیادت
12:11نکل کھڑی ہوتی
12:12اور اس جو ظلم اور جو بربریت کی تھی
12:15عوام کے ووٹوں پہ ڈاکہ ڈالا
12:17کاش
12:18اس دن پہرہ دے دیتے ہم سب
12:19لیکن
12:20نہیں دے سکے
12:21اور آج انجام اس کا یہی ہے
12:23کہ
12:24عمران خان صاحب قید تنہائی میں بند ہیں
12:27ان کا علاج نہیں کرائے جاتا
12:29ان کو شفہ انٹرنیشنل ہسپٹل نہیں لے جائے جاتا
12:31اب دو جون کو دیکھنا ہے
12:33دوبارہ سے
12:38تو میری بھی تمام ایم این اے سے ایم پی اے سے سینیٹر سے یہ درخواست ہے
12:42جو عودے داران ہیں پاکستان تحریک انصاف کے
12:45کہ وہ ازارے یک جہتی کے لیے
12:47عمران خان کی بینوں سے
12:48اڈیالا کے باہر آئیں
12:50بڑی تعداد میں آئیں
12:51ظلم تو ہوتا ہے
12:52گاڑیاں بھی توڑتے ہیں
12:54سب کچھ ہے
12:55پلاننگ کے ساتھ آئیں
12:56اور پورا من رہتے ہوئے
12:57عواز اٹھائیں
12:58آج
12:59یوم تکبیر
13:00اٹھائیس
13:01ماہ ہے
13:02جس دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تھے
13:05کلوچستان کے اندر چاہدی کے پہاڑوں میں
13:07جب پہاڑ سفید ہو گئے
13:09ایٹمی دھماکے سے
13:10اور اللہ و اکبر کی
13:12تکبیریں بلند ہوئیں
13:14ہم پاکستان ایٹمی قوت بن گیا
13:17لیکن اس ایٹمی قوت بنانے میں
13:19جس کا سب سے بڑا کردار تھا
13:21ہمارے سائنٹسٹ
13:23عبدالقدیر خان
13:24ان کی زندگی کے ساتھ
13:26ان کے ساتھ کیا کیا پاکستان نے
13:28دیکھیں
13:28انہوں نے اپنا سب کو چھوڑا
13:31ہالینڈ سے آئے
13:32اور یہاں پر
13:32انہوں نے دن رات ایک کیا
13:34ماہ اناس سائنٹسٹ تھے
13:35دنیا میں بڑی بڑی تنخواہ لے کر
13:37ایک اچھی زندگی گزار سکتے تھے
13:39لیکن اپنی ملک کے لیے
13:40اس کے دفاع کے لیے
13:41یہاں پہ آئے
13:42دن رات محنت کی
13:43اور جب ایٹم بم بنایا
13:45تو پورے پاکستان نے
13:47جو پیار ڈاکٹر قدیر خان کو دیا
13:49اور ان کا جو استقبال
13:51ہر جگہ ہوتا تھا
13:52لیکن آخر
13:53آرمی اسٹیبلشمنٹ نے
13:54ان کے ساتھ بھی کیا کیا
13:56آپ ذرا یہ سنیں
13:58ان کا انٹرویو
13:59وہ روڈ پہ تھڑے پہ بیٹھے ہوئے ہیں
14:00اور کیا کہہ رہے ہیں
14:03چیزیں جاہلوں کے ہاتھ میں ہوں
14:04وہ کچھ کر سکتے ہیں
14:05کیا طریقہ ہے
14:06کوئی شارٹ کٹ ہے
14:07شارٹ کٹ دیکھئے
14:09طریقے بہت سے ہیں
14:10لیکن اب ہم نے قسم کھائیے
14:12کہ اس مول کو کچھ نہیں بتائیں گے
14:13جو ہم نے بتایا
14:14اس کا جو چلہ ملا
14:15اب اس کے بعد کوئی سلوشن
14:17کوئی حل نہیں بتائیں گے کسی کو
14:19آپ ناراض ہیں لوگوں سے
14:21لوگوں سے تو ناراض نہیں ہے
14:23لیکن احسان فراموچ سے
14:24فراموچ سے تو
14:25نمک حراموں تو ناراض ہیں
14:28عوام سے ناراض نہیں ہے
14:29عوام تو بچائر بہت محبت دیتے ہیں
14:31دار صاحب زندگی میں
14:32کسی بات کا پچھتاوا بھی ہے
14:33اس قوم کے لیے کام کرنے کا
14:38ان سے پوچھا کہ
14:39کیا آپ کو زندگی میں
14:40کسی بات کا پچھتاوا ہے
14:41تو وہ آگے سے کہہ رہے ہیں
14:43ہاں مجھے اس قوم کی
14:44یہ خدمت کرنے کا
14:46کام کرنے کا پچھتاوا ہے
14:47کاش میں نے یہ نہیں کیا ہوتا
14:49تو آپ سوچیں
14:50وہ شخص
14:51جس نے اتنی محنت کی
14:53پوری مسلمان
14:54امہ کا ہیرو بنا
14:56پہلی ایٹمی
14:57مسلمان قوت پاکستان
14:59کو بنانے میں
14:59قلیدی کردار انہوں نے
15:01ادا کیا
15:01اور وہ
15:02ان کو جو ہے وہ
15:03محسور کر دیا گیا
15:04ان کو
15:05گھیرے میں رکھا گیا
15:07اور ان بیچاروں کو
15:08عام پبلک سے دور کر دیا گیا
15:09ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے
15:11میری بھی ایک دفعہ
15:12ملاقات ہوئی ہے
15:13میں کراچی سے
15:14اسلامباد آ رہا تھا
15:16اور بزنس کلاس
15:17پورا کور کیا ہوا تھا
15:18اور ایک شخص بیٹھا ہوا تھا
15:20اردگرد جو ہے
15:20وہ کمانڈوز تھے
15:21تو مجھے بڑی جستجوئی ہے
15:23کیوں
15:25بلکل خالی ہے
15:26بزنس کلاس
15:27اور ایک آدمی بیٹھا ہے
15:28اردگرد اس کے کچھ لوگ
15:29بیٹھے ہوئے ہیں
15:29تو جب
15:30معلوم کیا میں نے
15:31تو انہوں نے کہا
15:32ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب
15:33جو ہے وہ
15:34کراچی سے اسلامباد جا رہے ہیں
15:35تو مجھے بڑی جستجوئی
15:37کہ میں ایک دفعہ ملوں
15:38اور میں نے
15:48کہ میں پیچھے بیٹھا ہوں
15:50میں تو عمام میں بیٹھا ہوا تھا پیچھے
15:52کہ وہ ملنا چاہ رہا ہے
15:54تو انہوں نے زور سے مجھے آواز دیا
15:55انہوں نے کہا
15:56ہاں اس کو چھوڑو
15:57یہ دیکھا پتھانوں کا خون
15:58کس طرح جوش مارتا ہے
16:00تو مجھ سے ملے
16:02اور بہت پیار انہوں نے دیا
16:04اور میں نے بتایا ان کو
16:05کہ ہم آپ کے جو ہے
16:06وہ آپ نے اتنا بڑا پاکستان پہ حسان کیا ہے
16:08آپ پاکستان کے محسن پاکستان ہو
16:11تو مجھ سے بہت اچھی طرح شفقت سے وہ ملے
16:13اور یہ میری یادگار
16:15ان کے ساتھ تصویر بھی ہے
16:18تو آپ سوچیں
16:19کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
16:22جنہوں نے اتنی قربانی دی
16:24ان کے ساتھ آخر میں کیا کیا
16:26ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جب پوچھا گیا
16:28تو وہ کیا کہتے ہیں
16:29کہ یہ جاہلوں کو آ کر بٹھا دیا ہے
16:32یہ کیا جاہل کچھ کر سکتے ہیں
16:34تو جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے پوچھا گیا
16:37کہ آپ اس ملک کے لیے کچھ اور کرنا چاہتے ہیں
16:39تو انہوں نے کہا میں نے قسم کھائی ہے
16:41کہ میں اب اس ملک کے لیے کچھ نہیں کروں گا
16:43اس لیے کہ اس ملک میں بہت سے
16:45احسان فراموش اور نمک حرام لوگ ہیں
16:48ان سے میں مایوس ہوں
16:49عوام سے میں مایوس نہیں ہوں
16:51عوام نے مجھے ہمیشہ پیار دیا ہے
16:53اور عزت اور اعترام دیا ہے
16:57چیزیں جاہلوں کے ہاتھ میں ہوں
16:58وہ کچھ کر سکتے ہیں
17:00کیا طریقہ ہے
17:01کوئی شارٹ کٹ ہے
17:02شارٹ کٹ دیکھئے
17:03طریقے بہت سے ہیں
17:04لیکن اب ہم نے قسم کھائی ہے
17:06کہ اس ملک کو کچھ نہیں بتائیں گے
17:08جو ہم نے بتایا
17:09اس کا جو سلوہ ملے نا
17:10اب اس کے بعد کوئی سلوشن
17:11کوئی حل نہیں بتائیں گے کسی کو
17:13آپ ناراض ہیں لوگوں سے
17:15لوگوں سے تو ناراض نہیں ہیں
17:17لیکن احسان فراموش سے
17:18فراموش سے نمک حرامو تو ناراض ہیں
17:22عوام سے ناراض نہیں ہیں
17:23عوام تو بچارے بہت محبت دیتے ہیں
17:25لات صاحب زندگی میں کسی بات کا پچھتاوا بھی ہے
17:28اس قوم کے لیے کام کرنے کا
17:33ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے
17:34سے جب سوال کیا
17:35کہ نواز شریف
17:36زرداری اور عمران خان
17:38میں سے آپ کو کون سا بیتر لگتے ہیں
17:40تو آپ ذرا یہ سنیں
17:41انہوں نے کیا جواب دیا تھا
17:42جماعت بنائی اور آپ کہہ رہے ہیں
17:43یہ سیاسی جماعت نہیں ہے
17:44ہم صرف لوگوں کو یہ شہور دینا چاہتے ہیں
17:46کہ وہ اچھے نئے پڑھے لکھے
17:48طبقے کو ووٹ دیں
17:49تو اس وقت پاکستان میں جو
17:50عالی قیادت ہے
17:51میں اس میں سے دو تین کا نام لینا چاہتا ہوں
17:53اور آپ کا ان پر تفسرہ چاہتا ہوں
17:54تاکہ لوگوں کو کلیر ہو جائے
17:55کہ آپ کیا چاہتے ہیں
17:57عاصف علی زرداری صاحب قائد ہیں
17:58پاکستان پیپلز پارٹی کے
18:00جو کہ اس وقت پارلیمانی عددی
18:02اکثریت کے اعتبار سے
18:02سب سے بڑی جماعت ہے
18:03آپ بتائیے آپ کا ان کے بارے میں
18:05کیا خیال ہے
18:06ان کے معاملے میں جو پوری دنیا کہتی
18:08وہ میں کہتا ہوں
18:09جو پورا ملک کہتا ہوں
18:10میں کہتا ہوں
18:10جس طریقے سے سوڑ دروازے سے
18:12بیٹھ گئے ہیں
18:13جس طرح وہ کنڑکٹے ہیں
18:14پارن گھنٹری میں
18:15یہ بھی نہیں کہ جہاں وہ کنڑکٹے ہیں وہ
18:17اور یہاں پر جس طریقے سے
18:19لوٹ مار کی ہے
18:20پاکستان ازباد دنیا کا
18:22بطرین رشکت
18:23مانے جاتا ہے
18:24تو آپ میرے کیا پوچھتے ہیں
18:26سلک پہ چلتے ہو
18:27اچھا یہ آپ نے اپنی اپنین دے دیا
18:28ٹھیک ہے
18:29نواز شریف صاحب
18:31وہ ملے ہوئے ہیں
18:32انہوں نے مل کے ساتھ کام کیا
18:34اپنی حکومت چلانے کے لیے
18:36وہ جوتے رہے کہ
18:37ایک مرتبہ تم اور ایک مرتبہ
18:39ہم انہوں نے ان کو شہارہ دیا
18:40چوروں لٹیروں کو
18:41ڈاگگوں کو
18:41ان کے ساتھ شامل رہے
18:43آخری پوائنٹ سر
18:44عمران خان صاحب
18:46وہ تھوڑی چی امید ڈال رہے ہیں
18:48لوگوں کو
18:48نوجہان ٹپ کا
18:49اس میں کافی انٹریسٹ لے رہا ہے
18:51تو میں یہی دعا کرتا ہوں
18:53امید کرتا ہوں
18:57تو آج
18:58عبدالقدیر خان کی طرح
19:00جس طرح وہ
19:01محسن پاکستان
19:02ہم انہیں کہتے ہیں
19:03ان کے ساتھ جو کچھ ہوا
19:04آج
19:05سیم ریپلکا
19:06وہی سب کچھ
19:07عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے
19:08عمران خان نے
19:10پچاس سال سے زیادہ
19:11اس ملک کی خدمت کی
19:12کھیلوں کے میدان میں
19:14انہوں نے
19:15فلاہی کاموں میں
19:16شوکت خانم جیسا
19:17ہسپتال بنا کر
19:18غریبوں کے لیے دیا
19:19جو تین تیسرا ہسپتال
19:20اب بننے جا رہا ہے
19:21اور نمبل یونیورسٹی دی
19:23سب سے بڑی سیاسی جماعت دی
19:26اور شعور دیا
19:27سب سے زیادہ
19:28لوگوں کو
19:28بتایا کہ
19:29اپنے حق کے لیے
19:30کس طرح لڑا جاتا ہے
19:31کس طرح مقابلہ کیا جاتا ہے
19:33اور عورتوں کو
19:35پاکستان تیریک انصاف میں
19:36عام لوگوں کو
19:37جو
19:38میڈل کلاس ہے
19:39اس کو
19:39سب سے زیادہ نمائندگی دی
19:41اپنی جماعت کے اندر
19:42اور مقابلہ کرا دیا
19:44ان جو
19:45بڑے بڑے
19:46بت بنے ہوئے تھے
19:47ہر حلقے کے اندر
19:48جس کو آرمی اسٹیبلشمنٹ
19:49نے پالا ہوا تھا
19:50ان کو
19:51بتوں کو پاش پاش کر دیا
19:52بغیر پیسے کے
19:54کمپین کیے ہوئے
19:55لوگ
19:55اسمبلیوں میں پہنچ رہے تھے
19:57فارم سنتالیس کے ذریعے
19:58ہرایا گیا ان کو
19:59تو عمران خان نے تو
20:01ریت روایت
20:02پاکستان کی سیاست کی
20:03بدل کے رکھ دی
20:04اور ان تیس سالوں میں
20:06ثابت کر دیا
20:07کہ دو جماعتی نظام تھا
20:09اس کو ختم کر دیا
20:10پاکستان میں
20:11اور اس ٹیم تو
20:12ایک ہی پارٹی ہے
20:13پاکستان تحریکن صاحب
20:14تو آج
20:15ان کے ساتھ بھی
20:16ظلم اور زیادی ہو رہی ہے
20:17میرے پاکستانیوں
20:18ایک ہی طریقہ ہے
20:20عمران خان صاحب نے
20:21تو کہا تھا
20:21کہ عدالتوں کے آگے جاؤ
20:23جب کیس نہیں لگتا
20:25انہوں نے لیڈرشپ کو کہا
20:26ایم این ایز
20:26ایم پی ایز
20:27سینیٹرز کو کہا
20:28کہ اس بڑی تعداد میں
20:29اور جو وکلا کے حوالے
20:31پارٹی کر دی ہے
20:32کہ پاکستان کے
20:33وکلا بھی آیا کریں
20:34اور عدالت پر پریشن ڈالیں
20:36باہر بیٹھ جائیں عدالت کے
20:37کہ جب تک کیس نہیں لگتا
20:38جب تک وہ انصاف نہیں دیتے
20:41بدقسمتی سے
20:41اس بڑی تعداد میں
20:42تو کبھی بھی
20:43عدالتوں کے باہر
20:44لوگ جمع نہیں ہو سکے
20:46اور عمران خان
20:48کہتے رہ گئے
20:48اور وہ اب وہ خود بھی
20:49کہتے ہیں
20:50کہ ایک ہی حل ہے
20:51مزامت مزامت مزامت
20:53تو جب تک ہم مزامت نہیں کریں گے
21:01یزیدیت بھری ہوئی ہے ان کے اندر
21:03یہ تو سمجھتے ہیں
21:04کہ شاید ہم نے لوگوں کو
21:05ختم کر دیا
21:06بٹھا دیا
21:06عمران خان کے ساتھ نہیں ہے
21:08لیکن کاش یہ ایک الیکشن
21:10صاف اور شفاف کرا کے دیکھ لیں
21:11کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
21:14آج تو مہنگائی نے جینا حرام کر دیا ہے
21:17پجلی کے بلوں نے
21:19پیٹرول اتنا مہنگا ہو چکا ہے
21:21اور میں نے آپ کو بتایا
21:22بلوچستان میں تو آپ سفر ہی نہیں کر سکتے
21:24تو حالات تیزی سے خراب ہیں
21:26دہشتگردی میں نمبر ون آ چکا ہے پاکستان
21:28تو میرے پاکستانیوں
21:30ایک ہی حل ہے
21:32اور وہ ہے مزامت
21:33ہمیں اب اٹھنا پڑے گا
21:34چاہے آپ مہنگائی
21:35کہ خلاف بھی
21:36اگر گھر نہیں چل سکے
21:37کاروبار زندگی نہیں چل سکی
21:39ہم اپنے بچوں کو نہیں پات سکے
21:40تو پھر کیا ہوگا
21:41پھر کیا ہم اسی طرح غلام رہیں گے
21:43نکلنا پڑے گا آخر ہم سب کو
21:45اور اپنے حق کے لیے
21:47مزامت کرنی پڑے گی
21:4928 مئی
21:50یوم تکبیر
21:51اور پاکستان
21:53ایٹمی قوت بنا
21:54لیکن کیا ملا اس ایٹمی قوت سے
21:56جس نے بنایا
21:57ڈاکٹر قدیر خان
21:58اس کو نشان عبرت بنا دیا گیا
22:00جو پاکستان کی حقیقی
22:02ازادی کے لیے بولتے رہے
22:04عمران خان صاحب
22:04ان کو جیل میں رکھا ہوا ہے
22:06کہتے تنہائی میں رکھا ہوا ہے
22:08تو پاکستان جو ہے
22:09آپ دیکھیں
22:10ہم اقتصادی طور پر
22:11اتنے برانوں کا شکار ہیں
22:13ہم آج
22:14اتنے مکروز ہو چکے ہیں
22:15کرزے پہ کرزہ لیا جا رہا ہے
22:17اس کے باوجود
22:18ملک نہیں چل رہا
22:19تو
22:19آرمی اسٹیبلشمنٹ کو
22:21کیا یہ سمجھ بھی نہیں آتی
22:23کہ
22:23آپ کے پاس
22:24اسلحہ بھی ہو
22:25لیکن جب تک
22:26اقتصادی طور پر
22:27ملک
22:28مضبوط نہیں ہو جاتا
22:29آپ نہیں اپنا دفاع کر سکتے
22:31آپ جنگی نہیں لڑ سکتے
22:32میرے سامنے
22:34میں خود گواہ ہوں
22:35میں نے خود
22:35اپنے کانوں سے سنا ہوا ہے
22:36جب آرمی چیف تھے
22:38جرنل باجوا
22:38وہ کہتے تھے
22:39ہمارے پاس
22:40ٹینکوں میں
22:41تیل ڈالنے کے پیسے نہیں ہیں
22:42جو ہے
22:43ٹینک دھوما دے رہے ہیں
22:44ہم نہیں جنگ لڑ سکتے
22:45تو جب تک آپ
22:47امن نہیں لاؤگے
22:48جب تک آپ
22:49سیاسی استقام نہیں لاؤگے
22:51تو
22:52انویسمنٹ نے تو
22:53آنا نہیں ہے
22:54اور ملک نے
22:54ترقی کرنی نہیں ہے
22:56تو
22:56یہ زور زبردستی سے
22:58ملک نہیں چلتے
23:05وہ لوگوں کو
23:05بند کر سکتے ہو
23:06ڈرا سکتے ہو
23:07خوفزدہ کر سکتے ہو
23:08لیکن بندوق کے زور سے
23:10انویسمنٹ نہیں لے کے آ سکتے
23:11آپ سیاسی استقام نہیں لاؤ سکتے
23:13تو جب سیاسی استقام نہیں ہوگا
23:15آپ کیسے مقابلہ کروگے
23:16درشت گردوں سے
23:17کیسے مقابلہ کر سکوگے
23:19یہ قرضے کیسے آپ ادا کروگے
23:21اور کس طرح ملک کو
23:22بہتری کی طرف لے کر جاؤگے
23:23جب آپ اپنے نوجوانوں پر
23:25یہ اعتماد نہیں کروگے
23:26جب آپ وہ ملک
23:27چھوڑ چھوڑ کے جا رہے ہیں
23:28جب آپ ان کو مواقع نہیں دوگے
23:30آپ بلنے نہیں دوگے
23:32ملک کے اندر
23:32آپ صافیوں کو مار دوگے
23:34وہ بیچارے ملک
23:36چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
23:37جلا وطنی کی زندگی
23:39گزار رہے ہیں لوگ
23:39تو کس طرح آپ
23:41اس ملک کو سی کروگے
23:42جب تک
23:43ہوش کے ناخن نہیں لوگے
23:44اور سمجھ جاؤ
23:45کہ آرمی کا کام
23:47فوج کا کام
23:48صرف دفاع کرنا ہے
23:49ملک چلانا نہیں ہے
23:56کہ ہم ایٹمی قوت ہیں
23:58اور ہمیں اس پر فخر بھی ہوتا ہے
23:59لیکن پھر افسوس ہوتا ہے
24:01کہ ہم اتنے گر چکے ہیں
24:03ہمارے پاس
24:03اس ٹائم آپ سوچیں
24:05کہ ملک چلانے کے لیے
24:06پیسے نہیں ہیں
24:07تو جب پیسے نہیں ہوگی
24:09ایک بہت بڑی حقیقت ہے
24:10اقتصاد کو مضبوط کرنا
24:12وہ ملک
24:13جن کے پاس آج
24:14ایٹم بم بھی نہیں ہے
24:15اور ان کی اقتصاد مضبوط ہے
24:17تو وہ
24:18دنیا میں اپنی بات
24:19منوانے کے قابل ہو جاتے ہیں
24:21اور وہ بات پھر منواتے بھی ہیں
24:23یہ نہیں ہوتا
24:24کہ ہم ایٹمی قوت کے ساتھ ساتھ
24:26دنیا کی ڈکٹیشن لیتے ہیں
24:27اور
24:29کچھ بھی نہیں کر سکتے
24:30آپ کا وزیر دفاع کہتا ہے
24:31کہ ہم جو ہے
24:32وہ تو کچھ کر ہی نہیں سکتے
24:34اور ہم تو مجبور ہیں
24:35ہم تو ونٹی لیٹر ہمیں لگا ہوا ہے
24:37تو
24:38ان چیزوں سے
24:39سبق حاصل کرنے کے لیے
24:40جو خودی کا فلسفہ
24:41علامہ اقبال نے دیا تھا
24:43اس کو سوچنا چاہیے
24:44جس پر آج عمران خان کھڑے ہیں
24:46اب تک اتنے ہی
24:47اپنا بہت خیال رکھیں
24:48میرے لیے بھی دعا کریں
24:49پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended