#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Category
🗞
NewsTranscript
00:00I'm going to ask for a question, I'm going to ask for a question, I'm going to ask for a
00:16question.
00:30عید کا دن ہے لاکھوں کی تعداد میں جو آزمین حج گئے ہوئے تھے ان کا حج
00:34مکمل ہوا اور عمران خان صاحب کی یہ مسلسل چھتی عید ہے جو وہ جیل میں
00:42گزار رہے ہیں حقیقی ازادی کی اس جہاد میں مسلسل جدوجہت کر رہے ہیں اور
00:48حق اور سچ کی آواز بنے ہوئے ہیں وہ جو اس وقت کا یزید ہے اس کی بیعت
00:55نہیں کر رہے اور یہ مسلسل جو قربانی دے رہے ہیں آپ دیکھیں کہ
01:01قربانی کا درس دیتا ہے عید العزا کا دن جو ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام
01:07نے جب اللہ کے حکم پر اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبا کرنے
01:13کا جب حکم آیا تو وہ زبا کرنے کے لیے تیار ہو گئے اور ان کی جگہ
01:16پر پھر اللہ تعالیٰ نے جانور رکھا جو بھیڑ کی صورت میں تھا اور وہاں
01:23سے یہ قربانی کا سلسلہ شروع ہوا کہ اللہ کے حکم کے تابع لاتے
01:28ہوئے جو ہے وہ قربانی دی اور آج جو اللہ نے حکم دیا ہوا ہے کہ
01:33آپ نے ظلم کی خلاف کھڑے ہونا ہے آپ نے معاشرے کے اندر انصاف
01:37لانے کے لیے کوشش کرنی ہے اور عمران خان صاحب جس کو اللہ نے سب
01:42کچھ دیا عزت شورت دولت ہر چیز وہ دیکھ چکے ہیں اور عمر کے اس حصے
01:48میں چورتر سال ان کی عمر ہے وہ مسلسل جیل میں ہے عمران خان صاحب
01:54کی آنکھ کی پچاسی فیصد بنائی ضائع ہو چکی ہے بشرا بی بی کی بھی آنکھ
01:58میں تکلیف ان کی بھی سرجری کرائی گئی اسی طرح آج کے دن جو ہے وہ
02:03ہمیں جو ہمارے لاہور کوٹ لکوت جیل میں قیدی بے گناہ جھوٹے مقدمات
02:09میں جیل میں بند ہیں جس کے اندر شاہ محمود قریشی صاحب وہ بھی لازوال
02:14قربانی دے رہے ہیں اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ڈاکٹر
02:19یاسمین راشد صاحبہ جو کینسر کی مریضہ ہیں وہ بھی حق اور سچ کے
02:25لیے جیل میں مسلسل تقریباً ان کو سب کو گیارہ سو دن ہونے والے ہیں
02:29اسی طرح میاں محمود الرشید صاحب بھی انہوں نے بہت بڑی قربانی دی
02:34ہوئی ہے وہ بھی جیل کے اندر ہیں میرے بہت پیارے دوست ہیں اور دل کی
02:39بیماری میں مقتلہ ہیں وہ بھی مسلسل جیل میں ہے اور اسی طرح سرفراز
02:46عمر چیما جن کے دونوں شولڈر فریز ہوئے ہوئے ہیں وہ بھی جیل میں جھوٹے
02:52کیسز ہیں ان پر بھی وہ بھی بند ہیں علیہ حمزہ کوئی تیسری دفعہ جو ہے وہ
02:57پکڑا گیا اور ان کو بھی جیل میں بند کیا ہوا ہے مسلسل ان کے شوہر جو ہے
03:02وہ کینسر کے پیشنٹ ہیں سنم جاوید خان ان کی بھی آنکھ میں تکلیف ان کو بھی میرا
03:07خال ہے یہ کوئی تیسری ہے چوتھی دفعہ ان کو جیل میں بند کیا ہوا ہے ان کی
03:12بہین فلک جاوید خان وہ بھی جیل میں ہیں اس طرح ہزاروں ہمارے کارکنان
03:17ہیں عجاز چودری صاحب جو سینیٹر تھے ان کی سینیٹرشپ لے لی گئی ان کو بھی
03:22دل کا مسئلہ ہے ان کے گردے خراب ہو چکے ہیں وہ بھی جیل میں بند ہیں مسلسل
03:27تو ہزاروں کی تعداد میں ہمارے کارکنان جھوٹے مقدمات میں آج جیلوں میں بند ہیں
03:33کچھ دہشتگردی کے پرچوں میں جو ہے وہ عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں اور ایک
03:38یہ مسلسل جبر ظلم زیادتی برقرار ہے آپ دیکھیں کہ عمران خان صاحب کو
03:44نہ جیل کے اندر جمعے کی نماز پڑھنے کی اجازت ہوتی ہے یہ چھٹی عید ہے ان
03:50کو عید پہ نماز پڑھنے کی بھی اجازت نہیں دیتے ہمیشہ سے اور آپ دیکھیں
03:56کہ عمران خان صاحب نے جو قوم کو پیغام دیا تھا عید کا پہلے جب وہ بھار تھے
04:02تو یہ پیغام میں اپنی پوری پاکستانی قوم کے لیے آج سناتا ہوں آپ سب کو
04:08پلیز آپ ذرا یہ سنیے
04:09میرے پاکستانیوں جدر بھی آپ ہیں آج میں آپ سب کو عید مبارک کہتا ہوں
04:17میں افسوس سے کہتا ہوں کہ میرے لئے یہ سب سے تکلیف تکلیف ہے
04:23دس ہزار کے اردگرد ہمارے کارکون آج جیلوں میں اور جیلوں میں پرے حالات میں
04:30رکھے گئے ہیں ان کے جو گھر والے ہیں بیوی بچے ہیں ماں باپ ہیں وہ آج عید پہ کیا
04:37کر رہے
04:37ہوں گے کیا ان کے پر گزر رہی ہوگی کیونکہ پتہ ہی نہیں ہے کہ
04:41کب بہر آن ہے قانون کے نام کی چیز ہے کوئی نہیں اب مکمن طور پر جنگل
04:46کا قانون ہے اس کے علاوہ ہمارے پلیٹیکل لینرز ہیں میں ان کو یہ دنبارک
04:53بھی کہتا ہوں سلام بھی کرتا ہوں خاص طور پر جو خاتین جس پر ڈاکٹر یاس پر
04:58ان کو میں خاص طور پر حراج تحصیل پیش کرتا ہوں ان کے علاوہ کچھ اور
05:03روڑ گئے لیکن ان کے پر پورا زور لگایا گیا کہ یہ پارٹی چھوڑ دے
05:07میں ہم امود اشید اجاز چودری عمر چیما صرف توڑنے کے لیے کہ کسی طرح
05:13یہ کہے کہ ہم طریقت صاحب چھوڑ رہے ہیں میں اس یہ یہی تکلیف میں گزار رہا
05:32دیکھیں عمران خان صاحب کتنے رنجیدہ اس میں دکھائے اور انہوں نے کہا
05:36کہ میں اپنے لوگوں کے لیے پریشان ہوں جو نہاق جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں
05:40بند ہیں اور جو بہت بڑی قربانی دے رہے ہیں حقیقی ازادی کے لیے
05:44تو عمران خان صاحب وہ تھے جو پیار کرتے تھے سب سے اور آجز انسان تھے
05:51آپ دیکھیں کہ جب قربانی کا جانور ان کے گھر آیا ہوا ہے تو کس طرح
05:55قربانی کے جانور کو وہ پیار کر رہے ہیں
05:57عید کے موقع پہ میں پاکستانی نوجوانوں کو جو پیغام دینا چاہتا ہوں
06:02وہ یہ کہ وہ ایک سٹرگل کے لیے تیاری کریں گے وہ سٹرگل جو پاکستان
06:06کو سوورنٹی دے گا اور جو وہ سٹرگل جو پاکستان کے اندر عدالتی انصاف
06:12معاشر انصاف اور تعلیم انصاف پیدا کرے گا
06:15تاکہ وہ پاکستان بنے جو قائد عظم کا پاکستان
06:19بی غمرت بلجتنا اندو يلا اللي تحبون
06:23بی حزت هالعیاد وش باقی غیر العیاد
06:27بی غمرت كل عید شن رف بالحب اللہ يا حي
06:31مدنها مع بعضنا دامت مسعی دامت مسعی
06:46مدنها مع بعضنا دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت
06:56مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت
06:56مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت
06:58مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت مسعی دامت
07:17my
07:18My
07:19a Palestinian
07:21its
07:22Southern��
07:22um
07:23to
07:23and
07:23him
07:24seek
07:24jail ki karal koatdi me bened hai
07:26اور teقriban saat maa se
07:28qeadae tanhai me unhye rukha hua hai
07:30to paakstan tariqan sahaf ne jo
07:32ka hawa tha ki woh
07:34imran khan sahab ke mulaqat kira hai
07:36unki family say
07:37unke bachon se unki phone pe bata kira hai
07:40unke bachon ko wiza jari kia jai
07:42aur imran khan sahab ko
07:44shafaa international hospital me
07:46admit kia jai
07:47aur unke tamam jisem
07:48ki test hoon
07:50pta chal sake ki ki kiya wajah beni
07:52جس سے عمران خان کی آنگ کی پچاسی فیصد بنائی ضائع ہو گئی
07:56خیبر پختنخواہ کے وزیراعلا سویل خان افریدی
07:59جو گزشتہ منگل کو جو عمران خان سے ملاقات کا دن ہوتا ہے
08:04ظاہر یکجیتی کے لیے ان کی بہنوں سے
08:06وہ خیبر پختنخواہ سے آ رہے تھے
08:10اڈیالا کی طرف
08:11لیکن چھبیس نمبر چونگی کے پاس
08:13تمام لوگوں کو روک لیا گیا تھا
08:16جو دوسرے علاقوں سے جو پنجاب سے بھی آئے تھے
08:19لوگ اظہر یکجیتی کرنے کے لیے
08:21ایم پی ایس تھے ایم این ایس تھے
08:23کچھ سینیٹر بھی ساتھ تھے
08:24اور وہی پہ انہوں نے اعلان کیا تھا
08:27کہ میں عید کے بعد منگل کے دن دوبارہ ہوں گا
08:30تو دو جون تاریخ بنتی ہے
08:33انہوں نے اعلان کیا ہوا ہے
08:35کہ وہ اب اس سے بڑی زیادہ تعداد میں آئیں گے
08:39اور اڈیالا کے باہر عمران خان کی بہنوں سے
08:42اظہر یکجیتی کریں گے
08:44تو اب دیکھنا یہ ہے کہ دو جون کو
08:47کیا سویل خان آفریدی زیادہ تعداد میں
08:50اپنے ایم پی ایس کو لے کے آتے ہیں
08:52ایم این ایس جو خیبر پخت انخواہ کے ہیں
08:54بلکہ پورے پاکستان کے
08:55ان سے بھی اپیل ہے
08:57اور جو سینیٹرز ہیں
08:58اکثر سینیٹرز نہیں آتے
08:59میری ان سے بھی گزارش ہے
09:01کہ وہ بھی آئیں اور
09:03کوشش کریں سارے اکٹھے مل کر
09:06پریشر ڈال سکیں
09:07کہ پرامنگ رہتے ہوئیے ایک کال ہے
09:10کہ ہم عمران خان صاحب کی جو
09:14بنائی ضائع ہو رہی ہے
09:15ان کو ہسپٹل داخل کرا سکیں
09:18یہ عید بھی عمران خان
09:19اکیلے گزاریں گے
09:21اس لئے کہ نہ ان کی فیملی کو
09:22ملنے دیا جاتا ہے
09:23نہ ان کی بچوں کو پاکستان آنے دیا جاتا ہے
09:27نہ ورکرز کو ملنے دیا جاتا ہے
09:28نہ ان کے ذاتی مولجین کو
09:30نہ بکلا کو
09:31تو یہ دنیا میں اس طرح نہیں ہوتا
09:34کہ ایک وزیراعظم رہ چکا ہو
09:36انسان اور اس نے اتنی زیادہ
09:39خدمت کی ہو انسانیت کی
09:41ہسپتال بنائے ہو غریبوں کے لئے کالج
09:43بنائے ہو یونیورسٹی بنائی ہو
09:45لیکن کوئی اس طرح کا غیر قانونی
09:49کام بھی نہیں کیا ہوا
09:50لیکن ہم سب کے سامنے ہیں
09:52کہ عمران خان صاحب پر ظلم کے پہاڑ
09:54توڑے جا رہے ہیں اور ان کو
09:57عذیت دینے کی کوشش کی جاری ہے
09:59کہ کسی طرح وہ مان جائیں
10:01اور کسی طرح وہ جو ہے وہ
10:02آسے منیر سے معافی مانگ لیں
10:05تو عمران خان نے تو معافی مانگنی نہیں
10:07وہ کہہ چکے ہیں کہ میں حق پہ ہوں
10:11ہمیشہ سے کہتے ہیں کہ نو مئی کے حوالے سے
10:13میں کیوں معافی مانگو
10:14نو مئی جس نے کرایا ہے وہ
10:17صاف ظاہر ہوتا ہے اسی نے سی سی
10:18ٹی وی کیمرہ کی ویڈیوز چوری کی ہیں
10:21اور اگر آپ نے
10:23تحقیقات کرانی ہے صاف اور شفاف
10:25تو سامنے پیش کر دو
10:27سی سی ٹی وی کی ویڈیوز اور
10:29تو عمران خان صاحب کا ہمیشہ سے
10:31موقف رہا ہے کہ نو مئی
10:33جو ہے وہ انہوں نے ہی کرایا
10:35جس سے اس کا فائدہ ہوا ہے
10:37تو نو مئی کی جو سی سی ٹی وی کیمرہ کی ویڈیوز
10:40جنہوں نے چوری کی ہیں
10:41انہوں نے ہی نو مئی کروایا ہے
10:43تو ویڈیوز سامنے لائے نا یہ ویڈیوز سامنے نہیں لاتے
10:45اور عمران خان صاحب تو کہہ چکے ہیں
10:47کہ اگر اس میں کوئی بھی پاکستان تحریک انصاف کا
10:50ملوث ہوا تو اس کو آپ سزا دو
10:52میں نہیں رکھوں گا لیکن
10:53اس طرح زور زبردستی کر کے
10:56جھوٹے مجھ پہ مقدمات بنا کے
10:58میری گھر والی کو عذیت دے کے
11:00میرے کارکنوں کو شہید کرا کر
11:02ڈرا کر دھمکا کر
11:04تم کہو گے کہ میں معافی مانگ لوں
11:06تو اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا
11:08اور میں صرف جو ہے وہ
11:10تو عمران خان تو
11:12لا الہ الا اللہ کے ماننے والے ہیں
11:14وہ تو کہتے ہیں کہ ایک
11:15اللہ کی عبادت کرتا ہوں اسی سے میں مدد مانگتا ہوں
11:18اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے
11:20اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے وہ
11:21اللہ کے آخری نبی ہیں
11:22میں تو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:26زندگی کو پڑھتے ہوئے
11:28اس پر عمل کرتے ہوئے ان کی سنت پر
11:30حق اور سچ کا ساتھ دوں گا
11:32کبھی بھی میں فیرون کے آگے نہیں جھکوں گا
11:35پاکستان میں قانون تو رہا نہیں
11:37عدالتیں بھاندی بن چکی ہیں
11:39اور دہشتگردی جو ہے وہ تیزی سے پھیل رہی ہے
11:43کوئی رکنے والا نہیں ہے
11:45آسے منیر کو چار سال ہو گئے ہیں
11:47یہ جو خواب دکھائے تھے
11:49ایس آئی ایف سی میں بنا رہا ہوں
11:50میں جو ہے سمنگنگ ختم کر دوں گا
11:52لا قانونیت ختم کر دوں گا
11:54پاکستان میں ارب و ڈالر کی سرمایہ کاری لے آوں گا
11:57رول آف لا ہوگا
11:59مطلب کہ میرا ڈنڈا اور میں
12:01اس طرح کے بہت سے ڈکٹیٹر آئے
12:03یہی جھوٹے بادے کیے
12:05کوئی کہتا تھا نوے دن میں میں الیکشن کرا دوں گا
12:08میں ملک میں جو ہے وہ
12:09لوگوں کو چوروں کو ختم کر دوں گا
12:11کچھ بھی نہیں کر سکے
12:13یہ خود غیر آئینی غیر
12:15اخلاقی طریقے سے قابض ہو جاتے ہیں
12:18یہ تمام سیاسی جماعتوں کو بھاندی بنا دیتے ہیں
12:21پارلیمنٹ کو کنٹرول کر لیتے ہیں
12:23عدلیہ کو کنٹرول
12:24بیروکریسی کو کنٹرول
12:26پولیس کو کنٹرول
12:27اور صرف جھوٹ جو ان کے چمچے ہوتے ہیں
12:30جو ان کو آ لی جانا آپ سے اچھا کوئی نہیں ہے
12:32آپ نے یہ کر دیا وہ کر دیا
12:35ایسے چمچہ گیر ان کو گھیرتے ہیں
12:38کہ ان کا دماغ ہی خراب ہو جاتا ہے
12:40اور وہ صرف اپنے ذاتی فائدے اٹھا رہے ہوتے ہیں
12:43وہ کھربو روپے جو ہے کرپشن کر کے بھار ملک بھیج دیتے ہیں
12:47جس طرح یہ شباز شریف نواز شریف
12:50یہ اس کی پوری فیملی زرداری
12:52آپ دیکھ لیں
12:53کسی نے سرے میل لیا ہوا تھا
12:54کسی نے جو ہے وہ
12:55ایون فیلڈ کے فلیٹس لیا ہوئے تھے
12:58کوئی جو ہے وہ
13:01کھربو روپے یہاں سے لوٹ کی
13:02یہ سب لے گئے
13:03اب وہ ملک کی تو معیشہ ڈوب گئی ہے
13:05اور اب اس حال میں ملک پہنچ چکا ہے
13:08کہ آپ یقین کریں
13:09کہ اب تو چلانا مشکل ہو رہا ہے ان سے
13:12یہ مہنگائی کے پہاڑ توڑتے جا رہے ہیں
13:14آپ مجھے بتائیں
13:15کہ اتنی زیادہ مہنگائی ہو چکی ہے
13:18کہ جو منڈیوں میں جانور آئے ہوئے تھے
13:20قربانی کے لیے عید کے
13:21تو اس دفعہ تو عام حدمی کے پاس پیسے ہی نہیں تھے
13:24انہوں نے تو
13:25اکثر لوگوں نے تو قربانی کر ہی نہیں رہے ہیں
13:28اس عید کے اوپر
13:29تو میری ان تمام پاکستانیوں سے گزارش ہوگی
13:32جنہوں نے قربانی کی ہے
13:34کہ اپنے ساتھ ہمسائیوں کے پاس جو غربہ ہیں ان کا خیال رکھیں
13:39جو قربانی نہیں کر سکے
13:41تو یہ گوشت جو ہے یہ ان کو بھی دیں
13:44ڈی فریزروں میں مت اس کو رکھیں
13:46اور جو غربہ ہیں ان کے اندر بانٹیں
13:48اپنے ان سفید پوش ہمسائیوں کو دیں
13:51جو شرم سے آپ سے گوشت بھی نہیں مانگ سکتے
13:54اور ان کے بچوں کو بھی اس خوشی میں شریک کریں
13:57کہ ان کے دسترخان پر بھی جو ہے وہ
13:58سنت ابراہیمی کا وہ گوشت پڑھاؤ
14:01کہ وہ کھا سکیں اور وہ پروٹین حاصل کر سکیں
14:04تو اسلام کے اندر مسلمانوں کے لیے
14:07تو گوشت جو ہے وہ ایک سم کا فرض ہے
14:10اسے کہ عید قربانی جو ہے وہ
14:12خون تو اللہ تعالی کو نہیں چاہیے
14:14تو یہ جب اللہ تعالی نے حکم دیا ہے
14:16کہ قربانی کرو اور اس کے تین حصے بناو
14:18ایک خود رکھ لو ایک قربہ کو
14:19اور ایک اپنے عزیزوں اور ہمسائیوں کو دو
14:22تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آپ کو طاقت دیتا ہے
14:24پروٹین دیتا ہے شجاعت دیتا ہے
14:27بہادری دیتا ہے اور آپ کو جو ہے وہ
14:32طاقتور بناتا ہے
14:34تو یہ مسلمانوں کی خوراک ہے
14:36اسی لیے اللہ تعالی نے جو ہے وہ قربانی کا حکم دیا
14:39کہ گوشت کھائیں ہم سب
14:41اور حج میں بھی اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے
14:44اس کا جو دم دیا جاتا ہے
14:45وہ پھر آپ نے جانور کو زبا کر دیں
14:48اور گوشت اس کا اسی ترتیب کے ساتھ تقسیم کر دیں
14:51اور خود بھی کھانا ہے
14:52کہ آپ میں طاقت آئے
14:53تو آج جو دنیا جو آپ کے مخالف ہیں
14:57وہ آپ کی خوراک بھی تبدیل کرنا چاہتے ہیں
14:59وہ کہتے ہیں برائلر مرغی کھاؤ
15:01آپ یہ مت کھاؤ وہ مت کھاؤ
15:03اور گوشتیں منع کرتے ہیں
15:05مسلمانوں کی شان ہے
15:07گوشت کھانا اور دسترخان
15:09ان کا عباد ہی گوشت سے ہوتا ہے
15:12تو میری یہ بھی آپ سے گزارش ہوگی
15:14کہ ابھی جو نئی نسل ہے
15:15وہ گوشتیں دور ہوتی جا رہی ہے
15:17وہ برائلر مرغی کی طرف آ رہی ہے
15:20تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس کا گوشت بہت اچھا ہے
15:23لیکن میری آپ سے گزارش ہے
15:24کہ ہم مسلمان جو ہیں
15:26ان کو یہ بکرے کا
15:28دمبے کا
15:29بھیڑ کا
15:30جو بھی حلال جانور ہیں
15:31ان کا گوشت کھانا چاہیے
15:33اس لیے کہ ورنہ اللہ تعالیٰ گوشت کے علاوہ
15:35کہہ دیتے ہیں کہ گندم دے دو
15:36اس سے جو ہے وہ آپ کی قربانی ہو جاتی
15:39آپ کا جو حج پہ جو آپ غلطی کرتے ہیں
15:41اس کا دم ہو جاتا
15:42تو اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں کہا
15:44کہ آپ روٹیاں دے دو
15:45گندم دے دو
15:45سبزی دے دو
15:46آلو دے دو
15:47لوگوں کو انہوں نے
15:49گوشت کا حکم دیا ہوئے
15:50کہ جانور زبا کرنا ہے
15:52اور جانور کے گوشت کو کھانا ہے
15:54ہماری کیسے عید
15:55جلاوطی میں بھی کوئی عید ہوتی ہے
15:57آپ یقین کریں کہ
15:59اپنا ملک
16:00اپنے لوگ
16:01اپنا شہر یاد آتا ہے
16:02جس طرح بچوں کے ساتھ
16:03عید کی نماز پڑھنے جاتے تھے
16:05اس سے پہلے
16:06جانور خریدنے جا رہے ہیں
16:08دوست آ رہے ہیں
16:09عباب آ رہے ہیں
16:10ان سے عید ملتے ہوئے
16:11ہمیں عید کا دن ہی کا نہیں پتہ چلتا تھا
16:14اپنے والدین کے قبرستان جاتے تھے
16:16جو لوگ
16:17فوت ہوئے ہوتے تھے
16:19اس گزشتہ سال
16:20ان لوگوں کے گھر
16:20تازیت کے لیے جاتے تھے
16:22اور
16:23پتہ ہی نہیں چلتا تھا
16:24وہ ایک عجیب خوشی ہوتی تھی
16:26وہاں پر اپنے ملک میں
16:27اور اب جب دیار غیر میں
16:29جلاوتنی کی زندگی میں گزار رہا ہوں
16:31آپ یقین کریں
16:32کہ
16:32بہت
16:33یاد آتا ہے
16:35اپنا علاقہ
16:36اپنا
16:37ملک
16:38اپنے لوگ
16:39لیکن جب
16:39عمران خان صاحب کو میں سوچتا ہوں
16:41اور
16:42اداس ہو جاتا ہوں
16:43کہ وہ
16:44آج اتنی بڑی قربانی دے رہے ہیں
16:46وہ جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں
16:48میں تو پھر بھی بہار ہوں
16:49مل سکتا ہوں لوگوں سے
16:50تو
16:52سب کچھ
16:53جتنی مشکلات
16:55عمران خان صاحب
16:56اس ٹیم گزار رہے ہیں
16:58پاکستان میں
16:59کسی نے
17:00اتنی بڑی قربانی
17:01اپنی افوام کے لیے
17:02حقیقی ازادی کے لیے
17:03ان کی خودداری
17:05خودمختاری کے لیے
17:06آج تک نہیں دی
17:07تو میرے پاکستانیوں
17:08اس قربانی کو
17:09ہم نے رائے گا نہیں جانے دینا
17:11حج کے دنوں میں
17:12لاکھوں کی تعداد میں
17:14دیکھیں
17:14لوگوں نے دعائیں مانگی ہیں
17:16اللہ تعالیٰ ان کی دعائیں
17:17قبول کرے
17:17اور یہ ایک حجی کی
17:19آپ دعا سنیں
17:39یا اللہ
17:41عمران خان کا
17:42ساتھی بن
17:44اے میرے مولا
17:45یا ابراہیم
17:47یا اسماعیل کے
17:49یا رب العالمین
17:50یا رب کعبہ
17:51عمران خان کو
17:52دجالی کو بتورون
17:54کے چیلوں کے مقابلے میں
17:55مدد
17:56اللہ اس کے لمحلی زندگی
17:57اللہ عمران حقیث کی
17:59حفاظت فقمات
18:25عمران خان کی حفاظت فرما ہے
18:27یا اللہ عمران خان کی
18:28حفاظت فرما
18:29یا اللہ عزید نے
18:31تمام لوگوں کو
18:32اپنے طابع کر لیا
18:33یا اللہ
18:34دین فروشیں
18:34میں بھی
18:35جزید نے
18:35بیعت کر لیا
18:37یا اللہ
18:37تو مالک
18:38ہے
18:38یا اللہ
18:39وہ تیرے دین
18:40تو
18:51. .
18:51.
18:51.
18:51.
18:51.
18:52Yeah, Allah, Imeran Khon.
19:21What about you?
19:51and they always have a big picture of Pakistan,
19:53and they have a big picture.
19:57They have a big picture of Imran Khan,
19:58and they have a big picture of them.
20:00So, they have made a picture of them.
20:02Let's see what we did in this video.
20:04In this video,
20:05Youth Wing,
20:06Balochistan,
20:07Mr. Aziz Khan,
20:08what are they saying?
20:10In the name of Allah,
20:11we have all our friends.
20:12We have all our friends.
20:13We have all our friends.
20:14We have all our friends.
20:19Once after the time of NASI,
20:22there is a train,
20:25with about 40-42,
20:28100% won't be here.
20:30In this way,
20:35ここによりを舀 OKI做了
20:36TR products like видим ,
20:3925
20:40-40 trucks they
20:42have built. We
20:43have all our neighbours.
20:44He williams have with us, he williams have with us, he williams have with us, in this case we are
21:07Houston.
21:07Thank you very much.
21:37Thank you very much.
28:16koila lhe kar jara raha hai pnjab unko jala dya jata hai to kuroda rupay ka saman jala
28:22jara raha hai trak pe ah aap saman nahi mangua saktay apni dukhano ke liye kuita ke liye
28:28belustan ke liye to kedar jahein loog to pakistani to is time hap dhekhen ki
28:34etnne ziyadha mjboor ho chukhe hai hof zada ho chukhe hai kharubar unke tbaya hai
28:38zindagiyan tbaya hai or douseri taraf ye athayiswene tremim karne ka suchte hai
28:43kiwadar ko hem joha wafaa ki jaga karar dhe dhenge ilaqa karar dhe dhe dhenge
28:48karachi ko aur aise jis raha keek ke inder khubصورت paistriya bina kar
28:53bas yeh hem apni apni plate mein rakh lenge
28:55aap loogun ko hakuk to dhete naihi ho
28:57aap loogun ki zindagiyan ajiran aapne bina dhi hai
29:01belustan joh madiyan se malha mal hai
29:04uske wasail per wahan ke loogun ka hak hai
29:08to an mokami loogun ko to aapne kuch bhi nai dhia
29:12woh to aaj joh hai dho roochi ke mootage ho chukhe hai
29:15teshat gardiy mein buche mare jah rhe hai
29:17yeh ap dhekhe yeh belustan hrnarii
29:20meh eek baap apne biethe ki lash ke sath bietha hoa hai
29:24aap zara eske tatsurat dhekhe
29:33aap ne
Comments