Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0226 میں پاکستان میں منگل کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹی راج
00:10ڈے 178
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور پہلی خبر پشاور سے
00:16جہاں سے اے آر وائی یہ خبر بریک کر رہا ہے کہ
00:20پچاس کے قریب ایم پی ایز
00:22جی ہاں خیبر پختون خواہ اسمبلی کے پچاس کے قریب ایم پی ایز نے ایک گروپ بنا لیا ہے
00:27آپ اسے فارورڈ گروپ کہہ لیں آپ اسے مضاہمتی گروپ کہہ لیں
00:31جو بھی کہنا ہے پچاس ایم پی ایز نے ایک گروپ بنا لیا ہے
00:34جو سہیل خان افریدی کو وزارتِ آلہ سے اتارنا چاہتے ہیں
00:39اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پرفارمنس ٹھیک نہیں ہے
00:42جواب میں جو شفی جان ہے انفرمیشن منسٹر ہیں سہیل خان افریدی کی کیابنٹ کے
00:47انہوں نے کہا ہے کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے
00:50عمران خان نے سہیل خان افریدی کو نامزد کیا تھا
00:53اسمبلی سے انہوں نے ووٹ لیا اور تمام کے تمام ایم پی ایز ان کے پیچھے
00:57کھڑے ہیں کوئی ان کے خلاف ایسا فارورڈ بلوک نہیں بن رہا
01:01یا کوئی ایسے ایم پی ایز نہیں ہیں جو ان کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں
01:04اور ان کو اتارنا چاہتے ہیں
01:06اگر اس ساری بات کا جائزہ لیں جو ای آروائی کی خبر ہے کہ پچاس ایم پی ایز
01:10کٹھے ہو گئے ہیں اور وہ ان کو اتارنا چاہتے ہیں
01:13اس کا اگر جائزہ لیں اور اس کے ساتھ ساتھ حالی میں
01:16so that he goes to an adalite
01:20which is a petition
01:21because he said that he did not have a petition
01:26but he did not have to do
01:26he did not have to do so
01:30he was not a aahil and he was a dictator
01:37and he was the dictator
01:40why he couldn't do so
01:41he did not have to do so
01:46ڈسوہیل خان افریدی کا یہ جو پورا الیکشن ہے اسے کل ادم قرار دے دیا جائے یہ اپلیکشن لے کر
01:52شیر افضل مروت ظاہر ہے جرنیلی ٹاؤٹ ہے وہ انہی کے کہنے پر گئے ہوں گے ان کے کہنے پر
01:57وہ وہاں پر یہ پٹیشن کر چکے ہیں اب یہ پچاس ایم پی ایز کا جو گروپ ہے بنا ہے
02:04یا نہیں بنا لیکن اس خبر کو اگر اکٹھا کر کے آپ پڑھیں دیکھیں سمجھنے کی کوشش کریں تو آپ
02:10کو پھر اس چیز کی سمجھ آتی ہے کہ ظاہر ہے بیہائنڈ د
02:13سین کچھ نہ کچھ کیا جا رہا ہے اچھا اس کے دو پرپسز ہوتے ہیں ایک پرپس تو یہ ہو
02:17سکتا ہے کہ واقعی حتمی طور پر کوئی سازش سوہیل افریدی کے خلاف کی جا رہی ہو اور واقعی علی
02:24امین گنڈاپور کو واپس لایا جا رہا ہو اور اس کے لیے یہ ساری ہل جل کی جا رہی ہو
02:28علی امین گنڈاپور کو بھی جھانسہ دیا ہو کہ آپ کو واپس لائیں گے آپ یہ ساری بغاوت کروائیں وہ
02:34چیف منسٹر رہے ہیں ظاہر ہے فنڈز بھی دیتے رہے ہیں ان کا وی
02:38پیسے بھی ہاتھ اور جیب بہت کھلی ہے وہ جیب کے اندر بھی پیسے دھڑا دھڑ ڈالتے اور جیب سے
02:42نکالتے بھی دھڑا دھڑ ہیں تو انہوں نے ظاہر ہے بہت سارے امپی ایز کو اپنے ساتھ اس زمانے میں
02:48بہت خوش رکھا ہوگا ابھی وہ رابطہ کر بھی سکتے ہیں ان کے ساتھ اور بڑے آرام کے ساتھ ان
02:53کے ساتھ معاملات وہ تیہ کر سکتے ہیں صرف خبر کی حد تک اگر ہم اس چیز کو دیکھیں تو
02:58اس چیز کے اندر وزن نظر آتا ہے کہ ایک طرف
03:01جنرلز دوسری طرف علی امین گنڈاپور پھر ان کے ٹاؤٹ شیر افضل مروت اور یہ تمام جو سازش ہے اور
03:07پھر اے آر وائی سے خبر بریک کروانا تو ہو سکتا ہے کہ واقعی جو پچاس کے قریب ایمپی ایز
03:13ہیں انہوں نے واقعی ایک گروپ بنایا ہو اور وہ سوہیل افریدی کو اتارنا چاہتے ہیں لیکن دوسری طرف اس
03:18کی ایک اور وجہ بھی ہو سکتی ہے وہ یہ ہے کہ کئی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ہی
03:24اندر کی غلام گردشوں کے اندر پھسا رکھنے ت
03:27تاکہ وہ عمران خان کے لیے آواز نہ اٹھا سکیں اس طرح کے جالی قسم کے فیک قسم کے آپریشنز
03:33بھی کیا جاتے مثلا کسی کا کوئی پروگرام نہ ہو سوہیل افریدی کو اتارنے کا لیکن ایک ہوا بنا دی
03:40جائے اور ایک محول ایسا بنا دیا جائے افوا اڑا دی جائے تاکہ سارے لوگ اسی پر فوکس کریں ہم
03:47بھی اسی پر بات کریں آپ بھی اسی پر بات کریں میڈیا بھی اسی پر بات کریں ورکرز بھی اسی
03:51پر بات کریں پارٹی کی دوسری لیڈرشپ بھی اسی پر
03:54بات کریں اور یہ سازش ظاہر ہے دو ہفتے تین ہفتے چار ہفتے چلائی جا سکتی ہے اس کے بعد
03:59پھر کوئی نئی سازش من لی جائے تو کم از کم ایک ڈیڑھ مہینہ جو ہے وہ اس سازش کے
04:04اندر بھی ٹائم جو ہے کل کیا جا سکتا ہے خراب کیا جا سکتا ہے یہ وہ گیمز ہیں جو
04:09ملٹری جنرلز بار بار تحریک انصاف کے رینک اینڈ فائل اور ان کے ورکر اور لیڈرشپ کے ساتھ کھیل رہے
04:14ہیں تو ایک دفعہ پھر ایسی گیم ہو سکتی ہے مجھ
04:19اس وقت ایسا کوئی کام ایسا کوئی کام میں کسی کے خلاف بات نہیں کر رہا لیکن ایسا کوئی کام
04:26خیبر پختون خواہ میں ہوتے ہوئے مجھے نظر نہیں آرہا جو علی امین گنڈاپور نے مختلف کرنا تھا یا اب
04:32والی والا جو سیٹ اپ ہے اس نے مختلف میرے کہنے کا مطلب سیاسی سائٹ پہ نہیں ہے میرا کہنے
04:37کا مطلب انتظامی سائٹ پہ ہے مطلب جو کور کوانڈر صاحب وہاں جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ کر رہے
04:42ہیں اس کے ساتھ ساتھ اگر آپریشن میں کوئی ان کو بامل
04:46چاہیے ہوں تو وہ بھی میرا خیال ہوئی رہے ہیں ڈرون اٹیکس وہاں پر ہو رہے ہیں کسی کے خلاف
04:51ایف آئی آر زرج نہیں ہو رہی تو کوئی مجھے حتمی وجہ نظر نہیں آتی کہ علی امین گنڈاپور کو
04:57واپس لیا جائے اور سوہیل افریدی کو گرایا جائے تو میرا تجزیہ تو یہی ہے کہ یہ خامخواہ کی ایک
05:02بے پرکی اڑائی جا رہی ہے ایک سازش ہے ایک نئی افواہ ہے تاکہ آپ کو اور تمام لوگوں کو
05:08اس افواہ کے پیچھے لگا کر بس اس میں آپ یہ کہیے کہ محضو
05:12کروایا جائے اس ساری انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اور اسی میں بھیزی کیا جائے اور بعد میں پھر کوئی نئی سازش
05:18جو ہے وہ مارکٹ کے اندر لا کے چھوڑ دی جائے تو مجھے اس کے اندر کوئی بہت زیادہ وجہ
05:23نظر نہیں آتی اس کے ساتھ ساکر بشیر صاحب نے بڑا امپورٹن پوائنٹ اٹھایا ہے کیونکہ اس ساری افواہ کے
05:29اندر یہ بات بھی کی گئی کہ امران خان سحیل افریدی سے خوش نہیں ہے اس ساری افواہ کے اندر
05:35ایک افواہ یہ بھی شامل کی گئی کہ یہ پچاس ای
05:39امران خان سحیل افریدی سے خوش نہیں ہے انہوں نے اپنا کانفیڈنس واپس لے لیا ہے اس لیے ہم نے
05:44ان کو ہٹانا ہے اب ساکر بشیر کہتے ہیں کہ آٹھ اپریل آخری ملاقات بیلیسٹر سلمان صفدر کی امران خان
05:52سے ہوئی جس میں ظاہر ایسی کوئی بات نہیں امران خان نے کی کہ انہیں سحیل افریدی کے اوپر کوئی
05:57ٹرسٹ نہیں ہے اس کے بعد سترہ اپریل اور پھر اب بائیس مئی کو بشا بی بی سے ان کی
06:04فیملی کی ملاقات ہوئی ہے اب کیا بائیس مئی کی م
06:08مملی سے امران خان کا حوالہ دے کر سحیل افریدی کے متعلق کوئی بات کی ہے جو باہر آئی ہے
06:13کیونکہ اس کے علاوہ کوئی ملاقات ریکارڈ پر رہی ہیں جس کا حوالہ دے کر یہ بات کی جا سکے
06:19تو وہی بات ہو رہی ہے کہ کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی کہ جیل میں سے ایسا کیوں پر اگام
06:24آئے گا اور یہ ساری جو نئی سازش بنی جا رہی ہے اس کی اوپر یہ کام کیوں کیا جائے
06:29گا اگلی خبر کی طرف بڑھتے ہیں اور اگلی خبر جو انصار عباسی صاحب ہیں انہوں نے ایک
06:34آرٹیکل لکھا ہے اس آرٹیکل کو بھی اگر آپ جوڑیں تو آپ کو سمجھ آ سکتی ہے کہ یہ سب
06:39کچھ کیا ہو رہا ہے انصار عباسی صاحب کہتے ہیں کہ گوھر خان اور سحیل افریدی کی نکوی صاحب کے
06:47ساتھ جو ملاقات ہیں وہ چودہ تاریخ جی ہاں چودہ مئی کو وہ کہتے ہیں کہ اسلامباد میں بیرسٹر گوھر
06:53کی رہائشگاہ پر ہوئی اور اس ملاقات کے اندر صرف دہشتگردی سے ریلیٹڈ امور ہی ڈسکس نہیں ہوئے بلکہ عمران
07:00خان کی صحت ان کی رہائی اور
07:03ان کے علاج مالجے کے بارے میں بھی تفصیل کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے اب ظاہر ہے آپ سب
07:08کو پتا ہے کہ انصار عباسی جنرلی ٹاؤٹ ہے معذرت کے ساتھ اور وہ بغیر ٹیبل سٹوریز جو انہیں ہمارا
07:14تاثر تو یہی ہے کہ جب تک جنرلز انہیں ٹیبل سٹوری نہیں دیتے وہ ایسی کسی چیز کے اوپر کچھ
07:19نہیں لکھتے تو اگر جو انصار عباسی صاحب ہیں وہ بھی یہی باتیں لکھ رہے ہیں تو اس سے آپ
07:26پکچر کو تھوڑا پھر لارجر کینوز پر دیکھئے
07:29تو آپ کو نظر آئے گا کہ تمام چیزیں خیبر پختونخواہ کی اسمبلی کے چیف منسٹر کے وہاں کے معاملات
07:35اور ان کی ملاقاتیں محسن نکوی اور ان کو اتارنا ہے رکھنا ہے ان کے خلاف سازش ہو گئی ہے
07:41اس پارے میں رکھنی ہے یہ نہیں چاہتے کہ آپ بات کریں کہ ابھی جو ابراہیمی موہدہ ہے اس کے
07:47اوپر ہم نے کیا کرنا ہے جو اتنی زیادہ دہشتگردی ہو رہی ہے بلوچستان میں اس پر ہم نے جواب
07:53مانگنا ہے جو خیبر پختونخواہ میں اتنی زیادہ دہشتگردی ہو رہ
07:56ہے اس پر ہمیں جواب چاہیے یہ لوگ نہیں چاہتے کہ ان میں سے کسی بات پر بات ہو اس
08:00لیے اگر آپ دیکھیں تو مین جو مدہ ہے اور سٹوریز کروائی جا رہی ہیں وہ خیبر پختونخواہ پر ہی
08:05کروائی جا رہی ہیں آگے چلتے ہیں رانہ سناولہ نے جو پچھلا ٹیلیویشن پروگرام دیا اس میں ان سے انٹرویو
08:13دیا اس میں ان سے پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی محسن نکوی سے مل رہی ہے کہ آپ کا
08:17پتہ کٹ گیا ہے تو انہوں نے آگے سے کہا کہ وہ ہم سے تو ملنا ہی نہیں چاہت
08:21ہے وہ پہلے دن سے ملٹری جنرلز کے ساتھ مل کر بات کرنا چاہتے ہیں ہم سے وہ ملنا ہی
08:26نہیں چاہتے ہم نے بہت کوشش کی جب وہ ہم سے ملتے نہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں تو
08:31سوال ان سے یہ تھا کہ کیا آپ کا پتہ کٹ رہا ہے تو اس کا جواب انہوں نے یہ
08:35نہیں دیا کہ محسن نکوی سے ملاقات سے ہمارا پتہ کیوں کٹے گا انہوں نے واضح طور پر محسن نکوی
08:41کو فوجی وردی میں ملبوس شخص ہی قرار دے دیا سیدھے لفظوں میں نہیں لیکن انڈریکلی کہ محسن نکوی
08:48کے ساتھ ملاقات کو انہوں نے کہا کہ فوجیوں کے ساتھ ملاقات کرنا چاہ رہے اور انہی سے کر رہے
08:52ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کہا کہ فوج چاہتی تھی کہ وہ نو مئی کے اوپر صدقے دل
08:58سے معافی مانگے لیکن انہوں نے وہ بھی نہیں مانگی وہ کسی سے کوئی کوپریٹ نہیں کرتے اور وہ صرف
09:03اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو دوسرے لفظوں میں کل ابھی رانہ سناولہ کہہ رہے تھے کہ پی ٹی
09:09آئی جو ہے وہ اب ختم شد ہو چکی ہے پی ٹی آئی کو پتہ ہی نہیں ان کا سودہ
09:13ہو
09:13چکا ہے ان کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب ان کی کوئی امید باقی نہیں ہے آج وہ بالکل
09:19ہی مختلف بیان دے رہے ہیں کہ ہاں ان کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں اور اس سوال کی تردید بھی
09:23نہیں کر رہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کی جو ملاقات ہو رہی ہے جو سوال کیا جا
09:27رہا ہے اس سے کیا آپ کا پتہ کٹ گیا ہے تو اس سے بھی اندازہ لگائیے کہ یہ صرف
09:32لوگوں کو بےوقوف بنانے کا پورے کا پورا کام ہے اس سے آگے اور کوئی ایسی وجہ نہیں ہے اچھا
09:38اب ذرا ایک اور خبر جس نے پاکست
09:40کو اور پوری دنیا کو دبوچا ہوا تھا اور وہ خواجہ محمد آصف صاحب کا وہ بیان تھا جس میں
09:46انہوں نے دو ٹوک انداز میں یہ کہا کہ یہ جو صدر ٹرمپ کی ڈیمانڈ ہے کہ تمام ملک جو
09:52ہیں اس جو بھی اس موہدے کو کروانے والے ہیں یا اس کے اندر شامل ہیں سعودی عرب قطر بہرین
09:59یوئی جتے بھی موالک ہیں کوئیت پاکستان یہ تمام ملک جو ہیں وہ ابراہیمی موہدے کی اوپر دستخط کریں اس
10:07پر اور تو کوئی نہیں بولا لیکن پاکستان میں سے خواجہ آصف
10:10بولے اور زوردار آواز میں بولے پاکستانیوں کا انہوں نے کوئی دو دو فٹ جو قد تھا وہ بڑا کر
10:17دیا کیونکہ خواجہ محمد آصف صاحب نے یہ کہا کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم ابراہیمی موہدے
10:23کو ایکسپٹ کریں اور ہمیں کوئی مجبور کریں ہم ایک انڈیپینڈنٹ سوورن ملک ہیں ہمیں کوئی مجبور نہیں کر سکتا
10:31اور ہم کسی موہدے پر دستخط نہیں کریں گے یہ الجزیرہ نے خبر چلائی اور خبر چلائی خواجہ محمد آصف
10:38کے بیان کے ساتھ
10:39اب ظاہر ہے ایک بہت ہی اندہ بیان تھا ہم بھی اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے
10:44کل بھی ہم نے آپ کے سامنے یہ بریک کی تھی خبر کہ الجزیرہ نے یہ خبر پرنٹ کی ہے
10:49اور انڈیا کے بھی بہت سارے چینلز نے یہ خبر پرنٹ کی ہے کہ پاکستانی جو ڈیفنس منسٹر ہیں وہ
10:55سینہ مطلب چھاتی ٹھوک کر وہ بیان دے رہے ہیں اور تان کر کھڑے ہو گئے ہیں ٹرمپ کے سامنے
11:01اور کہہ رہے ہیں کہ آپ کی یہ بات نہیں مانیں گے انڈیا کے تو بہت سارے چینلز نے یہ
11:05کہ
11:05کہ پاکستان نے بلکل ڈنائی کر دیا ہے ٹرمپ کی اس ڈیمانڈ کو اور وہ پورا کرنے کو تیار نہیں
11:11ہے اس کے بعد اب آپ کو اندر کے ذرائع سے بتاتے ہیں کہ پوری رات خواجہ آصف سو نہیں
11:17سکے اور مختلف لوگوں کو فون کرتے رہے اور کہتے رہے کہ میں نے تو یہ بیان کبھی بھی نہیں
11:23دیا یہ چھپ کیوں گیا ہے آپ بھی تھوڑی دیر خوش ہو گئے ہوں گے تو آپ کو یہ بتا
11:27دیں کہ نہیں یہ سرکس کے چوہے ہیں ایسے بیان یہ نہیں دیتے اور الجزیرہ کو پہلے اسلامباد کے اندر
11:34رابطہ کرنے کی کو
11:35شش کی جاتی رہی وہ بھی معاملہ نہ ہوا تو پھر پاکستان کے سفارتی عملے کو اس میں انوالو کیا
11:41گیا الجزیرہ کے ہیڈ آفس میں یہ ہم آپ کو ذرائع سے بتا رہے ہیں رابطہ کر کے بتایا گیا
11:46کہ آپ نے یہ خبر حضور غلط چھاپ دی ہے اور ہمارے وزیر دفاع نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا
11:52خواجہ آصف سے بات بھی کروائی گئی الجزیرہ کی اور انہوں نے بھی کہا کہ میں یہ جو ہے وہ
11:58جو ہے یہ بیان میں نے نہیں دیا تو آپ خامخواہ مجھے کیوں مرواتے ہیں مجھے بلی کا بکرا کیوں
12:03چڑھ
12:03آتے ہیں تو پھر انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم اس کا ہلکا پھلکا ڈینائل جاری کر دیں گے
12:09انہوں نے کہا نہیں ہلکا پھلکا نہیں فوری کریں اور مکمل طور پر اس کا ڈینائل جو ہے وہ جاری
12:13کریں تو پھر الجزیرہ نے اس خبر کو بقاعدہ ایک نئی سٹوری کے طور پر رن کیا کہ یہ جو
12:20خبر تھی کہ پاکستانی دیفنس منسٹر نے ایسا کوئی بیان دیا ہے تو بالکل ایسا بیان نہیں دیا یہ سب
12:26کو جھوٹ ہے یہ حکومت نے پوری رات لگا کے خواجہ آصف نے پوری رات من
12:31منت ترلہ کر کے ڈیفرنٹ کوارٹرز کا مطلب ڈیفرنٹ صحافیوں کا جو لنک تھے الجزیرہ کے ساتھ ان کا منت
12:38ترلہ کر کے یہ بڑی مشکل سے خبر چلوائی ہے دوسری طرف چودری صاحب جو ہیں وہ ڈانگ اٹھانے والے
12:45تھے اگر یہ خبر آج پرنٹ نہ ہوتی کہ خواجہ آصف نے اس کو ڈینائی کر دیا ہے اس لیے
12:50جو میں آپ کو میں نے کہا تھا کہ آپ بالکل یہ جمع خاطر میں رکھئے کہ اگر صدر ٹرمپ
12:55نے واقعی فیل مارشل کو کہہ دیا کہ سائن کرو تو انہوں نے
12:58کرنے اور پاکستان میں علماء سمیت سبھی جو ہیں وہ لائن اور کتار میں لگ کے اس نئے سگنیچرز کے
13:05جو آپ کو میں بتا رہا ہوں کہ جو اس کے فضائل ہوں گے وہ بیان کریں گے فیلال کیونکہ
13:10وہ نوبت نہیں آئی اس لیے خواجہ صاحب کو ہش ہش کروایا گیا ہے اور انہوں نے اپنا یہ بیان
13:15واپس لیا لیکن یہ ہو سکتا آپ دیکھیں گے کہ اگر صدر ٹرمپ نے نہ کہا اور پاکستان نے سائن
13:20نہ کرنے ہوئے تو پھر ایک دو دنوں کے اندر آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ بہت ہی بھڑ
13:25دکوں والے لائک بڑی بڑی بڑھ کے مارتے ہوئے نئے بیان اس آگڈار یا خواجہ صرف دے سکتے ہیں کہ
13:31ہم کسی صورت اس معاذے پر دستخط نہیں کریں گے لیکن یہ دیکھ صدر ٹرمپ کی طرف رہے ہیں انہوں
13:37نے اگر انہیں کہا کہ دستخط کرو تو یہ فضائل بیان کریں گے اگر انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے
13:42آپ لوگ بے شک نہ کریں یا آپ کو پتا ہے کہ وہ صبح کو اور بات کرتے ہیں شام
13:46کو اور بات کرتے ہیں صدر ٹرمپ اگر وہ اس بات کو کسی اور طرف لے گئے بھول گئے
13:50یا نیا کوئی معاملہ شروع ہو گیا تو پھر یہ پاکستانیوں کو بتائیں گے کہ ہماری لاش کے اوپر سے
13:54گزر کے جو ہے وہ مہدہ ہو سکتا تھا ہم اڑ گئے ہم نے پوری دلیری کے ساتھ پوری غیرت
14:00کے ساتھ جواب دے دیا کہ اس مہدے پر ہم نے دستخط نہیں کر رہے ہیں اگلی خبر کی طرف
14:05بڑھتے ہیں فاکس نیوز اب یہ ریپورٹ کر رہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک انیوزول قسم کی کیبنٹ میٹنگ
14:11بلائی ہے جو بدھ والے دن ہوگی کیمپ ڈیوڈ میں ہوگی
14:14usually وہاں پر میٹنگ نہیں ہوتی ہیں اس طرح کی usually اور یہ ایک انیوزول میٹنگ ہے اور کرٹیکل فیز
14:21ہے ایران اور امریکہ کی جو نیوزیشنز ہیں اس پر اور صدر ٹرمپ نے جو بلاوا بھیجا ہے اس میں
14:28یہ کہ کیبنٹ کا ہر میمبر میک شور کرے کہ وہ اس میٹنگ کے اندر ضرور ہو
14:32تو یہ بدھ والے دن یہ میٹنگ ہونی ہے دیکھتے ہیں امریکہ کے اندر اس کیبنٹ میٹنگ میں سے کیا
14:37نکلتا ہے کیا اس کے اندر سے جنگ بندی ہی نکلتی ہے یا نئی جڑویں نکلتی ہیں یہ تو ظاہر
14:42اکل پتہ لگے گا لیکن فاکس نیوز ریپورٹ کر رہا ہے کہ یہ ایک انیوزول ایکٹیوٹی ہے امریکہ کے اندر
14:49آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر مظفر آباد سے لوگ کتنے تنگ آگئے ہیں خبر تو عام سی ہے لیکن صرف
14:55آپ کو بتانے کے لیے کہ لوگوں کا جو صبر کا پہمانہ ہے وہ لبریز ہو چکا کہ مظفر آباد
15:00میں ایک کوسٹر چلانے والے
15:02ڈرائیور کا غلط یا صحیح چالان جو ہے وہ ٹریفک پولیس والے نے کیا اور اس کی گاڑی غالباً بند
15:09کرنا چاہتا تھا یا کچھ اور گاڑی کے اندر چڑ گیا
15:11اس نے اس کے چڑے سمیت مین پولیس والے کے سمیت گاڑی جو ہے وہ دریہ میں پھینک دی جو
15:18ڈرائیور تھا اس نے گاڑی دریہ میں پھینک دی
15:20بڑی مشکل سے ڈرائیور بھی اور پولیس والے زندہ بچے جو اس کی گاڑی کے اندر چڑے ٹریفک پولیس والے
15:26ایک یا ایک سے زیادہ اور جو گاڑی تھی وہ پانی میں بہ گئی
15:30تو آپ اس سے اندازہ لگائیے کہ لوگ اب کس حد تک چلے گئے ہیں کہ وہ اپنی زندگی بھی
15:36دعو پر لگا رہے ہیں کیونکہ وہ اس قدر تنگ ہیں
15:38پہلے ہی مہنگائی سے بجلی سے قیمتوں کا جو حال ہے اس سے اور اوپر سے یہ دھڑا دھڑ جو
15:45ہے وہ جرمانے کر رہے ہیں
15:46ہماری حکومت نے ایک نیا طریقہ ڈھونڈا اب یہ جو آپ کو جرمانے کرتے ہیں اس سے بھی یہ ریونیو
15:53کٹھا کر رہے ہیں
15:53تو ریونیو جنریشن کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈا ہے اور وہ یہ ہے کہ موٹروے کے اوپر آپ کی جو
15:58میکسیمم سپیڈ تھی
15:59وہ ایک سو بیس کلومیٹر پر آر تھی اس کو اب ہنڈر کلومیٹر پر آر کر دیا گیا ہے
16:05بیٹھ کر میٹنگ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ اس سے سال میں کئی کروڑوں یا اربوں روپے کٹھے ہو
16:11سکتے ہیں
16:11کیونکہ لوگوں کو تو ایک سو بیس کا ہی پتا ہے وہ جب سو پہ چلائیں گے تو دھڑا دھڑ
16:16ان کو یہ جرمانے کریں گے
16:17جب وہ ایک سو بیس پہ چلائیں گے اور جو سپیڈ میکسیمم اب ہنڈر کر دی ہے
16:21تو دھڑا دھڑ یہ جرمانے کریں گے پانچ پانچ ہزار کے تین تین ہزار کے اس سے بھی زیادہ کے
16:26تو ایک لمبا چوڑا پیسہ کٹھا ہوگا آپ کے سامنے چودہ ارب روپے شاید مہینے دو مہینے میں
16:33لاہور کے اندر انہوں نے کٹھا کر لیا تھا لاہور اور گردو نواہ میں فائن کر کر کے
16:37جو پورے سال کی لیمٹ رکھی تھی وہ چند مہینوں میں پوری کر لی تھی
16:41تو اب اور کہیں سے پیسہ پورا ہونا ہے یا نہیں ایک طرف پیٹرولیم کے اوپر لیوی لگائی جا رہی
16:46ہے
16:46اور دوسری طرف آپ کو جو جرمانے کر کے چلان کر کے آپ سے یہ پیسہ لیا جا رہا ہے
16:51آگے بڑھتے ہیں الجزیرہ نے ایک اور خبر دی ہے کہ جو ریولیشنری گارڈز ہیں ایران کے
16:58وہ یہ کلیم کر رہے ہیں کہ یہ جو پچھلی رات گزری ہے اس رات کے اندر
17:02جو ریولیشنری گارڈز ہیں انہوں نے ایک تو امریکی ڈرون گرا لیا ہے
17:06اور دوسرا امریکہ اور اسرائیل کے کچھ تیارے ان پر بمباری کرنے کے لیے ان کی
17:11ائر سپیس میں جب داخل ہوئے تو انہوں نے ان پر بھی فائرنگ کیا
17:15جہاز تو کوئی نہیں گرا لیکن انہوں نے کلیم یہ کیا ہے کہ ہم نے فائرنگ
17:18کیا جس سے وہ جو خبر کل تھی کہ امریکہ کے نیو یارک ٹائمز نے
17:23بلومبرگ نے الجزیرہ نے تینوں نے خبر دی تھی کہ جو صدرن ایران ہے
17:27اس میں امریکی جو ائرکرافٹ ہیں انہوں نے بمباری کیا ہے اب وہ خبر
17:31درست ہوتی لگ رہی ہے کیونکہ دوسری طرف ایران جو ہے وہ بھی یہ
17:34ایکسپٹ کر رہا ہے کہ ہم نے ان کا جو ڈرون تھا وہ بھی گرایا ہے اور جہازوں
17:39پر بھی فائرنگ کی ہے آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر جو جو سپریم لیڈر ہے
17:44ایران کے ان کا نیا بیان سامنے آیا ہے وہ کہتے ہیں کہ اب حالات
17:49بدل گئے ہیں اور میڈل ایسٹ کے اندر کوئی بھی جو مسلمان ملک ہے وہ
17:54اب آنے والے وقت میں امریکہ کو اڈے نہیں دے گا اور شیلڈ نہیں
17:58بنے گا انہوں نے کہا کہ یہ جو جنگ ہم نے لڑی ہے اور جس طریقے سے
18:01ہم نے یو اے ای اور دوسرے ملکوں پر حملے کی ہیں اس کے بعد اب
18:05ہم نے سٹیج سٹ کر دیا ہے کہ کوئی ملک بھی امریکہ کو اپنے اڈے
18:09دینے سے پہلے سوچے گا اپنے ہاں بیسس دینے سے پہلے سوچے گا اور
18:13کوئی ملک بھی جو ہے وہ کوشش نہیں کرے گا کہ وہ ایسی کسی جنگ میں
18:17آئے جس میں اڈے دے اور پھر اس کی ہمارے ساتھ جنگ ہو مطلب ایران
18:22دوسرے لفظوں میں جو سپریم لیڈر ہیں مجتبہ خامنائی وہ یہ کہہ
18:26رہے ہیں کہ اب ہوش کے ناخن لیں گے سب ملک اور آئندہ امریکہ کو یہاں
18:30پر کسی قسم کے اڈے نہیں دیں گے یہ نیا ٹرنڈ ہم نے یہاں پر سٹ
18:33کر دیا ہے اگلی خبر مارکو روبیو کا بیان ہے ایک تو مارکو روبیو
18:39آپ کو پتا ہے کہ اب انڈیا سے واپس جا رہے ہیں ان کا بیان ہے کہ
18:42آبنائے ہرمز نے تو کھلنا ہی کھلنا ہے ایران کے ساتھ مہدے کی
18:46زبان اور الفاظ پر مذاکرات ہو رہے ہیں مطلب ایران اس معاملے پر
18:51بھی فسا ہوا ہے کہ جو معادہ ہے اس کے اندر الفاظ ٹون اور کس
18:56طریقے کا رویہ جو ہے وہ استعمال کر رہا ہے میرے خیال میں ایران یہ
19:01چاہتا ہے کہ اس میں برابری کا طریقہ طریقہ کار جو ہے وہ لکھا جائے
19:04اور ظاہر ہے امریکہ کی خواہش ہوگی کہ معادے کی لینگویج ایسی
19:07ہو کہ اس میں امریکی ڈومیننس نظر آئے تو یہ جو بیان ہے یہ اپنے
19:12تائیں کس قدر ریزسٹنس ہے ایران کی طرف سے یا اس سارے محول کے
19:15اندر وہ آپ خود سمجھئے کہ ایک ایک لفظ کی اوپر لڑائی ہو رہی ہے
19:19کہ معادے کے اندر کیا ڈالنا ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ امریکی
19:23وزیر خارجہ مارکو روبیو کہہ رہے ہیں کہ ایران کے معادے میں
19:26زبان اور الفاظ پر مذاکرات ہو رہے ہیں مطلب کہ جو لارجر
19:30کانٹیکسٹ ہے وہ تیہ ہو گیا ہے آپ نائے ہرمز نے کھلنا ہی
19:33کھلنا ہے باقی تمام چیزیں تیہ ہو گئی ہیں صرف الفاظ اور جو زبان
19:39ہے اس کی اوپر مذاکرات ہو رہے ہیں تو اس سے آپ سمجھ لیجئے کہ ایران
19:43جو ہے وہ ہر چیز کی اوپر خاصا ٹف ٹائم دے رہا ہے پھر یہ
19:46ویڈیوز سامنے آئی ہیں اور یہ ہیں اور تصاویر جو مارکو روبیو
19:52کو ڈیفرنٹ جو ہوای اڈے ہیں وہ جائپور کا ہو وہ آگرہ کا ہو
19:58وہاں پر انہیں انڈین جو پولیس کے سب انسپیکٹرز یا تھانے
20:02کا ایسے چو یا کوئی مجسٹریٹ لوکل جو ہے وہ ائرپورٹس
20:08کی اوپر ریسیو کر رہے ہیں یا کوئی فورن آفس کا چھوٹا
20:11موٹا آفسر کوئی ان کی طرف سے منتری کوئی ان کی طرف سے
20:15پولیٹیشن کوئی شخص ائرپورٹ کی اوپر نہیں پہنچا ہوا
20:19اب اس کی اوپر پاکستان سے میں نے کل بھی بتایا تھا کہ
20:22بہت زیادہ کرٹیسزم ہو رہا ہے پاکستان میں لوگ یہ سوال
20:25اٹھا رہے ہیں کہ یہ کیا یہ سفارتی نومز کے این مطابق ہے جو
20:29انڈیا کر رہا ہے کیونکہ پاکستان میں تو آپ کو پتا ہی ہے
20:32ہمیں کیا عادت ہے ہم کیا کرتے ہیں لیکن اگر آپ
20:34انٹرنیشنل پروٹوکولز کو دیکھیں تو انڈیا اگزیکلی وہ
20:37فالو کر رہا ہے جو انٹرنیشنل پروٹوکولز کی کتاب کے
20:40اندر لکھا ہوا ہے یا پوری دنیا کے اندر جو پروٹوکولز کے
20:43حساب سے مروجہ طریقہ ہے انڈیا نہ اس سے کچھ کم کر رہا ہے
20:47نہ زیادہ کر رہا ہے بلکل بھرپور طریقے سے سفر آیا اور
20:50ظاہر ہے وہ اس لیے یہ کر رہے ہیں کہ وہ ایک سخت پیغام
20:54دے رہے ہیں امریکہ کو جو کچھ امریکہ نے ان کے ساتھ
20:56پچھلے چند مہینے میں کیا ہے لیکن ظاہر ہے ہم تو ایسا
21:00پیغام نہ کبھی دیتے ہیں نہ دینے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ
21:03جو کوئی اپنی سفارتکاری کر رہا ہے ہم اس پر بھی
21:07کرٹیسزم کر رہے ہیں کہ آپ لیٹے کیوں نہیں ہیں ان کے
21:10جانے پر آپ اس طریقے کا بڑا ہی فس پسا قسم کا ان کا
21:13استقبال جائیپور یا آگرہ میں کیوں کر رہے ہیں آگے بڑھتے ہیں
21:17اگلی خبر آپ کے سامنے رکھ دیں کہ یہ خبر بھی ہے لطیفہ بھی
21:21ہے آپ کی مرضی آپ نے اسے کیسے سمجھ رہا ہے امیر جماعت
21:24اسلامی جناب محترم حافظ نحیم و رحمان صاحب کا بیان آیا
21:28ہے کہ ابراہیمی موہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے غاسبانہ
21:34فیصلے کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا مقبوضہ بیت المقدس
21:38کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے والا امریکی صدر ایک
21:42بار پھر مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے امریکی صدر نیتن
21:46یاہو سے مل کر غزہ کو تباہ کرنے کے بعد اب مسلم ممالک پر
21:50ابراہیمی موہدے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے پاکستانی قوم کسی
21:54صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کو جائز اور قانونی شکل
21:58دینے کے غاسبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی فلسطین پورے کا
22:02پورا فلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دار الحکومت
22:05ہے اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و
22:10رحمان یہی قائد اعظم کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا
22:14موقف ہے وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز
22:18مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں حافظ نیم و رحمان بہتی
22:22تتی سٹیٹمنٹس ہیں تگری سٹیٹمنٹس ہیں آپ نے بالکل سیریس نہیں
22:26لینا ان چیزوں کو حافظ صاحب کو اگر جنرلز نے کہا کہ اس کے
22:29فضائل بیان کرنے ہیں تو وہ سیدھا خود تو نہیں کریں گے لیکن وہ
22:33کوئی ایسا مظاہرہ نہیں کریں گے خاموشی سے بیٹھے رہیں گے اور
22:37اگر جنرلز کو یہ والے معاملے میں ٹرمپ کو یہ دکھانا ہوا کہ
22:41ہمارے ملک کے اندر بڑی پیچینی ہے بڑی پریشانی ہے لوگ سڑکوں پہ
22:44نکل آئے ہیں علماء حضرات نے معاملہ خراب کر دیا ہے تو پھر آپ
22:48کو حافظ نیم جو ہیں وہ سڑکوں پر نظر آئیں گے کیونکہ جنرلز انہیں
22:51آنکھ مار دیں گے کہ ہمیں ٹرمپ کے سامنے کوئی بہانہ رکھنا
22:54ہے تو آپ ذرا دمہ دم مست کلندر کر دیں تو پھر حافظ صاحب سنبھالے
22:58نہیں جائیں گے آپ دیکھیں گے اکیلے حافظ صاحب نہیں پھر فضل
23:01امان صاحب بھی نکلیں گے تمام ریلیجیس کالرز اپنے اپنے لوگوں
23:04کو لے کے نکلیں گے اور کہیں گے کہ ہماری لاش کے اوپر سے یہ
23:08فیصلہ ہو سکتا ہے کسی صورت ہم ابراہیمی موہدے میں آپ کو نہیں
23:11جانے دیں گے دیکھیں اگر معاملات جنرلز کے اور ٹرمپ کے سیٹ ہو
23:16گئے اور ملٹری جنرلز نے یہ حدمی فیصلہ کر لیا کہ ہم نے
23:20ہر صورت ابراہیمی موہدہ ایکسپٹ کرنا ہے تو پھر حافظ نعیم صاحب
23:24تو آپ کو کہیں نظر نہیں آئیں گے لیکن کچھ اور علماء ہوں گے جو
23:28انہی کے بھائی بندی ہے وہ بیٹھ کر پھر اس کے فضائل بھی آپ کو بیان
23:32کریں گے کہ اس کے کتنے زیادہ فضائل ہیں اور یہ کتنا اندھا کام
23:35ہے جو ہم کرنے جا رہے ہیں اس کے بعد اگلی خبر آپ کے سامنے
23:39رکھ دیں اور وہ یہ کہ جو پنجاب گورنمنٹ ہے انہوں نے فیصلہ
23:43کیا تھا کہ جو ہسٹورک نام تھے پرانے جیسے گنگا رام ہسپٹل
23:48کا نام گنگا رام ہے ابھی تک اسی طریقے سے جو پرانے نام تھے
23:51سڑکوں کے چوکوں کے وہ واپس رسٹور کرنے ہیں ظاہر ہے پری
23:55پارٹیشن جو نام تھے اس میں بہت سارے ہندووں کے اوپر نام تھے
23:58بہت سارے ہندو شخصیات کے اوپر بہت سارے سکھوں سکھ شخصیات
24:03کے اوپر بہت سارے جو انگریز یہاں پر جب ہم غلام تھے تو وہ
24:08یہاں حکومت کر رہے تھے بہت سارے ان کے ناموں کے اوپر نام
24:10تھے تو یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ان ناموں کو تبدیل کر کے جو
24:15اب نئے رکھے ہوئے ان پرانے ناموں کے اوپر جانا ہے لیکن اب
24:19شاید اسطور یہ خبر دے رہے ہیں اور شیئر کر رہے ہیں ڈان کی
24:23سٹوری ڈان یہ لکھ رہا ہے کہ اب جو پنجاب گورنمنٹ ہے اس
24:29نے توبہ کر لی اس چیز سے شاید انہیں جنرل صاحبان سے یہ کہا
24:32گیا ہے یا کچھ مذہبی حلقوں نے انہیں کہا ہے کہ آپ کوشش
24:35مت کیجئے یہ نام تبدیل کرنے کی تو ان ناموں کو اب پرانی حالت
24:41میں واپس لے کے جانے کا جو فیصلہ تھا نواز شیف صاحب نے اصل
24:43میں یہ فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس کمیٹی کا کنوینئر ان کو بنایا
24:46ہوا ہے ریسٹوریشن جو لاہور کی ہے کلچر کی آرکیٹیکٹ کی ہیریٹیج
24:51کی تو اب وہ فیصلہ جناب نواز شیف صاحب بچہرے نام بدلنا
24:54چاہتے تھے ان کو اس کی بھی اجازت نہیں دی گئی تو نواز شیف
24:58صاحب کے اوپر خاصی سختی ہے مطلب ان سے یہ بھی برداشت نہیں ہے
25:01کسی کو کہ وہ نام بھی بدل سکے آگے جی پنکی انمول ارف پنکی
25:07جو سمگلر ہے کراچی میں گرفتار ہے ان کے بارے میں آج خبر آئی
25:10کہ ان کی طبیعت ناساز ہے ہائی پروفائل خاتون قیدی انمول ارف پنکی
25:15کو آج س آئی یو ٹی منتقل کیا جائے گا انمول ارف پنکی کے
25:20طبی معاینے کے لیے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے سندھ جیل
25:24حکام نے کراچی پولیس سے خصوصی پولیس اسکورٹ طلب کر لیا انمول
25:29ارف پنکی تئیس فوجداری مقدمات میں مطلوب ہے خاتون قیدی کی
25:33منتقلی کے لیے لیڈی پولیس اور اے پی سی طلب کر لی گئی آئی ایس آئی
25:39یو ٹی منتقلی کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی
25:43ہدایت آئی جی جیل خانہ جات نے معاملے کو انتہائی ہنگامی
25:46قرار دے دیا یہ ذرا سارے ٹکرز آپ کے سامنے اس لیے رکھے ہیں کہ
25:51آپ کو اندازہ ہو کہ اس ملک میں جو سمگلر پکڑے جاتے ہیں ان کے
25:54ساتھ کیا کیا جاتا ہے اب انہیں جیل میں سے ہاسپٹل شفٹ کرنے کی
25:58تیاری ہے ظاہر ہے اس سے لگتا یہ ہے کہ معاملات سندھ گورنمنٹ کے
26:02ساتھ کسی نہ کسی لیول کی اوپر تیہ ہو گئے یہ الگ بات ہے کہ
26:06بعد میں ایک اور خبر جاری کی گئی علی تنولی صاحب نے شیئر کی کہ
26:10آئی جی جیل خانہ جات کہتے ہیں کہ ان کی طبیعت سنبھل گئی ہے ہاسپٹل
26:14ان کو نہیں لے کے جانا پڑے گا ان کا معاینہ ہم نے ہاسپٹل کے
26:17اندر ہی کروا دیا ہے لیکن اس پوری خبر کو اگر آپ سمجھ نہیں
26:20کوشش کریں دو چیزیں سمجھ آتی ہیں ایک تو یہ کہ جو پیپس پارٹی
26:24کو ڈرائی جا رہا تھا شاید اب وہ معاملہ تھوڑا کم ہوا ہے اور
26:28انہیں اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ پنکی صاحبہ جو ہیں ان کو
26:31تھوڑا بہت ریلیکس کر دیں ہاسپٹل میں وہ چلی جائیں اور وہاں ان کی
26:35زندگی آسان ہو جائے جیل کی مشکل حالات سے نکال کے انہیں ہاسپٹل
26:38موف کر دیں اور دوسری اس سے یہ سمجھ آتی ہے بات یا یہ معاملہ ہے
26:43ہمارے پاس خبر نہیں تجزیہ کر رہے ہیں یا پھر معاملہ یہ ہے
26:45کہ سندھ کی جو گارمنٹ ہے وہ اپنے دائیں کوشش کر رہی ہے
26:49پنکی کو ریلیف دینے کی ظاہر ہے اگر پنکی ان کے کئی لوگوں کے
26:53ساتھ کام کرتی رہی ہے تو پھر ظاہر ہے وہ کوشش کریں گے
26:56اس کو ریلیف دینے کی اور دوسری طرف اگر آپ دیکھیں تو جو فوجی
27:01بھائی ہیں جنرلز ہیں وہ کوشش کر رہے ہیں کہ نہیں یہ کسی صورت
27:05جیل سے نہ نکلے یہ یہی رہے تاکہ ہم پیوز پارٹی کے
27:07اوپر پریشر جو ہے برکر آ رکھیں آنے والے دنوں میں یہ
27:10معاملہ کھل کے سامنے آ جائے گا کون کیا کر رہا ہے لیکن ایک
27:13بات تو تیہ ہے کہ ملک کے فارمر پرائم منسٹر کے ساتھ یہ
27:17کیا کر رہے ہیں ان کی زوجہ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اور دوسری
27:19طرف سمگلرز کو کیسا ٹریٹمنٹ دے رہے ہیں بلوچستان جل
27:23رائے جی اگلی خبر وہاں سے ہے وہاں پر تیس کے قریب تجارتی
27:27کنٹینرز جن کے اندر بہت مہنگا سامان تھا یہ بتایا جا
27:30رہا ہے کہ ایک ایک کنٹینر کے اندر پندرہ پندرہ کروڑ روپے
27:34کا سامان تھا ایسا بیش قیمت سامان تھا یہ تیس کنٹینرز تھے
27:38جنہیں نوشکی میں این فورٹی جو روڈ ہے اس کے اوپر آگ لگا
27:44دی گئی ہے ناکے لگاتے ہیں دہشتگردہ کے سڑک پر ٹریفک
27:47روکتے ہیں مین شہرہ پر اور کنٹینرز کو آگ لگائے جا رہے ہیں
27:51حالانکہ بتایا جا رہا ہے کہ اسی جگہ کے آگے پیچھے یہ جو
27:55مقام ہے جہاں پر تیس جو ٹرک ہیں ان کو جلا دیا گیا بڑے
27:59ٹریلرز کو وہاں پر تین ہزار سے زیادہ ایف سی کے اہلکار
28:03تائنات ہے اب بتا نہیں وہ ایف سی کے اہلکار کہاں ہیں وہ کیوں
28:05موثر نہیں ہیں اور انہوں نے کیوں اس سارے معاملے کو نہیں
28:09روکا لیکن یہ بات وہاں پر تیہ ہے کہ وہاں پر تین ہزار کے
28:13قریب جو ایف سی کے اہلکار ہیں وہ اس علاقے کے اندر موجود
28:19تھے لیکن وہ بھی آگ لگنے سے اس سارے معاملے کو بچا نہیں
28:22سکے تو ایک طرف ہم پوری دنیا کی سالسی کروا رہے ہیں اور دوسری
28:26طرف ہماری سڑکیں جو ہیں وہ دن کے وقت ہی ہے رات کے وقت کی
28:29بات نہیں ہو رہی دن کے وقت بھی اب بلوچستان کی کوئی سڑک ایسی
28:33محفوظ نہیں ہے جس کے اوپر even وہاں کے لوکل لوگ بھی سفر
28:36کر سکیں مجھے یہاں سے اجازت دیجئے اللہ آپ کا حامی و
28:39ناصر ہو پاکستان زندہ باد
Comments

Recommended