#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Who knows what we've been using to do with the rule of law?
00:04What I've been saying is that the BBC doesn't say anything.
00:07In the name of the Lord, I'm your host.
00:12I'm your host, I'm your host.
00:13I'm your host, Kassim Khon Souriy.
00:15Imeran Khon صاحب کو Aasim Munir کی Jail میں
00:18جھوٹے بے گناہ مقدمات میں
00:20قیدوے آج 125 days ago.
00:23And Busha Bibi کو Aasim Munir کی Jail میں
00:26جھوٹے بے گناہ مقدمات میں
00:27ndry kiaidwee aaj 760 dn ho gay hai
00:31ndry imran khon sahab ko 7 maa se kiaidye tnhaai
00:35me rukha hua hai, unki ek ankh ki binai 85%
00:38zaya ho chukhi hai, bushra bibi ki bhi ankh ki
00:41surgery kari hai, rata ki andhere mein unhe bhi
00:44hospital le jaya gaya, or imran khon sahab ko
00:48na apni family se milnye dya jara hai, na unko
00:50apne wukla se milnye dya jata hai, na unko
00:52apne zati mualegene se milnye dya jata hai,
00:54or pti ai or imran khon ki family ki demand hai
00:59ki imran khon sahab ko shafah international hospital
01:03mein admit kiya jayai, unka ilaj kiya jayai
01:06bqaida taur per, or unki tamam unke test kiya jayai
01:10or uski report shayai ki jayai, family se unko
01:13milnye dya jayai, zati mualegene se milnye dya jayai
01:16or bushra bibi ko bhi hospital admit kiya jayai
01:19ish huale se joh iatlaat arhei hai, joh ke
01:24mosin nakuwi se mulaqat hui hai, barister ghor ke
01:27pishawar ke ghar mein, us mein khaybar paktun khai
01:30ke waziriyala, suhiel afridi bhi mhujud thai
01:33اور ye mulaqat karne ka kiya mqsad tha, abhi joh
01:36iatlaat arhei hai, yehi bachit ki košish ki gaii, joh family
01:40bhi chaatii hai, ke imran khon sahab ko hospital
01:43manatil manatil kiya jayai, wahan peh admit kiya jayai
01:46aur unka bhaqaida taur per ilaj kiya jayai
01:49abhi tuk ish huale se, joh hai, wo
01:52mutazat khabrیں arhei thi, međia mein, imran khon ki
01:55bheni bhi isme shambil hai, mulaqat mein, lakin
01:58imran khon sahab ki bheno nne sختi se tredeit kiya
02:01hai, ur unho nne kaya, kem kishi bhi
02:03mosin nakuwi ki mulaqat mein shambil naihi thai
02:05aur na hume is mulaqat ka pata hai
02:08aur ager mulaqat hoi bhi hai
02:09to us mein joh sb se
02:12aham nukta hoona chahiye
02:13wo imran khon sahab ka ilaj
02:15aur unko hospital mein
02:18منتقil kiya jayai, is huale se
02:19joh bhi ager bachit hoi bhi hai
02:21to is huale se bachit hoonni chahiye
02:24imran khon sahab
02:25ki opar joh jhutte mقدmahat kiya
02:27hoi hai, unme joh wakalat nami
02:29chahiye hoti hai, adalat mein pehish
02:31honne ke liye, wakilوں ko, uspe
02:33musselsel inkar kiya jara raha tha
02:35aur high court ke hukam ke
02:37baوجud bhi
02:38supretend jayl imran khon sahab ke
02:40dhaskat shudha
02:41wakalat nami naihi deta tha
02:42ab pehli dfah
02:44eek wakalat nami peh
02:46joh medical petition dhair hoi wii hai
02:48joh 6 april ko
02:49wakalat nama dhya wa tha
02:51supretend jayl adiala ko
02:52wos par
02:54dhaskat huay wii imran khon sahab ke
02:56pehli dfah
02:57milie hai
02:58اور یہ dhaskat johai
02:59edukate khalid yusuf
03:02gai huay thay
03:03adiala jayl
03:04to unho naih mausul ki hai
03:05is mein abhut se
03:07wakalat nami
03:08abhi bhi
03:10imran khon sahab ke
03:11dhaskat hoi ke liye
03:12padeh hoi ein adiala jayl
03:13jis ke inder
03:14joh hai
03:14woh 190 milion
03:16paunnd ka joh case hai
03:17اور اس mei imran khon sahab ki
03:32zmanat ki
03:33zanayi mei rukha hoa hai
03:34unko na jume ki
03:35namaz pardhani
03:36di jati hai
03:37na unko
03:37bhaar nikala jata hai
03:38bushra abhi bhi
03:39ko bhi
03:39azirat di jari hai
03:40kishi tarah
03:41imran khon sahab
03:42toot jayen
03:43woh khauf zada
03:44nazer á jayen
03:45or woh koi deal ki
03:46koishish karheen
03:47lekin imran khon sahab ka
03:48Allah pe joh
03:50bharosah hai
03:50joh iman hai
03:51ág woh puri dunia
03:52dhekh rehi hai
03:53ki woh kishi
03:55chhote chhote
03:56but
03:56ya asem munir
03:57ya ya joh
03:58form sintalis ki
03:59joh chhote chhote
04:00bonhe hai
04:01in
04:02ke sámeni
04:03naihi juk raya
04:04ab
04:05jub
04:06imran khon sahab
04:08naih
04:08اختیارات
04:09mulaqat ke
04:10ya bachit ke
04:11ya joh bhi
04:11fäصلha hooga
04:12اس ke
04:13تحریک تحفظ
04:15آئین
04:15پاکستان
04:16ke chairmen
04:16mehmud khon
04:17achegzai
04:18ko dhiye
04:18hoi
04:18hoi
04:18hoi
04:19hoi
04:19hoi
04:19hoi
04:21hoi
04:21hoi
04:21hoi
04:22hoi
04:22hoi
04:22hoi
04:22hoi
04:22hoi
04:22mehmud khon
04:23achegzai
04:23ke
04:24sath-sath
04:24alamah
04:25raja
04:25nاصir
04:26abbas
04:27sáhap
04:28ko bhi
04:28imran khon
04:28nai kha
04:29hoi
04:29hoi
04:29hoi
04:29hoi
04:31mehmud khon
04:32achegzai
04:33naih
04:33interview
04:33dhe
04:33hoi
04:34ka hai
04:34aur
04:34naih
04:35kyi
04:35imran khon
04:36se
04:36naihi
04:36milate
04:36hoi
04:36imran khon
04:37pakistan
04:37ka
04:38saabik
04:38wazir
04:38aazam
04:38raha
04:39chukai
04:39hoi
04:40maiyana
04:41skirkiter
04:41raha
04:41chukai
04:42hai
04:42khidmat
04:42hai
04:42unki
04:43paakistan
04:43ke
04:43liye
04:43unh
04:44unh
04:44unh
04:44unh
04:45unh
04:45unh
04:45unh
04:46unh
04:47ڈالراز افشا کر دی ہے پاکستان کا کون سا قتل کر دی ہے دنیا کے
04:50ہر قیدی کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنی فیملی سے مل سکے اپنا
04:54علاج کرا سکے تو انہیں چوت قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اگر یہی
04:59مسلسل ظلم زیادتی عمران خان کے ساتھ جاری رہی تو پھر تو ہم
05:02مصطیفہ اسمبلی سے دینے کا بھی ہمارا منصوبہ بنے گا اور پنجاب
05:08سے اور سندھ سے جو ایم پی ایز ہیں وہاں پر ان کو پہلے ہم مصطیفہ
05:13دلا دیں گے اس کے بعد ہمارے پاس قومی اسمبلی کی بھی آپشن ہے کہ
05:17وہاں سے بھی استیفے دیں اور انہوں نے کہا کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ اور
05:20فارم سنتالیس کی حکومت یہ جو عمران خان کے ساتھ زیادتیاں کر رہی
05:24ہیں ہم اس کو برداشت نہیں کریں گے اور اگر ملاقات نہیں کرائی گئی
05:28عمران خان سے اور ان کو وہ تمام بنیادی سلطے نہیں دی گئی جو
05:31ایک قیدی کاک ہے تو ہم استیفوں پر بھی آ جائیں گے اور استیفے
05:36دینے پر مجبور ہو جائیں گے اسری طرف حکومت نے پرپگنڈا شروع
05:40کر دیا ہے اور اسکری لفافہ صافی جو ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں اور
05:45وہ تمام میڈیا چینل جو اس ٹائم غلامی کر رہے ہیں آسیب منیر کی اور
05:51ان کا بیانیاں چلاتے ہیں جھوٹ پھیلاتے ہیں مطلب پاکستان کے اندر
05:55اب انہوں نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ وزیراعالہ خیبر پختنخواہ
05:58سوہیل آفریدی کے خلاف بہاوت ہو رہی ہے ایم پی ایز نے گروپ
06:02بنا لیا ہے پچاس ایم پی ایز ایک طرف ہو گئے ہیں یہ پہلے بھی
06:06کوشش کی گئی اور علی امین گھنڈا پور جب وزیراعالہ تھے جب بھی
06:11ہم یہ والی باتیں سنتے تھے اور جب سینٹ کے اندخابات ہوتے تھے
06:15کہ سینٹ میں جو ہے وہ آزاد امیدواروں کو جتا دیا جائے گا اسی طرح
06:19جب سوہیل آفریدی وزیراعالہ بن رہے تھے تو بھی کہہ رہے تھے کہ
06:23کچھ لوگ ووٹ نہیں دیں گے لیکن تمام ایم پی ایز نے ووٹ ڈالے
06:27تھے اور آج جو سیاست ہے وہ عمران خان کے نظریہ کی وجہ سے سیاست
06:32ہے جو بھی پی ٹی آئی کو چھوڑتا ہے یا عمران خان کو دھوکہ دے
06:36رہا ہے یا وہ آسم منیر کے خوف سے ان کی بوٹ چاڑتے ہیں تو ان کی
06:43سیاست ختم ہو جاتی ہے آج جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے ان کی
06:48سیاست ہے عمران خان صاحب نے خود کہا تھا کہ آج جو ہے وہ تقسیم ہو
06:53چکی ہے جو حق اور سچ کے لیے حقیقی ازادی کے لیے ساتھ کھڑا ہے
06:56قربانی دے رہا ہے وہ پی ٹی آئی کی جس کو ٹکٹ ملے گی وہ
07:02جیتے گا جس طرح آسم منیر کا اسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت ابھی
07:06کہہ رہا ہے کہ جی ہم نے تو عمران خان کی ٹکٹ پر ووٹ ہی نہیں
07:09لیا تو کس کو بے وکوف بنا رہے ہو سب کو پتا ہے کہ قاضی فائز
07:14عیسہ نے نشانی چھین لیا تھا بیٹ کا اور الیکشن کمیشن نے جو ہے وہ
07:19ریجسٹرڈ ہی نہیں کی پاکستان تحریک انصاف تو سب کو پتا ہے کہ گاجر
07:24مولی جیسے نشانوں پر ہر کوئی جیتا تھا اور جس کو بھی عمران خان
07:29پاکستان تحریک انصاف نے اپنا حمایت یافتہ بنایا تھا اسی کو عوام
07:33نے ووٹ دیا تھا یہ جو سوشل میڈیا انقلاب لے کے آیا اور ہر ایک کے
07:38علاقے کا ہم نے نشان بتایا کہ یہ عمران خان کا جو ہے وہ حمایت
07:43یافتہ ہے وہی جیتا تو ابھی یہ بات کرنا ٹیکنیکل بنیاد پر کہ جی ہم
07:48نے تو پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ الیکشن ہی نہیں لڑا کہ جو بھی منتخب ایمین ایز
07:52یا ایم پی ایز ہیں وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ نہیں لڑے پورے پاکستان
07:56کو پتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ تم اخلاقی طور پہ اب یہ
07:59قانون کا سارا لو کہ جی ہم نے تو ٹکٹ پہ نہیں لڑا تھا تو اس وجہ سے
08:03ہم آزاد ہیں آپ آزاد نہیں ہو اپنے زمین سے پوچھو تم جا کے ابھی
08:09آزاد کھڑے ہو پھر ہم دیکھتے ہیں کہ تمہیں کتنے ووٹ پڑتے ہیں یہ ووٹ
08:13امانت ہے عمران خان کی یہ ووٹ لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اس
08:18لیے کہ تم ہمارے اتیافتہ تھے عمران خان کے اور پوری آرمی اسٹیبلشمنٹ
08:22کو شکست دیا ہے عوام نے آٹھ فروری کو جو لائنوں میں لگ کے ووٹ دیا وہ ووٹ
08:28امانت تھی عمران خان کی وہ تمہیں نہیں دیا ووٹ نہ تمہاری شکلوں کو دیا
08:31کھمبے کھڑے کر دیا تھے عمران خان نے آج وہ بھی ایم پی ایز اور ایم اینے بنے
08:36ہوئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی حمایتی آفتہ ہونے کی وجہ سے عمران خان
08:40کا جو سٹیچر ہے جو اس کی سوچ ہے فلسفہ ہے اس پر لوگوں نے ووٹ دیا
08:44کسی شخصیت کو ووٹ نہیں دیا تھا کسی نے اپنے ذاتی نام سے اپنی ووٹ تو
08:50نہیں لیا کہ یہ شیر افضل مروت ہے تو اس کو ووٹ ملے گا کیا حیثیت ہے اس طرح
08:55کے لوگوں کی کیا کردار ہے ان کا یہ دوہزار چوبیس سے پہلے بھی الیکشن لڑ
09:00چکے ہیں تو کتنے ووٹ لیے تھے تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ جو
09:04پروپگنڈا پھلایا جا رہا ہے کہ پچاس ایم پی ایز الگ ہو گئے ہیں
09:08اتنے ایم پی ای تمام جو ہے یہ بکھلائی ہوئی اور شکست خوردہ
09:14اسٹیبلشمنٹ کے یہ وہی ناکام ہتھکنڈے ہیں اقتصاد بیٹھ رہا ہے دشتگردی
09:19پھیل رہی ہے کوئی اس کو رکنے والا نہیں ہے تو یہ سارے کی ساری
09:24چیزیں صرف اور صرف اسی وجہ سے کی جا رہی ہیں آج آپ دیکھ لیں کہ
09:28پاکستان وہ ملک جو کپاس بناتا تھا جب جاپان مشکل میں تھا امداد
09:33پاکستان نے کی تھی اور اس کو کپاس بھیجی تھی جو آج تک جاپان احسان
09:38مانتا ہے اور یہ جو فیصلہ باد میں جو فیکٹریاں لگیں یہ وہی
09:41مشینیں تھی جو اس کے بدلے جاپان نے پاکستان کو دی تھی اور پاکستان
09:46کا فیصلہ باد شہر جا ہے وہ منی منچسٹر کے لانے لگ گیا تھا
09:50تو کپاس کی اتنی زیادہ اہمیت تھی پاکستان کی معیشت کے اندر اور
09:56فصلے ہوا کرتی تھی کپاس کی اور پاکستان خود کفیل تھا لیکن آج شرم
10:02سے کہنا پڑتا ہے کہ کسانوں کا برا حال کر دیا ہے آج کپاس پاکستان
10:06میں نہیں ہو رہی ٹیکسٹائل انڈرسٹی مجبور ہے کہ وہ امریکن کپاس
10:11لے یہ جو نیوز میں آپ کو بتا رہا ہوں پاکستانی ٹیکسٹائل
10:16ملو نے گزشتہ ہفتے کے دوران فروخت ہونے والی امریکی کپاس کی
10:20دو آزار چھپیس ستائیس کی کل دو لاکھ سولہ ہزار گھانٹوں میں سے
10:25بے مثال دو لاکھ چھ ہزار ایک سو گھانٹیں خریدی ہیں مطلب کہ
10:30دو لاکھ سولہ ہزار گھانٹوں میں سے تقریبا پوری کی پوری دو لاکھ
10:35چھ ہزار ایک سو گھانٹیں خریدی ہیں تقریبا پچانوے فیصد تو اب
10:40ڈالی ہوتا ہے کہ پاکستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ
10:47کیا فیصلہ ہے اپنے کسانوں کو کون پوچھے گا وہ تو رو رہے ہیں تباہ ہو گئے ہیں گندم بھی
10:52جو ہے وہ بارہ سے پندرہ فیصد اس دفعہ کم ہوگی اور کسان کو اس کی رقم نہیں دی جاتی
10:58جو اس نے خرچہ کیا ہوتا ہے اس سے کم قیمت میں مارکیٹ میں آج گندم بھی بک رہی ہے
11:04آج پابندی لگا دی ہے پنجاب کی گندم بلوچستان نہیں جا سکتی خیبر پختون
11:08خانی جا سکتی وہ مجبور ہو جاتے ہیں کہ سستی فصلیں اپنی بیچ سکیں پاکستان میں جو فصلیں ہوا کرتی
11:15تھی ان کی تمام ترتیب خراب کر دی گئی ہے اور اب جو شگر ملے لگی تھی تیزی کے ساتھ
11:20جس نے جو ہے وہ پورا نظام تباہ کر دیا اب پھر اجازت دی گئی ہے ایک شگر مل کی
11:26اور آپ سوچیں کہ شگر مافیا اتنا چھایا ہوا ہے پاکستان کے اندر کہ شگر ملے جو ہے وہ تمام
11:36بڑے بڑے لوگوں کی ہیں
11:37صرف بڑے بڑے خاندانوں کی ہیں اور ایک دفعہ پھر اجازت دے دی گئی ہے تو یہ کس طرح کی
11:42حکومت ہے جو غریب کسان بچارہ مر رہا ہے اس کے اس کے لیے کوئی نہیں سوچ رہا لیکن یہ
11:50بڑے بڑے لوگ صرف اپنا سوچتے ہیں ایک طرف تو پاکستان میں سنتالیس فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے
11:57جا رہے ہیں مہنگائی ہے بے روزگاری ہے اور تقریباً بارہ کروڑ لوگ جو سروے آیا ہے جو ریپورٹ کہتی
12:03ہے کہ ان کی
12:05اوستن آمدنی آٹھ ہزار پانچ سو روپے ہے تو آپ سوچیں آٹھ ہزار پانچ سو روپے کمانے والے پاکستان میں
12:13تقریباً بارہ کروڑ لوگ ہیں تو وہ کس طرح اپنا گزارہ کرتے ہوں گے کس طرح جو ہے وہ گوشت
12:18کھاتے ہوں گے کس طرح وہ بجلی کا بل دیتے ہیں یا کرایا دیتے ہیں یا اپنے بچوں کی فیصے
12:23دیتے ہوں گے یا جب بیمار ہو جاتے ہوں گے تو آٹھ ہزار پانچ سو روپے کا مطلب یہ ہے
12:28کہ تقریباً
12:29کوئی دھائی سوڑ ڈالر مہانہ صرف ان کی آمدنی ہیں تو کس طرح گزارہ ہوتا ہوگا اور دوسری طرف آپ
12:37حکومت کی ایاشیاں دیکھیں وہ اپنی تنخائیں جو ہے وہ قوم اسمبلی میں صبحی اسمبلیوں میں بڑھا رہے ہیں سپیکر
12:44اپنی تنخائیں بڑھا رہے ہیں اپنی تنخائیں یہ بڑھاتے جا رہے ہیں اربو روپے کے جہازوں میں پھر رہے ہیں
12:50لیکن غریب کے لیے کوئی نہیں سوچ رہا ابھی میں دکھاتا ہوں جو بڑی بڑی تنخائیں پاکستان میں
12:56مافیا لے رہے ہیں اور غریب کو مو چڑھاتے ہیں یہ جو میں آپ کو ریپورٹ پیش کر رہا ہوں
13:02اس کے اندر لکھا ہے کہ پاک کوئیت انویسمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی تنخواہ مہانہ ایک کروڑ ترپن لاک
13:09اٹھتر ہزار روپے ہے اسی طرح پاک امان انویسمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی تنخواہ ایک کروڑ اٹھائیس لاک چوراسی
13:19ہزار روپے ہے اور پاک ایران انویسمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی تنخواہ ستانوے لاک سولہ ہ
13:26پہ ہے تو ایک طرف آپ حکمران طبقے کی تنخواہیں دیکھو اے ایشیاں دیکھو اور دوسری طرف غریب کا حال
13:33دیکھو تو یہ جو فرق پیدا ہو چکا ہے پاکستان کے معاشرے میں کہ غربت تیزی سے بڑھتی جا رہی
13:39ہے دہشتگردی عروج پہ ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے دور میں عوام خوشحال ہو رہی تھی گاڑیاں جو ہے
13:47وہ بک رہی تھی گاڑی انڈرسٹی جو تھی کار انڈرسٹی وہ فروغ پا رہی تھی مختلف گاڑیاں پاکستان میں فیکٹریاں
13:54لگا رہے تھے چائنا کی کمپنیاں بھی پاکستان سے چھوڑ چھوڑ کے سرمایہ دار بھار جا رہے ہیں اور دوسری
14:01طرف بلوچستان جل رہا ہے بلوچستان کے اندر جو ٹرین دھماکا ہوا ہے ہم سب کے سامنے ہیں آنکھیں کھولنے
14:08کے لیے بہت ہے لیکن یہ جو آرمی اسٹیبلشمنٹ ہے یہ تو صرف لگی ہوئی ہے آسے منیر کہ وہ
14:15دنیا میں جو ہے وہ جا کے مسالتی کا کردار ادا کر رہا ہے لیکن اپنے گھر میں آگ لگی
14:21ہوئی ہے بلوچستان جل رہا ہے وہاں
14:23پہ کاروبار نہیں ہے زندگی اجیرن بن گئی ہے لوگ نفسیاتی مریض ہوتے جا رہے ہیں میں نے آپ کو
14:29بتایا کہ گاڑیوں کو آگ لگا دی جاتی ہے ٹرکوں کو اب میں آپ کو گزشتہ واقعات بتاتا ہوں اور
14:35جو سب سے بڑی آپ کو بات بتاتا ہوں کہ موسن نکوی کوئٹا پہنچا ہے کوئٹا ائرپورٹ پہ رہا ہے
14:40وہیں پہ ائرپورٹ پہ مٹنگ کی ہے شیر جاتے ہوئے ڈر رہا تھا سی ایم آفیس تک نہیں گیا وہاں
14:46پہ مٹنگ نہیں کی اور ائرپورٹ پہ مٹنگ کر کے وا
14:49پس سلا گیا ہے تو یہ تو کہتا تھا کہ بلوچستان ایک ایسے چو کی مار ہے تو اب آپ
14:55دیکھو کہ ائرپورٹ سے نکلتے ہوئے اس کی کامپیں ٹانگتی ہیں اور اب بلوچستان کا کیا حال ہے میں آپ
15:01کو بتاؤں کہ مستونگ بائی پاس پر تقریباً بیس کروڑ روپے کا جو سمان لے کر جو ٹرک جا رہے
15:07تھے تاجروں کے چار ٹرکوں کو نظر آتش کر دیا گیا ہے اسی طرح نوشکی کے مقام پر مسلح افراد
15:14نے گزشتہ شب متحدد گاڑیوں کو نظر آتش کر دیا ہے
15:18اسی طرح تفتان بارڈر سے جو کوئٹا ٹرک آ رہے تھے نوشکی جنگلات کے مقام پر ان کو بھی نظر
15:25آتش کر دیا گیا ہے تو یہ ایک دن کے میں آپ کو واقعات بتا رہا ہوں
15:28اس طرح آپ جان نہیں سکتے کوئٹا سے کراچی بائی روڈ رستے میں آپ کی جان اور مال محفوظ نہیں
15:34ہیں اور کوئٹا شہر میں آپ دیکھ لیں دھماکے ہو رہے ہیں لوگ شہید ہو رہے ہیں ان کو کوئی
15:40پرواہ نہیں ہے بلوچستان کی پاکستان چاہ جل جائے جو ہو جائے یہ اپنے غرور میں ہیں
15:46کہ باس جی عاصم منیر کی تعریف کرو عاصم منیر جو ہے وہ آج کا صلاح الدین ایوبی ہے یہ
15:53جتنے بھی عسکری لفافہ ٹاؤٹ صافی ہیں وہ آج کل یہ باتیں کر رہے ہیں
15:58آپ سوچیں کہ اتنی چمچہ گری اور دوسری طرف ملک آپ حال دیکھ لو عید کے دن ہیں آج میرے
16:05پاکستانیوں آج بہت بڑا دن ہے آج حج کا سب سے بڑا جو فریضہ ہے
16:11عرفات کا میدان میں جانا آج یوم عرفہ ہے اور وہ جگہ بابرکہ جہاں پہ آج تمام لوگ ایک جیسا
16:20لباس پہن کے رنگ اور نسل کا فرق ختم کر کے
16:25لاکھوں کی تعداد میں جو آزمین حج حج پہ گئے ہوئے ہیں وہ آہ منہ سے عرفات گئے ہیں اور
16:32عرفات وہ مقام ہے
16:34جہاں پہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آج کا آخری خطبہ دیا تھا امیر اور غریب کا
16:40فرق ختم کر دیا تھا
16:42عورتوں کو حقوق دیئے تھے انسانیت کا درس دیا تھا اور انہوں نے کہا تھا کہ آج دین مکمل ہو
16:48گیا ہے
16:49تو وہ تاریخی جگہ جہاں پر تمام مسلمان جو عرفات کے میدان میں جمع ہو جاتے ہیں ان کا حج
16:56ہو جاتا ہے
16:57اور وہاں پہ زور اور اثر کی نماز ادا کر کے اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں کرتے ہیں اپنے گناہوں
17:04کی معافی مانگتے ہیں
17:05وہاں سے اس کے بعد مغرب کے وقت جو ہے وہ مزلفہ کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں اور مغرب
17:12اور عشاء مزلفہ میں پڑھ کے پوری رات کھلے آسمان کے نیچے سوتے ہیں
17:18اور اس کے بعد شیطانوں کو کنکریہ مارتے ہوئے اللہ کے گھر خانہ کعبہ کا تواف کرتے ہیں
17:25قربانی دیتے ہیں اور اس کے بعد خوشی مناتے ہیں
17:28تو یہ آج کا دن بہت بڑا دن ہے یوم عرفہ کا نوز الحج کا دن
17:33اسلام کی تاریخ کا وہ دن جو ہم سب کو قربانی کا درس دیتا ہے
17:40اور ایک بہت ببرکت دن ہے
17:43تو ان تمام لوگوں کو جو آج اس خوش قسمت لوگ جو آج حج پر گئے ہوئے ہیں
17:49اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کا حج قبول کرے
17:52ان کی تمام دعائیں قبول کریں
17:53اور مجھے پتہ ہے کہ تمام دنیا کے لوگ جو بھی
17:57اللہ تعالیٰ کے گھر جاتے ہیں روزہ رسول پہ جاتے ہیں
18:01وہ خصوصی طور پر عمران خان کے لیے رو رو کے دعائیں مانگتے ہیں
18:05کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو سرخرو کرے
18:07اللہ تعالیٰ پاکستان میں حق اور انصاف کا نظام لے کے آئے
18:12اللہ تعالیٰ پاکستان کو اسلامی فلائی ریاست بنائے
18:15تو میری بھی یہ دعا ہے آج بہت بڑا دن ہے
18:18کہ اللہ تعالیٰ عمران خان جو حق اور سچ کے راہ میں کھڑا ہے
18:22سائفر نے تمام دنیا کی حقیقت دکھا دی
18:25کہ پاکستان آج غلامی کر رہا ہے
18:27عمران خان حقیقی ازادی کے لیے کھڑا ہے
18:30وہ ایک ہزار پچیس دن گزار چکا ہے
18:33اپنی آنکھ ضائع کرا چکا ہے
18:35لیکن حق اور سچ کے لیے ڈٹا ہوا ہے
18:38اللہ پہ ایمان رکھ کر
18:39لا الہ الا اللہ پر بھروسہ کر کے
18:43کہ ایا کا نا بدو ویا کا نستعین
18:45کہ اللہ میں تیری عبادت کرتا ہوں
18:47تجھ سے ہی مدد مانگتا ہوں
18:49تو آج ہم سب بھی اللہ سے مدد مانگ رہے ہیں
18:51اور ہم چاہتے ہیں کہ ظلم کا نظام ختم ہو
18:54عدل آئے
18:55اور یہ آسم منیر رجیم اور اس کے ہواری
18:58جو ناکام ترین پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین باپ لکھ رہے ہیں
19:03اللہ تعالی ان سے جان چھڑائے
19:05اور پاکستان جس مقصد کے لیے بنایا ہے
19:08اس مقصد کی طرف جائے
19:09آج تک اتنا ہی
19:11اپنا بہت خیال رکھیں
19:13میرے لیے بھی دعا کریں
19:14پاکستان زندہ باد
Comments